Class wise Discrimination
HTML-код
- Опубликовано: 7 фев 2025
- ہمارے معاشرے میں اشرافیہ اورعام شہری کا اگر موازنہ کیا جائے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ عام زندگی اور معمولات زندگی میں ایک انسان کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
استحصال اور شاہ پرستی کی یہ انتہا ہے کہ کسی کی محنت یا لگن کو پرکھ کر اسے ترجیح نہیں دی جاتی بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ کس کا بیٹا ہے؟ کس خاندان سے تعلق رکھتا یے.
اس ویڈیو میں اسی مسئلے پر بات کی گئی ہے.
#Discrimination #Rich #Poor #Volunarable #استحصال #Power #HowToBecomePopuler #HowToMake #Personality
Best topic discussed by a wise man. ❤️
تمام بہترین عبدالحفیظ بھائی. بے شک ہم اسی گھٹن زدہ ماحول میں بلکتے جی رہے ہیں. اللّٰه تعالیٰ ہمیں ہمت دے ایسے لوگوں کے خلاف کھڑے ہونے کی جو کمزوروں پر اپنا رعب جھاڑتے ہیں.
❤️❤️❤️
Nice advise and mashalla bro you have a very beautiful Attitude.
Exactly
Jahan apki importance ko mehsos na kia jaye tab tak ap kuchi nahi..
keep doing hafi 👍