لسبیلا کا خطہ زمین قدرتی وسائل سے مالا مال ھے۔قدرتی حسن و جمال کا شاہکار شاہکار لسبیلہ ریاست کے قدیم باسی لوگ مسلم اؤر ہندو اقلیت کی شرافت تہذیب اخلاقی اقدار اور انسان دوست رویہ ایمانداری اؤر جرائم کی شرح مقامی لوگوں صفر کے برابر ھے یہاں قدیم ترین سیاحتی مقام سسی پنوں شیریں فرہاد ابتدائی زمانہ کھدائی میں غاروں میں رہائش پذیر لوگوں کے آثار موجود ھیں غربت کفی زیادہ شرح سے ھے۔لسبیلا باوجود غربت کے جرائم نا ہونے کے برابر ہیں۔مقامی لوگوں کی بہت بڑی خوبی ھے پاکستان کے کسی بھی علاقہ سے آپ لسبیلا جائیں مقامی لوگ آنکھوں میں پیار لئے دِل میں جگہ دیتے ہیں آپکو کسی ایک ڈن بھی محسوس نہ ھو گا کہہ آپ یہاں کے مقامی نہیں۔یہ میرا ذاتی تجربہ مشاہدہ ھے لسبیلا کے باسیوں نے میری طرح ہر پردیسی کو دل میں بسایا۔میں لسبیلہ کے لوگوںکی محبت کہ مقروض ھوں۔شاید زندگی بھر میں لسبیلا کے لوگوں قرض اترتا رھوں پھر بھی میں لسبیلا کے لوگوں کا مقروض رھوں اؤر میری آنے والی کئی نسلیں بھی لسبیلہ کی چاہت اؤر محبت کا قرض نا اُتار سکیں۔شفیق اقبال ملغانی تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان
سر میرے خیال میں بیلاٸین جا بول وہ کتاب سندھی زبان میں موجود ہے ایسا نہیں کہ لسبیلہ پہ کوٸی کتاب نہیں تھی بلکہ تاریخ پہ کچھ کم مواد ہے لیکن کچھ احباب نے اس پہ بھی مستند کام کیا تھا جس میں انکل صاحب صابر صاحب نے کیا ہے ۔
لسبیلا کا خطہ زمین قدرتی وسائل سے مالا مال ھے۔قدرتی حسن و جمال کا شاہکار شاہکار لسبیلہ ریاست کے قدیم باسی لوگ مسلم اؤر ہندو اقلیت کی شرافت تہذیب اخلاقی اقدار اور انسان دوست رویہ ایمانداری اؤر جرائم کی شرح مقامی لوگوں صفر کے برابر ھے
یہاں قدیم ترین سیاحتی مقام سسی پنوں
شیریں فرہاد ابتدائی زمانہ کھدائی میں غاروں میں رہائش پذیر لوگوں کے آثار موجود ھیں
غربت کفی زیادہ شرح سے ھے۔لسبیلا باوجود غربت کے جرائم نا ہونے کے برابر ہیں۔مقامی لوگوں کی بہت بڑی خوبی ھے پاکستان کے کسی بھی علاقہ سے آپ لسبیلا جائیں مقامی لوگ آنکھوں میں پیار لئے دِل میں جگہ دیتے ہیں آپکو کسی ایک ڈن بھی محسوس نہ ھو گا کہہ آپ یہاں کے مقامی نہیں۔یہ میرا ذاتی تجربہ مشاہدہ ھے لسبیلا کے باسیوں نے میری طرح ہر پردیسی کو دل میں بسایا۔میں لسبیلہ کے لوگوںکی محبت کہ مقروض ھوں۔شاید زندگی بھر میں لسبیلا کے لوگوں قرض اترتا رھوں پھر بھی میں لسبیلا کے لوگوں کا مقروض رھوں اؤر میری آنے والی کئی نسلیں بھی لسبیلہ کی چاہت اؤر محبت کا قرض نا اُتار سکیں۔شفیق اقبال ملغانی تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان
آپکی محبتوں اور خلوص کا شکریہ محترم ❤️
Great Video... Good Efforts keep it up..
Great work Hafiz bahi carry on
Good work
Kareem Sahib, the great.❤️
Mashallah great
بہترین
ماشأاﷲ
Great Karim sb. Pride of Roonjha ❤
Zindabad ♥️
MashAllah great Kareem Roonjha sahb!
Great sir❤
Great
Very informative vedio👍. I want to read more books of Kareem Roonjha sb. How i can get his books?? Please guide
سر میرے خیال میں بیلاٸین جا بول وہ کتاب سندھی زبان میں موجود ہے ایسا نہیں کہ لسبیلہ پہ کوٸی کتاب نہیں تھی بلکہ تاریخ پہ کچھ کم مواد ہے لیکن کچھ احباب نے اس پہ بھی مستند کام کیا تھا جس میں انکل صاحب صابر صاحب نے کیا ہے ۔