Namaz Ke 4 Zaroori Masail | Ye Masail Sab Ko Pata Hone Chahie | namaz ka tarika | namaz ke masail

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 окт 2024
  • Namaz Ke 4 Zaroori Masail | Ye Masail Sab Ko Pata Hone Chahie | namaz ka tarika | namaz ke masail
    #allama_azhar_saeed
    #noor_ul_eman_academy

Комментарии • 316

  • @saqimalik6831
    @saqimalik6831 6 месяцев назад +2

    وتر کا مسنون طریقہ کون سا ہے تین رکعت ایک ساتھ پڑھنا یا پھر دو رکعت پڑھ کے تیسری رکعت پھر سے الگ پڑھنا؟؟؟ پلیز راہنمائی فرما دیں۔

  • @shahidiqbal1975
    @shahidiqbal1975 6 месяцев назад +12

    ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ الحمد اللہ بہت کچھ سیکھنے کو مل گیا اللہ تبارک وتعالی آپ سے راضی ہو

  • @shamshadsiddiqui4417
    @shamshadsiddiqui4417 5 месяцев назад +1

    اگر نمازے وتر کی تیسری رکعت میں سورہء فاتحہ کے بعد کوئی سورت ملا کر بغیر دعاء قنوت پڑھے رکوع میں چلے گئے اور نماز مکمل کرلی۔۔۔تو کیا نمازے وتر ھوگیء۔

  • @ummesalmamohammedhayat8539
    @ummesalmamohammedhayat8539 6 месяцев назад +5

    کسی بھی نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہےاگر نماز میں سورہ فاتحہ نہ پڑھے تو نماز نہیں ہوگی

  • @abdulraheemc.101
    @abdulraheemc.101 6 месяцев назад +1

    قاری صاحب میرا ایک سوال ہے جواب کا انتظار رہے گا. مثلاً مسجد میں مغرب یا عشاء میں جماعت کھڑی ہوگئ ہے اور امام صاحب سورہ فاتحہ پڑھ چکے ہیں یا وہ سورۃ فاتحہ کے بعد والی سورۃ بھی پڑھ چکے ہیں اور ہم جماعت میں اس کے ساتھ اس وقت شامل ہوتے ہیں یا اور بھی لیٹ ہو گئے اور رکوع میں شامل ہوتے ہیں تو اس کے لیئے شرعی کیا حکم ہے، کیا ہم قاری صاحب کے ساتھ سلام کر نماز مکمل کریں یا چونکہ پہلی رکعتوں میں سورۃ فاتحہ پڑہنا فرض ہے اس لئے ہم آٹھ کر رکعت پوری کریں. جزاک الله خیرا

  • @NisarAhmad-py7zt
    @NisarAhmad-py7zt 6 месяцев назад +1

    محترم آپ علما کے سمجھنے کے بجاے احادیث کا حوالہ دیتے کیونکہ حدیث سے ثابت ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم تیسری اور چوتھی رکعت میں بھی سورتہ پڑتے تھے اور ایک باپہلی رکعت میں ایک صورت پڑی اور دوسری رکعت میں پہلی سورت سے پہلی رکعت تلاوت فرمائی یہ تو احادیث سے ثابت ہے آپ نے کس بنا پر فتواع دیا حدیث بثائیں مہربانی ہوگی

  • @MuhammadHanif-kc8iy
    @MuhammadHanif-kc8iy 6 месяцев назад +1

    مولوی صاحب جب اللی پاک کے سامنے گر کر طوبہ کرتا ھے اور اللہ پاک کو حالت نماز میں سجدہ کرتا ھے تو اللہ قبول کرتا ھے مقصد سرف یہ ھے کی نیت خالص سے اللہ سے ڈرو اور اللہ پاک کے آگے جھک جاو ان باتوں کا ایشونہ بنا لو ہاتھ کھلے تھے انگلی کھڑی تھی اللہ معاف کرے

  • @thanksa712
    @thanksa712 6 месяцев назад +7

    جی محترم. . نماز فرض چار رکعت میں دورکعت میں قاری صاحب نے قرأت کی مقتدی نے خاموشی سے سنا . . . . تیسری اور چوتھی میں امام صاحب نے قرات نہں کی اب مقتدی . . سورہ فاتح پڑھے یا خاموشی سے سنے. جواب ضرور ی ؟؟؟؟؟؟

    • @Babarkhan-mt9ud
      @Babarkhan-mt9ud 6 месяцев назад

      Gawab

    • @hasnainalitatla
      @hasnainalitatla 6 месяцев назад

      پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے نہیں تو خاموش بھی رہ سکتا ہے نماز دونوں سورتوں میں ہو جائے گی

  • @NaseerAhmed-q3j
    @NaseerAhmed-q3j 6 месяцев назад +2

    اگر چار رکعت والی با جماعت نماز میں بیٹھ کر. نماز پڑھنے. والا مقتدی تیسری رکعت کے بعد غلطی سے التحیات والی حالت مینں بیٹھا رہ جاۓ تو پھر یاد أنے پر وہ کیا کرے ۔۔۔

  • @zaheeruddinbabar1061
    @zaheeruddinbabar1061 6 месяцев назад +2

    مولانا صاحب ، آپ کی کوی بات قبول کرنا صحیح نہیں ہے جب تک قرآن اور حدیث سے سپورٹ نہ ھو

    • @Ansari_q
      @Ansari_q 6 месяцев назад +1

      هوائ فایرنگ نہی قرآن وحدیث سے ثابت کریں😊

  • @drmustafaawan2808
    @drmustafaawan2808 6 месяцев назад +1

    مولانا صاحب ، سورت الناس قرآن کرہم کی آخری سورت نہیں ھے۔۔ سب سے پہلی آیت جو نازل ھوئی وہ " اقراباسم ربک الزی۔۔۔۔ ھے اور آخری آیت " الیوم اکملت لکم دینکم ۔۔۔۔۔۔۔۔ ھے۔

  • @AlishbaAli-y9q
    @AlishbaAli-y9q 6 месяцев назад +5

    ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات دی ہے آپ نے جزاک اللّہ خیر

  • @ashrafuddin9279
    @ashrafuddin9279 7 месяцев назад +2

    اگر سجدہ سہو ہی کرنآ بھول جائے تو کیا کیا جائے ؟

  • @khalidabbas1485
    @khalidabbas1485 6 месяцев назад +1

    السلام علیکم کیا روزہ کھول کر دعا پڑھنی چاہیے یا روزہ کھولنے سے پہلے دعا پڑھنی چاہیے

  • @younusksa8947
    @younusksa8947 6 месяцев назад +3

    ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shaziaafreen5214
    @shaziaafreen5214 6 месяцев назад +9

    سورہ فاتحہ کے بغیر نماز ہوتی ہی نہیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ لازمی ہے ۔

    • @asifkhan-xe1bu
      @asifkhan-xe1bu 6 месяцев назад +1

      App ko Kaisa pata

    • @shaziaafreen5214
      @shaziaafreen5214 6 месяцев назад

      @@asifkhan-xe1bu نماز کی کتاب اور بہشتی زیور پڑھیں آپ کو بھی پتہ ہو جائے گا

    • @imnshakoor
      @imnshakoor 6 месяцев назад

      انتہاٸے وقت اور انتہاٸے سحر کا مطلب کیا ہے؟

    • @MIlyas-u8b
      @MIlyas-u8b 5 месяцев назад

      اور اگر تیسری یا چوتھی رکعت میں امام صاحب رکوع کی حالت میں ہوں اور اٹھنے والے ہوں تو وہاں تم سورت فاتحہ شروع کرو گے یا پھر رکوع میں جا کے اپنی رکعت مکمل کرو گے۔
      پاگل نا بن ہوش کر ہوش ۔

    • @sajjadjutt6647
      @sajjadjutt6647 5 месяцев назад

      Beshak

  • @ahmedshakeel5950
    @ahmedshakeel5950 7 месяцев назад +6

    ماشاءاللہ جی اللہ آپ کو جزا ځیرء دے آمہن

  • @atifsaeed1692
    @atifsaeed1692 6 месяцев назад

    نماز میں قرآن کی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا مستحب ہے مگر ضروری نہیں۔
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تہجد کی ایک رکعت میں پہلے سورۃ بقرہ پھر سورۃ نساء اور اس کے بعد سورۃ آل عمران پڑھی۔ حضرت عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے پہلی رکعت میں کہف اور دوسری میں سورۃ یوسف یا سورہ یونس پڑھی۔ دیگر صحابہ سے بھی ثابت ہے کہ انھوں نے ترتیب کے خلاف قران پڑھا اور کسی نے بشمول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعتراض نہیں کیا۔

  • @ashrafkhan3179
    @ashrafkhan3179 4 месяца назад

    فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہء فاتحہ نا پڑھنا اور صرف تین تسبیح پڑھنا کیس حدیث سے ثابت ھے ۔۔۔ یہ حدیث مبارکہ کی کون سی کتاب میں ھے ۔۔۔۔ جواب لازمی دیں

  • @nadeemanjum8127
    @nadeemanjum8127 5 месяцев назад

    1 اگر وثر نماز میں دعا قنوت پڑھنا بھول گیے تونماز دوبارہ پڑھیں یا سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جاے گی
    2۔ وتر میں دعا قنوت کے علاؤہ کوئ دعا پڑھ سکتے ھیں

  • @HammadATTARI
    @HammadATTARI 5 месяцев назад

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، حضرت صاحب، ایک آدھ بار ایسا ہوا کہ جیسے میں نے پہلے سے یہ طے کیا کہ یہ دو سورتیں پڑھوں کا ترتیب سے اور جب نماز پڑھتے ہوئے کوئی رکعت پوری کرتے ہوئے ایسا شک گزرا کے شائد کسی رکعت میں میں نے اس دھیان میں کہ فلاں سورت پڑھوں گا، اس دھیان میں شائد سورۃ فاتحہ ہی پڑھنا بھول گیا اور ڈائریکٹ وہ سورت پڑھ لی جو ذہن میں تھی۔۔۔ اب یہ یقینی طور پر طے نہیں ہو رہا ایسا شبہ دل میں آیا تو کیا کرنا چاہیئے؟ آپ کی اس ویڈیو میں دو پوائینٹ ایسے تھے تو میں پہلے سے پوچھنا چاہتا تھا مگر الحمدللہ وہ پتہ چل گئے۔
    جزاک اللہ

  • @57tariq
    @57tariq 6 месяцев назад

    فرض نماز میں ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا ضروری ہے، سوائے اگر باجماعت پڑھ رہے ہوں
    پہلی رکعت میں اگر سورت الناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کوئی بھی سورت پڑھنا کسی طور بھی منع نہیں۰
    یہ فضول منطق صرف پاکستانی علماء کی گھڑی ہوئی ہے۰
    مشرق وسطی، یورپ، امریکہ کے مسلمان اس بے تکی منطق سے لا تعلق
    کیا قرآن پاک کا نزول عین اسی ترتیب سے ہوا جس ترتیب میں اب موجود ہے؟
    نہیں نا، تو پھر کوئی بھی سورت کی کوئی بھی آیت پہلی یا دوسری رکعت اور چار سنت کی صورت میں تیسری یا چوتھی رکعت میں تلاوت کرنے سے نماز میں کوئی فرق نہیں آتا
    خدارا اپنے علم کو قرآن کی مکمل تعلیم سے آراستہ کیجئے
    شکریہ

  • @HafizSaleemullah-p8d
    @HafizSaleemullah-p8d 6 месяцев назад +1

    فرض نماز سے پہلے جو چار سنتیں ہوتی ہے ان چاروں سورتیں پڑھنی ہے

  • @Rashidlone-u8u
    @Rashidlone-u8u Месяц назад

    مولانا صاحب نماز کے فرائض ،سنت ،وجب کی اگرآپ تحصیل بتاۓ تو اور زیادہ تفصیل ملٹی۔

  • @abbaskhanniazikhan5435
    @abbaskhanniazikhan5435 6 месяцев назад +3

    ALLAH ho Akbar Aameen
    Subhan ALLAH Maa sha ALLAH beautiful informative knowledge about our most important religion ISLAM Jazzak ALLAH khair

  • @SultanKhan-jx3vc
    @SultanKhan-jx3vc 5 месяцев назад

    مفتی صاحب اسلام و علیکم
    اگر نماز پڑھنے کے دوران کسی کی جیب میں بھولے سے کوئی چھوٹا کاغذ کا ناپاک ٹکڑا پڑا رہ جائے تو کیا
    1۔ اس کی نماز ھو جائے گی
    2۔ نماز دھرانی ھو گی
    3۔ یا کوئی اور صورت ھو گی
    شکریہ

  • @mohdabdullah2395
    @mohdabdullah2395 6 месяцев назад

    پہلے خود صحیح علم حاصل کریں اس بعد دوسرے کو تعلیم دیں.... ناآموختہ استادی مکن

  • @Madinaeventplanner
    @Madinaeventplanner 6 месяцев назад

    Qari sahib.اگر و تر نماز میں دعاء قئنوت یاد نہ ھو تو کیا پڑ ھا جائے

  • @jaberhussain6136
    @jaberhussain6136 5 месяцев назад

    چار رکعت نماز میں دوسری رکعت میں تشہد میں بیٹھنا بھول گئے ۔تو کیا حکم ہے

  • @behindthenewswithajs
    @behindthenewswithajs 6 месяцев назад

    محترم ،
    سنت نماز میں تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد دوسری سورہ پڑھیں یا نھیں؟

    • @RizwanShahzad9631
      @RizwanShahzad9631 4 месяца назад +1

      ھاں جی سنت میں چاروں رکعات میں فاتحہ کے بعد سورۃ پڑھنی ھے

  • @tahirkiani9273
    @tahirkiani9273 6 месяцев назад

    آپ کے بقول۔۔۔ اگر دوسری یا تیسری رکعت میں فاتحہ نہ بھی پڑھی تو کوئی بات نہیں جبکہ ایسا نہیں کیونکہ بغیر فاتحہ کے کوئی رکعت ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔

  • @sadasargodhatv7959
    @sadasargodhatv7959 4 месяца назад

    اگر سجدہ سواہ کرنا ھے تو کیا لازم ھے کہ اشحد کے بعد ہی اشحد سے آگے نکل گئے پھر یاد آیا تو کیا پھر اسی وقت سجدے مجاسکتے ھیں یا نماز دوبارہ

  • @Voiceofmeer
    @Voiceofmeer 6 месяцев назад +1

    اگر سہو بھول گئے تو پھر کیا نماز کا اعادہ کرنا ہںو گا

    • @RizwanShahzad9631
      @RizwanShahzad9631 4 месяца назад

      بہت اچھا سوال،،،،،،،،
      جی بالکل اگر سجدہ سہو لازم آ گیا ھو اور آخر میں اگر سجدہ سہو بھول گیا تو پھر نماز کا اعادہ کرنا واجب ھے،

  • @aliali-si2dh
    @aliali-si2dh 6 месяцев назад

    مفتی صاحب اپ غلط بیان کر رہے ہیں جو اپ بتا رہے ہیں اس طریقے سے قران و سنت حدیث کے اندر ایسی تعلیم نہیں ہے سورہ فاتحہ رکن ہے ایک شخص رکن میں جا کے سنت میں واپس نہیں ایا جا سکتا مثال کے طور پے شارکن شاہ رتو کی نماز میں دوسرے رکعت میں تشہد بیٹھنا تھا لکھنے بیٹھے کھڑے ہو گئے کیا واپس اپ اکے بیٹھیں گے سے شوہر کے لئے جب کہ تشہد سنت ہے اور اپ نے رکن کو پکڑ لیا اب رکن میں جاکے اپ واپس جو ہے وہ سنت میں تو نہیں اسکتے

  • @MIdreesShad
    @MIdreesShad 4 месяца назад

    اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
    مولانا صاحب میں جموں وکشمیر انڈیا سے ہوں
    میرا ایک سوال ہے کجھ لوگ صبح نو دس بجے چار رکعات نوافل پڑھتے ہیں اور یہ کہا جاتا ہے کہ دو دو کرکے چار رکعات نوافل اشراک ہیں
    گزارش ہماری رہنمائی فرمائیں

  • @sharif673
    @sharif673 6 месяцев назад

    سورہ فاتحہ کے بغیر کوئی رکعت یا نماز نہیں ھوتی محترم۔ لا صلواۃ الابفاتحہ ۔

  • @asamjavaid6814
    @asamjavaid6814 4 месяца назад

    محترم امید کرتا ہوں کہ آپ سوالات کے جواب اس دہن اسلام کے مطابق دیں گے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسیم لائے ہیں۔ نہ کے آپ کے یا میرے ملویوں کے مذہب اسلام کے۔ مطابق۔
    بدقسمتی سے آپ نے اس ویلاگ میں کچھ ایسی ہی خیانت کی ہے۔

  • @shahkhan7652
    @shahkhan7652 6 месяцев назад

    ہم سعودی عرب میں ہیں اکثر مولانا صاحب سورت آگے پیچھے پڑھتے ہیں تو اس کے پیچھے ہماری نماز ہوتی ہے کہ نہیں
    دوسرا سوال تراویح آٹھ رکعت پڑھتے ہیں پھر دو رکعت وتر اور پھر ایک رکعت وتر پڑھتے ہیں آور ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے ہیں کیا اس طریقے سے ہم اس کے ساتھ تراویح پڑھ سکتے ہیں

  • @safiaiqbal4839
    @safiaiqbal4839 6 месяцев назад +3

    شکریہ صحیح معلومات فراہم کرنےکا

  • @shakeelahmadahmad2885
    @shakeelahmadahmad2885 6 месяцев назад

    آپ کی تمام معلومات ناقص ہیں سورۃ فاتحہ کے ساتھ سورۃ ملانا ضروری نہیں

  • @ashrafdogar
    @ashrafdogar 6 месяцев назад

    مولانا صاحب تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بغیر نماز ہوجائے کا حوالہ آپ نے کہاں سے لیا ہے
    مہربانی کرکے راہنمائی فرمائیں

  • @MuhammadkhalidAwan
    @MuhammadkhalidAwan 6 месяцев назад

    اسلام وعلیکم حضرت اگر کوئی شخص اکیلے فجر کی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور اسے سورت ملانا بھول جائے تو پھر کیا حکم ہے

  • @aligulkakarali8153
    @aligulkakarali8153 6 месяцев назад

    پہلے رقات میں چھوٹی سورة پڑلی تو کیا دوسری سورة میں پڑی سورةپڑھ سکتا ہوں ‏‪۔

  • @muhammadafzaal4369
    @muhammadafzaal4369 6 месяцев назад

    نمازے جنازہ میں اگر اپ لیٹ ہوگئے ہیں چوتھی تکبیر میں پہنچے ہیں تو پہلی تکبیرات کیسے ادا کریں گے

  • @kaq63
    @kaq63 5 месяцев назад

    پہلی رکعت میں سورہ الناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں الم۔ ذالک الکتاب پڑھے ۔۔۔ اپ کا جواب نامکمل ھے

  • @hashimraza9336
    @hashimraza9336 5 месяцев назад

    اسلام علیکم پیارے بھائی اگر چار رکعت فرض یا سنت ادا کررہے ھیں بھول سے 5 رکعت پڑھ لی تو اس کے لئے سجدہ سھو کریں یا پھر سے پڑھیں

  • @muhammadashfaque9225
    @muhammadashfaque9225 6 месяцев назад

    اگر امام کے پھچے چار رکعت نماز فرض پڑھ رھے ھیں اور دوسری راکعت میں التحیات پڑھتے وقت اپ نے درود پاک شروع کردیا اور امام شاحب نے اللہ اکبر کہ کر تسیری رکعت کےلیے کھڑے ھوگے تو اس کے ساتھ مقتدی بھی کھڑا ھو گیا تو اب مقتدی کے لیے کیا حکم ھے

  • @abdullahwaseem9212
    @abdullahwaseem9212 6 месяцев назад

    اگر وتر نماز میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گئے تو کیا کرنا چاہیے

  • @fhayyubi6177
    @fhayyubi6177 5 месяцев назад

    تیسری اور چوتھی رکعت میں عمدا سورت ملانا خلاف سنت ہونے کی وجہ سے مکروہ ہے ۔
    سہوا مکروہ نہیں ہے ۔
    البتہ نماز ہو جاتی ہے

  • @surriyawelfare8776
    @surriyawelfare8776 4 месяца назад

    اسلام علیکم مولانا صاحب کیاہم سنت نماز کی چاروں رکعتوں میں سورت ملائیں گے.

  • @Munwarali2828
    @Munwarali2828 6 месяцев назад +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ

  • @aliliaqat8382
    @aliliaqat8382 Месяц назад

    اسلام علیکم
    میراسول ہے کہ اگر ظہر کی نماز میں فرض پہلے ادا کر لیے تو باقی نماز کی ترتیب کیا ہوگی

  • @nuzhatnasreen3119
    @nuzhatnasreen3119 6 месяцев назад +2

    Aalama sahib guidance ka bohat shukria.through your program we learn many things which we don't know.jazakALLAH

  • @Minovlogs567
    @Minovlogs567 6 месяцев назад

    تیسری اور چوتھی رکعت میں امام کی لئے سورہ ملانا مکروہ ھے دلیل ھے کوئی جناب

  • @bossabdul1425
    @bossabdul1425 6 месяцев назад +4

    JAZAKALLAH VERY NICE INFORMATIVE VIDEO ❤❤❤

  • @GhousePerways
    @GhousePerways 6 месяцев назад

    امام کے اللہ اکبر کہنے کے مقتدی اللہ اکبر کہا اونیت کرلی رکوع میں امام جب کہے تو مقتدی کو کہنا چاہیئے؟

  • @Saeedhussain-x9t
    @Saeedhussain-x9t 6 месяцев назад +3

    قاری صاحب ۔ زبردست وی لاگ ۔
    ماشاءاللہ بہت معلوماتی پروگرام تھا

    • @Saeedhussain-x9t
      @Saeedhussain-x9t 6 месяцев назад

      قاری صاحب ۔۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپ دینی معلومات فراہم کر رہے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر دے گا ۔
      مگر ایک بات یاد رکھنا کہ مولانا طارق جمیل کی طرح عمران خان جیسے زانی اعظم کے حق میں یا اس کی تعریف میں کوئی بیان نہ دینا ۔ نہ آس کی خاطر رو رو دعائے خیر کروانا۔
      میرا مشورہ تو یہ ہے کہ اپنے آپ کو دین تک محدود رکھنا کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت سے گریز کرنا ۔ اللّٰہ پاک نے آپ کو عزت دی ہے ۔

  • @anwarh07
    @anwarh07 4 месяца назад

    وقت کا ضیاع ، فضول کی مغز ماری
    جن باتوں کا قرآن میں ذکر ہے نماز کیلئے ضروری ہیں کیونکہ وہی ہدایات پیغمبر کے اپنے لیے بھی تھیں عبادت کے احکامات خفیہ نہیں ہو سکتے جو صرف پیغمبر کے علم میں لائے جائیں

  • @syedjawid6775
    @syedjawid6775 6 месяцев назад +2

    Asslaamu Alaikum wa rhmatullahi wa barkatuhu . Masha Allah Aapke her jawabaaton se kisi ka kuchh na kuchh to faida zaroor ho raha hai . Allahpak Aapko iska behtareen Ajar atta karen . Aameen , Summa Aameen .

  • @muhammadyousa6254
    @muhammadyousa6254 4 месяца назад +1

    Asslam o alikum very nice bhuht khoob mashallah uljhan door karney ka sukeria.

  • @fsm6545
    @fsm6545 7 месяцев назад +1

    Maulana sahab..
    Agr sajda e sahoo lazim ho jaye lkin osko karna bhool jaye aur salam phair de ..aisi halat me pir kia kiya jaye??

  • @IftiGehlen-uz3pb
    @IftiGehlen-uz3pb 4 месяца назад

    You are making prayers difficult.. Nothing will happen and sky will not fall down... Let the people pray. Small mistakes doesn't matter....

  • @naseerawan
    @naseerawan 4 месяца назад

    *اسلام و علیکم ورحمتہ الله*
    Mufti sab, banda jb tesri rakat mai shamil huta hy tab tesri aor chothi rakat tu tesri aor chothi samj k parhy? aor last mai 1st aor dosri rakat tu same 1st aor dosri rakat samj ky parha jai? Plz asaan lafzo mai samjha dai
    جزاك اللهُ ‎خیر

  • @ranashoaib3576
    @ranashoaib3576 6 месяцев назад

    موبائل فون سے دیکھ کر تلاوت کرنے کے لیے وضو کرنا لازم ہے یا نہیں؟

  • @IsmayeelIbrahimlone
    @IsmayeelIbrahimlone 6 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ بلکل درست فرمایا جناب❤❤❤❤

  • @ayesha7403
    @ayesha7403 5 месяцев назад

    سنت غیر موکدہ میں نیت کیسے کریں کیونکہ وہ نوافل
    ھوتے ھیں

  • @MuhammadHanif-sf2jz
    @MuhammadHanif-sf2jz 4 месяца назад +1

    ❤❤❤

  • @salahuddinhakim9473
    @salahuddinhakim9473 6 месяцев назад

    A S A AZHAR SAHIB PLEASE tell us WHAT ALLAH and Messanger S A teaches US About the Namaz. not what Ulma says. J Z K. thank you for efferts.

  • @MuhammadAkram-y9l1j
    @MuhammadAkram-y9l1j 5 месяцев назад

    Aoa, Masha Allah v nice N informative,agr juma ki namz se pehele 4 sunnat ada na kr ske tou baad ki tarteeb Kia hogee?...pls wazaht krdena

  • @ShabbirHussain-yl4ue
    @ShabbirHussain-yl4ue 7 месяцев назад +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللّٰہ خیر
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ZardaabBaloch
    @ZardaabBaloch 6 месяцев назад

    Molana Saheb Aap ne Kaha Hai K Farz Numaz K Tesri Ya Choti Rekhat Men Surah e Fathiya Na Padhen To Kohi Masla Nahi Iski Kohi Hadith Se Hawale Den Take Rehnumai Hoske

  • @RiyazGanie-p4o
    @RiyazGanie-p4o 6 месяцев назад

    سورت فاثح کےسوا کوی نماز نھیں

  • @MuhammadAnas-gu3zr
    @MuhammadAnas-gu3zr 6 месяцев назад +3

    Buht achi trh ap ny bra deya hy Allah ap ko is ka ajjr dy.

  • @SaeedAhmad-ny9nl
    @SaeedAhmad-ny9nl 6 месяцев назад

    سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ 4:04 علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ” جس نے (نماز میں) «أم القرآن» ( «فاتحه») نہ پڑھی اس کی کوئی نماز نہیں۔“ (بخاری و مسلم) ابن حبان اور دارقطنی میں روایت ہے کہ ” جس نماز میں سورۃ «فاتحه» نہ پڑھی گئی ہو وہ نماز کافی نہیں ہوتی۔“ احمد، ابوداؤد، ترمذی، ابن حبان کی ایک دوسری روایت میں ہے کہ ” شاید تم لوگ امام کے پیچھے کچھ پڑھتے ہو ہم نے عرض کیا جی ہاں (پڑھتے ہیں) فرمایا ایسا نہ کیا کرو بجز سورۃ «فاتحه» کے۔ اس لئے کہ جس نے اسے نہ پڑھا اس کی (تو) نماز ہی نہیں “۔

  • @zainaazmi173
    @zainaazmi173 6 месяцев назад

    Shukrany KY nawafil kis time ada krna ziada muzu huta hy

  • @shabirsolangi2318
    @shabirsolangi2318 6 месяцев назад +2

    Jazakallah,bahut zarore aur kam ke malomat milgae hy aur alhamdullellah es se kaee logon ke namaz durust hojaege.shukreyah.

  • @naveedraja8536
    @naveedraja8536 7 месяцев назад +1

    Zuhr namaz ki pehi 4 sunnat moakkda agar reh jayen to jab end pe parhen gyn to wo kese ada hon gi plz is pe b video bna dyn.

  • @Engr9253
    @Engr9253 16 дней назад

    Allama Sahib AOA, Mera sawal: Sajda Sahw, Tashad k baad kr k baqi namaz mukammal krna behter hay ya Salam phernay k baad sajda sahw krey, shukariya.

  • @InamKhan-ns1wm
    @InamKhan-ns1wm 6 месяцев назад

    Surah fateha ke bagher namaz nahi
    Hoti. Is Hadees ka kia Matlab he
    Nabi S.A. Ne terteeb ke lehaz se
    Akher wale surten phle penarhen hen. Nabi ka tareeqa chale ga firqe wale molvion. Ka nahi
    Aur phle wali aakher me parhen h

  • @muhammadabid4473
    @muhammadabid4473 6 месяцев назад +1

    Jazak allah ❤

  • @MUZAFFARKHAN-e2r
    @MUZAFFARKHAN-e2r 2 месяца назад

    اكر فرض نماز مي مولؤى صاحب 4 راكاث فرض نيت كرى 3ركات كى باد ادمى ايا 1 ركات مولوى صاحب كى سات ، فرا بقي 3ركات مي سورت فرى كا لوك اكسر سورت نهي فرتى هى

  • @mazharulislamfarooqi9074
    @mazharulislamfarooqi9074 4 месяца назад

    Agr vitar namaz mn 3 rakat mn dua e qanoot parhna bhol jay aur akhair mn sajda e sahaw KR lay Tu namaz e vitar ho jay gi ???

  • @romeoking419
    @romeoking419 5 месяцев назад

    As Salam o alaikum main jamaat me 2rakaat k bad Shamil howa akhri rakaat Mai imam sab ne sajda sahu k liye salaam phera tou main tou Apni baqya Namaz mukammal Karne k lye dusre salam ka intizar kr rha tha tou main ne daayen janib Salam Nahi phera jab imam sab Allah o Akbar keh kr sajday main chale gaye aur main baghair slam phere sajdy main Chala gaya to Kia Meri Namaz Hojaye gi ya mujhe b Jaldi Salam pherna chahiye tha.?

  • @localsourcing9332
    @localsourcing9332 6 месяцев назад

    If I joined nimaz behind Imam sb in 2nd or in 3rd rakat then how I complete my nimaz after salam and what will I recite in these rakats
    Also what will be terrain of rakats reciting surah

  • @jamilmaniyar834
    @jamilmaniyar834 5 месяцев назад

    Agar farz ho ya sunnat.Agar Bhul kar ruko main Sajde wali Tasbee subhana Rabbiyal aala ya sajde me bhul kar ruku wali tasbee pade phir us ko yaad aajaye to us ke liye kiya karna hoga

  • @muhammadmalik6469
    @muhammadmalik6469 4 месяца назад +1

    Masha Allah great knowledge for Muslim public

  • @TaswarHussain-bl4sx
    @TaswarHussain-bl4sx 6 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب زندہ باد بہت کچھ سیکھا الح؟

  • @Akber-wl9np
    @Akber-wl9np 5 месяцев назад

    Agar jamat ke saath Faraz namaz me pehli ya dosri rakat me roko me jamat miljaye tou sana kab parenge, ya parhna zarori nahi..akber karachi

  • @AsadMehmoodKhan-h2h
    @AsadMehmoodKhan-h2h 6 месяцев назад +1

    G Bai bot Kuch seek leya es video say

  • @amnakhatoon5926
    @amnakhatoon5926 6 месяцев назад +2

    Jazakallah khera apne boht achi malomat di hnare ilm me izafa hwa shkriya

  • @shahidakhtar2792
    @shahidakhtar2792 4 месяца назад

    AOA, agr 4 sunnataen prni hoon to kya charoon rakat maen fateha ke baad surah parni chahyey??

  • @IkhlaqAhmed-id3pb
    @IkhlaqAhmed-id3pb 5 месяцев назад

    Kari sahab waldain KY liyah nafal namaz ki Kya neeyat ho gi or kitny nafal parny chahiyahn or kis waqat parny chahiyahn

  • @muhammadaliasghar1680
    @muhammadaliasghar1680 7 месяцев назад +1

    اسام علیکم قاری صاحب مجھے سے ایک شخص نے ایک سوال کیا ہے کہ فرض نماز میں ثناء ہر راکعت میں پڑھے یہ پہلی رکعت میں پڑپڑھے

  • @Ahmed-oq8uf
    @Ahmed-oq8uf 6 месяцев назад

    Salamalaykum janab, agar namaz me bhool jayen ke teesri ya chouthi rakat padhi hai ya nahi, to kya karna chahiye?

  • @malikkashif1989
    @malikkashif1989 6 месяцев назад +1

    Ma sha Allah bohat knowledge mila ha ap ki choti c video sy. Allah pak salamat rakhay ap ko

  • @TaslimaKausar-je4zw
    @TaslimaKausar-je4zw 6 месяцев назад

    ایسی کوی رکعت نہیں ہے جس میں سورہ فاتحہ نہ پڑھی جاے
    فرض میں پہلی رکعت میں سورہ فااتحہ کے بعد سورہ القافرون اور دوسری میں سورہ اخلاص پڑھنا ذیادہ بہتر ہے اگلی دو رکعت می فاتحہ کے بعد کوی سورت نہ ملاییں

  • @NissarAhmad-os7lb
    @NissarAhmad-os7lb 6 месяцев назад

    Assalam u alaikum
    Agar dusri rakat atahiyato bool jaye seeda khada hojaye ore tisree ore chothi rakat Mai Gaye kya sajida sahave karnay say namaz hogi ya naye Ada karne hogee

  • @NisarAhmed-db4hg
    @NisarAhmed-db4hg 5 месяцев назад

    سجدہ صاف ایک یا دو ہوتے ہیں

  • @IMRANRAFI-n1l
    @IMRANRAFI-n1l 6 месяцев назад

    AAP K V LOG WITHOUT ANY HADITH AND REFRENCE. ABSOLUTELY NOT ACCETED.

  • @muhammadakbar2099
    @muhammadakbar2099 6 месяцев назад

    تین تسبیح سے کیا مراد ھے