Ghumman sahib yar mayn phaylay v aakhhya c mayray yar ban jao bahot achha Maza nae chas aae ay chas Allah tala tohanon hayati Tay ilm nal nawazay Ameen very good
Aoa! Allah kreem ap k ilm o amal, qaul o fail, Akhlas me, taqwa me, riazat, ebadat me mazeed khair o barkat ata frmaey, slamtiey eman, slamtiey sehat k sath draziey umer naseeb frmaey, Insaniyyat ki mazeed barh charh kr khidmat krney ki taufiq ata frmaey, Allah kreem ap ko apni, Apney Piyarey Habib (Sallaho Alaihi Wa Aalehi Wa Sahbehi Wassllam) ki Rzza, Khush nawaidi naseeb frmaey........ Ameen
&...... Allah kreem ap ki Jan o Mal, izzat o aabaru, rizq o rozi, aziz o aqarib, Waledain, Aal o aulad me mazeed khair o. barkat ata frmaey, ap, ap se wabasta sbko haqiqi khushiyan, kamyabiyan, sakoon o itminan, ata frmaey 🎉
دل کفیل دل سبیل دل بخیل راستے قلیل غم طویل پھرعزراءیل ۔صرف ایک بار بس چینل کا وزٹ کر لو اچھا لگا تو سبسکرائب کر بیل کے بٹن کو لازمی پریس کرنا پلیز صرف چیک کر لو Adnan bhai jn
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻💐💐🌼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
Achi video hai, our message be acha Hai. Lakin meri life ka experience aisa raha bahir Kiun ky kafi time se uk huta hon our akaily hi time ghuzra. Tawaqul Allah pak per karo kisi ka imtehan na lo,
G, bilkul, kisi ka imtehan aam halaat mein na ldin, lekin khasaoosi halaat mein zaroor dekh bhaal kr chelk karein, jaisa k is w, aqay mein bataya k yeh aik rishtay daari ka mo,aamla honay ja raha tha, aur phir jab kabhi aap ki koshish mein koi kami reh jaye to Allah paak aap ko apni hikmat sy isharay de detay hein
🌹✌🌹@ FARHAT FARHATT 🌹AOA🌹 🌹✌🌹AWAIS GHUMMAN SAHAB APP 🌹✌🌹KE SPEECH VIDEO IS VERY NICE 🌹✌🌹WOW KIA SPEECH SHAIR KEE 🌹✌🌹HEAN. ALLAH TALAAH APP KO 🌹✌🌹HAMESHA SEHAT WALI LONG 🌹✌🌹LIFE NASEEB KAREN.AAMEEN. 🌹✌🌹ALLAH TALAAH BLESS YOU 🌹✌🌹ALWAYS. 🌹👍🌹♨️💯♨️🌹
دل کفیل دل سبیل دل بخیل راستے قلیل غم طویل پھرعزراءیل ۔صرف ایک بار بس چینل کا وزٹ کر لو اچھا لگا تو سبسکرائب کر بیل کے بٹن کو لازمی پریس کرنا پلیز صرف چیک کر لو please please please please please please please please please please please please please please please please please please please
اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش و خُرم رکھے اور آپ کو زندگی اور آخرت میں ہر کامیابی سے نوازے ہماری دعاٸیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں ہمیں بھی دعاوں میں یاد رکھا کریں شکریہ
Ghumman sahib yar mayn phaylay v aakhhya c mayray yar ban jao bahot achha Maza nae chas aae ay chas Allah tala tohanon hayati Tay ilm nal nawazay Ameen very good
Good message ❤❤❤❤
Aoa! Allah kreem ap k ilm o amal, qaul o fail, Akhlas me, taqwa me, riazat, ebadat me mazeed khair o barkat ata frmaey, slamtiey eman, slamtiey sehat k sath draziey umer naseeb frmaey, Insaniyyat ki mazeed barh charh kr khidmat krney ki taufiq ata frmaey, Allah kreem ap ko apni, Apney Piyarey Habib (Sallaho Alaihi Wa Aalehi Wa Sahbehi Wassllam) ki Rzza, Khush nawaidi naseeb frmaey........ Ameen
أپکی باتیںبہت اچھی ہیں اللہ أپ کی عمر دراز کرے اور صہت عطا فرماۓ أمین أپکا خیر اندیش خالقداد ایبٹ أباد
السلام علیکم اویس بھائی آپ کی باتیں سن کر بہت خوش ہوں
&...... Allah kreem ap ki Jan o Mal, izzat o aabaru, rizq o rozi, aziz o aqarib, Waledain, Aal o aulad me mazeed khair o. barkat ata frmaey, ap, ap se wabasta sbko haqiqi khushiyan, kamyabiyan, sakoon o itminan, ata frmaey
🎉
Buht khoub buht acha qissa hy oor ye haqeeqat hy
ما شا ء ا للہ صاف دل صا ف تجر بہ صا ف خیا لات صا ف نیت
ruclips.net/video/vxB9kKEL-hM/видео.html
subribr karna
Gal sachi kr gya aye
STREET WISDOM OF PUNJAB-love from USA
Hi
Love from Mongolia
واہ جی واہ کیا بات ہے
Masallaha Awesome Massage
MASHALLA GHUMMAN SAAB ZAINDABAAD PAKSTAN PAINEDA BAAD 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇪🇦🇪🇦🇪
Wah wah wonderful janaab I Like you
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے
بہت خوب جی کیا بات ھے
Boht sohna ghumman sabh
Asar dar gal aa g😘🙏🏼🙏🏼🙏🏼👌
زبردست بہت خوب جناب اویس گھمن صاحب ❤❤❤
Wah jee wah barkhurdaar Sialkoti, zabadast style, Allah martabay ata farmaye
Wahh kia bat ha sir great
Bhai allah ap ko sada salamat raky g ap bohat hi ahci bat karty ho ap I love you
MashaAllah both achi bat ha bahi shaib 👌🏻👌🏻❤❤❤
bahi jan ap bhuat acha bolty mashAllha yah bhuat acha kaam hy sabat qadam rahna bahi jan
Veri nice ghoman gi
boht zabr dast Ghumman sb kmal kr di aap ne to .
Awais bahi zabardast vidio
Kay bat hy
Nice speech 👍👌👍👍
Great Ma Sha Allah .
ماشااللہ بہت خوب بھائی جان
ruclips.net/video/vxB9kKEL-hM/видео.html
Very nice...
Kia bat he bohat hi allh
MashaAllah g
Ghuman sohnian glann kar da aey great yar congrats on nice vedioes. Educating the society.
Sahi gal aa bai sahib ji
Awais pa g Allah pak khush rakhy tawano zabardast video hondi a tawadi
ruclips.net/video/vxB9kKEL-hM/видео.html
Masha Allah jee Ghuman Saab God bless you Ameen
Mashallah
Love form india jk🇳🇪
Wah wah wah Dill mazboot ho gya
Gummn saab rabb tuhanu slamat rkhe
Very good G
Wah wah❤❤❤...
Zabardast massage ❤❤
دل کفیل دل سبیل دل بخیل راستے قلیل غم طویل پھرعزراءیل ۔صرف ایک بار بس چینل کا وزٹ کر لو اچھا لگا تو سبسکرائب کر بیل کے بٹن کو لازمی پریس کرنا پلیز صرف چیک کر لو
Adnan bhai jn
ruclips.net/video/vxB9kKEL-hM/видео.html
Bawa je Sialkot ✌️
Ary wah ghumman saaab kmaaaal khalasa nikala hai yrrrrr
Great thanks 👍 ghuman saab you are great person
Kia bat hy 🤗🤗👍🤲
Great Ghumman Sab
ruclips.net/video/vxB9kKEL-hM/видео.html
subribr karna
Wah g wah kiya kamal ki baatain karte hain yeh sahab andaz e biyan kiya kahne 👌👌👌🥰🥰🥰
wah kya bat hai
Very nice 🌹👍
Very thanks dear
Mashallha awais bhai
Mashallah g mashallah
Very nice g
Suchi bat ki ap ne
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد.
وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔
یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا.
ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے
بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔
سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا
نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔
جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو
سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔
دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔
نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔
نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔
کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔
نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔
جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک
پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔
ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس
چر رہی تھی۔
اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں،
لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔
کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے
انہوں نے نصوح سے پانی مانگا
نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا،
قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا
نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔
نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔
نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔
آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔
وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔
بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔
اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔
جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا،
بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔
جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔
چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔
نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔
ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ
ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔
نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے
آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے
نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔
وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا:
اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔
بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے
یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے
یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو،
وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔
اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐💐🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻💐💐🌼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
Really kamal hai mujhe facebook pe inbox main bhejo plz
Www.facebook.com/thecitykasur933
فیس بک پر مختار علی چشتی سرچ کرے میں آپ کو سینڈ کر دیتا ہوں
great sir
Allah ap ko slamat rkhy
Great leader
Achi video hai, our message be acha Hai. Lakin meri life ka experience aisa raha bahir Kiun ky kafi time se uk huta hon our akaily hi time ghuzra. Tawaqul Allah pak per karo kisi ka imtehan na lo,
G, bilkul, kisi ka imtehan aam halaat mein na ldin, lekin khasaoosi halaat mein zaroor dekh bhaal kr chelk karein, jaisa k is w, aqay mein bataya k yeh aik rishtay daari ka mo,aamla honay ja raha tha, aur phir jab kabhi aap ki koshish mein koi kami reh jaye to Allah paak aap ko apni hikmat sy isharay de detay hein
ماری دعاٸیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں ہمیں بھی دعاوں میں یاد رکھا کریں شکریہ
Wah ji Ghuman Sahib.
Mashallah g
Mashallah beautiful Allah Pak ap ki Sait Day
🌹✌🌹@ FARHAT FARHATT 🌹AOA🌹
🌹✌🌹AWAIS GHUMMAN SAHAB APP
🌹✌🌹KE SPEECH VIDEO IS VERY NICE
🌹✌🌹WOW KIA SPEECH SHAIR KEE
🌹✌🌹HEAN. ALLAH TALAAH APP KO
🌹✌🌹HAMESHA SEHAT WALI LONG
🌹✌🌹LIFE NASEEB KAREN.AAMEEN.
🌹✌🌹ALLAH TALAAH BLESS YOU
🌹✌🌹ALWAYS. 🌹👍🌹♨️💯♨️🌹
Love from Saudi Arabia
wah Paa Ji Wah Hasa V Aya Tay Sabak Vee Bara Milya 😍😍😍
Good man
Boht Acha.. Zabardast janab
Nyc video bhai jan 😍
Love ❤️❤️ verr g
Wah
😳🤔😜
sai bt h bhai
And bahi jan nice
Nice👍👍👍👍👍💕💕💕💕💕🌹💕💗💗💗💗💗
ماشاءاللہ
ruclips.net/video/vxB9kKEL-hM/видео.html
subribr karna
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ruclips.net/video/vxB9kKEL-hM/видео.html
subribr karna
Nice clip 👌
Allahakbar
Good bhai bhat Achi bat
دل کفیل دل سبیل دل بخیل راستے قلیل غم طویل پھرعزراءیل ۔صرف ایک بار بس چینل کا وزٹ کر لو اچھا لگا تو سبسکرائب کر بیل کے بٹن کو لازمی پریس کرنا پلیز صرف چیک کر لو please please please please please please please please please please please please please please please please please please please
Love from ajk
Geoo
Great.
Adil Barkaat of Sukho chak good sir g
ruclips.net/video/vxB9kKEL-hM/видео.html
Love from gojra
Haq Baat ki AAp ney
Kia baat ha junab
اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش و خُرم رکھے اور آپ کو زندگی اور آخرت میں ہر کامیابی سے نوازے ہماری دعاٸیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں ہمیں بھی دعاوں میں یاد رکھا کریں شکریہ
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
بھائی جی ماشاءاللہ
G 0 dosta
Awais bhai nice very
Asslamu alikum.
Jnab bohat kaam ki baat
Hai g
I'm also belong from sialkot
❤💯 right 👍
Super
100.Rightsir
good month