Amazing Microscopic World! | Things Under Microscope - Hamza Javed
HTML-код
- Опубликовано: 23 окт 2024
- Assalamu Alaikum, thanks for watching my video about Amazing Microscopic World and Things Under Microscope!
►CHECK OUT MY OTHER VIDEOS
دنیا کی بہترین ڈراؤنی فلمیں • 6 Best Horror Movies ...
پانی کے ایک گلاس سے اپنی خوائش پوری کریں • 😮😮 Use Water to Achive...
شیروں کی طرح جینے کا 1 طریقہ • How to Overcome Fear O...
►Insatagram: / real.hamza.javed
►Facebook : HamzaJav...
►Twitter : / hamza_javed_
►For Business:
HamzaJaved1213@gmail.com
►Note: If you want me to remove some parts of this video feel free to contact.
السلام علیکم مسلمان بھائیوں اللہ آپ کے سروں پر اپنے والدین کا سایہ ہمیشہ قائم ودائم رکھے امین .......
Ameen
Ameen
Ameen
Ameeen
Ameen
Boht khoob
Boht achi lagi video
Super cool
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 29-29
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
وہی تو ہے، جس نے تمہارے لیے زمین کی ساری چیزیں پید ا کیں، پھر اوپر کی طرف توجہ فرمائی اور سات آسمان استوار کیے اور وہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۞ ؏
سبحان اللہ ❤creation of Allah
🌴سبحان اللہ زبردست 👌
Very informative Apki Har Video keliye Hum Time Zror Nikalte hain
Nice
Kamal zaberdas videossss you make
مجھے آپکی باتیں بہت پسند ہے
Very nyx information sir
Mind blowing video
Hamza bhai
Allah pak qudrat wala ha.. Subhan Allah
Bahtreeen video
اسلام علیکم بہت خوب شکریہ
Part 2 Bro Ho sake to Plzz
Zabardast
Yr kia video thi 😂
Maza aa gya🤓
Aap Ek Zabardast RUclipsr Hai. Aap Ka Awaz Bohut Khoobsurat Hai. Aap Ka Bolne Ka Andaz Bohut Hi Acha Hai. Or Aap Bohut Achi Knowledge Ki Vedio Banate Hai. Mei Toh Aap Ka Fan Ho Gaya.
you are realy interesting
وعلیکم السلام بھائ جان
Allah o Akber👆
Very intresting video
It is very informative
Part 2 and 3 plz
1M Inshallah
BOHUT ACHA
Allah is the best creater
Hamza bhai great
Subhanallah ❤️
Machaar😱😱😱😱😱😱😱😱😱
apky videos hen boht powerful mashallah
Very nice information
Very nice video
Apki videos hamesha best ❤️❤️❤️
Top each and every thing
Bahot achay
Walaikum salam hazmat bhai
Thanks bhi boht alaa
Allah sab ko khush raky ap ko be bhai
g00d job
Wa alaykum asalaam ❤
Bht khoob
Masha Allah Subha Allah 😍❤️🔥
القرآن - سورۃ نمبر 36 يس
آیت نمبر 36-36
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
سُبۡحٰنَ الَّذِىۡ خَلَقَ الۡاَزۡوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنۡۢبِتُ الۡاَرۡضُ وَمِنۡ اَنۡفُسِهِمۡ وَمِمَّا لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پاک ہے وہ ذات جس نے جملہ اقسام کے جوڑے پیدا کیے خواہ وہ زمین کی نباتات میں سے ہوں یا خود اِن کی اپنی جنس (یعنی نوع انسانی) میں سے یا اُن اشیاء میں سے جن کو یہ جانتے تک نہیں ہیں ۞
Good work Bhai 🌺
سبحان الله
PART 2 please
Masha Allah aap ne to Allah ki qudrat ko bahot achhe andaz me samjhaya bhai jazakallah khaira
Best RUclipsr 😍
MashaAllah ❤
MASHA ALLAH
Top each and every thing on my channel
I love you so much ❤️😘 bro great vedio
Allah ho Akbar
WOW amazing 😍❤️❤️😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️
Amazing bro
القرآن - سورۃ نمبر 20 طه
آیت نمبر 49-50
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
فرعون نے کہا " اچھا، تو پھر تم دونوں کا رب کون ہے اے موسیٰؑ؟" ۞ موسیٰؑ نے جواب دیا "ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اُس کی ساخت بخشی، پھر اس کو راستہ بتایا" ۞
Nice hamza brother
Walaikum salam
Is Tarha ke our videos Banyee
Bhai aap mere Hisaab se Pakistan ke interesting facts channels me Number 1 hain...Aap ki field ka Pakistan me koi competitor nahi...bas agar aap regular hote to kya hi baat thi
Movies wali video bnao ☺️😊
amazing video
next video me mobile battery save karne ka koi formula batain
Nice
القرآن - سورۃ نمبر 65 الطلاق
آیت نمبر 3-3
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور اسے ایسے راستے سے رزق دے گا جدھر اُس کا گمان بھی نہ جاتا ہو جو اللہ پر بھروسا کرے اس کے لیے وہ کافی ہے اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک تقدیر مقرر کر رکھی ہے ۞
Top each and every thing
Hamza javed love you brother
Good
Machat
القرآن - سورۃ نمبر 38 ص
آیت نمبر 10-10
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا یہ آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کے مالک ہیں؟ اچھا تو یہ عالم اسباب کی بلندیوں پر چڑھ کر دیکھیں! ۞
Waiting 1 million subscribers
القرآن - سورۃ نمبر 31 لقمان
آیت نمبر 20-20
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا تم لوگ نہیں دیکھتے کہ اللہ نے زمین اور آسمانوں کی ساری چیزیں تمہارے لیے مسخر کر رکھی ہیں اور اپنی کھلی اور چھپی نعمتیں تم پر تمام کر دی ہیں؟ اِس پر حال یہ ہے کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ ہیں جو اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہیں بغیر اس کے کہ ان کے پاس کوئی عِلم ہو، یا ہدایت، یا کوئی روشنی دکھانے والی کتاب ۞
السلام علیکم. ہمزہ بھائی
القرآن - سورۃ نمبر 24 النور
آیت نمبر 35-35
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے (کائنات میں) اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے ایک طاق میں چراغ رکھا ہوا ہو، چراغ ایک فانوس میں ہو، فانوس کا حال یہ ہو کہ جیسے موتی کی طرح چمکتا ہوا تارا، اور وہ چراغ زیتون کے ایک ایسے مبارک درخت کے تیل سے روشن کیا جاتا ہو جو شرقی ہو نہ غربی، جس کا تیل آپ ہی آپ بھڑکا پڑتا ہو چاہے آگ اس کو نہ لگے، (اِس طرح) روشنی پر روشنی (بڑھنے کے تمام اسباب جمع ہو گئے ہوں) اللہ اپنے نور کی طرف جس کی چاہتا ہے رہنمائی فرماتا ہے، وہ لوگوں کو مثالوں سے بات سمجھاتا ہے، وہ ہر چیز سے خوب واقف ہے ۞
🔥
Nokola tesla میں اور ویڈیو کرو
القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 83-83
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اب کیا یہ لوگ اللہ کی اطاعت کا طریقہ (دین اللہ) چھوڑ کر کوئی اور طریقہ چاہتے ہیں؟ حالانکہ آسمان و زمین کی ساری چیزیں چار و نا چار اللہ ہی کی تابع فرمان (مسلم) ہیں اور اُسی کی طرف سب کو پلٹنا ہے؟ ۞
I love you bhiiiii
Ohhhhh sir me dard ho giya ye dekh k
Upload Next vdo dark energy about
5:11 machet
*1st view as always*
2 nd view
Confirmed
@@HamzaJaved Thank you sir 4 reply
Big Fan ❤️
Istra ki video or bhi banana yar
love the background music
Love bro
Love it bro 💝
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 163-165
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے، اُس رحمان اور رحیم کے سوا کوئی اور خدا نہیں ہے۞ ؏ (اِس حقیقت کو پہچاننے کے لیے اگر کوئی نشانی اور علامت درکا رہے تو) جو لوگ عقل سے کام لیتے ہیں اُن کے لیے آسمانوں اور زمین کی ساخت میں، رات اور دن کے پیہم ایک دوسرے کے بعد آنے میں، اُن کشتیوں میں جوا نسان کے نفع کی چیزیں لیے ہوئے دریاؤں اور سمندروں میں چلتی پھرتی ہیں، بارش کے اُس پانی میں جسے اللہ اوپر سے برساتا ہے پھر اس کے ذریعے سے زمین کو زندگی بخشتا ہے اور اپنے اِسی انتظام کی بدولت زمین میں ہر قسم کی جان دار مخلوق پھیلاتا ہے، ہواؤں کی گردش میں، اور اُن بادلوں میں جو آسمان اور زمین کے درمیان تابع فرمان بنا کر رکھے گئے ہیں، بے شمار نشانیاں ہیں ۞ (مگر وحدت خداوندی پر دلالت کرنے والے اِن کھلے کھلے آثار کے ہوتے ہوئے بھی) کچھ لوگ ایسے ہیں جو اللہ کے سوا دوسروں کو اس کا ہمسر اور مدمقابل بناتے ہیں اور اُن کے ایسے گرویدہ ہیں جیسے اللہ کے ساتھ گرویدگی ہونی چاہیے حالانکہ ایمان رکھنے والے لوگ سب سے بڑھ کر اللہ کو محبوب رکھتے ہیں کاش، جو کچھ عذاب کو سامنے دیکھ کر انہیں سُوجھنے والا ہے وہ آج ہی اِن ظالموں کو سوجھ جائے کہ ساری طاقتیں اور سارے اختیارات اللہ ہی کے قبضے میں ہیں اور یہ کہ اللہ سزا دینے میں بھی بہت سخت ہے ۞
nahi🤯😱
القرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء
آیت نمبر 44-44
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اُس کی پاکی تو ساتوں آسمان اور زمین اور وہ ساری چیزیں بیان کر رہی ہیں جو آسمان و زمین میں ہیں کوئی چیز ایسی نہیں جو اس کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح نہ کر رہی ہو، مگر تم ان کی تسبیح سمجھتے نہیں ہو حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا ہی بردبار اور درگزر کرنے والا ہے ۞
♥️
2020 ka givet mask so funny bro
Jamal dollar
Nei pata tha
I even can't Gus's any one of this
Bhai ap hain kahan sey wese ,itna tou hamein bhi janene ka haq banta ha 🙏🏻☹️😌
Voice change ki hue ha or ya Hamza javaid ki age 20years tak ha or Punjabi bolta ha
Ap kaha se ho
Science is very interesting but our education system unfortunately make it ultra boring
Learn with Aqsa 494
Hamza bhai maain ap ko 3 saal say follow kar rha ho
بجائے پہلے زوم دکھانے کے پہلے وہ چیز حقیقی شکل میں دکھانی چاہیے پھر زوم کرنے سے اور طرح کا تاثر پیدا ہو گا
3 view
Urdu writing ke bare smjae bhai ak vadio