Old Mirpur I Azad Kashmir I The Sunken City I Raghunath & Shiva Temples I Mangla Dam I Mangla Lake

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 окт 2024

Комментарии • 199

  • @arshadrana7301
    @arshadrana7301 5 месяцев назад +1

    بہت معلوماتی ویڈیو
    شکریہ گیلانی صاحب
    خوش رہیں۔۔۔تندرست رہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      جزاک اللہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @TATravels6147
    @TATravels6147 5 месяцев назад +24

    میرا خاندان پچھلے ڈیڑھ سو سال سے میرپور کا رہنے والا ہے ۔ یہ کنواں میری والدہ کے نانا الحاج نور محمد صاحب نے بنوایا تھا ۔ پرانے میرپور میں کشتی لڑنے کا کھیل بہت عام تھا ۔ میرے والد اور بہت سے دوسرے نوجوان اسی کنویں کے ساتھ بنے اکھاڑے میں کشتی لڑنے کے بعد اس کنویں کے پانی سے نہایا کرتے تھے ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +3

      خوشی ہوئی یہ سن کر جناب۔ سلامت رہیں۔

    • @Asimworld9270
      @Asimworld9270 5 месяцев назад +1

      😂😂😂😂

    • @SunnyVidzOnline
      @SunnyVidzOnline 5 месяцев назад +1

      ماشاءاللہ

    • @agsahmed8987
      @agsahmed8987 4 месяца назад +1

      جناب آپ کی والدہ صاحبہ یا مرحومہ کے نانا کا زمانہ تو تقرینا 1900ء بنتا ھوگا مگر اس باولی کی تعمیر تو چھوٹی اینٹ سے ھوئی ھےجو کہ گیلانی صاحب نے بھی حوالہ دیا ھے کہ سکھ دور کے بعد جب انگریز آئے تو پھر موٹی اینٹ تعمیرات میں استعمال ھوئی ۔۔کیا کہتے ہیں صاحب۔۔مگر ٹھیک ھے ۔ آپ ہی اس کے وارث بن جائیےمگر حساب کتاب اور ترتیب تو ٹھیک کر لیجئے۔امید ھے غور فرمائیں گے۔شکریہ

    • @TATravels6147
      @TATravels6147 4 месяца назад

      @@agsahmed8987
      میرے محترم آپ نے شائد ویلاگ پوری توجہ سے نہیں دیکھا ۔ گیلانی صاحب نے باؤلی والے کنویں کے علاوہ ایک دوسرے کنویں کا بھی زکر کیا ہے ۔ جس کے اندر کنواں تعمیر کروانے والے کے نام کی تختی بھی لگی ہوئی ہے ۔ اور گیلانی صاحب نے بھی یہی فرمایا ہے ۔ کہ یہ کنواں حاجی نور محمد صاحب نے تعمیر کروایا تھا ۔
      مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویلاگ کو صبع نہار منہ ایک پھر دیکھ لیں ۔ اس وقت نیند پوری ہو جانے کے بعد آنکھیں پوری طرہ کھلی ہوتی ہیں ۔

  • @adeelurrehman4204
    @adeelurrehman4204 5 месяцев назад +3

    السلام علیکم شاہ صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے ہم سب کی دین دنیا بہتر فرمائیں امین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      وعلیکم السلام جناب
      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @mubarakhussain915
      @mubarakhussain915 Месяц назад

      آمین

  • @RabbaniHashmi
    @RabbaniHashmi 5 месяцев назад +2

    ❤❤❤ شاہ صاحب کیا بات ہے اپ کی

  • @parvezbhatti-ez4jx
    @parvezbhatti-ez4jx Месяц назад +1

    Gilani Sahib,
    Ancestorly hailing from the water-logged old Mirpur, I happily hail your vlog for dating with its history and historicity, perspectively and prospectively.
    As per the words of the best and most read philosopher-writer Gibran, you may go anywhere in the world but your spirit keeps hovering over the place where you are born, the dust particle and the memory lane of which are the repository of your slain soul and perhaps your destroyed dreams.
    I still remember how a Pakistani journalist composed his experience of returing from the invincible terror terrain of Afghanistan during the Soviet occupation:
    "Since it was a benighted journey, our vehicle was without headlights and moving at a snail's pace from the fear of the Soviet aircraft. When the vehicle made a brief stop at some point, one of my Afghan travel compansions said in Persian, 'It is the Pak soil.' Hearing these words, I opened a door of the vehicle, collected some holy dust of my holy land and scoped it high. While doing so, these words came like a tidalwave, 'What an enchantress is the love for the native land ... which is so full of peace, security, dignity, and honour even for the honourless, in the defence of which one would not mind proudly embracing death by shedding one's last drop of blood.'

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Месяц назад

      Your feelings are valuable. Love for the soil of the country is the highest, there is no substitute for it. I am very happy to know your thoughts. Many prayers for you. Stay blessed.

  • @atif2913
    @atif2913 5 месяцев назад +1

    Sir i am from Mirpur... aur mein apky vlogs pora dekhta hn skip krny ka dil hi nhi krta kyn k apka andaz e bayan aur clips aisy hoty hain k skip krny ka dil nhi krta.. ALLAH aur himat dy apko.ameen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      Meray liye khushi aur azaz ki bat hai k aap meray vlog complete dekhtay hen. Aap ki mohabbat ka shukriya. Khush rahen, salamat rahen.

  • @BeingVersatile
    @BeingVersatile 4 месяца назад +1

    Commendable effort...!future mein jub ye bachay khuchay khandraat bhi nahi rahain ge...jub ap bhi nahi honge aur hum bhi nahi honge... Uss waqt apki ye videos kitni helpful hongi future students k liye...

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 месяца назад +1

      Main bhi yahi soch kar videos bana raha hon k hamaray bad aanay walon ko pata ho k un k badon ka kal kesa tha. In sha Allah yeh yaden kai naslon tak taza rahen gi. Comment ka shukriya. Salamat rahen.

  • @AzamGilani
    @AzamGilani 5 месяцев назад +5

    آپ میرپور آئے اور یہ ویڈیو شوٹ کر کے چلے بھی گئے ، اطلاع ہوتی تو ملاقات کی کوئی صورت نکل سکتی تھی ۔ بہر حال آپ کا یہ ولاگ بھی بڑی حد تک قابل قدر ہے مگراس میں بیان کردہ تاریخی حقائق میں بڑے سقم پائے گئے ۔۔۔۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +2

      مجھے افسوس ہے شاہ جی کہ ہمارا ٹیلی فونک رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو علم نہیں ہو سکا۔ زندگی رہی تو پھر ملیں گے ان شا اللہ۔ آپ نے تاریخی حقائق میں سقم کی بات کی تو کیا ہی اچھا ہوتا کہ ان میں سے ایک آدھ کی نشان دہی بھی کر دیتے تاکہ مستقبل میں مجھے رہنمائی مل سکتی۔ صرف کہہ دینے سے تو کام نہیں چلتا سرکار۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw 5 месяцев назад +1

    Very interesting
    Stay Blessed ❤

  • @RajaYousaf-z8t
    @RajaYousaf-z8t 5 месяцев назад

    Thanks for sharing

  • @زاہدمحمود-ي7ح
    @زاہدمحمود-ي7ح 5 месяцев назад +1

    ہم نے میر پور ڈیم پر بہت سارے ویلوگز دیکھے لیکن آپ کا انتظار کرتے رہے کیونکہ تاریخ آپ کے سوا کوئی نہیں بتاتا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      یہ میری خوش قسمتی ہے سرکار

  • @syedabukhari2643
    @syedabukhari2643 5 месяцев назад

    Mashallah bohat informative video Jazakallah

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk 5 месяцев назад

    Zabar 10 Historical Place ❤Beast Information ❤

  • @safeermalikone
    @safeermalikone 5 месяцев назад

    شاہ جی
    بہترین ولاگ

  • @shahidjamil6605
    @shahidjamil6605 5 месяцев назад +1

    Good effort

  • @rajamushtaqahmed2204
    @rajamushtaqahmed2204 5 месяцев назад

    Bohat khoob Shah sb. Very interesting video salamat rahain. Allah bless you and your family.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.

  • @Gentlehuemix
    @Gentlehuemix 24 дня назад

    آپ کے وی لاگ دیکھتا ہوں آپ زبردست کام کر رہے ہیں۔ ایک تصیح کر دوں انگلینڈ جانے کا سلسلہ دوسری جنگ عظیم کے آس پاس شروع ہوا تھا جب یہاں کے کچھ لوگوں کو جہازوں پر نوکری ملنا شروع ہوئی تھی۔کہانی کچھ یوں ہے کہ جہاز جب کہیں لنگر انداز ہوتا تو عملے کو گھومنے پھرنے کی اجازت تھی، ایک آدھ نوجوان وقت پر جہاز پر نہ پہنچ سکا تو جہاز چلا گیا ،جب مزدوری کی تلاش میں نزدیکی شہر گیا تو معلوم ہوا کہ تنخواہ جہاز کی نسبت کئی گنا زیادہ ہے, وہاں سے یہ سلسلہ چل نکلا ۔منگلا ڈیم کی تعمیر کے بعد یہ سلسلہ تیزی پکڑ گیا تھا۔ ایک اور چیز میرپور میں اس وقت ایسے بزرگ بھی تھے جنہوں نے سینکڑوں افراد کی روزی روٹی کا برطانیہ میں بند و بست کیا تھا۔

  • @RafayKhan-s7v
    @RafayKhan-s7v Месяц назад

    Aap ki mehnat ko slam. Eman sehat skoon aap ka muqader ho.Ameen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Месяц назад

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @shahnazaktar9075
    @shahnazaktar9075 4 месяца назад

    Thanks

  • @shahidmahmood2793
    @shahidmahmood2793 5 месяцев назад +1

    Nice topic sir great effort 👍

  • @SyedAli-kd1sf
    @SyedAli-kd1sf 2 месяца назад

    Amazing sir

  • @haby2416
    @haby2416 5 месяцев назад

    Excellent work 👏 👍 👌

  • @bismillahcookenjoywithnadeem
    @bismillahcookenjoywithnadeem 5 месяцев назад

    good video khush rahain

  • @tahirwaseemchaudhry
    @tahirwaseemchaudhry 5 месяцев назад

    جیتے رہیں گیلانی صاحب۔ 🫡
    Restoring N Exploring History Gracefully n factually ❤

  • @SardarSoomro-w5q
    @SardarSoomro-w5q 5 месяцев назад +1

    Big fan bro keep it up

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Thank you so much 😀 Stay blessed.

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 5 месяцев назад +4

    باولی تو باقی رہتی تو بھی کیا ہونا تھا بس شکر منا اور خوش ہو کہ ایک سید نے تجھے پھر سے زندگی بخشی واہ رے باولی واہ رے باولی ۔۔ ہماری زبان نہی پر پنجابی میں باولی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      بہت شکریہ درویش۔ اللہ سلامت رکھے آپ کو۔

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ

  • @TheMusaddaq
    @TheMusaddaq 5 месяцев назад +1

    Mr. Gilani, Salute to your hard work and dedication. You are doing a great job in preserving lost history. Good luck 🍀👍

  • @asdijatt56
    @asdijatt56 5 месяцев назад

    Masha'Allah ❤❤❤

  • @zainmeer4745
    @zainmeer4745 5 месяцев назад

    Gillani Sab perfect vlog ❤❤

  • @AzamGilani
    @AzamGilani 5 месяцев назад +6

    اہل میرپور کی قربانیوں کو آپ نے بہت انڈر اسٹیمیٹ کیا ۔۔۔ سونا اگلتی زمینیں اونے پونے ہتھائی گئیں ۔۔۔ متاثرین سے جو وعدے کیے گئے تھے وہ بھی پورے نہیں ہوئے ۔ انقلاب تو آیا لیکن اس نے خوشیہاں مشاوی تقسیم نہیں کیں ۔۔۔۔ سب لوگ تو انگلینڈ نہیں گئے ۔۔۔ بہت بڑی تعداد میں لوگ در بدر ہو کر پنجاب ، سندھ تک تتر بتر ہو گئے ۔۔۔

    • @khldmd786
      @khldmd786 5 месяцев назад +2

      Gilani sb. You are right. Many families allotted agri. Land in teh. Gojra dist. TT Singh. But they not migrate from there native city. Some sold there land some leased there land.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +3

      کیا انڈر اسٹیمیٹ کیا شاہ جی ۔ کون سی قربانی دی اہل میرپور نے جسے سنہرے حروف میں لکھا جائے۔ سونا اگلتی زمینوں کے پیسے ایک نہیں دو بار ملے انہیں اور انہوں نے ان زمینوں کی مالیت سے زیادہ سونا بھی بنا لیا ہے اب۔ میرپور کے کتنے خاندان ایسے ہیں جن کا کوئی فرد باہر نہیں۔ اگر آپ میرپور کے ہیں تو یقیناً اس بہتی گنگا میں آپ کے خاندان نے بھی ہاتھ دھوئے ہوں گے۔ ڈیم پوری دنیا میں بنتے ہیں اور ہر جگہ کے باسیوں سے وہی سلوک ہوتا ہے جو اہل میرپور سے ہوا۔ میں اہل میرپور کے ساتھ ہونے والی کسی زیادتی کو تسلیم نہیں کرتا کیونکہ ڈیم سے پہلے میرپور میں کیا تھا اور اور اب کیا ہے۔ دونوں کا موازنہ کر لیں تو آپ کو خود ہی اپنے سوالوں کا جواب مل جائے گا۔
      سندھ اور پنجاب میں زمینیں لینے والے تتر بتر نہیں ہوئے بلکہ اس بات کو بنیاد بنا کر وہاں سے واپس بھاگ آئے کہ ہم ان کی معاشرتی اقدار میں فٹ نہیں ہوتے۔ جب میرپوریے دینہ یا جہلم میں سکون کی زندگی جی سکتے ہیں تو ڈیرہ غازی خان یا فیصل آباد میں کیوں نہیں جی سکتے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      @khldmd786
      Please also convey this to Azam Gilani who thinks I have underestimated the sacrifices of the people of Mirpur.

    • @AzamGilani
      @AzamGilani 5 месяцев назад

      @@zulfiqargilani
      محترم.... آپ کا یکطرفہ اور میں نہ مانوں والا رویہ حقائق کو جھٹلا نہیں سکتا.... آپ نے لکھا کہ منگلا ڈیم سے پہلے میرپور میں کیا تھا؟..... آپ یقیناً نہیں جانتے کہ میرپور کی زمینیں واقعی سونا اگلتی تھیں، وہ قناعت پسندی کا دور تھا...مجھے نہیں معلوم کہ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے مگر اپنے بڑوں سے پوجھیے کہ آزادی سے پہلے وہاں کے مسلمانوں کی مجموعی حالت کیا تھی؟ اسی طرح میرپور میں بھی تجارت پر تو غیر مسلموں کا قبضہ تھا مسلمان اکثریتی آبادی زراعت پیشہ تھی.... اور جس سیال سونے کی گنگا آپ اپنے خیالوں میں بہائے پھرتے ہیں وہ راتوں، رات نہیں بہی اس کے لیے ہجرت و مسافرت کے کئی ادوار کا سامنا کیا ہے متاثرین منگلا ڈیم نے.... آپ نے اس حد تک درست کہا ہے کہ جہاں کہیں ڈیم بنتے ہیں لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے... لیکن یہ بھی سوچیے کہ ایسا ہونا اگر اتنا ہی خوشگوار ہوتا تو کالا باغ ڈیم کب کا بن نہ جاتا.... میرا تعلق میرپور سے ہے مگر میرا خاندان متاثرین منگلا ڈیم سے نہیں ہے، ڈیم بن رہا تھا جب 1965 کی پاک بھارت جنگ کے نتیجے میں ہم نے راجوری سے میرپور ہجرت کی..... چنانچہ پرانے میرپور کو جو شاہجہاں کے دور میں آباد ہوا تھا، اجڑتے، غرق آب ہوتے اور نئے میرپور کو آباد ہوتے میں نے دیکھا ہے.... چنانچہ دید اور شنید کا فرق واضح ہے، آپ نے سنی سنائی کو آگے بڑھا دیا تو میں کہ جس نے دیکھا، بھالا اور جھیلا ہے، کیسے خاموش رہتا؟.... بہر حال گزارش ہے کہ تھوڑی بہت تحقیق ضرور کر لیا کریں، مجھ سمیت بہت سے لوگ آپ کی ناتوں کو غور سے سنتے اور آپ کے کیمرے کی آنکھ سے دیکھ کر یقین بھی کرتے ہیں، ان کا بھرم قائم رکھنے کے لیے آپ کو مزید محنت کی ضرورت ہے.... زیادہ آداب

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      آپ رہنمائی کرتے رہیں کیونکہ ہم باہر کے لوگ جتنی تحقیق بھی کر لیں کسی مقامی کی معلومات کو چیلنج نہیں کر سکتے۔

  • @mehmoodchaudhry3001
    @mehmoodchaudhry3001 5 месяцев назад

    آپ کا وی لاگ

  • @Ishtiyaqkhan19
    @Ishtiyaqkhan19 5 месяцев назад

    Allah salamat rakha geelani saab ko
    Love u so much from jammu and kashmir

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Thanks and welcome dear. Lots of love and regards for you too. ❤

  • @shaikhbadar2830
    @shaikhbadar2830 3 месяца назад

    Masha Allah! A lot of research and dedicated work by your good self Shah jee🎉

  • @MurtazaAbbassi-c4j
    @MurtazaAbbassi-c4j 5 месяцев назад

    Mery pass toh is insan k Liye alfaz nahy kia bat Hy shah Sahab Dil ko sukon milta Hy apki baten sun kar ar buhat sari honslaafzai b ho jaty Hy ar main apki tareef lafzo nahy Karna Chahta Bus itna kehta Allah pak apko buhat ajr de ga

    • @MurtazaAbbassi-c4j
      @MurtazaAbbassi-c4j 5 месяцев назад

      Dil khosh ho jata Hy ap k vloge daikh k❤❤❤❤❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. yahi mera asal sarmaya hai. Allah aap ko bhi apni hifz o aman men rakhay.

  • @MuhammadBilal-z1m4j
    @MuhammadBilal-z1m4j 5 месяцев назад

    Assalam u alekum gilani Sahib... Very informative..naila maqbool sultan lahor raiwind road

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Wa Aleku us Salam
      Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.

    • @MuhammadBilal-z1m4j
      @MuhammadBilal-z1m4j 5 месяцев назад

      @@zulfiqargilani ap bhi salamat rahiy... Khush rahiy aabad rahiy

  • @sirg1168
    @sirg1168 5 месяцев назад +1

    Mujhe aapki video bahut acchi Lagti Hai Mera Naam rafaqat Ali Hai 💗💗💗💗💗💗

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Khush rahen Sarkar. Duaon men yad rakhiye ga.

  • @skadam6467
    @skadam6467 5 месяцев назад

    आप जो काम कर रहे हो बहोत महत्त्वपूर्ण हैं, जो भी खंडर, मुर्तिया अभिलेख archaeological evidence मिलते उनका documentation कर के आप की वजह से इतिहास अभ्यासको बहोत उपयोगी होगी.
    Inscription (अभिलेख ) बहोत महत्त्वपूर्ण हैं.
    साथ मे आप archaeological sites की मरमम्द या रखं रखाव की मोहिम भी चला रहे हो.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      मेरे काम की सराहना करने के लिए आपका बहुत-बहुत धन्यवाद. मेरा क्षेत्र इतिहास है और मैं इसी पर काम करता हूं। मीरपुर की ये इमारतें भी कभी आबाद थीं लेकिन विकास के नाम पर बनाए गए मंगला बांध से ये नष्ट हो गईं। मैं इन इमारतों को तो वापस नहीं ला सकता लेकिन उनके अच्छे दिनों की कहानियाँ जरूर बता सकता हूँ। और मैं यही कर रहा हूं.
      वीलॉग पसंद करने के लिए आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। खुश रहो, सुरक्षित रहो.

  • @AfzalNoon-x6k
    @AfzalNoon-x6k 5 месяцев назад

  • @msabirchadwa88
    @msabirchadwa88 5 месяцев назад

    Lamba video bahut geeran gujrta he aap 2 part kar sakte he baki achha video he

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      Beshak lambi video hai lekin 2 part karta to yeh dead ho jati.

  • @naseemhumayun4956
    @naseemhumayun4956 5 месяцев назад

    گیلانی صاحب آپ ہمیں تاریخ دیکھانے کے لیے کیسے کیسے دشوار علاقوں میں جاتے ہیں ۔ جزاک اللہ خیر ۔ پلیز جاری رکھیں ، یہ سلسلہ بند نہیں ہونا چائیے ۔ بہت بہترین کام ہے ۔
    کیا انھوں نے زمین میں چل پھر کر نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے لوگوں کا کیا انجام کیا ( ۱۲۔۱۰۹ ،القرآن )

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      کوشش تو یہی ہو گی کہ یہ سلسلہ کبھی بند نہ ہو بس میرے لیے دعا کیجیے گا کہ اللہ میری ہمتیں اور حوصلے سلامت رکھے۔
      قرآن کی آیت پڑھ کر تو لطف آ گیا۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 5 месяцев назад

    Hunara watan AALM E ARWAAH
    HUMARA MATLOIB MAQSOOD ISHQ ALLAH PAAK

  • @tanveershah2111
    @tanveershah2111 5 месяцев назад

    Amen 🙏🙏

  • @afxalhanif5231
    @afxalhanif5231 Месяц назад

    اپ نے جو دوسرا نظریہ پیش کیا ہے وہی بات ہے وہ بڑے لوگ ہیں وہ یہ پل بننے نہیں دیتے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Месяц назад

      کچھ ایسا ہی لگتا ہے جناب

    • @afxalhanif5231
      @afxalhanif5231 Месяц назад

      سر لگتا نہیں حقیقت یہی ہے ​@@zulfiqargilani

  • @AshokKumar-lm4dl
    @AshokKumar-lm4dl 5 месяцев назад

    منگلا ڈیم میں ایک قلعہ بھی ھے نا جہاں کشتی پر جانا پڑتا ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      جی رام کوٹ فورٹ۔ اس کا وی لاگ کر چکا ہوں۔ مناسب سمجھیں تو دیکھ لیں کسی وقت

  • @detectiveandspynovels7140
    @detectiveandspynovels7140 5 месяцев назад

    49:35 🌹 49:54

  • @hukamdadhukamdad5286
    @hukamdadhukamdad5286 5 месяцев назад

    کالا باغ ڈیم کہوں نہیں بنا اس پر ویلوگ بناں پلیس

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      سرکار ضرور بناوں گا

  • @detectiveandspynovels7140
    @detectiveandspynovels7140 5 месяцев назад

    40:56 ♥️♥️ 41:12

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 5 месяцев назад +1

    سید سرکار درھم ریال بڑا کام دیکھاتا تو ادھر تو ڈالر اور پونڈز ہیں پھر کیسے نا کریں سوھنے سید

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      جی لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جس ملک کے پاسپورٹ پر یہ لوگ ویزے لگوا کر باہر گئے، اسی کو گالی دیتے ہیں اب۔

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 5 месяцев назад

    SALAAM YAA MIAN MEER GHAZI SARKAAR.
    LAHORE CANTT

  • @mrsrizvi9530
    @mrsrizvi9530 5 месяцев назад

    Allah SWT Zulfiqar bhai aap ko sehat k saath lambi zindgi ataa frmaye Ameen! Aik correction, saath ka Ishra nahin ashraa!

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  4 месяца назад +1

      Main mazrat chahta hon. Aap ka shukriya k aap ne ghalati ki nishan dahi ki. In sha Allah durusti kar lon ga.

  • @amafiq5013
    @amafiq5013 5 месяцев назад

    میرا نام عمران ہے
    کیا میر پور میں لائیم سٹون ہے۔ اگر ہے تو وہ کیسا دیکھتا ہے؟! پہلے زمانے کے لوگ سیمنٹ کیسے بناتے تھے؟! ہم عام عوام آج وہ پرانے زمانے کے طریقے نہیں جانتے ہیں۔ ایک بار لائیم سٹون کی پہچان بتا دیں۔ اور یہ بھی بتائیں کے پرانے زمانے کے لوگ سیمنٹ کیسے بناتے تھے؟!👉🤔🇵🇰

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      لائم اسٹون چونے کے پتھر کو کہا جاتا ہے۔ آپ گوگل پر سرچ کر کے اس کی تصاویر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اب تو اسے فیکٹریوں میں پیس کر سیمنٹ بنایا جاتا ہے لیکن پرانے زمانے میں اسے ہاتھ سے پیس کر کچھ اور مصالحہ جات ملا کر عمارتیں تعمیر کی جاتی تھیں۔

  • @NastoorJinOfficial
    @NastoorJinOfficial 5 месяцев назад

    Gilani bahi ❤

  • @muhammadraufsajid6816
    @muhammadraufsajid6816 5 месяцев назад +1

    As usual very fatastic v-log.

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 5 месяцев назад

    🤲🤲🤲🤲📿📿📿📿

  • @AliAkbar-ed9sg
    @AliAkbar-ed9sg 3 месяца назад

    Salaam sir mirpur peoples last 70yrs in uk before than tis dame

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      Wa Alekum us Salam
      Agreed but there were not as many as those who reached there after Mangla. Always speak the complete truth.

  • @ZahidHussain-uw4th
    @ZahidHussain-uw4th 5 месяцев назад +1

    Shah sahib in fact, construction of Mangla Dam was a blessing in disguise. Had dam was not constructed, the economic condition of locals would have been worse like rest of the kashmiries and Pakistanis. Gratefulness is itself blessing of the Allah swt.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Agreed sir. Thanks for comment. Stay blessed.

  • @azmatchaudhry7102
    @azmatchaudhry7102 5 месяцев назад

    اس ملک میں ہر کوئی صرف اور صرف اپنا مفاد سوچتا ہے ملکی اور عوامی مفاد کا کسی کو کوئی فکر نہیں۔اگر تو پل کسی پاکستانی کمپنی نے بنایا جس کے تین یا چار ستون باقی بننا رہ گئے ہیں تو فکر نہ کیں جب یہ بقیہ 3 یا 4
    ستون بنیں گے تو اُسوقت باقی پل گر چکا ہو گا۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      یہ پل بنے گا تو نہیں، گر ضرور جائے گا

  • @azmatalikhan1254
    @azmatalikhan1254 5 месяцев назад +1

    آپ میراں شاہ غازی گکھڑ کے بارے میں کچھ نہیں بتا سکے۔ تاریخی مواد کا فقدان رھا ھے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      میں غیب دان نہیں بھائی اور نہ مجھے کشف القبور آتا ہے۔ میں اپنے پاس سے تو کچھ نہیں بتا سکتا تھا۔ یہ تو اہل میرپور کو سوچنا چاہیے کہ جن کے نام پر ان کا شہر آباد ہے، ان کے حالات زندگی بھی کہیں لکھے ہونے چاہئیں۔
      بتا تو دیا ہے کہ وہ گکھڑ تھے اور زمانہ بھی بتا دیا۔ اس کے علاوہ کیا بتاتا؟

  • @farooqahmed2532
    @farooqahmed2532 5 месяцев назад

    First time hearing a detail account of Old Mirpur. While the saints are highly respectable and their teachings were meant to show the real humanity, to use their resting places for making money brings them in line with Hindu temples, something which the saints would have hated.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      No saint died saying to build his shrine and then eat his earnings. All this is our own.

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 5 месяцев назад

    ALLAH PAAK NE CHAHA K HUM USKO JANAIN PEHCHANAIN...HUM POOJNA SHRU HO GIAY...
    SHEHAR IMARTAIN PATHAR KOEE EHMIYAT NHEE RAKHTY

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 5 месяцев назад

    SHAIKH RASHEED KI MOOCH K SATH HADD E AMJAD SHEHAN SHAH E BAGHDAAD SHAREEF AOR NABI E KAREEM RAHMAT ALIL ALAMEEN KI SUNNAT DARHI MUBARIK SJAEN SALOOK TAREEQAT WILLAYT ISHQ PER VIDEOAS BNAEN.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Mera hulya khalis mera aur meray Allah ka moamla hai. Aap ko eteraz ka haq nahi.

  • @IrshadKanwal-n9x
    @IrshadKanwal-n9x 2 месяца назад

    Ya mara shar parna Mir pur ha ya bat khb sort tha 😂

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 5 месяцев назад

    کشتی والے کی زبان سرائیکی لگتی

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      جی بالکل۔ خوب پہچانا آپ نے۔

  • @mehmoodchaudhry3001
    @mehmoodchaudhry3001 5 месяцев назад

    گیلانی صاحب ، میر پور میں کسی پرآنے بابا جی سے پرآنے میر پور کی تفصیلات لے کر کسی آ رٹس سے اسکی خیالی تصویر کشی کرواتے تو آپ کا اور بھی اچھا ہوتا اور لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہوتی ۔ پھر بھی اچھی کاوش ہے ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      اس تجویز پر عمل ہو سکتا تو میں گھر بیٹھ کر تاریخ سنایا کرتا جیسا اور بہت سے لوگ کرتے ہیں۔ شکر ہے کہ آپ نے اعتراض کے باوجود وی لاگ پسند کیا۔ بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔

  • @tylersmith9210
    @tylersmith9210 5 месяцев назад +1

    I think the people have the right to complain, they were forced to take the deal, it was well below the fair market value.
    Why don’t they compensate the people and build kaala Baagh dam?
    My father went to England in 1950 and he took countless people there, well before the dam was built. Plz get your facts right, don’t give false information.
    Our people were given visas for England, because they saw us as hard working people, that’s the visas were given, they were earned by our people. You make as if it was a handout. Very disappointing!!!

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      There is no personal argument between me and you, otherwise I would have told how hardworking the people of your area were that instead of the whole of Pakistan and Azad Kashmir, only they were awarded visas.
      Getting visas to residents of your area was nothing but a handout. It is possible that the land is priced below the market value and it is also possible that everything has been forcibly evacuated but dams are built all over the world and this is the case everywhere.
      It is our misfortune that the Kala Bagh Dam is not constructed. This matter was political and should not have happened.
      Anyway, thanks for your comment. May Allah bless you.

    • @tylersmith9210
      @tylersmith9210 5 месяцев назад

      naturally the people worked during the dam construction and they displayed their hard work and dedication , the local people worked on the dam mostly..it’s quiet simple really.
      And once in England people did the hardest jobs there working long shifts, our people worked hard for what they gave. A little less envy and a bit more appreciation is more appropriate.
      Our people made the sacrifices. It’s easy making statements from the outside!!!

  • @bulumoninath768
    @bulumoninath768 4 месяца назад

    😢😢😢😢😢

  • @sajim2937
    @sajim2937 5 месяцев назад

    You said mandar bricks some people taking home. two man from dina told you this happened.are you believe this?

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Yes I believe this because every Pakistani is doing this. This is the reason why our historical heritage has been destroyed.

  • @Tkash844
    @Tkash844 5 месяцев назад

    Gallani Sahab if your dad grave come under water then I see how you say why not mirpur people's happy?

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      I have told the collective history and situation of a city without insulting anyone. Why are you getting personal with me?

  • @hukamdadhukamdad5286
    @hukamdadhukamdad5286 5 месяцев назад

    نہایت دکھ اور افسوس ہے کہ لالچی لوگ وریام پل کو مکمل نہیں ہونے دے رے۔ دوسرا آپ نے کہا کہ میرپور کے ڈیم کی وجہ سے میرپور کے لوگوں کی زندگی بڑی پور تہش ہوہیہے لہکن یہ لوگ کمپلہن کررے ہں ہم کو بے گھر کر دیا۔ اگر گھر سے بے گھر ہونا اتنا اسان تھا۔ تو آپ نے ابھی کالا باغ کہں نہیں بنے دیا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      میرے بس میں ہوتا تو کالا باغ ضرور بناتا۔ ممکن ہے کہ میرپور کے سو فیصد لوگوں کو ڈیم سے فائدہ نہ پہنچا ہو لیکن اکثریت اس سے فیض یاب ہوئی۔ آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ گھر سے بے گھر ہونے کا دکھ بہت بھاری ہوتا ہے۔ آپ سب کا شکریہ کہ آپ لوگوں نے ملک کی معیشت کی بہتری کے لیے ایسی قربانی دی۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @abdulsamad-nl7iq
    @abdulsamad-nl7iq 5 месяцев назад

    Is meerpure mein job dam bana tha ,log bahut ghareeb thy,much inappropriate ugaty thy ,much bakri an rakhty thy ,bahut green thy rayon rat in logon ki qism at basal gye50\. Log ko England bhaij a gay ,aur bahut paisa bhi dia gay tha,ab to 90/. Log Bahri hein ,ghurbat ka Nissan bhi nazar nahi aap ga,sb ghreeb ,amber ho gy hein,dam ny in ko amber kr dia ,a bhi bhi kafi Abada dam k swath renting hy…

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Main aap ki har bat se agree karta hon. Salamat rahen.

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 5 месяцев назад

    GILLANI SAHIB XHARAGH KA MAQSAD ROSHNI KARNA HY NA K MANDAR MASJID KA RISHTADAAR HONA

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Aap k pas jo dalil bhi ho, sar aankhon par lekin main jo samjhta hon, keh diya.

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 5 месяцев назад

    WAHABI NUMA ALFAAZ MATHA TEKBA PEAA CHANDA KMAEE Axhay nhee Lagy..
    ALLAH KREY AAP KA B MAZAAR BNY KOG MATHAY TEKAIN HARA GHALA HO APKI AOULAAD KMAEE KHAEY

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 5 месяцев назад

    SAB SE BARA TOHEEDI AZAZEEL MATHA NA TEKNAY ALLAH K SHAH KAAR HAZRAT INSAAN KI TAZEEM ADAB NA KARNY WALA SHETAAN LAEEN KEHLAYA

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Aap kis se milana chahta hen mujhay?

  • @sjraza6446
    @sjraza6446 5 месяцев назад

    bar mazar e maa ghareeban
    Charagh tau jaltey honge , keh janobi asiai saqafati ka mazhar heh . kuinkeh bootparasti aor Chiragh jalana bunyadi mazhab thaa aur Muslim abadion ne wirsa kabhi haath se na chora.ye bhi aik sanhji qadeem jahalat heh .ilmi pasmandagi aur mazhabi kam maaigi aur jahalat jo " Qureish e Makkah " ka qabl Islam wateera thaa .

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      Aap k comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @naeemchudhry3516
    @naeemchudhry3516 5 месяцев назад

    Safety jackets are very important

  • @DjBarman-v8q
    @DjBarman-v8q 5 месяцев назад

    Pakistan banega Hindu rasta

  • @sajim2937
    @sajim2937 5 месяцев назад +1

    I don't know why you panjabi jealous us, mirpure people did hard work that is why we deserve these homes and cars we didn't ask you anything.allah give us everything.why not you people making kala bagh dam i tell you why because they dont want give land for pakistan.we kashmire mirpure people give everything like our homes our land our kabarstan for pakistan.you said in the video we get money from pakistan ,i give you money i will say to you give me your house and give me your land and your parents kabarstan.are you ready to give us?

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      Why have all you Kashmiris become personal because of a historical vlog? O brother, Punjabis have nothing to do with you people. By eating the wheat of Punjab, you abuse them in result. Thank Allah that Mangla Dam brought you out of poverty and gave prosperity. Don't complain to the Punjabis because the old residents of Mirpur were given good amount of money, given visas due to which you people are called Englanders today.
      I have also seen the dilapidated cemetery which you people have forgotten but still propagandize that you have left even the graves of your ancestors.
      Stop complaining and build more deserted kothis and havelis in Mirpur. Stay blessed.

    • @shaziashahid9425
      @shaziashahid9425 5 месяцев назад

      Well said Shah ji

  • @muhammadraufsajid6816
    @muhammadraufsajid6816 5 месяцев назад

    As usual Pakistan's political decisions.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      I think it was also necessary for our agriculture

  • @KhalidMahmood-wm1qz
    @KhalidMahmood-wm1qz 5 месяцев назад

    Mirpuris were uneducated,villagers,with no manners,they were poor, government for rid of them,by sending them to Britain,and British regret it.i know this for personal experience, visiting Pakistan from the US,many times I either transferred flight or stayed there a couple of days and some of their stories and on going way of life is still very backwards,oh well.thanks for you neutral out look

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      This is the original picture of Mirpur before Mangla Dam was built. Thank you very much sir. Be happy, be safe.

  • @LiaqatAli-t1g
    @LiaqatAli-t1g 3 месяца назад

    ڈڈیال اور میرپور کے لوگ ۱۹۴۰ سے انگلینڈ میں مقیم ہیں منگلہ ڈیم کی وجہ سے ڈڈیال اور میرپور کے لوگ در بدر ہوئے ڈیم کی وجہ سے ویزوں کا فائدہ پاکستان والوں نے ااٹھایا غلط بیانی نہ کریں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  3 месяца назад

      ویزے تھے ہی کشمیریوں کے لیے، ان میں پاکستانیوں کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ اگر ایسا ہوتا تو تربیلا کے متاثرین بھی انگلینڈ میں بیٹھے ہوتے۔ کتنے ناشکرے ہیں آپ لوگ۔ کل کو آپ کہہ دیں کہ کشمیری ہی دراصل انگلینڈ کو بنانے والے ہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
      کیا پورا کشمیر 1940 میں انگلینڈ چلا گیا تھا؟

  • @waheedrana6210
    @waheedrana6210 5 месяцев назад

    جناح کیلانی صاحب پہلی بات اپ کا وی لاک کافی طویل ہوتا ہے اسے شارٹ کیا کریں دوسری بات منگلا ڈیم ریاست پاکستان کی ضرورت تھا اور کسی بھی ملک کی تعمیر اور ترقی میں کوئی کوئی رکاوٹ ڈالنے کا اختیار نہیں رکھتا اور جو ایسا کرے وہ ملک اور قوم کا وفادار نہیں یہ میرپورخاص اور میرپور ام یہاں کے لوگ یہ صرف اپنا مفاد دیکھتے ہیں انہیں پاکستان کی تعمیر اور ترقی سے کوئی لینا دینا نہیں یہ اج بھی اپنے رونے روتے رہتے ہیں جبکہ ان کے خاندان سب باہر ممالک میں اباد ہے یہ پاکستان میں اکر تو زمین خرید سکتے ہیں مگر پاکستان سے کوئی جا کر ان کے کشمیر یا امیر پور خاص میں زمین نہیں خرید سکتا اور رہی بات اس پل کی تو اتنے اربوں روپے خرچ ہو چکے مگر اب بھی ادھورا پڑا ہے یہ اب بھی رکاوٹیں ڈال رہے ہیں جتنی قربانی پاکستانیوں نے ان کے لیے دی ہیں کوئی اور ہوتا تو شاید؟؟؟

    • @AzamGilani
      @AzamGilani 5 месяцев назад +1

      رانا صاحب.... آپ نے بھی سنی سنائی کو آگے بڑھا دیا... آپ کی لاعلمی کا عالم تو یہ ہے کہ آپ میرپور کو امیرپور خاص لکھ رہے ہیں... میرپور خاص سندھ کا ایک ضلع ہے، اور آپ نے لکھا کہ.... یہ لوگ صرف اپنا مفاد دیکھتے ہیں.... بھیا اپنا مفاد کون نہیں دیکھتا؟... کالا باغ کیوں نہیں بن سکا کبھی اس پر بھی غور کریں.... منگلا ڈیم پاکستان کی ضرورت تھا، ہے اور رہے گا مگر متاثرین منگلا ڈیم کے دکھ، درد اور قربانی کو کوئی بے حس، کم علم، بد اندیش اور سڑیل مزاج آدمی کبھی نہیں سمجھ سکتا اس کے لیے منصف مزاج، معقول انسان ہونا شرط ہے... میرپور شہر میں اس وقت بھی کم از کم نصف آبادی پاکستانی شہروں سے تعلق رکھنے والے بہن بھائیوں کی ہے، کبھی ان سے پوچھیے کہ میرپور والوں کا رویہ، مل ورتن کیسا ہے... اچھے برے ہر کہیں مل جاتے ہیں مگر محض ذاتی قیاس پر دارومدار اچھا نہیں ہوتا.... میری کوئی بات بری لگی ہو تو معاف فرمائیے گا، میرا مقصد آپکی دلآزاری نہیں تھا....

    • @waheedrana6210
      @waheedrana6210 5 месяцев назад +1

      @@AzamGilani جی جناب گیلانی صاحب اپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں اپ کی معلومات اچھی ہوتی ہے لیکن میں اپنے تجربے کی بنیاد پر بات کر رہا تھا مجھے یو اے ای میں 40 سال ہو گئے ہیں اور ان 40 سالوں میں میں نے پاکستان کے ہر صوبے کے لوگوں سے میرا واسطہ پڑا ہے اور ان کے ساتھ میں رہا ہوں ہر صوبے کے لوگوں کی اپنی ایک سوچ ہے پاکستان کے بارے میں ہر کوئی ایک جیسا نہیں سوچتا

    • @AzamGilani
      @AzamGilani 5 месяцев назад

      @@waheedrana6210 بیرون ملک ہمارے جو تارک وطن بھائی ہیں ان کے جذبات و احساسات ۔۔۔ ظاہر ہے کہ مادر وطن سے دوری کے باعث وطن اور اہل وطن سے متعلق شدت پسندانہ ہیں ۔۔۔ لیکن محترم رانا صاحب اہل میرپور کے بارہ میں آپ کا نقطہ نظر منصفانہ و عادلانہ نہیں ۔ یقین جانیں متاثرین منگلا ڈیم سے سوتیلی ماں سے بھی برا سلوک روا رکھا گیا ہے ۔اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔ میرپور میں نظر آنے والی خوش حالی مصنوعی ہے ۔۔۔ بلند و بالا عمارتیں تو بن گئی ہیں لیکن بیشتر پلازوں کی پہلی، دوسری ، تیسری منزل خالی ہے اور کرایہ داروں کا منہ دیکھ رہی ہے ۔ لوگ عقل سے پیدل ہیں مگر فراخ دل اور دوسروں کے خیر خواہ ہیں ۔۔ جو بیرون ملک مقیم ہیں ان کے جذبات و احساسات کو آپ سے زیادہ کون سمجھ سکتا ہے ۔۔۔۔ بہر حال سلامت رہیے ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      @waheedrana6210
      سرکار وی لاگ طویل ہونے کا شکوہ تسلیم لیکن ایمانداری سے بتائیے گا کہ کیا میں معلومات دیتا ہوں یا فضول باتوں سے اسے طویل کرتا ہوں۔ میرے بعض وی لاگ 15 سے20 منٹ کے بھی ہیں۔ معذرت کہ آپ کا وقت ضائع کیا۔ میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اب کشمیر میں پاکستان کے لیے نفرت کے جذبات پائے جاتے ہیں اور میں نے ذاتی طور پر ان کا مشاہدہ اور تجربہ بھی کیا ہے۔
      لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن میں اپنے وی لاگز کو سیاسی نہیں معلوماتی ہی رہنے دینا چاہتا ہوں۔
      تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +1

      @AzamGilani
      میں آپ کی باتوں سے اتفاق نہیں کرتا کہ متاثرین منگلا ڈیم سے سوتیلی ماں کا سا سلوک کیا گیا ہے۔ میرپور کی مصنوعی خوش حالی اور عمارتوں کی ویرانی میں قصور خود اہل میرپور کا ہے کیونکہ یہ عمارتیں صرف اپنی شان و شوکت کے اظہار کے لیے بنائی گئی ہیں، کسی کو کرایے پر دینے کے لیے نہیں۔ اس میں شک نہیں کہ میرپور میں رہنے والوں میں بڑی تعداد پاکستانیوں کی بھی ہے لیکن وہ صرف کرایہ دار ہیں ورنہ کشمیر کی حدود میں کوئی پاکستانی ایک گز زمین بھی نہیں خرید سکتا۔ جب پاکستان نہیں بنا تھا تو میرپور کا کاروبار ہندووں اور سکھوں کے ہاتھ میں تھا اور اب پاکستانیوں کے پاس ہے۔ اہل میرپور سے کہیں کہ انگلینڈ سے واپس آ کر لاری اڈے پر بنے ہوٹلوں میں باورچی بن جائیں اور اپنے جوتے خود پالش کریں تو پٹھان بھی وہاں سے آ جائیں گے اور باقی پاکستانی بھی۔
      پھر میرپور صرف کشمیریوں کا ہو جائے گا۔

  • @sajim2937
    @sajim2937 5 месяцев назад

    Shame on you

  • @Hindustani497
    @Hindustani497 5 месяцев назад +3

    Old places chahe kisi bhi religion se ho government ko respect or uska khayal rakhna chahiye

    • @AzamGilani
      @AzamGilani 5 месяцев назад

      یہ اعزاز بھارت سرکار کو جاتا ہے کہ اس نے اسلامی دور کے تاریخی ورثے کو بھی سنبھال کر رکھا اور سیاحت کے شعبہ میں کثیر زر مبادلہ کما رہا ہے.... پاکستان اور اس کے زیر قبضہ کشمیر میں تو لگتا ہے آج بھی غیر ملکی ہی قابض ہیں ایسے میں مذھبی آثار قدیمہ کا اللہ ہی حافظ ہے....

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад +2

      @AzamGilani
      یہ آپ کی غلط فہمی ہے گیلانی صاحب۔ مغلیہ دور کو ہندوستان کی تاریخ سے خارج کرنے کے اقدامات شروع ہو چکے ہیں۔ کئی شہروں کے اسلامی نام تبدیل کر کے ہندووانہ کیے جا چکے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ بقول آپ کے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر پر جن غیر ملکیوں کے قابض ہونے کی بات کی ہے آپ نے تو وہ پاکستانی ہیں، اور کوئی نہیں۔ کشمیر کی ثقافت کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا۔ کشمیر کا چکسواری یا کوٹلی آج بھی انہی ناموں سے پکارے جاتے ہیں۔ یہ نام کسی غیر ملکی یعنی پاکستانیوں نے رکھے نہ تبدیل کیے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      @Hindustani497
      Main aap se agree karta hon janab

    • @AzamGilani
      @AzamGilani 5 месяцев назад

      @@zulfiqargilani
      ..... شہروں اور قصبوں کے مغلیہ یا اسلامی ادوار کے ناموں کو بدلنے کی بھارتی انتہا پسند ہندو حکومت کی حالیہ کوششوں سے قطع نظر میرا مقصد تو بھارتی محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے لال قلعہ، آگرہ قلعہ، تاج محل، ہمایوں کامقبرہ، سکندر آباد کے محلات و مقابر سمیت دیگر ان گنت آثار کی شاندار دیکھ بھال سے تھا... کوٹلی، چکسواری کے نام تو نہیں بدلے گئے مگر ان علاقوں میں موجود مغلیہ دور کے آثار کی حالت زار پر جتنا بھی ماتم کیا جائے کم ہے.... جائیداد پر قبضہ تو سگے بھائی کا بھی برداشت نہیں ہوتا محترم گیلانی صاحب... خیر چھوڑیے اس بحث سے ہمارا کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے... وہ ایک بات جسے آپ نے محسوس کیا، آپکے ایک بھارتی محب کے کمنٹ کے جواب میں کہی گئی تھی.... لب لباب بہر حال یہی ہے کہ ہمارے ہاں... آزادکشمیر کہیے یا پاکستان کے دیگر علاقے، آثار قدیمہ پر کوئی توجہ نہیں... کبھی آپ جہانگیر کے مقبرے جائیے وہاں مقبرے کے اطراف موجود چار راہداریوں میں سے تین بند کر کے ان میں کاٹھ کباڑ بھر رکھا ہے اور ایک جو کھلی ہے اس کے داخلی حصے میں بیٹھے چوکیدار حقہ گڑ گڑاتے آنے، جانے والے زائرین کو تقاضا کرتی نظروں سے گھور رہے ہوتے ہیں... مغلیہ ورثے کا ہم خوب تحفظ کر رہے ہیں!!!

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  5 месяцев назад

      میں اپنے تقافتی ورثے کی بربادی پر ہر جگہ اور ہر وی لاگ میں احتجاج کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ آپ نے شاید میرا یہی ایک وی لاگ دیکھا ہے، کبھی موقع ملے تو دوسرے بھی دیکھیے گا، میں تاریخ تباہ کرنے والوں پر سخت لعن طعن کرتا ہوں۔
      بہرحال تبصرے کے لیے آپ کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔