واوڈا صاحب آپ آدھا سچ بول رہے ہیں کہ خان بشرہ سے ملنے سے پہلے بہت ایماندار تھا ۔یہ اکبر ایس بابر نے جو عدالتوں میں ثابت کیا ہے فارن فنڈنگ کیس میں اس کے بارے میں آپ چپ ہیں ۔یہ سچ ہے کہ عمران ہمیشہ سے بے ایمان تھا۔
فیصل واڈا نے جو ہر الزام بشری بی بی پر لگا دیا ہے اور عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے فیصل واڈا کی یہ بات کون مانیں گے سب کرپشن عمران خان کی ناک کے نیچے ہو رہی تھی ہر چیز کا عمران خان ذمہ دار ہے لیڈرشپ قبول کرتی ہے عمران خان کو بری ذمہ نہیں قرار دیا جا سکتا
پاکستان کی تاریخ میں 19 وزیراعظم آئے۔۔ حیرت انگیز بات یہ کہ ان میں سب ہی اپنی مدت میعاد 5 سال مکمل کرنے سے پہلے نااہل کروا دیے گئے۔۔ ن لیگ،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا گیا اور کیا جارہا ہے اور سب کو ہی معلوم ہے کہ اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے افسوس یہ کہ نقصان میرے ملک پاکستان کا ہو رہا ہے پارٹیاں اور لوگ متحد نہیں کیونکہ سب کے مفادات مختلف ہیں اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین فوج کو یہ سمجھنا پڑے گا کہ ملک ہے تو فوج ہے ملک نہ رہا تو کیسی فوج اور کیسی پاور۔۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے اس سے پہلے کہ پانی سر سے گزر جائے آمین 😢
فیصل واڈا کو آج کیا ہو گیاھے کچھ عرصہ پہلے یہ ہروقت اس کے خلاف بولتا تھا لگتا ھے کہ اداروں نے اس کے اوپر سے ہاتھ اٹھا لئے ہیں اور اب یہ عمران کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ھے ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جو اس ظلم کو افواہیں سمجھتے ہیں ان کے بچوں پر ایسا حالات لے کر آئیں اللہ تعالیٰ کی لاٹھی جو اس یزیدی حکومت کے لئے جھوٹ بولتے ھیں
So far folly exists PTI will exist unless juggernauth disappears. Sorry wavda Niazi had evil intentions from day one from every angle. Do not try tosave Niazi blaming peerni for his ambitions.
پاکستان کے صحافیوں کو وکیلوں کو وزیروں کو ایک ساتھ جمع کر کے کسی چوک میں لٹکایا جائیں یہ سب کے سب پاکستان کے دشمنوں کے دشمن ہیں ان دشمنوں کو گرفتار کرکے سزائیں دی جائیں
سینیئر صحافی پاکستان علی کائنات آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے ماشاءاللہ آپ پاکستانی صحافت کا سرمایہ ہیں اللہ رب العزت اپ کو ہمیشہ نظر بد سے محفوظ رکھے ہر قسم کے شر سے بھی محفوظ رکھے آمین ثمہ آمین دعا گو فقط ایک مخلص پاکستانی شہری
Faisl vada shb ka mtlb h k general Asif nwaz ke trah zher da kr mara ja sktta h or Jo apny bachoo ke na ho skkee vo Imran Khan ka saat vaffadar nhee ho skttee Bushra bibi bhot bra game kheel rhee h
آج واڈا کدھر جا رہا ہے بہت بڑی کوئی گیم ہے خان کی جان بچانی ہے خان چور نہیں یہ نہیں وہ نہیں اگر ایک شخص کی آنکھوں کے سامنے سب کچھ ہو رہا تھا اس نے کچھ نہیں کیا ایک عورت کے کہنے پر سب کچھ کررہا تھا پھر سوال تو پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایسے آدمی کو اتنی بڑی ذمہ داری دے سکتے ۔
Pti khatam nahi ho gi , viraan ho jaye gi Inshallah ( Mera kissi bhi siyaasi jamaat sey koye waasta nahi..) hum Sirf Pakistan main sakoon chahtey hein...
Absar sab Faisal sab bilkul theek Keh rha same case hamari family ha same character ek aurat talaq yafta na hamara mamu ko hijack ker Liya howa pesa kha rhe properties enjoy ker rhe
Ibsar alim sab inrnrnashnal midea ko flsten mn inko kohn nzr nh arh india mn mslmano ka kohn nzar nh ara hi qsmer nzar nh arh hi or ap sahfi hzrat inki khbar ko baye kun kartiho
Who is talking? Absar and Faisal Ancestries cross the borders in Filthy, Dirty, hungry, and torn Kurta Shalwar. We cloth and feed them. Now they act like they own Pakistan. God bless Nazil and Saadia Afzal from this tout.
Ye sub baatain D Chowk kay qatl say baat doosri taraf leyjaaney kay leyey hay. Absar aur Vowda ko soochna chaheyey kay wo qatiloon kay saath dey rahain hain. Agar wahan par PTI waalay toor phoor kar rahay hotay tu tub bhi apnay awaam pay direct firing nahi honi chaheyey thee aur aansu gas aur water cannon istimal karna chaheya tha, phir bhe direct goli nahi chalni chaheyey thee. Lakin in nay tu bigli bund kar kay baithay howay aur sooyey howay awaam pa direct goliaan chalaye. Is kee koi mafi nahi honi chaheyey.
ووڈا صاحب کا مسئلہ یہ ہے کہ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں ،یہ جو فارن فنڈنگ کا کیس ہے وہ تو شادی سے پہلے کا ہے؟ وہ جو بنی گالا کا گھر ریگولیٹ کروایا اور صادق اور امین کا لقب پایا؟اور اقتدار کیلئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کیا؟ لیکن انکی اس بات میں وزن ہے کیونکہ جو بار بار زہر کا ذکر ہوتا ہے،اس سے شکوک وشبہات پیدا ہوتے ہیں۔
آج ابصارصاحب آپ نے ہمارے دلوں کے سوال پوچھ لیے
کھڑا سچ بولتے ہیں فیصل واڈا بھائی آپ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے بے حساب رزق دے ❤❤❤
واوڈا صاحب آپ آدھا سچ بول رہے ہیں کہ خان بشرہ سے ملنے سے پہلے بہت ایماندار تھا ۔یہ اکبر ایس بابر نے جو عدالتوں میں ثابت کیا ہے فارن فنڈنگ کیس میں اس کے بارے میں آپ چپ ہیں ۔یہ سچ ہے کہ عمران ہمیشہ سے بے ایمان تھا۔
جزاک اللہ خیر
ابصار عالم صاحب کمال کر دیا آپ نے۔ ہمارےدلوں کی بات کی۔
Plz dont trust on Bushra bibi.she is the main culprit of this matter.
True
ابصار عالم صاحب زبردست بہت اچھا سوال آپ نے کیا کہ ایک ایسے شخص کو نیوکلیئر سٹیٹ کا وزیر اعظم ہوسکتا ہے کہ نہیں اس کا جواب لینا چاہیے تھا واڈا صاحب سے
correct.
😂😂😂
عالم کا چہرہ اور آنکھں منافقت پھینک رہی ہیں
نشے کی حالت میں ہیں دونوں
فتنہ کب ختم ھو گا
Last episode ❤
Punjab should come forward
عوام حکومت سے یہ پوچھنا چاہتی ھےکہ پاکستان کےجرنیل کھرب پتی کیسے بنتےھیں
ابصار عالم زندہ باد
Absar did a great job
جزاك الله
الله أكبر
PTI aik deshatgard jamat hai 😢
واڈا سب ٹیک ءے لیکن عمران کی زندگی بچانی کی بل شٹ بات کرتا ھے
ابصار صاحب آب بہت سارے امید وار آہیں گے آب اس پارٹی کے کی امید وار آیں گے
فیصل واوڈا صاحب آج کلیئر جواب دے رہے ہیں ۔سب سوالوں کے
East or west both of you brilliant
Absar sb zbrdst analysis khub andar ki bast nikalwty haen ap
Good questions and very excellent vilog
فیصل واڈا نے جو ہر الزام بشری بی بی پر لگا دیا ہے اور عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے فیصل واڈا کی یہ بات کون مانیں گے سب کرپشن عمران خان کی ناک کے نیچے ہو رہی تھی ہر چیز کا عمران خان ذمہ دار ہے لیڈرشپ قبول کرتی ہے عمران خان کو بری ذمہ نہیں قرار دیا جا سکتا
فیصل واپڈا گورنمنٹ کا نام ھے
پاکستان کی تاریخ میں 19 وزیراعظم آئے۔۔
حیرت انگیز بات یہ کہ ان میں سب ہی اپنی مدت میعاد 5 سال مکمل کرنے سے پہلے نااہل کروا دیے گئے۔۔
ن لیگ،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا گیا اور کیا جارہا ہے اور سب کو ہی معلوم ہے کہ اس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے
افسوس یہ کہ نقصان میرے ملک پاکستان کا ہو رہا ہے پارٹیاں اور لوگ متحد نہیں کیونکہ سب کے مفادات مختلف ہیں
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
فوج کو یہ سمجھنا پڑے گا کہ ملک ہے تو فوج ہے ملک نہ رہا تو کیسی فوج اور کیسی پاور۔۔
اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے اس سے پہلے کہ پانی سر سے گزر جائے آمین 😢
Tumhen ya lafz establishment sikhane wale bhi Bharati hi hain. Unki Zaban Bolna kab band karogy? Apna Kuch ha Tum logon ka?
دھڑے بنا کر بھی ایک ھی چھتری کے نیچے جمع ھیں چھتری کو نہیں چھوڑ رھے
فیصل واڈا کو آج کیا ہو گیاھے کچھ عرصہ پہلے یہ ہروقت اس کے خلاف بولتا تھا لگتا ھے کہ اداروں نے اس کے اوپر سے ہاتھ اٹھا لئے ہیں اور اب یہ عمران کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ھے ۔
ویری گڈ ابصار عالم اپ کا پروگرام بہت اچھا تھا
Faisal wawda is an informer of the real rulers of pakistan. But he has a plauisible point.
سوڈا صاحب آپ بہت زھین ھیں مان لیا۔زندا باد
Jazakullah khair
Absar Bhai you are great person bec your question is goody.
ماشاءاللہ جزاك اللهُ ❤ Excellent
ابصار عالم فیصل آباد ی رنگ باز
گھٹیا ہونا ایک بات ہے مگر گھٹیا ہونے پر فخر کرنا
یہ بڑی بات ہے
خص کم جھاں پاک
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جو اس ظلم کو افواہیں سمجھتے ہیں ان کے بچوں پر ایسا حالات لے کر آئیں اللہ تعالیٰ کی لاٹھی جو اس یزیدی حکومت کے لئے جھوٹ بولتے ھیں
So far folly exists PTI will exist unless juggernauth disappears. Sorry wavda Niazi had evil intentions from day one from every angle. Do not try tosave Niazi blaming peerni for his ambitions.
ہونہہ خان نے اسے سیاست سکھائی۔ جسے سیاست کا پتہ نہیں ۔
پاکستان کے صحافیوں کو وکیلوں کو وزیروں کو ایک ساتھ جمع کر کے کسی چوک میں لٹکایا جائیں یہ سب کے سب پاکستان کے دشمنوں کے دشمن ہیں ان دشمنوں کو گرفتار کرکے سزائیں دی جائیں
Kun key next chance key liey ❤❤❤🎉😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Faisal wawda 👍👍👍👍 Ri8
Ye bushra bibi ko khan se alag krwana bohat zaroori hi yeh aurat ny hi khan ko yahan rak pohnchaya
Absaar Alam!
give him time to speak! Don't interfare!
اور واڈا صاحب سپر اییلیٹ کلاسیے ہیں اسی بنیاد پر اج حکومت کا حصہ بنے ہوے ہیں۔
Its called equalisation, a journalistic technique to balance the damage while its not like that in reality
Someone said 1500 so bad
یہ isi کابندہ ہے اس لیے تو اندر سے آگ لگانے کی کوشش یر رھاہے
Absar sahib, please don,t investigate faisal waoda sahib
Faisl vada shb such kh rha h Bushra bibi bhot bra game kheel rhee h
AllahBless you
This sob is a wolf in sheep’s skin.
Excellent Analysis
Absar sahb let him speak
Us waqt murshad the ab bhe murshad hai
I said many years ago that IK's wife threw him under the bus. I agree with Faisal Vowda.
Excellent talk show Absar Alam
Absar alam alam e sahafat ka king🎉❤🎉🎉❤
There is change in tone of this FW (tool of powerful). Which means ‘The powers’ are thinking to give a way through deal to a IK.
سینیئر صحافی پاکستان علی کائنات آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے ماشاءاللہ آپ پاکستانی صحافت کا سرمایہ ہیں اللہ رب العزت اپ کو ہمیشہ نظر بد سے محفوظ رکھے ہر قسم کے شر سے بھی محفوظ رکھے آمین ثمہ آمین دعا گو فقط ایک مخلص پاکستانی شہری
یہ آدمی ٹیبل پہ جوتے رکھ کر بات کیا کر تا تھا اور جن کے خلاف باتیں کیا کرتا تھا انھی لوگوں کے ووٹ سے سینیڑبناہےاب اسکی باتوں پر کیا یقین کریں
Absar sahab may be an honest man but he is extremely disoriented and stops making sense in the flow of his enthusiasm!!
He is big liar 🤥
Wada the king
InshAllah
Facial Wada is very much right
Well done Faisal
Wanda your full energy blood of poor people of Pakistan 😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Don't trust this tout he is not fair, pro pmln
یہ خان صاحب کی اصل بیگم ہے ۔ جو ایسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے ۔
Ameen
first
Good anchor
ابصار عالم نیے ابا کی تلاش شہباز نے تو اسکو پئمرا میں نہی لگانا لئذا بوٹ پالش کرو شاید کام بن جا یے
Absaralamverygood
Wow
Absar shab y comment 500/present write hy honey trap way of trap is israele way hy our faze shab KY dour many Islamabad hotels our mehfls many aam tha
سچی باتیں ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Read the Hamoodur Rahman commission report.
پتہ نہیں تھا فیصل ووڈا عاصم منیر کی طرح عہدہ نہ ملنے پر دشمنی میں اس حد تک چلا جائے گا کوئی ظرف بھی ہوتاہے
Faisl vada shb ka mtlb h k general Asif nwaz ke trah zher da kr mara ja sktta h or Jo apny bachoo ke na ho skkee vo Imran Khan ka saat vaffadar nhee ho skttee Bushra bibi bhot bra game kheel rhee h
Absar Alam s agay niklna oaht mushkal ha
جنرل ڈائر = جنرل عاصم منیر = جنرل عاصم ملک
ڈی چوک = کربلا چوک
بس لفظوں سے کھیلتے رھنا۔ 😂
@ حقیقت اگر لفظوں سے کھیلنا ہے تو ایسے ہی صہی👩✈️
@@M0h0m3d
صہی" نہیں "صحیح" لکھتے ھیں۔
@@M0h0m3d
حقیقت حقیقت ھوتی ھے,
الفاظ سے کھیلنے والوں کو جھوٹا اور دروغ گوہ کہا جاتا ھے۔
@ شکریہ تصہی کرنے کا اردو لکھنا نہی آتی کوشش ہے
فیصل واڈا سب کہانیاں
صرف بشرئ بی بی کے خلاف پراپوگنڈہ کررہا ہے ساتھ ساتھ ڈرا رہا ہے سب لوگ جانتے ہیں فیصل واوڈا کس قبیلے سے ہے
Wodda. A mysterious figure in present politics. He is a friend of none but his own interests.
فیصل واوڈہ پہلی مرتبہ ابصار عالم کے سوالوں کے آگے چت ہو گئے... ویلڈن ابصار صاحب 👏👏👏
Karya kash thy mall sumuglers hn ye kpk to punjab sirf kpk waly kyo aty hn
Sheraz Ahmed Sherazi ko kaisy pata chla ky unky WhatsApp on thy jbki wo khud container ky pass tha jahan WhatsApp nai chlta tha
Excellent both of you brilliant talk carry on
Wouda ne imran khan ko bachana hai❤❤❤🎉😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
آج واڈا کدھر جا رہا ہے بہت بڑی کوئی گیم ہے خان کی جان بچانی ہے خان چور نہیں یہ نہیں وہ نہیں اگر ایک شخص کی آنکھوں کے سامنے سب کچھ ہو رہا تھا اس نے کچھ نہیں کیا ایک عورت کے کہنے پر سب کچھ کررہا تھا پھر سوال تو پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایسے آدمی کو اتنی بڑی ذمہ داری دے سکتے ۔
بالکل درست فرمایا ھے ۔
Pti khatam nahi ho gi , viraan ho jaye gi Inshallah ( Mera kissi bhi siyaasi jamaat sey koye waasta nahi..) hum Sirf Pakistan main sakoon chahtey hein...
Good 👍 ❤️🩹 don, Khan ka kharab ladies NY Leye PTI ka mp mna ny🎉😊
Wada sab zindabad
NIC ❤ istore
Absar sab Faisal sab bilkul theek Keh rha same case hamari family ha same character ek aurat talaq yafta na hamara mamu ko hijack ker Liya howa pesa kha rhe properties enjoy ker rhe
Ibsar alim sab inrnrnashnal midea ko flsten mn inko kohn nzr nh arh india mn mslmano ka kohn nzar nh ara hi qsmer nzar nh arh hi or ap sahfi hzrat inki khbar ko baye kun kartiho
Good news Geoooooo
شیراز ینگ جرنلسٹ
Kia pti under 16 party …Wada is drunk
انا للہ وانا الیہ راجعون
عالم ڈوب مر منافق
Imran Khan Zindabad
Khasaman❤ nu ❤khani💙💜💚
کون مریم