منصور علی خان صاحب آپ بہت ہی سنجیدہ آدمی ہیں اور سنجیدگی کے ساتھ ہر مسئلہ عوام تک پہنچا تے ہیں لہٰذا میری درخواست ہے کہ آپ مدارس کے حوالے سے جنرل سیکرٹری وفاق المدارس مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کے ساتھ پروگرام کریں اگر آپ سنجیدہ ہیں تو
منصور صاحب آپ وہ معاہدہ بھی پڑھ لیں کہ گورنمنٹ نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ھوئے ڈائریکٹ بنا کر ڈائریکٹر مقرر کی تاکہ مدارس کےسلیبس پر اثرانداز ھوتے ھوئے درس نظامی کو چلتا کرے دوسری بات آپ اس ایشو پر تقی عثمانی صاحب کی رائے لیں تو بہتر ھوگا امید ہے آپ دوسرے سایڈ کی موقف کو آپنے فالورز کو دینگے
منصور بھائ آپکو چاہیے دونوں فریقین کو اپنے پرواگرام میں بلائیں اور ان کا مؤقف سنیں اصل معاملہ کیا ہے یہ آپکو بھی نہیں پتہ 2019 کے جس معاہدہ کی آپ بات کررہے ہیں کیا وہ اس معاہدے پر حکومت نے عمل کیا ؟؟ جو شقیں اس معاہدے میں تھیں کیا ان سے آپ واقف ہیں؟؟ آپ یکطرفہ ٹریفک نہ چلائیں دونوں فریقین کو آمنے سامنے بٹھا کر مقدمہ سنیں
بائیکاٹ ۔۔ کل اس وقت پچیدہ صورت حال بن گئ جب میں عسکری بینک سے ATM سے رقم نکلوانے گیا۔ میں نے کارڈ انٹر کیا کوڈ لگایا تو سکرین پر ایک سوال نمودار ہوا ۔۔۔۔ کیا اپ یوتھیا ہیں؟ میں نے No کیا تو مشیں نے کارڈ باہر پھینک دیا۔ دوبارہ کارڈ انٹر کیا تو پھر وہی سوال آیا۔ مجھے رقم کی ضرورت تھی۔ میں نے yes کر دیا. ٹرانزیکشن مکمل ہوئ اور آخر میں بیلنس رسید بھی آئ۔ میں نےبیلنس دیکھنا چاہا تو اس پر لکھا تھا۔۔۔۔۔ 😥😥😥😥 نچن آلیاں دے پتر کدی بائیکاٹ نئیں کر سگدے۔
O bhai molana Jo bol rhe 2019 me wo problem solve krdi gai thi Lekin is Govt ne isko Jan bujh kAr maslay ko bhraya take molana sahib long march kray Or pti k Sath Jo 26 November ko huwa us se logo ka dhyan hataya jaye
Bhai pahle yeah pata kar lo ke stock market ka taluq kis cheez se hai aur stock market ko samjh lo pahle bhai phir baat Karen otherwise nah hi bolen toh axha hai
@@StealthGamerID Nah Bhai itni sense hai mere main ke mujhe pata ho ke kis main kia farq hai, ager app trade wagera karte ho yah thora bohat knowledge hai toh apko khud pata hoga ke inflation aur stock market main frq hota hai, lekin iss baat pr I agree ke even inflation points kam huye hain like single digits main aane ke baad bhi mehngai Wahi ki wahi hai, lekin stock market ko iss cheez se Jorna without any knowledge toh phir wahi cheez hai ke banda thora bohat prh hi leta hai, " aik toh yeah perhe likhe nahi aur phir koshish bhi nahi karte" yeah wali baat ban jaati hai
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب ہم تحریک لبیک والے اپنے بے گناہ کارکنوں کی شہادتوں کو بھولے نہیں جو تحریک انصاف والوں نے ظلم کئے تھے اللّٰہ تعالیٰ ان کو ان کے گناہوں سزا دے رہا ہے لیکن پھر بھی مرے تو ہمارے بھائی ہیں
مدارس کے بچوں کے ساتھ زیادتیاں نہیں کرو ان کو اپنے سروں کا تاج بنا لوں کیونکہ جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو 80 پرسنٹ یعنی 99 پرسن لوگ جو ہے نا صرف فرض کر لیتے ہیں سنت چھوڑ دیتے ہیں اور جن کے پاس علم ہوتی ہے جو مدرسے سے فارغ ہوتا ہے جس نے مدرسے میں پڑھا ہوتے ہیں وہی جو ہے نا پورا نماز پڑھ لیتے ہیں تم لوگ تو صرف ایک ہی نماز پڑھتے ہو
مدارس کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کا موقف انتہائی مظبوط ہے جامعہ رشید کے مفتی صاحب کا موقف انتہائی کمزور ہے جس سے مدارس کی آزادی دینی نساب سب کچھ ختم ہوجائے گا
منصور بھائی کبھی پی ٹی آئی کبھی ن لیگ کی حکومت گرتی ہے میرے خیال میں یہی غلطی ہے اگر شہباز شریف کو 5 سال پورے ملیں گے تو یقینن اچھا رزلٹ ملے گا اپکا کیا خیال ہے ؟؟؟؟!
1/مدارس کو اسلیے کنٹرول کیا جا رہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف چاہتا ہے، آئی ایم ایف، امریکا اور مغرب چاہتا ہے، 2/علماء کو تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے ، علماء کو علماء کے مقابل لایا جارہا ہے۔۔ 3/ہم صرف مدارس بورڈز کا نہیں بلکہ ہر مدرسے اور طالب علم کا تحفظ چاہتے ہیں۔۔ 4/جب مدارس وزارت صنعت سے وزارت تعلیم کے ماتحت آئے تو ہم پر ڈائریکٹوریٹ مسلط کیا گیا، مولانا فضل الرحمان
فیٹیف والی کہانی اس وقت ڈالنی تھی نا جب سارے مولانا کے دروازے پر سوالیوں کی طرف لم لیٹ تھے اس وقت سب چیزوں پر سرتسلیم خم کر چکے ترمیم پاس بھی ہوگئی اب مولانا سے دھوکے کا سخت رد عمل آئے گا
سر یہ جھوٹ ہے کہ مدارس کے پیسوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا عجیب بات ہے تمام بینک اکاؤنٹس موجود ہوتے ہیں سارے مدارس کے اور آپ کہتے ہیں کہ انکے پیسوں کا پتہ نہیں چلتا۔
*🚨🇵🇰مولانا صاحب ہر وقت اپنی ہانڈی میں کچھ نہ کچھ پکاتے رہتے ہیں، اُنہیں ہنر آتا ہے کیسے حالات سے فائدہ اُٹھا کر مارکیٹ ویلیو بڑھانی ہے، شیر افضل مروت۔۔۔!!!*
یوتھیو میں عقل ہوتو ان میں الزام لگانے کے بجائے سرچ کرنے کی ہمت نہ ہوتی ذہنی بیماری اور ہر وقت جھوٹ بولنے اور جو ان کو سمجھاۓ اس پر الزام لگانے والے کو ہی یوتھیا کہتے ہیں
Thank you for explaining the problem of madaris clearly. I was confused as to this issue. Demand of Maulana is irrational. Makes no sense to put educational institutions under Industries
Indeed right. This happen when you arr given incomplete information, societies act has itself a purpose to promote education but did you realise how government is nourishing propaganda by sharing same story via multiple journalist. However this so called journalist didn't bother to utter single word on the gigantic show in Peshawar yesterday, also the bill is already passed so no point of discussing it now...
منصور علی خان آپ نے مولانا فضل الرحمان کے مخالف تو اعتراضات تو سنا دئیے ۔۔۔ لیکن اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے مئوقف کو سامنے نہیں رکھا۔۔۔ سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت مدارس کو رجسٹرڈ کیوں نہیں کیا جاتا ہے یہ اہم بات ہے ؟؟؟ وزارت تعلیم میں اس لیئے رجسٹریشن نہیں کررہے کہ اس پر فیٹیف کا 33 فیصد قبضہ ہوچکا ہے، اور آنیوالے وقت میں مزید بڑھے گا،، جب سارے مدارسِ دینیہ فیٹیف کی وزارت تعلیم کے انڈر ہوجائینگے تو اسکے بعد حکومت اپنا اصل کارڈ شو کریگی۔۔۔ حکومت پر اعتماد چلیں کر بھی لیں۔۔۔ لیکن وزارت تعلیم برائے فیٹیف پر اعتماد کیسے کریں مدارس ؟؟؟؟؟؟
منصور بھائی روزانہ خبر آتی ہے اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ رقم دی وغیرہ وغیرہ بلکہ مہنگائی کم نہیں ہورہی حالیہ دنوں پیٹرول کی قیمتیں بجلی کی قیمتیں بڑھی ہیں کیا واقعی اسٹاک ایکسچینج بہتر ہورہی ہے یا میڈیا پہ دباؤ کی وجہ سے ایسی خبریں سننے کو ملتی ہیں
منصور بھائی سوال بشریٰ بی بی سے اس لیے ہے کہ وہی تھیں جو اڑ گئی تھیں وگرنہ لیڈرشپ آلٹرنیٹیو جگہ پر احتجاج کرتے اور شائید آج تک وہیں بیٹھے ہوتے اور خان رہا بھی ہو جاتے
ملک زرا سا اوپر جانا شروع کرتا ھے کوئ نہ کوئ کھڑا ہو جاتا ھے اپنی پراڈکٹ بیچںا شروع کر دینا شروع کر دیتا ھے سول نافرمانی ھو مدارس کا مسئلہ ھو پورا سوچو😢😢😢😢
جناب منصور صاحب مدرسے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں کسی بھی وزارت کے ماتحت ہو ۔ لیکن حکومت رجسٹریشن کرنا نہیں چاہتی ۔ جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیم ضائع جاتی ہے اور اگر رجسٹریشن کیہں ہوتی بھی ہو تو اس کا پراسس بہت مشکل ہے ان 2 وجوہات کی بنا پر مولانا احتجاج کرنا چاہتے ہیں ۔ کیونکہ مولانا صاحب کے ساتھ حکومت نے دوغلہ پن اپنایا ہے اپنا مطلب نکال کر اب دستخط نہیں کر رہے اگر کوئی اختلاف تھا تو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پاس ہی نہ ہونے دیتے اس کے اعتراضات حکومت قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ہی نکالتی ۔ یہ حکومت کی غنڈہ گردی ہے
مولانا، رجسٹریشن سے نہیں بھاگ رہے، وہ خود رجسٹریشن کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ وزارت تعلیم سے رجسٹرڈ کرنا تھا دیگر تعلیمی اداروں کی طرح لیکن مدارس کے ساتھ امتیازی سلوک کرکے ایک ڈائریکٹریٹ بناکر سارے ملک کی رجسٹریشن صرف اسلام آباد میں کرنا طے کردیا گیا، اور دیگر طے شدہ شقوں کی خلاف ورزیاں کی گئیں لہذا مدارس نے مطالبہ کیا کہ ہماری رجسٹریشن کا سابقہ نظام بحال کیا جائے۔ باقی آڈٹ تو لازمی تقاضا ہے لیکن مدارس کو تنگ کیا جاتا ہے، نہ رجسٹرڈ کرتے ہیں نہ بینک اکاؤنٹ کھولتے ہیں، تو پھر وہ کیسے کام کریں آخر ؟؟
ان مدارس سے کتنا پاکستان fatf کے تسلط میں رھا ھےپا بندی جیسی سزا کاٹی ھے اب محترم فضل الرحمن صاحب کو دھمکیاں دینے کی بجائے سب علما کے ساتھ مل کر فیصلہ کرنا چاھئے اور مولانا عبدالرحیم صاحب کی زد کے بجائے پیروی کرنی چاھئے انھوں نے ماشااللہ ایک عظیم کام کیا ھے کہ آج کا مسلمان جھاں بھی جائے ھر شعبے میں اسلامی تشخص نظر آئے آگے جانے کی بجائے پرانے نظام کی طرف لوٹ رھے ھیں ۔اچھی اصلاحات ھی اچھے افراد اور اذھان کو پروان چڑھائے گی تاکہ کار آمد اچھے شھری ثابت ھوں آپ کے طلبا اور ان کے طلبا میں نمایاں فرق نظر آتا ھے ۔ھر بات میم سیاست اچھی نھیں ھوتی حقیقت۔۔۔۔۔۔حقیقت ھی ھوتی ھےدین بھی ھو اور دنیا بھی یہ ایک کامیاب تعبیر ثابت ھو گی کسی کے مشورہ کی تحقیر نہ ھو اور نہ ھی تکبر کیا جائے
Stock exchange stock exchange but inflation tu din b din zada ho rhi hai agr stock exchange record break kr rhi hai tu inflation kiu control nae ho rhi hai
Bhai stock market ko pahle samjh lo nah, BTW I'm also agree with you ke inflation rate (points whatever)niche gir raha hai lekin mehngai wahi ki wahi hai yeah cheez hum bhi bolte hain lekin stock market iss se different hai aur uska, baki I just want to people understand ke wait at least 6 to 9 months app sb ko woh nazer aye gha jis pr itna hard work kar rahe hain, jahan 18 ke baad 22 tak phir 22 se 23 ke end tak itna kuch dekh liya hai wahan abb bs thora wait kar lain inshallah sb thik hoga
@@mahnoorqureshi3281 bhai no doubt inflation rate kam ho raha hai lekin the problem is that woh awaam ko feel nahi ho rahi uski wajah hai hazaron cheezen lekin han ye such hai inflation rate kam hua hai, lekin yeah bhi aik reality hai ke mehngai hai, lekin ye hai ke joh 2018 se 2022 tak jo roz ke roz Bharti thi abb at least aik jagha Tham gai hai, lekin main as government supporters ghalt ko sahi nahi Kah sakti joh Hai ghalt woh kah sakte hain, lekin ager koi 2 cheezon ko aik kar dy toh woh bhi ghalt gai uss ke liye explain karna chahiye, aur sb se important I know ke Anne wale 7 se 9 month tak ye Inflation rate joh kam hua hai iss ke assraat dekhne ko mile gy, sahi wali kam ho jaye gi aur log feel Karen gy, lekin iss time yeah kahna ke mehngai kam hui hai toh ghalt hoga, Han yeah kah sakte hain ke aik jagha rukk gai hai, bs abb yeah alag hai log isko bhi kahe ke nahi bhar gai hai joh ke ghalt hai, jb as nation app sahi air ghalt kahne ka shaur nahi rakhen gy aur joh kaam ho raha hai usko appreciate nahi Karen gy toh tb tak Pakistan traqqi nahi kare gha aur nah hi app log nah hi hum log aghy bhar saken gy
میرا ایک سوال ہے جو لوگ مرے ہیں ان کو شہید کیوں کہہ رہے ہیں وہ اللہ کی راہ میں نہیں بلکہ ایک سیاسی پارٹی کے لیے نکلے تھے تو کیوں شہید بولتے ہیںجو لوگ مرے ہیں ان کے ماں باپ کو چاہیے کہ وہ پی ٹی ائی کیموجودہ قیادت پر ایکشن لیں جنہوں نے انہیں اس مقام تک پہنچایا ہے
Now coming to madaris and their different beliefs, PROOHET ( PBUH) has said there are NO SECTS IN ISLAM, there are either Muslims or non Muslims. Full stop NO SECTS NI DISCUSSIONS
مدارس ایکٹ پہ آپ نے نا مکمل معلومات پہ ایک رائے قائم کی اور ادھوری بات کرکے ایک رخ بنا کر پیش کیا 1 مدارس ایکٹ دو ہزار انیس تین سالہ مزاکرات کے بعد پاس کیا گیا بلیغ الرحمن صاحب سے ابتدائی دور شروع ہوا 2 رجسٹریشن وزارت صنعت سے ہونے کا مطلب تعلیمی نصاب میں کسی بھی حکومتی مداخلت سے محفوظ رہنا ہے 3 مدارس وزارت تعلیم کے ایکٹ سے چلائے جائیں یا وزارت صنعت و تجارت سے رجسٹرڈ ہوکر مالی معاملات اکاؤنٹ آڈٹس وغیرہ کیلئے متعلقہ ریاستی اداروں کے دائرہ اختیار میں ہی رہیں گے چاہے ایف بی آر ہو ایف آئی اے ہو یا نیب ہو لھذا مالی معاملات بالکل بھی اس بحران کا حصہ یا وجہ نہیں ۔ مزید جب اسکول کالج یونیورسٹی کے طلباء جب سیاست کا حصہ بن سکتے ہیں تو اہل مدارس کے سیاست یا کسی سیاسی جماعت سے تعلق پر اعتراض کیوں
Ist of all, 2019 agreement was not a law! Or government ny khud us agreement ko tora, moreover Govt ny madrassa sylabus etc py western interests implement krny ki koshish ki... 2019 agreement k sth wohi molwi han, jo Govt employee han basically or Govt will py fatwa dety han..Just like "vpn haram ha"
خدا تمہیں سلامت رکھےکہ تمہی قوم کی نظریاتی اساس اور فکری اثاثہ ہو، تمہی سے چمنستان اسلام کےتحفظ کی امیدیں وابستہ ہیں۔ تم قافلۂ ولی اللہی کایقینی تسلسل اور قبیلۂ احرار کے حقیقی سرخیل ہو تمہی دارالعلوم دیوبند کے اصل وارث،فکر شیخ الہند کے امین اور علوم نبوی کےپاسبان ہو۔ تم فکری اور تہذیبی معرکے میں اہل حق کا ہر اول دستہ ہو تم استعمار اور استبداد کے ہرحربے اور دشمن کی ہر چال کے آگےسنگ گراں بن کر کھڑےہو۔ ایمان وایقان سےسرشار لاکھوں فرزندان وطن قدم قدم پہ تمہارے سنگ اور ہر موڑ پر تمہی سے ہم آہنگ ہیں۔ تم اکیلے نہیں،ایک لشکر جرارہو، آزادی کےمتوالے اور خود داری کے فرزانے ہو۔عزیمت کے پیکر اور عظمت کےمینارہو! حفظکم اللہ من کل مکروہ ورعاکم وسدد رمیکم۔Great leader Maulana Fazlur Rehman sb zindabad King 👑 of politics
منصور صاحب میں شوق کےساتھ آپ کاvlog دیکھتاہوں، جس میں آپ کاتجزیہ وتبصرہ اہم ھوتاہے، البتہ مدارس کےحوالےسے معاملہ نازک اور انتہاٸ احتیاط کاحامل ہے اس سلسلے میں سرسری معلومات پر تبصرہ غیر مناسب ہے، بہتر ھوگا کہ ایک vlog قاری حنیف جالندھری کےساتھ رکھیں تاکہ حقاٸق کھل کر سامنےآۓ
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو جھوٹ منافقت اور فتنہ فساد گروہ کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
Corruption is the biggest fitna, napak army generals are biggest Pakistan looters.
Abe tak aap loogoon ko sameg nehain aate,sacha koon hay.
Lagay Rahoooooo.
Yani ke manssooorr khan ki baat kr rahe ho
اسکول کالجز کا کام بھی تعلیم ہونا چاہیے سیاست نہیں ہونا چاہیے ان بچوں کو بھی سیاست کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہیے
Phir 18 saal k ho k bachy vote apki ammi ko dalein aker ?
منصور علی خان صاحب آپ بہت ہی سنجیدہ آدمی ہیں اور سنجیدگی کے ساتھ ہر مسئلہ عوام تک پہنچا تے ہیں لہٰذا میری درخواست ہے کہ آپ مدارس کے حوالے سے جنرل سیکرٹری وفاق المدارس مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کے ساتھ پروگرام کریں اگر آپ سنجیدہ ہیں تو
Bilkul sahi kha ap ne
بلکل حنیف جالندھری صاحب کا انٹرویو کرنا چاہیے
بلکل
مجھے نہیں لگتا کہ منصور صاحب حافظ صاحب کا انٹریو کریں کیونکہ اس کو پی ٹی آئی سے نکلنے کا فرصت ہی نہیں مل رہا
ہم مولانا فضل الرحمن صاحب کے موقف کی تائید کرتے ہیں
مولانا فضل الرحمان صاحب سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں
Man'na pray ga bhai
Or Gandi syasat k badsha hy specially Jo pichly 8 Saal sy chal rhi hy
مولانا زندہ باد ❤ مولانا کا موقف اصولی ہے اور انشاللہ وہ سرخرو ہوں گے ❤
منصور صاحب آپ وہ معاہدہ بھی پڑھ لیں کہ گورنمنٹ نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ھوئے ڈائریکٹ بنا کر ڈائریکٹر مقرر کی تاکہ مدارس کےسلیبس پر اثرانداز ھوتے ھوئے درس نظامی کو چلتا کرے دوسری بات آپ اس ایشو پر تقی عثمانی صاحب کی رائے لیں تو بہتر ھوگا امید ہے آپ دوسرے سایڈ کی موقف کو آپنے فالورز کو دینگے
بھائی جان اپ نے اچھا سوال کیا ہے
منصور بھائ آپکو چاہیے دونوں فریقین کو اپنے پرواگرام میں بلائیں اور ان کا مؤقف سنیں
اصل معاملہ کیا ہے یہ آپکو بھی نہیں پتہ
2019 کے جس معاہدہ کی آپ بات کررہے ہیں کیا وہ اس معاہدے پر حکومت نے عمل کیا ؟؟
جو شقیں اس معاہدے میں تھیں کیا ان سے آپ واقف ہیں؟؟
آپ یکطرفہ ٹریفک نہ چلائیں دونوں فریقین کو آمنے سامنے بٹھا کر مقدمہ سنیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Ameen
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان ذندہ آباد ❤❤
پہلے کہتے تھے کہ
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے، جان جائے گی اور کیا ہوگا۔
اب کہتے ہیں کہ گولی کیوں چلائی؟
🙄
Fact 😂
بہت خوب
بائیکاٹ ۔۔ کل اس وقت پچیدہ صورت حال بن گئ جب میں عسکری بینک سے ATM سے رقم نکلوانے گیا۔ میں نے کارڈ انٹر کیا کوڈ لگایا تو سکرین پر ایک سوال نمودار ہوا ۔۔۔۔
کیا اپ یوتھیا ہیں؟
میں نے No کیا تو مشیں نے کارڈ باہر پھینک دیا۔
دوبارہ کارڈ انٹر کیا تو پھر وہی سوال آیا۔ مجھے رقم کی ضرورت تھی۔ میں نے yes کر دیا.
ٹرانزیکشن مکمل ہوئ اور آخر میں بیلنس رسید بھی آئ۔ میں نےبیلنس دیکھنا چاہا تو اس پر لکھا تھا۔۔۔۔۔
😥😥😥😥
نچن آلیاں دے پتر کدی بائیکاٹ نئیں کر سگدے۔
Nachan aalya de putar London nas jaanday ne 😂
یہ مارکیٹ کیا چیز ہے
اللہ پاک عمران دجال کے شر سے پاکستان اور پاکستانیوں کو محفوظ رکھے آمین ۔
ہاہاہا یار میں بہت سیریس پڑھ رہا تھا 😜😜😜
O bhai molana Jo bol rhe 2019 me wo problem solve krdi gai thi Lekin is Govt ne isko Jan bujh kAr maslay ko bhraya take molana sahib long march kray
Or pti k Sath Jo 26 November ko huwa us se logo ka dhyan hataya jaye
صدر زرداری کو قانونی ماہرین نے مشورہ دیا کہ دستخط نہ کریں ۔۔۔۔۔؟؟؟
ہائے تیری سادگی پہ قربان جاؤں منصورے
منصور بھائی جب اپ بول رہے ہو کہ مدارس کل بچے سیاست نہیں کر سکتے ہیں تو سکول کے بچے سیاست کیوں کر رہے ہیں
یہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار خلائی مخلوق چلاتی ھوگی وگرنہ بازاروں میں تو ھر چیز پٹرول گھی ککنگ آئل اور سبزیوں سمیت مہنگی ھو رھی ھیں
سہی کہا
He is not paid to talk about ghareeb awaam things.
Bhai pahle yeah pata kar lo ke stock market ka taluq kis cheez se hai aur stock market ko samjh lo pahle bhai phir baat Karen otherwise nah hi bolen toh axha hai
@SpeakfromMySoul ap ne Mansoor ki last video dekr bola 🤣
@@StealthGamerID Nah Bhai itni sense hai mere main ke mujhe pata ho ke kis main kia farq hai, ager app trade wagera karte ho yah thora bohat knowledge hai toh apko khud pata hoga ke inflation aur stock market main frq hota hai, lekin iss baat pr I agree ke even inflation points kam huye hain like single digits main aane ke baad bhi mehngai Wahi ki wahi hai, lekin stock market ko iss cheez se Jorna without any knowledge toh phir wahi cheez hai ke banda thora bohat prh hi leta hai, " aik toh yeah perhe likhe nahi aur phir koshish bhi nahi karte" yeah wali baat ban jaati hai
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب ہم تحریک لبیک والے اپنے بے گناہ کارکنوں کی شہادتوں کو بھولے نہیں جو تحریک انصاف والوں نے ظلم کئے تھے اللّٰہ تعالیٰ ان کو ان کے گناہوں سزا دے رہا ہے لیکن پھر بھی مرے تو ہمارے بھائی ہیں
مدارس کے بچوں کے ساتھ زیادتیاں نہیں کرو ان کو اپنے سروں کا تاج بنا لوں کیونکہ جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو 80 پرسنٹ یعنی 99 پرسن لوگ جو ہے نا صرف فرض کر لیتے ہیں سنت چھوڑ دیتے ہیں اور جن کے پاس علم ہوتی ہے جو مدرسے سے فارغ ہوتا ہے جس نے مدرسے میں پڑھا ہوتے ہیں وہی جو ہے نا پورا نماز پڑھ لیتے ہیں تم لوگ تو صرف ایک ہی نماز پڑھتے ہو
منصور صاحب کی صحافت جتنی بھی کڑوی ہے سچائی پہ مبنی ہے
پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد ❤✅️
مدارس کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کا موقف انتہائی مظبوط ہے جامعہ رشید کے مفتی صاحب کا موقف انتہائی کمزور ہے جس سے مدارس کی آزادی دینی نساب سب کچھ ختم ہوجائے گا
عمران خان کی ایسی کونسی کمزوری ہے جو عمران خان بشریٰ بیبی کے ہاتھوں بلیک۔میل ہیں
منصور بھائی کبھی پی ٹی آئی کبھی ن لیگ کی حکومت گرتی ہے میرے خیال میں یہی غلطی ہے اگر شہباز شریف کو 5 سال پورے ملیں گے تو یقینن اچھا رزلٹ ملے گا اپکا کیا خیال ہے ؟؟؟؟!
ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز میں آپ نے مدارس کے حوالے سے بات کی جاوید چوہدری صاحب نے تو یک طرفہ بات کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا تھا
1/مدارس کو اسلیے کنٹرول کیا جا رہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف چاہتا ہے، آئی ایم ایف، امریکا اور مغرب چاہتا ہے،
2/علماء کو تقسیم کرنے کی سازش کی جارہی ہے ، علماء کو علماء کے مقابل لایا جارہا ہے۔۔
3/ہم صرف مدارس بورڈز کا نہیں بلکہ ہر مدرسے اور طالب علم کا تحفظ چاہتے ہیں۔۔
4/جب مدارس وزارت صنعت سے وزارت تعلیم کے ماتحت آئے تو ہم پر ڈائریکٹوریٹ مسلط کیا گیا،
مولانا فضل الرحمان
فیٹیف والی کہانی اس وقت ڈالنی تھی نا جب سارے مولانا کے دروازے پر سوالیوں کی طرف لم لیٹ تھے اس وقت سب چیزوں پر سرتسلیم خم کر چکے ترمیم پاس بھی ہوگئی اب مولانا سے دھوکے کا سخت رد عمل آئے گا
مولانا آرہا ہے مولانا آرہا ہے✌️
منصور خان صاحب شام کے مسئلہ پر ایک تفصیلی تبصرہ کردیں تاکہ ہم لوگ حقائق سے آگاہ ھوسکیں شکریہ
سر یہ جھوٹ ہے کہ مدارس کے پیسوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا عجیب بات ہے تمام بینک اکاؤنٹس موجود ہوتے ہیں سارے مدارس کے اور آپ کہتے ہیں کہ انکے پیسوں کا پتہ نہیں چلتا۔
میرے فیورٹ اینکر پرسن منصور علی خان صاحب❤❤❤آپ سے ایک ھی گلہ ھے کہ میرے سوال کا جواب نہیں دیتے
He is lapdog journalist....
@@mushtaqbeigh5527 None of your business if you're from lundia.
Allah Pak Arshid Sharif ki maghfarat farmae . jino ne un ko shahed karwae Allah Pak un ko gharaq kare Ameen
AMEEN
*🚨🇵🇰مولانا صاحب ہر وقت اپنی ہانڈی میں کچھ نہ کچھ پکاتے رہتے ہیں، اُنہیں ہنر آتا ہے کیسے حالات سے فائدہ اُٹھا کر مارکیٹ ویلیو بڑھانی ہے، شیر افضل مروت۔۔۔!!!*
سنا ہے جب سے حکومت نے میڈیا میں پلاٹ تقسیم کئے ہیں ۔۔ سٹاک ایکسچینج اوپر ہی اوپر جا رہی ہے
یوتھیو میں عقل ہوتو ان میں الزام لگانے کے بجائے سرچ کرنے کی ہمت نہ ہوتی ذہنی بیماری اور ہر وقت جھوٹ بولنے اور جو ان کو سمجھاۓ اس پر الزام لگانے والے کو ہی یوتھیا کہتے ہیں
Zombie😂
اللہ تعالی اسلام دشمنوں کو ہدایت عطا فرمائے یا پھر ذلیل و رسواء فرمائے اور عبرت کا نشان بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین ❤
سب کنٹرول میں ہے لیکن مولانا فضل الرحمان سے ٹاکر نہ تو حکومت کی'بس کی کام ہے نہ اور کسی کا
Thank you for explaining the problem of madaris clearly. I was confused as to this issue. Demand of Maulana is irrational. Makes no sense to put educational institutions under Industries
Indeed right. This happen when you arr given incomplete information, societies act has itself a purpose to promote education but did you realise how government is nourishing propaganda by sharing same story via multiple journalist. However this so called journalist didn't bother to utter single word on the gigantic show in Peshawar yesterday, also the bill is already passed so no point of discussing it now...
محکمہ تعلیم کے اندر دینے کا مطلب مدارس میں انگریزی اور مسٹر چپس کا ناول پڑھایا جائے گا
منصور علی خان آپ نے مولانا فضل الرحمان کے مخالف تو اعتراضات تو سنا دئیے ۔۔۔
لیکن اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے مئوقف کو سامنے نہیں رکھا۔۔۔ سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت مدارس کو رجسٹرڈ کیوں نہیں کیا جاتا ہے یہ اہم بات ہے ؟؟؟
وزارت تعلیم میں اس لیئے رجسٹریشن نہیں کررہے کہ اس پر فیٹیف کا 33 فیصد قبضہ ہوچکا ہے، اور آنیوالے وقت میں مزید بڑھے گا،،
جب سارے مدارسِ دینیہ فیٹیف کی وزارت تعلیم کے انڈر ہوجائینگے تو اسکے بعد حکومت اپنا اصل کارڈ شو کریگی۔۔۔ حکومت پر اعتماد چلیں کر بھی لیں۔۔۔ لیکن وزارت تعلیم برائے فیٹیف پر اعتماد کیسے کریں مدارس ؟؟؟؟؟؟
منصور بھائی روزانہ خبر آتی ہے اسٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ رقم دی وغیرہ وغیرہ بلکہ مہنگائی کم نہیں ہورہی حالیہ دنوں پیٹرول کی قیمتیں بجلی کی قیمتیں بڑھی ہیں کیا واقعی اسٹاک ایکسچینج بہتر ہورہی ہے یا میڈیا پہ دباؤ کی وجہ سے ایسی خبریں سننے کو ملتی ہیں
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ ❤️
منصور بھائی سوال بشریٰ بی بی سے اس لیے ہے کہ وہی تھیں جو اڑ گئی تھیں وگرنہ لیڈرشپ آلٹرنیٹیو جگہ پر احتجاج کرتے اور شائید آج تک وہیں بیٹھے ہوتے اور خان رہا بھی ہو جاتے
ملک زرا سا اوپر جانا شروع کرتا ھے کوئ نہ کوئ کھڑا ہو جاتا ھے اپنی پراڈکٹ بیچںا شروع کر دینا شروع کر دیتا ھے سول نافرمانی ھو مدارس کا مسئلہ ھو پورا سوچو😢😢😢😢
مارکیٹ اتنی اوپر ہے تو مہنگائی ان سے بہی اوپر ہے ھمت کرو کبہی کبہی سچ بہی بولا کرو اتنی منافقت بہی اچھی نہیں لگتی
❤❤❤❤king of politics maulana❤❤❤
جناب منصور صاحب
مدرسے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں
کسی بھی وزارت کے ماتحت ہو ۔
لیکن حکومت رجسٹریشن کرنا نہیں چاہتی ۔
جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیم ضائع جاتی ہے
اور اگر رجسٹریشن کیہں ہوتی بھی ہو تو اس کا پراسس بہت مشکل ہے
ان 2 وجوہات کی بنا پر مولانا احتجاج کرنا چاہتے ہیں ۔
کیونکہ مولانا صاحب کے ساتھ حکومت نے دوغلہ پن اپنایا ہے
اپنا مطلب نکال کر اب دستخط نہیں کر رہے
اگر کوئی اختلاف تھا تو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پاس ہی نہ ہونے دیتے
اس کے اعتراضات حکومت قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ہی نکالتی ۔
یہ حکومت کی غنڈہ گردی ہے
اسٹاک ایکسچینج بڑھنے سے حکومت کی کارکردگی یہ من گھڑت دعوی ہے
Why suddenly establishment start negative propaganda about Bushra bibi. What is the reason?? Food for thought.
Allah bless u maulana❤❤❤❤
Analysis about TLP ♥️
اللّٰہ پاک ان جیسے تمام فتنہ پرور لوگوں سے پاکستان کی اللّٰہ پاک حفاظت فرمائیے امین
الحمدللہ نون لیگ کو کوئ ڈر نہیں انکے ساتھ اللہ پاک ہے۔
ملک۔کا۔کوئی
نہیں۔سوچتا
اپنے۔اپنے۔مفادات۔عزیز۔ہیں
مولانا سیاست کا سلطان ہے❤
MashAllah mubark oh well Pakistan 🇵🇰
بیرسٹر گوہر بہت sensible بات کرتے ہیں۔۔
مولانا نے اسی طرح فاٹا انضمام کے موقع پر بھی بدمزگی کی تھی
Salman Ahmed is the wrong no. For PTI and he will just throw out, at the moment when khan released
آپ نے مولانا فضل الرحمٰن کے مخالفوں کا تو مؤقف کیا لیکن مولانا فضل الرحمٰن اور ان کے ساتھ علماء اور بورڈز کا مؤقف پیش نہیں کیا یہ غلط ہے
Nice v.log Balanced Analysis Great work for Nation
Sir, absolutely you are right, the man Gandopur is responsible for all this event for youthiyaas charsi
سر لمز یونیورسٹی میں آپ جا کر کیوں پولیٹیکل پروگرام کرتے ہیں جب کہ وہ تعلیمی ادارے ہیں۔
مولانا، رجسٹریشن سے نہیں بھاگ رہے، وہ خود رجسٹریشن کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ وزارت تعلیم سے رجسٹرڈ کرنا تھا دیگر تعلیمی اداروں کی طرح لیکن مدارس کے ساتھ امتیازی سلوک کرکے ایک ڈائریکٹریٹ بناکر سارے ملک کی رجسٹریشن صرف اسلام آباد میں کرنا طے کردیا گیا، اور دیگر طے شدہ شقوں کی خلاف ورزیاں کی گئیں لہذا مدارس نے مطالبہ کیا کہ ہماری رجسٹریشن کا سابقہ نظام بحال کیا جائے۔ باقی آڈٹ تو لازمی تقاضا ہے لیکن مدارس کو تنگ کیا جاتا ہے، نہ رجسٹرڈ کرتے ہیں نہ بینک اکاؤنٹ کھولتے ہیں، تو پھر وہ کیسے کام کریں آخر ؟؟
تمام باتیں صحیح مگر یہ سفید جھوٹ ہے کہ مجمع علوم اسلامیہ کے ساتھ 18000 مدارس سے منسلک ہیں اور 2200000 ,طلبہ ہیں
Mansoor bhi hum ap k har vlog dekhta he. Hyder Ali Saudi Arabia
ان مدارس سے کتنا پاکستان fatf کے تسلط میں رھا ھےپا بندی جیسی سزا کاٹی ھے اب محترم فضل الرحمن صاحب کو دھمکیاں دینے کی بجائے سب علما کے ساتھ مل کر فیصلہ کرنا چاھئے اور مولانا عبدالرحیم صاحب کی زد کے بجائے پیروی کرنی چاھئے انھوں نے ماشااللہ ایک عظیم کام کیا ھے کہ آج کا مسلمان جھاں بھی جائے ھر شعبے میں اسلامی تشخص نظر آئے آگے جانے کی بجائے پرانے نظام کی طرف لوٹ رھے ھیں ۔اچھی اصلاحات ھی اچھے افراد اور اذھان کو پروان چڑھائے گی تاکہ کار آمد اچھے شھری ثابت ھوں آپ کے طلبا اور ان کے طلبا میں نمایاں فرق نظر آتا ھے ۔ھر بات میم سیاست اچھی نھیں ھوتی حقیقت۔۔۔۔۔۔حقیقت ھی ھوتی ھےدین بھی ھو اور دنیا بھی یہ ایک کامیاب تعبیر ثابت ھو گی کسی کے مشورہ کی تحقیر نہ ھو اور نہ ھی تکبر کیا جائے
Stock market sy request h k akeli upr na jahy. Awam ko b sth ly k jahy😢
Stock exchange stock exchange but inflation tu din b din zada ho rhi hai agr stock exchange record break kr rhi hai tu inflation kiu control nae ho rhi hai
Bhai stock market ko pahle samjh lo nah, BTW I'm also agree with you ke inflation rate (points whatever)niche gir raha hai lekin mehngai wahi ki wahi hai yeah cheez hum bhi bolte hain lekin stock market iss se different hai aur uska, baki I just want to people understand ke wait at least 6 to 9 months app sb ko woh nazer aye gha jis pr itna hard work kar rahe hain, jahan 18 ke baad 22 tak phir 22 se 23 ke end tak itna kuch dekh liya hai wahan abb bs thora wait kar lain inshallah sb thik hoga
Inflation bhi kam ho rahe hae.
@@mahnoorqureshi3281 bhai kdr Kam ho rhi hai Pakistan k bhr ho rhi ho Gai undr tu din b din zada he ho rhi hai
@@mahnoorqureshi3281 bhai no doubt inflation rate kam ho raha hai lekin the problem is that woh awaam ko feel nahi ho rahi uski wajah hai hazaron cheezen lekin han ye such hai inflation rate kam hua hai, lekin yeah bhi aik reality hai ke mehngai hai, lekin ye hai ke joh 2018 se 2022 tak jo roz ke roz Bharti thi abb at least aik jagha Tham gai hai, lekin main as government supporters ghalt ko sahi nahi Kah sakti joh Hai ghalt woh kah sakte hain, lekin ager koi 2 cheezon ko aik kar dy toh woh bhi ghalt gai uss ke liye explain karna chahiye, aur sb se important I know ke Anne wale 7 se 9 month tak ye Inflation rate joh kam hua hai iss ke assraat dekhne ko mile gy, sahi wali kam ho jaye gi aur log feel Karen gy, lekin iss time yeah kahna ke mehngai kam hui hai toh ghalt hoga, Han yeah kah sakte hain ke aik jagha rukk gai hai, bs abb yeah alag hai log isko bhi kahe ke nahi bhar gai hai joh ke ghalt hai, jb as nation app sahi air ghalt kahne ka shaur nahi rakhen gy aur joh kaam ho raha hai usko appreciate nahi Karen gy toh tb tak Pakistan traqqi nahi kare gha aur nah hi app log nah hi hum log aghy bhar saken gy
@ Punjab mae ho raha. KPK mae nahi. Gandapur se pocho ja ke kis kar raha. Buzdar se pocho os ne kia kia. IK se poocho os ne 4 saal mae kia kia.
Absolutly rite mansoor .salman khan sae jwaab deya aap ny . Same to u.
Azaz Syed And Mansoor Ali Khan great person ❤
Well done, Mansoor Ali Khan Sahib
سیاست مذہب کا حصہ ہے، جو بھی سیاست کو مذہب سے الگ سمجھتے ہیں انکا کوئی مذہب ہی نہیں۔
میرا ایک سوال ہے
جو لوگ مرے ہیں ان کو شہید کیوں کہہ رہے ہیں وہ اللہ کی راہ میں نہیں بلکہ ایک سیاسی پارٹی کے لیے نکلے تھے تو کیوں شہید بولتے ہیںجو لوگ مرے ہیں ان کے ماں باپ کو چاہیے کہ وہ پی ٹی ائی کیموجودہ قیادت پر ایکشن لیں جنہوں نے انہیں اس مقام تک پہنچایا ہے
منصور صاحب آپکی مدارس بارے معلومات کم ہیں، صرف سنی سنائی باتوں کو بطور دلیل پیش کرنا آپ کی مجبوری ہے یا روشن خیالی۔۔؟ ؟؟؟
❤❤❤ بہوت ہی خبصورت انداز
Ajkal jisko dekh lo letter letter khel rahen hain 😂, judge letter likh rahe hain, CM kpk PM Pakistan ko letter likh raha hai, abb aik aur letter 😂
Now coming to madaris and their different beliefs, PROOHET ( PBUH) has said there are NO SECTS IN ISLAM, there are either Muslims or non Muslims. Full stop NO SECTS NI DISCUSSIONS
My first comment ❤❤
My 21
Mashallah very nice 🌹 uk
سلمان احمد نامی مراثی کو اتنا وقت دینا کیا ضروری تھا؟؟؟
سچ میں
سر اپ کی وجہ شہرت بھی عمران خان ہے یہ بات نوٹ کریں کہ میں خود عمران خان کا حامی نہیں ہوں لیکن یہ حقیقت ہے
Bht achi bat krtain hai ap janb❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مدارس ایکٹ پہ آپ نے نا مکمل معلومات پہ ایک رائے قائم کی اور ادھوری بات کرکے ایک رخ بنا کر پیش کیا
1 مدارس ایکٹ دو ہزار انیس تین سالہ مزاکرات کے بعد پاس کیا گیا بلیغ الرحمن صاحب سے ابتدائی دور شروع ہوا
2 رجسٹریشن وزارت صنعت سے ہونے کا مطلب تعلیمی نصاب میں کسی بھی حکومتی مداخلت سے محفوظ رہنا ہے
3 مدارس وزارت تعلیم کے ایکٹ سے چلائے جائیں یا وزارت صنعت و تجارت سے رجسٹرڈ ہوکر
مالی معاملات اکاؤنٹ آڈٹس وغیرہ کیلئے متعلقہ ریاستی اداروں کے دائرہ اختیار میں ہی رہیں گے
چاہے ایف بی آر ہو ایف آئی اے ہو یا نیب ہو
لھذا مالی معاملات بالکل بھی اس بحران کا حصہ یا وجہ نہیں ۔
مزید جب اسکول کالج یونیورسٹی کے طلباء جب سیاست کا حصہ بن سکتے ہیں تو اہل مدارس کے سیاست یا کسی سیاسی جماعت سے تعلق پر اعتراض کیوں
Agreed 👍🏻
ملک کیلئے سوچو ھم خود اپنے ملک کے دشمن ھیں امریکہ اور اسرائیل نہیں 😢😢😢😢
Jaisay East PAK shaikh mujieeb k walid ka tha So WO "Le" gaya tha or PAK daikh"ta hi reh gaya tha! I think KPK........ ....... ...aho
Mansoor bahi molana end man he Jana hai😂😂😂😂😂😂😂
Deeni madaris ki Registration nahi honi chahiye? "Wah Mullah ji
تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد
❤❤❤❤❤
Very nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mansoor , you don't understand Maulana's long sightedness.
Good.❤❤❤
آپ اور جاوید چودھری کو ویلاک پر سلام آپ کے ویلاک پسند ھے
Wow again 2000 subscribers in few hours....who is handling your social media.😂
these 2000 must be pretty women like yourself, who are trying to hit on MAK.
Ist of all, 2019 agreement was not a law!
Or government ny khud us agreement ko tora, moreover Govt ny madrassa sylabus etc py western interests implement krny ki koshish ki...
2019 agreement k sth wohi molwi han, jo Govt employee han basically or Govt will py fatwa dety han..Just like "vpn haram ha"
Mann jaien gay ... Hamasha hi mann jatay 😂
کب عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے سب آرڈر دئیے ہیں عمران خان کی تصدیق کرنے کا کوئی ثبوت ہے
ھر چیز مہنگی حو رہی ھے آپ کو وہ نظر نہیں آتی سٹاک مارکیٹ والے لگتا ھے آپ کو اچھی سلری دیتے ھیں🎉🎉🎉
Bhai inflation aur stock market main difference hai,
God bless you
Market be upar ja rhe ha sath petrol be upar ja raha ha..jab sa media walu ko flat Milnay ka elan hua ha tab sa aisa ho rha ha
خدا تمہیں سلامت رکھےکہ
تمہی قوم کی نظریاتی اساس اور فکری اثاثہ ہو، تمہی سے چمنستان اسلام کےتحفظ کی امیدیں وابستہ ہیں۔
تم قافلۂ ولی اللہی کایقینی تسلسل اور قبیلۂ احرار کے حقیقی سرخیل ہو
تمہی دارالعلوم دیوبند کے اصل وارث،فکر شیخ الہند کے امین اور علوم نبوی کےپاسبان ہو۔
تم فکری اور تہذیبی معرکے میں اہل حق کا ہر اول دستہ ہو
تم استعمار اور استبداد کے ہرحربے اور دشمن کی ہر چال کے آگےسنگ گراں بن کر کھڑےہو۔
ایمان وایقان سےسرشار لاکھوں فرزندان وطن قدم قدم پہ تمہارے سنگ اور ہر موڑ پر تمہی سے ہم آہنگ ہیں۔
تم اکیلے نہیں،ایک لشکر جرارہو، آزادی کےمتوالے اور خود داری کے فرزانے ہو۔عزیمت کے پیکر اور عظمت کےمینارہو!
حفظکم اللہ من کل مکروہ ورعاکم وسدد رمیکم۔Great leader Maulana Fazlur Rehman sb zindabad King 👑 of politics
بعض الأشخاص يفعلون كل شيء من أجل مولانا فضل الرحمن
منصور صاحب میں شوق کےساتھ آپ کاvlog دیکھتاہوں، جس میں آپ کاتجزیہ وتبصرہ اہم ھوتاہے، البتہ مدارس کےحوالےسے معاملہ نازک اور انتہاٸ احتیاط کاحامل ہے اس سلسلے میں سرسری معلومات پر تبصرہ غیر مناسب ہے، بہتر ھوگا کہ ایک vlog قاری حنیف جالندھری کےساتھ رکھیں تاکہ حقاٸق کھل کر سامنےآۓ
Asslam o alikum Kia Hal hai Imran Khan kb tak wsap ai ja ga 🫀🤍
I love tlp