Roohani Workshop 2015 - Lecture Khwaja Shamsuddin Azeemi (online Participants)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 янв 2025

Комментарии • 9

  • @rumimirza3061
    @rumimirza3061 10 месяцев назад

    mashAllah

  • @mursleen72
    @mursleen72 6 месяцев назад

    روحانی ورکشاپ 2015
    آن لائن شرکاء سے خطاب
    السلام علیکم۔
    میری بہن، بھائیو۔ بزرگو، بزرگ خواتین مرد حضرات! جو بھی اس ورکشاپ میں شریک ہیں۔ چاہے وہ پاکستان میں ہوں یا دنیا کے کسی بھی ملک میں ہوں۔ میں ان کو سلام کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اس مجلس میں جو کچھ ہم پڑھیں، سمجھیں اور اس پہ Discussion ہو، اس پر عمل بھی کریں اور ہماری سمجھ میں بھی بات آئے۔

  • @rumimirza3061
    @rumimirza3061 10 месяцев назад

  • @mursleen72
    @mursleen72 6 месяцев назад

    اصل ماں اور باپ: 03:22
    تو اصل باپ جو ہے وہ ہمارا کون ہے؟ اصل باپ کون ہے ہمارا؟ آدم ہیں اور اصل ماں سب سے پہلی کون ہے؟ دادی۔ نانی ۔ وہ اماں حوا ہیں۔ تو ہم سب ایک ماں باپ کی اولاد ہیں اور جب ہم سب ایک ماں باپ کی اولاد ہیں تو آپس میں بہن بھائی ہیں اور جب بہن بھائی ہیں آپس میں پیار سے، محبت سے، سلوک سے، ایک دوسرے کے کام آنے والے بہن بھائی ہونے چاہئیں۔ یہی مقصد ہے تمام صوفی ازم کا کہ سب اللہ کی مخلوق ہیں اور سب آدم اور حوا کی اولاد ہیں۔ بہن بھائی ہیں۔
    تو بہن بھائیوں کی طرح رہو اور اللہ کو مانو۔ تو ہمیشہ خوش رہو گے۔ لیکن اگر اس میں فرق آگیا کہ بھئی یہ باپ کو جو رشتہ ہے وہ ذہن سے نکل گیا۔ تو پھر ہم آپس میں لڑتے رہیں گے۔ ہم سب ایک باپ آدم کی اولاد ہیں۔ جتنے پیغمبر آئے۔ حضرت موسٰی، حضرت عیسیٰ اور یہ آپ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ سب نے ایک ہی بات کہی ہے۔ کہ ہمارا اصل باپ، پہلا باپ آدم اور ہماری پہلی ماں حوا ہیں۔ انہیں کی ہم سب اولاد ہیں اور انہوں نے ہمیں یہ بتایا ہے کہ سب سے بڑا ابا سب سے بڑی اماں۔ سب سے بڑا مالک خودمختار وہ اللہ ہے،

  • @mursleen72
    @mursleen72 6 месяцев назад

    مذاہب کی تعلیمات: 02:12
    مذہب۔ عیسائی مذہب، یہودی مذہب اسلام کا مذہب سارے مذاہب کو اگر آپ غور سے پڑھیں۔ تو اس میں ایک ہی بات آپ کو ملے گی کہ اللہ کو اپنا خالق سمجھو اور اللہ ہی اصل میں ہمارا باپ ہے، ہماری ماں ہے۔ سب کچھ اللہ ہے۔ اُسی نے پانی برسایا۔ اُسی نے زمین میں پھول، پھلواری، پھل۔ فروٹ یہ سب کچھ دیئے۔ تو جب ہم اللہ کے ساتھ اپنی دوستی کر لیں گے اور ہمارا ذہن مل جائے گا۔ تو اب ہمارے لئے کالا گورا کچھ بھی نہیں ہوگا۔ سب ہم آدم کی اولاد آدم ہمارے ابا ہیں سب کے اور حوا ہماری اماں ہیں۔ سب کی۔ پھر ان کی شاخیں نکل آئیں۔ جیسے ایک باپ کے دس بچے ہوتے ہیں۔ تو دس الگ الگ پھر ان کی اولادیں ہوگئیں۔

  • @Q.HAMZA.REHMAN
    @Q.HAMZA.REHMAN 2 месяца назад