police alone spent Rs333 million to cope with PTI protest |Neutral By Javed chaudry

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 29 ноя 2024

Комментарии • 455

  • @ZafarIqbal-km9ps
    @ZafarIqbal-km9ps 3 часа назад +57

    جو گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ان کو نیلام کر دیں تینتیس کروڑ سے زیادہ پیسے اکٹھے ہو سکتے ہیں

    • @PTI_unofficial
      @PTI_unofficial 2 часа назад

      گاڑیاں بیچ کر اپنی پین ویا لے بغیرت

    • @BabarAli-ji4wz
      @BabarAli-ji4wz 2 часа назад +3

      In sub garion ko beech din

    • @RaajHussain609
      @RaajHussain609 2 часа назад

      😂😂right

    • @hassanmirza1520
      @hassanmirza1520 Час назад +1

      زبردست ہم متفق ہیں😂😂

    • @GoldenStar-th6sh
      @GoldenStar-th6sh Час назад

      Yar 1 mughy bhi chahye koi rate list ay to plz share krna .

  • @zafarjhaida3209
    @zafarjhaida3209 3 часа назад +47

    اگر اتنے شہید ہوئے تو قیادت نے جنازوں میں شرکت کیوں نہیں کی

    • @GoldenStar-th6sh
      @GoldenStar-th6sh Час назад

      Wo bushra bibi ko dhoondny men busy thy wo bhag gai thi

  • @tanzeelurrahman6496
    @tanzeelurrahman6496 3 часа назад +36

    عجیب انقلاب ہے جو بجلی پر چلنا ہے لائٹ غائب انقلاب غائب 😮

  • @zafarahmed5884
    @zafarahmed5884 2 часа назад +9

    نہ صرف احتجاج اور مظاہرے دھرنے پر آ نے والے اخراجات بلکہ اسکے نتیجے میں ہونے والے نقصانات بھی
    ان شر پسندوں اور پارٹی سے وصول
    کیے جائیں

  • @tariqrahman9287
    @tariqrahman9287 2 часа назад +23

    تمام محب وطن پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ سب سے پہلے پاکستان اسکے بعد سیاستدان آئیں عہد کرے کہ ہم کسی بھی سیاستدان کا ساتھ نہیں دینگے ملک بند کرنے اور املاک کو نقصان پہنچانے میں

  • @khansahibkhansahib8952
    @khansahibkhansahib8952 2 часа назад +9

    بہت اعلی جاوید چوہدری صاحب بہت اچھا ویلاگ اور بہترین تجزیہ کرتے ہیی اپ ہر بات بڑی وضاحت کے ساتھ کرتے ہیی

  • @AfriidiiHassan
    @AfriidiiHassan 2 часа назад +14

    فِرقہ عمرانیہ کے پیروکاروں کے مطابق جھوٹ بولنا اور سننا ثواب ہے
    جبکہ سچ بولنا اور سننا حرام ہے

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 2 часа назад

      سینکڑوں شہید ھوئے تو پھر ھزاروں زخمی ضرور ھوئے ھونگے
      مگر
      پی ٹی آئی کا لیڈر ذلیل اعظم عمران خان ۔۔وہ تو ھے ھی متکبر اور کمینہ جو مرنے والے کے ورثاء کے پاس خود جانے کے بجائے ان کو اپنے پاس بلاتا۔۔۔
      باقی جنازہ تو اس کمینے نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کا بھی نہیں پڑھا؟
      مگر اس کی تیار کردہ ٹیم بھی اسی کی طرح ھے۔۔ جو جنازوں کو کندھا نہیں دیتے
      یہ خبیث ٹاک شو اور اسلام آباد ، دیگر شہروں میں گھومتے ہوئے نظر آرھے ھیں
      مگر
      جن کو ورغلا کر احتجاج میں لائے نہ انکے جنازوں میں یہ نظر آتے ھیں
      اور
      نہ زخمیوں کی عیادتیں کرتے ھوئے
      بلکہ کچھ طوائفیں ویڈیوز بنا بنا کر روتی نظر آتی ھیں ساتھ میں ویورز سے لائک لے کر ڈالرز کماتی ھے۔۔۔ اور لفافی صحافی بھی یہی کر رھے ھیں۔۔ یوتھیا برداری کو چوتیا بنانے میں مصروف ہیں ؟

  • @najeebkhan5686
    @najeebkhan5686 3 часа назад +55

    اپنی مسلم ریاست کے خلاف لڑنے والے کو شہید کہنا درست نہیں ہے

  • @syedaliyar4028
    @syedaliyar4028 Час назад +5

    بہترین اوردردمندانہ تجزیہ۔۔ایسا قانون بنایاجائے۔کہ احتجاج کرنیوالے پارٹی سے نقصانات کی رقم وصول کیجائے۔یہ بل اسمبلی سے پاس ھونا چاھئے۔

  • @ChRahat-z4j
    @ChRahat-z4j 3 часа назад +19

    کوئی بھی جماعت اگر ریاست پر حملہ گرے گی تو ریاست کا یہ فرض بنتا ھے کہ وہ اپنی رٹ بحال کرے اس طرح تو ہر کوئی ریاست پر چڑھ دوڑے گا

    • @MehtabKhan-wv1ks
      @MehtabKhan-wv1ks 2 часа назад

      بالکل درست کہا سٹیٹ پر کسی بھی حملہ اور ہو وہ بھی وفاق پر ایک صوبائ حکومت حملہ کسی طور پر قابل برداشت نہیں ہو سکتا

    • @RubinaRashid-m9m
      @RubinaRashid-m9m 12 минут назад

      Kash ye bat pti key logon ko samajh aajaey

  • @Brusssss
    @Brusssss 3 часа назад +38

    پی ٹی آئی کے مقدر میں ویسے بھی سواے ذلت کے کچھ بھی نہیں

    • @BilalKhan-t1s8h
      @BilalKhan-t1s8h 2 часа назад +1

      Or jo ezzat nawaz shareef logo ke Hai ALLAH kary k AC izzat tumhin bi hasil ho

    • @Brusssss
      @Brusssss Час назад +1

      چپ زلت کے مارے یوتھیا 😂​@@BilalKhan-t1s8h

  • @HashimAli-z3c
    @HashimAli-z3c Час назад +9

    بہت زبردست چوھدری صاحب ، خاص طور پر خرچے والی بات ۔ اگر خرچہ دنگا فسادات اور دھرنے دینے والوں سے لیا جائے تو یے کبھی بھی سڑکوں پر نہیں آئیں گے

    • @KhadimHussain-d8f
      @KhadimHussain-d8f 53 минуты назад

      Gritar workron k ghr pti party ya youtheon say chanda wasool kr k punchana chahie😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @XufiKhan
      @XufiKhan 50 минут назад

      Jitna nuqsan hua ha wo jitny b peisoun mein tha wo sub kp govt k funds sy kata jaye taa k in ko pta chlay protest ke qeemat ka..

  • @Nasirbuzdar67
    @Nasirbuzdar67 2 часа назад +5

    سیکورٹی فورسز کا بھی کوئی بنیادی اور أئینی حق ھے

  • @zafarakhtar2666
    @zafarakhtar2666 2 часа назад +5

    اسلام علیکم جناب نہایت دکھ ھوا عمران کے کر توت سے 40185لوگ اپنے مستقبل سے محروم ھوئے پنکی جادو گرنی بد بخت عورت کے ھاتھوں ذلیل وخوار ھوئے😢😢😢😢😢

  • @Nasirbuzdar67
    @Nasirbuzdar67 2 часа назад +5

    کیوں أئے تھے۔ان کو سبق ملنا چاہئے

  • @muhammadanwar2114
    @muhammadanwar2114 2 часа назад +5

    اگر ان دھشتگردوں کے پاس کرائے کے پیسے نھیں ھے توانکو کیا ضرورت تھی انقلاب میں حصہ لینے کی

  • @shahidqamar3298
    @shahidqamar3298 Час назад +3

    جو پانچ دن ملک بند رہا اسکا نقصان اربوں روپے بنتا ھے وہ بھی ان سے لینا چاہیے۔

  • @muhammadanwar2114
    @muhammadanwar2114 2 часа назад +25

    جو آدمی ریاست کے خلاف لڑتا ھوا مارا جاتا ھے وہ شھید نہیں ھوتا بلکہ اسکو دھشتگرد ڈکلئیر کیا جائےاور اسکے لواحقین کی جائیداد نیلام کرکے قومی خزانے جمع کرایا جائے

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 2 часа назад

      سینکڑوں شہید ھوئے تو پھر ھزاروں زخمی ضرور ھوئے ھونگے
      مگر
      پی ٹی آئی کا لیڈر ذلیل اعظم عمران خان ۔۔وہ تو ھے ھی متکبر اور کمینہ جو مرنے والے کے ورثاء کے پاس خود جانے کے بجائے ان کو اپنے پاس بلاتا۔۔۔
      باقی جنازہ تو اس کمینے نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کا بھی نہیں پڑھا؟
      مگر اس کی تیار کردہ ٹیم بھی اسی کی طرح ھے۔۔ جو جنازوں کو کندھا نہیں دیتے
      یہ خبیث ٹاک شو اور اسلام آباد ، دیگر شہروں میں گھومتے ہوئے نظر آرھے ھیں
      مگر
      جن کو ورغلا کر احتجاج میں لائے نہ انکے جنازوں میں یہ نظر آتے ھیں
      اور
      نہ زخمیوں کی عیادتیں کرتے ھوئے
      بلکہ کچھ طوائفیں ویڈیوز بنا بنا کر روتی نظر آتی ھیں ساتھ میں ویورز سے لائک لے کر ڈالرز کماتی ھے۔۔۔ اور لفافی صحافی بھی یہی کر رھے ھیں۔۔ یوتھیا برداری کو چوتیا بنانے میں مصروف ہیں ؟

    • @MirajWorld
      @MirajWorld 2 часа назад

      P t i waly wash room main b Mary gy to shahed hi keh lay gy

    • @alamnawaz1144
      @alamnawaz1144 Час назад

      صحیح کہا۔ میں آپکے موقف کا احترام کرتا ہوں اور اسکی حمایت کرتا ہوں ۔

    • @sirajkazi2507
      @sirajkazi2507 Час назад

      بلکل صحیح فرمایا

  • @zeeshangee
    @zeeshangee 2 часа назад +3

    اپ بہت شرارتی ہیں گنڈاپور اور بی بی بشری کے جو کرامات ہیں اس کے متعلق جو اپ نے بتایا ہے کمال کر دیا ہے

  • @sultansahib-d8z
    @sultansahib-d8z 2 часа назад +3

    اپنے کارکنان کی رہائی کے بعد رہا ہونا لبیک کی قیادت کا خاصہ ہے

  • @iftikharalvi581
    @iftikharalvi581 2 часа назад +3

    زبردست وی للاگ

  • @MehtabKhan-wv1ks
    @MehtabKhan-wv1ks 2 часа назад +11

    اللہ تعالی اس فتن پرور تحریک انتشار اور اسکے جھوٹ پر مبنی بیانیہ سے محفوظ فرمائے

  • @nasirmahmood5456
    @nasirmahmood5456 2 часа назад +3

    اللہ تعالٰی ہمارے ملک پہ رحم فرمائے

  • @mazhershah2154
    @mazhershah2154 3 часа назад +24

    زبردست ان پارٹیوں سے ھی سارے اخراجات وصول کیے جائیں

    • @HafizSahb-xc8zp
      @HafizSahb-xc8zp 3 часа назад +1

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جاوید چودھری صاحب کسی نے ان غریب لوگوں کو نہیں ورغلایا یہ غریب لوگ جو ہیں نہ یہ خود اندھے ہیں ان کی عقل پہ پردے پڑے ہوئے ہیں ان کو کسی نے بھی نہیں ورغلایا یہ ہم ضلع رحیم یار خان کے رہنے والے لوگ ہیں ہم یہاں دیکھتے ہیں یہ غریب لوگ جو ہیں نہ ان کے اندر بڑے جذبات ہیں بڑے امیر ترین لوگوں سے بھی زیادہ جذباتی یہی ہیں ان کو اقا دیکھتے ہیں پیچھا دیکھتے ہیں ان غریب لوگوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے یہ حقدار تھے

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 2 часа назад

      @@HafizSahb-xc8zp agree

  • @supersmart3150
    @supersmart3150 40 минут назад +1

    اگر pti کے لیڈر کی بتائی ہوئی شہیدوں کی تعداد مان لی جائے تو یہ تعداد دونوں جنگ عظیم میں ھلاک ھونے والوں سے ذیادہ بنتی ھے ۔

  • @MuhammadSaddique-l6f
    @MuhammadSaddique-l6f 2 часа назад +3

    اپنے بچوں کی حفاظت والدین کریں

  • @Malik_Jawad
    @Malik_Jawad 2 часа назад +5

    Live Long Pakistan 🇵🇰

  • @MuhamedAlam-i1o
    @MuhamedAlam-i1o 7 минут назад

    چوہدری صاحب بہت زبردست بات کی ہے اللہ تعالٰی یوتھیون کو عقل شعور نصیب فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ باد

  • @jehangirahmed689
    @jehangirahmed689 3 часа назад +3

    پارٹی مطلب کی ہے

  • @AbbasKhan-ig9mj
    @AbbasKhan-ig9mj 3 часа назад +8

    Pti jhooto jhoot-44

  • @SeharAli-ft8zi
    @SeharAli-ft8zi 2 часа назад +6

    Shaheed nahi dehshtgard afghanni

    • @KingKong-lb3vh
      @KingKong-lb3vh 2 часа назад +1

      Inshallah PO-KPK banegi amiriat e AFghanistah......we Pathans are united as one
      Yeh jo dehshatgardi hai iske peechay wardi hai..........Manzoor Pashteen

  • @pakhtoonkhwa2913
    @pakhtoonkhwa2913 2 часа назад +8

    فوج پیچھے کھڑی ہو تو
    126 دن
    اور اگے کھڑی ہو تو خالی
    26منٹ

  • @faheemzia4578
    @faheemzia4578 3 часа назад +2

    واہ جی واہ

  • @NoorMuhammad-jv3uy
    @NoorMuhammad-jv3uy 2 часа назад +2

    اگر سٹارٹنگ ٹیون بند نا ھوئ تو بلوک کرو گا

  • @abypak2637
    @abypak2637 3 часа назад +4

    Agree with you PTI saa paisa wasool kia jay

  • @saminazahid6087
    @saminazahid6087 2 часа назад +1

    بلکل درست کہا آپ نے

  • @MalikMujahidAlam
    @MalikMujahidAlam 2 часа назад +2

    اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بچھر فیل ھو گے ھی۔

  • @IrfanKhan-vo7pu
    @IrfanKhan-vo7pu 2 часа назад +2

    Good analysis. Thanks Ch.Sb. 4 giving us such a comments. God bless u

  • @chawais6358
    @chawais6358 3 часа назад +11

    Pak army zindabad ❤❤❤

  • @iqbalanjum4180
    @iqbalanjum4180 3 часа назад +6

    چوہدری صاحب آپ سمجھدار آدمی ہیں
    آج جن لوگوں کو جوکہ حکومت کے مطابق چار ھزار ایک سو ستاون 4157 لوگوں کا عدالت نے ریمانڈ دیا ھے دراصل وہ زندہ نہیں لاشوں کا ریمانڈ دیا ھے

    • @AbdulRauf-bz6ho
      @AbdulRauf-bz6ho 2 часа назад

      AP ka Sakta ha PTI spoter jahil Kam aqual damagh sa Khali log han

    • @iqbalanjum4180
      @iqbalanjum4180 2 часа назад

      @AbdulRauf-bz6ho اردو میں لکھو

    • @something4you175
      @something4you175 45 минут назад

      Yothye tm q ni gy d chowk bs idr beth kr Bokna h 😂

  • @workman390
    @workman390 Час назад

    Wa alikm aslam sir

  • @MuhammadSaddique-l6f
    @MuhammadSaddique-l6f 2 часа назад +1

    سمجھ ہی تب اتی ھے ضرورت کیا ھے

  • @asifmahmood8245
    @asifmahmood8245 Час назад

    جاوید صاحب جی اپ کی بات بالکل درست ہے کہ دھرنے میں کتنا خرچہ ائے گا گورنمنٹ کا وہ دھرنا کرنے والی پارٹی سے لیا جائے

  • @javaidnazir3720
    @javaidnazir3720 Час назад

    Zaberdast 👍 Vlog Ch Sahib ❤️🌻🌻❤️

  • @mohammadafzalvirk3578
    @mohammadafzalvirk3578 39 минут назад

    اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ

  • @noorteacher3727
    @noorteacher3727 2 часа назад +1

    جھوٹ اور پروپیگنڈا کو سمجھ کر جیو

  • @ijazhussain9916
    @ijazhussain9916 Час назад

    پارلیمنٹ کو چاہیئے کہ قانون سازی کریں کہ اسلام آباد میں جلسہ جلوس دھرنا بین ھو جاے

  • @mharoon5741
    @mharoon5741 2 часа назад +1

    Assalam o alaikum,
    میرا نام محمد ھارون میرا تعلق فیصل آباد شہر سے ہیں
    چوھدری صاحب میرا آپ سے سوال نہیں بلکہ درخواست ہیں
    آپ نے اپنے 13-10-2024 والے وی لاگ میں کہا عمران خان صاحب ایک بڑی پارٹی کے لیڈر ہیں اور ملک کی مقبول ترین جماعت ہے ۔اس میں کوئ شک نہیں
    پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمران صاحب مقبول ترین لیڈر ہیں ۔ تو چودھری صاحب آپ سے گزارش یہ ہیں صرف اللہ تعالیٰ کے نظام میں انتی معافیاں یا غلطیوں پر درگزر ہوتا ہیں (بےشک کہ بندہ ) مرنے سے پہلے توبہ تائب نا ہوجاۓ - مگر ریاستے اور ملک اتنی غلطیوں اور حماقتوں کے متحمل نہیں ہوسکتے اتنی غلطیوں سے ریاستے ٹوٹ جایا کرتی ہے - اللہ نہ کرے پاکستان دوبارہ ٹوٹے۔اپنی اصلاح فرماۓ
    جزاک اللہ خیر

  • @arshadsiddiqui910siddiqui
    @arshadsiddiqui910siddiqui 40 минут назад +1

    گنڈاپور نے 29.11.2024 کو kpk اسمبلی میں جو فوج، پنجاب، پنجاب پولیس کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کی اور پٹھان پنجابی کے درمیان نفرت اور صوبائیت پھیلانے کی کوشش کی وہ قابل افسوس اور قابل مذمت بھی ہے، اس پر أپ کی کیا رائے ہے
    ارشد واہ کینٹ

  • @TariqQarni
    @TariqQarni 3 часа назад +3

    Her kisi ko use kerna imran niazi

  • @KhalilAbbasi-s1j
    @KhalilAbbasi-s1j 3 часа назад +3

    وعلیکم السلام و رحمت اللہ
    جھوٹیا وے اک جھوٹ ہور بول جا۔یو ٹرن جماعت جس کا ماٹو ہی جھوٹ بولنا ہے اور یو ٹرن اس جماعت کی بنیادی پالیسی ہے ان سے کیا بعید کہ کل کو سچ بولنا شروع کر دیں۔سیاسی ورکرز کو سیاسی ورکرز ہی رہنا چاہیئے نہ کہ انتشار پھیلانے والے ہوں اگر امن سے احتجاج کرتے تو کوئی بھی حکومت ہو وہ اس طرح کی کارروائی نہیں کرتی۔ان سے درخواست ہے کہ آئندہ پرامن احتجاج ہی کریں

  • @Steve-d3m
    @Steve-d3m Час назад +1

    Pakistani should let Shahbaz Shareef run for 3 years atleast.

  • @yasminwasti
    @yasminwasti 52 минуты назад

    بہت فالتو پیسہ ہے ہمارے ملک کے پاس ۔۔اور kp حکومت کے پاس ۔۔۔اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا ۔۔۔۔

  • @diisunnyyymalik8925
    @diisunnyyymalik8925 Час назад

    Very Good
    Good suggestion.

  • @nasirmahmood6452
    @nasirmahmood6452 3 часа назад +2

    Beshak

  • @hafizmuhammadkamransabri2254
    @hafizmuhammadkamransabri2254 Час назад

    کرم کے شہداء ۔۔۔۔۔سب بھول گئے ۔۔۔۔اس فتنہ عمرانی نے سب پیچھے کر دیا

  • @yasminwasti
    @yasminwasti 43 минуты назад

    جج ہی تو ان کو چھوڑتے رہے ہیں ۔۔۔ان سے ہی آپ انصاف مانگ رہے ہیں ۔۔۔

  • @abdulmannan6182
    @abdulmannan6182 Час назад +1

    دلال نمبر 1

  • @raiskhan1738
    @raiskhan1738 Час назад

    بلکل یہ پیسے کے۔پی۔کے صوبے سے کاٹے جائیں ۔

  • @manijan8765
    @manijan8765 2 часа назад

    بہت خوب

  • @akramgujjer5093
    @akramgujjer5093 2 часа назад +1

    Ch javed sab bohat khub ap ane achi bat keha❤

  • @GhulamMustfa-b5v
    @GhulamMustfa-b5v 58 минут назад

    جاوید چودھری صاحب یہ دھرنے والوں سے نہیں بلکہ اس سے جو اس کا زمہ دار ھو اگر زمہ دار ہی حکومت ھو تو پھر پیسے دھرنے والوں سے کیوں ؟

  • @MuftiAbdulMajeedAbid
    @MuftiAbdulMajeedAbid 31 минуту назад

    چوہدری صاحب
    بہت اچھی تجویز دی ھے اپ نے ،

  • @shahzadikazmi3083
    @shahzadikazmi3083 Минуту назад

    بچارے کارکنوں کو رہا کردیں

  • @NiazMuhammadKhan-yq5vk
    @NiazMuhammadKhan-yq5vk 3 часа назад

    Z dast ch sahib

  • @AghaMuddasir
    @AghaMuddasir 28 минут назад

    مطیع اللہ جان کی گرفتاری کے بعد سافٹویئر مکمل اپڈیٹ تو نہیں ھوا مگر بھت زیادہ فرق پڑ گیا ھے کیا خیال ھے جاوید چوہدری صاحب ھن آرم

  • @pervaizahmad5814
    @pervaizahmad5814 29 минут назад

    اللہ ھما رے ملک پر رحم کرے

  • @IftikharAhmad-t1q
    @IftikharAhmad-t1q Час назад

    یہ ہمارے لوگ نہیں ہیں۔

  • @hafiz.muhammadiftekhar6488
    @hafiz.muhammadiftekhar6488 40 минут назад

    مرنے والے سب غریب کارکن ہیں کسی لیڈر کا بھائی بیٹا رشتہ دار زخمی نہیں ہوا اب یہ پی ٹی آئی والےمرنے والوں کی لاشوں پر سیاست کریں گے

  • @muhammadsaeedsabri7030
    @muhammadsaeedsabri7030 3 часа назад +1

    Shandar

  • @waqarshah5191
    @waqarshah5191 Час назад

    پارٹی شاہ محمود قریشی کے پاس نہیں جا رہی تو ان سے خیریت دریافت نہیں کررہی تو ان دھاڑی دار لوگوں کو کون پوچھے گا

  • @sajjadkhan-ph5bn
    @sajjadkhan-ph5bn 2 часа назад +4

    جاوید چوھدری صاحب کا شاندار ترین تجزیہ جو قوم کی نبض پر ھاتھ رکھ کر کیا گیا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @pakhtoonkhwa2913
    @pakhtoonkhwa2913 3 часа назад +1

    ❤❤❤❤❤ایمل ولی خان زندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی پائندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤

    • @ahmedabbasi3270
      @ahmedabbasi3270 15 минут назад

      Koi movement chalayen kpk mein is fitna party Kay khilaf

    • @ahmedabbasi3270
      @ahmedabbasi3270 14 минут назад

      Awami national party ko active roll ada Karna chaye kpk mein

  • @hafizmuhammadkamransabri2254
    @hafizmuhammadkamransabri2254 Час назад

    جنقب خدا کے واسطے کرم کے شہداء کی بات کر لیں کیا وہ انسان نہیں تھے پاکستانی نہیں تھے

  • @MuhammadFaisal-su9uh
    @MuhammadFaisal-su9uh Час назад +1

    O Bhai jan riyasat awam se Hoti hai

  • @Altaf-d4t
    @Altaf-d4t 2 часа назад +1

    Khofnak lafz ka beja istemal. Roz ka mamul. Ch sahib

  • @kabirahmed4845
    @kabirahmed4845 Час назад

    Good analysis by Javed Chaudhry.
    Supreme Court should make clear rule regulations/law to recover such expenses from the political party concered

  • @UparWaale
    @UparWaale 2 часа назад +1

    Jab insan Jamir bech deta he to wo sharm haya kho deta he , wo insan nahi rah jata !

  • @MukhtarAhmed-tk4ct
    @MukhtarAhmed-tk4ct 2 часа назад

    Good suggestion.❤❤❤

  • @ghulamnabi9350
    @ghulamnabi9350 3 часа назад +1

    All expenses must be changed from pti

  • @muhammadramzan-xg8hi
    @muhammadramzan-xg8hi 55 минут назад

    اگر لاشوں کا بہت غم ہورہا تو ایک بار پارا چنار چکر لگالیں اصلی لاشیں ملیں گی لیکن اس سے سیاسی فائدہ تھوڑی ہوگا💔

  • @yassertariqvideo
    @yassertariqvideo 33 минуты назад +1

    Yet, alas, these birdbrained workers will never learn!

  • @Sohailqazi-l6x
    @Sohailqazi-l6x 2 часа назад

    Its 100 True

  • @malikgulzarghanjera
    @malikgulzarghanjera 54 минуты назад

    کیا یہ سچ ہے کہ سیکورٹی اداروں نے"ساؤنڈ فائرنگ" سٹریٹجی استعمال کی اور قوم یوتھ بھا گ گئی ؟؟؟ 😜

  • @Muhammadyaseen-u6q8u
    @Muhammadyaseen-u6q8u Час назад

    اے پاکستانیوں!کیا آپ جانتے ہیں کہ ضلع کرم میں کیا ہو رہا ہے؟ اگر آپ واقف ہیں تو براہِ کرم آگے بڑھیں اور ضلع کرم میں بھڑکتی ہوئی آگ کو بجھانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس علاقے کے لوگوں کے لئے آواز اٹھائیں، کیونکہ ان کی مدد اور حمایت آج کے وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔

  • @JohnWick-fg5ps
    @JohnWick-fg5ps 2 часа назад +1

    Fasad.sirf.100..rupe.main.khatam..aik.goli..l..k...ko..mardo..dard.ka.hal.aik.goli.

  • @chawais6358
    @chawais6358 3 часа назад +1

    1st comment

  • @Quran11446
    @Quran11446 Час назад

    Excellent 🎉🎉🎉🎉

  • @zahidhassan6669
    @zahidhassan6669 44 минуты назад

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

  • @aghazulfiqar1322
    @aghazulfiqar1322 2 часа назад

    Masha Allah, analysis is based on ground realities think so.The Analyst is well behaved personality.

  • @alamri339
    @alamri339 23 минуты назад

    ALLAH pak #imrani fitna#sepannah dy

  • @Mumtazkhan-kc1vj
    @Mumtazkhan-kc1vj 36 минут назад

    ALLAH Pak Pakistan or Pakistani ko apni amaan main rakhy Ameen

  • @justfor1minute
    @justfor1minute Час назад

    کںھی بھی ایسا نھیں ھو گا بل پاس کروایں کیونکہ ن لیگ نے بھی یھی کرنا ھے

  • @ShabeerHussain-m3m
    @ShabeerHussain-m3m 3 часа назад +1

    Maza aaya inqalab ka

  • @muhammadtashfain6086
    @muhammadtashfain6086 3 часа назад

    Javed sab, great job. Excellent vlog.

  • @GhulamRasoolJuttShab
    @GhulamRasoolJuttShab 30 минут назад

    ڈی چوک کی اس طرح صفائی ھوئ ھے جیسے غیر ضروری بال صاف کیے جاتے ہیں قوم یوتھ سالے پورے گوجرانوالہ دے 😊

  • @amirnishat3403
    @amirnishat3403 Час назад

    True

  • @sirajkazi2507
    @sirajkazi2507 Час назад

    جاوید چوہدری صاحب پر امن احتجاج پر 33 کروڑ خرچہ حکومت بتا رھی ھے اگر اللہ نا کرے کوءی خونریز احتجاج ھوا تو پھر ملک کا کیا بنے گا اس لے اس طرح جو بھی احتجاج ھو ان کی پارٹی سے وصول کرنے کی ذمیوار اس پارٹی کے صدر اور جنرل سیکریٹری کو ھونا چاھے

  • @WajidAli-uk1nn
    @WajidAli-uk1nn 2 часа назад

    Chaudhri sb. very good suggestions and vlog

  • @siddiqueakbar2044
    @siddiqueakbar2044 Час назад

    NTV as usual SUPERB.