SAKINA S.a Yaad Aati Hai | Tazeen Zehra | Noha 2024/1446 | AL'AST Media
HTML-код
- Опубликовано: 21 окт 2024
- KALAM: SAKINA S.A YAAD AATI HAI
RECITER: TAZEEN ZEHRA
ORIGINAL RECITER: ZAIN HUSSAIN DARBAN
COMPOSITION: NAYYAR SABIR
POET: JAVED MIRZA
AUDIO: RWDS KARACHI
VIDEO: RIZV PRODUCTION
SUPERVISION: NAYYAR SABIR, ZAIN HUSSAIN DARBAN
LABEL: AL'AST MEDIA
SPECIAL THANKS: SYED EJAZ HUSSAIN (TORONTO)
Lyrics:
کہا یہ ماں نے رو رو کر سکینہؑ یاد آتی ہے
کسی کے دیکھ کر گوہر سکینہؑ یاد آتی ہے
حرم جب قید سے چھٹ کر قریب کربلا پہنچے
تو تربت دیکھ کر شہؑ کی کسی ماں کے یہ نالے تھے
میرے مولاؑ یہاں آکر سکینہؑ یاد آتی ہے
نہیں ہے چین اک پل کو بھی میرے دل کو اے مولاؑ
رواں تھا مادر اصغرؑ کے ہونٹوں پر یہی نوحہ
کہ جب یاد آتا ہے اصغرؑ سکینہؑ یاد آتی ہے
مدینے میں وہاں بیمار یہ فریاد کرتی تھی
سہیلی تھی میری، میری بہن صغراؑ یہ کہتی تھی
اسے لے آؤ اے اکبرؑ سکینہؑ یاد آتی ہے
جب آئی مادر اصغرؑ مدینے میں جی بھر آیا
تو پھر خالی مکاں کو دیکھ کے یہ رو کر فرمایا
اچانک کھلتا ہے جب در سکینہؑ یاد آتی ہے
جواں کوئی نظر آئے تو اکبرؑ یاد آتا ہے
ہمکتا ہے کوئی بچہ تو اصغرؑ یاد آتا ہے
کسی بچی کے رونے پر سکینہؑ یاد آتی ہے
ہیں نوحہ گر فلک پر یہ گرجتے ہی نہیں مرزا
کے بعد کربلا بادل برستے ہی نہیں مرزا
یہ روتے ہیں انہیں اکثر سکینہؑ یاد آتی ہے
#muharram2024 #newnohay #newnohay2024 #noha2024 #bibisakina #alastmedia #nohas
Bibi qubool kryn Tazeen buht Achaw Noha Parha apn hamesha ki trh😢
Sakkina sa yaad atti h😢😭
Salamat rho
MashaAllah Moula Paak Salamat Rakhein
MashaAllah sister behtreen
ماشاءاللہ بہت پر درد طرز ، کلام اور ادائیگی بھی بہت پر سوز ھے۔
بہت پر سوز ۔
بی بی سکینہ کے صدقے پروردگار عالم اور اواز میں سوز و درد عطا فرمائے ۔
الٰہی آمین ۔
مولا اس پر درد پرسے کو آپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ۔
الٰہی آمین
Buht Purdard😢
Mola qubool kryn
MashaAllah, aap se pehlay yeh noha 2019 main Taha Mehdi ne same composition k sath parha or ab aap ne , aap dono ne he lajwab parha.
Haye Sakina😢
❤ MASHALLAH ❤
❤️🔥💔
😢😢😢😢😢😢
Haye😢
🤧😥😥
😢😢😢😢😢😢