I am A Kashmiri. The people of Kashmir are stunned after seeing the final results. Trust me the whole of Kashmir was awake in anticipation of IK’s landslide victory
معید پیر زادہ صاحب اس قوم کو شعور دینے میں آپ کا بھی بہت اہم کردار ہے❤ ہم آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤ سلامت رہیں اللہ تعالٰی آپ کو آپکی نسلوں کو شاد آباد رکھے آپ کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں
Moeed Pirzada sir, you also have a very important role in giving awareness to this nation We thank you from the bottom of our hearts and congratulate you ❤ May God bless you and your generations with much love and prayers.
ڈاکٹر معید پیرزادہ شہباز گل اور بہت سارے لوگ جن کو کو یہاں بیان کر نا ممکن نہیں اور پاکستان کی عوام نے جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کیا۔ آپ سب کو مبارکباد۔ جزاک اللہ خیر
بہت بہت شکریہ آپ کا رہمنا ئ کا دل سے مشکور ہیں آپ کے vlogs بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور شدت سے انتظار رہتا ہے پلیز آپ جتنے بھی pti کے ذمہدار لوگوں کو جانتٹہیں ان کو بھی gaid کریں
اپکے وی لاگز سے ظاھر ھوتا ھے کہ اپکے دل میں اپنی قوم کے لئے کتنا درد ھے۔اپ انصاف کے متلاشی ھیں۔ھمیں انصاف،ائین و قانونون کی بالادستی، حقیقی جمھوریت ضرور ملے گی۔
آپ کی طرح مُجھے بھی اب ساری اصلیت معلوم ہوئی ہے کہ ،75سال تک ہم کیا کو کیا سمجھتے رہے شکریہ عمران خان صاحب انہوں نے ہمارے ساتھ ہماری نسلوں کو بھی شعور دے دیا اب یہ کسی کو مزید دھوکہ نہیں دے سکے گا آپ سے ہم نے بہت کچھ سیکھا شکریہ اور سیکھتے رہیں گے❤❤️❤️🤲🤲🤲
Insha Allah, the struggle against injustice, falsehood, corruption, oppression, racism, tyranny and nepotism shall continue. Thank you Dr. Pirzada for your service in this struggle. May Allah guide you and all of us to the righteous path.
اس بھولی معصوم قوم کو آسان الفظ میں سمجھنے میں آپ کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے اللہ تعالی آپکو اس اجر دے ۔ آمین اب پاکستانی قوم اپنا اصلی حق لے کر رہے گی انشاءاللہ
اج پاکستان ،عمران خان ،پارٹی اور کارکنان ، سوشل میڈیا، ووٹرز اور سپورٹرز کو مبارک باد اور سلام پیش کرتے ھیں،یہ سبکی انتھک محنت اور جہدوجہد کا نتیجہ ھے، اتنی پابندیوں ظلم اور ستم کے باجود PTI کو کامیابی ملی.
We sincerely value your dedicated efforts! Your contribution, along with others, has ignited the spark of hope, empowering the people of Pakistan to maintain their faith in their significance; this time, the group of fools underestimated the educated middle class, encompassing both urban and rural populations of Pakistan.
I congratulate you for your hard work. Future generations will remember volunteers like you. You and many other Pakistanis who are forced to live abroad may God make it easier for them.
عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہمیشہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی اور پی ٹی ائی ورکرز نے شہادتیں قبول کی قربانیاں دی خواتین ورکرز نے ظلم و ستم سہے اپنی عصمتیں تک لٹوائیں ان ماؤں بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور واقعی عوام نے اپنا حق ادا کر دیا جس طرح عمران خان نے اپنا حق ادا کیا
مظلوم عوام کو جگانے میں عمران خان کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ ۔عمران خان زندہ باد مظلوم عوام زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
Most heart felt respect to u moid sir for standing with Haq and doing great favour to Pakistan by enlightening the people the realities of power game in Pakistan.❤❤
Buhat ummda aur pur maghaz tabsera aur qeemti sifarishaat paish ki gaen, janab e Dr Moeed sahab ki janib se. Aap ke clips aur analyses hamaisha buhat achay hote hain. Thank you for your efforts and help sharing and educating us. Jazak Allah Khair
I would suggest that PTI should make a full documentary of all the election rigging, including video evidence with commentary, and said to all the power centers across the world, and also to all media and press organizations to put pressure on Pakistani establishment to do some explaining for their horrible crimes against people of Pakistan and stealing their mandate
اللہ تعالیٰ مدد فرمائے۔ اس وقت پاکستان پر حکمران قاضی، حافظ اور قیادت کرنے والا دس لاکھ علماء کے امام ہیں اور ایک مثالی ٹیم قیادت فرما ھے۔ اللہ تعالیٰ نجات دلائے آمین یارب العالمین۔
Dr mooed pirzada sir i am very glad to see you on the Listening Post of Aljazeera Tv, you have played your part in making pakistan a country of rule and law. Stay blessed always. Support independent journalism,support independence and support brave journalists like dr mooed pirzada sir.
Brilliant, timely head up for Pakistan ... Dr. Moeed. Hats off to you for drawing PTI's attention to the right matter and right direction. I hope they don't miss the bus.
ڈاکٹر صاحب اسلام علیکم، کیا بات ھے آپکی، کتنے اچھے طریقے سے سمجھایا ھے، اللہ پاک آپ کا اقبال بلند فرمائے۔آمین ثم آمین ❤
واہ واہ واہ ڈاکٹر صاحب 🎉🎉🎉🎉🎉
I am A Kashmiri.
The people of Kashmir are stunned after seeing the final results.
Trust me the whole of Kashmir was awake in anticipation of IK’s landslide victory
کاش سے ایسا ہو جائے انشا اللہ ضرور ایسا ہو جائے گا 🎉
Pirzada, you are educating a whole nation. You deserve a round of applause.❤
Absolutely right he has done that.
بالکل صحیح کہا
Fraud election by asif munir & army - isi
Wapis aao na
ڈاکٹر صاحب کتی عظیم ہے وہ ماں جس کے بطن سے آپ پیدا ہوے اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
سر آپ کی ہمت اور حوصلے کو سلام🎉
زبردست idea ھے آپ کا❤
۔ اس کے ساتھ ساتھ PTI کے بیرون ملکوں کے سپوٹرز کو بھی احتجاج کی کال دینی چاہیے
معید پیر زادہ صاحب اس قوم کو شعور دینے میں آپ کا بھی بہت اہم کردار ہے❤
ہم آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤ سلامت رہیں اللہ تعالٰی آپ کو آپکی نسلوں کو شاد آباد رکھے آپ کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں
Moeed Pirzada sir, you also have a very important role in giving awareness to this nation
We thank you from the bottom of our hearts and congratulate you ❤ May God bless you and your generations with much love and prayers.
I am weak to express my feelings... But that's also my feeling and thinking about this great Man
آمین یارب العالمین آپ نے بلکل ٹھیک کہا
ڈاکٹر معید پیرزادہ شہباز گل اور بہت سارے لوگ جن کو کو یہاں بیان کر نا ممکن نہیں اور پاکستان کی عوام نے جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کیا۔ آپ سب کو مبارکباد۔ جزاک اللہ خیر
بہت ہی اعلی فریم ورک بتایا ہے. کاش پی ٹی آئ کے کرتا دھرتا تک یہ ویڈیو پہنچ جائے
سب شکرانے کے نفل پڑھیں اور عمران خان لمبی عمر اور حفاظت کی دعا کریں
بہت بہت شکریہ آپ کا رہمنا ئ کا دل سے مشکور ہیں آپ کے vlogs بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور شدت سے انتظار رہتا ہے پلیز آپ جتنے بھی pti کے ذمہدار لوگوں کو جانتٹہیں ان کو بھی gaid کریں
❤بہت خوب بہت زبردست بہت بہترین تجاویز معید پیرزادہ صاحب ❤
Wah Moed Bhai what a direction you gave to PTI. PTI must follow with out wasting time.
اپکے وی لاگز سے ظاھر ھوتا ھے کہ اپکے دل میں اپنی قوم کے لئے کتنا درد ھے۔اپ انصاف کے متلاشی ھیں۔ھمیں انصاف،ائین و قانونون کی بالادستی، حقیقی جمھوریت ضرور ملے گی۔
شاندار صحافی ہیں آپ ❤
سلام ہے سر آپ کو حقیقت بات ہے آپکی فخرے پاکستان 🇵🇰
Dr Moeed, your suggestions are always very realistic and practical. PTI must immediately take action.
آپ کی طرح مُجھے بھی اب ساری اصلیت معلوم ہوئی ہے کہ ،75سال تک ہم کیا کو کیا سمجھتے رہے شکریہ عمران خان صاحب انہوں نے ہمارے ساتھ ہماری نسلوں کو بھی شعور دے دیا اب یہ کسی کو مزید دھوکہ نہیں دے سکے گا
آپ سے ہم نے بہت کچھ سیکھا شکریہ اور سیکھتے رہیں گے❤❤️❤️🤲🤲🤲
سر آپ نے بہت بہترین تجویز دی ہے ۔ آپ ڈائریکٹ پی ٹی آئی کی کور ٹیم کو اسکا مشورہ دیں اور ان کی مدد کریں۔۔ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے۔۔
سر تمام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستانی سفارت خانوں کے باہر بھی احتجاج کرنا چاہیے
Insha Allah, the struggle against injustice, falsehood, corruption, oppression, racism, tyranny and nepotism shall continue. Thank you Dr. Pirzada for your service in this struggle. May Allah guide you and all of us to the righteous path.
اس بھولی معصوم قوم کو آسان الفظ میں سمجھنے میں آپ کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے اللہ تعالی آپکو اس اجر دے ۔ آمین
اب پاکستانی قوم اپنا اصلی حق لے کر رہے گی انشاءاللہ
ہمیشہ کی طرح زہانت سے بھرپور تجزیہ اور مشورہ۔۔۔❤❤❤
Salute and love you Dr Sahab
Make’s perfect sense to capitalize this golden moment when nation has showed their love and belief on Imran Khan .
اج پاکستان ،عمران خان ،پارٹی اور کارکنان ، سوشل میڈیا، ووٹرز اور سپورٹرز کو مبارک باد اور سلام پیش کرتے ھیں،یہ سبکی انتھک محنت اور جہدوجہد کا نتیجہ ھے، اتنی پابندیوں ظلم اور ستم کے باجود PTI کو کامیابی ملی.
Bundles of thanks for letting us know about all politics
Good to hear an intellectual like Dr Moeed
آپکا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ ❤❤❤
We sincerely value your dedicated efforts! Your contribution, along with others, has ignited the spark of hope, empowering the people of Pakistan to maintain their faith in their significance; this time, the group of fools underestimated the educated middle class, encompassing both urban and rural populations of Pakistan.
What a mind blowing strategy offered by a true Pakistani. brilliant man Dr Mueed pirzada. ALLAH PAK bless you.
I congratulate you for your hard work. Future generations will remember volunteers like you. You and many other Pakistanis who are forced to live abroad may God make it easier for them.
عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہمیشہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی اور پی ٹی ائی ورکرز نے شہادتیں قبول کی قربانیاں دی خواتین ورکرز نے ظلم و ستم سہے اپنی عصمتیں تک لٹوائیں ان ماؤں بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور واقعی عوام نے اپنا حق ادا کر دیا جس طرح عمران خان نے اپنا حق ادا کیا
And all the credit goes to the people of Pakistan❤
Dr sahib your interview on Al Jazeera was absolutely fantastic ❤. Your idea is genius and I hope PTI implements it soon.
ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب آپکے وی لاگ کو بغور دیکھتے بھی ہیں اور سبسکرائب بھی کرتے ہیں ۔
ان شاءاللہ فتح حق و سچ کی ہوگی
خدا آپ اور آپ جیسے سب لکھنے اور بولنے والوں کی حفاظت فرماے اور عمران خان صاحب کی ساتھیوں سمیت حفا ظت فرماے ۰ پاکستا ن کو ان ظالموں سے بچاےُ امین
عمران خان کی مدد اللہ پاک آپ جیسے بندوں سے کر رہا ہے ہمت اور ایمان عمران خان کا پکا ہے
Excellent Analysis DR MOEED PIRZADA SAIB ZINDABAD
Masha Allah explaining things with different angles…
very good Dr sahib, maa shaa ALLAH, may Allah protect you
Excellent analysis, Zaberdust
میں صدقے جاؤں سلامت رکھے آپ کو اللہ پاک سلامت رکھے ھماری مدد دعاؤں کی صورت میں آپکے ساتھ ساتھ 😢😢❤❤
Excellent and intelligent suggestion Dr Moeed Sahib!!! PTI responsibles please act on this advise ASAP!!!
Lora mera, apni Abu America or Israel 🇮🇱 ke madad be yutheo ko nhi bacha paega no tension
Lora mera, apni Abu America or Israel 🇮🇱 ke madad be yutheo ko nhi bacha paega no tension
Lora mera, apni Abu America or Israel 🇮🇱 ke madad be yutheo ko nhi bacha paega no tension
@@CricketmankadJahil !!
Well come wazir e Azam Imran Khan ❤❤❤❤❤
I am indian muslim we need imran Khan jindabad jindabad
Imran khan ek hi ha ham pakistani isko kisi k sath share nai kar sakte bhai
پاکستان تحریک انصاف کو الجزیرہ۔ اکانومسٹ۔ انٹر سیپٹ اور اس جیسے بڑے بڑے اداروں کو اس الیکشن کی دھاندلی کے ثبوت مہیا کرنے چاھیئے۔
💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
آگر روز بھی عمران خان صاحب کو ووٹ دینا پڑا تو ہم عمران خان صاحب کو ہارنے نہیں دے گا انشاء اللہ
Done
Insha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
انشاء اللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ عمرآن خان کی حفاظت فرمائے گا
Well come Dr moeed pirzada + Haroon rasheed + prime Minister imran khan zindabad
Thank you for taking Pakistanis from emotions to actions. You are a great teacher and mentor
Dr. Moeed your advice is highly appreciated.
Excellent Analysis DR MOEED PIRZADA SAIB. IMRAN KHAN AND ALL PTI MEMBERS AND WORKERS ZINDABAD
پورے پاکستان کے غیور عوام کو مبارکباد! ھمارا وزیراعظم صرف اور صرف عمران خان۔ اللہ کے بعد طاقت عوام کی ❤❤❤
After The Turkey's People, This Is Another Proof Of The Victory Of Democracy...........The People Of Pakistan Has Won The Hearts
Thx Dr sahib. Very valuable suggestions for PTI
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی پناہ میں رکھے اور آپ پاکستان کا مقدمہ بین الاقوامی سطح پر ڈٹ کر لڑتے رہیں
پوری قوم کی طرف سے اپکو بہت بہت مبارک ہو اصل میں اس کامیابی میں اپکا بہت اہم کردار ہے👍🏻 اپ اپنے رب کہ سپاہی ہو اور اپکا اجر بھی اپکے رب کے پاس ہے
مرحبا مرحبا مرحبا پاکستان عوام کو مرحبا عوام نے پورا ہمت دیکھایا ڈر کو بگایا عوام زندہ باد عمران خان ذندا باد ❤
Dr sab you have good connection with PTI. You should directly communicate with PTI leadership. This will be very effective.
I agree to this.. please share your idea with the PTI official directly so that the will of people may not be stolen
Thank you for this
Your analysis is hundred percent right
Thank you dr Peerzada for your today’s very intelligent and informative vlog
This document should also be sent to Indian
News and Civil societies!
❤❤❤❤❤❤❤ جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مظلوم عوام کو جگانے میں عمران خان کا ساتھ دینے کا بہت بہت شکریہ ۔عمران خان زندہ باد مظلوم عوام زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
Bycott illegal chief Asim munier ghadar pictures
Judges please Justice for Pakistan.
FR
ڈاکٹر صاحب یہاں تک انے میں لوگوں کی بہت قربانیاں ھیں اس میں اپ کا حصہ بھی ھے
عوام اور پارٹی کے لوگوں کی بہت قربانیاں ھیں
جیسے ہمارے اعمال ویسے ہی ظالم حکم ران ۔۔۔ہوتی نہیں قوم حق بات پے يكجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے
Many congratulations you sir I really appreciate your efforts to educate people of Pakistan ❤❤❤
Congrats to you. You stands on the wright side of history
🎉
Dr PeerZada your information is wonderful. Please help PTI to file for international investigation regarding wrong doing in Pakistan election
انفارمیشن پروگرام ❤❤
اللہ تعالیٰ عمران خان کو حفظ امان رکھے امین ثم امین عمران خان کو اللہ تعالیٰ لمبی عمر عطافر ماے امین ثم امین ھم سب اپ کے ساتھے ھے انشاءاللہ
اللہ تعالیٰ الحق ہیں اور انشاءاللہ فتح صرف حق کی ہی ہوگی آمین یا رب العالمین
Most heart felt respect to u moid sir for standing with Haq and doing great favour to Pakistan by enlightening the people the realities of power game in Pakistan.❤❤
Long live Imran Khan
Imran Khan Zindabad
ہمیں محبت ہے سچے صحافیوں سے
Buhat ummda aur pur maghaz tabsera aur qeemti sifarishaat paish ki gaen, janab e Dr Moeed sahab ki janib se. Aap ke clips aur analyses hamaisha buhat achay hote hain.
Thank you for your efforts and help sharing and educating us.
Jazak Allah Khair
How well you explained dr. M. Pirzada.thanks.
گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب خان ہمارہ جان ہمارہ پاکستانیوں کی جان شان مان اور چوبیس کروڑ عوام کا ترجمان عمران خان عمران خان
Weldon Dr. Moeed Pirzada ♥️👍
STAND FOR PAKISTAN
SPEAK FOR JUSTICE
STAND WITH IMRAN_KHAN ❤❤🎉
PAKISTAN ZINDABAD
IMRANDOOS and TRAITORS MURDABAD
I couldn’t move on without praising the excellent idea about circulating that factual document nationally and internationally
عوام کے مینڈنٹ کا احترام کرنے والوں کا ھی احترام ھو گا ۔
I wish this vlog is seen by PTI’s senior leaders. Such a well researched programme. Sir thank you very much. Made us all enlightened.
I would suggest that PTI should make a full documentary of all the election rigging, including video evidence with commentary, and said to all the power centers across the world, and also to all media and press organizations to put pressure on Pakistani establishment to do some explaining for their horrible crimes against people of Pakistan and stealing their mandate
Sir ap na Jo hame awareness di us wja sa hum na clean sweap kiya ,From Faisalabad❤
کنگ 👑 خان
صرف اور صرف
عوام کی اکثریت مکمل طور پر ساتھ ھیں
Thank you Thank you Thank you, for guiding us for painting a clear, and TRUE PICTURE. Many Many thanks.
PTI needs to follow these instructions for democracy.......
اللہ تعالیٰ مدد فرمائے۔ اس وقت پاکستان پر حکمران قاضی، حافظ اور قیادت کرنے والا دس لاکھ علماء کے امام ہیں اور ایک مثالی ٹیم قیادت فرما ھے۔
اللہ تعالیٰ نجات دلائے آمین یارب العالمین۔
Summa Ameen
Good very good msg
سب سے پیارے الفاظ ہیں چوروں کی بارات اس سے اچھے الفاظ پوری دنیا میں نہیں ہیں
Excellent and brilliant idea gives to pti by Dr Moeez sb.thanks a lot sir u r such a genius personality.
Genius idea.
Hope PTI will follow this suggestion.🎉
TRUE SPEECH SIR
Dr mooed pirzada sir i am very glad to see you on the Listening Post of Aljazeera Tv, you have played your part in making pakistan a country of rule and law.
Stay blessed always.
Support independent journalism,support independence and support brave journalists like dr mooed pirzada sir.
Brilliant, timely head up for Pakistan ... Dr. Moeed. Hats off to you for drawing PTI's attention to the right matter and right direction. I hope they don't miss the bus.
معید سر کے پی سے اپ کے لے ڈیر سارے دعائیں
Very informative vlog. This vlog should be watched and followed by PTI management and diaspora. ❤❤❤❤❤