Owais Raza Qadri || Sarwar Kahoon Ke Malik o Maula || Official Video
HTML-код
- Опубликовано: 1 окт 2024
- #OwaisRazaQadri
We hold the exclusive copyright of all the content uploaded on this channel. Copyright of all the live mehfils performed by Owais Raza Qadri anywhere in the world belongs to Owais Raza Qadri only, using of audio & video without our permission on any website, social media or any channel is a copyright infringement which is criminal offence and as per the Pakistan Copyright Ordinance Section 66, punishment of copyright violation is 3 years’ imprisonment and a fine of PKR - 100,000/-
We won’t take any responsibility if your social media account, website or RUclips channel is shut down due the legal proceedings against you - Видеоклипы
Subhanallah mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
محبت سے درود شریف پڑھ لیجیے
الصلواۃ والسلام علیک یا محبوب ربّ العالمین ﷺ
جزاک اللہ خیرا
لیکن رضا نے ختم سخن اس پہ کر دیا😘😘😘 خالق کا بندہ خلق کا اقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کہوں تجھے ❤❤❤❤
سرور کہوں کہ مالک و مَولٰی کہوں تُجھے
باغِ خلیل کا گُلِ زَیبا کہوں تُجھے
حرماں نصیب ہوں تُجھے اُمید گہ کہوں
جانِ مراد و کانِ تَمَنّا کہوں تُجھے
گُلزارِ قُدس کا گُلِ رنگیں اَدا کہوں
دَرمانِ دَرْدِ بُلبُلِ شیدا کہوں تُجھے
صبح وَطن پہ شامِ غریباں کو دُوں شَرَف
بیکس نواز گیسوؤں والا کہوں تُجھے
اللّٰه رے تیرے جسمِ منوَّر کی تابِشیں
اے جانِ جاں میں جانِ تجلّا کہوں تُجھے
بے داغ لالہ یا قمر بے کلف کہوں
بے خار گُلبنِ چمن آرا کہوں تُجھے
مجرم ہُوں اپنے عفو کا ساماں کروں شہا
یعنی شفیع روزِ جزا کا کہوں تُجھے
اِس مُردہ دل کو مژدہ حیاتِ ابد کا دُوں
تاب و توانِ جانِ مسیحا کہوں تُجھے
تیرے تو وَصف عیبِ تناہی سے ہیں بَری
حیراں ہُوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تُجھے
کہہ لے گی سب کچھ اُن کے ثناء خواں کی خامُشی
چپ ہو رہا ہے کہہ کے میں کیا کیا کہوں تُجھے
لیکن رضاؔ نے ختمِ سُخن اِس پہ کر دیا
خالِق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تُجھے
ماشااللہ دل مدینہ ریاست مدینہ دنیا دا دل مدینہ دا سفر پی ائی اے کا سفر دنیا دی سفراں تو نمبر 1 اگیا دل مدینہ پی ائی اے کے جہاز کے عملے دل مدینہ کا عملہ ہے دنیا کے جہازوں کا سردار پی ائی اے کا جہاز ہے پی ائی اے فخر پاکستان کی ان ہے فخر پاکستان کے جتنے بھی ادارے ہیں فخر پاکستان کی شان ہے فیضان اولیاء مرکز اولیاء عاشقان رسول فخر پاکستان ان کی جان ہے حضرت علامہ اقبال مرکز علامہ اقبال فخر پاکستان کی شان ہے حضرت قائد اعظم فخر پاکستان کے بانی ہیں مسلمان تو بھائی بھائی فخر پاکستان پہ قرضہ کیوں ہے پی ائی اے پے قرضہ کیوں ہے مسلمان تو بھائی بھائی ہیں دل مدینہ خادم کام کا نگران خادم بابا مدینے والے کا اعلان فخر پاکستان زندہ باد پائندہ باد ماشااللہ اللہ نگہبان
الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ
الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ ﷺ
الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور اللہ ﷺ
الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم الانبیاء و المرسلین ﷺ
Ya sayedalanbiya ya muhamad ya Allah . Ya Noor. Ya Jamal. Ya kamal. Ya muhamad Ahmed. Hamid .hameed. majeed.😊ya Haq ya qawi ya fetah ya mubeen :-) ya muhamad muzamel mujamek mufasel .muhades. musadiq.
Salalah Allah salalah alaehi wasalam . Muhamaden saedan qonen wa saqi saqalain :-) :-!
Saqiben sadiqen sadiqen Ameen .Sajid. mesjod. Mehboba . Masjood .v tu.
Ina arsalnaqa rahmat Al alam Al rahmat Al alameen . (A.A.A) German stones bridge . Float models .
*🖤آخری نبی محمدِ مصطفٰی امام الانبیاء محبوبِ ربِ کریم جانِ کائنات سیّدِ المرسلین خاتمِ النّبیّین شفیعِ المذنبین انیسِ الغریبین رَحمۃِ اللعالمین راحۃِ العاشقین مُرادِ المُشتاقین شمسِ العارفین سِراجِ السّالِکین مصباحِ المُقربین صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہٖ وصحبہٖ وبارِک وسلِم پر ہر دم کروڑوں درودوسلام💚*
A❤❤
سرور کہوں کہ مالک و مَولیٰ کہوں تجھے
باغِ خلیل کا گلِ زَیبا کہوں تجھے
حرماں نصیب ہوں تجھے امید گہ کہوں
جانِ مراد و کانِ تَمَنّا کہوں تجھے
گلزارِ قدس کا گلِ رنگیں اَدا کہوں
دَرمانِ دَرْدِ بُلبُلِ شیدا کہوں تجھے
صبح وَطن پہ شامِ غریباں کو دُوں شَرَف
بیکس نواز گیسووں والا کہوں تجھے
اللہ رے تیرے جسمِ منوّر کی تابِشیں
اے جانِ جاں میں جانِ تجلّا کہوں تجھے
بے داغ لالہ یا قمر بے کلف کہوں
بے خار گلبنِ چمن آرا کہوں تجھے
مجرم ہُوں اپنے عفو کا ساماں کروں شہا
یعنی شفیع روزِ جزا کا کہوں تجھے
اِس مُردہ دل کو مژدہ حیاتِ ابد کا دُوں
تاب و توانِ جانِ مسیحا کہوں تجھے
تیرے تو وَصف عیب تناہی سے ہیں بَری
حیراں ہُوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے
کہہ لے گی سب کچھ اُن کے ثناخواں کی خامُشی
چپ ہو رہا ہے کہہ کے میں کیا کیاکہوں تجھے
لیکن رضاؔ نے ختم سخن اس پہ کر دیا
خالِق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے
اویس بھائی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب کے کلام بہت اچھے انداز سے پڑتے ہیں اللّہ پاک آپ کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
المدد یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم المدد
FROM NAROWAL PUNJAB PAKISTAN 🇵🇰
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر 🌹❤🌹❤🌹❤🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹❤🌹❤🌹
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 🌹❤🌹
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ باد
🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹
بےشک بےشک بےشک 🌹❤🌹❤🌹❤🌹
خلیق کا بندہ خلق کا آقا کہو تُجھے صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلّم❤❤❤
Mayree jaan ,maal, izat sab Kuch mairy HUZOOR PAAK (S.A.W) AAP par qurbaan. Mairy HUZOOR PAAK( S A W) AAP per kororoooon drudu salaam ho.
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
subhan allah 💫
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“♥️
Beshak
Beshak
@@SHAWAiZALi115h
🌹الّٰلھُمَّ صَلّ عَلٰی سَیِّدِناَ وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ مَّعدِنِ الجُودِ وَالکَرَمِ وَاٰلِه وَ بَارِك وَسَلِّم🌹
🌹صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم🌹
🌹ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹
Purana rang yad aa gaya Owais bhai ka 💔
الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ
الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ ﷺ
الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور اللہ ﷺ
الصلواۃ والسلام علیک یا خاتم الانبیاء و المرسلین ﷺ😍😍
Subhan Allah
SARWAR KAHUN K MAALIKO MOULA KAHUN TUJHE🤲🤲🤲🌹🌹🌹💕💕💕❤️❤️❤️💕💕💕🤗
Lakhon kwrooron darood Shareef Hazrat Mohammad S.A.W per ❤❤❤❤❤.....
💖💯🌟💐🥰👼🌈❤️🤲🇵🇰🕋😇🤩pakistan k liye b dua karain plz😭😍💖🇵🇰🕋khuda salamat rakhy hamary mulk ko ameen🤲🤲🤲🤲😭💖🇵🇰🕋
جب گُنبد خضریٰ پہ وہ پہلی نظر گئی❤
آنکھوں کے راستے میرے دل میں اُتر گئی❤
محبت و کثرت سے درود پاک پڑھ لیجئے ❤
*صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ*❣️♥️
Un k roza p balagh Al ula be qamale hi hasanat jameh khasalihi -=
Jo b h jaisay b h unbi k bnay huy Hain . Unhi k btaty huy Hain . 🎉
Subhan Allah ❤️❤️❤️❤️❤️🤍💚🤍🤍🤍🤍🤍🤍💚💚💚💚🥰🥰🥰🥰😇
Subhanallah ❤️
Mashaallah ❤️
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“♥
Mairy HUZOOR PAAK(S.A.W) AAP ko kororoooooon drudu salaam ho.
سبحان اللہ 💓🌹
اَللّٰھُمّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہُ
MASHA ALLAH❤️❤️❤️❣️❣️
💖💖💖 SubhanAllah ❤️❤️❤️❤️
💓💓💓 MashaAllah ❤️❤️❤️❤️
JazakAllah Haji Sahib.
Kalam e Ala Hazrat zindabad.
❣️Maslake Aala hazrat salamt rahe ❣️
❣️ Maslake Aala hazrat Zindabad ❣️
سب مسلمان بھائیوں سے عرض ہے کہ عربی عبارت جیسا کہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کو انگلش میں لکھنا حرام ہے عربی عبارت کو انگلش میں نہ لکھیں یہ دار الافتہ کا فتوہ ہے
MashaAllah❤❤
L
@@altafraoraoaltaf1112shut up
Ma Sha ALLAH ❤️
میری پسندیدہ
*یااللّہ پاک ۔یااللّہ پاک ۔ یااللّہ پاک* 💟
*ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں*
*بس اپنی رحمتوں سے نواز دے*💕
*جمعہ مبارک*🕋
ماشاء اللہ
beshak 🌹🌹ماشاءالله سبحان الله الحَمْد للهْ الحَمْد للهْ🌹🌹
سبحان اللہ 💖
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین یارب العالمین
Aammeen ,,May Amighty Allah also show us and him right path ....it is not halal way of earning, it is just casual way of mocking ...May Allah save us..😊
Khuda Yeah Awaz Salamat Rakhay , #MASHA_ALLAH ❤❤❤
MashaAllah subhanallah Allah pak apki umar seht ke sath labi frmaiy ameen Suma ameen
Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
mashallah❤️❤️❤️
Harte teaching ♥️ ❤️
Masha Allah Subhan Allah
Maslake Ala Hazrat zindabad ❤️❤️❤️
Subhanallah mashaallah asslaatu wasslaamu alia ka yaa syedee ya Rasool Allah wa alaa aali ka wa ashaabi ka wa azwaaji ka bi adadi kule zaratin meata alfa alfe maratin wabarik wa Salim aliayehim maslaki alahazrat subhanallah mashaallah
Ala Hazrat kalam mashaallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Qurban Jaon YA RASOOLALLAH S.A.W🤍🤍🤍MASHALLAH💕
इमान ये कहता है कि मेरी जान है ये ❤❤
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ❤
SALLEALA NABIANA SALLEALA MOHAMMED PEACE BE UPON HIM
ALLAH OWAIS BHAI KO SEHATE KAMILA ATA KARE.ALLAH HUMMA AAMEEN YA RABBALALAMEEN
ماشاءاللہ
Hairan hun mere shah mai kya kya kahun tujhe ❤️❤️❤️👌👌
subhaAllah mashaAllah mera favorite kalam Mushtaq qadri ne sub se pehli para
MASHALLAH 🌹🤲
Ya RasoolulAllah kiya kiya kahun tujhe❤️
Tujhe nhi Bhai apko bol
Masha Allah beautifull klam
Beautiful beautiful 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️
آؤ یس بھی بہت خوب ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
Masha allah
Maa Sha Allah♥
SUBHAN ALLAH BARI SHAN HY BESHAK MERY AAQA SARKAR SALLAHO ALIHI WASALLIM KI
❤️❤️❤️❤️💓😍😍💞
kalam Imam Ahmad Raza khan sahb mere jan ka hu
Aur
Awaz mere jan Hazrat owais raza qadri ke ho🥰🥰🥰🥰
Piyare Aaqa Kareem lMaswaat le kar aaye.
Lekin aap loog kiya khoob masawaat ka muzahira kar rahe he.
Owais sahab 6 ft lamby sofay par aakele tashreef farma ha jabki dayen bayen do sahib kursiyon par birajaman
Or doosra saathi naat khawan zameen par betha ha.
Kitna achha hota jo sab log piyare Aaqa ki midah same status par kartay
❤❤❤❤
لیکن رضاؔ نے ختم سخن اس پہ کر دیا
خالِق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے❤❤
Masha Allah Masha Allah ❤❤❤❤❤
لیکن رضا نے ختم سخن اس پہ کر دیا
خالق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تُجھے 🥰🥰
اللہ تعالیٰ مجھے ہزار بار جان دے تو ہر بار جان اعلی حضرت پر قربان کردوں
Mashallah subhanallah ♥️♥️
خالق کا بندہ خلق کا آقا ﷺ کہوں تجھے ❤❤❤ صلی اللہ علیہ وسلم 💞💞💞
ماشاءاللّٰه
@@syednazar8284 جزاک اللّہ خیرا 🌹🌹
❤️❤️❤️
Allah ❤️❤️
❤❤
مدینہ خلد کا نقش بہت ہی خوب صورت ہے
SubhanAllah MashAllah kia Shan h Mustafa ki❤️
Masha Allah naat ap bohat pyari parhty hain or bohat naam kamaya hai lekin paisy ko youn paoun marna munasib nahi hai
❤EK ALLAH MALIK MOULA RAAB❤.
⛔🌹❤🤲❤🌹❤🌹❤🤲❤🌹⛔
💗💗💗SUBAHAN ALLAH💗💗💗
💗💗💗💗MASHA ALLAH💗💗💗💗
💗💗💗ALLAH HU AKBAR💗💗💗
💗💗💗AL-HUMDULILLAH💗💗💗
💯🎯💯🎯💯🎯💯🎯💯🎯💯🎯💯
⛔🌹❤🤲❤🌹❤🌹❤🤲❤🌹⛔
🤲🤲AAMEEN.. آمین.. AMIN🤲🤲
🌹❤🤲🤲🤲یا اللہ🤲🤲🤲❤🌹
🤲🤲AAMEEN.. آمین.. AMIN🤲🤲.
🌹❤🤲بِسْمِ اللّٰہِ ۔🤲❤🤲۔
🌹❤🤲اللہ اکبر.🤲❤🤲.
🌹❤🤲سبحان اللہ.🤲❤🤲.
🌹❤🤲انشاء اللہ۔🤲❤🤲۔
🌹❤🤲الحمدللہ.🤲❤🤲.
🌹❤🤲ماشاء اللہ.🤲❤🤲.
🌹❤🤲واللہ واللہ تعالٰی ..
اللہ باللہ ہل علی العظیم🤲❤🤲۔
🤲❤🤲 للہ..اللہ..ہو..
محمد..رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم..🤲❤🤲.
🤲❤🤲 اللہ ہمارے سلام کو آگے بڑھائے.. ہماری محبت.. ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر سلامتی اور برکت کے ساتھ..🤲❤🤲.
🤲❤🤲 اللہ آپ کو.. آپ کے اہل خانہ کو.. آپ کے مرحومین کو.. اور آنے والوں کو.. خاص طور پر آپ کے والدین اور آپ کے آباء و اجداد کو اللہ کی تمام عظیم اور شاندار انعامی خوشیوں سے نوازے اور اللہ جنت کے دروازے کھول دے" جنّہ تھل فردوس"۔ آپ اور آپ کے اہل خانہ دونوں دنیا/دنیا میں خوش رہیں.. آمین.. 🤲❤🤲.
اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ رکھے اور آپ کو آپ کے تمام خوابوں اور خواہشات سے نوازے، اللہ آپ کو مزید اور بہت کچھ عطا فرمائے.. اور ہم سب کو اس دنیا/دنیا کی برائیوں سے بچائے🤲❤🤲۔
🤲❤🤲Aameen🤲❤🤲Aameen🤲❤🤲
🤲❤🤲امین🤲❤🤲.
🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹.
أمين .. آمين .. أمين
يا الله
أمين .. آمين .. أمين.
بسم الله.
الله أكبر.
سبحان الله.
إن شاء الله.
الحمدللا 🤲❤🤲.
ماشاء الله.
wallahu WA'LAKU WATHA ..
إيل الله بالله هيل علي العزيم.
ليله..هللاه..هو ..
محمد .. رسول الله ...
🤲❤🤲 الله يسلم تحياتنا .. حبنا .. بالسلام والبركة على نبينا الحبيب محمد (SWS) .. 🤲❤🤲.
"بارك الله فيك .. أهلك .. ميتك .. وآبائك .. خاصة والداك وآباؤك بكل ملذات الله عز وجل ، وفتح الله أبواب الجنة". جونا-ثول-فردهاوس ". أتمنى أن تكون أنت وأفراد عائلتك نعمة في كل من دنيا / العالم .. أمين .. 🤲❤🤲.
حفظ الله لك وأفراد عائلتك دائما بصحة جيدة ، وامنحك كل أحلامك ورغباتك ، وفقك الله أكثر وأكثر .. وخلصنا من شر هذه الدنيا / الدنيا🤲❤🤲.
امين امين
امين.
🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹
🤲🤲AAMEEN.. AMEN.. AMIN🤲🤲
🌹❤🤲🤲🤲YA'ALLAH🤲🤲🤲❤🌹
🤲🤲AAMEEN.. AMEN.. AMIN🤲🤲.
🌹❤🤲BIS'MIL'LAH.🤲❤🤲.
🌹❤🤲ALLAH HU AKBAR.🤲❤🤲.
🌹❤🤲SUBAHAN ALLAH.🤲❤🤲.
🌹❤🤲INSHA ALLAH.🤲❤🤲.
🌹❤🤲AL-HUMDULILLA.🤲❤🤲.
🌹❤🤲MASHA ALLAH.🤲❤🤲.
🌹❤🤲WA'LAHU WA'LAKU WATHA..
ILLAH BILLAH HILL ALI'UL AAZIM🤲❤🤲.
🤲❤🤲 LILAHA..ILLALLAH..HU..
MOHAMMADAR..RASOOL ALLAH (SWS)..❤🤲.
🤲❤🤲MAY ALLAH FORWARD OUR SALUTATIONS.. OUR LOVE.. WITH PEACE & BLESSING UPON OUR BELOVED PROPHET MOHUMMAD (SWS)..🤲❤🤲.
🤲❤🤲May Allah Bless You.. Your Families.. Your Deceased.. & The Ones To Come.. Specially Your Parents & Your Fore Fathers With All Allah's Al-Mighty & Glorious Rewarding Pleasures & May Allah Open The Doors of Paradise "Junnah-Thull-Ferdhaus". May You & Your Familes Be Blesses In Both Dunia/World.. Aameen.. 🤲❤🤲.
May Allah Always Keep You & Your Familes In Good Health And Grant You With All Your Dreams & Desires, May Allah Give You More And Plentyful..& Save Us All Of Evil of This Dunia/World🤲❤🤲.
🤲❤🤲Aameen🤲❤🤲Aameen🤲❤🤲
🤲❤🤲Aameen🤲❤🤲.
🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹.
🤲🤲আমীন.. আমীন.. আমিন🤲🤲
🌹❤🤲🤲🤲 ইয়া'আল্লাহ🤲🤲🤲❤🌹
🤲🤲আমীন.. আমীন.. আমিন🤲🤲।
🌹❤🤲বিসমিলাহ।🤲❤🤲।
🌹❤🤲আল্লাহ হু আকবর।🤲❤🤲।
🌹❤🤲সুবাহান আল্লাহ।🤲❤🤲।
🌹❤🤲ইনশাআল্লাহ।🤲❤🤲।
🌹❤🤲আল-হুমদুলিল্লা।🤲❤🤲।
🌹❤🤲মাশা আল্লাহ।🤲❤🤲।
🌹❤🤲ওয়া'লাহু ওয়া'লাকু ওয়াথা..
ইল্লাহ বিল্লাহ হিল আলিউল আজিম🤲❤🤲।
🤲❤🤲 লিলাহা..ইল্লাল্লাহ..হু..
মোহাম্মাদ..রাসূল আল্লাহ (সাঃ)।.🤲❤🤲।
🤲❤🤲আল্লাহ আমাদের সালাম বর্ষিত করুন.. আমাদের ভালবাসা.. আমাদের প্রিয় নবী মুহাম্মদ (সাঃ) এর উপর শান্তি ও আশীর্বাদ সহ..🤲❤🤲।
🤲❤🤲আল্লাহ আপনাকে আশীর্বাদ করুন.. আপনার পরিবারকে.. আপনার মৃতদের.. এবং আগতদের.. বিশেষ করে আপনার পিতামাতা এবং আপনার পূর্ববর্তী পিতাকে আল্লাহর সমস্ত পরাক্রমশালী এবং মহিমান্বিত পুরস্কৃত আনন্দের সাথে এবং আল্লাহ জান্নাতের দরজা খুলে দিন" জুন্নাহ-থুল-ফেরদাউস"। আপনি এবং আপনার পরিবার দুনিয়া/দুনিয়ায় মঙ্গলময় হোক.. আমীন.. 🤲❤🤲.
আল্লাহ আপনাকে এবং আপনার পরিবারকে সর্বদা সুস্বাস্থ্যের মধ্যে রাখুন এবং আপনাকে আপনার সমস্ত স্বপ্ন এবং আকাঙ্ক্ষা দান করুন, আল্লাহ আপনাকে আরও এবং প্রচুর দান করুন.. এবং আমাদের সবাইকে এই দুনিয়া/দুনিয়ার অনিষ্ট থেকে রক্ষা করুন🤲❤🤲।
🤲❤🤲আমিন🤲❤🤲আমীন🤲❤🤲
🤲❤🤲আমিন🤲❤🤲।
🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹.
आमीन .. आमीन .. अमीन🤲🤲
❤🤲🤲🤲YA'ALLAH🤲🤲🤲❤🌹
आमीन.. आमीन.. अमीन.
❤🤲बिस्मिल्लाह.🤲❤🤲.
❤🤲अल्लाह हू अकबर.🤲❤🤲.
❤🤲सुबहन अल्लाह.🤲❤🤲.
❤🤲इंशा अल्लाह.🤲❤🤲.
❤🤲AL-हमदुलिल्ला.🤲❤🤲.
❤🤲माशा अल्लाह.🤲❤🤲.
❤🤲WA'LAHU WA'LAKU WATHA..
इल्लाह बिल्ला हिल अलीउल आजिम।
❤🤲 लीलाहा..इल्लल्लाह..हु..
मोहम्मदार..रसूल अल्लाह (एसडब्ल्यूएस)...🤲❤🤲.
❤🤲माया अल्लाह हमारे सलाम को आगे बढ़ाए.. हमारा प्यार.. शांति और आशीर्वाद के साथ हमारे प्यारे पैगंबर मोहम्मद (एसडब्ल्यूएस) पर..🤲❤🤲.
❤🤲अल्लाह आपको आशीर्वाद दे.. आपके परिवार.. आपके मृतक.. और आने वाले.. विशेष रूप से आपके माता-पिता और आपके पूर्वजों को अल्लाह के सभी शक्तिशाली और शानदार पुरस्कृत सुखों के साथ और अल्लाह जन्नत के दरवाजे खोल सकता है " जुन्ना-थुल-फर्डहॉस"। आप और आपके परिवार का आशीर्वाद दुनिया/दुनिया दोनों में रहे.. आमीन.. ❤🤲.
अल्लाह आपको और आपके परिवार को हमेशा अच्छे स्वास्थ्य में रखे और आपको आपके सभी सपनों और इच्छाओं के साथ प्रदान करे, अल्लाह आपको और अधिक और भरपूर दे.. और हम सभी को इस दुनिया / दुनिया की बुराई से बचाएं।
❤🤲आमीन🤲❤🤲आमीन🤲❤🤲
❤🤲आमीन🤲❤🤲...🕊🦋🦚❤
Mashallah
Assalam walekum sharab ki bahut pyari awaaz hai lekin aap bich mein jo baten Shuru Karte dite plz sare ka sara Maza khrab ho Jata hia
نعت خواں صاحب اپنی آمدنی کا کچھ حصہ غزہ بھیج دیں۔
Mashallah
Ty ma muk di gal muka dewa sada deen vi tu ty sada iman vi tu Yaa Rasollah ❤❤
Mashallah
❤mashallah❤
ماشاء اللہ❤❤❤❤
LABBAIK YAA RASULLALLH ❤
Masaallah subhanallah bahot pyari awaaz hi
Subhanallah subhanallah subhanallah mashallah ❤❤❤❤❤
مشتاق قادری کی آواز میں بھی کبھی سن کر دیکھیں بہت مزہ آے گا
❤
Mashallah
SALLALLAHU ALAIHE WA AALEHI WASSALLIM 💚❤️❤️❤️❤️❤️❤️💚💚💚💚 SUBHAN ALLAH
Beshak subhanallah
Subhanallah💞
Ghjthkkkt
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Barak Allah JazakaAllah
يا رسول اللہ سرور کہوں کی مالک و مولا کہوں تُجھے ❤
I am listing this kalam since my childhood.... pr jb bhi suna pehle se zyada lazat mehsoos ki...
#kalam_e_raza ki kya baat hai. ❤
HYE MASHALLAH❤❤❤
السلام علیکم ???download ka option
ماشاءاللہ
Subhanallah
سبحان الللہ