How did Basmati Rice become Kernal Rice in Pakistan? - BBC URDU
HTML-код
- Опубликовано: 12 сен 2024
- پاکستان اور انڈیا کے درمیان سفارتی، سیاسی اور دیگر محاذوں کے علاوہ چاول کے محاذ پر بھی ایک جنگ جاری ہے اور اس لڑائی میں بھی ایک ’کرنل‘ کا اہم کردار ہے۔ پاکستان میں باسمتی چاول کرنل باسمتی کیسے بنا، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: فرقان الٰہی
#BasmatiRice #Pakistan #India
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR