طاقت ظلم جبر کسی صورت جیت نہیں سکتا تاریخ بھی یہی کہتی ہے اور ہمارا دین اسلام بھی فرعون ،نمرود،یزید کی مثال سب کے سامنے ہے اللہ پاک ہم سب کو راہِ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین
اگر انصاف کرنے والوں نے ویسے ہی فیصلہ کیا جیسے بلا کا کیا تو یہ اب دوسری بار ظلم کی انتہا کریں گے اور یہ پاکستان کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ پھر یہ سوچ لیں کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے کیونکہ اللہ پاک نے ان کے جو رسی ڈھیلی کی ہوئی تھی وہ اب کھینچنے والے ہیں
شہباز گل صاحب آپ نے اقوام متحدہ کی اعمران خان کے بارے میں خبر دے کر دل خوش کر دیا میں عرصہ سوا دو سال سے ٹی وی نہیں دیکھ رہا وجہ یہ ھے کہ اعمران خان کی حکومت ختم ھونے کے بعد درست خبریں ٹی وی نہیں آتیں
عمران خان زندہ باد ❤️ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 اللہ پاکستان کے مقتدر لوگوں کو ہدایت کاملہ سے نواز کہ ایسے فیصلے کروائے کہ جس سے ملک میں بہتری اور خوشحالی آئے، آمین
وَالَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَاْتُوْا بِاَرْبَعَۃِ شُھَآاءَ فَاجْلِدُوْھُمْ ثَمٰنِیْنَ جَلْدَۃً وَّلَا تَقْبَلُوْا لَھُمْ شَھَادَۃً اَبَدًا، وَاُولٰٓءِکَ ھُمُ الْفٰسِقُوْنَ. اِلاَّ الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْم بَعْدِ ذٰلِکَ وَ اَصْلَحُوْا، فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ. وَالَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ اَزْوَاجَھُمْ وَلَمْ یَکُنْ لَّھُمْ شُھَدٓاءُ اِلَّآ اَنْفُسُھُمْ فَشَھَادَۃُ اَحَدِھِمْ اَرْبَعُ شَہٰدٰتٍم بِاللّٰہِ اِنَّہٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیْنَ وَالْخَامِسَۃُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰہِ عَلَیْہِ اِنْ کَانَ مِنَ الْکٰذِبِیْنَ. وَ یَدْرَؤُا عَنْھَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْھَدَ اَرْبَعَ شَھٰدٰتٍم بِاللّٰہِ اِنَّہٗ لَمِنَ الْکٰذِبِیْنَ وَالْخَامِسَۃَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰہِ عَلَیْھَآ اِنْ کَانَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ.(النور ۲۴: ۴۔۹) ’’اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر (زنا کی) تہمت لگائیں، پھر (اُس کے ثبوت میں) چار گواہ نہ لا سکیں، اُن کو اسی کوڑے مارو اور اُن کی گواہی پھر کبھی قبول نہ کرو، اور یہی لوگ فاسق ہیں۔ ہاں جو اِس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں، وہ اللہ کے نزدیک فاسق نہ رہیں گے، اِس لیے کہ اللہ بخشنے والا ہے، اُس کی شفقت ابدی ہے۔ لیکن جو اپنی بیویوں پر تہمت لگائیں اور اپنی ذات کے سوا اُن کے پاس کوئی گواہ نہ ہوں تو اُن میں سے ہر ایک کی گواہی یہ ہے کہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ وہ سچا ہے اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اُس پر اللہ کی لعنت ہو،اگر وہ جھوٹا ہو۔ (اِس کے بعد) عورت سے سزا اُسی صورت میں ٹل سکتی ہے کہ (اِس کے جواب میں) وہ بھی چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ یہ شخص جھوٹا ہے اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اِس بندی پر اللہ کا غضب ہو، اگر یہ(اپنے الزام میں) سچا ہو۔‘‘
ہمیشہ کی طرح شاندار۔
بھائی انشا اللہ آللہ کے فضل سے عمران خان فتح یاب ھوگا
Thanks for the excellent analysis
یاالہی سب ٹھیک کر دے رحم فرما مدد فرما 😢😢😢
بہترین تجزیہ ❤
عمران خان زندہ باد پاکستان میں انصاف قائم ہونا چاھیے غریب عوام کے لیے بھی کوئی سہولت ہونی چاھیے
ظالمو حیاء کرو عمران خان صاحب کو رہا کرو ،
Well said ❤۔
Requesting Army's Generals and Government enough is enough۔
انشاءاللہ جیت حق کی ہو گی ۔عمران خان زندہ باد
بھائی انشا اللہ آللہ کے فضل سے عمران خان فتح یاب ھوگ
نصر من اللہ وفتح قر یب عمران خان وزیراعظم پاکستان ا نشا اللہ ❤
فسطایت کا دور جلد ختم ہو گا-
انشاءاللہ تعالی-
بھائی پاکستان میں جب تک لوگ موبائل پر لگے ہوئے ہیں تب تک پاکستانیوں کے لیے حالات ویسے ہی رہے گے اپنے حالات کو بہتر بنانے کے لیے باہر نکلنا پڑے گا
❤❤❤❤ اللہ الحق ھے ❤❤❤❤
سیاست کا سکندر سلطان عمران خان
صحافی غازی شہباز گل صاحب زندہ آ باد
Very realistic n informative analysis
حق و باطل کی جنگ میں جیت حق کی ہی ہوگی انشاء اللہ یہ ہمارا ایمان ہے ✊✊
اللہ ان دو ججوں کو ہمت واستقامت دے کہ وہ حق و سچ کے ساتھ کھڑے رہیں
اگر انہوں نے کمزوری دکھائ تو ان کو ہرگز معاف نہیں کریں گے اور جو ممکن ہو سکا ان کا محاسبہ کریں گے۔
اللہ الحق ہے
جیو مرشد جیو ھزار برس جیو ❤❤
عمران خان ژندہ باد پاکستان تحریک انصاف ژندہ باد
❤ مرشدجی 804جگ جگ جیو❤ عمران خان ذندہ آباد ❤جگ جگ جگ جیو پاکستان ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
۶بہت آچھی خوش خبری
Free Imran khan zindabad Pakistan zindabad shabaaz gill very good 👍
LONG LIVE IMRAN KHAN
LONG LIVE PAKISTAN.
اقوام متحدہ نے ہمارے نظام انصاف پر سوال کھڑے کر دیے ہیں
عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں چاہیے جو کچھ بھی ہو جائے
اللہ تعالیٰ عمران خان اور تمام ان لوگوں کو اپنے آمان میں رکھیں جو حق پر ہیں
Shshbaz. Gill. Sab. Zinda. Bad. Uk.
اللّہ سبحان تعالیٰ مرشد کی مدد فرمائے
کون کون عمران خان صاحب کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہے ۔۔
انشاللہ قوم عمران خان نیازی کو ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں انشاللہ اللّٰہ جلد کامیابی دیکھ گآ انشاللہ قوم امید پورہ امید ہے
90 percent pakistani❤
Hum sub
❤
طاقت ظلم جبر کسی صورت جیت نہیں سکتا تاریخ بھی یہی کہتی ہے اور ہمارا دین اسلام بھی فرعون ،نمرود،یزید کی مثال سب کے سامنے ہے اللہ پاک ہم سب کو راہِ راست پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین
عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ باد
الحمدللہ رب العالمین
اللہ تعالٰی الحق ہے انشاءاللہ حق غالب آکر ہی رہے گا
اللہ تعالیٰ عمران خان ،بشری صاحبہ اور تمام بیگناہ اسیران کو بہت جلد آزادی عطا کریں ۔۔
I support independent views.
ان شا اللہ ۔۔۔ اب مظلومین کی بد دعایں ۔۔ تمام غداروں اور فرعونوں کی لیے اب پوری ہوں گی ،،،،😊😊😊😊😊
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
Release Imran khan ❤❤❤
اِنَّ اللّٰہ علیٰ کل شی ءٍ قدیر
❤🇵🇰🇦🇪❤
اللہ تعااللہ عمران خان اور پاکستان کی ھر طرف سے حفاظت پرما اور سرخرو سرسبز رھنا
اللہ بہت ہی بڑا ہے انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ خان صاحب زیادہ باد خان صاحب ہماری جان ہے انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
نصر من اللہ وفتح قریب
مرشد عمران خان کو رہا کرو۔قوم کا مطالبہ
ان ظالموں اور ناانصاف کرنے والوں سے اللہ پاک جلد پوچھیں گے
رہا کرو رہا کرو عمران احمد خان نیازی کو رہا کرو۔۔پاکستان زندہ باد ❤
طاقت کے استعمال سے اقتدار حکمرانی کرنا کوئی روک سکتا ہے وہی کچھ ہوگا جو طاقت ور حلقےعدلیہ چاہتے ہیں
IK sb thanks ❤❤❤
اگر انصاف کرنے والوں نے ویسے ہی فیصلہ کیا جیسے بلا کا کیا تو یہ اب دوسری بار ظلم کی انتہا کریں گے اور یہ پاکستان کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ پھر یہ سوچ لیں کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے کیونکہ اللہ پاک نے ان کے جو رسی ڈھیلی کی ہوئی تھی وہ اب کھینچنے والے ہیں
اللہ پاک عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرماٸیں آمین
Imran Khan zandabad only one hope of nation
May Allah bless imran khan with long and healthy life Ameen
آمين يارب العالمين
Imran Khan zindabad
❤❤
پی ٹی آئی زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤
عمران خان تیرا اللّٰہ نگہبان
kameenooooooo Free Imran Khan, Free Pakistan
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
آپکا ویلاک ھم ضرور سنتے ھیں اللہ آپ کی مدد فرمائیں عمران خان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
الللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی مشکلیں آسان فرما ئے
❤عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤شہباز گل زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤
اللہ تعالیٰ ھمارے پاکستان اور پاکستانیوں کو اس عذاب کی صورت میں آئی حکومت سے نجات عطا فرما آ مین ثم آمین
حق سچ کی جیت ہے اللہ تعالیٰ کا شکر ہے عمران خان کو غیر قانونی قید کیا ہوا ہے جس جس نے یہ کا م کیا ہے ان سب کا بیڑا غرق ہو عمران خان زندہ باد ✌️🇵🇰♥️👍
مبارک ہو پاکستان کے باشعور پاکستانیو کو بہت بہت ❤
قلم والے مجاہدوں کو سلام پیش کرتے ہیں ،
اللہ الحق ہے اور مرشد بھی حق پر ڈٹا ہوا ہے
اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
حق ہمیشہ غالب آتا ہے
Excellent reporting and analysis
تحریک انصاف زندہ باد
ریلیز عمران خان ❤❤❤❤
انشا الللہ خان جلد رہا ہوں گے
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
آخر امید لگ ہی گئی
انشا اللہ حق اور سچ کی جیت ھو گی
شہباز گل صاحب آپ نے اقوام متحدہ کی اعمران خان کے بارے میں خبر دے کر دل خوش کر دیا میں عرصہ سوا دو سال سے ٹی وی نہیں دیکھ رہا وجہ یہ ھے کہ اعمران خان کی حکومت ختم ھونے کے بعد درست خبریں ٹی وی نہیں آتیں
😂🙏
اللّٰہ تعالٰی پیرو مُرشد عمران احمد خان نیازی کو لمبی صحت والی زندگی اور ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
عمران خان کو رہا کرو مینڈیٹ واپس کرو
Best Reporting.
عمران خان زندہ باد ❤️
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اللہ پاکستان کے مقتدر لوگوں کو ہدایت کاملہ سے نواز کہ ایسے فیصلے کروائے کہ جس سے ملک میں بہتری اور خوشحالی آئے،
آمین
اللہ پاک کرم کرے
Imran Khan is good 👍👍👍
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم تسلیما کثیرا
آپ ہمیشہ خوش و آباد و سلامت محب وطن رہیں۔...
آمین یا رب العالمین
گل صاحب زندہ باد عمران خان زندہ باد گل صاحب آپ سچےء پاکستانی ہیں اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں
Summa AAMEEN.
خوشی اس بات کی ہے کہ حق اور سچ سب کے سامنے آرہا ہے اور سب نے بولنا شروع کر دیا ہے
اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثرا
Shukar Hai UNO Ne Lalkara Hai. Mujhe Tu Bahot Khushi Hui Hai
تازہ ترین خبریں لیٹ آ رہی ہیں
VPN lago
اللہ تعالیٰ خان کو فتح مبین عطا فرمائے 🙏
عمران خان زندہ باد اللہ تعالیٰ عمران خان کو آور اپ سلامت رکھے آمین ثم آمین
وَالَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَاْتُوْا بِاَرْبَعَۃِ شُھَآاءَ فَاجْلِدُوْھُمْ ثَمٰنِیْنَ جَلْدَۃً وَّلَا تَقْبَلُوْا لَھُمْ شَھَادَۃً اَبَدًا، وَاُولٰٓءِکَ ھُمُ الْفٰسِقُوْنَ. اِلاَّ الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْم بَعْدِ ذٰلِکَ وَ اَصْلَحُوْا، فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ. وَالَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ اَزْوَاجَھُمْ وَلَمْ یَکُنْ لَّھُمْ شُھَدٓاءُ اِلَّآ اَنْفُسُھُمْ فَشَھَادَۃُ اَحَدِھِمْ اَرْبَعُ شَہٰدٰتٍم بِاللّٰہِ اِنَّہٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیْنَ وَالْخَامِسَۃُ اَنَّ لَعْنَتَ اللّٰہِ عَلَیْہِ اِنْ کَانَ مِنَ الْکٰذِبِیْنَ. وَ یَدْرَؤُا عَنْھَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْھَدَ اَرْبَعَ شَھٰدٰتٍم بِاللّٰہِ اِنَّہٗ لَمِنَ الْکٰذِبِیْنَ وَالْخَامِسَۃَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰہِ عَلَیْھَآ اِنْ کَانَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ.(النور ۲۴: ۴۔۹)
’’اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر (زنا کی) تہمت لگائیں، پھر (اُس کے ثبوت میں) چار گواہ نہ لا سکیں، اُن کو اسی کوڑے مارو اور اُن کی گواہی پھر کبھی قبول نہ کرو، اور یہی لوگ فاسق ہیں۔ ہاں جو اِس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں، وہ اللہ کے نزدیک فاسق نہ رہیں گے، اِس لیے کہ اللہ بخشنے والا ہے، اُس کی شفقت ابدی ہے۔ لیکن جو اپنی بیویوں پر تہمت لگائیں اور اپنی ذات کے سوا اُن کے پاس کوئی گواہ نہ ہوں تو اُن میں سے ہر ایک کی گواہی یہ ہے کہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ وہ سچا ہے اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اُس پر اللہ کی لعنت ہو،اگر وہ جھوٹا ہو۔ (اِس کے بعد) عورت سے سزا اُسی صورت میں ٹل سکتی ہے کہ (اِس کے جواب میں) وہ بھی چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ یہ شخص جھوٹا ہے اور پانچویں مرتبہ یہ کہے کہ اِس بندی پر اللہ کا غضب ہو، اگر یہ(اپنے الزام میں) سچا ہو۔‘‘
وہ پنجابی میں کہتے ہیں نا
"بندہ کرے کولیاں، تے رب کرے سولیاں"
آپ بے فکر ہیں خیر ہوگی انشاءاللہ
اللہ تعالیٰ دی مدد عمران خان کے ساتھ ہے
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤
❤ پاکستان ❤
پاکستان خان ہے
خان پاکستان ہے
خان توہوگا انشاءاللہ
بھائ جان اب پی ٹئ آئ کو چاہیے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بین الاقوامی طور پر انسانی حقوق کی پامالیوں پر مقدمات دائر کئے جائیں اور انکو بین کروایا جائے
عمران خان کو رہا کرو
اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں
بلکل ٹھیک عمران خان عوام کا لیڈر صرف عمران خان ہے اللہ تعالیٰ حفاظت فرما آمین ثم آمین
الللہ پاک عمران خان کو اپنی حافظت مین راکھے
❤❤ مرشد زندہ باد
Good news
سچ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی ذات ھے
غیر قانونی جیل ۔ غیرقانونی حکومت ۔Release Khan