Ustad aapki baatein qalb pr gehra asar rakhti hai. I wish the lecture to be never ending ! May Allah keep us firm on His deen and give us the opportunity of sincere tauba and to practice taqwa with its due rights.
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اللہ تعالٰی ہمیں تزکیہ اور تقویٰ کو اپنانے اور ان پر کاربند رہنے کی توفیق ععطا فرمائے۔ آمین۔ خواہش ہے کہ آپ کی بیت کر سکیں اگر آپ کے ہاں اس کی روایت ہے۔
شاعر سرشار حق عنوان ۔۔۔۔۔عطاء قدر کرتا ہوں اسکی نعمت کی یوں عطاء یاد مجھ کو رہتی ہے مجھ میں جرات نہیں ہے شکوے کی نعمتوں کا شمار کرتا ہوں یاد دوزخ کی مجھکو آتی ہے بے حسی دیکھ کر امیروں کی گو زمانے تھے وہ غریبی کے درد جتنے تھے سب کے سانجھے تھے مستیاں دیکھ لو امیروں کی حشر کی چاپ سن کے بہرے ہیں اب عزابوں کی لہرائیے گی پتھروں کا زمانہ لوٹے گا مشکلیں ںڑھ گئی ہیں جینے کی فضل اسکا میں بھول جاتا ہوں یاد دوزخ کی مجھ کو آتی ہے بے حسی دیکھ کر امیروں کی اک خدا ہے کہ جس کی رحمت ہے سختیاں سب جہاں کی بھولا ہوں
Heard the Shaykh for first time! Really impressed ❤!
Ustad aapki baatein qalb pr gehra asar rakhti hai. I wish the lecture to be never ending ! May Allah keep us firm on His deen and give us the opportunity of sincere tauba and to practice taqwa with its due rights.
ماشاءاللہ بہت خوب
jazakAllah khair
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اللہ تعالٰی ہمیں تزکیہ اور تقویٰ کو اپنانے اور ان پر کاربند رہنے کی توفیق ععطا فرمائے۔ آمین۔
خواہش ہے کہ آپ کی بیت کر سکیں اگر آپ کے ہاں اس کی روایت ہے۔
شاعر سرشار حق
عنوان ۔۔۔۔۔عطاء
قدر کرتا ہوں اسکی نعمت کی
یوں عطاء یاد مجھ کو رہتی ہے
مجھ میں جرات نہیں ہے شکوے کی
نعمتوں کا شمار کرتا ہوں
یاد دوزخ کی مجھکو آتی ہے
بے حسی دیکھ کر امیروں کی
گو زمانے تھے وہ غریبی کے
درد جتنے تھے سب کے سانجھے تھے
مستیاں دیکھ لو امیروں کی
حشر کی چاپ سن کے بہرے ہیں
اب عزابوں کی لہرائیے گی
پتھروں کا زمانہ لوٹے گا
مشکلیں ںڑھ گئی ہیں جینے کی
فضل اسکا میں بھول جاتا ہوں
یاد دوزخ کی مجھ کو آتی ہے
بے حسی دیکھ کر امیروں کی
اک خدا ہے کہ جس کی رحمت ہے
سختیاں سب جہاں کی بھولا ہوں
جزاک اللہ خیر
Jazakallah
.... 💖💞💝
❤