ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ایمان تازہ ہو گیا علماء اہل سنت زندہ باد اللہ تعالیٰ مغفرت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ والحمدللہ والحمدللہ سبحان اللہ سبحان اللہ وبحمدہ اللہ کریم اپ کو حق کہنے کی اور ہمیں حق سننے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق عطا فرمائے اللہ کریم اپ کے درجات بلند فرمائے اپ کی تقریر سے ایمان تازہ ہو گیا
الحمد للہ میں اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی ہوں اور میرا عقیدہ ہے کہ بعد از خدا بزرگ توہی قصہ مختصر صلو علی الحبیب اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
میں دیوبند سے فارغ ہوں ،میں نے تو تقویۃ الایمان نہیں پڑھے ہے ، ہمیں تو یہ سکھایا گیا ہے اگر احمد رضاخان بریلوی صاحب غلط لکھیں یا اشرف علی تھانوی صاحب ، ان کی اتباع نہ کرو البتہ کسی کو کافر نہ کہو
الله تعالیٰ اکیلا ھے وہ خالق حقیقی ھے باقی سب مخلوقات ہیں نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم مخلوق ہیں مخلوقات میں سید البشر ہیں سید ولد آدم ہیں لیکن الله تعالیٰ کے بعد الفاظ صحیح نہیں ہیں الله وحدہ لاشریک ھے
مولانا سعید اسد رحمہ اللہ کی علمی مقام کو ہم مانتے ہیں اور ان کی دل سے قدر کرتے ہیں اتحاد امت کے لئے اللہ تعالیٰ نے مولانا مرحوم کو قبول فرمایا تھا اور حضرت رحمہ اللہ نے زندگی کے آخری ایام میں بہت سارے ہمارے جلسوں میں بھی سیرت رسول اللہ و عظمت صحابہ بیان کی اللہ کریم ان کی ان کاوشوں کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنائے آمین امام اہلسنت علامہ علی شیر حیدری شہید رحمۃ اللہ علیہ نے ہمیں یہ سبق دیاتھا کہ جو صحابہ کا غلام ہے وہ ہمارا امام ہے
ماشاء اللہ تاجدار ختم نبوت لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و فيضان صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنہم و أولياء أمت اور امام المناظرین اہلسنت رحمتہ اللہ علیہ کا بہت ہی خوبصورت بیان ہے
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین۔ خصوصاّ حضرت مولانا سعیداسعد رحمہ اللہ کی،کیونکہ آپ حقیقی اللہ اور اُسکے محبوب کے عاشق تھے اور آپنے ہمیشہ حق بات کری اور آج بھی آپ نے تمام گفتگو درست کری👍 مگر شاہ اسماعیل شہید رح کے متعلق کہا کہ مانو صرف اللہ کو مانو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں حضرت کو غلط فہمی ہوئی ہے،کیونکہ شاہ اسماعیل شہید رح کا مانو سے مطلب و مقصد مدد مانگنا ہے اور بیشک مدد صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی مانگنی چاہئے،اور یہ بات سوفیصد درست اور عین قرآن کے مطابق ہے❤♥♥ اگر شاہ اسماعیل شہید رح جناب رسولﷺ کو نہیں مانتے تو کبھی بھی حدیث رسولﷺ کو نہیں مانتے۔۔۔۔۔۔۔۔حالانکہ شاہ اسماعیل شہید رح اپنی کتب میں جناب رسول ﷺ کی حدیث مبارکہ کا ذکر جگہ جگہ کرتے ہیں۔
شرک ۔ مفتی محمد شفیع صاحب دیوبندی معارف القرآن جلد 01، صفحہ 102 پر لکھتے ہیں '' انبیاء و اولیاء کو وسیلہ بنانا نہ مطلقا جائز ہے اور نہ مطلقا نا جائز ۔ بلکہ اس میں وہ تفصیل ہے جو اوپر ذکر کی گئ ہے کہ کسی کو مختار مطلق سمجھ کر وسیلہ بنایا تو شرک و حرام ہے اور محض واسطہ اور ذریعہ سمجھ کر کیا جاۓ تو جائز ہے '' دیوبندی علماء مخلوق (انسان ) کے لۓ مشکل کشا کا لفظ استعمال کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں ۔ تاویل کے لۓ معارف القرآن کی جلد اول صفحات 101 اور 102 دیکھین
منقبت بحضور مرشد کریم حضرت پیر غلام معین الدین گیلانی بڑے لالہ جی رح (گولڑہ شریف) آباد "گولڑے" میں چمن رسول ھے بستا وھاں گھرانہء زھرا بتول ھے دنیا کے تاج و تخت کے عوض بھی مجھے "مہر علی" کی چاکری واللہ قبول ھے صورت معیں دیکھ کے یہ میرا دل کہے کتنا حسین گلشن زھرا کا پھول ھے🌹 حقیقت یہی ھے دوستو اس میں تو شک نہیں اسلم معین الدین⚘️ کے قدموں کی دھول ھے کلام: محمد اسلم چشتی (1990)
Inki Ek baat mujhe bht psnd aayi. Chisti Rasool Allah to ek taraf agar koi Abu bakar rasool allah bolega to hum usko bhi kafir khenge❤❤❤ Lekin hazrat sahab in gustakhana kitabon ki printing chlti rhegi?? In kitabon m 90 kahani ghustakhi se bhri pdi h 10 kahani Quran & sunnat ke under hai ya to in kitabon ki printing bnd krwao ya fir har kahani ke baad likh do Zai'ef h😂😂😂😂
Pehli baat to in kitabo ko on koi nahi karta hai na hi Ulama print karwate hai na hi koi madrase me padhate hai aur is tarah ki jo bhi jhooti mansoob bate hai kufriya ibarate hai I ke ta'lluq se muftiyane kiraam ke paas iftifta aate rahe aur unhone aesi kitabo aur ibarato ka radd kiya hai ab problem ye hai ki hamne na kisi mufti se masale ma'loom karne na kitab s ta'lluq se haqiqat janni hoti hai bas kisi bhi neem mulla se ae'traazaat sun liye aur ham shuru ho jate hai propaganda karne ke liye kisi bhi aik tanjeem ya jamat ke khilaf jese athist aur exmuslim karte hai. Aur aese log ulama o Auwliya ke kafir o mushrik sabit karne ki na kaam koshish karte hai. Aur is par hi bas nahi galiya tak dete hai !
@@haqkisada5477GAALiA DENY ME BRAVLEE POORI DUNIA ME NUMBER ONE HE, OR HUMARY LEAY HER WO SHAKS MOMIN OR BAZURG HE JO SIRF OR SIRF ALLAH KAY HUKAM KO MANA OR ALLAH KAY MABI PAK (SAW) KAY TARIKAY PER CHELA OR SAHABA k TARIKAY PER, AB KOI OR AAKER MEMBER PER BATH KER BOLY K FALA BABA NE YE KER DIA OR FALA BABA NE YE KER DIA, OR OR GHOSAY AAZIM NE JIBRAIL SE ROO KHANCH LEE OR MURDA ZINDA KER DIA, TO AISA KAM TO SIRF DIJAAL KERY GA WOBI JAADU HOGA, OR DHOONG HOGI, TO PHIR TUMY TUMHARY BABAY MUBARAK HO, OR HUMY HUMARY BEHTAREEN ALLAH K DOST SAHABA OR TABEEN OR TABA TABEEN OR MUHADAS OR IMAM GUZRAY SAB JO NABI PAK (SAW) OR SAHABA K TARIKAY PER THY OR IMAM MUSLIM OR IMAM BUKHARI ABU DAWOUD OR IMAM TIRMIZI (RA) YE SAB KAY SAB ALHAMDULILAH HUMARY BAZURG OR BABAY HEY, OR ALLAH KAY DOST HEY, OR ALLAH NE IN SE DEEN KA KAAM LIA, OR TUMY TUMHARY BABAY JO SIRF KHANIA SUNA KER GEY WO MUBARAIK HO.
احمد رضا خان کی تعلیم اور قرآن کا حکم ۔ قرآن کا پیغام: اس شخص سے بڑھ کر گمراہ کون ہوسکتا ہے، جو اللہ کے سواء ان کو پکارتا ہے جو قیامت تک اس کو جواب نہ دے سکے اور وہ اس کے پکارنے ہی سے غافل ہیں اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ اس کے دشمن ہوجائیں گے اور اس کی عبادت کا انکار کردیں گے۔‘‘ اس آیت سے معلوم ہوا کہ غیر اللہ قیامت تک ان پکارنے والوں کو جواب نہیں دے سکتے۔ اور یہ بھی معلوم ہوا کہ مشرکین نیک لوگوں کو پکارتے تھے اسی لئے وہ ان کے دشمن ہوں گے۔ عشق رسول کے دعویداروں کے اقوال اتنی صریح آیات کے باوجود ان نام نہاد عاشقان رسول نے لکھا۔ )۱( اولیاء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعا جائز) وشیٔ مرغوب (پسندیدہ چیز) ہے جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف۔ (فتاوی رضویہ از: احمد رضا بریلوی: ۳۰۰( )۲( انبیاء و مرسلین، اولیاء، علماء صالحین سے ان کے وصل (فوت ہونے) کے بعد بھی استعانت (تعاون طلب کرنا) و استمداد (مدد طلب کرنا) جائز ہے۔ اولیاء بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف (حالات کو پھیرتے ) کرتے ہیں۔ (الامن والعلی از احمد رضا:۱۰) )۳( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں: ’’میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا۔ ایک مرتبہ میں نے ایک دوسرے ولی (محبوب الٰہی) سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے ان کا نام ہی نہ نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا۔ (ملفوظات احمد رضا بریلوی : ص ۳۰۷) )۴( جو شخص کسی نبی یا رسول یا کسی ولی سے وابستہ ہوگا تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہوگا اور مشکلات میں اس کی دستگیری کرے گا۔ (فتاوی افریقہ از احمد رضا بریلوی۱۳۵( )۵( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں : جب تمہیں پریشانی کا سامنا ہوتو اہل قبور سے مدد مانگو (الامن والعلی ص ۴۶( )۶( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں : ’’ہر چیز ، ہر نعمت، ہر مراد، ہر دولت دین میں، دنیا میں، آخرت میں، روز اول سے آج تک، آج سے ابد آباد تک جسے ملی یا ملتی ہے حضور اقدس سید عالم ﷺکے دست اقدس سے ملی یا ملتی ہے۔ (فتاوی الرضویہ ج ۵۷۷( )۷( مفتی احمد یار خان سرپرست مدرسہ غوثیہ گجرات نقل کرتے ہیں۔ انبیاء وہ حضرات ہیں جن کو رب نے علوم اور معارف اس قدر دیئے ہیں جن سے وہ مخلوق کی اندرونی حالت اور ان کی ارواح میں تصرف (ان کی حالات بدلنے کا اختیار)کرسکتے ہیں اور ان کو اس قدر قدرت و قوت دی ہے جس سے مخلوق کے ظاہر پر تصرف (ظاہری حالت بدلنے کا اختیار) کرسکتے ہیں۔(جاء الحق ۱۹۶، ۱۹۷)
علامہ صاحب ڈاکٹر عافیہ صدیقی صاحبہ کے متعلق آپ سے پوچھا کہ کیا وہ صحیح العقیدہ سنی مسلمان ہیں کیونکہ ٹی ایل پی شروع دن سے ڈاکٹر صاحبہ کی فضیلت بیان کرہی ہے جلسوں میں جبکہ وہابیہ اور دییابنہ بھی ایسا ہی کرتے ہیں مگر ڈاکٹر صاحبہ کی اسلام اور پاکستان کے لئے کیا خدمات رہی ہیں نہ یہ بتاتے ہیں اور نہ ہی وہ آپ تو ٹی ایل پی کے امیر سے بھی رابطہ فرما سکتے ہیں آپ ہی یہ عقدہ کھول دیں جزاک اللّٰہ خیرا
@@Saddamhussain828 حضرت صاحب اگر کوئی بہت بڑا عالم دین جسے لاکھوں سنی عوام فالو کرتے ہوں کیا وہ کسی مشکوک عقیدہ کی سنی سنائی باتوں کو فضیلت کے انداز میں اہلسنت کے جلسوں میں جزباتی انداز میں بیان کرے تو کیا فرمائیں گے آپ اس بارے میں ۔ میں جانتا ہوں حضرت آپ کا وقت بہت قیمتی مگر یہ معاملہ بھی عام سا نہیں ہے
Chacha shirki Baghdad sharif nahi gaye ? Iraq may Ghous e Azam nay kia Kiya ? Hindu kharay ko pochta hai Tum log latay ko jis ko nahi pata ghushal day Kay dafnya hil nahi sakta tumarhari Kay Madad karay ga Aqal Kay andhay Allah in mohr Laga di ankho Kano aur Dil per Quran Parho sub likha hay Jo Ayat fit chacha Tum ko gift 💞🎁
مناظروں کے نام پر منبر رسول پر بیٹھ کر توحید کی مخالفت اور شرک کی وکالت کرتا رہا - اب چونکہ انتقال ہو چکا ہے ان کی مغفرت کی دعا نہیں کر سکتے کیونکہ مشرک کے لئے دعا کرنا منع ہے
@@anmolgauhar قبر کے مردوں سے مرادیں مانگتے ہیں حالانکہ سورہ فاتحہ میں پڑھتے ہیں ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں عبدالقدر جہلانی کو مدد کے لئے اس طرح پکارتے ہیں جیسے ہم اللّٰہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہیں فوت شدہ بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگتے ہیں جو کہ اللّٰہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے عین مخالف ہیں شرک کی وکالت کرتے ہیں کہ شرک کو کہتے ہیں یہ شرک نہیں
میرے محبوب پیرو مرشد کے محبوب شہزادے اماالمناظرین حضرت علامہ محمد سعید احمد اسعد صاحب کے میرا سوھنا اللۀ تعالہ مزید درجات بلند سے بلند طر فرماۓ أمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ایمان تازہ ہو گیا علماء اہل سنت زندہ باد اللہ تعالیٰ مغفرت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
آمین
للہ پاک آپ کی بے حساب مغفرت فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے آمین
اللہ پاک مولانا صاحب کی بے حساب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
سبحان اللہ
اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم💚
Allah pak imamulmunazreen ki bepana maghfirat fermaye❤
Ameen ya rabalaalameen❤❤
aameen
❤
Allah pak saeed ahmed asad saheb ko janatulfirdous main aala muqaam aur allama saddam hussain saheb ❤ko lumby zindagi de
اللہ کرے تیری مدد سعید اسعد اللہ پاک آپ کے درجات بلند کریں آمین ِ
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ والحمدللہ والحمدللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ وبحمدہ
اللہ کریم اپ کو حق کہنے کی اور ہمیں حق سننے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق عطا فرمائے
اللہ کریم اپ کے درجات بلند فرمائے
اپ کی تقریر سے ایمان تازہ ہو گیا
Allah pak ap ki behisab maghfirat frmaye ameen g ap k duniya Sy Jany sy hamry maslk ka bohat bar nuqsan hua
Frist time ap ka lecture sona wasy normally ap ki zayrat ki hoei thi
Aaj kaan lga k ap ko son rha allah kasam bhut maza a rha ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
فیض حضور امام المناظرین❤
الله رب العزت حضرت کے درجات کو بلند فرمائے
الله تعالى جناب کے درجات بلند فرمائے آمین
Allah Pak appk KO Kush rakhy . Mashallsh
الحمد للہ میں اہلسنت والجماعت حنفی دیوبندی ہوں اور میرا عقیدہ ہے کہ بعد از خدا بزرگ توہی قصہ مختصر
صلو علی الحبیب اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
اچھا ہوا جو آپ تقویة الایمان کے مطابق عقیده نہیں رکھتے ہو
میں دیوبند سے فارغ ہوں ،میں نے تو تقویۃ الایمان نہیں پڑھے ہے ، ہمیں تو یہ سکھایا گیا ہے اگر احمد رضاخان بریلوی صاحب غلط لکھیں یا اشرف علی تھانوی صاحب ، ان کی اتباع نہ کرو البتہ کسی کو کافر نہ کہو
الله تعالیٰ اکیلا ھے وہ خالق حقیقی ھے باقی سب مخلوقات ہیں نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم مخلوق ہیں مخلوقات میں سید البشر ہیں سید ولد آدم ہیں لیکن الله تعالیٰ کے بعد الفاظ صحیح نہیں ہیں الله وحدہ لاشریک ھے
Mashallah
Subhan allah bahut khoob hazrat allah paak aap ki umr taweel farmaye aameen summa aameen ❤❤❤❤❤
مولانا سعید اسد رحمہ اللہ کی علمی مقام کو ہم مانتے ہیں اور ان کی دل سے قدر کرتے ہیں اتحاد امت کے لئے اللہ تعالیٰ نے مولانا مرحوم کو قبول فرمایا تھا اور حضرت رحمہ اللہ نے زندگی کے آخری ایام میں بہت سارے ہمارے جلسوں میں بھی سیرت رسول اللہ و عظمت صحابہ بیان کی
اللہ کریم ان کی ان کاوشوں کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنائے آمین
امام اہلسنت علامہ علی شیر حیدری شہید رحمۃ اللہ علیہ نے ہمیں یہ سبق دیاتھا کہ جو صحابہ کا غلام ہے وہ ہمارا امام ہے
👍
Allah.aap.ki.qabro.per.khoob.rahmato.ka.nujool.fermaye
Ameen summa Ameen
MashaAllah Allama Sahab 🌹🌹🌹
Allah hu Akbar ☝️ Labbaik Ya Rasool Allahﷺ 🙌🙌🙌
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاء اللہ تاجدار ختم نبوت لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و فيضان صحابہ و اہلبیت رضی اللہ عنہم و أولياء أمت اور امام المناظرین اہلسنت رحمتہ اللہ علیہ کا بہت ہی خوبصورت بیان ہے
بیشک بہت اچھا بیان ہے
Ameen
Masha Allah
From India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Ma Sha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان الله سبحان الله👍👍👍
MashAllah
ALLAH KARA TERI MADAD SYED ASAD R'A ❤
ALLAH PAK DARJAT BULAND FARMAY AMEEN ❤
Ameen summa Ameen
Mashaallah ❤
Subhanallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ میں الله کے رسول ﷺ کا غلام ہوں
یا غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی المدد
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین۔
خصوصاّ حضرت مولانا سعیداسعد رحمہ اللہ کی،کیونکہ آپ حقیقی اللہ اور اُسکے محبوب کے عاشق تھے اور آپنے ہمیشہ حق بات کری اور آج بھی آپ نے تمام گفتگو درست کری👍 مگر شاہ اسماعیل شہید رح کے متعلق کہا کہ مانو صرف اللہ کو مانو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں حضرت کو غلط فہمی ہوئی ہے،کیونکہ شاہ اسماعیل شہید رح کا مانو سے مطلب و مقصد مدد مانگنا ہے اور بیشک مدد صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی مانگنی چاہئے،اور یہ بات سوفیصد درست اور عین قرآن کے مطابق ہے❤♥♥
اگر شاہ اسماعیل شہید رح جناب رسولﷺ کو نہیں مانتے تو کبھی بھی حدیث رسولﷺ کو نہیں مانتے۔۔۔۔۔۔۔۔حالانکہ شاہ اسماعیل شہید رح اپنی کتب میں جناب رسول ﷺ کی حدیث مبارکہ کا ذکر جگہ جگہ کرتے ہیں۔
💚
Subhan Allah
اللّٰہ عزوجل آپ کی قبر مبارک پر رحمت کی برسات فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Veri.nice❤
ماشاءاللہ
Alhamdulillah I'm dewbandi
ULLAMA E AHLE SUNNAT WA JAMAAT ZINDAABAD ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Allah janat da inko amen
Ameen
❤❤❤❤
Nice👍
Allah m saeed asad sahab ki qabr per musalsal rahmate nazil kare
Subah Allah
Jeyo story mastar
G o yaddi dya
اللہ کرے تیری مدد سعید اسعد سعید اسعد
سعید صاحب زندہ باد الیاس گھمن
Allah aap se Razi ho
اللہ پاک قبلہ کے درجات بلند فرمائے
مولانا صاحب کے آگے آج تک کوئی نہ ٹھہر سکا چاروں شانے چت کرتے رہے
بیشک
شرک ۔ مفتی محمد شفیع صاحب دیوبندی معارف القرآن جلد 01، صفحہ 102 پر لکھتے ہیں '' انبیاء و اولیاء کو وسیلہ بنانا نہ مطلقا جائز ہے اور نہ مطلقا نا جائز ۔ بلکہ اس میں وہ تفصیل ہے جو اوپر ذکر کی گئ ہے کہ کسی کو مختار مطلق سمجھ کر وسیلہ بنایا تو شرک و حرام ہے اور محض واسطہ اور ذریعہ سمجھ کر کیا جاۓ تو جائز ہے ''
دیوبندی علماء مخلوق (انسان ) کے لۓ مشکل کشا کا لفظ استعمال کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں ۔ تاویل کے لۓ معارف القرآن کی جلد اول صفحات 101 اور 102 دیکھین
ماشاءاللہ میری آئیڈیل ہستی
علماء دیوبند زندہ باد
اللہ کے سیوا کوئ داتا نہی کویی دستگیر نہی کویی غوث نہی صرف یا اللد مدد حوالہ دوسرے کمنٹ میں لگاتاھوں
منقبت بحضور مرشد کریم
حضرت پیر غلام معین الدین گیلانی
بڑے لالہ جی رح (گولڑہ شریف)
آباد "گولڑے" میں چمن رسول ھے
بستا وھاں گھرانہء زھرا بتول ھے
دنیا کے تاج و تخت کے عوض بھی مجھے
"مہر علی" کی چاکری واللہ قبول ھے
صورت معیں دیکھ کے یہ میرا دل کہے
کتنا حسین گلشن زھرا کا پھول ھے🌹
حقیقت یہی ھے دوستو اس میں تو شک نہیں
اسلم معین الدین⚘️ کے قدموں کی دھول ھے
کلام: محمد اسلم چشتی (1990)
مرنے والا الله تعالیٰ کے پاس پہنچ گیا وہ جانے اور الله تعالیٰ جانے
MasAllah allam saeed asad bohat bre aalim thay Aallah is ko janat main jagh ata kre molana sadam hussain apna whatsapp no
bhejo shukria
03116367927
Perwe kero Allah awr rasool ki
Ahle hadees zindabad ❤❤❤
Sunni ,Wahabi,aur Shia kia koi Muslim bhi hy? Lagay rahay Munna Bhai mbbs
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی قبر کو جنت الفردوس بنا دے آمین
Inki Ek baat mujhe bht psnd aayi.
Chisti Rasool Allah to ek taraf agar koi Abu bakar rasool allah bolega to hum usko bhi kafir khenge❤❤❤
Lekin hazrat sahab in gustakhana kitabon ki printing chlti rhegi??
In kitabon m 90 kahani ghustakhi se bhri pdi h 10 kahani Quran & sunnat ke under hai ya to in kitabon ki printing bnd krwao ya fir har kahani ke baad likh do Zai'ef h😂😂😂😂
Pehli baat to in kitabo ko on koi nahi karta hai na hi Ulama print karwate hai na hi koi madrase me padhate hai aur is tarah ki jo bhi jhooti mansoob bate hai kufriya ibarate hai I ke ta'lluq se muftiyane kiraam ke paas iftifta aate rahe aur unhone aesi kitabo aur ibarato ka radd kiya hai ab problem ye hai ki hamne na kisi mufti se masale ma'loom karne na kitab s ta'lluq se haqiqat janni hoti hai bas kisi bhi neem mulla se ae'traazaat sun liye aur ham shuru ho jate hai propaganda karne ke liye kisi bhi aik tanjeem ya jamat ke khilaf jese athist aur exmuslim karte hai.
Aur aese log ulama o Auwliya ke kafir o mushrik sabit karne ki na kaam koshish karte hai. Aur is par hi bas nahi galiya tak dete hai !
@@haqkisada5477GAALiA DENY ME BRAVLEE POORI DUNIA ME NUMBER ONE HE, OR HUMARY LEAY HER WO SHAKS MOMIN OR BAZURG HE JO SIRF OR SIRF ALLAH KAY HUKAM KO MANA OR ALLAH KAY MABI PAK (SAW) KAY TARIKAY PER CHELA OR SAHABA k TARIKAY PER, AB KOI OR AAKER MEMBER PER BATH KER BOLY K FALA BABA NE YE KER DIA OR FALA BABA NE YE KER DIA, OR OR GHOSAY AAZIM NE JIBRAIL SE ROO KHANCH LEE OR MURDA ZINDA KER DIA, TO AISA KAM TO SIRF DIJAAL KERY GA WOBI JAADU HOGA, OR DHOONG HOGI, TO PHIR TUMY TUMHARY BABAY MUBARAK HO, OR HUMY HUMARY BEHTAREEN ALLAH K DOST SAHABA OR TABEEN OR TABA TABEEN OR MUHADAS OR IMAM GUZRAY SAB JO NABI PAK (SAW) OR SAHABA K TARIKAY PER THY OR IMAM MUSLIM OR IMAM BUKHARI ABU DAWOUD OR IMAM TIRMIZI (RA) YE SAB KAY SAB ALHAMDULILAH HUMARY BAZURG OR BABAY HEY, OR ALLAH KAY DOST HEY, OR ALLAH NE IN SE DEEN KA KAAM LIA, OR TUMY TUMHARY BABAY JO SIRF KHANIA SUNA KER GEY WO MUBARAIK HO.
غفورا کی عین صحیح کر لو
رحیما میں کون سا اتنا لمبا مد ہے
قرآن کریم کو صحیح پڑھنا واجب ہے
لکھتا غفور ا کا عین صحیح کرلو غفورا میں تو غ ہے بوکا
بیشک
ہم یہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی سنت کے مطابق سارے کام کرو خالی حلوہ کی سنت ہی نہیں حضرت آ پ کے ہر کام میں اپنا طریقہ ہے
Jehaal inssan sonet kaa mazaaq iorhaa rehaa haa yee
Quran Ki tafser apni marzi sy
اہلسنت وہ ھے جو آللہ کے نبی کی سنت پر عمل کرنے والا ھے اندھی تقلید میں آپ قرآن وحدیث بھول جاتے ھیں
Ya Ap ghlt kh rhay Hain k Ahl e sunnat Quran or Hadees ko ni mantay ya mehaz Alzam hy Ap ki trf say haqeeqat ni hy
احمد رضا خان کی تعلیم اور قرآن کا حکم ۔
قرآن کا پیغام:
اس شخص سے بڑھ کر گمراہ کون ہوسکتا ہے، جو اللہ کے سواء ان کو پکارتا ہے جو قیامت تک اس کو جواب نہ دے سکے اور وہ اس کے پکارنے ہی سے غافل ہیں اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ اس کے دشمن ہوجائیں گے اور اس کی عبادت کا انکار کردیں گے۔‘‘
اس آیت سے معلوم ہوا کہ غیر اللہ قیامت تک ان پکارنے والوں کو جواب نہیں دے سکتے۔ اور یہ بھی معلوم ہوا کہ مشرکین نیک لوگوں کو پکارتے تھے اسی لئے وہ ان کے دشمن ہوں گے۔
عشق رسول کے دعویداروں کے اقوال
اتنی صریح آیات کے باوجود ان نام نہاد عاشقان رسول نے لکھا۔
)۱( اولیاء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعا جائز) وشیٔ مرغوب (پسندیدہ چیز) ہے جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف۔ (فتاوی رضویہ از: احمد رضا بریلوی: ۳۰۰(
)۲( انبیاء و مرسلین، اولیاء، علماء صالحین سے ان کے وصل (فوت ہونے) کے بعد بھی استعانت (تعاون طلب کرنا) و استمداد (مدد طلب کرنا) جائز ہے۔ اولیاء بعد انتقال بھی دنیا میں تصرف (حالات کو پھیرتے ) کرتے ہیں۔ (الامن والعلی از احمد رضا:۱۰)
)۳( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں:
’’میں نے جب بھی مدد طلب کی یا غوث ہی کہا۔ ایک مرتبہ میں نے ایک دوسرے ولی (محبوب الٰہی) سے مدد مانگنی چاہی مگر میری زبان سے ان کا نام ہی نہ نکلا بلکہ زبان سے یا غوث ہی نکلا۔ (ملفوظات احمد رضا بریلوی : ص ۳۰۷)
)۴( جو شخص کسی نبی یا رسول یا کسی ولی سے وابستہ ہوگا تو اس کے پکارنے پر وہ حاضر ہوگا اور مشکلات میں اس کی دستگیری کرے گا۔ (فتاوی افریقہ از احمد رضا بریلوی۱۳۵(
)۵( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں :
جب تمہیں پریشانی کا سامنا ہوتو اہل قبور سے مدد مانگو (الامن والعلی ص ۴۶(
)۶( احمد رضا بریلوی لکھتے ہیں :
’’ہر چیز ، ہر نعمت، ہر مراد، ہر دولت دین میں، دنیا میں، آخرت میں، روز اول سے آج تک، آج سے ابد آباد تک جسے ملی یا ملتی ہے حضور اقدس سید عالم ﷺکے دست اقدس سے ملی یا ملتی ہے۔ (فتاوی الرضویہ ج ۵۷۷(
)۷( مفتی احمد یار خان سرپرست مدرسہ غوثیہ گجرات نقل کرتے ہیں۔
انبیاء وہ حضرات ہیں جن کو رب نے علوم اور معارف اس قدر دیئے ہیں جن سے وہ مخلوق کی اندرونی حالت اور ان کی ارواح میں تصرف (ان کی حالات بدلنے کا اختیار)کرسکتے ہیں اور ان کو اس قدر قدرت و قوت دی ہے جس سے مخلوق کے ظاہر پر تصرف (ظاہری حالت بدلنے کا اختیار) کرسکتے ہیں۔(جاء الحق ۱۹۶، ۱۹۷)
آیت تو صحیح تجوید کے ساتھ پڑھ دو
لا میں کون سا مد ہے!
ض صحیح کر لو
مطلب یہ ہوا کہ آپ نے اس مسجد کے نمازی کم کردئے
اب آپ کو کس کے ساتھ کھڑا کیا جائے
علامہ صاحب ڈاکٹر عافیہ صدیقی صاحبہ کے متعلق آپ سے پوچھا کہ کیا وہ صحیح العقیدہ سنی مسلمان ہیں
کیونکہ
ٹی ایل پی شروع دن سے ڈاکٹر صاحبہ کی فضیلت بیان کرہی ہے جلسوں میں
جبکہ وہابیہ اور دییابنہ بھی ایسا ہی کرتے ہیں
مگر ڈاکٹر صاحبہ کی اسلام اور پاکستان کے لئے کیا خدمات رہی ہیں نہ یہ بتاتے ہیں اور نہ ہی وہ
آپ تو ٹی ایل پی کے امیر سے بھی رابطہ فرما سکتے ہیں آپ ہی یہ عقدہ کھول دیں
جزاک اللّٰہ خیرا
مجھے اس کے بارے کچھ نہیں معلوم
@@Saddamhussain828
حضرت صاحب
اگر کوئی بہت بڑا عالم دین جسے لاکھوں سنی عوام فالو کرتے ہوں
کیا وہ کسی مشکوک عقیدہ کی سنی سنائی باتوں کو فضیلت کے انداز میں اہلسنت کے جلسوں میں جزباتی انداز میں بیان کرے تو کیا فرمائیں گے آپ اس بارے میں ۔
میں جانتا ہوں حضرت آپ کا وقت بہت قیمتی مگر
یہ معاملہ بھی عام سا نہیں ہے
تیری میری کی ہوندی اے
جھلیا دھی تاں دھی ہوندی اے
عافیہ بیٹی ہے
@@siasatepakitan9077
دھی دا چلتر وی پتہ ہونا چاہی دا اے کے نئیں
القاعدہ نال منسلک ساریاں دھیاں نو اپناؤ تے فیر گل بن دی اے۔
وھابی کیا کافر ہے قرآن اور حدیث کو نہیں مانتا کیا توحید اور سنت کو نہیں مانتا کیا
Barailvi lahabi gustakhe rasool saw
Kisi breelvi maan ne koi esa kabr parast nai jana jo wahabio ko dalil k medaan me hara sky Alhmdolillah.❤🎉
جی ہاں کسی سنی بریلوی ماں نے کوئی قبر پرست نہیں جنا ۔شکر ہے آپ نے مان لیا
کیونکہ وہابیہ غیر مقلدہ دیوبندیہ مائیں ہی گند کو جنم دیتی ہیں
Joo imel perwe naa kerray opne merzi kerray wo imte nehi hoo sektta
وهاب الله کا نام ہے
Wefadaar say moraad imel perwe haa
Achha g????????
Hahahha title chexk karo yeah imam ul munazir jb moulana ghuman shab ka ps aey taih shayd woh vidoe clips ap na nae deakahy hahahha😂😂😂😂😂😂
Imte kionw nehi benttay
😂
Dehk lo RUclips mein munazra Maulana Ilyas Ghuman sahab ne kya hall kiya tha
وہ مناظرہ نہیں تھا، الیاس گھمن کی مناظرہ سے فرار کی کوشش تھی جو کامیاب ہوئی کیونکہ اسے پتا تھا کہ سعید اسعد نے دیوبنداکابر کی ماں مار کے رکھ دینی ہے😂
Lagta hai Maulana Ilyas Ghuman ko bhool gaye ho
Brelwiate to quran ki baz ayat k munkir hain
لعنة الله علی الکاذبین
Acha makah hazrre nehi dee
Muaana Nazriyat dunu galat bayan kiya ???
Sherk ki mafi nehi molwe yaad rekho
Iss say moraad derbaarrow paya mete jewo molwe ki baat mete mano Allah awr rasool ki mano
آپ کو تکلیف ھو گئ
Chacha shirki Baghdad sharif nahi gaye ? Iraq may Ghous e Azam nay kia Kiya ? Hindu kharay ko pochta hai Tum log latay ko jis ko nahi pata ghushal day Kay dafnya hil nahi sakta tumarhari Kay Madad karay ga Aqal Kay andhay Allah in mohr Laga di ankho Kano aur Dil per Quran Parho sub likha hay Jo Ayat fit chacha Tum ko gift 💞🎁
Jhoot bolta ha I'm from Middlesbrough
Bhai ap ilyas ghumman Sahab say jhot bolkar munazra har chukay videos RUclips main mojod hai ap Kahan say imamul munazreen agay
Munazra hua hi kaha jo harenge?
Sirf mannana nehi imel perwe bee kero
Jara yah bataen bhabhi kahati kaise hain
ابن عبدالوہاب نجدی کے پیروکار کو وہابی کہتے ہیں
Bhai ki biwi ko bhabhi kehte hai
Yeha ab story soro
مناظروں کے نام پر منبر رسول پر بیٹھ کر توحید کی مخالفت اور شرک کی وکالت کرتا رہا - اب چونکہ انتقال ہو چکا ہے ان کی مغفرت کی دعا نہیں کر سکتے کیونکہ مشرک کے لئے دعا کرنا منع ہے
کسی کو مشرک کہنے سے پہلے اپنے ایمان کا جائزہ ضرور لیں اس لئے جو کسی مسلمان کو مشرک کہے وہ خود مشرک ہے
@@anmolgauhar نہ صرف خود مشرک تھا بلکہ لوگوں کو بھی شرک و بدعت کی تبلیغ کرتا رہا
@@mohammadnauman4769 دوسروں پر تنقید کرنا بہت آسان ہے لیکن یہ تنقید بھاری بھی پڑ سکتی ہے اس لئے خود صحیح بنو
توحید کی مخالفت کب کی ??
کیا وہ نماز نہیں پڑھتے??
کوئی ایک فرض بتائیں جو وہ ادا نہ کرتے ہوں??
@@anmolgauhar قبر کے مردوں سے مرادیں مانگتے ہیں حالانکہ سورہ فاتحہ میں پڑھتے ہیں ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں عبدالقدر جہلانی کو مدد کے لئے اس طرح پکارتے ہیں جیسے ہم اللّٰہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہیں فوت شدہ بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگتے ہیں جو کہ اللّٰہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے عین مخالف ہیں شرک کی وکالت کرتے ہیں کہ شرک کو کہتے ہیں یہ شرک نہیں