بندہ مومن کا عمومی طرز عمل ہی یہ ہے کہ وہ احتیاط کے دائرے میں رہتا ہے اور ہر نئ چیز کو اپنانے سے پہلے اطمینان کرتا ہے کہ کہیں خدا اور رسول خدا کی معصیت کا مرتکب تو نہیں ہو رہا۔ یہی فرق ہے روایتی اوور جدید انسان میں کہ جدید انسان وسائل کو ہر ممکنہ حد تک تصرف میں لانے کے لیۓ کوشاں ہے ، یہ جانے بغیر کے اسکے دورس نتائج کیا ہونگے۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾ جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔
یہاں پر وہ لوگ بھی علماء پر اعتراض کرتے ہیں جو خود تو ساری عمر کچھ نہیں کیا ہیں حتیٰ کہ لباس بھی مغربی تہذیب کی پہنتے ہیں بس علماء نے یہ نہیں کیا وہ نہیں کیا ۔ سیکولرز کی موت ہم سب کا بھائی ❤ قیصر احمد راجا❤
There should be a special committee only for this perpose including member's of all sect's or to extent possible, *which should verify and give response in short interval of time, to make muslim's initial users of that technology to take competitive advantage*
Phr ye kehte hn k Molvio ne kab roka hai science se ... Jo log society me Kisi invention ko Qabool krne m hi 50 Saal lga dete hn ,,, to invention krne k liye Jo freethinking chahye ,,, wo khaak aae gi society m
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism 2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 4)@Awakening Channel for Hinduism 31.10.2024
O bhai science sari hram hy aur ilma baad main istemal karty hain tu iss ka mtlb ye ni k un k liye hlal ho gy blky bach nhi sakty uss technology sy iss liye istemal main laty hain
علمائے حق بھی انسان ہیں(غلطی) کی گنجائش باقی رہے گی البتہ اللہ تعالیٰ نے انہیں انبیاء کرام علیھم السّلام کا وارث ضرور بنایا ہے یہ فضیلت کیو نہیں دکھتی آپ کو.....؟
@@beawesom8380 وارث بنانے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ جو چاہیے کرتے رہے اور وہ اپنے کسی عمل کے لیے جوابدہ نہ ہو۔۔جتنا بڑا منصب ہوگا انتی بڑی زمہ داری ہوگئ۔۔ذمہ داری ادا کرنے میں گوتاہی کرنے پہ سزا بھی اور تنقید بھی۔۔
بھائی مولوی کی ہی کیوں غلطی نکالیں آپ کی اور میری غلطیوں پر بات کیوں نہ ہو۔ ساری دنیا کی غلطیاں اور برائیاں ہم کریں اور بات صرف مولوی کی غلطی کی ہو۔ اور دین کا علم کیا صرف علماء کے لیے ہے، آپ کے اور میرے والدین نے ہمیں کیوں عالم نہیں بنایا؟ وجہ یہ ہے کہ آج کے دور میں عالم بننا معاشی خودکشی لگتی ہے لوگوں کو اور عالم ایک soft target ہے ہم جیسے لوگوں کے سامنے کہ کبھی بھی اٹھو اور کمنٹ کر دو کہ دنیا کے سارے مسائل مولوی کی وجہ سے ہیں ویسے تو سارے ملک کی عوام کو قرآن تفسیر کے ساتھ یاد ہے۔ اگر مولوی غلط ہے تو خود کسی مستند ادارے سے عالم بنیں اور عوام کو دینی و دنیاوی معاملات میں لیڈ کریں یا اگر مولوی عیاشی کرتے ہیں تو آپ بھی مولوی بنیں اور عیاشی کریں ورنہ ڈھائی سو الفاظ کا کمنٹ تو میں نے بھی کر لیا۔ میرے پیارے بھائی! بے بنیاد کمنٹس سے گریز کریں۔

Religion and the State: A Necessary Union | Qaiser Ahmad Raja
ruclips.net/video/sLqklqIodHE/видео.html
Totally: understandable full-well, Qaiser sir!
We must save the genius of Mohtaram Qaiser Ahmad Raja sahab.
What a beautiful answer ❤️
lol
Thanks MAHARAJA G ❤
Well said ❤
بندہ مومن کا عمومی طرز عمل ہی یہ ہے کہ وہ احتیاط کے دائرے میں رہتا ہے اور ہر نئ چیز کو اپنانے سے پہلے اطمینان کرتا ہے کہ کہیں خدا اور رسول خدا کی معصیت کا مرتکب تو نہیں ہو رہا۔
یہی فرق ہے روایتی اوور جدید انسان میں کہ جدید انسان وسائل کو ہر ممکنہ حد تک تصرف میں لانے کے لیۓ کوشاں ہے ، یہ جانے بغیر کے اسکے دورس نتائج کیا ہونگے۔
A very objective view.
We need these types of videos
Buht umda
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔
قیصر بھائی المختصر صدا سلامت رہیں ❤️😍
Great informative video
Really like these short videos...😊
❤❤❤❤❤
قیصر احمد راجہ عرف راجہ جی کی کہانی شریف
Is me kya kahani thi ?
Logical bat kro jazbati nhi
یہاں پر وہ لوگ بھی علماء پر اعتراض کرتے ہیں جو خود تو ساری عمر کچھ نہیں کیا ہیں حتیٰ کہ لباس بھی مغربی تہذیب کی پہنتے ہیں بس علماء نے یہ نہیں کیا وہ نہیں کیا ۔ سیکولرز کی موت ہم سب کا بھائی ❤ قیصر احمد راجا❤
There should be a special committee only for this perpose including member's of all sect's or to extent possible, *which should verify and give response in short interval of time, to make muslim's initial users of that technology to take competitive advantage*
جو سوال تھا اس کا جواب یہ تھا کہ ہاں یر چیز کو ہرام نہیں کہ دینا چاہیے.
یہ بات آخر میں کہ بھی دی.
تو پہلے مانے بھی نہیں کہ ایسے ہوتا ہے
عجیب
Phr ye kehte hn k Molvio ne kab roka hai science se ... Jo log society me Kisi invention ko Qabool krne m hi 50 Saal lga dete hn ,,, to invention krne k liye Jo freethinking chahye ,,, wo khaak aae gi society m
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism
2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism
3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity
4)@Awakening Channel for Hinduism
31.10.2024
ان کالج یونیورسٹی اور پینٹ سینٹ والوں کا پاکستان میں کیا کردار ہے۔۔۔ صرف بربادی ۔۔۔ علماء تو اپنی دین کو بچا رہے ہیں لیکن یہ لوگ کس کام کیلئے 😅
Mtlb MOLVIO KE FRONT MAN wali baat thk h ... Q k Molvio ki koi ghalati ni maan-ni hoti raja g ne
Qaiser raja is no different than moulvis..He just wears pant shirt
O bhai science sari hram hy aur ilma baad main istemal karty hain tu iss ka mtlb ye ni k un k liye hlal ho gy blky bach nhi sakty uss technology sy iss liye istemal main laty hain
Maulanas ka frontman 😂 , bhai na molvion ki ghaltiyan manni hi nhi hy
Brother changed the topics by saying delay to behrahal nhi, halanke hamara zawal hi Gutenberg library and printing k haram qarar dene se hoga
ڈیلے تو ہونا چاہیے لیکن اتنا زیادہ نہیں
Qaiser sb in intellectual dishonest... he's even not accepting the fact that ulema lacks vision
Movlavi ko tabdeeli pasand nahi simple😂
قیصر راجہ عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کرتے ہوئے 😅
یار کوئی ایک غلطی تو مانو مولوی کی !!آپ نے تو ان کو رسولوں کی طرح معصوم بنایا ہوا ہے۔۔
Bhai logical baat kro fazool nhi
علمائے حق بھی انسان ہیں(غلطی) کی گنجائش باقی رہے گی البتہ اللہ تعالیٰ نے انہیں انبیاء کرام علیھم السّلام کا وارث ضرور بنایا ہے یہ فضیلت کیو نہیں دکھتی آپ کو.....؟
@@beawesom8380 وارث بنانے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ جو چاہیے کرتے رہے اور وہ اپنے کسی عمل کے لیے جوابدہ نہ ہو۔۔جتنا بڑا منصب ہوگا انتی بڑی زمہ داری ہوگئ۔۔ذمہ داری ادا کرنے میں گوتاہی کرنے پہ سزا بھی اور تنقید بھی۔۔
بھائی مولوی کی ہی کیوں غلطی نکالیں آپ کی اور میری غلطیوں پر بات کیوں نہ ہو۔ ساری دنیا کی غلطیاں اور برائیاں ہم کریں اور بات صرف مولوی کی غلطی کی ہو۔
اور دین کا علم کیا صرف علماء کے لیے ہے، آپ کے اور میرے والدین نے ہمیں کیوں عالم نہیں بنایا؟
وجہ یہ ہے کہ آج کے دور میں عالم بننا معاشی خودکشی لگتی ہے لوگوں کو اور عالم ایک soft target ہے ہم جیسے لوگوں کے سامنے کہ کبھی بھی اٹھو اور کمنٹ کر دو کہ دنیا کے سارے مسائل مولوی کی وجہ سے ہیں ویسے تو سارے ملک کی عوام کو قرآن تفسیر کے ساتھ یاد ہے۔
اگر مولوی غلط ہے تو خود کسی مستند ادارے سے عالم بنیں اور عوام کو دینی و دنیاوی معاملات میں لیڈ کریں یا اگر مولوی عیاشی کرتے ہیں تو آپ بھی مولوی بنیں اور عیاشی کریں ورنہ ڈھائی سو الفاظ کا کمنٹ تو میں نے بھی کر لیا۔
میرے پیارے بھائی! بے بنیاد کمنٹس سے گریز کریں۔

❤❤