لفظ "خطا" کی الجھن کا حل قوانین شریعت کی روشنی میں
HTML-код
- Опубликовано: 7 фев 2025
- درس نظامی سے متعلق اہم مواد اورعوامی موضاعات کے لیے
چینل سبسکرائب کیجیے اور مزید دوستوں کو بھی دعوت دیجیے
Speaker: Allama Azhar Ali Madani
.
.
Who Is Allama Azhar Ali? | Allama Azhar Ali Madani Is Arabic Grammar And Literature Teacher In Dars E Nizami At Jamia Tul Madina.
.
.
He Has Experience Of 14 Years Of Teaching.
.
.
He Also Teachs Islamic jurisprudence (فقہ اسلامی).
.
.
He Also Teachs Logic (منطق).
.
.
.
He Is Also A Good Motivational Speaker.
.
.
.
He Is Great Preacher Of Dawat-E-Islami.
.
.
.
You Can Ask Him Your Queries About Any Islamic Topic.
Contact Us On : 03154411997
Email Us On : izhar2526@gmail.com
Like Our Page On Facebook : / azharalialmadani
Follow Us On instagram : I'm on Instagram as @almadaniazhar. Install the app to follow my photos and videos. www.instagram....
Subscribe To Our RUclips Channel : / izhar2526
Like 👍🏻
Comment ✉
Subscribe 🔴
Press Bell Icon🔔
#AllamaAzhar
#madni
#speaker
#preacher
#Mubalig
#Dawateislami
#alimedeen
#arbi
#arabic
#teacher
بہترین حل دیا ۔
ظاہر ہے امت مسلمہ تشویش میں ہے تو حل کرنا چاہیے لازما ۔
اللہ پاک توفیق عطا فرمائے ۔
پہلی دفعہ آپ کی ویڈیو دیکھی مزہ آ گیا مگر محسوس ایسا ہوا جیسے آپ نے بہت مختصر بیان فرمایا ہے۔
"Wow! This video is so informative and well-made. The visuals and explanation really kept me hooked throughout. Great effort in presenting such valuable content. Looking forward to more amazing videos from this channel!"
ماشاءاللہ بہتریں گفتگو فرمائی ہے۔۔
ما شاء الله عزوجل
استاد جی اپ کی ہر ویڈیو کی طرح یہ ویڈیو بھی کمال کی ہے۔❤❤❤
الله كريم امت مسلمہ میں اتحاد کا قائم فرمائے آمین ❤❤
حضرت کمال گفتگو فرمائی آپ نے ماشاءاللہ
بارک اللہ فی علمک
ماشاءاللہ۔
کمال انداز اختیا فرمایا آپ نے۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
جن بیچاروں کے پاس علمی جواب نہیں ہے
وہ اپنے الفاظ کے ذریعے اپنی تربیت کو ظاہر کر رہے ہیں
براہ کرم اگر ان دو سوالوں کے جواب ہو تو ضرور شئیر کیجیئے گا ورنہ میرے اس کمنٹ پر اپنی اصلیت کو ظاہر مت کیجئے گا
اللہ پاک علماء اہلسنت اور امام جلالی کو سلامت رکھے اور اہلسنت کو جاہلوں اور انکی جہالت سے محفوظ رکھے
آمین
ماشاءاللہ
قبلہ
ماشاء اللہ بہت زبردست اُستادِ محترم
ماشاءاللہ کمال است استاذ محترم۔
بارک اللہ فی علمک
جزاک اللہ خیر
ماشاء اللہ تعالیٰ قبلہ استاد صاحب
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ماشاءاللّٰه بہت خوب ❤❤❤ اللّه پاک صدا سلامت رکھے
استاد محترم ❤
ماشاءاللہ بہت خوب سلامت رہیں
مالککریم امت مسلمہ میں اتحاد پیدا فرماے
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
Imam jalali zinda baad
kamal
MashaAllah.❤❤❤
Masha Allah
بہت کمال
ماشاءاللہ
🎉🎉🎉🎉🎉
جبکہ لفظ خطا کا استعمال اکابر نے فقط سیدہ کائنات رضی اللہ عنھا کے لیے ہی نہیں بلکہ خود سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بھی فرمایا ہے تو لہذا اس سے ثابت ہوا کہ یہ بے ادبی نہیں البتہ اس پر شور مچانا یا تو عدم علم کی وجہ سے ہے یا پھر بوئے رفض ہے یا تجاھل عارفانہ
اللہ ہمارے اکابرین کا سایہ بالخصوص قبلہ کنزالعلماء کا سایہ اھلسنت پر دراز فرمائے
آمین
ماشاءاللہ بہت ہی کمال گفتگو فرمائی استاذمحترم نے لیکن اگر ان دونوں شقوں پر بھی روشنی ڈالتے تو کمال درکمال ہوتا
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
اسلام علیکم استاذ محترم ایک سوال پوچھنا ہے ...اسم مقصورہ مبنی الاصل ہے یا مبنی الاصل کی شبہ ہے یا معرب ۔۔دوسرا سوال۔۔۔مسلموں جمع قلت کا وزن ہے یا جمع کثرت کا ۔آپ کے جواب کی منتظر ھوں
ائمہ مجتہدین میں اختلاف ہونے کے باوجود کسی نے اتنی جرات نہیں کی کہ فلاں لمام اس مسئلہ میں حق پر ہیں فلاں خطا پر۔ اہل سنت کے نزدیک چاروں امام بر حق ہیں ایک ہی کی تقلید واجب ۔ صحابہ کرام کے درمیان جو معاملات ہوئے اسکا فیصلہ اس دور کے علمآء کریں گے؟ مفتی علی اصغر عطاری صاحب نے جو اس تعلق جو بیان دیا وہی ادب ہے اسی میں عافیت ہے۔ حضرت پیر مہر علی شاہ علیہ الرحمة والرضوان کی کتاب "تصفیہ۔۔۔۔۔۔" میں لفظ "اگر" ہے اسمیں "خطا" کے وقوع کو نہیں مانا۔کم از کم دعوت اسلامی والے مفتی علی اصغر عطاری صاحب کے موقف پرچلیں اور حضرت آصف اشرف جلالی کے لئے دعآء فرمآئیں انکے ذریعے امت کو ھدایت و ادب کی طرف راہ نمائی ہوتی رہے۔
@@mohammedhusain8000 محترم ! آپ غلط فہمی کا شکار ہیں
یہ اصولی گفتگو ہے ایک امام حق پر ہے تو دوسرے خطا پر ہیں
اس میں کسی کا اختلاف نہیں
در در کتیو
کنزالعلماء نو پئے گئے او🤚🤚🤚
DR JALALI ZINDABAD ❤❤
استغفر اللہ العظیم
آپ نے وڈیو نہیں سنی
اپنے پرائے کا فرق ضرور سمجھا کریں
در در کتوں کے کتوں سیدہ کائنات کو پے گے ہو
ڈاکو اشرف سور ابن سور امام الجاہیں امام الکازبین
کھوتیا ویڈیو پوری سنیں انسان بنیں۔
Chal nikl
Kuch sharm karo bolna se pehle mukaml video dakho phir bolo
قبلہ آپ خود بھی بیان فرما دیں
ڈاکٹر جلالی صاحب کا مؤقف درست یا غلط ہے؟
مسئلے کا حل بیان کیا ہے
اگر حکم شریعت بتا دیا جائے مسئلہ حل ہو جائے گا
قبلہ جلالی صاحب کا موقف کچھ نہیں ہے ، ان کے الفاظ پر علماء نے گرفت کی ہے اس کا عرض کیا ہے کہ حکم شریعت بیان کیجیے
فافھم وتدبر
@azhar-ul-islam ماشاء اللّه آپ کے الفاظ کے چناؤ نے بتا دیا کہ او رافضیوں اگر یہ گستاخی ہے تو بتاؤ کس قسم کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللّه
اب تو نیفا کیا اسے جیسے ہزاروں بھی جواب نہیں سکتے
آج کل اہلسنت کے تمام اکابر اور مستند علماء کرام کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش رچائ گئ ہے امیر اہلسنت، مفتی اعظم اور کنزلعلماء اب پیچھےرہ کون گیا ہے اگلی باری اس کی ہی ہے
@@shamraizhussain7100 قابل فکر بات کہی آپ نے
جو جلالی صاحب کے خلاف ہے حقیقت میں پیر مہر علی رحمتہ اللہ علیہ کے خلاف ہے
اے ایمان والو راعنا مت کہو اور انظرنا کہو یہ بارگاہ نبوت و رسالت ہے اس بارگاہ میں لفظ کا انتخاب کتنے مہذب انداز سے کرنا ہے جس سے خطا بے ادبی کا کوئی امکان نہ ہو اس سے اہل ایمان کو اللہ تعالی نے ایک اصول عطا فرمایا کہ بارگاہ کو دیکھ کر لفظ کا انتخاب کرنا چاہیے یاد رکھو یہ جا خطاء کی نہیں بلکہ یہ جا ادب کی انتہا ہے یہ بارگاہ ادب کی انتہا ہے یہ بارگاہ ادب کی انتہا ہے مگر ایمان والوں کے لیے ایمان والوں کے لیے ایمان والوں کے لیے ایمان والوں کے لیے غلاموں کے لیےاگر حضرت خطا ہے تو پھر محفوظ عن الخطا کیسے ہے امکان کو وقوع کیسے بنا سکتے ہو پاگل ہو علم جھاڑنے والو عقل سے کام لینے والو دل سے کام لو عقل سے کام لینے والو دل سے کام لو ادب سے کام لوتم لوگ سیدہ کائنات کی بارگاہ کے بے ادب ہو اگر خطا ہے تو جمہور صحابہ کرام کے اقوال سے ثابت کرو تابعین ائمہ کرام سے ثابت کرو مگر شرط ہے جس نے اس بارگاہ میں خاص اس بارگاہ میں خطا کرنے کی جرات کی ہو اور سیدہ کائنات کے الفاظ کو خطا کہا ہو یہ مولائیوں کا پوری خطاءعیت کو چیلنج ہےقاری محمد نصیر الدین چشتی گولڑوی نظامی
محترم! شریعت مطہرہ کے اصول ہیں ، دل کی وہی بات معتبر ہے جو دائرہ شریعت میں آئے
ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں وہ کریم شریعت کے دائرے میں رہ کر با ادب بنائے
please reply
@@azhar-ul-islamPlease reply to my message and put orders on him.
@@azhar-ul-islamاب اللہ تعالی نے جو منع فرمایاکہ راعنا مت کہو اس سے بھی کوئی قانون اصول مرتب فرمائے شریعت کے
جبکہ یہ لفظ صحیح ہے درست ہے مگر اس سے بے ادبی کا امکان ہےجبکہ منافقین نے اس لفظ سے بے ادبی کی ہے مگر اللہ تعالی نے اہل ایمان کو بچایا ہے
حضرت صاحب یہاں علم دوست بہت کم اور انا دوست زیادہ ہیں جو جس کا مرید یا چیلہ ہے وہ اسی بات کرے گا ۔۔۔۔بس علم دوستی بھی اپنی مرضی ہی کی چاہیے۔۔۔۔ جناب کیا مجال کوئی کتابیں دیکھے۔لغت کو دیکھنے کی طرف کون جاتا یہاں رومن اردو لکھ لکھ کر لوگوں کو اردو بھی نہیں آتی
اللہ پاک سے ہدایت کی دعا کرنی چاہیے
محترمی جس شخصیت نے سیدہ کی طرف خطاء کی نسبت کی تھی وہ بغیر تاویلات کے اگر مختصر سا رجوع بیان کردیتے کہ مجھ سے یہ لفظ نکل گیا ہے لہٰذا اس سے رجوع کرتا ہوں تو امت پریشانی کا شکار ہی نہ ہوتی۔
رسی پیٹنے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا
مسئلہ کا حل کرنا چاہیے
لو بھئی، پھر وہی emotional blackmailing, ایسا کرلیتے تو ایسا ہو جاتا، ویسا کرتے تو ویسا ہوتا۔
قبلہ ڈاکٹر صاحب رجوع کر لیتے کل کوئ یہ کہ دیتا یہ لفظ داتا صاحب نے بولا ان سے رجوع کرواو ورنہ آج کے بعد داتا کے دربار پہ نہ جاو وہ گستاخ ہیں۔
تو آپکی طرف سے کیا فتوی ہوتا
اگر وہ رجوع کرتے تو چودہ صدیوں کے بزرگوں کا مطالبہ کیا جاتا ثابت نہ ہونے پر انہیں گستاخ کہا جاتا جب گستاخی ہے نہیں تو رجوع کس بات کا
@@azhar-ul-islamمولانا صاحب مے ہندوستان بریلی شریف سے عرض کر رہا ہوں 3 سال پہلے حضور تاج الشریعہ کے شہزادے علامہ اسجد رضا خان قادری فاضل بریلوی نے ڈاکٹر محمد اشرف اصف جلالی صاحب کی حمایت کر دی اور حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفی اعظم صاحب انہوں نے بھی ڈاکٹر صاحب کی حمایت کردی
Ap ka ilaj hony wala ha
اللہ کریم شفا نصیب فرمائے
Jalai ghalat hai
جی سر آپ نے لب کشائی فرمائی
بہت شکریہ
لیکن یاد رکھیے دین اور شریعت کی بات تکے سے نہیں کرنی چاہیے
@azhar-ul-islam آپ اس پر گفتگو کر لیں کہ جلالی کی غلطی ہے یا نہیں
@zeerar سر ضرور ہونی چاہیے
لیکن غلطی کا حکم شرعی معلوم ہونا چاہیے
اگر آپ صاحب علم ہیں اور ان کی غلطی کا حکم شرعی بیان کر سکتے ہیں تو آگاہ فرمائیے
شیطان نے بھی اپنے علم کی بنا پر نبی کی بے ادبی کی تھی وہ دائمی جہنمی ہو گیا تم اپنی فکر کرو
اللہ پاک علم کے نور سے منور فرمائے
مولوی جی قران کے ظاہری عموم سے استدلال کرنا کونسی خطاء اجتہادی ہوتی ہے جو اپکا دجالی کہتا ہے
محترم! اختلاف میں بھی آداب ہوتے ہیں
اگر لڑائی کرنی ہو اور بد زبانی تو پھر دینی مسئلہ پر نہیں کرنی چاہئیے تاکہ دین کا نام خراب نہ ہو
Peer meh Ali shah sahb k baqool kum ki zameer amoom k lie ha jis me Anbia As shamil ni.......
Ab amoom kaisy rha?
@@engineermuhammadshahid ارے جٹ انسان سیدہ کائنات جب مطالبہ فرما رہی تھیں تو وہ قرآن کے ظاہری عموم پر عمل فرما رہی تھیں کیونکہ اس وقت آپکے علم شرف میں تخصیص والی حدیث موجود نہ تھی جب آپ نے اس عموم سے استدلال کیا تو تاجدار صداقت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے تخصیص والی حدیث بیان فرمای تو اس کے بعد سیدہ کائنات نے کبھی اس بارے میں بات نہیں کی یعنی آپ نے بھی ایسی تخصیص پر عمل فرما لیا اب میرا خطاءیوں سے سوال یہ ہے جب تک ایک آیت کی منسوخ یا اسکی تخصیص کا علم نہ ہو اور آپ اس پر عمل کر رہے ہوں تو یہ کونسی خطاء ہوتی ہے ؟؟؟؟ پھر پیر صاحب نے امکان خطاء کو بیان کیا کہ یہ گروہ معصوم نہیں اور آپکا ڈاکو اشرف دجالی اسکو وقوع خطاء میں لے گیا
@@azhar-ul-islam سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کو خطاء پر کہنے والے اور اسکا دفاع کرنے والے ہماری جوتی کی نوک پر
سوال صرف اتنا ہے "لفظ خطا" کسی معظم دینی کے لیے استعمال کرنے کا حکم شرعی کیا ہے؟
اگر آپ منصف مزاج ہیں تو پلیز سلیقے سے حکم شریعت بین کیجیے
ماشاءاللہ
❤❤
❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤