یہ ویڈیو میری لکھی ہوئی بچوں کے ناول "شہزادی کا اغوا" پر بنائی گئی ہے- اس پر آپ کا اعتراض پڑھا کہ گرمی کے بعد ٹھنڈ کیسے آنے لگی گرمی کے بعد تو بارش کا موسم آتا ہے- خوشی ہوئی کہ میری اس کہانی کو آپ نے غور سے سنا- شکریہ- بہرحال یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ بارش بذات خود موسم نہیں ہوتی- یہ مختلف موسموں کے دوران ہوتی رہتی ہے- سال میں چار موسم ہوتے ہیں اور ان کے نام یہ ہیں- بہار، گرمی، خزاں اور سردی- کہانی کا تقاضہ تھا کہ گرمی کے بعد سردیوں کا تذکرہ کیا جائے- اگر خزاں کا ذکر ہونے لگتا تو پھر گاؤں والوں کے گھروں کے کھڑکی اور دروازے کیوں سر شام بند ہوجاتے!!! مختار احمد اسلام آباد (پاکستان)
Vary nic
Garmi ki baad thand kab sy ane lagi garmi k baad to barish ka mosam ata hai
یہ ویڈیو میری لکھی ہوئی بچوں کے ناول "شہزادی کا اغوا" پر بنائی گئی ہے- اس پر آپ کا اعتراض پڑھا کہ گرمی کے بعد ٹھنڈ کیسے آنے لگی گرمی کے بعد تو بارش کا موسم آتا ہے- خوشی ہوئی کہ میری اس کہانی کو آپ نے غور سے سنا- شکریہ- بہرحال یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ بارش بذات خود موسم نہیں ہوتی- یہ مختلف موسموں کے دوران ہوتی رہتی ہے- سال میں چار موسم ہوتے ہیں اور ان کے نام یہ ہیں- بہار، گرمی، خزاں اور سردی- کہانی کا تقاضہ تھا کہ گرمی کے بعد سردیوں کا تذکرہ کیا جائے- اگر خزاں کا ذکر ہونے لگتا تو پھر گاؤں والوں کے گھروں کے کھڑکی اور دروازے کیوں سر شام بند ہوجاتے!!!
مختار احمد
اسلام آباد (پاکستان)
❤❤❤❤