Iqaamt e Deen ki Ahmiyat | Sunday Lecture | Sun-14072013 | Maulana Ishaq | Maulana Ishaq Official

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 фев 2025
  • #MaulanaIshaqOfficial #MaulanaIshaq
    Title : اقامتِ دین کی ضرورت اور اہمیت
    00:24 - 00:44 :
    کیا فسادِ ملی شرک ہے؟
    کیا فرقہ واریت شرک ہے؟
    00:58 - 05:48 :
    دین کی اقامت کے اصول
    کیا پہلے تقوٰی ضروری ہے پھر دین کو قائم کیا جائے
    دین کا اصل مقصد کیا ہے
    امر بالمعروف و النہی عن المنکر کی ضرورت اور اہمیت
    صحابۂِ کرام ؓ پر آئ ہوئ آزمائشوں کا بیان
    اقامتِ دین کا صحیح مفہوم
    مولانا مودودی ؒ کی کتاب الجہاد فی الاسلام کا بیان
    علامہ اقبال ؒ کا مولانا مودودی ؒ کی تعریف کرنا
    جہاد کا اصل مفہوم کیا ہے
    قیامِ امن کیلئے سزا کی ضرورت
    24:14 - 30:10 :
    رمضان ایک بابرکت مہینہ
    روزے کا اجر صرف اور صرف اللہ کی طرف سے
    روزے کی حکمت پر گفتگو
    ضرورت مندوں کا احساس کرنا
    روزِ محشر اللہ پاک کا کلامِ پاک
    قیامت کا دن غرباء کا دن ہوگا
    ایمان بالغیب کیا ہے
    دین میں عبادت کے اجر پر گفتگو
    رمضان المبارک کو مبارک کو مبارک کیوں کہتے ہیں
    اُم المومنین سیدہ عائشہ ؓ کے ایثار کا ایمان افروز واقعہ
    بھوکے پیاسے رہنے سے کیا حاصل ہوگا
    31:13 - 32:10 :
    سورۃ محمد آیت 9-4 کی تلاوت
    32:11 - 33:22 :
    اللہ پاک نے قرآن پاک میں جن نیکیوں کی دعوت دی ہے ان میں چوٹی کی نیکی کون سی ہے
    اللہ پاک کی مدد کرنے کا مفہوم
    حضرت عیسٰی علیہ الصلوۃ والسلام کی حواریوں کو دعوت
    33:22 - 37:14 :
    العزیز اور الحکیم اسمائے اعظم کا بیان
    سیدنا مولا علی ؑ کا فرمان
    اللہ پاک ہے
    اللہ پاک نے مسلمانوں کو تلوار اٹھانے کا حکم کیوں فرمایا
    جہاد کی اہمیت اور ضرورت
    شہید کو مردہ کہنے کی ممانعت
    انبیاءِ کرامؑ کو دین کی تبلیغ میں شہید کیا گیا معاذ اللہ
    اللہ پاک ہر قدرت کے باوجود کیوں امتحان لیتا ہے
    37:14 - 42:05 :
    اللہ پاک نے فرشتوں کے تخلیقِ آدم ؑ کے اعتراض پر کیا فرمایا
    خلافت کی حکمت
    نفس کے امتحان کی سختی اور مخلوقات کی معذرت
    عقل، ارادے اور شعور کی اہمیت اور امتحان
    کسی اور مخلوق سے محاسبہ کیوں نہیں ہوگا
    اختیار اور ذمہ داری کی امانت کا بیان
    علامہ اقبال ؒ کا شعر
    42:05 - 46:03 :
    فریضۂِ اقامتِ دین اور جہاد کی اہمیت کا بیان
    فرائض اور دوسری عبادات سے بڑھ کر ثواب اقامتِ دین کی کوشش میں ہے
    اللہ پاک نے اپنی حکمتِ کاملہ سے انسان کو اختیار دیا
    اقامتِ دین کی خاطر جو جان دیتے ہیں انکے اجر کا بیان
    ہدایت کے مختلف معنی اور کفّار کے اعتراض کا جواب
    ہدایت کی طلب اور ہدایت پر قائم رہنے میں فرق
    ہدایت کی منزلِ مقصود کیا ہے
    46:03 - 49:29 :
    اللہ پاک کی راہ میں مشکلات پر اجر کا بیان
    جنت کی نعمتوں کا بیان
    ادنٰی ترین جنتی کی نعمتوں کا بیان
    دنیا میں مصائب کے بعد جنت کی نعمتوں کا بیان
    فریضۂِ اقامتِ دین کی ترغیب
    شیخ سعدی کی ایک عالم سے ملاقات کا واقعہ
    عابد اور عالم میں فرق
    اللہ پاک نے انبیاء اور رسولوں ؑ کا سلسلہ کیوں اختیار فرمایا
    49:29 - 50:36 :
    جنت کی نعمتوں کا قرآن پاک میں مختلف مقامات پر بیان
    جنت میں ہر وہ نعمت جسکی تمنا کی جائے گی ملے گا
    للہ پاک کے دین کی مدد کرنے والوں کیلئے اللہ پاک کی ہر مدد کا وعدہ
    50:36 - 54:05 :
    جو اقامتِ دین کے منکر ہیں ان پر وبال کا بیان
    طالبِ دنیا کا انجام
    اقامتِ دین کی اہمیت
    دین کی خدمت کرنے کے مختلف پہلو
    اللہ پاک کے دین کی خاطر مال خرچ کرنے کی ترغیب
    دین کی مدد کی ترغیب اور اہمیت
    پُل صراط پر حدیثِ پاک کا بیان
    54:26 - 58:24 :
    اللہ پاک کیطرف سے زمین اور آسمانوں پر امانت پیش کرنے کی تشریح &
    دیگر مخلوقات اس ذمہ داری سے کیسے ڈر گئیں &
    جوابدہی پر گفتگو
    امانت کا حق ادا کرنے اور نہ کرنے والے کون ہیں &
    نیکی اور بدی کے راستے اختیار کرنے والوں کا انجام
    کفّار کے اعتراضات کا جواب &
    59:33 - 59:53 :
    کیا قریب المرگ انسان کی بات اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول ہوتی ہے
    59:59 - 01:02:35 :
    روزہ رکھنے کی نیت یا دعا کیا ثابت ہے؟ &
    روزہ رکھنے کی دعا بدعت ہے &
    نماز کے وقت نیت پر گفتگو &
    روزہ افطار کرنے کی دعا پر گفتگو &
    نیت کو خالص کرنے کی ضرورت اور اہمیت &
    01:02:46 - 01:05:32 :
    ابدال سے کیا مراد ہے؟
    غوث، قطب اور ابدال سے کیا مراد ہے &
    ابدال پر جعلی روایت پر گفتگو &
    حضرت خضر ؑ کے بارے میں غلط فہمی کا ازالہ &
    حضرت خضر ؑ اور حضرت موسٰی ؑ کی ملاقات پر گفتگو &
    01:06:25 - 01:06:54 :
    انصار اللہ میں کون کون شامل ہیں &
    اشاعتِ دین کی اہمیت اور ضرورت &
    01:07:03 - 01:10:04 :
    لیلۃ القدر پر گفتگو &
    کیا لیلۃ القدر میں ساری رات جاگنا ضروری ہے &
    دعا کی قبولیت کے اوقات پر گفتگو &
    ام المومنین ؓ سے مروی دعائے مغفرت
    01:10:17 - 01:12:35 :
    رمضان میں تراویح کی رکعات پر گفتگو &
    کیا نفلی نماز میں کوئ حد بندی ہے؟ &
    تہجد کی نماز پر گفتگو
    Note : On this channel, the lectures of Maulana (R.A) are uploaded in an order and this is the official
    channel of Maulana Ishaq (R.A).

Комментарии • 12