اسلام علیکم ماشااللہ جزاک اللہ آج آپ نے بات بہت درست اور مضبوط کی ھے ، FBR اگر ٹیکس لینا چاہتا ھے تو عوام کو اس کے فائیدے بھی دے جس طرح دوسرے ممالک میں عوام سے ٹیکس لینے کے بعد عوام کو سہولیات دی جاتی ھیں ، یہ نہ کریں کہ حکمرانوں اور جرنیلوں اور اسٹیبلشمنٹ اور اپنے لوگوں کے ھی پیٹ بھرتے رہیں ۔
پرابلم ریٹرن جمع کروانے میں نہیں ہے پرابلم سسٹم میں ہے ایزی ہونا چاہیے سارا پراسس یہاں تو ہر کام میں رشوت دینی پڑتی ہے اور بات وہی سرکاری ملازم کام نا کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں اور کام کرنے کی رشوت
وعلیکم السلام. براۓ مہربانی باقی ممالک کو اپنے ملک کے ساتھ نا ملایا کریں دوسرے ممالک میں ٹیکس لیتے ہیں تو تمام تر سہولیات بھی ملتی ہیں اپنے ملک میں اللہﷻ کی پناہ کس کس مسئلے پر بات کریں بجلی کا بل زائد کا مسئلہ، سیوریج کی صفائ کا مسئلہ، گیس کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ،اور تو اور روڈ پر کوڑا دان نا ہونے پر گھروں کا کوڑا پھینکنے کا مسئلہ، کوئ سننے والا نہیں بس صرف ٹیکس ہی دیتے جاؤ ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ حکومت ٹیکس لے مگر اس لیے گئے ٹیکس کا حکومت پبلک آڈٹ کروا کر اسکی آڈٹ رپورٹ کو پوری ایمانداری سے پبلک کرے اور جن سے ٹیکس لیا جائے تو اسکے ثمرات ان ٹیکس گذاروں تک بھی پہنچنے چاہئیں ۔ دوسرے یہ جو کلچر بنایا ھوا ھے محب وطن ٹیکس گذاروں اور عوام کا پیسہ لوٹنے کا کہ سیاست سے تعلق رکھنے والے لوگ ھوں یا کاروباری حضرات جو حکومت سے بھاری قرضے لیکر بعد میں ملی بھگت سے معاف کروا لیتے ھیں اور ان معاف کروائے گئے قرضوں کا بوجھ عام عوام پر ڈال کر سب اشرافیہ چین کا بانسری بجا رہی ھوتی ھے بند کیا جائے اور سب قرض خواہںوں سے ہر صورت قرضے واپس وصول کیے جائیں۔ تاکہ ناحق عوام پر بوجھ نہ پڑے۔
بھائی جان آسان اکاؤنٹ میں نے کھلوایا تھا اپنے نام سے پر میں پاکستان چھوڑ کر چلا گیا اکاؤنٹ میں پیسے بائیںو میٹرک ایشو بنا دیا بائیںو میٹرک کروانے کے بعد بھی سیم پرابلم بنا دی آخر کار میں نے پیسے بھیجنا چھوڑ دیے بس کہنے کا مطلب ہے جو بھی سیدھا چلتا ہے اس کوئی زندگی نہیں
اتنا ٹیکس جتنا پاکستان میں وصول کیا جاتا ہے وہ ایک اسلامی ملک میں نہیں ہوتا چاہیئے۔ پوری دنیا میں کہیں بھی ایسا نہیں ہوتا۔ ایسا تو کسی ملک پر جنگ کا فاتح (قابض) بھی نہیں کرتا۔ جتنا ٹیکس ہم دیتے ہیں اتنا تو جزیہ بھی نہیں لیا جاتا ہے۔ لہٰذا یہ کہتا درست ہوگا کہ ہم کسی شکست خوردہ ملک میں رہ رہے ہیں اور زبردستی جزیہ دے رہے ہیں۔
اسمبلی ممبران اور ججزز کی تنخواہوں میں اضافے ھوے ھیں اس کے مطابق تنخواں کی ادائیگی میں ایک کھرب کی کمی ھے ۔سب لوگوں کو فوری ٹیکس کی ادائیگی کی طرف توجہ کرنی چاھیے ۔ اس کےبغیر حکومت کا چلنا مشکل ھوگا ۔ وزیروں مشیروں اور وزیر وزیراعظم کے دوروں میں بھی رکاوٹ پیدا ھو سکتی ھے ۔
Sub se phly ye sub bataen establishment or government pakistan k magarmuch jo pakistan ko lot rhy hain. Wo sub se phly filer bannay . Sara zulam pakistan ki awam per ho rha he .
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی کیش اکانومی کا ہے، ہر جگہ کیش ٹرانزیکشنز ہی ہوتی ہیں، اور یہ ایف بی آر کا جینیئس فیصلہ مزید لوگوں کو ڈاکیومینٹری (documented) اکانومی سے باہر کر دے گا پاکستان ذندہ باد 😂
Bhai jan zara 1 complete video bnaen k kaise FBR ki active list main ana hai aur kaise online khud se return jana krwani hain.....apka bohat Shukria ho ga
Corruption pehle khatam karo,,, second GST aur dusre tax tamam dunya se Yaha zeyada he un ko bohot Kam karo, awam khud tax degi. Mulk ki elite class khud tax Pura de. Awam sub facility khud Apne pocket se le Rahi he. 😢😢😢
Kia ap bta skta ha k foregin currency account s ham debit card la skta ha or shopping kr skta h ... Or pkr account s foreign currency account m pasa tranfer kr skta h ?
Instead of imposing new taxes on poor people of Pakistan and giving new loans, IMF must audit FBR,Customs departments andtheir employees, their relatives local and international bank accounts. We don't need loans, we should remove these corrupt goons from all these departments, economy will be fine as people will give taxes then. But we know dealing of thesecorrupt departments that is why none of my home is filer except POOR me.
Sir market me news he ke 1st Jan 2025 se sab ke saving account freeze ho gae, jis ki waja se bht se log savings account se pese wiitdraw karwa rahe he q ke fbr ne koi limit nahi btai ke kis amount ke savings account freeze ho gae kindly reply.
امیر کو ہمیشہ پاکستان میں فاہدہ دیا جاتا ہے۔۔ کمپنی مالک اگر ٹکس دیتے ہیں۔۔ تو وہ غریب سے وصول کیا جاتا ہے ۔ایک پاؤ چائے پر لکھا ہوتا ہے اتنا جنرل ٹکس وہ کس سے وصول کیا جاتا ہے۔۔
ہمارے ٹیکس سے لی گٸ گولی ہم پر چلتی ھے کٸ سالوں سے عدالتوں میں دھکے کھا رہا ھوں فیصلہ نہیں ھورہا اینٹی کرپشن ملتان میں درخواست دی تو الٹا مجھے ھی پیشیاں لگوا لگوا کر کیس سے تھکا دیا گیا ھے تھانہ میں عزت نہیں ملتی ایس ایچ اوز فرعونیت دکھاتے ہیں ٹیکس کس لیے دیں مریم نواز کے میک کم کریں بس
Brother i need your help. Main ny passport renewal ky liay online apply kiya hy Saudi Arabia sy. Lekin mery fingerprints nai chaly or mujy email aa gai hy. Ab main ny form download kiya or 10 fingers ki fingerprint laga ky scan kr li hy lekin website py koi upload ka option nai show ho raha. Please brother help me with that
بھائی صاحب شاید آپ بھول رہے ہیں عوام کے ٹیکس پر پلنے والے پولیس اہلکار عوام کو سربازار ذلیل رسوا گالی گلوچ مار پیٹ یہ سارا کھچ اتنی فسلیٹی تو عوام کو مل رہی ہے کسی بھی قسم کی پولیس کی طرف سے عوام کے ٹیکس سے عوام کو ریلیف فراہم ھوتا 😢😢😢
رئیل اسٹیٹ کا شعبہ گر رہا ہے اور اس کے ساتھ تعمیراتی شعبہ بھی کم ہو رہا ہے اور کنسٹرکشن میٹریل سے متعلقہ صنعت بھی گرے گی اور آخر کار مزدوروں کو نقصان پہنچے گا۔ 😥
Nai rehna pakistan ma bhai kahi or jana ha ab bus boht hogea sab kuch mehngay damo kharredna parta. Koi saholat nai milti. Mukhlis hukmaaran nai hain pakistan sa koi gila nai.
Samjh se bahar hai har ek cheez par pakistani tax pay karte hein machis ki dabbi se lekar car lharedne tak tax dete hein phir ye kya har rooz nya qanoon lekar aa jatay hein Sirf aur sirf awaam ko tang karna maksad hai Allah in zalim hukmarano se jan churaye ameen
Banks ik week me crash ker jaingi. humaray pas to koi Ayyan Ali nhi, n tax total mulk k thekedar per use hota, salary perks etc.. public ko milte khule gutter n no water no bijli..
Hm to smjhte hm pakistan rehne k Qabil ni hai ALLAH PAK hmko America me shift kr den.. Ameen Sum Ameen Ellahi Ameen... Aisa azeem mulk me rehna e ni chaye..
ماشااللہ کیا کہنے ان حکمرانوں+ایف بی آر کے ٹیکس پہ ٹیکس عوام سے اور فائدہ ایک ٹکے کا نہیں 🤔
اسلام علیکم ماشااللہ جزاک اللہ آج آپ نے بات بہت درست اور مضبوط کی ھے ، FBR اگر ٹیکس لینا چاہتا ھے تو عوام کو اس کے فائیدے بھی دے جس طرح دوسرے ممالک میں عوام سے ٹیکس لینے کے بعد عوام کو سہولیات دی جاتی ھیں ، یہ نہ کریں کہ حکمرانوں اور جرنیلوں اور اسٹیبلشمنٹ اور اپنے لوگوں کے ھی پیٹ بھرتے رہیں ۔
یہاں ٹیکس صرف حکمرانوں کی عیاشیوں پر خرچ ہوتا ہے ۔
پاکستان رہنے کے قابل نہیں
تو دفع ہو جاو پاکستان سے منحوس
اور جو بجلی کے بلوں میں ٹیکس ڈالے ہوئے ہیں وہ بھی بند کر ے حکومت۔
بدقسمتى سے پاکستان ہر قانون امیر کے لئے بنتا ہے۔۔غریب کو لوٹتا ہے۔۔
پرابلم ریٹرن جمع کروانے میں نہیں ہے
پرابلم سسٹم میں ہے
ایزی ہونا چاہیے سارا پراسس
یہاں تو ہر کام میں رشوت دینی پڑتی ہے
اور بات وہی سرکاری ملازم کام نا کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں اور کام کرنے کی رشوت
پہلے ہی پاکستان کی غریب عوام بہت مشکل میں ہے اے اللہ پاک جلد ہی قیامت آ جائے پھر پتہ چلے گا دنیا میں کیا کیا
وعلیکم السلام. براۓ مہربانی باقی ممالک کو اپنے ملک کے ساتھ نا ملایا کریں دوسرے ممالک میں ٹیکس لیتے ہیں تو تمام تر سہولیات بھی ملتی ہیں اپنے ملک میں اللہﷻ کی پناہ کس کس مسئلے پر بات کریں بجلی کا بل زائد کا مسئلہ، سیوریج کی صفائ کا مسئلہ، گیس کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ،اور تو اور روڈ پر کوڑا دان نا ہونے پر گھروں کا کوڑا پھینکنے کا مسئلہ، کوئ سننے والا نہیں بس صرف ٹیکس ہی دیتے جاؤ ۔
Saha kaha aapne
FBR ne Bill pesh kia hy lekin eski kia grnti hy k hamary tax wapas awaam pe lgaye jae gy..
Lekin..Afsoos ye sary swiss accounts mei chaly jaygy...
اتنے سارے ٹیکس پہلے ہی کا ٹے جاتے ہیں تو اب یہ کیوں ۔۔ٹیکس لے گے کا حساب تو دیں
پاکستانی عوام پر پہلے ہی بہت سارے ٹیکس لگے ہوئے ہیں ہر آئٹم پر ٹیکس ہے
MashAllah lootny k nit naye tareky
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ حکومت ٹیکس لے مگر اس لیے گئے ٹیکس کا حکومت پبلک آڈٹ کروا کر اسکی آڈٹ رپورٹ کو پوری ایمانداری سے پبلک کرے اور جن سے ٹیکس لیا جائے تو اسکے ثمرات ان ٹیکس گذاروں تک بھی پہنچنے چاہئیں ۔ دوسرے یہ جو کلچر بنایا ھوا ھے محب وطن ٹیکس گذاروں اور عوام کا پیسہ لوٹنے کا کہ سیاست سے تعلق رکھنے والے لوگ ھوں یا کاروباری حضرات جو حکومت سے بھاری قرضے لیکر بعد میں ملی بھگت سے معاف کروا لیتے ھیں اور ان معاف کروائے گئے قرضوں کا بوجھ عام عوام پر ڈال کر سب اشرافیہ چین کا بانسری بجا رہی ھوتی ھے بند کیا جائے اور سب قرض خواہںوں سے ہر صورت قرضے واپس وصول کیے جائیں۔ تاکہ ناحق عوام پر بوجھ نہ پڑے۔
Right 👍
Alhamdulliha subscribe 300k congratulations to you and your family Allah taala sehat tandrusti wali lambi Zindagi de or hamesha Khush rakhe Ameen 🎉
نوٹ ۔۔۔یہ قانون صرف کمزور لوگوں کیلئے سیاست دان جج جنرل اِس قانون سے بالاتر ھیں ۔۔شکریہ
Ghareeb awam ka bs waqat aur pesa zaya krna cahty hain, corrupt aur bary choron pr hath nahi daalein gy !
بھائی جان آسان اکاؤنٹ میں نے کھلوایا تھا اپنے نام سے پر میں پاکستان چھوڑ کر
چلا گیا
اکاؤنٹ میں پیسے
بائیںو میٹرک ایشو بنا دیا
بائیںو میٹرک کروانے کے بعد بھی
سیم پرابلم بنا دی
آخر کار میں نے
پیسے بھیجنا چھوڑ دیے
بس کہنے کا مطلب ہے
جو بھی سیدھا چلتا ہے
اس کوئی زندگی نہیں
اس وقت چینی ہائیکر سکپینگ کرکے بہت لوگوں کے اکاوئنٹ خالی کرچکے ہیں
moor informative wedio thanks 😆
اتنا ٹیکس جتنا پاکستان میں وصول کیا جاتا ہے وہ ایک اسلامی ملک میں نہیں ہوتا چاہیئے۔ پوری دنیا میں کہیں بھی ایسا نہیں ہوتا۔ ایسا تو کسی ملک پر جنگ کا فاتح (قابض) بھی نہیں کرتا۔ جتنا ٹیکس ہم دیتے ہیں اتنا تو جزیہ بھی نہیں لیا جاتا ہے۔ لہٰذا یہ کہتا درست ہوگا کہ ہم کسی شکست خوردہ ملک میں رہ رہے ہیں اور زبردستی جزیہ دے رہے ہیں۔
اسمبلی ممبران اور ججزز کی تنخواہوں میں اضافے ھوے ھیں اس کے مطابق تنخواں کی ادائیگی میں ایک کھرب کی کمی ھے ۔سب لوگوں کو فوری ٹیکس کی ادائیگی کی طرف توجہ کرنی چاھیے ۔ اس کےبغیر حکومت کا چلنا مشکل ھوگا ۔ وزیروں مشیروں اور وزیر وزیراعظم کے دوروں میں بھی رکاوٹ پیدا ھو سکتی ھے ۔
Sub se phly ye sub bataen establishment or government pakistan k magarmuch jo pakistan ko lot rhy hain. Wo sub se phly filer bannay .
Sara zulam pakistan ki awam per ho rha he .
keya overseas bhi return jamma karani hongi
family ka current account hai sirf remittance transfer hoti hai
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی کیش اکانومی کا ہے، ہر جگہ کیش ٹرانزیکشنز ہی ہوتی ہیں، اور یہ ایف بی آر کا جینیئس فیصلہ مزید لوگوں کو ڈاکیومینٹری (documented) اکانومی سے باہر کر دے گا
پاکستان ذندہ باد 😂
Bhai jan zara 1 complete video bnaen k kaise FBR ki active list main ana hai aur kaise online khud se return jana krwani hain.....apka bohat Shukria ho ga
Es ka matalab hy k banks apna borya bistra band lain
Corruption pehle khatam karo,,, second GST aur dusre tax tamam dunya se Yaha zeyada he un ko bohot Kam karo, awam khud tax degi. Mulk ki elite class khud tax Pura de. Awam sub facility khud Apne pocket se le Rahi he. 😢😢😢
کل آ ئی ایم ایف اور ایف بی آر ہی ملک کو بچائیں گے
Kia ap bta skta ha k foregin currency account s ham debit card la skta ha or shopping kr skta h ... Or pkr account s foreign currency account m pasa tranfer kr skta h ?
ذرا آگے آگے دیکھیں زیادہ پابندیوں سے کیسے ملک کا بیڑا غرق ہو تا ہے۔۔۔
Instead of imposing new taxes on poor people of Pakistan and giving new loans, IMF must audit FBR,Customs departments andtheir employees, their relatives local and international bank accounts. We don't need loans, we should remove these corrupt goons from all these departments, economy will be fine as people will give taxes then. But we know dealing of thesecorrupt departments that is why none of my home is filer except POOR me.
Apki bton me aj tak koi sadaqat nae mili ajj tak mjy
Sir market me news he ke 1st Jan 2025 se sab ke saving account freeze ho gae, jis ki waja se bht se log savings account se pese wiitdraw karwa rahe he q ke fbr ne koi limit nahi btai ke kis amount ke savings account freeze ho gae kindly reply.
Bro return jama krwa ne par video bana na kuhd return kese jama karte ha
امیر کو ہمیشہ پاکستان میں فاہدہ دیا جاتا ہے۔۔ کمپنی مالک اگر ٹکس دیتے ہیں۔۔ تو وہ غریب سے وصول کیا جاتا ہے ۔ایک پاؤ چائے پر لکھا ہوتا ہے اتنا جنرل ٹکس وہ کس سے وصول کیا جاتا ہے۔۔
Alrajhi capital pay share khareed kar kitny din tak fayda hota hai
Bhai ik sawal ha jo Pakistani mul sa bahir han un ka liya bhi tex return ki pabandi ha kia
So simple solution don't keep money in account bank... Only send and then Withdraw and keep the cash with you...
Great Job 👍
اور اورسیز کیلیے بنا ٹیکس کا ان لمیٹڈ اکاونٹ ہیں ٹیکس ان سے لیا جاتا ہیں جو اپنے ہوں بھائی سارے خوش رہیں❤
ایک گورنمنٹ ملازم اپنا اکاؤنٹ اور سیلری ٹیکس ریٹرن کیسے کرے گا پلیز ایک ویڈیو بنا دو الف سے لے کر ي تک سب کچھ ڈیٹیل کے ساتھ ۔
ہمارے ٹیکس سے لی گٸ گولی ہم پر چلتی ھے کٸ سالوں سے عدالتوں میں دھکے کھا رہا ھوں فیصلہ نہیں ھورہا
اینٹی کرپشن ملتان میں درخواست دی تو الٹا مجھے ھی پیشیاں لگوا لگوا کر کیس سے تھکا دیا گیا ھے
تھانہ میں عزت نہیں ملتی ایس ایچ اوز فرعونیت دکھاتے ہیں ٹیکس کس لیے دیں مریم نواز کے میک کم کریں بس
Beautiful working
Brother i need your help. Main ny passport renewal ky liay online apply kiya hy Saudi Arabia sy. Lekin mery fingerprints nai chaly or mujy email aa gai hy. Ab main ny form download kiya or 10 fingers ki fingerprint laga ky scan kr li hy lekin website py koi upload ka option nai show ho raha. Please brother help me with that
FBR has to announce incentives for filers instead of punishments. Pakistanis must be encouraged to take active part in taxation.
Bhai Meezan RDA say Local Bank Transfer ke Limit kitni hai per day & Month
Website pa check kar lonbhai
@@Farhan-c7m3s Wesite pr Clear nhe tha .. main nay Bank say contact kiya now its Done
FBR WALA KHUD RETUR JAMA KARWA RAHAIN HAI KYA????
U R Right
Asherfia & Mafia inn per
Jo GHARIB ka pisa ?
Return jama karwane k tariqa py video bnayen
اسلام علیکم سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل جمع کروانے کی کتنی فیس ہے پلیز بتائیے گا
بھائی صاحب شاید آپ بھول رہے ہیں عوام کے ٹیکس پر پلنے والے پولیس اہلکار عوام کو سربازار ذلیل رسوا گالی گلوچ مار پیٹ یہ سارا کھچ اتنی فسلیٹی تو عوام کو مل رہی ہے کسی بھی قسم کی پولیس کی طرف سے عوام کے ٹیکس سے عوام کو ریلیف فراہم ھوتا 😢😢😢
Tax return kese file kerne he is per tafsel se video banawo
بینکنگ سیکٹر تباہ ہو جائے گا اور کم ڈپازٹ کی وجہ سے بینکوں کو اپنی برانچیں بند کرنی پڑیں گی اور بینک ملازمین کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔ 😥
Shayad yehi hukumrano ka plan tha pehly din se. Hukumran yani yahoodi agents
Bhai salana return jama karne ka tarika kese hn
Yeh tu btaein k overseas ki k account b block hun ge?
why are they charging 1000 pkr?
uper say boltay hai filer bano..
bhai filer banna asan karo free of cost karo puri duniya ki tarha..
حکومت ٹیکس بھی نہیں لے سکے گی نا اہل ہونے سے
bhai overseas jo pese bhejtay un k leye keya hukkam hai FBR sarkar ka
Thank you
رئیل اسٹیٹ کا شعبہ گر رہا ہے اور اس کے ساتھ تعمیراتی شعبہ بھی کم ہو رہا ہے اور کنسٹرکشن میٹریل سے متعلقہ صنعت بھی گرے گی اور آخر کار مزدوروں کو نقصان پہنچے گا۔ 😥
Women first account bhi band hu ga kia
In the interest of our BELOVED COUNTY PAKISTAN all possible steps need to be taken without any hanky panky.
وعلیکم السلام بھائی ❤❤❤
ملک سے باہر والوں کے لیے بھی یہی قانون ہے
Voting machines se ne karaty k logo ko chalani ne atii ..fbr ka itna mushkil kam kase kare ga
Overseas ke leye kya hai
Current account ka kia seen hai
Roshan digital b and hjay ga??
Is ly to bandy is mulk s bag rahy h tax k paisa to y kud kha jaty h aam admi jy to kha jy
Ashan digital account kasy open ho ga
Nai rehna pakistan ma bhai kahi or jana ha ab bus boht hogea sab kuch mehngay damo kharredna parta. Koi saholat nai milti. Mukhlis hukmaaran nai hain pakistan sa koi gila nai.
Bhai, Tax dy dy ker gaund phat gi hy, we already paid the Tax each and every thing for nothing, I want to run away from my country
Me Lahore se ho or help par cal he nai uthty
Samjh se bahar hai har ek cheez par pakistani tax pay karte hein machis ki dabbi se lekar car lharedne tak tax dete hein phir ye kya har rooz nya qanoon lekar aa jatay hein Sirf aur sirf awaam ko tang karna maksad hai Allah in zalim hukmarano se jan churaye ameen
Awam se paise Le Kar MPA mna judge aur gernail ko den gay
Saturday ko FBR ka dafter khula hona chahe
Sub Kuch too Bach dia ha Pakistan ma bacha kia ha tax la KY lagie gy kadr
Banks ik week me crash ker jaingi. humaray pas to koi Ayyan Ali nhi, n tax total mulk k thekedar per use hota, salary perks etc.. public ko milte khule gutter n no water no bijli..
Passy hongy too account kholyga ab tu roty pury nyn hoty
What about overseas pakistani
100 true hi bro
Simple solution is keep cash in home all
garib ki jeb se tax ki surat m pese nikalo r ministr logu ko ash krwao bus😢😢😢
Just see the infrastructure of Karachi and tax collected from Karachi and answer is there justice
Sir mjhy passport banaa hn plz mjyy apke help chahy the reply me plzzs
Aisa possible ni hai 25 crore hn Pakistani yeh sb banking system khatam krna chty hn bs
Walaikumsalam
ٹیکس. عوام. دے. رہی. ہے. بجلی. کے. بل. میی. لگ. کر. اے. رہے. ہیی. عوام. کو. پرشیان. کرنے. کے. طریقیہ
فائل ریٹرن کرنے کا طریقہ بھی اپ بتائیں ہمیں کیسے ہم ایف بی ار کو فائل ریٹرن کریں شکریہ
Yar log bi tex k dar say nahi bana ra hai kio kehta hai ye account sod say muzar hai yar kiya ka hay banda
Bhai returns kya hote hain kahn se milenge unki details bataye kese hota hai returns ka system
Thhok k rakho is kom Jo hak k lye uth na sake
Hm to smjhte hm pakistan rehne k Qabil ni hai ALLAH PAK hmko America me shift kr den.. Ameen Sum Ameen Ellahi Ameen... Aisa azeem mulk me rehna e ni chaye..
Walaikum Aslam
Ethiopian Wolf's rolled in the country
Ab log bank ka use kam karenge
Bank main pese rakhte hai crypto main kew nhi invest karte fbr faltoo bakwas krte hai 😅
Jo ni kamata vo kia kra ga
عوام کو غلام بنایا ہوا ہے