عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی آئی غیر جمہوری رویہ رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی اور 24 نومبر کے واقعات پابندی کا بہترین جواز ہیں
چوہدری صاحب اگر ہمارے پلیت بیغیرت جج 9مئی کے مجرموں کو سزائیں دیتےتوپی ٹی آئی اج ملک اور ملک کے مضبوط ادارےکےخلاف ایک لفظ تک بولنےکی جرآت نہ کرتےملک میں امن ہوتا
bangladesh may logo par itni goliyan nahi chalai gayi, aik student ko shaheed kiya tha ,us k baad foj nay haath kharay kr k keh diya tha k hum apni awaam par goliyan nahi chalaye gay magar afsos is mulk ki manhoos foj nay apni hi awaam ko goliya mari. jab bandook walo say muqabla hota hai tou patloonay chorh kr bhaag jatay hai or phir kehtay hum jihad kr rahay hai
@@ameerhamza1001 Apni awam beshak mulk ko tabha barbad ker dey jese 9may ko lantiyon ne kiya yeh youthiyo ka ilaj Hona chahye thek se.. pata nhi yeh yahodi agent goldsmith ki olad humare mulk mein kyun fasad pehla Raha hai
@@ameerhamza1001 wo kesse sab pata hai bahi jan 2024 hai ye to on choteyio ke bath kar raha hu choteyo ke pashto me kahawat hai maa ko chodo ge to bap bole ga an ke sat wo kam karna chaye tha ke an ke olade bh yad rakhte or on ke olade bh
apnay baap ka pata kr le kon hai, tere ghar tou bohat log atay thay, ami say pucho apni or mera naam na lena ,ye na ho teri pedaish ka zimedar mujhe keh de 😂
تحریک انصاف کے ہر بیانیے کا صرف اور صرف ایک مقصد نظر آتا ہے پاکستانیوں کو اپنی فوج سے متنفر کر دیا جائے کہ وہ اپنی فوج حملہ آور ہو جائیں پاک فوج کے نفرت ہوا دی جارہی ہے
چوھدری صاحب شکریہ آپ نے اسلام آباد کی عوام آواز بن کر ان کی مشکلات کو بلند کیا لیکن اسلام آباد کی تمام تنظیموں اور صحافی برادری اور صاحب اختیار لوگوں کو بھی یہ آواز بلند کرنی چاہیئے کہ اسلام آباد میں ہر طرح کے احتجاج جلسہ جلوس اور تحریک پر پابندی عائد کردی جائے تاکہ پاکستان بھر کے لوگوں کی طرح اسلام آباد کے شہری بھی پرسکون زندگی گزار سکیں۔پاکستان اور پاکستان آرمی ھمیشہ زندہ باد
اس سے پہلے کہ عدالت ان فسادیوں کو رھا کرنے کا حکم دے پولیس اور رینجرز کوچاھیے ہر پکڑےگئے فسادی یوتھیےاورعمرانڈوزکی ایک ایک ٹانگ ضرورتوڑدیں تاکہ یہ 6ماہ بسترپرہی رہیں
اس سے پہلے کہ عدالت ان فسادیوں کو رھا کرنے کا حکم دے پولیس اور رینجرز کو چاھیے ہر پکڑے گئے فسادی یوتھیے عمرانڈوز کی ایک ایک ٹانگ ضرورتوڑدیں تاکہ یہ 6ماہ بسترپرہی رہیں
جاوید چوہدری صاحب آپ ان سے کبھی سوال کریں جو عمران نیازی کو لائے تھے ھن دسو تبدیلی دا مزا آ رہا ھے کہ نہیں؟ ایک پھلتے پھولتے پاکستان کے راستے میں روڑے اٹکائے گئے میرے خیال میں ان کے ساتھ بالکل ٹھیک ھو رہا ھے
اس ملک کے خلاف بغاوت بہت بار کرچکے یہ لوگ لیکن اداروں نے ان کو بہت زیادہ چھوٹ دی ہوئی ہے انکو جب تک پوری طرح نتھ نہیں ڈالی جانی ملک کسی طرح بھی ترقی نہیں کر سکتا
السلام علیکم جاوید چوہدری صاحب اگر 9 مئی کے ملزمان کو ریاست سزا دے دیتی تو ان دھمکیوں کی نوبت نہ اتی اور نہ 24 نومبر کو اسلام اباد میں ڈرامہ ہوتا اور نہ ہی لوگ اتنے پریشان ہوتے پورے پاکستان بند ہوتا نہ یومیہ پاکستان کا عربوں کا نقصان ہوتا یہ ہماری عدلیہ پر سوالیہ نشان ہے
Aysi harkat se kya murad hai? Kaisi harkat? tumhare khayal mey haq k liye jaddojahad karna gunnah hai? Ya gair qanooni ya gair aayni hai? Ya mayoob baat hai?
@@zarrinkhan3490 Haq konsa ye to btao Imran niyazi or PTI ne tamasha bnaya huwa he jahil log ab esa ni chale ga aj tak kam kiya koi ni bs bate drame tamasha bnaya huwa he bs jhoot pr politics or social media pr drama bnaya huwa he
اسامہ بن لادن کیخلاف امریکہ نے ایک آ پریشن کیا تھا۔۔اس وقت گنڈاپور کو اس اپریشن کے لۓ اشد ضرورت پڑ گئ ھے۔یہ سچ میں عمران خان سے بھی زیادہ خطرناک ھو چکا ھے۔یہ ھمارے ملک کی سلامتی کے لۓ ضروری ھے
اگر پاکستان بچانا ہے تو یہ کام فوری فوری کرنے چاہئے! 1۔ گورنر راج ‼️ 2۔ تحریک انصاف پر پابندی ‼️ 3۔ تمام شرپسندوں کی فوری گرفتاری ‼️ 4۔ ملٹری کورٹس میں فوری سزائیں ‼️ ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے جو 30 سال پہلے بولا وہ ہمارے سامنے آ گیا ہے ورنہ خانہ جنگی ہے۔
گنڈا پور صاحب کا ذہنی معائنہ ضروری ہے دوسرا ہر دوسرا بندہ یہ بات کہ یہ چیز یہ جگہ یہ قانون کسی باپ کی نہیں بلکہ ان لوگوں کے باپ کی ہے پتہ نہیں ان کا کون کون باپ ہے معلوم کریں چودھری صاحب
یہ پی ٹی آئی ورکرز سوچیں کہ وہ فوج جسکے سامنے امریکہ ، ہندوستان ، اسرائیل یا ہر پاکستان دُشمن ملک کی فوج کا پتا پانی ہوتا ہے اور وہ افواج پاکستان سے دو دو ہاتھ کرنے کی بجائے انتشاری ٹولے کو خرید کر پاکستان میں خانہ جنگی کروا کر پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں ، تو کیا وہ ان ملک دُشمن عناصر کا آلہ کار بن کر انکے ناپاک عزائم کو کامیاب کرنا چاہتے ہیں ؟ اور کیا وہ افواج پاکستان سے جیت پائیں گے؟؟؟؟۔
چودھری صاحب آنے دیں ان کو جس طرح سے بھی آتے ہیں ریاست اتنی کمزور نہیں جتنا یہ سمجھ رہے ہیں ہم تو چاھتے یہی ہیں کہ یہ یہی جنگ کا اعلان کر آہیں کیوں کہ پھر دنیا اور یہ یوتھئے پاکستان دشمن پارٹی ہم پر کسی بھی قسم کا کوئی الزام عائد نہ کر سکیں اور بعد میں رونا شروع نہ کریں
Javid ch sb The best and good idea is that " Law must be passed by N. Assembly that Capital and islamabad and 25 km all arround islamabad non protested area. It is the best way and idea should be flot to govt .
چوہدری صاحب! آپ بھی جلتی پر تیل پھینک رہے ہیں۔ شر پسندوں کو سارے طریقے تو آپ خود بتا رہے ہیں۔ پاک فوج تمام ملک دشمنوں سے نبٹنے کے لٸے خوب اچھی طرح کارواٸی کرنا جانتی ہے۔ پاکستان کو ترقی کرنے دو،ملک کو آگے بڑھنے دو،❤❤❤
تمام لیڈر شپ کہتی ہیں کہ ہم ڈی چوک میں موجود تھے گولیوں کی بارش ہوئی میں بچ گیا اور سینکڑوں افراد شہید ہوئے گولی بھی بہت ھوشیار ہے غریب پر لگتی ہیں اور لیڈران پر نہیں
پیارے چوھدری صاحب قانون ھوتا انسان کے بچوں کے لیے۔۔۔۔یہ لوگ فتنہ پسند لوگ ھیں نہ اپنی عزت کا خیال ھے نہ دوسرے کی عزت کا ۔۔اپنی عزت تو انہوں نے خاک میں ملا دی ھے
جاوید صاحب اس فتنے کو کچلنے کی بات کی جاے عوام کو عزاب سے نکالا جاے۔۔اللہ کے واسطے
احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں
اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں ۔ شعور
پاکستان آرمی ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
اللہ تعالیٰ فتنہ عمرانیہ سے ہمارے ملک کو پاک فرمائے جس طرح الطاف حسین سے پاک فرمایا آمین
اگر پاکستان عدالت سخت فیصلے کرتے تو اج یہ نہیں دیکھتے
پاک فوج زندہ باد ❤
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔
چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی آئی غیر جمہوری رویہ رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 9 مئی اور 24 نومبر کے واقعات پابندی کا بہترین جواز ہیں
فوری سزائیں دیں جو ملک کا امن برباد کرتے ہیں
اس دفعہ نہ کوی کنٹینر نہ کوی رکاوٹ اس دفعہ انکو بتایا جاے کہ ڈاہرکٹ فاہرنگ کیا ہوتی ہے
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد
اپ نے بہت اچھا نعرہ لگایا پاک ارمی زندہ ہے تو ہم بھی زندہ ہیں
God bless pak army.@@qarisahib7474
پی ٹی ائ عمران خان بیرونی ایجنڈے پے گامزن ہے بلی تھیلے سے نکل ائ ہے۔
کیا اب بھی کسی کو شق ہے پی ٹی آئی کے غدار نہ ہونے کے بارے۔
لاتوں کے بُھوت باتوں سے نَہیں سِیدھے ہوتے.
9 مئی والوں کا حل کر لیا جاتا تو آج یہ نہ ہوتا
Absolutely right 👍
Agree 100%
100%true
ہم سارا پاکستان پاک فوج کے ساتھ ہیں
کوئی کسی بھول بھی نہ رہے
پاکستانی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے
پاک فوج زندہ باد
Pakistan Army Zinda Baad 🇵🇰
پاک آرمی زندہ باد حافظ عاصم منیر زندہ باد عاصم ملک زندہ باد پاکستان زندہ باد
9 مئی: سیکیورٹی کہاں تھی، ہمیں روکا کیوں نہیں گیا
26 نومبر: سکیورٹی تھی، ہمیں ٹھوکا کیوں گیا...یوتھیے...
❤❤❤❤❤ایمل ولی خان زندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی پائندہ آباد
چوہدری صاحب اگر ہمارے پلیت بیغیرت جج 9مئی کے مجرموں کو سزائیں دیتےتوپی ٹی آئی اج ملک اور ملک کے مضبوط ادارےکےخلاف ایک لفظ تک بولنےکی جرآت نہ کرتےملک میں امن ہوتا
خقیقت
احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں
اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں
bangladesh may logo par itni goliyan nahi chalai gayi, aik student ko shaheed kiya tha ,us k baad foj nay haath kharay kr k keh diya tha k hum apni awaam par goliyan nahi chalaye gay magar afsos is mulk ki manhoos foj nay apni hi awaam ko goliya mari. jab bandook walo say muqabla hota hai tou patloonay chorh kr bhaag jatay hai or phir kehtay hum jihad kr rahay hai
@@ameerhamza1001 Apni awam beshak mulk ko tabha barbad ker dey jese 9may ko lantiyon ne kiya yeh youthiyo ka ilaj Hona chahye thek se.. pata nhi yeh yahodi agent goldsmith ki olad humare mulk mein kyun fasad pehla Raha hai
Karbala waley bhagey nahi they balkey unke khadim bhi medan se kabhi nahi bhagey faizabad gawah ha
Koi achi story bnao@@ameerhamza1001
@@ameerhamza1001 wo kesse sab pata hai bahi jan 2024 hai ye to on choteyio ke bath kar raha hu choteyo ke pashto me kahawat hai maa ko chodo ge to bap bole ga an ke sat wo kam karna chaye tha ke an ke olade bh yad rakhte or on ke olade bh
کے پی کے کی تعمیر و ترقی کیلئے کچھ نہیں کرنا ۔۔۔۔۔بس احتجاج ھی کرنا ھے
عمران خان نے کوئی ایسا کام نہیں کرنا ھے جس سے پاکستان کو فائدہ ھو...
جن جن ججز نے ان کو آزادی رہائ اور ریلیف اور سہولت کاروں کارول ادا کیاہے وہ دنیاوآخرت میں برباد ہونگے ان شاءاللہ
کر و ڑ و ں درو دو سلا م سر کا ر مد ینہ صل ا للہ علیہ و آ لہ و سلم اور ا ن کی آ ل و ا ولا د پر آ مین ثم آ مین یا ر ب ا لعا لمین
پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں،❤❤❤❤ عوامی نیشنل پارٹی❤❤❤❤ کا اعلان
لگتا ہے گنڈاپور کو اپنے اصل باپ کا بھی پتہ نہیں ہے
Aysa tajruba tumhara hoga tabhi tumhe aysa lagta hai
Lant hai gandapur pe aesa leader Jo logon ko sath laker khudh bhaag jaye yeh koi leader hai lant aese buzdil pe
right😂
Landa pur na jaiz bacha h
apnay baap ka pata kr le kon hai, tere ghar tou bohat log atay thay, ami say pucho apni or mera naam na lena ,ye na ho teri pedaish ka zimedar mujhe keh de 😂
تحریک انصاف کے ہر بیانیے کا صرف اور صرف ایک مقصد نظر آتا ہے پاکستانیوں کو اپنی فوج سے متنفر کر دیا جائے کہ وہ اپنی فوج حملہ آور ہو جائیں پاک فوج کے نفرت ہوا دی جارہی ہے
فتنہ پاٹی ختم ھونی چاھیے۔
پاک فوج زندہ باد حافظ عاصم منیر زندہ باد پاکستان زندہ باد
بلکل درست فرمایا آپ نے دارلحکومت میں ایسی بد امنی کی بلکل اجازت نہیں دی جانی چاہیے اس پر فوراً قانون سازی کرنی چاہیے
چوھدری صاحب شکریہ آپ نے اسلام آباد کی عوام آواز بن کر ان کی مشکلات کو بلند کیا لیکن اسلام آباد کی تمام تنظیموں اور صحافی برادری اور صاحب اختیار لوگوں کو بھی یہ آواز بلند کرنی چاہیئے کہ اسلام آباد میں ہر طرح کے احتجاج جلسہ جلوس اور تحریک پر پابندی عائد کردی جائے تاکہ پاکستان بھر کے لوگوں کی طرح اسلام آباد کے شہری بھی پرسکون زندگی گزار سکیں۔پاکستان اور پاکستان آرمی ھمیشہ زندہ باد
جاوید صاحب اب کوئی نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔۔
پاک فوج زندہ باد
آپکی باتیں اچھی اور سچی ہیں ماشاءاللہ
پاکستان ارمی زندہ اباد
9مئی کے قصور وار اگر کیفرکردار کو پہچادئیے جاتے تو ان حالات کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
ابھی بھی وقت ان کے خلاف جلد عدالتی فیصلے کیے جائیں
باغیوں اور بلوائیوں کے خلاف قرآن نے واضح حکم دے رکھا ہے سورہ نساء میں
اور ظالموں کے خلاف ؟
اس سے پہلے کہ عدالت ان فسادیوں کو رھا کرنے کا حکم دے پولیس اور رینجرز کوچاھیے ہر پکڑےگئے فسادی یوتھیےاورعمرانڈوزکی ایک ایک ٹانگ ضرورتوڑدیں تاکہ یہ 6ماہ بسترپرہی رہیں
اس سے پہلے کہ عدالت ان فسادیوں کو رھا کرنے کا حکم دے پولیس اور رینجرز کو چاھیے ہر پکڑے گئے فسادی یوتھیے عمرانڈوز کی ایک ایک ٹانگ ضرورتوڑدیں تاکہ یہ 6ماہ بسترپرہی رہیں
@@WaqasKhan-t3oZalmo ka khilaf jhota bnarsi thagon noserbazon ka ilaj Pakistan army zinda bad
Quran ko apni gandi siyasat k liye istemal nakro..
جاوید چوہدری صاحب آپ ان سے کبھی سوال کریں جو عمران نیازی کو لائے تھے
ھن دسو تبدیلی دا مزا آ رہا ھے کہ نہیں؟
ایک پھلتے پھولتے پاکستان کے راستے میں روڑے اٹکائے گئے
میرے خیال میں ان کے ساتھ بالکل ٹھیک ھو رہا ھے
اس ملک کے خلاف بغاوت بہت بار کرچکے یہ لوگ لیکن اداروں نے ان کو بہت زیادہ چھوٹ دی ہوئی ہے انکو جب تک پوری طرح نتھ نہیں ڈالی جانی ملک کسی طرح بھی ترقی نہیں کر سکتا
Pak Army Zindabad
Pakistan zindabad 🥰
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
السلام علیکم جاوید چوہدری صاحب اگر 9 مئی کے ملزمان کو ریاست سزا دے دیتی تو ان دھمکیوں کی نوبت نہ اتی اور نہ 24 نومبر کو اسلام اباد میں ڈرامہ ہوتا اور نہ ہی لوگ اتنے پریشان ہوتے پورے پاکستان بند ہوتا نہ یومیہ پاکستان کا عربوں کا نقصان ہوتا یہ ہماری عدلیہ پر سوالیہ نشان ہے
ایک دو گندے پور پکڑ لیں تو بھی مسلہ حل ھو جاتا ھے پتہ نہیں کیوں اسے گرفتار نہیں کیا جاتا اور اتنا بھونکنے کی اجازت دی گئی ھے
اسلامآباد ميں کسی بھی سیاسی جماعت کے احتجاج پر مککمل پابندی لگانی چاہئے اور اگر کوئی جماعت السلام آباد پر چڑھائی کرے اسے بہت سختی سے نبٹا جائے
تحریک انصاف 2014 سے ایسی حرکت کرتے آئیں ہیں اور جب چھیتر کھا کر ناکام ہو جاتے ہیں تو رو رو معصوم بن جاتے ہیں
Aysi harkat se kya murad hai? Kaisi harkat? tumhare khayal mey haq k liye jaddojahad karna gunnah hai? Ya gair qanooni ya gair aayni hai? Ya mayoob baat hai?
@@zarrinkhan3490 Haq konsa ye to btao Imran niyazi or PTI ne tamasha bnaya huwa he jahil log ab esa ni chale ga aj tak kam kiya koi ni bs bate drame tamasha bnaya huwa he bs jhoot pr politics or social media pr drama bnaya huwa he
@@zarrinkhan3490 Ye huq ke lye jdojehed nahi kertay sirf dramay bazi kertay hain
Right 👍
عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی ہے،جب فوجی تحویل میں جائے گا اسکی باقاعدہ پریس ریلیز جاری ہوگی،فی الحال وہ اپنے اسی سیل میں ہے جہاں سوا سال سے ہے،
very nice suggestion about islamabad protest free zone
Thank you For impartial v log.
اسامہ بن لادن کیخلاف امریکہ نے ایک آ پریشن کیا تھا۔۔اس وقت گنڈاپور کو اس اپریشن کے لۓ اشد ضرورت پڑ گئ ھے۔یہ سچ میں عمران خان سے بھی زیادہ خطرناک ھو چکا ھے۔یہ ھمارے ملک کی سلامتی کے لۓ ضروری ھے
Pak army zinda bad
اگر پاکستان بچانا ہے تو یہ کام فوری فوری کرنے چاہئے!
1۔ گورنر راج ‼️
2۔ تحریک انصاف پر پابندی ‼️
3۔ تمام شرپسندوں کی فوری گرفتاری ‼️
4۔ ملٹری کورٹس میں فوری سزائیں ‼️
ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید نے جو 30 سال پہلے بولا وہ ہمارے سامنے آ گیا ہے ورنہ خانہ جنگی ہے۔
I am waiting for Khana jangi takki Inqelab aaye aur choro aur zalimo ka khatima ho
گنڈا پور کو احتجاج ضرور کرنا چاہیے چونکہ دونوں دفعہ سہولت کاری کی وجہ سے بھاگ گیا تھا
Thank you so much, Javed Sb for the advocating for Islamabad people's rights. Great analysis.
پی ٹی آئی کے لوگوں کو کیا علم کہ ایل ایم جی (LMG) کس بلا کا نام ھے
Ye LMG😢 Kia mooseebat hy batay zara
آپ بنانےوالوں پوچھ رہےہوکیابلا ہے
Light machine gun LMG
اس کے میگزین میں 30 گولیاں ڈالی جاتی ھیں
@@fazalrehman9248 ye ilmG koi PUBG gam hy ilam course hy
مارچ میں روزے ہوں گے
Naeem irfan sb
Good to indicate islamic month
اس کا حمتی فیصلہ و احتساب ھونا ضروری آئے دن فتنہ وفساد بد امنی کی فضا پیدا نہ ھو ۔
گنڈا پور صاحب کا ذہنی معائنہ ضروری ہے دوسرا ہر دوسرا بندہ یہ بات کہ یہ چیز یہ جگہ یہ قانون کسی باپ کی نہیں بلکہ ان لوگوں کے باپ کی ہے پتہ نہیں ان کا کون کون باپ ہے معلوم کریں چودھری صاحب
گنڈا پور خود اپنے باپ کا نہیں
مارچ کا پورا مہینہ رمضان ہوگا۔
یہ پی ٹی آئی ورکرز سوچیں کہ وہ فوج جسکے سامنے امریکہ ، ہندوستان ، اسرائیل یا ہر پاکستان دُشمن ملک کی فوج کا پتا پانی ہوتا ہے اور وہ افواج پاکستان سے دو دو ہاتھ کرنے کی بجائے انتشاری ٹولے کو خرید کر پاکستان میں خانہ جنگی کروا کر پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں ، تو کیا وہ ان ملک دُشمن عناصر کا آلہ کار بن کر انکے ناپاک عزائم کو کامیاب کرنا چاہتے ہیں ؟ اور کیا وہ افواج پاکستان سے جیت پائیں گے؟؟؟؟۔
سچ فرمایا آپ نے ❤
دراصل گنڈا پور خود اپنے باپ کا نہیں ہے۔
Barking dogs seldom bite.
یہ۔بہترین۔مشورہ۔ھے۔ازلام۔ا بب اد۔میں۔کوئی۔جلسہ۔دھرنا۔لانگ۔مارچ۔سب۔پر۔پابندی۔ھونی۔چاھئیے
Protest free Islamabad. Good suggestions
Gull hussan sb Agreed with u 100%
عام آدمی کو پریشا.ن نہ کریں سیاست دانوں کو سیاست پارلیمنٹ میں کرنی چاہیے
چودھری صاحب آنے دیں ان کو جس طرح سے بھی آتے ہیں ریاست اتنی کمزور نہیں جتنا یہ سمجھ رہے ہیں ہم تو چاھتے یہی ہیں کہ یہ یہی جنگ کا اعلان کر آہیں کیوں کہ پھر دنیا اور یہ یوتھئے پاکستان دشمن پارٹی ہم پر کسی بھی قسم کا کوئی الزام عائد نہ کر سکیں اور بعد میں رونا شروع نہ کریں
Javid ch sb
The best and good idea is that " Law must be passed by N. Assembly that Capital and islamabad and 25 km all arround islamabad non protested area. It is the best way and idea should be flot to govt .
اسلام علیکم جناب جاوید چوہدری صاحب اب گندہ پوریِ کے کہنے پر عوام نہیں نکلیں گے
Yes punjab punjabhin ka hai gandapur k bapa ka nahi punjabi can't go your kahbair pashaton why you can punjab?
جب وہ حکومت کے ساتھ بات چیت کرنے کیلۓ تیار ھی نہیں تو حکومت کیا کرے ؟ یہ باغی گروپ ھے ۔۔
پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر زندہ باد ❤❤❤❤
Pakistan and Pak Army zindabad 👍👍💪💪💪💪💪💪😘😘😘😘😘
گنڈا پور اللہ تعالیٰ تم کو ھدایت دے
مجھے لگتا ہے کہ سب صحافی دوبارا لونگ مارچ ضرور کروائیں گے ۔۔گندہ پور کا علاج ہونا ضروری ہے ورنہ عمرانڈو وائرس اس کو تنگ کرتا رہے گا؟
ابھی یہ اگلے دس سال تک آنے کا سوچیں گے بھی نھیں
Good news and good information
V nice & true analysis ch saib zindabad ❤❤❤
Islamabad ko protest free zone qarar diya jaye hamesha k liye.
چوہدری صاحب اپ لوگ ھی کہتے ھو احتجاج ان کاحق ھے پر ی ان کی باتوں سے پتہ چلتا ھے ی غدار ھیں
خانہ جنگی کی دھمکی دینے والوں کا بروقت محاسبہ ضروری ہے
اسقسم دھمکیوں کا سد باب کیا جائے ۔ اور ریاست کے ذمہ داران جلد ایکشن لیں ۔احتساب کرئے ۔ بالکل ان لوگوں کو باھر ھی روکا جائے۔
چوہدری صاحب!
آپ بھی جلتی پر تیل پھینک رہے ہیں۔
شر پسندوں کو سارے طریقے تو آپ خود بتا رہے ہیں۔
پاک فوج تمام ملک دشمنوں سے نبٹنے کے لٸے خوب اچھی طرح کارواٸی کرنا جانتی ہے۔
پاکستان کو ترقی کرنے دو،ملک کو آگے بڑھنے دو،❤❤❤
Pakistan zandabad اللہ پاک میرے ملک کی حفاظت فرمائے عمرانی ٹولہ کو غارت کرے آمین
چوہدری صاحب ویلڈن
بےقوف کچھ نہیں کرسکتے انشاللہ
Bewqoof awam hein jo bandron ki tarah nachtay hein .
March sy pehlay In-sha-Allah...
Lahore and Islamabad at once...
Should be dealt with under article six.
تمام لیڈر شپ کہتی ہیں کہ ہم ڈی چوک میں موجود تھے گولیوں کی بارش ہوئی میں بچ گیا اور سینکڑوں افراد شہید ہوئے گولی بھی بہت ھوشیار ہے غریب پر لگتی ہیں اور لیڈران پر نہیں
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
بہت موثر تجزیہ
Gandapur is asking government to eliminate him prior to next march. MashaAllah what a beautiful suggestion
Good satablishmint boht acha kia intshari tola k Sath
پہلے بھی کہہ رہے تھے کہ ہم کفن پہن کر ا رہے ہیں وہ کفن پہن کر آئے تھے دلیری اتنی تھی کہ کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگنا پڑا
THIS TYPE OF PTI AGITATION AND RALLY MUST BE STOPPED AND BANNED … penalize them asap
پیارے چوھدری صاحب قانون ھوتا انسان کے بچوں کے لیے۔۔۔۔یہ لوگ فتنہ پسند لوگ ھیں نہ اپنی عزت کا خیال ھے نہ دوسرے کی عزت کا ۔۔اپنی عزت تو انہوں نے خاک میں ملا دی ھے
گیارویں صدی عیسویں میں گزرے حشیشین اور یوتھیوں میں کیا مماثلت ہے
اہل علم روشنی ڈالیں
اب تو کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔
اللہ کرم؛کرے
اسلام آباد کا تو پتہ نہیں لیکن وفاقی حکومت آپ کے ابا کی ہے
❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤سر❤❤
Wa alaikum Assalam
Very good ch sb Pak Army Zandabad Pakistan Zandabad ISIzandabad
Imran khan is important for all pakistani
مارچ میں تو رمضآن کا مہینہ ھوگا
جاوید چوہدری اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے
MashaAllah g MashaAllah salamat ree ch sb JazakaAllah ❤❤❤❤❤❤