I m new subscriber.. I don't know k ap kis level k cook hein lkn ap best teacher hein..mein ny ap ki 2 recepies dekhi hein itny asaan treqy sy btaty hein or itni detail mein k koi b insaan araam sy smj skta hy .. jazakallah
چائے انگریز لایا تھا ہندوستان میں۔ انگیز چائے کو اُبالتا نہیں تھا۔ چینک میں پتی ڈال کر اُس میں اُبلا ہوا پانی ڈال دیتے اور اُس کو پانچ سے دس منٹ تک رہنے دیتے۔ دودھ کو علیدہ گرم کر کے دودھ دانی میں ڈال دیتے اور پھر چینی کپ میں ڈال کر چائے کا قہوہ ڈالتے اور پھر اپنی مرضی کے مطابق دودھ۔ اس کو دم چائے کہتے اور یہی اصلی جائے ہے۔ ہم لوگوں نے چائے کو اُبال اُبال کر اور جیسا کہ آپ نے ادرک ڈال دی تو یہ چائے نہیں رہی یہ تو کاڑہ یعنی جوشاندہ بن گیا۔ ہم لوگوں نے چائے کہ شکل ہی بگاڑ دی
انگریزوں کوکیاپتہ چائے بنانے کا۔ جو طریقہ بتایا گیا ھے وہ سب سے اچھا ھے۔ الحمدللہ میں بھی اسی طرح چائے بناتا ھوں بلکہ اس کے علاوہ تھوڑی سی اسگند ناگوری بھی ملاتا ھوں جو کہ جوڑوں کے درد میں بہت اہم کام کرتی ھے۔
چائے کی مختلف اقسام ھے جو کہ پنجاب کی سوغات ھے اور اب ثقافت بن چکی ھے۔ جو کہتے ہیں چائے انگریز لایا تھا انہیں معلوم ھونا چائے وہ چائے نہ پیتے تھے نہ پی۔ انکو کیا معلوم چائے کسے کہتے ہیں چاہے صرف پاکستانی خاص کر پنجابی بنانا جانتے ہیں ۔ بس باقی تو قہوہ ھے ۔ یا گورے چائے کا بیڑہ غرق کر کے پیتے ہیں وہ چائے ہے ہی نہیں
پاکستان میں💯 سب سے زیادہ فیورٹ ڈش چائے ھےجوھرجگہ ھرموقع پہ بس چائے چائے چائے ہی چلتی ھے بنتی ھے اس کے بغیر آپ کسی بھی موقع پہ بیٹھ نھیں سکتےاور نا چاھت ھوتی ھے کیونکہ محبت و چاھت کا دوسرا نام چائے ھے مہمان کو خوش و راضی کا کرنے سب سے بھترین چائے ھے❤
چائے ۔ میڈیکل سائنس کے مطابق- روزانہ دو سے تین کپ پینا ۔ مفید ۔ زیادہ نقصان دہ ۔ احتیاط ۔آپ گڑھ والی چائے بھی بنائیں ۔ صحت کے لئے بہت مفید ۔
Hamri sehat alhamdulilah achi he h din m 5,6 dafa pety h😅
I will try... 😌
Thnx ❤ bro I am from Fateh Jang Attock
ماشاءﷲ
Well Done 👍 Tea 🍵 Mashalla
Jazak Allah....khush rahen.
Mashaallah❤
Mashalh bohat achi Chay
Adeel bhi batei Pyari hy apki...🎉
good
Beautiful tea ❤❤❤❤❤
Wow
Ma sha allh
I try it
Zabardast Tea.
چائے کی تعریف
لب ریز
لب سوز
لب دوز
واہ
Yah to sach mein chai banane ka naya Tarika Hai Maine aaj se pahle Aisa Tarika Nahin Dekha Main To Kya pura Pakistan hairan ho jaega
Wow very tasty so yummy nice sharing thank you my frist comments and like this recipe ❤
Hi
You ❤❤❤❤
Aoa wow zaberdast
Very Nice tea
وعلیکم السلام
From Lahore Pakistan
I'm from Sargodha Pakistan
ماشاءاللہ
سعید خان کوٹ سلطان لیہ
❤
Adeel bhai hum kal Try karenge ❤
Supper ❤
So
Amazing recipe
From
DUBAI
Alhumdulillah
Wah cup to Meri trha full bhara ha ap ne
Yes
❤😊
Love from lakki Marat
Wow zabrdast looking so delicious very tasty recipe 😋 dear friend 💝💝💝💝
😂
I m new subscriber.. I don't know k ap kis level k cook hein lkn ap best teacher hein..mein ny ap ki 2 recepies dekhi hein itny asaan treqy sy btaty hein or itni detail mein k koi b insaan araam sy smj skta hy .. jazakallah
Wow ❤❤❤❤
Austria 🇦🇹
ویل ویل ڈن عدیل صاحب بڑا مزاء آیا. آپکا خیراندیش فرام صوابی Kpk
Islamabad say....
HMmmmm anabiya Karachi
Nice
SuPr
Kuwait ❤
Assalamu Alaikum, I am in Kyrgyzstan, I saw your video, I like it, I will try it
W.s jazak Allah
Multan
Fram lahore
Dunya chand per puhnch gae aur pakistani chai ki recipe ke peechay lagay huway hain
Jese gadhe 😂😂aik nashi ke peche lge hove hin 😂😂usko Islamic leadar bana dia 😢 qadyani maa ke bety ko 😢
Adeel Bhai MN Lahore sy hon
Very nice tea Bhai
Very nice tea (from UK)
Alhumdulillah 💕
١٠٠ فیصد مجرب ہے
پیٹھ کے کیڑے گاس کف بلغم ان سب کو کیسے نکالوگے
صرف گرم پانی
گرم پانی پینا مشکل ہے
اگر اسمیں سبز پتی ڈال کر پی لینے دو گنا فایدہ
Ratan kumar tandoallhyar sindh
Hm mobile k andr SE smell feel kr rhe han
Iraq
Ya chai hai ya baryani 😅
پانی کہاں کا ہے؟کتنے فٹ نیچے کا ہے آئندہ ضرور بتائیں
😂
چائے نہ ہو گئی راکٹ سائنس ہو گئی حد ہے
Har Kam ka tarika hota hai mere pyre bhai effects hoty hain
😂😂😂
Level bro
😂😂😂
Skaradu
Ham itne chinte nahi karte chai banane k liye 😂😂😂😂😂
😍
@@cookwithadeel-on8cy but Maine aaj try ki bohat achi bani thi ❤
Bahi mere adrak affumicato ho toh maza dubala ho jata hei
چائے انگریز لایا تھا ہندوستان میں۔ انگیز چائے کو اُبالتا نہیں تھا۔ چینک میں پتی ڈال کر اُس میں اُبلا ہوا پانی ڈال دیتے اور اُس کو پانچ سے دس منٹ تک رہنے دیتے۔ دودھ کو علیدہ گرم کر کے دودھ دانی میں ڈال دیتے اور پھر چینی کپ میں ڈال کر چائے کا قہوہ ڈالتے اور پھر اپنی مرضی کے مطابق دودھ۔ اس کو دم چائے کہتے اور یہی اصلی جائے ہے۔ ہم لوگوں نے چائے کو اُبال اُبال کر اور جیسا کہ آپ نے ادرک ڈال دی تو یہ چائے نہیں رہی یہ تو کاڑہ یعنی جوشاندہ بن گیا۔ ہم لوگوں نے چائے کہ شکل ہی بگاڑ دی
انگریزوں کوکیاپتہ چائے بنانے کا۔
جو طریقہ بتایا گیا ھے وہ سب سے اچھا ھے۔ الحمدللہ میں بھی اسی طرح چائے بناتا ھوں بلکہ اس کے علاوہ تھوڑی سی اسگند ناگوری بھی ملاتا ھوں جو کہ جوڑوں کے درد میں بہت اہم کام کرتی ھے۔
@ انگریزوں نے ہی تو چائے کو ہندوستان میں لایا تھا۔ ہم تو لسی پینے والے تھے۔
١٠٠ فیصد مجرب ہے
پیٹھ کے کیڑے گاس کف بلغم ان سب کو کیسے نکالوگے
صرف گرم پانی
گرم پانی پینا مشکل ہے
اگر اسمیں سبز پتی ڈال کر پی لینے دو گنا فایدہ
چائے کی مختلف اقسام ھے جو کہ پنجاب کی سوغات ھے اور اب ثقافت بن چکی ھے۔
جو کہتے ہیں چائے انگریز لایا تھا انہیں معلوم ھونا چائے وہ چائے نہ پیتے تھے نہ پی۔ انکو کیا معلوم چائے کسے کہتے ہیں چاہے صرف پاکستانی خاص کر پنجابی بنانا جانتے ہیں ۔ بس باقی تو قہوہ ھے ۔ یا گورے چائے کا بیڑہ غرق کر کے پیتے ہیں وہ چائے ہے ہی نہیں
چائے بنا رہے ہو ،ناواں آ اے سونیاں
Nai Kal v aya 😜
Bhakkar se
Do not crush piece of ginger