Salam , main app ke youtube program bugut shoq se daikta hun lekn jo program app ne Mueen akhter pay banaya hey us ke liay alfaz dhondna mushkil hain . Intehai malomati program or especialy jis khubsurti se is main awaz ka jado jagaya gya hey wo lajawab hey .🙏
اللّٰہ پاک مرحوم معین اختر کی کلی معغفر ت فرمائے آمین اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
معین اختر کے بارے میں اچھی معلومات- ایک ہمدرد اور نادارو کی مدد کرنے والا سپر سٹار۔زندگی کے آخری حصہ میں تبلیغی جماعت سے بھی منسلک رہے ۔اللہ مغفرت کرے۔
ALLAH PAK jannat main jaga dy Ameen sum Ameen my favorite personality misss you moin akhter asy shaaf dill k mailk khush mijaz r mahnti ALLAH k neak r achy log
I used to think that he migrated pakistan from bombay india. But your information seems to be more correct. Very good information regarding legendary actor .
جنازے میں بڑا رش،نامور لوگ شوبز کے بھی ، مگر مجھے مشہور معروف کرکٹر ایشیئن بریڈ مین ظہیر عباس صاحب کو وھاں دیکھ کر خوشگوار حیرت ھوئی تھی۔معین صاحب بڑے بڑے دلوں میں موجود تھے اور ھیں۔یہ شعر مرحوم پر پوری طرح صادق اتا ھے۔ ھزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھے ۔، بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔،
Moin Bhai jasa fankar ab pada nhi Hoga, or ab too tv ka dour bhi samjho khatm hogaya ha, Thatar bhi band hogay han, comedy u tube tak mahdod Hogi ha., Moin Bhai or Umer sharif Bhai KY Jany KY bad comedy ka chapter band hogaya ha, Allah dono ki maghfiraf Kary or janat may Allah makam atta farmay, Ameen
میں ایکبار پھر سے مرحوم کی بابت کچھ ضروری اور مزید وضاحت کرنا لازمی سمجھتا ہوں جیسا کے اس سے پہلے میں انگریزی زبان میں بہت کچھ لکھ چکا ہوں مجھے نہیں معلوم کے معین نے اپنی رہائش لیاری کس بنا پر بتائی ہے میرے مرحوم کے ساتھ بہت اچھے مراسم رہے ہیں میں جب بھی پاکستان آتا تھا معین سے ملاقات یقینی ہوتی تھی وہ اکثر سبحانی با یونس کے پاس پیر کالونی آتے تو بھی سرسری صحیح ملاقات ہوجاتی تھی سبحانی با یونس میرے گھر سے دو گلی چھوڑ کر رہائش رکھتے تھے اب بھی پیر کالونی میں مینا بازار نامی ایک محلہ ہے وہاں کے پرانے لوگ سبھی معین سے واقفیت رکھتے تھے کیونکہ اس زمانے میں راجہ بھائی نامی ایک رئیس کپڑوں کے بیوپاری رہا کرتے تھے وہ اکثر معین کے اوپر اپنی شفقت فرماتے تھے میں عمر خطاب خان سے معافی چاھتا ہوں مجھے نہیں پتہ تھا کے معین نے اپنی اوائل کی زندگی جو اس نے لالوکھیت میں گزاری تھی کس وجہ سے اس نے لیاری کا نام لیا جب کے ہماری عمریں اس وقت بامشکل پندرہ سولہ برس کی رہی ہونگی اس وقت سے ہم ایکدوسرے سے واقف رہے ہیں خدا معین کے درجات بلند فرمائے اور اس کے گناہ کبیرہ و صغیرہ کو معاف فرمائے آمین
آپ نے بہت اہم معلومات شیئر کیں۔ میں عمر خطاب آپ سے مخاطب ہوں۔ میری معین بھائی سے بے شمار ملاقاتیں رہیں۔ یہ بائیو گرافی ایک ٹی وی پروگرام کے سلسلے میں تھی جو ان کی زندگی میں نشر ہوچکا تھا۔ اس میں سیما رضوی کے ذکر پر وہ مجھ سے ناراض بھی ہوئے تھے۔ لیاری کی رہائش کا قصہ 1948 کے آس پاس زمانے کا ہے۔ ان کی رہائش کئی بار تبدیل ہوئی۔ گلشن تیرا ڈی اور پھر آخری ملیر کینٹ میں تھی۔
ہمارے بچپن وہ بوہرہ پیر کے قریب شیشہ مارکیٹ میں ایک بلڈنگ میں رہائش پذیر تھے اسی بلڈنگ میں ہمارے تایا کی رہائش تھی اسلئے ہمیں یہ بات کنفرم پتہ ہے۔ لکڑی کی ٹال کے سامنے
معین اختر کی فیملی مبنی سے انے کے بعد اپنی نانی کے گھر جو بندر روڑ عید گاہ مٹ واقع ہے اس کیے بعد وہ لیا قت اباد میں شفٹ ہونے انکی والدہ مرحومہ اسکول ٹیچر تھیں انکے والد پریس میں کام کرتے ےھے اور بہت کچھ پھر کبھی
اس ویڈیو میں دی گئی معلومات خود معین اختر مرحوم کی فراہم کردہ ہیں۔ ہماری تخلیق یا تحقیق نہیں۔ لیکن آپ اپنی یاداشتیں ضرور شیئر کریں بلکہ اس معلومات کا حوالہ بھی شیئر کریں۔
Moen sahab ko hum bachpan se dekh rahay hein..Anwar Maqsood sahab or Bushra Ansari in 3 no ki chemistry char chand laga deti thi..jb Moen sahab ki death hoi to bakhuda asa laga j say koi ghr ka fard chala gaya boht dino tk ghr me udasi rhi...Allah un.k darjaat buland karay..ameen😢
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر بہت خوب اندازِ بیاں ہے اور اردو بھی بہت اچھی ہے آپ نے بہت پرانی اور یادگار تصاویر شیٸر کیں شکریہ ھمیشہ خوشں رھو آپکا شکریہ اپنا خیال رکھنا اللہ آپکو صحت دے پھرملتے ھیں شب بخیر پاکستان زندہ باد
@@MetroLiveTV1 ان کی اولاد سے کہیں کہ معین اختر کی قبر پر جایا کریں کیونکہ عمر شریف مرحوم کے علاوہ کوئی بھی ان کی قبر پر نہیں جاتا تھا اور اب تو وہ بھی نہیں رہے
Mashalla bohat qabil bohat shandar insan th allah pak marhoum ka darjat buland karay bohat hi qabil har dil azize personalty th mery walid marhoum ko moin Akhtar bohat pasand th walid sahab bhi mery up alhabad ka th
معین اختر انڈیا سے جب مائی گریٹ کرے تو جمشید روڈ حیدرآباد کالونی میں رہتے تھے اور حیدرآباد دکن سے بیلونگ کرتےتھے ان کی انور مقصود کیساتھ اتنی اچھی باؤنڈنگ اس لئے تھی کیوں کہ2٫9 حیدرآباد دکن سے بیلونگ کرتے تھے
اس میں شک نہیں معین اختر صاحب ایک بڑے ارٹسٹ کے ساتھ ساتھ ایک بہت مہذب انسان بھی تھے۔غریب ہرور سخی بڑے تھے۔غریب لڑکیوں کی شادی جہیز اور کئی غریب کے وظیفے باندھنا،یہ نیکیاں معین صاحب کے ساتھ گئی ھیں۔
Allha muje Moeen Akhter ke Qabar ko dekh kr bhot dukh hota he.dekh kr lgta he jesa wahan koe brso say aya nai he.In k tamam bachon say guzresh hay k wo Fateha k lea aya krean.or un ke Qabar pr tujaa den.walid koe bhol jane wale chez nai ok
Aapko. Bata de janaab moin Akhtar saab dev anand saab ke bhi fan the aur meri maujudagi me London me ek dost ke ghar dinner bhi kiye jiski tasveer hai aur baad ne kai baar Devsaab se bhi phone pe baat hui unki
اللہ پاک تر کی مغفرت کرے اور صغیرہ کبیرہ گناہ کو معاف کرے لیکن ہمارے اسلام میں فلم زندگی کی کوئی حیثیت نہیں نہ ہمارا سلام اس کو پسند کرتا ہے دین کی خاطر انہوں نے کیا کیا ایسی کمائی کو صدام پسند نہیں کرتا ہے یہ سب گناہ کے زمرے میں اتے ہیں فلمی لائن پھر بھی اللہ پاک ان کی مغفرت کرے کے درجات بلند کرے امین
میرا خیال ہے کہ ہمیں صرف اپنی اور دوسروں کی مغفرت کی دعا کرنی چاہیے اور خود خدا بننے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ پوری اسلامی دنیا کی حالت شرم ناک اور رسوائی کا سبب ہے۔
میں جس معین اختر کو جانتا ہوں وہ 1963-64 میں میٹرو پولیس اسکول میں عیدگاہ میں پڑھتے تھے جو کہ پرانے جنگ اخبار کے دفتر سے ایک بلڈنگ اگے بندر روڈ کی طرف تھا۔ اس ذمانے میں کارنر پر جوبلی ریسٹنرنٹ ایرانی ہوٹل ہوتا تھا۔ ہماری عمر کے لڑکے اکثرمعین کو گھیر لیتے پھے وہ اس وقت کے مقبول اداکار. محمد علی اور وحید مراد کے ڈائیلاگ کی نقل بہت خوبصورتی سے اتار تے تھے۔ مختلف جانوروں کی بھی بہت اچھی نکالتے تھے۔ اس ذمانے میں گلوکار اخلاق احمد جو ھم سے تین چارسال بڑہے تھے وہ بھی أتے تھے۔ وہ احمد رشدی اور محمد رفیع کے گانے بہت اچھے گاتے تھے۔ جوبلی ریسٹہرنٹ میں اخلاق احمد نے احمد رشدی کا گانا " وہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں أدمی کا" اج بھی اخلاق احمد کی أواز میں رس گھولتا ھے۔ ایک لڑکا اردو بازار کی طرف رہتا تھا وہ بینت کی کرسی کی کی پلائی کی سیٹ سے ڈھولک خوب بجاتا تھا۔ پھر معین اختر ترقی کرتا چلا گیا اور اخلاق احمد بھی فلمون میں گانے گانے لگے اور ہماری ملاقاتون کا سلسلہ ختم ہوگیا وہ بڑے فنکار بن گئیے۔ معین اختر سے میں ڈرتا تھا کہ جو ھم أپس میں مذاق کرلیتے تھے ایک دوسرے کو چپت بھی مار دیتے تھے معین بہت تیز ہوگیا تھا پتہ نہیں اب اس کا رویہ کیسا ہوگا۔ بحرحال معین نہ صرف بڑا اداکار تھا بلکہ وہ ایک بہت بڑا أدمی بھی تھا۔
This biography of late Moin Akkhtar is full of errors and false information During the era of sixties Moin Akhtar was a resident of lalukhet and Qasimabad to be precise In the beginning of 1960s he was part of Jubilee Art Circle a group of artists who used to perform in weddings and birthday parties Moin Akhtar spent most of his early days in PIB colony Almost every day he would cross the NADDI from Qasimabad to enter the PIB Colony and sit with us and share his stories At the time he was always broke and had no money to buy a cup of tea Zia Mohiuddin would support him with his already worn flashy clothing and financial support when desire Moin Akhtars first ever car was a Volkswagen and I believe it was 1962 or 1964 model it was a second hand car The very first time in 1975 when he came to Canada along with Mehdi Hassan Noor Jahan and Farida Khanum he stayed with me in my apartment in Toronto It is the fact that his father used to beat him up furiously Also Moins father forced him to get married in his early start of his career I could be wrong in saying this I think his father was a school teacher or so mind you it has been almost 60 years if not more May God bless his soul and reward him a place in Paradise Amen
کوئی لکھ رھے ھیں۔معین اختر اور ان کے والد بمبئی کے رھنے والے تھے۔کوئی بہار کوئی حیدر اباد دکن اور کہہ رھے ھیں۔مراد ابا د کے رھنے والے تھے۔اب تو مجھے یہ شک ھورھا ھے یہ انڈیا کے تھے بھی یا نہیں؟یہی حال کراچی میں رھنے کا ھے۔اپ کہہ رھے ھیں لیاری اور کوئی لکھ رھا ھے۔لالوکھیت کے رھنے والے تھے کوئی پی ائی بی،کوئی ناظم اباد ارے بھائی کراچی کے رھنے والے بھی تھے یا نہیں؟
پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ بائیو گرافی خود معین بھائی نے لکھوائی۔ ان کی یادداشتوں پر مشتمل ہے۔ دوسرا وہ لیاری کے بعد کئی علاقوں میں رہائش پذیر رہے کیونکہ کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔ بھارت کے حوالے سے بھی لوگوب نے طرح طرح کی باتیں مشہور کررکھی ہیں۔
Salam , main app ke youtube program bugut shoq se daikta hun lekn jo program app ne Mueen akhter pay banaya hey us ke liay alfaz dhondna mushkil hain . Intehai malomati program or especialy jis khubsurti se is main awaz ka jado jagaya gya hey wo lajawab hey .🙏
Many many thanks and thank you for your love and appreciation ❤️❤️❤️🤲
اللہ تعالی معین اختر کو جوار رحمت میں جگہ دے جنت الفردوس عطا کرے درجات بلند کرے امین ثم امین یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Aameen ❤️🤲
یارب العالمین معین اختر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرما آمین یارب العالمین
Aameen 🤲❤️
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
Aameen
Ameeeen sum ameeen sum ameeen ❤
اللّٰہ پاک مرحوم معین اختر کی کلی معغفر ت فرمائے آمین اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
🤲♥️
Super se upar hai Moin sir ji mahan kalakar aur salute love you dil se 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank you so much for your love ❤️❤️❤️❤️
@@SudhirKumar-rx4rn
ALLAH PAK jannat Mai ala maqam ata kry ameen sum Ameen 🤲🏻❤️
Moin akhtar jaisa funkar dobara paida nahi ho ga Allah tala un ko janat ul firdose me alla maqam ata fermaye ameen
Aameen ❤️
معین اختر کے بارے میں اچھی معلومات- ایک ہمدرد اور نادارو کی مدد کرنے والا سپر سٹار۔زندگی کے آخری حصہ میں تبلیغی جماعت سے بھی منسلک رہے ۔اللہ مغفرت کرے۔
امین و جزاک اللہ ❤️🤲
He is legend and pride of Pakistan ❤❤❤❤
Yes ❤️❤️👍
bohat achhi maloomat fraham ki hain lyari se kafi namwar fankar nikle hain masha allah
Thank you for your love ❤️
اللّٰہ معین اختر کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے الٰہی آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین
وہ ہر پاکستانی گھر کا فرد تھے
بے شک
The great Moin Akhtar. The one and only. Absolutely a legend. 🇨🇦
No doubt ❤️🤲
اس جیسا فنکار ❤کبھی پیدا نہیں ھو گا ۔اللہ پاک ان کو جنت میں بلند مقام دے آمین 🤲🤲
کوئی شک نہیں۔ لیجنڈ ❤️🤲
ALLAH PAK jannat main jaga dy Ameen sum Ameen my favorite personality misss you moin akhter asy shaaf dill k mailk khush mijaz r mahnti ALLAH k neak r achy log
Koi shak nahi, true legend ♥️🤲
Bhot He Khobsurat Insan actor. aj tak moen kay level tak kui nahi aya
No doubt ❤️❤️🤲
He is my favorite actor may his soul rest in peace in heaven 🙏
Aameen ❤️
Thanks for sharing
Thanks for watching!❤️🤲
I used to think that he migrated pakistan from bombay india.
But your information seems to be more correct.
Very good information regarding legendary actor .
Thank you for your love. This biography written as he told. ❤️
مراد آباد سے تعلق ھے
@Hello-jq6qb yes
میری پیدائش حنیف منزل کے قریب ایک گھر میں ہوئی لیکن یہ جگہ مسان روڈ بہار کالونی دس نمبر کہلاتی تھی
جی یہ بھی درست ہے۔ انہوں نے ریفرینس کے لیے حنیف منزل کا نام لیا۔
Moein Akhtar bhai ka koei sani nahe vo hamaray Dill ma zinda hen, Allah pak inki maghfirat karay AMEEN
❤️
❤❤🎉بہت اعلیٰ 🎉❤❤
thank u
Legendry artist and pride of pakistan Moin Akhtar.
❤️❤️❤️🤲
ھنوز حل طلب ھے۔
آپ تو اہل زبان لگتے ہیں۔
آپ کی یہ کاوش قابل تحسین ھے۔ پسند آئی۔
اپلوڈ کرنے کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ھوں۔
جی بالکل۔ اردو تلفظ اور ادائیگی پر کوئی کمپرومائز نہیں۔ ♥️🤗 دلی تشکر
میرے ساتھ میرے مینٹور معین اختر کی تصویر کو اس ویڈیو میں شامل کرنے پر میٹرو لائیو عمر خطاب خان بھائی اور ٹیم کا ممنون ھوں 🤝💐نعیم نثار
جناب آپ کا پرانا ساتھ اور تعلق تھا ان سے۔ ❤️🤲
Good hy. maza aya dekh kr
Thank you ❤️
❤moen hktr aza bast🌹🇵🇰 maent man❤ilekt allha nko jazaakar ata kara amen, 🇵🇰🌹❤️💕💖
Aameen ❤️❤️❤️👍
Zaberdast information 👏
Thanks for liking❤️👍
Allah marhoom moin akhtar sahab ki maghfirat farmae unhoon ne logon me muskurahatein bantein
ناقابل فراموش فن کار۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین
ALLAH TAALA MOIN AKHTAR KEE MAGHFARAT FARMAYE AUR UNKAY DARJAT BULAND FARMAYE ! AMEEN SUMMA AMEEN !
Aameen
ALLAH may bless his soul ,his mother was a Pashtun from Swabi ,therefore ,he was very fluent in Pashto
Really amazing information 👍 thank you for sharing this valuable info.
Allah Tala darjaat bulandd farmayen Aameen ❤
Aameen
جنازے میں بڑا رش،نامور لوگ شوبز کے بھی ، مگر مجھے مشہور معروف کرکٹر ایشیئن بریڈ مین ظہیر عباس صاحب کو وھاں دیکھ کر خوشگوار حیرت ھوئی تھی۔معین صاحب بڑے بڑے دلوں میں موجود تھے اور ھیں۔یہ شعر مرحوم پر پوری طرح صادق اتا ھے۔ ھزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھے ۔، بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔،
بالکل درست ❤️ معین بھائی لاکھوں میں ایک تھے اور ہیں۔
Legends never dies.
Very true 🤲❤️
Very Nice and Wonderful information you Shared 👏👌. Thanks 🙏
So nice of you❤️
MOIN AKHTAR MARHOOM PAKISTAN KAY BOHAT GREAT FUNKAR THAY ! WOH PAKISTAN KAY BOHAT QEEMTI ASASA THAY !
Koi shak nahi. The real legend ❤️
Moin Bhai jasa fankar ab pada nhi Hoga, or ab too tv ka dour bhi samjho khatm hogaya ha, Thatar bhi band hogay han, comedy u tube tak mahdod Hogi ha., Moin Bhai or Umer sharif Bhai KY Jany KY bad comedy ka chapter band hogaya ha, Allah dono ki maghfiraf Kary or janat may Allah makam atta farmay, Ameen
Aap ne 100% durust farmaya. Comedy ka the end hogya. ❤️🤲
میں ایکبار پھر سے مرحوم کی بابت کچھ ضروری اور مزید وضاحت کرنا لازمی سمجھتا ہوں جیسا کے اس سے پہلے میں انگریزی زبان میں بہت کچھ لکھ چکا ہوں مجھے نہیں معلوم کے معین نے اپنی رہائش لیاری کس بنا پر بتائی ہے میرے مرحوم کے ساتھ بہت اچھے مراسم رہے ہیں میں جب بھی پاکستان آتا تھا معین سے ملاقات یقینی ہوتی تھی وہ اکثر سبحانی با یونس کے پاس پیر کالونی آتے تو بھی سرسری صحیح ملاقات ہوجاتی تھی سبحانی با یونس میرے گھر سے دو گلی چھوڑ کر رہائش رکھتے تھے اب بھی پیر کالونی میں مینا بازار نامی ایک محلہ ہے وہاں کے پرانے لوگ سبھی معین سے واقفیت رکھتے تھے کیونکہ اس زمانے میں راجہ بھائی نامی ایک رئیس کپڑوں کے بیوپاری رہا کرتے تھے وہ اکثر معین کے اوپر اپنی شفقت فرماتے تھے میں عمر خطاب خان سے معافی چاھتا ہوں مجھے نہیں پتہ تھا کے معین نے اپنی اوائل کی زندگی جو اس نے لالوکھیت میں گزاری تھی کس وجہ سے اس نے لیاری کا نام لیا جب کے ہماری عمریں اس وقت بامشکل پندرہ سولہ برس کی رہی ہونگی اس وقت سے ہم ایکدوسرے سے واقف رہے ہیں خدا معین کے درجات بلند فرمائے اور اس کے گناہ کبیرہ و صغیرہ کو معاف فرمائے آمین
آپ نے بہت اہم معلومات شیئر کیں۔ میں عمر خطاب آپ سے مخاطب ہوں۔ میری معین بھائی سے بے شمار ملاقاتیں رہیں۔ یہ بائیو گرافی ایک ٹی وی پروگرام کے سلسلے میں تھی جو ان کی زندگی میں نشر ہوچکا تھا۔ اس میں سیما رضوی کے ذکر پر وہ مجھ سے ناراض بھی ہوئے تھے۔ لیاری کی رہائش کا قصہ 1948 کے آس پاس زمانے کا ہے۔ ان کی رہائش کئی بار تبدیل ہوئی۔ گلشن تیرا ڈی اور پھر آخری ملیر کینٹ میں تھی۔
ہمارے بچپن وہ بوہرہ پیر کے قریب شیشہ مارکیٹ میں ایک بلڈنگ میں رہائش پذیر تھے اسی بلڈنگ میں ہمارے تایا کی رہائش تھی اسلئے ہمیں یہ بات کنفرم پتہ ہے۔ لکڑی کی ٹال کے سامنے
جی آپ نے درست فرمایا۔ معین بھائی کی فیملی چونکہ کرائے کے مکان میں رہتی تھی لہٰذا انہوں نے کئی بار رہائش تبدیل کی۔ ❤️🤲
معین اختر کی فیملی مبنی سے انے کے بعد اپنی نانی کے گھر جو بندر روڑ عید گاہ مٹ واقع ہے اس کیے بعد وہ لیا قت اباد میں شفٹ ہونے انکی والدہ مرحومہ اسکول ٹیچر تھیں انکے والد پریس میں کام کرتے ےھے اور بہت کچھ پھر کبھی
اس ویڈیو میں دی گئی معلومات خود معین اختر مرحوم کی فراہم کردہ ہیں۔ ہماری تخلیق یا تحقیق نہیں۔ لیکن آپ اپنی یاداشتیں ضرور شیئر کریں بلکہ اس معلومات کا حوالہ بھی شیئر کریں۔
Moen sahab ko hum bachpan se dekh rahay hein..Anwar Maqsood sahab or Bushra Ansari in 3 no ki chemistry char chand laga deti thi..jb Moen sahab ki death hoi to bakhuda asa laga j say koi ghr ka fard chala gaya boht dino tk ghr me udasi rhi...Allah un.k darjaat buland karay..ameen😢
Beshak aisa hi tha. Un se piyar karne wale har fard ka yehi haal tha. We all miss him🤲❤️❤️
Moin akhter ka funny drama jiska naam hai SUCH MUCH bht zbrdst tha kia Kamal ki acting ki ❤
No doubt 👍❤️🤲
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم
ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر
بہت خوب اندازِ بیاں ہے اور اردو بھی بہت اچھی ہے آپ نے بہت پرانی اور یادگار تصاویر شیٸر کیں شکریہ
ھمیشہ خوشں رھو آپکا شکریہ اپنا خیال رکھنا اللہ آپکو صحت دے پھرملتے ھیں شب بخیر پاکستان زندہ باد
شکریہ جناب۔ دلی تشکر
Moin Akhter Allah bless you Ameen ❤️
Aameen
YA ALLAH GIVE HIM JANNAT UL FIRDOUS AAMEEN SUMMA AAMEEN
Aameen 🤲❤️
Very informative ❤️
So glad!❤️❤️🤲
معین اختر کی اُردو بولنے سے ہی اور لہجے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا تعلق یو پی سے ہو سکتا ہے بمبئی یا بہار سے نہیں ہوسکتا
بالکل ایسا ہی ہے👍❤️
معین اختر ماڈل کالونی قبرستان میں سپردِ خاک ہیں
Ji bilkul ❤️🤲
@@MetroLiveTV1 ان کی اولاد سے کہیں کہ معین اختر کی قبر پر جایا کریں کیونکہ عمر شریف مرحوم کے علاوہ کوئی بھی ان کی قبر پر نہیں جاتا تھا اور اب تو وہ بھی نہیں رہے
❤❤❤❤❤🙏🌹🙏
♥️♥️♥️♥️
Lakin aap kuch Batana Bul gie k. Akri wqt me malir cant me rahte the or model colony kbrustan me mdfn han🇵🇰
یہ باتیں ہم بھولے نہیں۔ طوالت کے پیش نظر ذکر نہیں کیا۔ ان پر تو پوری کتاب لکھی جاسکتی ہے۔
Mashalla bohat qabil bohat shandar insan th allah pak marhoum ka darjat buland karay bohat hi qabil har dil azize personalty th mery walid marhoum ko moin Akhtar bohat pasand th walid sahab bhi mery up alhabad ka th
Thank you so much for your love ❤️🤲God bless you
Moin akhtar pravd of pakistan i mis u moin bhai
❤️👍🤲
❤❤❤❤
❤️❤️🤲
معین اختر انڈیا سے جب مائی گریٹ کرے تو جمشید روڈ حیدرآباد کالونی میں رہتے تھے اور حیدرآباد دکن سے بیلونگ کرتےتھے ان کی انور مقصود کیساتھ اتنی اچھی باؤنڈنگ اس لئے تھی کیوں کہ2٫9 حیدرآباد دکن سے بیلونگ کرتے تھے
ان کی اپنی باتوں پر تو یقین کرلیں۔
اس میں شک نہیں معین اختر صاحب ایک بڑے ارٹسٹ کے ساتھ ساتھ ایک بہت مہذب انسان بھی تھے۔غریب ہرور سخی بڑے تھے۔غریب لڑکیوں کی شادی جہیز اور کئی غریب کے وظیفے باندھنا،یہ نیکیاں معین صاحب کے ساتھ گئی ھیں۔
نیکیاں ساتھ تو جاتی ہیں لیکن دنیا میں بھی موجود رہتی ہیں۔ دعاؤں کے لیے ❤️🤲👍
Grand father belongs to Muradabad and Father belongs to Bombay India
This biography was written as he told to Umar Khitab Khan (the author).
My favourite person
❤️
معین اختر کے بارے میں دوسری بات ان کا تعلق مراد آباد سے نہیں تھا بلکہ بقول ان کے والد کے بہار سے تھے
یہ معلومات معین اختر مرحوم نے ہی دی تھیں جناب۔
@@MetroLiveTV1
کیونکہ معین کے والد محبوب بھائی ایوب صاحب کی فیکٹری میں کام کیا کرتے تھے میری محبوب بھائی سے وہیں ملاقات ہوئی تھی
آپ سے تو ایک الگ انٹریو کرنے کو دل چاہ رہا ہے اب۔ کیا اسکائپ پر ممکن ہے؟
Commentry achchi hai lekin pasmanzar mein chal rahi vedio aur mauseeqi disturbing hai.
Thank you so much for your valuable feedback. Zara wazahat karain k video main kia issues hain ta k hum ayenda khyal rakhain❤️❤️🙏
Allha muje Moeen Akhter ke Qabar ko dekh kr bhot dukh hota he.dekh kr lgta he jesa wahan koe brso say aya nai he.In k tamam bachon say guzresh hay k wo Fateha k lea aya krean.or un ke Qabar pr tujaa den.walid koe bhol jane wale chez nai ok
Ji durust farmaya aap ne. Allah pak apna karam farmae un par🤲❤️
👍
❤️❤️
معین اختر شاید بہاری فیملی سے تھے ان کا لب ولہجہ ملتا ہے
جی بالکل نہیں۔ بہاری تو وہ کبھی نہ تھے🤗
Memon yeh Kisi Gujrati family sy thy
🤣🤣🤣🤣ye teer hai ya tukka ?
Aapko. Bata de janaab moin Akhtar saab dev anand saab ke bhi fan the aur meri maujudagi me London me ek dost ke ghar dinner bhi kiye jiski tasveer hai aur baad ne kai baar Devsaab se bhi phone pe baat hui unki
Ji durust farmaya aap ne. Kai Indian celebrities se inki achhi dosti thi
اِن کی تدفین کہاں ہوئی تھی
کون سے قبرستان میں دفن ہیں؟ اگر کسی صاحب کو پتا ہے تو پلیز بتائیے🙏
ماڈل ٹاؤن کراچی۔ ایئرپورٹ کے قریب
He was change smoker
@akhtarshahbaz6951 yes👍
اللہ پاک تر کی مغفرت کرے اور صغیرہ کبیرہ گناہ کو معاف کرے لیکن ہمارے اسلام میں فلم زندگی کی کوئی حیثیت نہیں نہ ہمارا سلام اس کو پسند کرتا ہے دین کی خاطر انہوں نے کیا کیا ایسی کمائی کو صدام پسند نہیں کرتا ہے یہ سب گناہ کے زمرے میں اتے ہیں فلمی لائن پھر بھی اللہ پاک ان کی مغفرت کرے کے درجات بلند کرے امین
میرا خیال ہے کہ ہمیں صرف اپنی اور دوسروں کی مغفرت کی دعا کرنی چاہیے اور خود خدا بننے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ پوری اسلامی دنیا کی حالت شرم ناک اور رسوائی کا سبب ہے۔
👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑
🤲❤️
I think Moin Akhtar belong to Hyderabad India not MURADABAD UP
This biography was written as he told to Umar Khitab Khan (the author).
Ya Allah Forgive Everyone Ameen Sumah Ameen
Aameen
میں جس معین اختر کو جانتا ہوں وہ 1963-64 میں میٹرو پولیس اسکول میں عیدگاہ میں پڑھتے تھے جو کہ پرانے جنگ اخبار کے دفتر سے ایک بلڈنگ اگے بندر روڈ کی طرف تھا۔ اس ذمانے میں کارنر پر جوبلی ریسٹنرنٹ ایرانی ہوٹل ہوتا تھا۔ ہماری عمر کے لڑکے اکثرمعین کو گھیر لیتے پھے وہ اس وقت کے مقبول اداکار. محمد علی اور وحید مراد کے ڈائیلاگ کی نقل بہت خوبصورتی سے اتار تے تھے۔ مختلف جانوروں کی بھی بہت اچھی نکالتے تھے۔ اس ذمانے میں گلوکار اخلاق احمد جو ھم سے تین چارسال بڑہے تھے وہ بھی أتے تھے۔ وہ احمد رشدی اور محمد رفیع کے گانے بہت اچھے گاتے تھے۔ جوبلی ریسٹہرنٹ میں اخلاق احمد نے احمد رشدی کا گانا " وہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں أدمی کا" اج بھی اخلاق احمد کی أواز میں رس گھولتا ھے۔ ایک لڑکا اردو بازار کی طرف رہتا تھا وہ بینت کی کرسی کی کی پلائی کی سیٹ سے ڈھولک خوب بجاتا تھا۔ پھر معین اختر ترقی کرتا چلا گیا اور اخلاق احمد بھی فلمون میں گانے گانے لگے اور ہماری ملاقاتون کا سلسلہ ختم ہوگیا وہ بڑے فنکار بن گئیے۔ معین اختر سے میں ڈرتا تھا کہ جو ھم أپس میں مذاق کرلیتے تھے ایک دوسرے کو چپت بھی مار دیتے تھے معین بہت تیز ہوگیا تھا پتہ نہیں اب اس کا رویہ کیسا ہوگا۔ بحرحال معین نہ صرف بڑا اداکار تھا بلکہ وہ ایک بہت بڑا أدمی بھی تھا۔
ان یادداشتوں کو یہاں پیش کرنے پر دلی تشکر۔ آپ کا منظرنامہ ہمیں اس دور میں لے گیا۔ آج کل آپ کہاں ہوتے ہیں اور پھر کبھی ان سے ملاقات رہی۔ ❤️❤️🤲
Kia Jang Akhbar Ka Daftar Sabri Nihari Wala Chok pr tha??
ایم ایم بشیر صاحب بذات خود کراچی کی ایک تاریخی شخصیت ہیں ...آفتاب عالم خان کراچی والا
@Afalam9085 یہ تو ہماری خوش قسمتی ہوئی کہ بشیر صاحب نے اپنی یادداشتیں شیئر کیں۔ ہم چاہیں گے کہ وہ ہمارے چینل کے لیے ویڈیو انٹرویو ریکارڈ کروائیں۔ ❤️
Father ki death moin Akhtar ki birth k 8 month bad hova
But moin akhter apna father se acting ki wajha say mar khatay rahay hai.
یہ کس نے کہا؟ ان کے والد کا انتقال معین اختر کے بھی بعد ہوا۔ کون سی کتابیں پڑھ رہے ہیں آپ 🤣🤗
معین اختر کے والدین نے یو پی سے نہیں بلکہ بمبٸی سے ہجرت کی تھی بغیر تصدیق کے معلومات آگے نہیں بڑھانا چاھٸے ۔
یہ بائیو گرافی معین اختر کی یادداشتوں سے مرتب کی گئی ہے۔
بھائی جان آپنی معلومات درس کریں وھ لالو کھیت سی ون ایریا میں بچپن گزارا آج بھی ان ک ساتھی موجود ہیں
لالو کھیت میں ان کا بچپن نہیں لڑکپن گزرا۔ یہ معلومات خود معین بھائی نے دی تھیں جناب۔
Aik Bhai sb kahtay Hain wo Eid Gha Bundar Road pr rahty thy Ikhlaq Ahmad b Sath hoty thy confused.
بلکل درست ھے بھائی
دراصل سب ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
Moin.akhtar.ne.jab.carier.shora.kia.wo.ilaqa.tha.liaqat.abad.c.area.
🙏
He was lalu khati
@akhtarshahbaz6951 he was not but yes long time lived there
سیما رضوی سے شادی ہوئی اور طلاق بھی ہوئی۔۔ آپ کی معلومات اس سلسلہ میں کافی کم ہیں
جی ایسا بالکل نہیں ہوا۔
😢
🤲❤️
Tesry Qist Mein Mein Umar Shahreef Bhay Kay Sath Hoon
Very nice 👍
Mein Hansty Basty Mein Mein Moin Akhtar Bhay Kay Sath Hoon Moin Bhay Dramy Mein Apny Dost Say Baat Karty Hein Awr Mein Wahan Langrata Howa Ulty Hath Key Tarf Jakar Beth Jata Hoon
Buht khoob 👍👍👍
London Mein Ham Nay Bhy Sheks Pear Kay Dramy Key Yeh Hein
Wow, that's awesome 👍
Bagho Bahar Char Dar Wesh Dramy Mein Jam Shed Ansary Awr Talat Husain Hamien Bta Rahy Thy Kh Aesy Aesy Karo
❤️👍👍
anwer maqsood sy pouch lain
Kia poochhain،?
This biography of late Moin Akkhtar is full of errors and false information During the era of sixties Moin Akhtar was a resident of lalukhet and Qasimabad to be precise In the beginning of 1960s he was part of Jubilee Art Circle a group of artists who used to perform in weddings and birthday parties Moin Akhtar spent most of his early days in PIB colony Almost every day he would cross the NADDI from Qasimabad to enter the PIB Colony and sit with us and share his stories At the time he was always broke and had no money to buy a cup of tea Zia Mohiuddin would support him with his already worn flashy clothing and financial support when desire Moin Akhtars first ever car was a Volkswagen and I believe it was 1962 or 1964 model it was a second hand car The very first time in 1975 when he came to Canada along with Mehdi Hassan Noor Jahan and Farida Khanum he stayed with me in my apartment in Toronto It is the fact that his father used to beat him up furiously Also Moins father forced him to get married in his early start of his career I could be wrong in saying this I think his father was a school teacher or so mind you it has been almost 60 years if not more May God bless his soul and reward him a place in Paradise Amen
This biography was written as he told to Umar Khitab Khan (the author).
Yeh 7 Wen Qist They
Good
کوئی لکھ رھے ھیں۔معین اختر اور ان کے والد بمبئی کے رھنے والے تھے۔کوئی بہار کوئی حیدر اباد دکن اور کہہ رھے ھیں۔مراد ابا د کے رھنے والے تھے۔اب تو مجھے یہ شک ھورھا ھے یہ انڈیا کے تھے بھی یا نہیں؟یہی حال کراچی میں رھنے کا ھے۔اپ کہہ رھے ھیں لیاری اور کوئی لکھ رھا ھے۔لالوکھیت کے رھنے والے تھے کوئی پی ائی بی،کوئی ناظم اباد ارے بھائی کراچی کے رھنے والے بھی تھے یا نہیں؟
پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ بائیو گرافی خود معین بھائی نے لکھوائی۔ ان کی یادداشتوں پر مشتمل ہے۔ دوسرا وہ لیاری کے بعد کئی علاقوں میں رہائش پذیر رہے کیونکہ کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔ بھارت کے حوالے سے بھی لوگوب نے طرح طرح کی باتیں مشہور کررکھی ہیں۔
Hanif manzil is the famous building in the whole city and near to my home agrataj colony
Good 👍
I also live next to hanif manzil yousaf manzil
I also lived next to hanif manzil yousaf manzil
Great to know this 👍
Awr Aakhry Qist Mein Mein Behroz Sabz Wary Bhay Key Shady Key Waqt Un Kay Sedhy Kandhy Kay Sath Jhot Kar Khara Hoon
Wow, that's great 👍
His son is mawali lives in karachi
His name mansoor moin .
Mawali?
❤❤
❤️❤️❤️