ڈیم پاکستان کی بقا اور خوشحالی کی ضمانت ہے ڈیموں میں پانی پانی سے بجلی سے انڈسٹری صنعتی ترقی سبزیاں فصلیں پھل اناج ممکن ہے انڈیا نے پاکستان کے تینوں دریاؤں کے پانی بند کر دیے اور ہزاروں ایکڑ اراضی بنجر ہونے والی ہے گھروں میں پانی کی ٹینکی اور بورنگ کو صرف دس دن بند رکھوں تو پتہ چل جائے گا ۔ پانی سے ہی زندگی حیات اور ملک کی ترقی اور خوشحالی ممکن ہے پاکستان میں شہری ابادی گرمیوں میں پانی کی بوند بوند کو ترستی ہوئی دیکھی ہے
ڈیم بجلی بنانے کا سب سے سستا طریقہ ہے اور ڈیم بنانے سے صرف بجلی ہی نھی بنائی جاتی بلکے پانی جمع کر کے اس سے ملک کی زرعی شعبے میں بہتری لائی جاتی ہے باقی جواس ویڈیو میں ڈیم توڑنے کا کہا جا رہا ہے یہ صرف وہ ڈیم ہیں۔ 1جو چھوٹے ہیں 2 جو اپنی زندگی پوری کر چکے ہوتے ہیں۔ 3 جن پر فائدے سے زیادہ خرچ آ رہا ہوتا ہے۔
جن ملکوں میں ڈیم بنانے عمر پوری ھونے پر ڈسمینٹل کرنے شروع کر دیے اپنی معیشت کو بہتر بنانے کے بعد الٹر نییٹ ذرائع سے کمی کو پورا کیا گیا ہے وقت کے ساتھ ترجیحات میں تبدیلی کرنا ھی ترقی ھے انسانی فلاح و بقاء کے لئے ضروری ہیں ۔
apne Derya bech ker ab dam ke zareye dosron ke pani churi ko khushali nae keh sakte .......... DAM ki bijli KP ko tu sasti nae milti ?????? sasti bijli banane ki aur bht se tareeqe hain
مسئلہ یہ ہے کے ڈیم تعمیر ہونے میں بہت ٹائم لیتے ہیں اور اگر کوئی نقص نکل آئے تو سالوں پھر بجلی نہیں ملتی نیلم جہلم منصوبے کو ہی دیکھ لیں میرے خیال میں پانی زخیرہ کرنے کیلئے جھیلیں اور بیراج زیادہ مفید ثابت ہوتے ہیں۔
Very nice. Here in Sweden, in the upcoming years, many small dams will be destroyed, as you mentioned about the impact. In Sweden, only 21 percent of hydropower is used, while the rest is wasted and not usable. Many small dams are very old, and therefore, they need to be dismantled to develop the ecosystem in up stream.
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
امریکہ اور یورپ کے ترقی یافتہ ممالک اب ترقی کے جس مقام پر پہنچ چکے ہیں ہمیں شاید وہاں پہنچنے میں صدیاں لگیں۔ بدلتے ہوئے حالات کے نتیجے میں جو تبدیلیاں ان کی سوچ اور طریقوں میں آ رہی ہیں اس پر ہم حیران و پریشان ہونے کے علاوہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔
ڈیم ایکو سسٹم کو تباہ کر دیتے ہیں اس لیے ڈیم کچھ اس طرح بنانے چاہیے جس طرح دریا کا پانی ڈائیورٹ کر کے دریا کو خشک کرکے ڈیم بنایا جاتا ہے اسی طرح دریا کا پانی ڈائیورٹ کر کے دوسری جگہ پر اس میں سے کچھ پانی نکال کر ڈیم بنانا چاہیے جبکہ جو قدرتی رستہ ہے اس کو ویسے ہی بحال رہنے دینا چاہیے اس سے ایکو سسٹم بھی کامیاب رہے گا اور ڈیم بھی بن جائے گا
Brother the primary purpose of dams in pakistan is water storage for irrigation not hydro electricity.Hydro electricity is the by-product of dams in pakistan.wapda releases water according to the needs of the water not according to the needs of electricity 🙂
دنیا میں ہر مسئلہ کے حل بدل گئے یا بہتر کرلئے گئے۔پاکستان کو بھی جو بڑے ڈیمز بن رہے ہیں ان کے بعد انتہائی ضرورت کے علاوہ بڑا ڈیم نہیں بنانا چاہیے۔صرف چھوٹے ڈیمز پر فوکس کرنا چاہیے۔ جبکہ پانی کی سٹوریج کے لئے چھوٹے چھوٹے ڈیمز یا پانی سٹور کرنے کے لئے صرف جھیلیں یا بارش کا پانی زیر زمین محفوظ کرنے کا انتظام کرنا چاہیے۔ ڈرپ اریگیشن یا پانی کا کم سے کم استعمال کرتے ہوئے بہترین زرعی پیداوار کی طرف ہنگامی بنیادوں پر جانا ہوگا۔تیزی سے بڑھتی آبادی کو بھی ساتھ ہی کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔
Good information in this video ❤❤❤❤❤. Pakistan face a huge IPP'S blackmailing problem in dollar payment Please make video how mahateer Muhammad counter this problem in Malaysia and how Pakistan control this problem. Can Pakistan deindustrialized due to IPPs?
❤ Sukriya Right Sir vaqaye ya ma6liyain Aagay nichay khamaray pas Aanay ki kosish kar rahein han chalain dam kam sahe magar jal ko vasee kiya jay Inshallah Ameen ❤️ Saww
امریکہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک ترقی کی انتہا کو پہنچ چکے ھیں ان کے لیے ڈیمز برائے انرجی کی ضرورت نہ ھوگی وہ سولر اور ونڈ انرجی میں بہت آگے نکل چکے ہیں مگر ھم تو بد قسمتی سے ان سے کئی صدیاں پیچھے بیٹھے
انسان نے بالآخر پتھر کی چکی اور مٹی کے برتنوں والی سادہ زندگی ہی کی طرف لوٹنا ہے۔۔ ایک عہد آئے گا جب انسان اس جدید دور اور ترقی کو اپنا سیاہ دور سمجھا کرے گا۔
بجلی بنانے کے بہت سے دوسرے طریقے آگے ہیں جن میں سولر انرجی وغیرہ ہیں اور لوگوں اس کو اڈوپٹ کر رہے ہیں مگر پھر بھی ڈیم بنانا بہت ضروری ہیں اس میں پانی جمع کر کے زراعت اور بے آباد علاقوں کو آباد کیا جاسکتا ہے ۔
Sir neelum jhelum Dam phir sa close ho gaya hai, 58km tunnel m dobara sa problem hai, $300 million already repairing pr waste hoa tha last year aur ek saal sa generation loose alag sa, iss per video Banaye 🙏🙏🙏
Construction of dams is very beneficial for people world wide storage of water which is a very necessary thing without which life can't go on and cheap electricity is also a useful thing but whatever agricultural matters are what they are. All of them and all of the agricultural evidence is related to all of the dams and if we finish the dams or do not build new dams, then we will go far behind in agriculture and the earth channels that are underground water are also there. Depends on dams
پاکستان کے پاس صرف 30دن کا پانی اسٹور کرنے کی صلاحیت ہے اور ہماری آ بادی بڑھتی جارہی ہے گلوبل وارمنگ سے متاثر ہونے والوں میں ہم بھی شامل ہیں اسلئے ہمیں بڑے ڈیمرکی اشد ضرورت ہے
Pakistani danishmand: Suna ha ka Amraca ka pass Zalzala aor tofan lana ka hathiar aa gia ha is lia wo dam khatam kr rha ha. Dubai us ki aak misal ha🤣🤣🤣
Amrica me eslei khtam kar deya ha deam aap loag aek book patte barmouda tekoon our dajjal patte ap ko saab pata chal jaygga dajjali k leye deeam banarahe ha
فیصل وڑائچ صاحب آپ امریکہ اور یورپ کی بات کرتے ہیں جو 200 سال پہلے سے ڈیمز بنا کر خود کفیل ہو چکے ہیں اور اب چند ڈیمز صرف اس لیے ختم کئے ہیں کہ ان کی مدت پوری ہو چکی تھی ۔۔ جبکہ پاکستان تو ابھی ڈیمز بنا ہی نہیں سکا۔۔ اور پاکستان کی خوشحالی اور ترقی ڈیمز کی تعمیر پر منحصر ہے ۔۔ بہتر ہے کہ آپ ایسی ویڈیو نہ بنائیں جس سے ڈیمز کی حوصلہ شکنی ہو۔ ۔
punjap nay lalach me aakay apnay daria bech diay aur sindh k daria sindho daria p kabza kar lia.america insan h aur pakistan jahil dem bana k nechay walo k zameen jandar aur samder ooper ata h daria k pani na jananay k waja say
Sir neelum jhelum Dam phir sa close ho gaya hai, 58km tunnel m dobara sa problem hai, $300 million already repairing pr waste hoa tha last year aur ek saal sa generation loose alag sa, iss per video Banaye 🙏🙏🙏
ڈیم پاکستان کی بقا اور خوشحالی کی ضمانت ہے ڈیموں میں پانی پانی سے بجلی سے انڈسٹری صنعتی ترقی سبزیاں فصلیں پھل اناج ممکن ہے انڈیا نے پاکستان کے تینوں دریاؤں کے پانی بند کر دیے اور ہزاروں ایکڑ اراضی بنجر ہونے والی ہے گھروں میں پانی کی ٹینکی اور بورنگ کو صرف دس دن بند رکھوں تو پتہ چل جائے گا ۔ پانی سے ہی زندگی حیات اور ملک کی ترقی اور خوشحالی ممکن ہے پاکستان میں شہری ابادی گرمیوں میں پانی کی بوند بوند کو ترستی ہوئی دیکھی ہے
Bhai Jan
Jahan tak bijli ( electricity ) ka taaluq hai tu mere Bhai solar electric system Aaj Kal ziada susta ( cheap ) hai .
وہ سیاست دان جپ ڈیم کی مخالفت کرتے ہیں ان کی گھر کی ٹنکیاں اتار دینی چاہیے
ڈیم بجلی بنانے کا سب سے سستا طریقہ ہے اور ڈیم بنانے سے صرف بجلی ہی نھی بنائی جاتی بلکے پانی جمع کر کے اس سے ملک کی زرعی شعبے میں بہتری لائی جاتی ہے باقی جواس ویڈیو میں ڈیم توڑنے کا کہا جا رہا ہے یہ صرف وہ ڈیم ہیں۔ 1جو چھوٹے ہیں 2 جو اپنی زندگی پوری کر چکے ہوتے ہیں۔ 3 جن پر فائدے سے زیادہ خرچ آ رہا ہوتا ہے۔
جن ملکوں میں ڈیم بنانے عمر پوری ھونے پر ڈسمینٹل کرنے شروع کر دیے اپنی معیشت کو بہتر بنانے کے بعد الٹر نییٹ ذرائع سے کمی کو پورا کیا گیا ہے وقت کے ساتھ ترجیحات میں تبدیلی کرنا ھی ترقی ھے انسانی فلاح و بقاء کے لئے ضروری ہیں ۔
apne Derya bech ker ab dam ke zareye dosron ke pani churi ko khushali nae keh sakte .......... DAM ki bijli KP ko tu sasti nae milti ?????? sasti bijli banane ki aur bht se tareeqe hain
مسئلہ یہ ہے کے ڈیم تعمیر ہونے میں بہت ٹائم لیتے ہیں اور اگر کوئی نقص نکل آئے تو سالوں پھر بجلی نہیں ملتی نیلم جہلم منصوبے کو ہی دیکھ لیں میرے خیال میں پانی زخیرہ کرنے کیلئے جھیلیں اور بیراج زیادہ مفید ثابت ہوتے ہیں۔
بہت انتظار کراتے ھیں أپ
Assalam o aalaikum Umer Warraich sahib , remain blessed, safe and happy always.
پاکستان میں آئی پی پی بگھاؤ
ڈیم بناؤ- ترقی لاؤ
آپ نے یہ نہیں بتایا کے امریکہ اور یورپ ڈیم تلفی کا نعم البدل کے طور پر کیا کرینگے
Solar and wind
Outstanding effort
❤❤ 2:58
Ye Kiya time likha hai Aap ne ?
Excellent explained sir g upload faster videos on gaza
Great work bro
Really appreciate to big socho team.
Great job
Good info sir
ماشاءاللہ ہم کتنے ذہین ہیں....
شاہد اسی وجہ سے ہم نے ڈیم بناے ہی نہیں...
کمال ہے 🤔
Very nice. Here in Sweden, in the upcoming years, many small dams will be destroyed, as you mentioned about the impact. In Sweden, only 21 percent of hydropower is used, while the rest is wasted and not usable. Many small dams are very old, and therefore, they need to be dismantled to develop the ecosystem in up stream.
Thank you so much big socho for this video.
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
امریکہ اور یورپ کے ترقی یافتہ ممالک اب ترقی کے جس مقام پر پہنچ چکے ہیں ہمیں شاید وہاں پہنچنے میں صدیاں لگیں۔ بدلتے ہوئے حالات کے نتیجے میں جو تبدیلیاں ان کی سوچ اور طریقوں میں آ رہی ہیں اس پر ہم حیران و پریشان ہونے کے علاوہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں۔
Ek Naya fasad
شاید!!!!!!!! تمھارا وہاں تک جانا ممکن نہیں ۔
Bimisal ❤❤❤❤
واٹر سٹوریج ڈیمز کی بھاۓ رن آف ریور ڈیمز زیادہ فائدہ مند ھوتا ھے جو قدرتی ماحول اور ایکو سسٹم کو اتن نقصان نہیں پہنچاتا جتنا بڑے ڈیم ۔
Your Video has Alot of knowledge , good voice and visuals are attractive.
Nice job
ڈیمز کو ختم کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی جبکہ دوسری طرف دنیا میں نئے ڈیموں کی تعمیر ہورہی ہے۔۔۔
ہو سکتا ہے اس سے بہتر بنانے ہوں
Video dekh lou..
Life poori ho jati dam ki ya phir..
Maintenance cost zyada hoti
1st view and comment
Mubarak ho Bhai. Kiya inam chahye?
تمغہ امتیاز دیا جائے۔ پیارے بھائی کو ❤
Faisal warriach bhai kindly Mic acha wala use karen, awaz bhot phat ta hai, Main airpods m sa sun raha hun.
Bhai TU apnay Airpods chek kr awaz theek hy
ڈیم ایکو سسٹم کو تباہ کر دیتے ہیں اس لیے ڈیم کچھ اس طرح بنانے چاہیے جس طرح دریا کا پانی ڈائیورٹ کر کے دریا کو خشک کرکے ڈیم بنایا جاتا ہے اسی طرح دریا کا پانی ڈائیورٹ کر کے دوسری جگہ پر اس میں سے کچھ پانی نکال کر ڈیم بنانا چاہیے جبکہ جو قدرتی رستہ ہے اس کو ویسے ہی بحال رہنے دینا چاہیے اس سے ایکو سسٹم بھی کامیاب رہے گا اور ڈیم بھی بن جائے گا
Brother the primary purpose of dams in pakistan is water storage for irrigation not hydro electricity.Hydro electricity is the by-product of dams in pakistan.wapda releases water according to the needs of the water not according to the needs of electricity 🙂
دنیا میں ہر مسئلہ کے حل بدل گئے یا بہتر کرلئے گئے۔پاکستان کو بھی جو بڑے ڈیمز بن رہے ہیں ان کے بعد انتہائی ضرورت کے علاوہ بڑا ڈیم نہیں بنانا چاہیے۔صرف چھوٹے ڈیمز پر فوکس کرنا چاہیے۔ جبکہ پانی کی سٹوریج کے لئے چھوٹے چھوٹے ڈیمز یا پانی سٹور کرنے کے لئے صرف جھیلیں یا بارش کا پانی زیر زمین محفوظ کرنے کا انتظام کرنا چاہیے۔ ڈرپ اریگیشن یا پانی کا کم سے کم استعمال کرتے ہوئے بہترین زرعی پیداوار کی طرف ہنگامی بنیادوں پر جانا ہوگا۔تیزی سے بڑھتی آبادی کو بھی ساتھ ہی کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔
moral of story: ham dunia se 100
yan 150 sal pechy hain
Make a vedio on yellow river and civilization
Good information in this video ❤❤❤❤❤.
Pakistan face a huge IPP'S blackmailing problem in dollar payment
Please make video how mahateer Muhammad counter this problem in Malaysia and how Pakistan control this problem.
Can Pakistan deindustrialized due to IPPs?
Bhai Myanmar or Sudan civil war par be video bnaye yeh kasy start hoi or ab tak ki ground position kya ha
❤ Sukriya Right Sir vaqaye ya ma6liyain Aagay nichay khamaray pas Aanay ki kosish kar rahein han chalain dam kam sahe magar jal ko vasee kiya jay Inshallah Ameen ❤️ Saww
Assalam-o-Alikum Friends
1 bar darood shareef parh kr comment mein done likh den Jazak Allah.
LOL
Please Talk Sense,
دین محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مذاق بنا دیا ہے ان لوگوں نے. رسول پاک نے فرمایا "بد ترین شخص وہ ہے جو بے موقع تبلیغ کرے"(بخاری)
اس کے سوچ کی سطح ہی اتنی ہوگی/ اور ظاہر ہے کہ ہے۔
Mic se thori doori ikhtiyar krein warraich saab
In removing dams underground water level will also be disturbed which affect human settlements as no one can survive with out water.
امریکہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک ترقی کی انتہا کو پہنچ چکے ھیں ان کے لیے ڈیمز برائے انرجی کی ضرورت نہ ھوگی وہ سولر اور ونڈ انرجی میں بہت آگے نکل چکے ہیں مگر ھم تو بد قسمتی سے ان سے کئی صدیاں پیچھے بیٹھے
انسان نے بالآخر پتھر کی چکی اور مٹی کے برتنوں والی سادہ زندگی ہی کی طرف لوٹنا ہے۔۔ ایک عہد آئے گا جب انسان اس جدید دور اور ترقی کو اپنا سیاہ دور سمجھا کرے گا۔
Apki awaz bht different hy is channel py aisy jaisy koi mimic kar ra Faisal Warraich ko
بجلی بنانے کے بہت سے دوسرے طریقے آگے ہیں جن میں سولر انرجی وغیرہ ہیں اور لوگوں اس کو اڈوپٹ کر رہے ہیں مگر پھر بھی ڈیم بنانا بہت ضروری ہیں اس میں پانی جمع کر کے زراعت اور بے آباد علاقوں کو آباد کیا جاسکتا ہے ۔
Nature ko distrub ni krna chiya. Hr cheez bnana ki koi waja hoti. Nature ko disbalance ni krna chiya
I am in favour of need. When Dam us required then should be built when its removal is necessary then should be removed.
Wah Bhai Jese free main hova ho sab kuch . Kisi k baap ki Jeb ( pocket ) se nahi ja Raha hai na paisa
❤❤
In favor of dam construction in Pakistan
yeh channel b faisal warraich ka hai kya
Sir, your voice is ringing in ears, you are speaking very slowly 😊
Kindly improve Voice quality 🙏
Dam are essential for agriculture and energy sector and contribute much in country economy.
شدت پسندی کسی کام میں جایز نہیں۔۔۔۔ڈیمز بناو لازمی لگاتار بناو ۔۔۔۔لیکن مچھلیوں کی خفیہ موومنٹ کے لیے بھی ایک رستہ رکھو
Sir neelum jhelum Dam phir sa close ho gaya hai, 58km tunnel m dobara sa problem hai, $300 million already repairing pr waste hoa tha last year aur ek saal sa generation loose alag sa, iss per video Banaye 🙏🙏🙏
شاید پاکستان میں چونکہ مون سون سیلاب کا باعث بنتا ہے تو اس لیے سیلاب سے بچائو کے لیے پاکستان میں تو ڈیمز کی خاص ضرورت ہے-
Construction of dams is very beneficial for people world wide storage of water which is a very necessary thing without which life can't go on and cheap electricity is also a useful thing but whatever agricultural matters are what they are. All of them and all of the agricultural evidence is related to all of the dams and if we finish the dams or do not build new dams, then we will go far behind in agriculture and the earth channels that are underground water are also there. Depends on dams
پاکستان کے پاس صرف 30دن کا پانی اسٹور کرنے کی صلاحیت ہے اور ہماری آ بادی بڑھتی جارہی ہے گلوبل وارمنگ سے متاثر ہونے والوں میں ہم بھی شامل ہیں اسلئے ہمیں بڑے ڈیمرکی اشد ضرورت ہے
🎉
افغانستان کے بارے میں ویڈیو بناؤ افغانستان میں کتنے صوبے ہیں
if mandatory then should be built....
Awaz Ai se bnai hy ap ne clon ki hy
کیونکہ اٹامک پاور اور سولر سے ان کا گزارہ سستے داموں ہو جاتا ہے.
First to comment ... Why don't you ppl make a video on suki kinari
Bhai dam todne nuqsan kya hoga ye to nhi btaya ?? Kheti kaise hogi...??
پاکستانی دور اندیش ھ اسی لیے ڈیم بنانے کے چکر میں نہیں پڑے😊
اس ویڈیو میں زرا عنصر ِ تجسس و انتظار ِمقصود ِ تمہید کچھ طوالت اختیار نہیں کر گیا؟ (مطلب اصل گل بڑی دیر سے بتائی)😄
Bhai dam nhi hoga to door draz ki ilaqe kheti kaise hogi ??
انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان کو بھی ایک دن اپنے ڈیم ختم کر کے نئے ڈیم بنانے ہونگے تاکہ ملک پاکستان ترقی کر سکے
Any natural resource must be used geographically and wastage should be stopped
If we want to grow Pakistan 🇵🇰 economy and common people’s wealth we should build up more Dams and storage clean water 💦 for future
Pakistani danishmand: Suna ha ka Amraca ka pass Zalzala aor tofan lana ka hathiar aa gia ha is lia wo dam khatam kr rha ha. Dubai us ki aak misal ha🤣🤣🤣
European and American are doing very strange experiments.
Mazeed dams Pakistan main bananay chahyeah , zaroori hai
Bhai k urdu ka lehja theek nahi Hai. Faisal warriach is the best
They are old dams , almost done their life. They are very small dams
بھائی آئی پی پی کی کرپشن پر بھی ایک ویڈیو ہو جائے
I disagree for the construction of Dam. It is harmful for the eco system.
لیکن سندھ کو بنجر اور برباد کرنے اور پانی چوری کرنے کے لیے پنجاب سندھو دریا پر کالا باغ اور دوسرے ڈیمز بنانے کے لیے صد پر قائم ہے
Silabo say bchnay kay lye dams zarori hai
O fity munh 300MW 6 dam en ka kia faida . Un ki energy ki zaroriat wesy poori hote hn gi .
Es bakwas per vlog banany ka kia .... Lalach nae janda
Bnany chay
Watching on 2x speed 👍
❤
Kalabag dam bnao
Dam ki deewar nai bhi tameer ki ja sakti hai usi ke sath jorkar asal baat solar system hai
Kash kabhi Derya Ravi aur Derya sutlej woo Derya sindh bhe apne poore ab tab se aik baar phr bahen
Jo sailaab aye ga uska kya karain?
Bhai ki video 2x per dhakni pari ap boht slow bolte hen boring hojata hai
Apny bolny ka andaaz behtar or thora teez karain...
Ai voice hai ye ?
Ni. umar warraich ki original voice hai
Amrica me eslei khtam kar deya ha deam aap loag aek book patte barmouda tekoon our dajjal patte ap ko saab pata chal jaygga dajjali k leye deeam banarahe ha
U have worked on ur accent but work more to pronounce words properly.
فیصل وڑائچ صاحب آپ امریکہ اور یورپ کی بات کرتے ہیں جو 200 سال پہلے سے ڈیمز بنا کر خود کفیل ہو چکے ہیں اور اب چند ڈیمز صرف اس لیے ختم کئے ہیں کہ ان کی مدت پوری ہو چکی تھی ۔۔ جبکہ پاکستان تو ابھی ڈیمز بنا ہی نہیں سکا۔۔ اور پاکستان کی خوشحالی اور ترقی ڈیمز کی تعمیر پر منحصر ہے ۔۔ بہتر ہے کہ آپ ایسی ویڈیو نہ بنائیں جس سے ڈیمز کی حوصلہ شکنی ہو۔
۔
punjap nay lalach me aakay apnay daria bech diay aur sindh k daria sindho daria p kabza kar lia.america insan h aur pakistan jahil dem bana k nechay walo k zameen jandar aur samder ooper ata h daria k pani na jananay k waja say
GB and AJK double country system
Ye Pakistan k liye NHI
Kalabagh dam banao mulk bacahao
Very slow voice
Dem le mukhalifi. K Liye acha mawad dia AP ne
Ye propaganda k liye ostimal hosakta hai.
Pakistan me Dems ki zarort hai
یورپ اور امریکہ ڈیمز ختم کر رہے ہیں اور باکستان ڈیم تعمیر کر رہا ہے؟ 😂 واہ
خود اپنی ویڈیوز کے عنوان ملاحظہ کر لیں۔
Ki bakwas ho rahi ha.
جعلی فیصل وڑائچ😅
bakwaas, tumhien kess ne kaha ke dams khatm kiyie ja rhy hain? bakwaas
❤❤❤❤