Rayazat Aur Tasawuf Ka Taluq | Syed Sarfraz Shah
HTML-код
- Опубликовано: 13 сен 2024
- In this video, Syed Sarfraz Shah giving the answer of Qasim Ali Shah's question. He is sharing his wisdom, knowledge and experience through his answer.
=====
ABOUT Qasim Ali Shah
=====
Qasim Ali Shah is a Public Speaker- Teacher- Writer- Corporate Trainer & Leader for every age group- Businessmen- Corporate executives- Employees- Students- Housewives- Networkers- Sportsmen and for all who wish everlasting Success- Happiness- Peace and Personal Growth. He helps people to change their belief & thought pattern- experience less stress and more success in their lives through better communication- positive thinking and spiritual knowledge.
=====
FOLLOW ME ON THE SOCIALS
=====
- Qasim Ali Shah: goo.gl/6BKcxu
- Google+: goo.gl/uPyGvT
- Twitter: goo.gl/78MVoA
- Website : goo.gl/Tgjy6u
=====
Team Member: Waqas Nasir
=====
سبحان اللّہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Masha Allah
جزاک اللّہ
Kya keh gye Sarfarz Sahab
Bohttt khoob
Jazakallah
🤲
good effort to lead people to love God
Great speech
Subhan Allah
nice
Rubb sa dostiiii 😭😭😭❤️
Well defined! Its a difficult pathway thats why they are very rare
شاہ صاحب آپ کی اجازت سے کچھ اور باتیں اس میں شامل کرنا چاہوں گا،صوفی اللہ کا ولی اور نبی کریم ﷺ کا نائب ہوتا ہے،اعلا اخلاق اس کا وصف ہوتا ہے لیکن صوفی یعنی اللہ کے ولی کا سب سے بڑا مقصد انسانوں کی روحانی تربیت ہوتا ہے ،اور تمام سلاسل اپنے اندر ایک پوری روحانی یونیورسٹی ہیں وہ فیض جو سینہ در سینہ نبی مکرم ﷺ سے اولیا اللہ کو منتقل ہوا ہے اس فیض کو وہ سینوں میں منتقل کرتے ہیں جس کے بعد انسان کی زندگی میں انقلاب آ جاتا ہے،بقول علامہ اقبال"خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں ،تیرا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں" اولیا اللہ کا سب سے بڑا مقصد ولایت حاصل کرنے کے بعد لوگوں کی تربیت ہوتا ہے اور تربیت کا ایک خاص طریقہ یعنی روحانی اسباق سکھانا اور فیض منتقل کرنا ہوتا ہے ۔
Nice
صوفی ازم چیز کمال کی ھے اگر اسمیں فلسفی کلیے شامل نہ ھوں یہ کوٸ یاگا پریکٹس نہیں ھے اسکا تعلق عمل سے ھے عملیات سے نہیں
Assalamoalaikum shah sab aap ki apni book mein se favorite book koun si hai plz reply me
Qasim Bhai , shah sahab ka contact number dae Dan mujhay shah sahab say guidence chahiya . Mae bachpan say Jin chizun say guzri or Dekhi mujhay proper guidence chahiya
Asalaam Alaikum
Being in Australia, just wondering what’s the best way to contact Mr Sarfaraz Shah sahib. Kind regards
I have number
@@kabirfamilytime9574
Could I please have the number Thanks
Quran may kahan likha hy ke Allah SWT tak ponchne ke liye chillay kaatne parhein gy?
Humzat key hai
اس میں کوئ دین کی بات نیں۔۔سب فرضی باتیں بتایں۔۔صحابہ اکرام۔۔نبی پاک نے ایسی کوئ بات کہئ یا کی ھو۔۔۔جھوٹ اور دھوکہ بتایا ہے۔۔۔ایسی ہی ہندووں میں بھی ھیں۔یہو دیوں میں۔۔عیسایؤں میں اور دیگر مذاہب میں بھی ہے۔اس کا اسلام سے کوئ تعلق نیں ھے۔۔۔ہی لوگوں نے اسلام کو بہت نقصان پنچایا ھے۔۔۔۔جاوید احمد غامدی کا ویڈیو۔۔tasawuf by javeed ghamidi...ضرور سنیں۔۔حوالا کے ساتھ۔۔پروف کے ساتھ۔۔۔یو لوگ لوگون کو ملنگ اور خیالی دنیا میں دھکا دیتے ھیں۔۔قران و احادیث کا انکے ساتھ دور دور کا کوئ تعلق نہیں
شاہ صاحب اگر آپ واقعی تصوف کے بارے میں حقیقی معلومات چاہتے ہیں تو جاوید غامدی کو سن لیں ۔ چاہے آپ اس کو پسند کرتے ہیں یا نہیں ۔ پھر تمام حقیقت آپ پر کھل جائے گی ۔ اور وہ یہ سب کچھ اپنی طرف سے نہیں بتائیں گے بلکہ قرآن و حدیث سے آپ کو مطمئن کریں گے ۔ پھر آپ کی مرضی ۔
یہ سب کچھ آپ کو اس لئے بتا رہا ہوں کہ آپ لیکچرز دیتے کہیں لوگ آپ کا لیکچر سن کر مس گائیڈ نہ ہو جائیں ۔ باقی رہا یہ صاحب آپ کو وہ کیفیت بتا رہے جو عام دیکھتے ہیں یا سن رکھا ہے ۔ درحقیقت انھیں تصوف کا پتہ ہی نہیں ۔ ۔
such a stupid guys inko sahi malomat nhi bus bolna hy
kuch bhi sahi nhi pta lykin flsfa jharygy