جاوید چودھری صاحب بہت بہت شکریہ آپ نے پاکستان کی وکالت کی ھے اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ، جزاک اللّہ دور حاضر میں بہت سے لوگ دشمن کے پروپگنڈے کا شکار ہو چُکے اللّٰہ پاک آپ کو دشمن کی مکاریوں سے محفوظ رکھے ۔ آمین
یہی تو فتنہ نیازی کی منافقت ھے اس فتنہ نے پاکستان کی عوام کو افواج پاکستان کے مزاحم کھڑا کرنے کی کوشش کی ھے مگر الحمدللہ رب العالمین کہ باشعور باوقار باکردار با حیاء با صلاحیت اور ملک پاکستان افواج پاکستان سے پیار اور محبت کرنے والے محب وطن پاکستانی اس فتنہ سے محفوظ ھیں آور اس کی کسی بھی غیر اخلاقی غیر ضروری سرگرمیوں سے کوسوں دور ھیں ھماری پاک افواج پاکستان زندہ باد زندہ باد
اے پاکستانیوں!کیا آپ جانتے ہیں کہ ضلع کرم میں کیا ہو رہا ہے؟ اگر آپ واقف ہیں تو براہِ کرم آگے بڑھیں اور ضلع کرم میں بھڑکتی ہوئی آگ کو بجھانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس علاقے کے لوگوں کے لئے آواز اٹھائیں، کیونکہ ان کی مدد اور حمایت آج کے وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
ماشاءاللہ تمام محترم جاوید چوہدری صاحب سینیئر جنرلسٹ آف پاکستان بڑا گہرا اور سمجھ میں انے والا سلیس تجزیہ مالک کائنات اپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور ہر قسم کے شر سے بھی محفوظ رکھے آمین ثمہ آمین
جی آپ کا آئیڈیا بہت عمدہ مگر ناقابل عمل ہے۔ عمران کے سوفٹ وئیر، ہارڈ ویر میں لا علاج وائرس ہے۔ اور " انڈر ویر میں " بھی۔ سوفٹ وئیر کی وجہ سے اس کا دماغ خراب ہے، ہارڈ ویئر کی وجہ سے اس کی زبان خراب ہے اور انڈر ویئر کی وجہ سے " قوم یوتھ " موجود ہے۔
آپ کی سوچ بالکل درست اور ایک محب وطن کی ہے۔ لیکن یہ نوٹ کر لیں ۔کہ ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا۔ اس ملک میں یہی صورتحال پیدا کرنے کے لئے محنت کرنے کے ساتھ ساتھ بڑا پیسہ بھی خرچ کیا گیا ہے ۔
ہم ایسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں جسمیں کارکنوں سے زیادہ قربانیاں لیڈر شپ نے دی ہیں لیکن میدان چھوڑ کر بھاگی نہیں ہیں ❤❤❤❤❤ایمل ولی خان زندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی پائندہ آباد❤❤❤❤
مُرشد جواب مُرشد مُرشد پلیز آج میری مان لیجیئے مُرشد میں آج آپ کا چہرہ دِکھاوں گا مُرشد دُعا یہی ھے اکیلے ہی رھو تُم مُرشد دُعا یہی ھے اکیلے ہی مٙرو تُم مُرشد یہ مُلک ھے شہیدوں کی اک میراث مُرشد یہ تیرے باپ کی جاگِیر تو نہیں مُرشد تُو یُوتھیوں کیلئے ایک ہی شخص تھا مُرشد وہ ایک شخص بھی پِنکی ہی لے اُڑی مُرشد جو آگ تُو نے لگائی ھے دیس میں مُرشد لگے گی آگ وہ اب تیری چِتّا میں مُرشد تِری ہر چال بٙوجہِ مُنافقت ناکام تھی، ناکام ھے، ناکام رھے گی مُرشد اُٹھا کے ڈال دیا جیل میں تُمہیں میں میں کُچھ نہ کر سکا سٙر پِیٹتا رہا مُرشد تُمہاری ذات کو پہچان سب گئے مادر پِدر آزاد ھو یہ مان سب گئے مُرشد تُمہاری لاش اُٹھائیں گے "ڈھیر" سے پالا پڑا ھے اب تِرا اِک فوجی "شیر" سے مُرشد عوام دیکھنا چاھتی تھی "چینج" پر مُرشد تُمہیں تو جٙلسوں سے فرصت نہیں ملی مُرشد یہ فُول یُوتھیئے جو تُم پہ مٙر گئے دھرنوں کی پیداوار تھے کیا کیا نہ کر گئے مُرشد کٙہیں لٙبّیک کیوں ہر کال پر تِری مُرشد تُمہارے باپ کے نوکر نہیں ہیں ہم مُرشد یہ تھک کے قوم کے بچوں نے بھی کہا کیسے خبیث رٙہنُما سے واسطہ پڑا شہزادہ سلیم
WELL ANALYSED VEELOG. U TURN BY MR.GANDAPUR IS GAME CHANGER. IF HE REALISE WHAT HE DID EARSTWHILE AND ACTS AS A TRUE PATRIOT THE WRIT OF FEDERATION WOULD BE ESTABLISHED INN THE PROVINCE. I SALUTE HIM FOR THE ADMIREABLE HEALTHY CHANGE AND HOPE HE WOULD STICK TO HIS STANCE AND WOULD PERFORM TO MAKE THE PROVINCE PROSPEROUS.
لاکھوں علماء حق کی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان 🇵🇰 لاکھوں علماء حق کے قائد 🇵🇰 قائد ملت اسلامیہ مفکر اسلام فاتح قادیانیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ #ایوان_نہیں_میدان #JUIStandsWithPalestine 🇵🇸🇵🇰
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی آئی غیر جمہوری رویہ رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی اور 24 نومبر کے واقعات پابندی کا بہترین جواز ہیں
❤ Javed chaudhari Sahab Salam walekum jis tarike se army chief ne Pakistan ki khidmat ki aur 25 karod aam ki Kismat ki use tarike se aap credit Nahin de rahe ho army chief Sahab ko
23 مارچ 1973 کو لیاقت باغ راولپنڈی میں عوامی نیشنل پارٹی کے قائد ولی خان بابا کے زیر قیادت متحدہ جمہوری محاذ کے جلسے پر بھٹو حکومت نے پنجاب کے گورنر مصطفی کھر کے سربراہی میں فائرنگ کرکے 153 پشتونوں کو شہید کئء تھے فائرنگ کئی گھنٹوں تک جاری رہی لیکن ولی خان بابا معجزانہ طور پر بچ گئے تھے لیاقت باغ کے اس جلسے میں جب فائرنگ شروع ہوئی تو اسٹیج پر پیر پگاڑا نے خان عبدالولی خان بابا کو آواز دی کہ ولی خان بیٹھ جاؤ گولی لگ جائیگی لیکن ولی خان نے بلند آواز سے کہا کہ اگر میں بیٹھ گیا پھر کھڑا کون رہیگ
جاوید بھائی گنڈا پور پر اتنا اعتبار نہ کریں ان کا تعلق پی ٹی آئی کر ساتھ ہے یہ صاحب کبھی بھی یو ٹرن لے سکتے ہیں میرے پیارے پاکستان کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین
پاکیستان ھے تو ھم سب ھیں اللہ سب کوھدایت دے
Aameen
جاوید چودھری صاحب بہت بہت شکریہ آپ نے پاکستان کی وکالت کی ھے اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ، جزاک اللّہ
دور حاضر میں بہت سے لوگ دشمن کے پروپگنڈے کا شکار ہو چُکے اللّٰہ پاک آپ کو دشمن کی مکاریوں سے محفوظ رکھے ۔ آمین
Ameen
Kia wallet ki hy, mafia la ya agent hy sub say bra, tum log chotiay ho
چودھری صاحب
گناہ پور کے متعلق صحیح عکاسی
کی ھیں زبردست
Shut your mouth
ساری دنیا کا حسن ماند نظر آتا ھے
جب مجھے آمنہ کا چاند نظر آتا ھے
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
(کلام : محمد اسلم چشتی)
خقیقت
احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں
اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں
😊😊😊😊😊😊😊
بلکل درست کہا
😊q😊❤q
❤
یہی تو فتنہ نیازی کی منافقت ھے اس فتنہ نے پاکستان کی عوام کو افواج پاکستان کے مزاحم کھڑا کرنے کی کوشش کی ھے مگر الحمدللہ رب العالمین کہ باشعور باوقار باکردار با حیاء با صلاحیت اور ملک پاکستان افواج پاکستان سے پیار اور محبت کرنے والے محب وطن پاکستانی اس فتنہ سے محفوظ ھیں آور اس کی کسی بھی غیر اخلاقی غیر ضروری سرگرمیوں سے کوسوں دور ھیں ھماری پاک افواج پاکستان زندہ باد زندہ باد
دوغلاپن میں سوفیصد ایک نمبر پارٹی ھے جناب
ریاست کے اوپر حملہ اوروں کو پھول پیش نہیں کیے جاتے پاک فوج زندہ باد
Pak fouj zindabad❤❤
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
جنرل اسم منیر صاحب زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
اے پاکستانیوں!کیا آپ جانتے ہیں کہ ضلع کرم میں کیا ہو رہا ہے؟ اگر آپ واقف ہیں تو براہِ کرم آگے بڑھیں اور ضلع کرم میں بھڑکتی ہوئی آگ کو بجھانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اس علاقے کے لوگوں کے لئے آواز اٹھائیں، کیونکہ ان کی مدد اور حمایت آج کے وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
Kasy kaya kery hum batao hum pakistan bacha y k ly sab kery gy
Sirf Pak Army hi handle ker sakti hai. KHUDA MADAD KAREY, Aameen.
چوہدری صاحب اپ نے بالکل صحیح فرمایا
جا وید چودری صا حب باکستا ن کی وقا لت بر تجز ہ کر نے کا بہت بہت شکر یہ سرا سلا مت رھو امین ثمہ امین
پاک ارمی زندہ باد ائی ایس ائی زندہ باد ٹی ایل پی زندہ باد
❤❤❤🎉🎉🎉😊
اللہ ان سب کو ہدایت دے
Ameen
اللہ پاک ان کو راہ ہدایت دے امین
بہت بہترین حقائق پر مبنی ویلاگ ھے آپکا جاوید چودھری صاحب واقعی اب پاکستان کو چلنے دیا جائے
پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں،❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ عوامی نیشنل پارٹی❤❤❤❤ کا اعلان
National party kabhe b aisa elaan nahe karaiga
😂😂😂😂😂
Kpk only imran khan Sahab ka 😂😂
Mera 🇮🇳 Manta hai Anp ko party. 😂
@@Entertainmentbysamirehman thanks bhai
اللہ تعالیٰ دشمنان پاکستان کو ہدایت دے
Dushman tum (Punjabi) ho... Pakhtoon aor baloch nahi.. Ghasib punjabi
میڈیا کو چاہیے کہ وہ کرم کے مظلوم لوگوں کی آواز اٹھائی ارو کےپی حکومت کو مجبور کریں ان لوگوں کی مدد کریں
فیصل واڈا کی باتیں بلکل ٹھیک ھےعمران خان کوبشری بی بی ابھی سےمردہ سمجھ رھی ھےپارٹی پرقبضہ کرن چاہتی ھے گوگی گروپ کاخیال ھےعمران خان واپس نہیں آئےگا
ماشاءاللہ
تمام محترم جاوید چوہدری صاحب سینیئر جنرلسٹ آف پاکستان بڑا گہرا اور سمجھ میں انے والا سلیس تجزیہ مالک کائنات اپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے اور ہر قسم کے شر سے بھی محفوظ رکھے آمین ثمہ آمین
بہت خوب چوھدری صاحب
اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے سچ باتیں کرنے کے لئے۔
سچ تو یہی ہے جو آپ نے فرمایا
پاڑا چنار والوں کیلئے گندا پور نے ایک سو چالیس شہدوں کیلئے ایک کروڑ کا اعلان نہیں کیا
آپ کے الفاظ "ٹھیک ٹھاک" بہت مزیدار ہیں
جاوید چوہدری حق گو اور محب وطن ہیں اللہ ان کو سلامت رکھے
اللہ تعالیٰ سیاست دانوں کو سیاست پارلیمنٹ میں کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جاوید بھائی اپ نے پاکستانی عوام کی ترجمانی کی ہے اپ کا بہت بہت شکریہ❤
پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پاہندہ باد
یہ گنڈاپور صاحب کی اچھی بات۔ قابل تعریف!!
تحریک انصاف باغیانہ، بدمعاشانہ روش چھوڑ کر ملک پاکستان کی خاطر دوستانہ ھاتھ ملائیں تو ملکی حالات فورا" ٹھیک ھوجائیں گے-
جی آپ کا آئیڈیا بہت عمدہ مگر ناقابل عمل ہے۔
عمران کے سوفٹ وئیر، ہارڈ ویر میں لا علاج وائرس ہے۔ اور " انڈر ویر میں " بھی۔
سوفٹ وئیر کی وجہ سے اس کا دماغ خراب ہے، ہارڈ ویئر کی وجہ سے اس کی زبان خراب ہے اور انڈر ویئر کی وجہ سے " قوم یوتھ " موجود ہے۔
آپ کی سوچ بالکل درست اور ایک محب وطن کی ہے۔ لیکن یہ نوٹ کر لیں ۔کہ ایسا کبھی بھی نہیں ہوگا۔ اس ملک میں یہی صورتحال پیدا کرنے کے لئے محنت کرنے کے ساتھ ساتھ بڑا پیسہ بھی خرچ کیا گیا ہے ۔
Ch Javed SB MOLA Ap Ko SaLamat Rakhay (AMEEN)
جس کا زھنی توازن پہلے ھی درست نہ ھو اس کا زھنی توازن کون خراب کرے گا
کمال تجزیہ
یوتھیئے وہ جاھل ھیں جنہیں پاکستان سے زیادہ عمران کی فکر ھے
We love India army because India army is not fighting with poor people thise is fact and true
@@AroojHaider-r5t
Go to India then. Buzz off with your love and serve them there!
@@AroojHaider-r5tyou are indian agent
عوام پاکستان کا مطالبہ گنڈا پور کو سرے عام پھانسی دینی چاہیے اب حد ہوچکی پٹھان ہمارا فخر ہیں پٹھان ہیں تو پاکستان پی
عمران خان ___ ___ ___ ___ کو بھی۔
جیندا وسدہ رہ بھائی شھزادے جاوید صاحب کوششیں آپ کی ہیں 🌷 کیونکہ آپ حق کو حق اؤر باطل کو باطل ھی کہتے ہیں 🪷 ھمیشہ ڈیو ٹو دس افیکٹس گآڈ آلویز بلس یو 🩷💞
گنڈاپور کا کوئی دین ایمان نہیں۔
پی ٹی آئی کے ہر سپوٹر کو یہ سننا چاہیے اوراد اپنے آپ کو تاریخ کی صحیح سمت چلنا چاہیے
Wo to Sirf Imran Riaz ko sunty hy
اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں برکت دے آمین ❤❤
جناب محترم جاوید چوہدری صاحب
This is your the Best v.long. Excellent analysis.
گنڈا پور کا سوفٹویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے
❤جیو چوھدری صاحب،،،، ،زبردست تجزیہ
نہ
فی الحال دیر ہے
عمران کے سوفٹ وئیر، ہارڈ ویر میں لا علاج وائرس ہے۔ اور " انڈر ویر میں " بھی
اپڈیٹ نہیں نئی وِنڈوز کی گئی ہے😂😂😂
کرپٹ ونڈوز کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے 25،26 مئی کو 😂😂😂😊
پاکستان کی خاطر اللہ کے لیے پاکستان کو چلنے دیں
❤
very good
hum to pahly hi kahty thy ky pti mulk dushman party hay
❤🎉❤ . Very true.
For Pakistan,for sake of Allah,kindly Allow Pakistan to develop,to b better economy
Pak Foj Zindabad Pakistan Paindabad 🇵🇰
بہت خوب
Peace for people of Pakistan and it's country men.
❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤سر ❤
Behtreen tajzea Javed chohdry sahab bhht sukun mila jo awam kehna chahti hy wo aap ne completely keh dia Allah khush rakhy JazakAllah ❤
اگرگنڑا پور حقیقت میں بدل گیا ہے تو ویری گڈ کہیں یہ خواب تو نہیں ہےبھٹکے۔ ہوے لوگوں خداہدایت دے
Khwab hi lg rha hy
نہیں بدلا۔ اس کو حکومت اور ریاست کا شعور ہی نہیں۔
TLP & JAMAT ISLAMI ZINDABAD
Mashallah jawaid sb AP nay Ganda por sb ko aina dikha diya
Well summarized profile of CM Gandapur.
ہم ایسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں جسمیں کارکنوں سے زیادہ قربانیاں لیڈر شپ نے دی ہیں لیکن میدان چھوڑ کر بھاگی نہیں ہیں
❤❤❤❤❤ایمل ولی خان زندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی پائندہ آباد❤❤❤❤
مُرشد جواب مُرشد
مُرشد پلیز آج میری مان لیجیئے
مُرشد میں آج آپ کا چہرہ دِکھاوں گا
مُرشد دُعا یہی ھے اکیلے ہی رھو تُم
مُرشد دُعا یہی ھے اکیلے ہی مٙرو تُم
مُرشد یہ مُلک ھے شہیدوں کی اک میراث
مُرشد یہ تیرے باپ کی جاگِیر تو نہیں
مُرشد تُو یُوتھیوں کیلئے ایک ہی شخص تھا
مُرشد وہ ایک شخص بھی پِنکی ہی لے اُڑی
مُرشد جو آگ تُو نے لگائی ھے دیس میں
مُرشد لگے گی آگ وہ اب تیری چِتّا میں
مُرشد تِری ہر چال بٙوجہِ مُنافقت
ناکام تھی، ناکام ھے، ناکام رھے گی
مُرشد اُٹھا کے ڈال دیا جیل میں تُمہیں
میں میں کُچھ نہ کر سکا سٙر پِیٹتا رہا
مُرشد تُمہاری ذات کو پہچان سب گئے
مادر پِدر آزاد ھو یہ مان سب گئے
مُرشد تُمہاری لاش اُٹھائیں گے "ڈھیر" سے
پالا پڑا ھے اب تِرا اِک فوجی "شیر" سے
مُرشد عوام دیکھنا چاھتی تھی "چینج" پر
مُرشد تُمہیں تو جٙلسوں سے فرصت نہیں ملی
مُرشد یہ فُول یُوتھیئے جو تُم پہ مٙر گئے
دھرنوں کی پیداوار تھے کیا کیا نہ کر گئے
مُرشد کٙہیں لٙبّیک کیوں ہر کال پر تِری
مُرشد تُمہارے باپ کے نوکر نہیں ہیں ہم
مُرشد یہ تھک کے قوم کے بچوں نے بھی کہا
کیسے خبیث رٙہنُما سے واسطہ پڑا
شہزادہ سلیم
😂😂😂😂
عمران خان کا دماغ صحیح کب تھا ؟
ھم اپنے حکمرانوں سے اللہ واسطے رحم کرہں پا کسثا ن کے حال پر
For Pakistan,for sake of Allah,allow Pakistan to develop, better economy
Pak Army zendabad ❤
اگر یو ٹرن ہی فخر ہےتو اور کوئی کیا یہ نہیں کر سکتا
پاکستان یا ث
صبح کا بولا شام گھر ا جائے تو اسے بلاہ نہیں کہتے گڈ شاٹ
سزا لازم ہے
اسلام کا یہی حکم ہے
آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔
Allah pak Pakistan ke hafazt kry ameen
گنڈاپور دوغلی پالیسی پالیسی پہ چل رہے ہیں
❤❤❤
WELL ANALYSED VEELOG. U TURN BY MR.GANDAPUR IS GAME CHANGER. IF HE REALISE WHAT HE DID EARSTWHILE AND ACTS AS A TRUE PATRIOT THE WRIT OF FEDERATION WOULD BE ESTABLISHED INN THE PROVINCE. I SALUTE HIM FOR THE ADMIREABLE HEALTHY CHANGE AND HOPE HE WOULD STICK TO HIS STANCE AND WOULD PERFORM TO MAKE THE PROVINCE PROSPEROUS.
چوہدری صاحب اگر آپ جیسے ملک و قوم کا درد دل رکھنے والے صرف پندرہ بیس ہی مل جائیں تو ہزاروں مشکلات سے نجات مل سکتی ہے !!!
😂😂😂😂😂😂
پاک فوج زندہ أباد
السلام علیکم چوہدری صاحب ❤ پاک آرمی زندہ آ باد ❤❤❤❤❤
Excellent janab great genius Javed choudhry sahib really patriotic analysis and very much informative information about Pakistan 🇵🇰 politics 🇵🇰 👍 👏
Imran khan is not above the state of Pakistan.
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے ❤❤❤❤❤❤
Jo dhashat gard hay aur Jo aman kharab kartay hay in may say zyada tar ko hum Jan chukay hay.
PTI ❎
U turn party ✅
9 مئی: سیکیورٹی کہاں تھی، ہمیں روکا کیوں نہیں گیا
26 نومبر: سکیورٹی تھی، ہمیں ٹھوکا کیوں گیا...یوتھیے...
❤❤❤❤❤ایمل ولی خان زندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی پائندہ آباد
Excellent affective
Good work ❤
Daily, watching urs vlog
Love from Canada
#Javed_Chaudhry sb
# We love Imran Khan and India army
STAY WHERE YOU ARE OUTSIDER. Shower your love from there on INDIAN ARMY and IMRAN KHAN..... THE OTHER NAME FOR INDIAN ARMY😮😮😮
❤🎉❤ Asim Munir Sab is very true to Pakistan. Otherwise this laind is Sodan.
Good yar ham sb muslman han ham sb ko mil k chalna chahiy
گنڈاپور کو ڈنڈاپور کی سیر کروائی گئی ہو گی۔
لاکھوں علماء حق کی جماعت جمعیت علماء اسلام پاکستان 🇵🇰 لاکھوں علماء حق کے قائد 🇵🇰 قائد ملت اسلامیہ مفکر اسلام فاتح قادیانیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ #ایوان_نہیں_میدان
#JUIStandsWithPalestine 🇵🇸🇵🇰
MUNAFKE AZAM PAKISTAN MOLANA FAZLO ....HAKOMATON MN REH ARABON KI PROPERTY BANAE WALA MUNAFIK ....FAZLO ...HAQUE KI RASTE MN SB SE BARE RUKAWAT PEDA KERNE WALA FAZLO ...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔
چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی آئی غیر جمہوری رویہ رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 9 مئی اور 24 نومبر کے واقعات پابندی کا بہترین جواز ہیں
Pak ARMY Zinda Abad .
❤ Javed chaudhari Sahab Salam walekum jis tarike se army chief ne Pakistan ki khidmat ki aur 25 karod aam ki Kismat ki use tarike se aap credit Nahin de rahe ho army chief Sahab ko
Good work ❤❤❤Pakistan zindabab
Absolutely right analysis
Javid sb you are so so great no dout
پاکستان زندہ آباد
گنڈا پور کے نیریٹو کے ساتھ قوم متفق ہے سارے ملک میں ایسا ھونا چاہیے
23 مارچ 1973 کو لیاقت باغ راولپنڈی میں عوامی نیشنل پارٹی کے قائد ولی خان بابا کے زیر قیادت متحدہ جمہوری محاذ کے جلسے پر بھٹو حکومت نے پنجاب کے گورنر مصطفی کھر کے سربراہی میں فائرنگ کرکے 153 پشتونوں کو شہید کئء تھے
فائرنگ کئی گھنٹوں تک جاری رہی لیکن ولی خان بابا معجزانہ طور پر بچ گئے تھے
لیاقت باغ کے اس جلسے میں جب فائرنگ شروع ہوئی تو اسٹیج پر پیر پگاڑا نے خان عبدالولی خان بابا کو آواز دی کہ ولی خان بیٹھ جاؤ گولی لگ جائیگی لیکن ولی خان نے بلند آواز سے کہا کہ اگر میں بیٹھ گیا پھر کھڑا کون رہیگ
گھر لے جائینگے.... 😰
عمران صاحب نے کسی سے, کبھی وفا کی!! ؟
بس یہی کچھ ان کے ساتھ ان کے دوست کر رہے ہیں.
درست کہا آپ نے
گنڈاپور صاحب قانون اور آئین پر پورا عمل۔کرینگے۔
زبردست زبردست زبردست
Well done Chaudhry SB.
Sir ap ny sahi farmaya
Good 👍. Best Analaysis
جاوید بھائی گنڈا پور پر اتنا اعتبار نہ کریں ان کا تعلق پی ٹی آئی کر ساتھ ہے یہ صاحب کبھی بھی یو ٹرن لے سکتے ہیں میرے پیارے پاکستان کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین
Afwaje pakistan zinda baad
Javad beta ap na pti zalim tole k zulm giway. Alla asam munir mulk k hifazat frmay ameen
zaberdast ch sb superb