اسلام علیکم ورحمت للہ وبرکاتہ۔ ذاکر نائیک صاحب اللہ تعالٰی آپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے ۔اور دنیا اور آخرت میں کامیابی اور اونچا مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
شیطان 😈 سے زیادہ توحید کو ماننے اور جاننے والا انبیاء کرام علیھم السّلام کے علاوہ کوئی نہیں سمجھے منہ سے توحید توحید کہنا کافی نہیں عمل سے بھی ظاہر ہونا چاہئے
علم غیب کل علم غیب اللّٰہ ھی کے پاس ھے اور اللّٰہ اس بات پر قادر ھے کہ وہ اپنے کسی بندے کو جتنا اور جیسا چاھتا ھے علم غیب عطا کرتا ھے قرآن میں جناب موسیٰ علیہ السلام اور جناب حضرت خضر رح کا واقعہ پڑھو۔
اللہ غیب میں ہے۔ اپنے علم میں سے کسی کو کچہ علم دے تو فاءیداہ کس کا ہے۔ سائنس ایک علم ہے وہ بہی غیب سے ہے۔؟ سائنس غایب سے تلاش دان سے دانہ وجود کسی شے کا پا جا نہ 🎉 دانائی ہے۔ سائنس دان دانائی ہے۔ الہام، خیال کے بغیر کوءی زاوییہ نہی خیال آنے کے بعد یاد تلاش کام کیا جاتا ہے۔👌
امام ابو حنفیہ نے 17 صحابہ سے ملاقات اور فیض حاصل کیا, امام بخآری تقریباً 114 سال امام ابو حنیفہ کے بعد پیدا ہوئے۔ امام بخآری کی کسی بھی صحابی سے ملاقات نہیں ہوئی کیونکہ 100 سال سے زائد ہو چکے ہیں۔ ۔ امام ابو حنیفہ نے صحابہ کے پیچھے نماز پڑھیں تو زیادہ قریب ہوئے جبکہ امام بخآری نے نماز کے رفع دین کے علاوہ دوسرے طریقے بھی بتائے ہیں۔ ذیل میں ان کی تاریخ پیدائش اور وفات لکھی ہے۔ آپ مستند ذرائع سے بھی کنفرم کریں تاکہ دوسری معلومات بھی ملے۔ مقصد کسی کی دلا زاری نہیں بلکہ معلومات میں اضافہ اور یہ بتانا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی طریقوں سے ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی۔ کوئی بھی مسلک بھی ان میں سے کوئی بھی طریقے سے پڑھتا ہے وہ صحیح ہے۔ Imam abu Hanifa: Birth 80 AH Death 150H Imam bukhari: Birth 194 AH Death 256 AH
کیسے اھل کتاب مسلمان ہیں اور کیسے مسلمان فرقوں کے درمیان یکساں اللّٰہ کا کلمہ قرآن ہے ۔ العمران3:110 کیسے اھل کتاب میں مومن بھی اور فاسق بھی ہیں۔ 3:113 العمران کسطرح اہل کتاب میں ایک امت قائم جو رات کو قرآن کی آیات تلاوت کرتے ہیں ۔ جن کو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی کتاب دے رکھی ہے وہی تو اہل کتاب ہیں ۔ محمد شیخ (کراچی پاکستان )جو شیخ احمد دیدات کے سرٹیفائیڈ شاگر ہیں آپ نے کسطرح اہل کتاب کے مطلق معاشرے میں پھیلے غلط عقائد و نظریات کو قرآن کی روشنی میں دور کیا کہ اہل کتاب یہودی اور نصری نہیں بلکہ ہم لوگ ہیں جن کو اللّٰہ نے کتاب دی جانیے یوٹیوب پر محمد شیخ کے چینل پر قرآن کیا کہتا ہے اہل کتاب کے بارے میں۔
Allah hm SB ko, hmray maa baap, Bhai Behan , or hmray piyaro ko or hmray spouse ko azabay qabar or qayamat ki sakhtio say apnay panah me rkhay or UN sbko shaheedo k sth uthae Ameen sumameen
Aj Palestine ke leyae Iran Iraq yamen labnan aik ho gaee Hain aur hum Pakistani firqa wariat SE nikalay nahee Hain aj haqeeqat Mai aj hum kufay waloon Hain Jo Palestine ki Jung ka tamasha dekh rahee hain
اگر آپ کسی کار مکینک کے پاس اپنی گاڑی لے جاتے ہیں اور وہ کہتا ہے اسکا لیور خراب ہے وہ آپ کو بنا کے دے دیتا ہے اور وہ آپ کو کہتا ہے کہ گاڑی میں سے اگر یہ آواز آئے تو آپکی گاڑی کا انجن خراب ہو گا اگر گاڑی میں سے فلاں آواز آئے تو فلاں خرابی ہوگی اگر اس قسم کا شور آئے تو یہ خرابی ہوگی اسکا مطلب یہ نہیں کہ گاڑی مکینک غائب کا علم جانتا ہے بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ گاڑی مکینک جانتا ہے کہ اس میں فلاں فلاں خرابیاں ہو سکتی ہیں ۔اسی طرح امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو بھی علم تھا کہ دین میں کیا کیا بگاڑ آ سکتے ہیں
App youtube wale paise kamane ke liye kuch b kar date ha jab Dr. sahab ne is video me b yahi kaha he sirf muslim bano koi firka na banao to app ne galat post ku tag kiya he Dr. sahab har video me yahi kahte ha sirf muslim bano firkon me mat bato.
Sb ye baat sun lain k Quran pak ma Irshad farmaya gya ha k firqay ma mat parrna tou SB ye Samaj lain k firqay ma parrna he Galat ha Baki Jo Quran pak k mutabiq Jo sahi ha wo krain Jo Galat ha uss se bachain firqay ma na parrain na dekhain k konsa sae konsa galat
آ پ کے علم سے تو انکار نہیں لیکن اب کیا کہوں کہ اپ کہہ رھے ماشاءاللہ بہت ساری جماعتیں ہیں۔ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ماشاءاللہ بہت ساری جماعتیں یا فرقے ہونگے، یا پھر انہوں نے ایک جماعت کے علاوہ باقی سب کو فرقہ بولا اور اپنے صحابہ کو فرقوں میں بٹنے سے منع فرمایا؟ جانے انجانے میں بات زبان سے پھسل جاتی ھے ، تو شاید آ پکی بھی زبان پھسل گئی ہو ڈاکٹر صاحب معاف کیجیے گا۔ لیکن ان باتوں کو آ پ سائیڈ پہ رکھتے ہیں تاکہ فرقوں کے فریقوں کو برا نہ لگے اور وہ خوش رہیں۔ بات سنجھ سے باہر ھے، بڑے بڑے عالم آ تے ہیں کچھ باتیں سن کر دل خوش ہوتا ھے لیکن مین پوائنٹ جہاں ایمان کا فرق واضح ہوتا ھے اور طاغوت کے کفر کی بات آ تی ھے تو یہ کام ذرا مشکل ھے تو پھر یہ جہاد نہیں ہو سکتا ہم سے کہ ہم اللہ کی اس بات کو بھی واضح طور پر لوگوں تک پہنچائیں۔ جو اللہ سے محبت کرےگا وہ من وھن اللہ کی بات کو تسلیم کرے گا۔ ہدایت تو اللہ کے اختیار میں ھے بندے کا مخلص ہونا ضروری ھے۔ اللہ تعالیٰ آ پکی ہماری اور سب مسلمانوں کی رہنمائی فرمائے۔ اور سب مسلمانوں کو ایک مٹھی کر دے۔ آ مین
امام ابو حنیفہ رح عالم الغیب نہیں تھے مگر قرآن وحدیث قیامت تک ساری انسانیت کے لیے رہنما کتاب ہے امام ابو حنیفہ رح سے اللہ تعالی نے ساری انسانیت تک اس شریعت محمدی کو پہنچانے کا بھی کام لیا آپ تاریخ پڑھیں اور موجودہ دنیا پر بھی نگاہ ڈالیں وسیع دنیا کے کناروں تک فتوحات کے سلسلے کو لے جانے والے اوردین کی دعوت پہنچانے والےابو حنیفہ رح کے فالورز ہیں اور پچھلی پوری ایک صدی میں دین کی دعوت ساری دُنیا میں عام کرنے والے حنفی لوگ ہیں خواہ وہ دعوت وتبلیغ والے لوگ ہوں یا دیوبندی بریلوی ہوں یا جماعت اسلامی سب حنفی ہیں اور یہ سونے پہ سہاگہ ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی حنفی ہیں ایک اور مزے کی بات جدید ٹیکنالوجی سے لیس دنیا کی تین سوپر پاور طاقتوں کو صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نقشِ قدم پرنہتے رہ کر شکست دینے والے حنفی لوگ ہیں اس سے زیادہ حیرت انگیز بات آیندہ حضرت مہدی کی مدد کے لیے کالے جھنڈے لے کر جانے والے خراسان کے لوگ ان شاءاللہ حنفی ہوں گے کیونکہ خراسان افغانستان ،پاکستان اور ایران کا وہ حصہ جہاں اکثریت حنفی حضرات کی ہے اور شریعت محمدی ہی تا قیامت رہنمائی کرنے والی ہے تو اس میں تاقیامت رہنمائی کے اصول ضابطے اشارے موجودہیں ان کو سمجھ کر یونیورسل لا کلی قواعد کے ڈھانچے میں یکسپلاین اور تشریح کرنے والے اور ان کی روشنی میں مستقبل میں اگر ایسا ایسا مسئلہ پیش آجائے تو اس کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں کیا ہوگا وہ حل بتانے والے ابو حنیفہ رح ہیں ان کو دنیا نے اس سبجکٹ کا ہائیر اتھارٹی تسلیم کیا یہ غیب دانی کی بات نہیں بلکہ مہارت اعلی دماغی اور توفیقِ الٰہی والی بات ہے مولانا مودودی صاحب نے بھی امام ابو حنیفہ رح کے کارناموں پر بہت عمدہ لکھا ہے جبکہ دیوبندی بریلوی مسلک کے لوگوں نے اس سلسلے میں تہلکہ مچادیا ہے
*Distortion/Half Truths on social media.* *PIA Controversy explained & answered by spokesman* Salam to every one On Zakir Naik assertions, he might be a revered religious scholar, but then again, there are some things that he must also respect, talking about faith and principles. He never travelled PIA, nor did he want to. He himself travelled on Qatar. His and his team tickets were funded by a Pakistani businessman, he never paid from his pocket, nor his peace TV organisation and nor the Govt of Pakistan. His team, who were booked on PIA, wanted to bring 1000 kg excess baggage, which obviously couldn't be allowed. It was not a matter of 5 to 10 kilos per head. It was one freaking ton. However, they were not offered discount, rather they were offered to purchase *PIA Advance Baggage Purchase* product, which would have been cost effective. He embarrassed his own patron that much that gentleman (Pakistani businessman) left today for KUL without them and he has personally felt sorry for managing the affairs of such a team. It was very petty for him to call out PIA and lie about talking to CEO PIA, which he never spoke with, btw. I would have officially called him out on that on media, and he would have no answer or proof. Out of old respect, we took the high road. Even after that outburst against us, his team called us again today to let go of 250 RMB worth of Change of Booking charges as they were booked on 306 today and wanted to change the bookings. State guest status doesn't warrant privileges unless those are requested by the Government beforehand. CEO and PIA is well within its rights to take decisions on commercial basis, and the same were taken here and we are not apologetic about that. 7.2 million rupees worth of free baggage cannot be allowed to anyone, unless its for national cause and such as been decided by the GoP. And lastly, my personal opinion, he made assertions against PIA on a question of Rashi wal Murtashi, so expectation that we would let go, against the rules, is itself a contradiction to his own lecture. Additionally, he slapped the whole Pakistani nation by saying he has so much respect in India and people here are hypocrite. The place where he thinks has respect, he is not welcomed and has at-large status for money laundering. For apologists here, I would suggest just follow the 'heart pouring' barrage of respectful tweets and posts coming out of India on this incident. I can share a few but I think that would warrant an unnecessary importance to the matter. Hope the clarifications suffices. Obviously you are all entitled for your opinions based on causes that we all follow. My purpose here was just to lay down the facts. Thanks for the time and attention.
Sir with due respect those who are farig from Darool Uloom Deoband not only they are calling them Deobandi , all those who follow them call them themselves Deonbandi.
Dr Zakir naik sahib phele vedui yeh kehte the Islam firqa pursti Mana surah Imran ayat 103 Surah inaam ayat 159 ab Dr Zakir naik shafi the ulmao k naam firqa bana
اسلام علیکم ورحمت للہ وبرکاتہ۔
ذاکر نائیک صاحب اللہ تعالٰی آپ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے ۔اور دنیا اور آخرت میں کامیابی اور اونچا مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Aameen❤
Ameen Allah slamat rkhe
اللہ آپکے درجات اور بلند کرے اور حاسدین کے شر سے بچائے
Hloo
ASSALAMUALLIKUM
جزاک اللّٰہ خئیرا کثیرا جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب۔❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌺🌺🌺
علم غیب کا جاننے والا ایک اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کی ذات ہے
شیطان 😈 سے زیادہ توحید کو ماننے اور جاننے والا انبیاء کرام علیھم السّلام کے علاوہ کوئی نہیں سمجھے منہ سے توحید توحید کہنا کافی نہیں عمل سے بھی ظاہر ہونا چاہئے
علم غیب کل علم غیب اللّٰہ ھی کے پاس ھے اور اللّٰہ اس بات پر قادر ھے کہ وہ اپنے کسی بندے کو جتنا اور جیسا چاھتا ھے علم غیب عطا کرتا ھے قرآن میں جناب موسیٰ علیہ السلام اور جناب حضرت خضر رح کا واقعہ پڑھو۔
امام ابوحنیفہ نے قران اور حدیث سے استمباط کیا ھیں قران اور حدیث میں قیامت تک کے مسائل کا حل ھیں
Masha’Allah, what a logical and beautiful explanation of the original question.
ماشاءاللہ
ڈاکٹر صاحب نے آب پاکستانی دیوبندی علماء کو علم سیکھا تا ہے
Ma'Shaa' ALLAH 🌹
Dr sahib 100% right
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
अत्यंत प्रशंसनीय भाषण है dr ज़ाकिर nike is a good scholar
MashaALLAH .
ALLAH DR. Zakir Naik Ko Har Waqt Hifazat Mein Rakhe ' InshaALLAH Allahu Ameen ' 🤲 . 👇
Mere Nabi jisa koi hai hi nahi tere babe de Shay hi na hi ✌️❤
Zakir naik ka koi firqa nahi ye quran pak jante hn ache se❤❤
اللہ غیب میں ہے۔ اپنے علم میں سے کسی کو کچہ علم دے تو فاءیداہ کس کا ہے۔ سائنس ایک علم ہے وہ بہی غیب سے ہے۔؟ سائنس غایب سے تلاش دان سے دانہ وجود کسی شے کا پا جا نہ 🎉 دانائی ہے۔ سائنس دان دانائی ہے۔ الہام، خیال کے بغیر کوءی زاوییہ نہی خیال آنے کے بعد یاد تلاش کام کیا جاتا ہے۔👌
Jo log Kisi firqey ki BAAT nahi kertey Sirf atiallah aur atiurrusul ki BAAT kertey Hain whi Sahi log hain
Na shukra mat ban har koi agar apni chalega to jahil bhi khud hi ijtihaad karega
😂 what a joke
Bilkul
Hasid or.tung nzr logon ko Dr Zaker Naik psnd nahi jinki dokane bnd hone ka Dr unko psnd nahi Allah Pak Dr Zaker Naik ko Apne rehmt mein rukhe
Very good scholar of islam. May you live long. Aameen
Dr.saab allah ap ko lambi zindagi day❤
Jazakallahu khoiron my dear brother, Zakir.
علماء اکرام ہمارے سروں کے تاج ہیں لیکن ۔
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
اے کاش ایسا ہو ۔
جزاک اللہ خیرا
امام ابو حنفیہ نے 17 صحابہ سے ملاقات اور فیض حاصل کیا, امام بخآری تقریباً 114 سال امام ابو حنیفہ کے بعد پیدا ہوئے۔ امام بخآری کی کسی بھی صحابی سے ملاقات نہیں ہوئی کیونکہ 100 سال سے زائد ہو چکے ہیں۔
۔ امام ابو حنیفہ نے صحابہ کے پیچھے نماز پڑھیں تو زیادہ قریب ہوئے جبکہ امام بخآری نے نماز کے رفع دین کے علاوہ دوسرے طریقے بھی بتائے ہیں۔ ذیل میں ان کی تاریخ پیدائش اور وفات لکھی ہے۔ آپ مستند ذرائع سے بھی کنفرم کریں تاکہ دوسری معلومات بھی ملے۔ مقصد کسی کی دلا زاری نہیں بلکہ معلومات میں اضافہ اور یہ بتانا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی طریقوں سے ہاتھ باندھ کر نماز پڑھی۔ کوئی بھی مسلک بھی ان میں سے کوئی بھی طریقے سے پڑھتا ہے وہ صحیح ہے۔
Imam abu Hanifa:
Birth 80 AH Death 150H
Imam bukhari:
Birth 194 AH Death 256 AH
Assalamualaikum, Bhai zid na karain simple baat per aain.,..
Sir Zakir Naik is not Hanafi because all Konkni Muslim are Shafai but again we are Muslim don't do that give them respect only we are Muslim
داکتر ذاکرنایک کومیراسلام❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha अल्लाह awesome discourse
MUHAMMAD SAW TAJDARE KHATAM E NABUWAT ZINDA ABAD
اللہ اکبر اللاہ اکبر اللاہ اکبر لااللاہ الللاہ
Allah dr saab ko khaas hifazat ata ferma r afiyat ataa kery amin
لا إله إلا ٱللَّٰهُ محمد رسول ٱللَّٰهِ❤️
Masallah❤❤❤
Subhan Allah
Ahle Hadees ke Imaam mohammad (saw) hai aur Tableegh waalo ke imaam hanafi... Alhumdillah hum salafi hai aur hamare Imaam sirf mohammad (saw) hai..
❤
Mashaallah, Allah ap ko jazai khar dai
Allah ap se aur hum se Razi ho ❤ Ameen 🥺🤲🏻
اللہ اس کے رسول کی بات تک دروست ہے ابو حنیفاء کی شان میں غلو ہے😢
May Allah SWT bestow His Rehman on us all and make us tolerant of different “ mazahibs “ and stay above of pitty differences.
Jazakallah hu Khaira
بابوں کے بابا جی پیران پیر ۔۔مجددالف الف ثانی ۔۔۔عالم ء دوران نبی کریم کا صحیح مرید
اللہ پاک علم اضافے کے ساتھ عمر میں برکت ھو الللہ ھما امیں
Oh all Muslim brothers and sisters it's really enough to you be follower of hazrat Mohammad sal Allah hu aleyi walehi wassalam
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
ڈ اکتر ذ اکر ساحب جیتے رہیے عمرت دراز شد
There r no sec in Islam v r all Muslims and bro who should follow quran and prophet Muhammad salat wa salam on him and his family
Masa allah❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
کیسے اھل کتاب مسلمان ہیں اور کیسے مسلمان فرقوں کے درمیان یکساں اللّٰہ کا کلمہ قرآن ہے ۔ العمران3:110 کیسے اھل کتاب میں مومن بھی اور فاسق بھی ہیں۔ 3:113 العمران کسطرح اہل کتاب میں ایک امت قائم جو رات کو قرآن کی آیات تلاوت کرتے ہیں ۔ جن کو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی کتاب دے رکھی ہے وہی تو اہل کتاب ہیں ۔
محمد شیخ (کراچی پاکستان )جو شیخ احمد دیدات کے سرٹیفائیڈ شاگر ہیں آپ نے کسطرح اہل کتاب کے مطلق معاشرے میں پھیلے غلط عقائد و نظریات کو قرآن کی روشنی میں دور کیا کہ اہل کتاب یہودی اور نصری نہیں بلکہ ہم لوگ ہیں جن کو اللّٰہ نے کتاب دی جانیے یوٹیوب پر محمد شیخ کے چینل پر قرآن کیا کہتا ہے اہل کتاب کے بارے میں۔
Masha Allah
Brother if possible please change the first image in which you wrote Zakir Naik says I am hanafi
Views chahye bhai ko kuch na kuch toh bechary ko karna parega
Imam abu hanefa ko gaib ka ilm nahi rukhte the but Allah ne unko hikmt atta ke dour andashi ata ki MashAllah
❤سب علماء اسلام کو سلام ❤
Masha Allah ❤
Allah hm SB ko, hmray maa baap, Bhai Behan , or hmray piyaro ko or hmray spouse ko azabay qabar or qayamat ki sakhtio say apnay panah me rkhay or UN sbko shaheedo k sth uthae Ameen sumameen
صھابہ میں کوئی فرقہ نہیں تھا۔
شیعہ آپ سے کیسے محبت کرسکتے ہیں یا پھر کرتے کیوں ہیں؟
U r great sir.
Allah aapki umar m barkt ata farmaye
13:56 سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ ❤️❤️
1. Quran
2.Ahlebayat ❤
Mashaallah❤❤❤
Mashallah
V.nice
Mai hanafi hun shafaee hun maaliki hun hunbai hun Ahle Hadees hun salafi hun matlab Mai sirf muslim hun Quran Hadees ke qareeb aao
Mashallah subhanAll
Esselamualeykum gardas Ben Turkmenistandan sen dowa edende insallah diyyan insallah demek Allah islese olur demek dimi allah ylmyny artdyrsyn
Allah. Hami o Nasir. Ho
I am amazed
MashAllah
Assalam Alaikum. Please obey Almighty Allah his last and final Prophet Muhammed pbuh.
9:30
MashaALLAH vvvvip
No vahabi and I am Suni سلوھلل ھبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم
صلو علی الحبیب ❤❤
Aj Palestine ke leyae Iran Iraq yamen labnan aik ho gaee Hain aur hum Pakistani firqa wariat SE nikalay nahee Hain aj haqeeqat Mai aj hum kufay waloon Hain Jo Palestine ki Jung ka tamasha dekh rahee hain
Tubi sai hai
maibi sai hai
Tho galat kon hai 😂😂😂
Hanfi sahi maslak ki pairvi kar rahe hai baqi 4 maslak bhi shi hai
❤❤❤
Dil dukha Diya doctor sahib ka😢
Mashalla doctor zakir naik sab bot acha spech Pakistani log boot fatwa dete he inko api samja sakte ho ❤❤❤
❤
اللہ کی طرف سے امام ابوحنیفہ الہام سے ہزاروں سال بعد آنے والے مسائل سے آگاہ کرتے تھے
😂😂 good joke 😂🤣🤣
😂😂😂
Good joke
Abu hanifa imaan jaffar Sadiq a.s ka shagird tha lekin imaam ka nafarman hogaya khariji ho gaya
Good.night.right.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thigh (kholay) Kay dard ka illaj kia hay
Dr zakir Naik🤍🤍
Tareeq masood bhi aayen hain😮
Way u adde the miusiic for😊
❤
ذاکر نائیک صاحب سے معلوم کریں کہ انکے استاذ کون ہیں ،
डॉ जाकिर नाइक सर हीरो हैं और सच्चा जानी हैं। जय जय भीम तय मीम।
बे शक डाकटर जाकिर नाईक साहब ने सोचने और समझने की बात बताई है
5:30
DULMUL ZAKIR NAIK
HAQ BOLNE SE DARO NAHI.
MUHAMMAD(SAWS NAMAAZ HI SAHI HAI.
کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ عالم الغیب تھے؟ کہ سینکڑوں سالوں بعد آنے والے مسائل بتا دیئے۔ عجب ہے
Alim ul Ghaib to nhi lekin apne dimag ka aese istemal kara ke agle sekdo saalon ke masail hal kardiya
یہ لوگ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی محبت میں غلو کررہے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک پر واجب تھا کہ پہلے اس بات کی تصحیح کرتے!
یہی تو کیا@@muslimyouthofficial
علم غیب نہیں تجربہ اور عقل سے آدمی ان باتوں تک پہنچتا ہے جو وقوع پذیر ہو سکتی ہیں
اگر آپ کسی کار مکینک کے پاس اپنی گاڑی لے جاتے ہیں اور وہ کہتا ہے اسکا لیور خراب ہے وہ آپ کو بنا کے دے دیتا ہے اور وہ آپ کو کہتا ہے کہ گاڑی میں سے اگر یہ آواز آئے تو آپکی گاڑی کا انجن خراب ہو گا اگر گاڑی میں سے فلاں آواز آئے تو فلاں خرابی ہوگی اگر اس قسم کا شور آئے تو یہ خرابی ہوگی اسکا مطلب یہ نہیں کہ گاڑی مکینک غائب کا علم جانتا ہے بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ گاڑی مکینک جانتا ہے کہ اس میں فلاں فلاں
خرابیاں ہو سکتی ہیں ۔اسی طرح امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو بھی علم تھا کہ دین میں کیا کیا بگاڑ آ سکتے ہیں
🎉🎉🎉
App youtube wale paise kamane ke liye kuch b kar date ha jab Dr. sahab ne is video me b yahi kaha he sirf muslim bano koi firka na banao to app ne galat post ku tag kiya he Dr. sahab har video me yahi kahte ha sirf muslim bano firkon me mat bato.
Sb ye baat sun lain k Quran pak ma Irshad farmaya gya ha k firqay ma mat parrna tou SB ye Samaj lain k firqay ma parrna he Galat ha Baki Jo Quran pak k mutabiq Jo sahi ha wo krain Jo Galat ha uss se bachain firqay ma na parrain na dekhain k konsa sae konsa galat
599.year.syed.mohammed.jivanpuri.imam.mehdi.as.ber.haq..
Allah. Ke. Khalife.
Mohammed. Saw. Allah. Ke. Rasool. Hai
Aap ka ye bolna main 100% सही नहीं समझता ये बात 100%सही है
آ پ کے علم سے تو انکار نہیں لیکن اب کیا کہوں کہ
اپ کہہ رھے ماشاءاللہ بہت ساری جماعتیں ہیں۔
کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ماشاءاللہ بہت ساری جماعتیں یا فرقے ہونگے، یا پھر انہوں نے ایک جماعت کے علاوہ باقی سب کو فرقہ بولا اور اپنے صحابہ کو فرقوں میں بٹنے سے منع فرمایا؟
جانے انجانے میں بات زبان سے پھسل جاتی ھے ، تو شاید آ پکی بھی زبان پھسل گئی ہو ڈاکٹر صاحب معاف کیجیے گا۔
لیکن ان باتوں کو آ پ سائیڈ پہ رکھتے ہیں تاکہ فرقوں کے فریقوں کو برا نہ لگے اور وہ خوش رہیں۔
بات سنجھ سے باہر ھے، بڑے بڑے عالم آ تے ہیں کچھ باتیں سن کر دل خوش ہوتا ھے لیکن مین پوائنٹ جہاں ایمان کا فرق واضح ہوتا ھے اور طاغوت کے کفر کی بات آ تی ھے تو یہ کام ذرا مشکل ھے تو پھر یہ جہاد نہیں ہو سکتا ہم سے کہ ہم اللہ کی اس بات کو بھی واضح طور پر لوگوں تک پہنچائیں۔
جو اللہ سے محبت کرےگا وہ من وھن اللہ کی بات کو تسلیم کرے گا۔
ہدایت تو اللہ کے اختیار میں ھے بندے کا مخلص ہونا ضروری ھے۔
اللہ تعالیٰ آ پکی ہماری اور سب مسلمانوں کی رہنمائی فرمائے۔ اور سب مسلمانوں کو ایک مٹھی کر دے۔ آ مین
اللہ نگہبان
بندہ یےپروردگارم امتے احمد نبی
جو کہ رہے ہیں کہ کیا امام اعظم عالم الغیب ہیں انہیں عالم الغیب کا مطلب سیکھنے کی ضرورت ہے معذرت کے ساتھ
Firqa parasti main nai parna chahiye,Quran aur sunnat ko apnaen bus
امام ابو حنیفہ رح عالم الغیب نہیں تھے مگر قرآن وحدیث قیامت تک ساری انسانیت کے لیے رہنما کتاب ہے امام ابو حنیفہ رح سے اللہ تعالی نے ساری انسانیت تک اس شریعت محمدی کو پہنچانے کا بھی کام لیا آپ تاریخ پڑھیں اور موجودہ دنیا پر بھی نگاہ ڈالیں وسیع دنیا کے کناروں تک فتوحات کے سلسلے کو لے جانے والے اوردین کی دعوت پہنچانے والےابو حنیفہ رح کے فالورز ہیں اور پچھلی پوری ایک صدی میں دین کی دعوت ساری دُنیا میں عام کرنے والے حنفی لوگ ہیں خواہ وہ دعوت وتبلیغ والے لوگ ہوں یا دیوبندی بریلوی ہوں یا جماعت اسلامی سب حنفی ہیں اور یہ سونے پہ سہاگہ ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی حنفی ہیں ایک اور مزے کی بات جدید ٹیکنالوجی سے لیس دنیا کی تین سوپر پاور طاقتوں کو صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نقشِ قدم پرنہتے رہ کر شکست دینے والے حنفی لوگ ہیں اس سے زیادہ حیرت انگیز بات آیندہ حضرت مہدی کی مدد کے لیے کالے جھنڈے لے کر جانے والے خراسان کے لوگ ان شاءاللہ حنفی ہوں گے کیونکہ خراسان افغانستان ،پاکستان اور ایران کا وہ حصہ جہاں اکثریت حنفی حضرات کی ہے اور شریعت محمدی ہی تا قیامت رہنمائی کرنے والی ہے تو اس میں تاقیامت رہنمائی کے اصول ضابطے اشارے موجودہیں ان کو سمجھ کر یونیورسل لا کلی قواعد کے ڈھانچے میں یکسپلاین اور تشریح کرنے والے اور ان کی روشنی میں مستقبل میں اگر ایسا ایسا مسئلہ پیش آجائے تو اس کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں کیا ہوگا وہ حل بتانے والے ابو حنیفہ رح ہیں ان کو دنیا نے اس سبجکٹ کا ہائیر اتھارٹی تسلیم کیا یہ غیب دانی کی بات نہیں بلکہ مہارت اعلی دماغی اور توفیقِ الٰہی والی بات ہے مولانا مودودی صاحب نے بھی امام ابو حنیفہ رح کے کارناموں پر بہت عمدہ لکھا ہے جبکہ دیوبندی بریلوی مسلک کے لوگوں نے اس سلسلے میں تہلکہ مچادیا ہے
Zakir nayak
*Distortion/Half Truths on social media.*
*PIA Controversy explained & answered by spokesman*
Salam to every one
On Zakir Naik assertions, he might be a revered religious scholar, but then again, there are some things that he must also respect, talking about faith and principles. He never travelled PIA, nor did he want to. He himself travelled on Qatar. His and his team tickets were funded by a Pakistani businessman, he never paid from his pocket, nor his peace TV organisation and nor the Govt of Pakistan. His team, who were booked on PIA, wanted to bring 1000 kg excess baggage, which obviously couldn't be allowed. It was not a matter of 5 to 10 kilos per head. It was one freaking ton. However, they were not offered discount, rather they were offered to purchase *PIA Advance Baggage Purchase* product, which would have been cost effective. He embarrassed his own patron that much that gentleman (Pakistani businessman) left today for KUL without them and he has personally felt sorry for managing the affairs of such a team.
It was very petty for him to call out PIA and lie about talking to CEO PIA, which he never spoke with, btw. I would have officially called him out on that on media, and he would have no answer or proof. Out of old respect, we took the high road. Even after that outburst against us, his team called us again today to let go of 250 RMB worth of Change of Booking charges as they were booked on 306 today and wanted to change the bookings.
State guest status doesn't warrant privileges unless those are requested by the Government beforehand. CEO and PIA is well within its rights to take decisions on commercial basis, and the same were taken here and we are not apologetic about that. 7.2 million rupees worth of free baggage cannot be allowed to anyone, unless its for national cause and such as been decided by the GoP.
And lastly, my personal opinion, he made assertions against PIA on a question of Rashi wal Murtashi, so expectation that we would let go, against the rules, is itself a contradiction to his own lecture. Additionally, he slapped the whole Pakistani nation by saying he has so much respect in India and people here are hypocrite. The place where he thinks has respect, he is not welcomed and has at-large status for money laundering. For apologists here, I would suggest just follow the 'heart pouring' barrage of respectful tweets and posts coming out of India on this incident. I can share a few but I think that would warrant an unnecessary importance to the matter.
Hope the clarifications suffices. Obviously you are all entitled for your opinions based on causes that we all follow. My purpose here was just to lay down the facts. Thanks for the time and attention.
Zakir bhai. Abu haneefa b huzur saw k ummate & follower hain.
Tum kaise suhaba. Imam. Tabayeen, tabe taabiyeen aur waliyon se upar samajhte3ho
Sir with due respect those who are farig from Darool Uloom Deoband not only they are calling them Deobandi , all those who follow them call them themselves Deonbandi.
Dr Zakir naik sahib phele vedui yeh kehte the Islam firqa pursti Mana surah Imran ayat 103 Surah inaam ayat 159 ab Dr Zakir naik shafi the ulmao k naam firqa bana
Multi tarq masod RUclipsr scholor ko sikna chahye
Alla kay rasool nay farmaya 72 jahannami 1 jannati tou zakir nayak 1 main hain yah 72 main pl batadain