سید بادشاہ آپ اور فخر درانی کی باتیں تفصیل کے ساتھ مل جاتی ہیں آپ کا پروگرام شوق سے دیکھتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سدا اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
افسوس کہ ایٹمی ملک کیسے کیسے جوکرز کے ہاتھوں میں رہا ۔ اُس نے بات نہیں کی اس نے سلام نہیں کیا وہ دیر سے آیا یہ جلدی گیا اسکو بیوی نے یہ کہا اس نے چائے نہیں پی 😅😅😂😂🎉🎉 ملک نہ ہوا سکول کا طلباء و طالبات پر مشتمل 5 ویں جماعت کا کلاس روم ہوا ۔ افسوس
Shah g is best, his opinion and analysts are very good. He always gives balance analysis unlikely Durrani, and Durrani always talks against khan and PTI which shows his biased views towards them.
Shah sahib Aap bhi kahen na kahen kone khdron me se chupi batten nkal hi late hain aap ka tjzya drust hota hae acha krte apni lmit se nhn bdte. Pahle umr chema sath hote thay ab fukhr durani sb hain Allah pak Aap ko khush rakhe
Ariz g. Your journalism is important, and then the state .it creating unstablily. Please avoid it. It is against the interests of common man. Please understand the situation.
Fakhar Durani Nawaz sharif samet sab politicians ko to Keh raha tha kar raha tha keh k bulata ha Immy uncle ko keh rahay thay kar rahay thay sadkay Jaun Aese doglay manners per 😂😂😂
Shah G please wo konsay mulk main hain ye b bataen .in logon nay mulk KO badnam kia hua aur dousray number par mandi bahuldin k log hain JO Europe main galat kam kartay hain fraud kartay hain in ki waja se hamaray Pakistani pasport ki buhat badnami hui . In par b please programme karen
اعزاز صاحب میں کبھی کبھار آپ کا وی لاگ دیکھتا ہوں ۔ آپ نے کمنٹ کرنے کو کہا ہے تو سوچا اپنا کمنٹ کر کے آپ کو کچھ ناراض کر دوں ۔ محترم میں پاکستان میں نہیں رہتا اور نہ ہی کسی پاکستانی سیاسی پارٹی سے تعلق واسطہ ہے ۔ وی لاگز صرف حالات حاضرہ سے با خبر رہنے کیلئے دیکھتا ہوں ۔ میں نے دیکھا کہ باقی وی لاگرز کی طرح آپ کو بھی سچا یا جھوٹا گمان ہے کہ آپ اندر کی بہت خبریں جانتے ہیں ۔ اور اندر کی یہی جھوٹی / سچی خبریں بیچ کر اپنی روزی کما رہے ہیں ۔ سیاسی پارٹیوں کی ایسی خبریں ٹاک شوز یا وی لاگز کی زینت بنا کر روزی روٹی کمانا تو چلو کسی حد تک ٹھیک ہے ۔ وہ بھی جھوٹے ہوتے ہیں اور آپ بھی ان کا جھوٹ + اپنا جھوٹ بیچ کر روٹی کماتے ہیں ( یہ الگ بات ہے یہ ایسی روزی حلال بھی ہے کہ نہیں ) سب سے اہم یہ ہے کہ آپ لوگ حکومت اور ملٹری آفیسرز کی رازدارانہ میٹنگز کی خبریں بھی کسی بکاؤ ذریعے سے حاصل / لیک کروا کے بڑے فخریہ انداز سے وی لاگز میں بیان کرتے ہیں اور ایک ملک کے خفیہ راز پوری دنیا میں پھیلا دیتے ہیں ۔ میرے خیال میں یہ بہت بڑا جرم ہے ۔ آپ پاکستانی صحافی اس ملک سے وفاداری نہیں بلکہ دشمنی کر رہے ہیں ۔ اور اس دشمنی میں آپ اکیلے ہی نہیں بڑے بڑے دوسرے اینکرز اور وی لاگرز شامل ہیں ۔ جو صحافت کے نام پر اپنے ملک کے خفیہ راز دشمن کو۔پہنچا رہے ہیں ۔ کسی اور ملک کے صحافیوں کو ایسا کرتے نہیں دیکھا ۔ اور اگر وہ کریں تو بہت۔بڑا جرمانہ یا جیل ان سے زیادہ دور نہیں ہوتے ۔ آپ سب کا معاملہ ایسا ہی نظر آتا ہے کہ کسی بچے کے ہاتھ میں چھری پکڑا دی اور وہ سب کو مارتا پھرتا ہے ۔ اپنی ریٹنگ کیلئے ایسے کرتوتوں سے باز آ جائیں ۔ روزی حلال کر کے کھائیں ۔ حرام کی روزی جو گل کھلاتی ہے وہ نسلیں بھگتی ہیں ۔
Excellent comment-these v-loggers and commentators think they have in-house information which they don’t. If you know something about the inside information in reference to stock market and trade stocks on the basis of inside information-the minimum punishment is three years like in USA. Here, trading, disclosing information is treason and under the Pakistani laws, the punishment is death.
شاہ جی عمران خان کا آج کا بیان آپکے استاد نصرت جاوید صاحب نے اپنے پروگرام میں مکمل سنایا ہے اور اس پر تبصرہ بھی کیا ہے کہ فیض حمید وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا اور عمران خان کا بھی زیادہ سے زیادہ 15دن کے اندر ملٹری کورٹ میں ٹرائل شروع ہو جائے گا - لہٰذا آپکا تھمب نیل غلط ہے 😃
9th May was 💯% planned against COAS. However, شکاری خود شکار ہو گیا How beautifully PTI youthias were trapped, i.e., by first allowing them to enter cantt areas and later to carry out destructions. Accordingly, their videos were prepared & and a few aired also.
پاکستان کے پرابلم کی ایک ہی وجہ اور سبب پنجاب اور پنجابی۔ عمران خان پنجابی فیض حمید پنجابی جنرل باجوہ پنجابی ثاقب نثار پنجابی ساری گندگی پنجاب کہ ہی پھیلائی یوئی ہے
ایک جسم کے کئی حصے ہوتے ہیں ۔ جیسے پاؤں ۔ ہاتھ ۔ سر ۔ منہ ۔ اسی طرح پاکستان جسم ہے اور سندھ ۔ بلوچستان ۔ پنجاب ۔ خیبرپختونخوا اس کے اعضاء ہیں ۔ لہذا پنجابی پنجابی کی رٹ لگائے سے بہتر ہے کہ پاکستان کی بات کریں ۔ یہ وقت نفرتیں پھلانے کا نہیں ہے
سید بادشاہ آپ اور فخر درانی کی باتیں تفصیل کے ساتھ مل جاتی ہیں آپ کا پروگرام شوق سے دیکھتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سدا اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤
بہت ہی معلوماتی پروگرام ماشاءاللہ
Imran khan should be punished for 9th May and make him example for others
بہت اچھی نیوٹرل رپورٹنگ
Imran and all the judiciary, establishment who were involved in this project should be punished
اسنے مایوس ھو کر کہا تھا میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ھوں تو اب دیکھو وقت کے ساتھ ساتھ کیسے وہ لوگ ننگے ھو رھے ھیں
فخر درانی بہترین تجزیہ نگار ہیں
Love from indian punjabi
Afghani TTPTI mulk dushman
بہت بہترین انفارمیشن ❤
افسوس کہ ایٹمی ملک کیسے کیسے جوکرز کے ہاتھوں میں رہا ۔
اُس نے بات نہیں کی
اس نے سلام نہیں کیا
وہ دیر سے آیا
یہ جلدی گیا
اسکو بیوی نے یہ کہا
اس نے چائے نہیں پی
😅😅😂😂🎉🎉
ملک نہ ہوا سکول کا طلباء و طالبات پر مشتمل 5 ویں جماعت کا کلاس روم ہوا ۔ افسوس
😂😂 well said
Thank you so much for your news updates and it's analysis. From Toronto
Excellent janab great genius aizaz syed sahib and farukh durrani sahib
Great Feed back regarding Imran khan tenure as P.M of Pakistan Nd Establishment of R General Bajwa
Detailed reporting❤
Azaz your talk reflect thak
Great Analysis
کافی معلوماتی وی لاگ تھا آپکا۔۔❤❤❤
Azaz your talk reflect that's your telt towards pti
اعزاز سید صاحب آپ تو معلومات کے سمندر کے بہت ہی مشاق تیراک ھیں
Excellent. Keep it up
Very informative and truthful analysis
very informative
Plz invite your best friend chheema sb as a guest. Since long v did not see u guys together ❤
Alhamdolillah
Informative talk by you both
Very good info
اعزاز سعید زیادہ ٹائم لیتے ہیں۔
زبردست تبصرہ 🎉🎉❤❤❤
Well informative
وہ رات اماس رات تھی
Durrani analysis is best
Durrani sb decent person
Fakhar Durrani is a credible journalist ...
W l d n 🌹🌹
Both are good journalists
Shah G writes down a book about these couple of years' incidents 😮
You are a wizard, par excellence
I think a lizard would be more appropriate
اعزاز صاحب اکیلے ہی پروگرام کرلیا کریں، فخر کو بٹھانے کی کیا ضرورت ہے
یہ کہانیاں آپ 2021 میں بیان فرماتے تو اچھا تھا ۔ اب بتانے کا فائدہ کوئ نہیں مرشد
Weldone
فخر درانی
گیلا تیتر پرو مکس 2024 ماڈل
ہمیشہ کی طرح بہت خوب ۔۔۔ شاہ جی وہ آپکا تیسرا ساتھی کیوں نہیں آ رہا ۔۔۔ فخر درانی بھی اچھا بولتے ہیں مگر وہ بھی اچھے تھے ۔۔۔ خوش رہیں ❤
Politics k Zakir Naik
Hain shah ji aap
Gujranwala se سلام
Shah g is best, his opinion and analysts are very good. He always gives balance analysis unlikely Durrani, and Durrani always talks against khan and PTI which shows his biased views towards them.
❤❤❤
Durani is fair person
Anik wala jin episode 786
Aizaz syed at his finest -
Durani PMLN worker
شاہ جی ،
چوہدری صاب کتھے غائب نے
پروگرام دی چس نہیں رہ گئی
کیا سپریم کورٹ پارلیمٹ کسی سیکش پر روک سکتی ہے ۔
Acha Vlog❤❤❤❤❤
Azaz Syed is just prolonging the video to get more bucks
Azaz Sahib aap apna sathi Badal they. Ye nleauge ka sipoy hai
Azaz has independent opinion, but Fakhar Duurani is biased and against PTI.
حیدر علی کو اسکے عہدے سے ھٹایا جائے اور گرفتار کرکے کہا جائے کہ بیوی واپس لاو۔۔ ورنہ جیل بھیجا جائے
شاہ صاحب آپ نے جتنی باتیں کی ہیں فواد چوہدری کے انٹرویو سے کی آپ کی اپنی کوئی انفارمیشن نہیں ھے
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤
Follow kar na chaye ye
تھپڑ اسی رات پڑا تھا مبینہ طور
Dam Fud Bhe Saqib Nisar Kha Gy Han gis ka kase Saqib Nisar Ka Khilaf Ghalana Chahya.
ھاھاھاھا مرشد کی بھی بھلا کوئی عزت ہوتی ہے کیا
السلام علیکم محترم
Shah sahib Aap bhi kahen na kahen kone khdron me se chupi batten nkal hi late hain aap ka tjzya drust hota hae acha krte apni lmit se nhn bdte. Pahle umr chema sath hote thay ab fukhr durani sb hain Allah pak Aap ko khush rakhe
درانی بھائی یہ کہانیاں کس کام کی وقت گذر چکا ہے کوئی فائدہ نہیں نئی بات سنائیں سید صاحب کو بھی سمجھائیں
Who is Boss
PM or COAS
Ariz g. Your journalism is important, and then the state .it creating unstablily. Please avoid it. It is against the interests of common man. Please understand the situation.
Fakhar Durani Nawaz sharif samet sab politicians ko to Keh raha tha kar raha tha keh k bulata ha Immy uncle ko keh rahay thay kar rahay thay sadkay Jaun Aese doglay manners per 😂😂😂
Gen bajwa hi PM house s bhr aiengay na bcz jo gaya tha bhr hi wohi aiega na😅
Shah G please wo konsay mulk main hain ye b bataen .in logon nay mulk KO badnam kia hua aur dousray number par mandi bahuldin k log hain JO Europe main galat kam kartay hain fraud kartay hain in ki waja se hamaray Pakistani pasport ki buhat badnami hui . In par b please programme karen
Hm jese awami aadmi se bhl kbhi pochh lya kreen
Ya batan fawad Chaudhry kr chuka ha apny interview ma..😅
اعزاز سید اکیلا ہی بولتا ہے تو دوسرا کیوں بلاتا ہے
اعزاز صاحب میں کبھی کبھار آپ کا وی لاگ دیکھتا ہوں ۔ آپ نے کمنٹ کرنے کو کہا ہے تو سوچا اپنا کمنٹ کر کے آپ کو کچھ ناراض کر دوں ۔
محترم میں پاکستان میں نہیں رہتا اور نہ ہی کسی پاکستانی سیاسی پارٹی سے تعلق واسطہ ہے ۔ وی لاگز صرف حالات حاضرہ سے با خبر رہنے کیلئے دیکھتا ہوں ۔ میں نے دیکھا کہ باقی وی لاگرز کی طرح آپ کو بھی سچا یا جھوٹا گمان ہے کہ آپ اندر کی بہت خبریں جانتے ہیں ۔ اور اندر کی یہی جھوٹی / سچی خبریں بیچ کر اپنی روزی کما رہے ہیں ۔ سیاسی پارٹیوں کی ایسی خبریں ٹاک شوز یا وی لاگز کی زینت بنا کر روزی روٹی کمانا تو چلو کسی حد تک ٹھیک ہے ۔ وہ بھی جھوٹے ہوتے ہیں اور آپ بھی ان کا جھوٹ + اپنا جھوٹ بیچ کر روٹی کماتے ہیں ( یہ الگ بات ہے یہ ایسی روزی حلال بھی ہے کہ نہیں ) سب سے اہم یہ ہے کہ آپ لوگ حکومت اور ملٹری آفیسرز کی رازدارانہ میٹنگز کی خبریں بھی کسی بکاؤ ذریعے سے حاصل / لیک کروا کے بڑے فخریہ انداز سے وی لاگز میں بیان کرتے ہیں اور ایک ملک کے خفیہ راز پوری دنیا میں پھیلا دیتے ہیں ۔ میرے خیال میں یہ بہت بڑا جرم ہے ۔ آپ پاکستانی صحافی اس ملک سے وفاداری نہیں بلکہ دشمنی کر رہے ہیں ۔ اور اس دشمنی میں آپ اکیلے ہی نہیں بڑے بڑے دوسرے اینکرز اور وی لاگرز شامل ہیں ۔ جو صحافت کے نام پر اپنے ملک کے خفیہ راز دشمن کو۔پہنچا رہے ہیں ۔ کسی اور ملک کے صحافیوں کو ایسا کرتے نہیں دیکھا ۔ اور اگر وہ کریں تو بہت۔بڑا جرمانہ یا جیل ان سے زیادہ دور نہیں ہوتے ۔
آپ سب کا معاملہ ایسا ہی نظر آتا ہے کہ کسی بچے کے ہاتھ میں چھری پکڑا دی اور وہ سب کو مارتا پھرتا ہے ۔ اپنی ریٹنگ کیلئے ایسے کرتوتوں سے باز آ جائیں ۔ روزی حلال کر کے کھائیں ۔ حرام کی روزی جو گل کھلاتی ہے وہ نسلیں بھگتی ہیں ۔
Excellent comment-these v-loggers and commentators think they have in-house information which they don’t. If you know something about the inside information in reference to stock market and trade stocks on the basis of inside information-the minimum punishment is three years like in USA. Here, trading, disclosing information is treason and under the Pakistani laws, the punishment is death.
Es kahani k teen kirdaar hen bajwa faiz or imran teeno ny mil k es mulk ko khrab kia
شاہ جی عمران خان کا آج کا بیان آپکے استاد نصرت جاوید صاحب نے اپنے پروگرام میں مکمل سنایا ہے اور اس پر تبصرہ بھی کیا ہے کہ فیض حمید وعدہ معاف گواہ نہیں بنے گا اور عمران خان کا بھی زیادہ سے زیادہ 15دن کے اندر ملٹری کورٹ میں ٹرائل شروع ہو جائے گا -
لہٰذا آپکا تھمب نیل غلط ہے 😃
Geo group journalist
Apko ARY k cha Hain?
No sounds
Sir bhai hazrat harr waqt Imran fitnaa ko duscuss kertaiy rahtaiy hain. Duniya main itnaiy muaamulaat hain unn ko discuss kerrain. 😮😮😮😮
This program is anti Imran Khan & anti PTI.ap log kuch to sharam kro.her program main Imran Khan k khilaf e bolty ho.
ایک دوسرے کے تعریفیں بیان کی جارہی جاحق باتیں کرو
Ghalt bat ker RHA ho Imran ke sare bat tv per chale hai
آواز کہاں گئ شکلوں کا ھم نے اچار ڈالنا ھے کیا
اچار بھی بڑے کام کی چیز ہوتی ہے۔بنا کے دیکھیں۔😂
Army chief ko 3 civilians milnay ghq gaye aur chief ko koi khabar nahi thi..achanak gave....bakwasi journalist.....
Third class v log , nothing new all rubbish
Fakhar Durrani is a shameless tout
Yeh begarairt har show mai sirf imran khan ke kilaf bakwaas karte hain
Durani is biased person
U are youthiya. Anyone who talks against imran khan stance.he is biased. Only youthyas can think like that
No
Disagree 100%
@@niazmuhammad1003G Haan,, theek
@@niazmuhammad1003fakhaar is the best among the journalists... command on constitution matters as well on politics...
9th May was 💯% planned against COAS. However, شکاری خود شکار ہو گیا
How beautifully PTI youthias were trapped, i.e., by first allowing them to enter cantt areas and later to carry out destructions. Accordingly, their videos were prepared & and a few aired also.
Sir Follow up for SEHAT CARD OF ISLAMABAD THANKS.
پاکستان کے پرابلم کی ایک ہی وجہ اور سبب
پنجاب اور پنجابی۔
عمران خان پنجابی
فیض حمید پنجابی
جنرل باجوہ پنجابی
ثاقب نثار پنجابی
ساری گندگی پنجاب کہ ہی پھیلائی یوئی ہے
ایک جسم کے کئی حصے ہوتے ہیں ۔ جیسے پاؤں ۔ ہاتھ ۔ سر ۔ منہ ۔ اسی طرح پاکستان جسم ہے اور سندھ ۔ بلوچستان ۔ پنجاب ۔ خیبرپختونخوا اس کے اعضاء ہیں ۔ لہذا پنجابی پنجابی کی رٹ لگائے سے بہتر ہے کہ پاکستان کی بات کریں ۔ یہ وقت نفرتیں پھلانے کا نہیں ہے
Bohut bada *HARAM ZADA* tha *FAIZ HAMEED* har fasad ki ja'd
Hypocrisy effervescences blind to Starving innocent children of TOPPER PAS Afshan Latif REINSTATE
Worst yellow jharna lysts Blind to the Starving innocent children of TOPPER PAS Afshan Latif REINSTATE
Fakhar durrani is pmln worker, thodi se sharam karle