@@muhammadirfan5833 کسی مولوی صاحب نے کہا تھا سنت بھی ادا کر لیا کریں ہر وت قضا نہیں ھوتی الحمد لله 5 وقت کی نمازی ھوں کبھی کہیں ھو جاۓ تب انہوں نے کہا تھا
Assalam Walekum aapka video bahut Achcha lagta hai ham log ham log India Bihar se Hain aapka Hamesha video dekhte hain thank u so Mach aur Hamare Liye Dua Kijiye mera naam Vasim Akram Khan hai meri ammi ka naam khairunnisa hai khairunnisa hai😢😢😢
اسلام علیکم ، میں نے سنا ہے کہ جو نمازیں زندگی میں قضا ھو جائیں ان نمازوں کا مال میں سے صدقہ دے کر بھی معاف ھو جاتی ھیں برائے مہربانی اس کا جواب ضرور دیں کہ یہ صحیح ہے یا غلط ، جزاک اللہ خیرا ۔
Yi b suna h k agr ziada namazein qaza hui hon tu phr counting krn and phr qaza krn k sub se pahly qaza ko ada krta hon or is trha qaza adaa ho gi .is baray mn b irshad frma dein
اسلامُ علیکمُ جناب میں ہاشم علی اُمید کرتا ہوں خیر و آفیت سے ہوں گے پوچھنا تھا کہ میری بہت ساری نمازیں رہ گی ہیں اور یاد بھی نہیں رہا کہ کتنی ہیں تو اُس کا پڑھنے کا کیا طریقہ ہے
مولانا اپکا یہ ویلاگ بہت خوب ہیے مگر برائے مہربانی بلا مقصد اختلافی گفتگو اور مسائل کو مت چھیڑا کریں آپکے اسی ویلاگ میں اپنے 2 اختلافی مسئلوں پر لب کشائی کر دی ہیے برائے مہربانی اسطرح کی بونگیا مارنے سے پرہیز کریں آپ لوگوں کی پہلے بھی بہت معاشرے میں پزیرائی نہیں دوسرے آپ جیسے واجبی علم والے مزید سبکی کا باعث بنتے ہیں بہتر ہو گا کہ اسطرح کے اختلافی مسائل کے بارے تمام نقطہ نظر سامنے رکھیں ورنہ بیان ہی نہ کرین دوسرے کچھ عرصہ سے بریلوی مسلک والوں نے انتہائی بے ہودہ اور احمقانہ فتاویٰ جاری کرنا شروع کر دیے ہیں قوم پر رحم کریں جاہلانہ جواب کے بجائے خاموش زیادہ افضل ہیے ﷲ تعالیٰ عقل کی نعمت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
محترم اس ویڈیو میں آپ نے تھم نیل بہت ہی اچھا بنایا ہے جس میں نہ کسی کو ڈرایا گیا ہے نہ خوف پیدا کیا گیا، انشاء اللہ اس ویڈیو کا تھم نیل دیکھ کر ہی بہت مسلمان بھائی اور غیر مسلم بھی جو اردو سمجھتے ہونگے ضرور یہ ویڈیو دیکھے گے، میں نے آپ نے متعدد ویڈیوز میں گزارش کی تھی بہت سے مولوی حضرات دین کے نام پر ڈر اور خوف بیچ رہے ہیں، مثلا لکھتے ہیں " نوے فیصد نمازیوں کی اس غلطی سے نماز قبول نہیں ہوتی، ارے بھائی کیا آپ خدا ہیں؟ اللہ کا بھیجا ہوا کوئی پیغمبر (نعوذ باللہ) جو آپ کو معلوم ہے کہ نوے فیصد کی نماز قبول نہیں ہوئی؟ یا لکھتے ہیں آپ کی تہجد نماز قبول نہیں ہوتی ۔ ایسے لوگ سوچتے ہونگے کہ میں نے جو نمازیں پڑھیں تہجد پڑھیں وہ تو ضائع ہوگئیں، آپ نے بھی چند تھم نیل ایسے لگائے تھے لیکن اس بار آپ نے بہت اچھا خوبصورت تھم نیل لگایا ہے، اور دیکھیں چھ دن میں اللہ نے آپ کو کتنی تعداد میں ویڈیو کو دیکھنے والے دے دیئے، اللہ آپ کے علم و ہنر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے۔ آمین
Agar fajar ki namaz week ke 7 namzoon me se 4 ya 5 qazq hojati haen ti is halat me kia sunat ki 2 rakateen bi purh sakte haen . Arz hse k me 80 ys age ka hn aor heart , duma nd prostae ka patient hn. Barah karam mujhe message se jawab i dejea ga .thanx
Kyonki Fajar Ki Sunnat Ki Qaza Sirf Zawwal Ke Time Tak Hai Iske Bad Nahi | Zawwal Ka Time Laghbagh 11:00 Baje ya fir 11:30 Baje Se Lekar Zohar Ke Time Tak Rehta Hai
JAZAKALLAH
Aap ny bht achay tariqay sy smjhaya.
وعلیکم السلام جزاک اللہ خیر 👍
جزاک اللہ خیر جنابے محترم
Mashallah Mashallah Veri nice
MashaAllah jazakAllah bahot achchi malumati video.
Mashallah jazakaAllah bohat he mofeed or malomati videos hoti han ap ki
Zabardast I nfermation about all qaza prayers
Bht mehrbani.Allah apko ajar day
جزاک اللّہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللّہ خیر
Mashallah Alhamdulillah
جزاک اللہ خیر
jazakallah
Mash ALLAH
Jazak Allah
MashaAllah. Very good video.
Jazakullah Molana sahib
ALLAH Pak ap ko sehat aur tandrusti ata farmay
Jazakallah jazakallah.😊
مجھ سے نماز فجر قضا ھو جاۓ تو میں اشراک میں سنت اور فض ادا کر لیتی ھوں الحمد لله
ماشاءاللہ ❤
سنت کی قضاء نہیں ہے ۔میری بہن❤
@@muhammadirfan5833 کسی مولوی صاحب نے کہا تھا سنت بھی ادا کر لیا کریں ہر وت قضا نہیں ھوتی الحمد لله 5 وقت کی نمازی ھوں کبھی کہیں ھو جاۓ تب انہوں نے کہا تھا
❤.JAZAKALLAH.
JazakAllah o kher
Jazzak Allah khaira
JazakAllha
Jazakh allah saheb
Allah blees u
JazakAllah khair 😊
Mashallah
Mashallah e
❤❤❤❤❤❤❤❤
Assalam Walekum aapka video bahut Achcha lagta hai ham log ham log India Bihar se Hain aapka Hamesha video dekhte hain thank u so Mach aur Hamare Liye Dua Kijiye mera naam Vasim Akram Khan hai meri ammi ka naam khairunnisa hai khairunnisa hai😢😢😢
ALLAH Pak sehat aur tandrusti ata farmay
Jazakumullah
JazakAllah
❤
جزاك اللهُ
Shukriya ❤❤❤❤❤
Asar ki namaz ke bad magreb se phly kaza namaz prd skty hein
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اگرفرضنمازکیتیسریرکعتمینسورہفاتحہکےبعدبھولےسےکویءسورہپڑھدیتوکیاسجدہسہوکرناھوگا
Masaallh
Walikumslam
Subhanallah❤❤❤❤
good
اسلام وعلیکم عشاء کی نماز کے وتر کا طریقہ اور وتر میں کیا کیا پڑھنا ہے تفصیل سے بتا دیں
Masha allah
❤❤❤
جزاکم اللہ خیراً کثیرا کثیرا قاری صاحب تہجد کی نماز میں قرات بلند آواز میں کر سکتے ہیں رہنمائی فرمائیں پلیز
Mera kal nemaz qaza hogya aj zuhar mai parhn gi buht dil harab he buht zeiada bad feel kr rhi hn💔💔💔💔💔
Excellent
Matlab hamari ziada din ki nimazen qAza him ham sab khatam karna chahen Matlab parhna chahen
Thanks
اسلام علیکم ، میں نے سنا ہے کہ جو نمازیں زندگی میں قضا ھو جائیں ان نمازوں کا مال میں سے صدقہ دے کر بھی معاف ھو جاتی ھیں برائے مہربانی اس کا جواب ضرور دیں کہ یہ صحیح ہے یا غلط ، جزاک اللہ خیرا ۔
قضا کا صدقہ نہیں ھے قضا کو ادا کرنا ضروری ھے ہر نماز کے ساتھ فرض کی اداٸیگی کریں
اگر قضاء نمازوں کی تعداد بہت زیادہ ھوں تو۔کیسے قضاء نمازیں ادا کروں۔
@@muhammadrashid8118 ہر نماز کے ساتھ فرض ادا کریں صرف عشاء میں فرض کے ساتھ وتر بھی ادا کرنے ہیں
😊😊😊
Ap ne glt sunaa hai.qaza ki ada krni hoti hai sadky dene se koi namaz maff ni hoti
Ak din men ak time ki kitni qAza nimazen path salty han
Sir sunat ki kza k baray may molana maki sahab ka byan sunain
کیا فرض نماز قضا گھر پر ادا کر سکتے ہیں یہ مسجد میں
Kiya hum azan k sath hi namaz parh sakty hain
Matlab jub azan ho rahi ho or hum saath hi namaz parhna shoru kar sakty hain plz zarror bataye
Asalamu Alaikum ❤❤❤❤❤
Yi b suna h k agr ziada namazein qaza hui hon tu phr counting krn and phr qaza krn k sub se pahly qaza ko ada krta hon or is trha qaza adaa ho gi .is baray mn b irshad frma dein
اگر چار رکعات فرض قضا ہے۔تو وہ کیسے ادا کرے گے
اسلامُ علیکمُ جناب میں ہاشم علی اُمید کرتا ہوں خیر و آفیت سے ہوں گے پوچھنا تھا کہ میری بہت ساری نمازیں رہ گی ہیں اور یاد بھی نہیں رہا کہ کتنی ہیں تو اُس کا پڑھنے کا کیا طریقہ ہے
Sijda sehav ko. Ada kurney ka tareqa Ada kuer key batein
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آج کی نماز جوال کا ٹائم ہونے سے پہلے پہلے فجر کی سنت اور فرض کی نیت کس طرح کریں۔ جزاک اللہ
Assalam walekum
Sara umri qaza isha me free rehti hun ek sath ada kar skti hun please video banaye
مولانا اپکا یہ ویلاگ بہت خوب ہیے مگر برائے مہربانی بلا مقصد اختلافی گفتگو اور مسائل کو مت چھیڑا کریں آپکے اسی ویلاگ میں اپنے 2 اختلافی مسئلوں پر لب کشائی کر دی ہیے برائے مہربانی اسطرح کی بونگیا مارنے سے پرہیز کریں آپ لوگوں کی پہلے بھی بہت معاشرے میں پزیرائی نہیں دوسرے آپ جیسے واجبی علم والے مزید سبکی کا باعث بنتے ہیں بہتر ہو گا کہ اسطرح کے اختلافی مسائل کے بارے تمام نقطہ نظر سامنے رکھیں ورنہ بیان ہی نہ کرین دوسرے کچھ عرصہ سے بریلوی مسلک والوں نے انتہائی بے ہودہ اور احمقانہ فتاویٰ جاری کرنا شروع کر دیے ہیں قوم پر رحم کریں جاہلانہ جواب کے بجائے خاموش زیادہ افضل ہیے ﷲ تعالیٰ عقل کی نعمت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Qaza namaz Agar yad na ho kitni namzain qaza ki hain to kya karain
Umri qaza namaz sb isha ke namaz padh ke fazar johar asar magrib isha sb ek sath ada kar skte hai pls video isme uploaded kijiye 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Mohtram Allama sb.
Mari 45 saal ki nimazain qaza hain un ki adaigi ka kia tareeqa he ?
محترم اس ویڈیو میں آپ نے تھم نیل بہت ہی اچھا بنایا ہے جس میں نہ کسی کو ڈرایا گیا ہے نہ خوف پیدا کیا گیا، انشاء اللہ اس ویڈیو کا تھم نیل دیکھ کر ہی بہت مسلمان بھائی اور غیر مسلم بھی جو اردو سمجھتے ہونگے ضرور یہ ویڈیو دیکھے گے، میں نے آپ نے متعدد ویڈیوز میں گزارش کی تھی بہت سے مولوی حضرات دین کے نام پر ڈر اور خوف بیچ رہے ہیں، مثلا لکھتے ہیں " نوے فیصد نمازیوں کی اس غلطی سے نماز قبول نہیں ہوتی، ارے بھائی کیا آپ خدا ہیں؟ اللہ کا بھیجا ہوا کوئی پیغمبر (نعوذ باللہ) جو آپ کو معلوم ہے کہ نوے فیصد کی نماز قبول نہیں ہوئی؟ یا لکھتے ہیں آپ کی تہجد نماز قبول نہیں ہوتی ۔ ایسے لوگ سوچتے ہونگے کہ میں نے جو نمازیں پڑھیں تہجد پڑھیں وہ تو ضائع ہوگئیں، آپ نے بھی چند تھم نیل ایسے لگائے تھے لیکن اس بار آپ نے بہت اچھا خوبصورت تھم نیل لگایا ہے، اور دیکھیں چھ دن میں اللہ نے آپ کو کتنی تعداد میں ویڈیو کو دیکھنے والے دے دیئے، اللہ آپ کے علم و ہنر میں برکت عطا فرمائے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے۔ آمین
Agar fajar ki namaz week ke 7 namzoon me se 4 ya 5 qazq hojati haen ti is halat me kia sunat ki 2 rakateen bi purh sakte haen . Arz hse k me 80 ys age ka hn aor heart , duma nd prostae ka patient hn. Barah karam mujhe message se jawab i dejea ga .thanx
Nahi Padh Sakte
Kyonki Fajar Ki Sunnat Ki Qaza Sirf Zawwal Ke Time Tak Hai Iske Bad Nahi | Zawwal Ka Time Laghbagh 11:00 Baje ya fir 11:30 Baje Se Lekar Zohar Ke Time Tak Rehta Hai
qaza namaz ka tareeqa bata plz jo sunat hain un ka bi tareeqa batai yani neeyat un ki kis trha sa karni ha
Zindgi ke qaza namaz ke nieat kese karyn ge
Qaza kisi nmaz k sath hi prhni hy ya alag say b par sktay hain????
Kia janaza parhanay k liya dari hona lazmi hay
Ufhhhhhhh kon log ho tussi
Maulvi sb fajar ki sunnat namaz ki qaza hoti hey? Zuhar ki namaz ki sunnat kiewn ndhein hoti phir?
Fajar Ki Namaz Ki Qaza To Hai Lekin Zawwal ka Time Tak Uske Bad Qaza Nahi Karni Chahiye
نمازکاصحیح طریقہ سیکنھاھے تواھل حدیث علماء کےساتھ رابتہ کرے یہ لوگ حدیث سےدلیل نہں دیتے اپنےپیٹ سےبنے ہںوےباتے لوگوں کوبتاےھے۔جوبدعت کہلاتےھے۔
Galt bat bata rahn
زبان سے نیت کرنا بدعت ھے جی
Galat baat