I visited Turkish Republic of North Cyprus (TRNC) or also called North Cyprus in 2014. I was surprised to see old structure Masajid very well preserved but locked. Majority of the people are non-practicing Muslims, mostly have only muslim names and except a Muslim name, no idea about Islamic teachings and practices. Allah o Akbar.
@@adnanshaikh1723 پیارے بھائ شاید آپ بہت بھولے ہو۔ پیارے بھائ اشارہ بھی کافی ہوتا ہے، صراحت ہر بات میں ضروری نہیں ہوا کرتی۔ " امریکہ کی ایسی امیگریشن جس پر گرین کارڈ مل جاتا ہے اور پانچ سال کے بعد نیشنلٹی بھی مل جاتی ہے"
بالکل درست فرمایا محترم مفتی صاحب نے۔ خدا کے لیئے اپنے تعلق والوں میں، جو لوگ مغربی ممالک میں جا کر بسنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اُنہیں روکیں، کسی بھی طرح منت سماجت کر کے، سمجھا بجھا کر روکیں ، ورنہ ان کے وہاں جا بسنے سے ، ان کی آئیندہ آنے والی نسلوں کا ایمان ہی خطرہ میں ہو گا۔
میں تو حیران ہو کہ کوئی بھی.. توبہ اور استغفار کی طرف توجہ نہیں دلائی جاتی کہ پوری قوم دن رات استغفار شروع کریں.عوام اپنا معاملات صحیح کرلے .(حدیث کی مفہوم ہے کہ جب لوگوں کی عمل خراب ہو جائے گی تو ظالم حکمران اس پر مسلت ہوگی... اور جب عمل صحیح ہوجائے تو حالات ٹھیک ہوگی.. سب لوگوں سے درخواست ہے کہ سب لوگوں کو بتائیں کہ پوری قوم توبہ اور استغفار شروع کر دیں اور اپنے معاملات صحیح کردے. سوشل میڈیا پر بھی بتانا شروع کر دیں اور ممبروں سے بھی..
الحمدللہ۔ان تبلیغ کی محنت سے مساجد بن رھی ھین۔انڈونیشیا میں 8 لاکھ مساجد آباد ھیں۔انڈیا میں 3 لاکھ مساجد،بنگلہ دیش میں 2 لاکھ مساجد،پاکستان میں 2 لاکھ مساجد، مصر میں 1 لاکھ،پیرس میں 3 ھزار،کرغستان میں 6 ھزار سے اوپر مساجد آباد ھو گئیں۔اسی طرح یورپ کے ملکوں میں کافی مساجد آباد ھو گئیں ھیں۔جوان لڑکے لڑکیاں دین کی طرف آ رھے ھیں تبلیغ کی محنت جاری ھے۔الحمدللہ
کیا مسجدیں بننے سے اسلام آجاتا ہے اور یہ جو لوگ امریکہ یورپ اور دوسرے ملکوں میں جا رہے ہیں وہ یہ پریشان ہو کے جا رہے ہیں کیونکہ ہمارے ملک میں نہ تو کام ہے نہ ان کی تعلیم ہے نہ صحت ہے تو وہ بیچارے پریشانی کی عالم میں یہاں سے جا رہے ہیں اور آپ ان کو کہہ رہے ہیں کہ یہ بہت ہی برا فعل ہے ان کونہیں جانا چاہیے ارے بھائی کیوں نہیں جانا چاہیے آدمی کو اچھے مستقبل کے لیے ہر جگہ جانا چاہیے کام کرنا چاہیے پڑھنے کے لیے جانا چاہیے اور اگر کوئی چھوٹی موٹی جاب کرتا ہے اگر کوئ کام کرتا ہے ویٹر ہے یا کسی ریسٹورنٹ میں کام کر رہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ اس کا اسٹیٹس خراب ہو گیا ہے تو آپ اس طرح کی باتیں نہ کریں اگر پاکستان کے حالات اچھے ہوتےاور لوگ جو ہیں وہ وہاں کیوں جاتے یہ تو بیچارے مجبوری میں جا رہے ہیں جس طرح پاکستان کے حالات ہیں اس میں تو لوگوں کے پاس نہ تو کام ہے اور نہ کھانے کو ہے مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔
Aap ka byan musalmano k anawali naslon k.lye bara aham hay. Bawajood iss k is mumlikate Pakistaan mein bhi halaat bohat budter hein naie nasal k hawalay se. Or nai nasal yahan bhi be lagaam hay waledain khud bhi deen se door hein ma siwa chand logon k Allah hum sub ki rehbari fermaye (Ameen)
دنیا میں جہاں جہاں پاکستانی ہیں یا گئے ہوئے ہیں کام کے سلسلے میں ان کو سب کو واپس آجاناچاہیے کیونکہ مفتی صاحب جو ہیں ان کا اشاره اسی طرف ہے اور لوح قلم والے ان کو بڑی تکلیف ہو رہی ہے کہ یہ لوگ کیوں باہر گئے ہیں۔ پریشانی کے عالم میں لوگ یہاں سے جا رہے ہیں نہ کام ہے نہ دھندہ ہے اور نہ ہی پانی ہے اور نہ گیس ہے اسطرح کی پریشانی میں کام کے سلسلے میں روزگار کے سلسلے میں اگر کوئی ملک سے جاتا ہے کہیں جاتا ہے تو اس میں کیا مسئلہ ہے اور کیا مسلمان تجارت نہیں کرتے تھے ایک ملک سے دوسرے ملک شام مصر وغیرہ نہیں جاتے تھےتجارت نہیں کرتے تھے وہ اس کے علاوہ اور بھی کافی لوگ ہیں جو روزگار کے سلسلے میں دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں۔
Ap sach keh rehe he. Bacho ka sara rehen sehen Europeans jesa he.me Germany me akar ye sab deikh rehi hu.lekin yeha apni namaz to par sekta he lekin kisi dawat nehi de sekta.belke 13 sal ki umar k bad har ko e apna mazhab badal sekta he.tableegh wale a kar tableegh kar sekte he. Lakin yeha k musalman kisi ko deen ki bat nehi sam ja sekte.
I also see the same. For example, mosque in schwetzingen castle, but non-functional. U see Turkish families dressed up for wedding and in for photoshoots. Then I also saw a family offering namaaz in the gardens of the mosque. Allah paak hum sab ko deen ka dai banaye. Hum jo bhi hon, doctor engineer, mufti, journalist….. lekin imaan Quran or deen wale hon. Hamari zindagi ke har pehlu se Allah ka deen, Huzoor-e-paak ki sunnatein jhalakti hun…
Ghadhe jqisa kam karna he Feer paise mil rahe hame Or ziyada tab lagte he Jab mulk ate he Yaha, rehkar 1 pound ka aek hi he Aaek ke 100 nahi Hazrat ne waqee me sahi farmaya he Yaha bachcho ke eman bachana bahooott mushkil he
😢AP please hazrat k byan suntay Raha kren tableeghi jamat ko wahan bulayen ulama c rabta rakhain apna aur dosron ko eman ki pohnchanay ki Koshish kren Allah apko jaza e khair ata kray
@@afiatahir ji behn yaha ati hain jamaat...or tableeg k bayan b hoty hain har hafty....jin logon ko Allah hidayat deta hay wo join krty hain....baki yaha k log to naam ke he muslim reh gaye hai bs
Pahla Hum Musalman deen ki mahnat kar raha tha to, Log Muslim ho raha tha. Or Musalman bhi Allah ki nimato sa faida autha rha tha. Phir musalman na mahnat chori to pahla gheer muslim ka deen me ana bund ho gia. Phir jub hum musalmano na islam sa bhi ro gardani ki to ajj hum pori duncya me zalil haa. Ajj hamari Univercities me he log murtid ho raha ha.
اگر پاکستان میں نوکریاں نہیں ہیں تو ملازمت کے لیئے کسی دوسرے مسلم اکثریتی ملک میں، جیسا کہ انڈونیشیا، ملائشیا، سعودیہ، اومان، کویت یا دبئ وغیرہ جا سکتے ہیں، یا پھر پاکستان ہی میں کوئ چھوٹا موٹا کاروبار کر سکتے ہیں، اگر محنت کی جائے تو پاکستان میں بھی رزق مل جاتا ہے، گو کہ وہ کچھ کم بھی ہو۔ مگر مگر مگر کسی بھی صورت غیر مسلم مغربی ملکوں میں جا کر بس جانے سے ہم اپنی نسلوں کے ایمان و اسلام کو خطرہ میں نہیں ڈال سکتے، ورنہ قیامت کے دن اللّٰہ کی بارگاہ میں مجرم بن کر کھڑے ہوں گے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اور ہدایت عطا فرمائے، آمین
السلام علیکم مفتی صاحب اپ کا کوئی واٹس ایپ نمبر ہے اگر کسی نے اپنا پرسنل کوئی بات ڈسکس کرنی ہو کہ اپ واٹس ایپ نمبر دے سکتے ہیں اپنا جزاک اللہ دین کے بارے میں مشورہ کرنا ہے اپ سے
کیا مسجدیں بننے سے اسلام آجاتا ہے اور یہ جو لوگ امریکہ یورپ اور دوسرے ملکوں میں جا رہے ہیں وہ یہ پریشان ہو کے جا رہے ہیں کیونکہ ہمارے ملک میں نہ تو کام ہے نہ ان کی تعلیم ہے نہ صحت ہے تو وہ بیچارے پریشانی کی عالم میں یہاں سے جا رہے ہیں اور آپ ان کو کہہ رہے ہیں کہ یہ بہت ہی برا فعل ہے ان کونہیں جانا چاہیے ارے بھائی کیوں نہیں جانا چاہیے آدمی کو اچھے مستقبل کے لیے ہر جگہ جانا چاہیے کام کرنا چاہیے پڑھنے کے لیے جانا چاہیے اور اگر کوئی چھوٹی موٹی جاب کرتا ہے اگر کوئ کام کرتا ہے ویٹر ہے یا کسی ریسٹورنٹ میں کام کر رہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ اس کا اسٹیٹس خراب ہو گیا ہے تو آپ اس طرح کی باتیں نہ کریں اگر پاکستان کے حالات اچھے ہوتےاور لوگ جو ہیں وہ وہاں کیوں جاتے یہ تو بیچارے مجبوری میں جا رہے ہیں جس طرح پاکستان کے حالات ہیں اس میں تو لوگوں کے پاس نہ تو کام ہے اور نہ کھانے کو ہے مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔
حضرت کا سفر نامہ سننا اور پڑھنا اس ملک میں جانے کی طرح ہوتا ہے
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت دے صحت و عافیت سے نوازے آمین
آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
الحمدللہ رب للعالمین
اللہ سب مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے
آمین
I visited Turkish Republic of North Cyprus (TRNC) or also called North Cyprus in 2014. I was surprised to see old structure Masajid very well preserved but locked. Majority of the people are non-practicing Muslims, mostly have only muslim names and except a Muslim name, no idea about Islamic teachings and practices. Allah o Akbar.
This is the same situation in Greece too
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظيم
Mashallah jazakallah khair
👈انہی اسباب ہی کی وجہ سے تو تقریباً چالیس سال قبل، حضرت حاجی عبدالوہاب صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ نے بندہ کو گرین کارڈ امیگریشن لینے سے منع فرما دیا تھا۔
Allah Pak Hazrat Haji sb ko jazaaay e Khair dien
Green card immigration kya hota h
@@adnanshaikh1723
پیارے بھائ شاید آپ بہت بھولے ہو۔ پیارے بھائ اشارہ بھی کافی ہوتا ہے، صراحت ہر بات میں ضروری نہیں ہوا کرتی۔
" امریکہ کی ایسی امیگریشن جس پر گرین کارڈ مل جاتا ہے اور پانچ سال کے بعد نیشنلٹی بھی مل جاتی ہے"
Bhai unhon nay behtareen naseehat ki thi
100% aik aik baat theek ha.
Jazakallah❤
جزاکم اللہ خیرا
میری طرف سے حضرت کو السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔💖💖💖
Mashallah ❤❤❤❤from Indian Kashmir
بالکل درست فرمایا محترم مفتی صاحب نے۔ خدا کے لیئے اپنے تعلق والوں میں، جو لوگ مغربی ممالک میں جا کر بسنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اُنہیں روکیں، کسی بھی طرح منت سماجت کر کے، سمجھا بجھا کر روکیں ، ورنہ ان کے وہاں جا بسنے سے ، ان کی آئیندہ آنے والی نسلوں کا ایمان ہی خطرہ میں ہو گا۔
Masha Allah
Aameen aameen
جزاک اللہ
MashaAllah Hazrat! Allah apki umar me barkat ata farmae!!!
آمین
بے شک❤❤❤
جزاک اللّہ خیراً
السلام علیکم ورحمته الله وبركاته
ماشاءالله
جزاک الله خير کثيرا کثيرا
يورپ اور امریکہ وغیرہ وغیرہ میں دوسری یا تیسری نسل میں اسلام سے دوری 80%
Informative
Bara hi piyara khita h per log Muslim h per name ki had tak sarb am bey libas 😢
میں تو حیران ہو کہ کوئی بھی.. توبہ اور استغفار کی طرف توجہ نہیں دلائی جاتی کہ پوری قوم دن رات استغفار شروع کریں.عوام اپنا معاملات صحیح کرلے .(حدیث کی مفہوم ہے کہ جب لوگوں کی عمل خراب ہو جائے گی تو ظالم حکمران اس پر مسلت ہوگی... اور جب عمل صحیح ہوجائے تو حالات ٹھیک ہوگی.. سب لوگوں سے درخواست ہے کہ سب لوگوں کو بتائیں کہ پوری قوم توبہ اور استغفار شروع کر دیں اور اپنے معاملات صحیح کردے. سوشل میڈیا پر بھی بتانا شروع کر دیں اور ممبروں سے بھی..
Kibras maein bhi kesino am h alkohal buhat open h
It's100% true
الحمدللہ۔ان تبلیغ کی محنت سے مساجد بن رھی ھین۔انڈونیشیا میں 8 لاکھ مساجد آباد ھیں۔انڈیا میں 3 لاکھ مساجد،بنگلہ دیش میں 2 لاکھ مساجد،پاکستان میں 2 لاکھ مساجد، مصر میں 1 لاکھ،پیرس میں 3 ھزار،کرغستان میں 6 ھزار سے اوپر مساجد آباد ھو گئیں۔اسی طرح یورپ کے ملکوں میں کافی مساجد آباد ھو گئیں ھیں۔جوان لڑکے لڑکیاں دین کی طرف آ رھے ھیں تبلیغ کی محنت جاری ھے۔الحمدللہ
کیا مسجدیں بننے سے اسلام آجاتا ہے اور یہ جو لوگ امریکہ یورپ اور دوسرے ملکوں میں جا رہے ہیں وہ یہ پریشان ہو کے جا رہے ہیں کیونکہ ہمارے ملک میں نہ تو کام ہے نہ ان کی تعلیم ہے نہ صحت ہے تو وہ بیچارے پریشانی کی عالم میں یہاں سے جا رہے ہیں اور آپ ان کو کہہ رہے ہیں کہ یہ بہت ہی برا فعل ہے ان کونہیں جانا چاہیے ارے بھائی کیوں نہیں جانا چاہیے آدمی کو اچھے مستقبل کے لیے ہر جگہ جانا چاہیے کام کرنا چاہیے پڑھنے کے لیے جانا چاہیے اور اگر کوئی چھوٹی موٹی جاب کرتا ہے اگر کوئ کام کرتا ہے ویٹر ہے یا کسی ریسٹورنٹ میں کام کر رہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ اس کا اسٹیٹس خراب ہو گیا ہے تو آپ اس طرح کی باتیں نہ کریں اگر پاکستان کے حالات اچھے ہوتےاور لوگ جو ہیں وہ وہاں کیوں جاتے یہ تو بیچارے مجبوری میں جا رہے ہیں جس طرح پاکستان کے حالات ہیں اس میں تو لوگوں کے پاس نہ تو کام ہے اور نہ کھانے کو ہے مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔
❤❤❤
❤
Allah tala irtidaad se hifaazat farmaye
Aap ka byan musalmano k anawali naslon k.lye bara aham hay. Bawajood iss k is mumlikate Pakistaan mein bhi halaat bohat budter hein naie nasal k hawalay se.
Or nai nasal yahan bhi be lagaam hay waledain khud bhi deen se door hein ma siwa chand logon k Allah hum sub ki rehbari fermaye (Ameen)
آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔فرقہ پہلے سے تھی ؟
دنیا میں جہاں جہاں پاکستانی ہیں یا گئے ہوئے ہیں کام کے سلسلے میں ان کو سب کو واپس آجاناچاہیے کیونکہ مفتی صاحب جو ہیں ان کا اشاره اسی طرف ہے اور لوح قلم والے ان کو بڑی تکلیف ہو رہی ہے کہ یہ لوگ کیوں باہر گئے ہیں۔ پریشانی کے عالم میں لوگ یہاں سے جا رہے ہیں نہ کام ہے نہ دھندہ ہے اور نہ ہی پانی ہے اور نہ گیس ہے اسطرح کی پریشانی میں کام کے سلسلے میں روزگار کے سلسلے میں اگر کوئی ملک سے جاتا ہے کہیں جاتا ہے تو اس میں کیا مسئلہ ہے اور کیا مسلمان تجارت نہیں کرتے تھے ایک ملک سے دوسرے ملک شام مصر وغیرہ نہیں جاتے تھےتجارت نہیں کرتے تھے وہ اس کے علاوہ اور بھی کافی لوگ ہیں جو روزگار کے سلسلے میں دوسرے ملکوں میں مقیم ہیں۔
کوشش کریں کسی مسلمان ملک جائیں۔
Ap sach keh rehe he. Bacho ka sara rehen sehen Europeans jesa he.me Germany me akar ye sab deikh rehi hu.lekin yeha apni namaz to par sekta he lekin kisi dawat nehi de sekta.belke 13 sal ki umar k bad har ko e apna mazhab badal sekta he.tableegh wale a kar tableegh kar sekte he. Lakin yeha k musalman kisi ko deen ki bat nehi sam ja sekte.
I also see the same. For example, mosque in schwetzingen castle, but non-functional. U see Turkish families dressed up for wedding and in for photoshoots. Then I also saw a family offering namaaz in the gardens of the mosque. Allah paak hum sab ko deen ka dai banaye. Hum jo bhi hon, doctor engineer, mufti, journalist….. lekin imaan Quran or deen wale hon. Hamari zindagi ke har pehlu se Allah ka deen, Huzoor-e-paak ki sunnatein jhalakti hun…
Kia karein pakistan.k halaat buhat kharab hain
Allah Pak hamaarey Mulk per rahem farmaein . Ameeen
Rizq Sirf Allah k hath mien hy Europe ya Pakistan k halat k pas nahi Sirf Allah k pas
Aur ap ki bhi
Ghadhe jqisa kam karna he
Feer paise mil rahe hame
Or ziyada tab lagte he Jab mulk ate he
Yaha, rehkar 1 pound ka aek hi he
Aaek ke 100 nahi
Hazrat ne waqee me sahi farmaya he
Yaha bachcho ke eman bachana bahooott mushkil he
Hum cyprus may hain abi b or cyprus aaj bhi aisa he garak hay...fahashi hay boht sirf naam ka muslmaan mulk reh gya hay ye 😢
Allah Pak aap k emaaan ko mazbooot karien. Ameen
میرا کزن ہے وہاں.. اتنا اچھا تھا. مگر ایک بار بھی رابطہ نہی کیا اس نے. ہماری طرف سے ہوا بھی مگر وہ ویسا لگتا نہی جیسا تھا..
میرا کزن ہے وہاں.. اتنا اچھا تھا. مگر ایک بار بھی رابطہ نہی کیا اس نے. ہماری طرف سے ہوا بھی مگر وہ ویسا لگتا نہی جیسا تھا..
😢AP please hazrat k byan suntay Raha kren tableeghi jamat ko wahan bulayen ulama c rabta rakhain apna aur dosron ko eman ki pohnchanay ki Koshish kren Allah apko jaza e khair ata kray
@@afiatahir ji behn yaha ati hain jamaat...or tableeg k bayan b hoty hain har hafty....jin logon ko Allah hidayat deta hay wo join krty hain....baki yaha k log to naam ke he muslim reh gaye hai bs
ذریعہء آمدنی کیا ہے؟
Books 📚 Publishing. He has written more than 100 books 📚. He has his own publishing house.
Don't ask
Pahla Hum Musalman deen ki mahnat kar raha tha to, Log Muslim ho raha tha. Or Musalman bhi Allah ki nimato sa faida autha rha tha. Phir musalman na mahnat chori to pahla gheer muslim ka deen me ana bund ho gia. Phir jub hum musalmano na islam sa bhi ro gardani ki to ajj hum pori duncya me zalil haa. Ajj hamari Univercities me he log murtid ho raha ha.
Kia karein pakistan mein naukrian nahin milti
Rizq Sirf Allah k hath mien hy Europe ya Pakistan k halat k pas nahi Sirf Allah k pas
اگر پاکستان میں نوکریاں نہیں ہیں تو ملازمت کے لیئے کسی دوسرے مسلم اکثریتی ملک میں، جیسا کہ انڈونیشیا، ملائشیا، سعودیہ، اومان، کویت یا دبئ وغیرہ جا سکتے ہیں، یا پھر پاکستان ہی میں کوئ چھوٹا موٹا کاروبار کر سکتے ہیں، اگر محنت کی جائے تو پاکستان میں بھی رزق مل جاتا ہے، گو کہ وہ کچھ کم بھی ہو۔ مگر مگر مگر کسی بھی صورت غیر مسلم مغربی ملکوں میں جا کر بس جانے سے ہم اپنی نسلوں کے ایمان و اسلام کو خطرہ میں نہیں ڈال سکتے، ورنہ قیامت کے دن اللّٰہ کی بارگاہ میں مجرم بن کر کھڑے ہوں گے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اور ہدایت عطا فرمائے، آمین
@@sohaibshah9236MashAllah MashAllah MashAllah Allah AP c Deen ka Kam lay
Apna Muslim manuvadi law kufu kaise defend karoge
السلام علیکم مفتی صاحب اپ کا کوئی واٹس ایپ نمبر ہے اگر کسی نے اپنا پرسنل کوئی بات ڈسکس کرنی ہو کہ اپ واٹس ایپ نمبر دے سکتے ہیں اپنا جزاک اللہ دین کے بارے میں مشورہ کرنا ہے اپ سے
Kiun inko bhi baher Cyprus le jana he. What’s app no.
😂😂😂😂are Muslim manuvadi asrafi Islam ma to sab barabar hai bas kohi Syed pathan sherwani ka barabar nahi ho sakta
کیا مسجدیں بننے سے اسلام آجاتا ہے اور یہ جو لوگ امریکہ یورپ اور دوسرے ملکوں میں جا رہے ہیں وہ یہ پریشان ہو کے جا رہے ہیں کیونکہ ہمارے ملک میں نہ تو کام ہے نہ ان کی تعلیم ہے نہ صحت ہے تو وہ بیچارے پریشانی کی عالم میں یہاں سے جا رہے ہیں اور آپ ان کو کہہ رہے ہیں کہ یہ بہت ہی برا فعل ہے ان کونہیں جانا چاہیے ارے بھائی کیوں نہیں جانا چاہیے آدمی کو اچھے مستقبل کے لیے ہر جگہ جانا چاہیے کام کرنا چاہیے پڑھنے کے لیے جانا چاہیے اور اگر کوئی چھوٹی موٹی جاب کرتا ہے اگر کوئ کام کرتا ہے ویٹر ہے یا کسی ریسٹورنٹ میں کام کر رہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ اس کا اسٹیٹس خراب ہو گیا ہے تو آپ اس طرح کی باتیں نہ کریں اگر پاکستان کے حالات اچھے ہوتےاور لوگ جو ہیں وہ وہاں کیوں جاتے یہ تو بیچارے مجبوری میں جا رہے ہیں جس طرح پاکستان کے حالات ہیں اس میں تو لوگوں کے پاس نہ تو کام ہے اور نہ کھانے کو ہے مہنگائی کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔
آپ کی منزل ذلیل دنیاہےتوجہاں جاہئیں جائیں۔
مستقبل تومرنےکےبعدشروع ہوگا
آپکی بات صحیح ہے
لیکن ان ملکوں میں صرف کمائی کرے اپنی اولاد کو شفٹ نا کرے