MIL GAYI QAID SE | WAJEEHA EHTESHAM | Noha 2024/1446

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • Title: Mil Gayi Qaid Se
    Reciter: Wajeeha Ehtesham
    Poet: Ehtesham Quamber
    Composition: Late Ustad Shafaqat Ali (Mirza Jee)
    Audio: RWDS
    Video: RIZV productions
    Supervision: Nayyar Sabir
    Label: AL'AST Media
    Lyrics:
    مل گئ قید سے اب ہم کو رہائ بی بی
    سن رہی ہو کہ نہیں ماں کی دہائی بی بی
    کس قدر تھا تمھیں ارمان وطن جانے کا
    چین سے بابا کے پھر سینے پہ سو جانے کا
    ہو گئ کیا تمھیں بابا سے رسائی بی بی
    روز دروازے زنداں پہ کھڑی روتی تھی
    شام ہوتے ہی فغاں حد سے سوا ہوتی تھی
    آج رونے کی وہ آواز نا آیا بی بی
    تم ہی اکثر تو پھوپھی سے یہ کہا کرتی تھی
    اس اندھیرے سے نکالو یہ بکا کرتی تھی
    بھا گئ کیا تمھیں زنداں کی سیاہی بی بی
    جب پھوپھی کوزہ بھرا دینے کو پانی آی
    یاد اصغر کی تمھیں تشنہ دہانی آی
    پیاس اپنی نا مگر تم نے بجھائی بی بی
    نیند کیوں کر تمھیں اس قید میں آسکتی ہے
    بس فقط بابا کی گودی ہی سلا سکتی ہے
    آجا آغوش میں آئے غم کی ستائ بی بی
    شام جاوں یہ پڑھوں روضے پہ نوحہ قنبر
    ہو گئ شاق یہ دوری جو ہمارے دل پر
    ہو گی کب ختم یہ مرقد سے جدائی بی بی
    #newnohay2024 #muharram2024 #noha2024 #newnohay #nohay2024 #bibisakinasa #bibisakina #bestnoha2024 best Noha 2024
    #newnohay2024 #viralvideo #noha2024 ##imamhussain

Комментарии • 8