Ghora Tarap I Place of Jalaluddin Khwarazmshah Legendary Plunge in the Indus I 800-Year-Old Cemetery

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 окт 2024
  • #riverindus #genghiskhan #nowshera
    Ghora Tarap I Place of Jalaluddin Khwarazmshah Legendary Plunge in the Indus I 800-Year-Old Cemetery
    Special Thanks: Muhammad Amin, Rooh ul Amin, Malik Sher Haider
    Music: Binu Kumar, Kerala, India
    ‪@SoundSFX‬ (Under License)
    Ghora Tarap is the actual place from which Sultan Jalaluddin Khuwarzam Shah jumped into the Indus River after defeat in battle of the Indus against Genghis Khan.
    According to Major Raverty, Sultan Jalaluddin Khuwarzam Shah jumped from a 25 to 30
    feet high rock into the river with his horse and at this place, the river is 180 feet deep and 250
    yards wide while the river is flowing at a speed of 9 to 10 miles per hour.
    Now, if we look at this place in the context of the battle of the Indus River and the battlefield
    of Indus, then this place can be guessed.
    This place is located nowadays some kilometers away from village Shagai, Nizampur area of District Nowshera Khyber Pakhtunkhwa.
    Follow us on:
    Facebook:
    / gilanilogs1
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .
    WhatsApp:
    whatsapp.com/c...

Комментарии • 559

  • @hamzaabbasi6180
    @hamzaabbasi6180 3 месяца назад +20

    اللہ پاک جلال الدین خوارزم شاہ اور تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ❤

  • @abdullahpakistan6395
    @abdullahpakistan6395 3 месяца назад +24

    سلطان کے سپاہی اسلام کے سپاہی تھے الله تعالیٰ سے قوی امید ہے کہ الله تعالیٰ نے سلطان سمیت ان سب کو مقام شہادت پر فائز کیا ہے ، غیرت، حمیت قوت اور شجاعت کا استعارہ نوجوان سلطان "جلال الدین محمد خوارزم شاہ

  • @AftabAhmed-mw7ks
    @AftabAhmed-mw7ks 4 месяца назад +22

    بہت شکریہ. زندگی بھر اس علاقے، میدان جنگ اور جہاد اور اس چٹان کو دیکھنے کی تمنا تھی جہاں شہید سلطان نے بلآخر چنگیز خان کو نہتے ھاتھوں شکست دی....اللہ سلطان اور اسکے تمام لشکر کو جنت الفردوس میں حضور ص کا قرب عطا فرمائے جزاکم اللہ خیرا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      آپ کی سب دعاوں پر آمین۔ مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی خواہش کی تکمیل کا ذریعہ بنا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @pubgLover-nk6zu
    @pubgLover-nk6zu Месяц назад +1

    بہت خوبصورت انداز ھے آپکا بیان کرنے کا اور مجھے بہت پسند ھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Месяц назад

      میری خوش قسمتی ہے۔ بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔

  • @mujahidrahman5694
    @mujahidrahman5694 3 месяца назад +8

    شیر خوارزم سلطان جلال الدین خوارزم شاہ ❤❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      جی وہ شیر ہی تھا

    • @sakhimuhammad8707
      @sakhimuhammad8707 3 месяца назад

      Lion of khawrzan dunia m us waqt kisi m himat nhe thy k chengis Khan ka muqabla krta sari dunia chengis Khan k samny chwonti ki trha thy phr bhi jalal u deen na Jang ki

  • @Mian_Babar_Vlogs
    @Mian_Babar_Vlogs 3 месяца назад +9

    آپ کو تاریخ کا اچھا علم ہے اور آپ اسے بہت ہی ترتیب وار طریقے سے بیان کرتے ہیں۔ آپ کی محنت کا شکریہ، میں بہت شکر گزار ہوں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ سلامت رہیں۔

  • @Freedom-z8j
    @Freedom-z8j 2 месяца назад +1

    بہت شاندار وی لاگ

  • @RebelUAA
    @RebelUAA 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ آپ کو تاریخ کا اچھا مطالعہ ہے😊

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      آپ کی دعائیں چاہئیں۔

  • @AwanDhurnalia
    @AwanDhurnalia 4 месяца назад +14

    خوارزم شاہ عظیم جنگجو

  • @darbareaaliyabankotisharif6485
    @darbareaaliyabankotisharif6485 Месяц назад +1

    شاہ صاحب أپکو اتنی انتھک محنت کرکے تاریخی معلومات پہنچانےپر مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ پاک أپکو صحت کاملہ اور مزید استقامت عطاکرے أمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Месяц назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔

  • @manzoorahmed3675
    @manzoorahmed3675 4 месяца назад +10

    شاہ صا حب
    اللہ تعالی ا پ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    آپ نے اہم تا ریخی واقعا ت اور مقامات کو
    بڑی خوبصورتی۔ سے بیان کیا اور دکھایا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      آپ کی محبت ہے سرکار۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @Highertalks
    @Highertalks День назад

    بہت تحقیقی انداز میں تاریخ اسلام کا ایک اھم پہلو اجاگر کیا گیا ھے ، گیلانی صاحب آپ کافی محنت سے تاریخی سیریز کو پیش کر رھے ھو ، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  День назад +1

      آپ کا بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @saleemshah7444
    @saleemshah7444 4 месяца назад +6

    بیشک وہ ایک بہادر انسان تھا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      اس میں کوئی شک نہیں۔

  • @anwarzada2750
    @anwarzada2750 3 месяца назад +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ

  • @azmatali6000
    @azmatali6000 3 месяца назад +5

    ماشاءاللہ ،،، گیلانی صاحب بہت خوبصورت اور دلکش وی لاگ پیش کرنے پر آپ اور آپ کے تمام ساتھی بہت مبارکباد کے مستحق ہیں ❤❤

  • @musharrafmubashar3332
    @musharrafmubashar3332 4 месяца назад +7

    بھت اعلی تاریخی اور سچے واقعات جلالدین خوارزم شاہ اسلام کا ہیرو بری

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      جی یہ ایک اسلامی ہیرو اور بہادر جنگجو کے سچے واقعات ہیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @mohammadyousuf6145
    @mohammadyousuf6145 4 месяца назад +4

    جزاک اللہ شاہ جی

  • @musharrafmubashar3332
    @musharrafmubashar3332 4 месяца назад +5

    قابل داد بھت اچھا

  • @_JF_wonderful_life495
    @_JF_wonderful_life495 4 месяца назад +6

    Bohat achi video hy👌👌

  • @junaidmadani3122
    @junaidmadani3122 4 месяца назад +4

    زبردست ۔۔۔۔ اعلیٰ

  • @Habibrahman-lu7jd
    @Habibrahman-lu7jd 4 месяца назад +8

    تاریخی دریچوں کی معلومات کا بہت بہت شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      میرے لیے خوشی اور مسرت کا مقام ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @RiyazKhan-lu7de
      @RiyazKhan-lu7de 3 месяца назад

      L😢❤c

  • @chandioanwar1231
    @chandioanwar1231 3 месяца назад +3

    بہت شکریہ تاریخ اور تاریخی مقامات سے روبرو کرنے کیلئے ۔ دریاۓ سندھ نے سینے میں بہت سارے راز چھپاۓ رکھے ہیں ، بہت شکریہ خوش رہیں محفوظ اور سچائ کی تلاش جاری رکھیں،

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      آپ کے تبصرے نے بہت ہمت بندھائی۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @Jamshedac-gf4bh
    @Jamshedac-gf4bh 4 месяца назад +6

    کتنی حیرت انگیز اور افسوسناک کہانی ہے کہ آپ ہمیں عظیم مسلمان محافظوں کے قدموں پر لے آئے یہاں وہ جگہ ہے جسے دیکھنے کا میں انتظار کر رہا تھا اور آپ کی بدولت مجھے آپ کی ویڈیو رپورٹ کے ذریعے نظر آ رہی ہے کہ میں آپ کو دل سے سلام کرتا ہوں کہ آپ ہمیں دکھاتے ہیں۔ ان عظیم جنگوں کے مقامات جن کا مسلمانوں نے فتوحات اور مصائب کا سامنا کیا اور مسلم اقتدار کے زوال کا سامنا کیا، وہ تاریخی مقامات ہمیں دکھانے کے لیے 8 صدی پیچھے رہ گئے اور ذمہ داری صرف ہم پر عائد ہوتی ہے کہ ہم اپنے اعمال کے لیے جیسا کہ آج فلسطین غزہ میں کیا گیا ہے۔ منگولوں نے 8 صدی قبل بغداد اور تہران میں مسلمانوں کی تباہی اور قتل عام
    ہر حال میں آپ کا شکریہ اور آپ کی ٹیم اور kpk کے تمام دوستوں کا شکریہ ماشاء اللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 месяца назад

      میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ میں نے ایک تاریخی معرکے اور شخصیت کے بارے میں وی لاگ کیا۔ کے پی کے کے بچوں نے واقعی بہت ساتھ دیا ورنہ میں اکیلا شاید وہاں تک نہیں پہنچ پاتا۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @syedbasitraza9624
    @syedbasitraza9624 3 месяца назад +5

    شاہ صاحب میرا تعلق سادات جعفری الخوارزمی سے ہے، آپ نے بالکل درست تاریخ اور جگہ کا تعین فرمایا ہے ، شاہ خوارزم کے ساتھ خاندان سادات بھی بڑی تعداد میں موجود تھے جنہوں نے اسی مقام سے دریائے سندھ عبور کیا اور تلمبہ جو ملتان میں ہے اس سرزمین کو اپنا مسکن بنایا، اس کے بعد ہمارے ایک بزرگ جد امجد سید بہاؤالدین تلمبی المعروف ظاہر شاہ ولی جن کا مزار اقدس کری شریف ہیڈ مرالہ کے مقام پر ہے گجرات آئے، جن کی اولاد گجرات کے علاقے معین الدین پور المعروف مومدی پور سیداں، مدینہ سیداں اور جمال پور سیداں میں موجود ہے، ہمارے بزرگوں نے ہمیشہ ہمیشہ ہمیں شاہ خوارزم اور چنگیز خان کی جنگوں کے حوالے سے شاہ خوارزم جلال الدین کی اس بہادری کی داستانیں اور سادات جعفری الخوارزمی کی ہجرت بیان کرتے رہتے تھے، آج موجودہ پاکستان میں جو اس وقت ہندوستان تھا سادات جعفری الخوارزمی جہاں جہاں موجود ہیں شاہ خوارزم کی بہادری کے سبب ہی بچے ہیں، چونکہ یہ سادات خود بڑے جری اور بہادر جنگجو فوجی تھے انہوں نے آخری مقابلہ تک شاہ خوارزم کا ساتھ نہ چھوڑا اور اسی مقام سے دریائے سندھ پار کرکے ہندوستان آگئے، تاریخی حوالے سے آپ نے یہ مقام دکھا کر روح خوش کردی، مولا آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں🎉

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      بہت خوشی ہوئی سرکار۔ اس محفل میں دل سے خوش آمدید۔ یہ تو مجھے علم تھا کہ جنگ دریائے سندھ کے دائیں کنارے پر ہوئی تھی۔ سب سے پہلے میں نے ہنڈ کا وی لاگ کیا جہاں لکھا ہوا تھا کہ چنگیز خان اور سلطان کی جنگ یہاں ہوئی تھی لیکن وہاں وہ نشانیاں نہیں تھیں جو تاریخ میں بیان کی گئی تھیں چنانچہ میں نے اسی وی لاگ میں کہہ دیا تھا کہ یہ تاریخ غلط لکھی گئی ہے۔ پھر باغ نیلاب کا وی لاگ کیا۔ میرے ناظرین نے الحمدللہ اسے بھی بہت پسند کیا لیکن ساتھ ہی یہ فرمائش بھی کی وہ جگہ دکھائیں جہاں سے سلطان نے چھلانگ لگائی تھی چنانچہ میں نے ضلع نوشہرہ کے کچھ دوستوں کو نشانیاں بتائیں اور ان کی ذمہ داری لگائی کہ وہ جگہ تلاش کریں جہاں سنگنی ندی دریائے سندھ میں گرتی ہے۔ کئی دن تک وہ جگہ تلاش کی گئی، گاوں کا نام پتا کیا گیا اور خاصی جدوجہد کے بعد اس مقام تک پہنچا جو آپ نے وی لاگ میں دیکھا۔
      اب میں اس جستجو میں ہوں کہ دریائے سندھ پار کرنے کے بعد سلطان کا راستہ تلاش کروں کہ وہ کہاں کہاں گیا۔ ایک نشانی تو مجھے کلر کہار کے پاس سمرقند قلعہ کے نام سے بتائی گئی ہے۔ دوسری تلاجہ قلعہ ہے جس کا وی لاگ میں پہلے ہی کر چکا ہوں۔ تیسری جگہ نندنہ قلعہ ہے جس کا وی لاگ مجھے کرنا ہے لیکن سلطان ان جگہوں تک کس راستے سے پہنچا۔ مجھے وہ راستہ تلاش کرنا ہے۔ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ کے بزرگ سلطان کے ساتھ تھے۔ اگر آپ کو اپنے بزرگوں کا بتایا ہوا راستہ یا کوئی بات یاد ہے تو براہ کرم مجھ سے شئیر کریں۔ میں شکر گزار رہوں گا۔
      ممکن ہو تو مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ میں اپنا نمبر لکھ رہا ہوں۔
      0321 875 5750
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @gulsultan5808
    @gulsultan5808 4 месяца назад +4

    زندہ باد گیلانی صاحب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔

  • @waseemraider8103
    @waseemraider8103 3 месяца назад

    بہت شکریہ جناب آپ کا

  • @Jandattock-j9l
    @Jandattock-j9l 4 месяца назад +14

    شاہ جی اپ کو گھوڑا تڑپ کے مقام پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ماشاءاللہ اپ کا بلاگ بہت پسند ایا اپ نے بہت محنت کی باغ نلاب والے ولاگ میں میں نے ہی گھوڑا ترپ کی نشاندہی کی تھی میں اپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ماشاءاللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 месяца назад +2

      اس رہنمائی کے لیے بہت شکریہ ورنہ تاریخ کو اس کی اصل جگہ پر دکھانے کا میرا مشن ادھورا رہ جاتا۔
      ایک بات ضرور ہے کہ شاید آپ نے یا کسی اور نے مجھے یہ پیش کش بھی کی تھی کہ اگر میں گھوڑا ترپ جانا چاہوں تو وہ میری مدد کر سکتے ہیں۔ میں نے ان کے کومنٹ کے جواب میں اپنا فون نمبر دیا اور درخواست کی کہ مجھ سے رابطہ کریں لیکن جب کئی روز تک کوئی پیغام نہیں آیا تو پھر خود کوشش کی اور اپنے ذرائع سے بالآخر وہاں تک پہنچ گیا۔
      اس کے باوجود رہنمائی کا کریڈٹ آپ کا ہی ہے جس کے لیے بہت نوازش اور ڈھیروں دعائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @Jandattock-j9l
      @Jandattock-j9l 4 месяца назад

      شاہ جی مصروفیات میں اپ کا ساتھ نہ دے سکا مجھے افسوس رہے گا اللہ پاک اپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے مالک اشتر جھنڈ اٹک @@zulfiqargilani

  • @amirmanzoor820
    @amirmanzoor820 4 месяца назад +6

    سر
    آس جگہ بھی وزٹ کریں جہاں ابو ریحان البیرونی زمین کی پیمائش کی تھین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад +1

      جی سرکار میں ان شا اللہ جلد نندنہ قلعہ جانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔

  • @khalidhanif896
    @khalidhanif896 3 месяца назад +1

    گیلانی صاحب اتنا معلومات افزاء اور اتنے دلکش انداز بیاں کے ساتھ پروگرام پیش کرنے پر مبارکباد۔ نیز ان تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ جو آپ کو ان مقامات پر لے کر گئے اور آپ کی مہمان نوازی کی۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      بہت شکریہ۔ واقعی وہ بہت پیارے لوگ ہیں۔ اللہ انہیں سلامت اور خوش رکھے۔

    • @khalidhanif896
      @khalidhanif896 2 месяца назад

      @@zulfiqargilani آمین

  • @sohailrana401
    @sohailrana401 4 месяца назад +4

    بہت اچھی معلومات ملیں آج پتہ چل چنگیز خان پاکستان آیا تھا میں تو لا علم تھا

    • @saadiatirmizi3054
      @saadiatirmizi3054 4 месяца назад +1

      ابھی بھی ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      @sohailrana401
      جی بالکل چنگیز خان دریائے سندھ کے کنارے تک آیا تھا لیکن تب یہ ہندوستان ہی تھا۔ پاکستان تو صدیوں بعد وجود میں آیا ہے۔
      تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      @saadiatirmizi3054 😂

  • @sindhlovewebdeveloper7273
    @sindhlovewebdeveloper7273 3 месяца назад

    چنگیز خان کو عظیم کہنا عظیم جہالت ہے۔۔۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      کیا عظیم صرف مسلمان ہی ہو سکتے ہیں؟

  • @naikalam810
    @naikalam810 4 месяца назад +2

    بھت شکرئھ خدا آپکو سلامت رکھے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

  • @tanveershah2111
    @tanveershah2111 4 месяца назад +2

    ماشاءاللہ بہت عمدہ لاجواب خوبصورت انداز جناب آپ کا ❤❤

  • @anwarkhan6425
    @anwarkhan6425 4 месяца назад +2

    ماشاء اللہ
    تاریخی واقعات بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے ❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔

  • @tariqafzal999
    @tariqafzal999 3 месяца назад +2

    اپکی محنت اور کٹھناٸیوں کو سلام۔۔۔۔۔

  • @naveedkhan9904
    @naveedkhan9904 3 месяца назад +2

    بہت خوب

  • @RabbaniHashmi
    @RabbaniHashmi 4 месяца назад +4

    سرکار آپ کی ویڈیوز میرے لئے آب حیات کی حیثیت رکھتی ہیں اور بیک گراؤنڈ میوزک کے کیا ہی کہنے اور آپ کا اندازِ بیاں سبحان اللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 месяца назад

      اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔

  • @MoazzamAli-w3o
    @MoazzamAli-w3o 3 месяца назад

    Ap k tmam sathion ko salaam aur adaab. Beshak in ki kidmat qable tareef hen

  • @Wahidali-jp9xk
    @Wahidali-jp9xk 4 месяца назад +1

    ماشاء اللہ زبردست

  • @pmln3056
    @pmln3056 4 месяца назад +4

    Gilani Sahib the great 👍👌🌹🌹🌹

  • @majeedvlogs1245
    @majeedvlogs1245 4 месяца назад +2

    ماضی کے دریچوں میں اس طرح ہمیں لے جاتے ہیں کہ واپس حال میں آنا کسی اذیت سے کم نہیں
    دعا گو ہوں کہ ہمیشہ سلامت رہیں ❤ آمین ثمہ آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад +1

      او خیر۔ ماضی اصل میں ایک آئینہ ہوتا ہے اور آئینے کے سامنے سے ہٹنے کو کس کا جی چاہتا ہے۔ دعاوں کا شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔

  • @zakir.khan123
    @zakir.khan123 4 месяца назад +3

    Zabrdast❤

  • @Muntahasubair
    @Muntahasubair 3 месяца назад

    یہ تاریخ بہت درد ناک ایک گھوڑے کے لیے جہاد کی برکت سے محروم ہوگے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      تاریخ اسی طرح کی ظالم ہے

  • @PlayfulPlusTV
    @PlayfulPlusTV 3 месяца назад

    بہت افسوسناک داستان بیان کی اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @Shaheen-aviary_mardan
    @Shaheen-aviary_mardan 2 месяца назад

    Masha Allah

  • @MrRaufkhan786
    @MrRaufkhan786 3 месяца назад

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @masroorahmedkhan5858
    @masroorahmedkhan5858 3 месяца назад

    Bohat Ala, Bhai sab satyoo ka Shukriya.. Khush Rahain

  • @malikahtisham1352
    @malikahtisham1352 4 месяца назад +2

    wonderful Gilani sahib

  • @MSgaming-sw3ct
    @MSgaming-sw3ct 3 месяца назад +1

    مقام پر جانے سے دلچسپی بڑھ جاتی ہے

  • @asifmehmood7169
    @asifmehmood7169 4 месяца назад +3

    Shah gee great effort very informativve vlog with lot of hardiworking and authentic history

  • @sajjadhussain1573
    @sajjadhussain1573 4 месяца назад +3

    بہت خوب 😊

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 месяца назад

      بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @farzeenshahzad11
    @farzeenshahzad11 3 месяца назад

    Jazak Allah.

  • @vilmafavorito
    @vilmafavorito 4 месяца назад +2

    THANK YOU SHOWING SO NICE HISTORICAL PLACES KEEP GOING GOD BLESS YOU

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      So nice of you. Thanks for prayers. Stay blessed.

  • @mohammaddin8536
    @mohammaddin8536 4 месяца назад +3

    You have done a great job. Presenting this topic and this place. You did a historic work.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 месяца назад

      It's my pleasure. Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.

  • @qaiserniazee6944
    @qaiserniazee6944 3 месяца назад +2

    ویسے میری اپنی رائے کے مطابق کابل سے کالاباغ آنے کا رستہ براستہ میرانشاہ ، بنوں ، لکی مروت نزدیک اور آسان ہے بجائے اسکے کہ وہ پہلے براستہ خیبر ، پشاور وادی میں آتا اور پھر اٹک کی طرف۔اور کالا باغ کے مقام پہ دریائے سندھ پہ اونچی چوٹیاں بھی ہیں اور میدان بھی۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад +2

      مجھے آپ کی رائے کا حد درجہ احترام ہے لیکن مورخین نے اس کا کوئی واضح راستہ متعین نہیں کیا۔ گھوڑا ترپ کے بارے میں البتہ انہوں نے لکھا ہے اور اگر یہ درست ہے تو پھر قرائن کے حساب سے جنگ کی جگہ یہی ہو سکتی ہے۔ 800 سال میں جغرافیہ بدل جاتا ہے زمین کا اس لیے میں اپنے طور پر یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔
      رہنمائی اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @KasMaj48
    @KasMaj48 4 месяца назад +2

    Nice information and brief History vlog😊

  • @arjumanmakeaslimevideohash8853
    @arjumanmakeaslimevideohash8853 3 месяца назад

    Zabardast Gilani Bhai Maza a gaya ye tarikh me ne Drama AAKHRI CHATAN me dekha tha

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      Bohat shukriya janab. Salamat rahen.

  • @amirmanzoor820
    @amirmanzoor820 4 месяца назад +2

    Very informative

  • @Nasirgul0345
    @Nasirgul0345 3 месяца назад

    Andaaz e biyan kamal hy... Salamat rahain janaab...

  • @ahsansani7293
    @ahsansani7293 3 месяца назад

    MashaAllah MashaAllah zbardast Bhai

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      Jazak Allah sarkar

    • @ahsansani7293
      @ahsansani7293 3 месяца назад

      @@zulfiqargilani MashaAllah boht achi kawish kr raha hay aap

  • @wajidhanif6976
    @wajidhanif6976 2 месяца назад

    Lovely video

  • @RajaYousaf-z8t
    @RajaYousaf-z8t 4 месяца назад +1

    Thanks for sharing brother

  • @Aar-k7c
    @Aar-k7c 4 месяца назад +2

    JazakAllah o khair. Aap ne aik Muslim Hero k baray mein hamain tafseel batanay k liyay aik kawish ki. Allah Paak apko khush rakhay hamesha. Aameen suma aameen ya Rabb ul aalameen.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      Aap ki duaon aur vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @SYEDMSHAHGILLANI
    @SYEDMSHAHGILLANI 4 месяца назад +3

    MASHAHALLAH very informative video you did a hard job keep it up wish you best of luck in this journey may ALLAH bless you Aameen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 месяца назад

      It's my pleasure. Thanks for your good wishes. Stay blessed.

  • @mansoorhussain9458
    @mansoorhussain9458 3 месяца назад

    Shah G khush rahen

  • @riazalidogar1074
    @riazalidogar1074 4 месяца назад +2

    Excellent work 👍

  • @350SL
    @350SL 4 месяца назад +2

    Lovely

  • @mujahidbangash7748
    @mujahidbangash7748 4 месяца назад +1

    Outstanding effort.... stay blessed.

  • @anjumasif2093
    @anjumasif2093 4 месяца назад +2

    Gilani Sahib, bhot Zabardast vlog, maza aa gia. Allah Pak aap ko sehat wali zindgi atta farmiya, Ameen.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      Vlog pasand karnay aur duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.

  • @MrHazaraak47
    @MrHazaraak47 3 месяца назад

    Great video

  • @mujahidshahzad8220
    @mujahidshahzad8220 4 месяца назад +2

    Very nice

  • @javaidnazir3720
    @javaidnazir3720 3 месяца назад +1

    Good 👍 Vlog gilani Sb ❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      Thank you so much. Stay blessed.

    • @javaidnazir3720
      @javaidnazir3720 3 месяца назад

      @@zulfiqargilani khush rahen ap Bhai ❤️❤️🌻🌻🌹💐

  • @salimlove6540
    @salimlove6540 4 месяца назад +1

    very informative

  • @Abdul-vq8pe
    @Abdul-vq8pe 3 месяца назад

    Wah, Great sir

  • @haby2416
    @haby2416 4 месяца назад +2

    Sir you doing great

  • @MrHazaraak47
    @MrHazaraak47 3 месяца назад

    Wah kia baat hain mere khan ki..

  • @farooqanwer8656
    @farooqanwer8656 4 месяца назад +4

    i appriciate your work , your documentary just like National Geographic

  • @aasif1100vlog
    @aasif1100vlog 4 месяца назад +1

    Beautiful view of nature ❤❤

  • @jasdeepsahota3803
    @jasdeepsahota3803 4 месяца назад +2

    best vlogger gilani sahib

  • @shahidbaig43
    @shahidbaig43 3 месяца назад +1

    A great effort to turn the important page of history. Good research and time consumption to materialise the thought into a real scene. Thanks

  • @shahidmahmood2793
    @shahidmahmood2793 4 месяца назад +2

    Great information Sha g 👍

  • @suhailahmed6794
    @suhailahmed6794 3 месяца назад

    Nice work love this

  • @haby2416
    @haby2416 4 месяца назад +3

    ALLAH Bless you 🙏 ♥️ 💖

  • @muhammadraufsajid6816
    @muhammadraufsajid6816 2 месяца назад

    Excellent very informative V-log. Bravo.

  • @user-bk4ce5mu3u
    @user-bk4ce5mu3u 4 месяца назад +2

    Thanks for wonderful work nice video on tube about history I was always looking for this but ur doing great

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      So nice of you. Really glad that you liked it. Stay blessed.

  • @akramqamar8059
    @akramqamar8059 3 месяца назад

    Gilani sb weldone, bohat maza aaya es v log ka. ❤

  • @fazalahmed1065
    @fazalahmed1065 2 месяца назад

    Excellent

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw 4 месяца назад +4

    Very interesting
    Shah sb
    Stay Blessed❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 месяца назад +1

      Thanks for liking. May Allah bless you too.

  • @پریزاد-م8ش
    @پریزاد-م8ش 3 месяца назад

    گیلانی صاحب سدا سلامت رہیں اتنی محنت اتنی جستجو آپ ہی کر سکتے ہیں ماشاء اللہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад +1

      جزاک اللہ سرکار۔ دعا کریں کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔

  • @HamzaKhan-fr6sl
    @HamzaKhan-fr6sl 3 месяца назад

    زبردست شاہ جی ❤❤❤

  • @muhammadyaqoobgurchani2292
    @muhammadyaqoobgurchani2292 4 месяца назад +2

    Excellent analysis

  • @moinrajput1023
    @moinrajput1023 4 месяца назад +2

    Shah g aap Ka great work. Salute from boths hands. Great research and information. Love for u. Pakistan zindaaa baaad

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      Thank you very much dear. Stay blessed.

  • @afzalhaqchaudhry
    @afzalhaqchaudhry 4 месяца назад +2

    Your vlog are always full of information . Good

  • @Aliali-mk6jq
    @Aliali-mk6jq 2 месяца назад

    bohat acha

  • @akifsyed17
    @akifsyed17 4 месяца назад +2

    Mashallah Gillani SB,
    Very nice and informative video.
    Sir the best thing I like about your presentation is that it's a blend of travel vlog plus a lesson on history.
    This combination makes your product awesome.
    Best of luck.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      So nice of you. Thanks a lot for liking video, best wishes, prayers and comment. Stay blessed.

  • @muhammadavais6247
    @muhammadavais6247 Месяц назад

    Excellent naration

  • @ateequrrehmangul7654
    @ateequrrehmangul7654 3 месяца назад

    Good vlog

  • @iqbalghani3055
    @iqbalghani3055 4 месяца назад +2

    Khwarzem Shah dunya Islam ka eak secha, mukhlis, oor behadur General thaa oor who khoob lerra

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      Hamen to is se koi inkaar nahi. Main ne sara vlog uski baduri par hi kiya hai.

  • @wardabhatti4117
    @wardabhatti4117 4 месяца назад +2

    Very informative as always...

  • @hamzaabbasi6180
    @hamzaabbasi6180 3 месяца назад

    شاہ جی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      آپ کی دعاوں کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔