Zarb e Kaleem(Complete Audio-book) ضرب کلیم مکمل آڈیو کتاب

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • بلاشبہ اقبال کی شخصیت کو برصغیر میں ایک منفرد مقام حاصل ہے اور پاکستان میں تو انکو "قومی شاعر " ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ اقبال کی شاعری نہ صرف اردو و فارسی زبان کا اثاثہ ہے بلکہ یہ عالم اسلام میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے ۔ یہ آڈیو کتاب دراصل اسی سلسلے کا حصہ ہے کہ جس میں اقبال کے تمام اردو کلام کو آڈیو کتاب کی شکل میں محفوظ کر دیاگیا ہے ۔ یہ آڈیو کتاب ملک کے ممتاز ادیب ضیاء محی الدین کی آواز میں پیش کی جارہی ہے جو اپنی الفاظ کی ادائیگی اور اپنے تلفظ میں اپنی مثال آپ ہیں.آڈیو کتاب بنانےکا مقصداس اس اثاثے کو محفظ کرنا اور اسکونئ نسل تک پہنچانا ہے جوکتاب سے اپنا ناتا توڑچکی ہے۔
    (رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ)

Комментарии • 15

  • @MuhammadAliAasil
    @MuhammadAliAasil  6 лет назад +2

    Complete Iqbal Urdu poetry in audio by Zia Mohiyuddin.
    اقبال کی مکمل اردو شاعری ضیاء محیئ الدین کی آواز میں
    ruclips.net/p/PLttaZjuZnPQErrDMGBYJJd31mgt-g6BHl

  • @user-wo2ub5ug4q
    @user-wo2ub5ug4q 6 месяцев назад +1

    Baar baar dill lga k suny samaj aana shuru ho jaati ha

  • @shahji2733
    @shahji2733 Год назад

    Zabardast ❤ thank you for sharing

  • @shehzadi_777
    @shehzadi_777 Год назад

    Masha'allah 😍😍

  • @qamarulhaq1897
    @qamarulhaq1897 3 года назад +1

    بہت عمدہ
    بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا

  • @abdul7224
    @abdul7224 3 года назад +1

    Masha Allah

  • @umerali-lm2bq
    @umerali-lm2bq 4 года назад +1

    😍😍😍بہت اچھی ۔

  • @Dr_Faisal_Nazir
    @Dr_Faisal_Nazir 2 месяца назад

    ♥♥♥♥♥♥♥♥

  • @abdurrehman9967
    @abdurrehman9967 4 года назад +1

    بہت خوب ..!

  • @umerbashir2033
    @umerbashir2033 4 года назад

    Mujha boht fadiya howa aapke khosish

  • @bushrairshad4967
    @bushrairshad4967 5 лет назад +2

    بہت سارے لوگوں کو مطلب نہیں سمجھ نہیں آتا کاش مختصر مفہوم بھی تھوڑا سا دے دیتے تو بہت فائدہ مند ھو جاتا مگر آدائیگی الفاظ کمال کی ھے بچوں کو ضرور سننا چاھیئے اللہ تعالی نئی نسل کے ذھنوں کو اس طرف متوجہ کرےآمین

    • @powerfulsoul3964
      @powerfulsoul3964 5 лет назад

      Huda Irshad
      درست فرمایا آپ نے. کچھ شرح ہونی چاہیے تھی

  • @hassanstudio7471
    @hassanstudio7471 3 года назад

    Bht behtreen book hsi

  • @umerbashir2033
    @umerbashir2033 4 года назад

    Aapko Mubarak ho