Aslam-o- Aliekum Warahmatullah Hazdhrat khalifa-tul- Masih 4 رحمہ اللہ تعالیٰ farmaty hen k ! اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ترجمہ " حق آگیا ہے باطل بھاگ گیا ہے" روشنی آتی ہے تو اندھیرے بھاگتے ہیں- سچائی کی آزمائش ذندگی بھر رہتی ہے لامتنا ہی سفر ہے لیکن اس کی جزائیں ہر منزل پر ملتی چلی جاتی ہیں - خدا کی تقدیر یہ ہے کہ خوف سے دوسری طرف ہو جائو اور دوسری تقدیر یہ کہ جھوٹ نہیں بولنا- اگر سچ بولنے سےدنیا جاتی ہے تو جائے مجھے ذرا بھی پرواہ نہیں -اگر ابتلا اور آزمائش پر صبر کرے تو اللہ تعالیٰ ذیادہ پیار کا سلوک کرتاہے ۔ ابتلا میں وہ مارے جائیں گے جو بے وفا ہیں باوفا کو ابتلا کچھ نہیں کہتے۔ InshaAllah.
اللہ تعالیٰ حضور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
MashaAllah ❤
ماشااللہ۔ اللہ تعالی حضرت خلیفہ المسیح الرابع رح کے درجات بلند فرمائے اور انکی اولاد اور نسلوں پر بے شمار فضلون کے ساے تلے رکھے آمین
آمین
ماشاءاللہ 💝۔
کیا ہی ایمان افروز بیان ہے
❤
Just what I needed🥺
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Good
MashAllah
MashaAllah.
But Huzoors face is hidden behind the strsp
Aslam-o- Aliekum Warahmatullah
Hazdhrat khalifa-tul- Masih 4 رحمہ اللہ تعالیٰ farmaty hen k !
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ترجمہ
" حق آگیا ہے باطل بھاگ گیا ہے"
روشنی آتی ہے تو اندھیرے بھاگتے ہیں- سچائی کی آزمائش ذندگی بھر رہتی ہے لامتنا ہی سفر ہے لیکن اس کی جزائیں ہر منزل پر ملتی چلی جاتی ہیں - خدا کی تقدیر یہ ہے کہ خوف سے دوسری طرف ہو جائو اور دوسری تقدیر یہ کہ جھوٹ نہیں بولنا- اگر سچ بولنے سےدنیا جاتی ہے تو جائے مجھے ذرا بھی پرواہ نہیں -اگر ابتلا اور آزمائش پر صبر کرے تو اللہ تعالیٰ ذیادہ پیار کا سلوک کرتاہے ۔ ابتلا میں وہ مارے جائیں گے جو بے وفا ہیں باوفا کو ابتلا کچھ نہیں کہتے۔
InshaAllah.
❤
❤