اسلام وعلیکم ورحمتہ بھائی میں وہی ہوں Ur pay سے پہلی پیسے ٹرانسفر کرنے پر آپ کا کوڈ یوز کیا تھا ویسے تو اور لوگوں نے بھی یوز کیا ہو گا مگر میں نے میسج کر کے آپ کو بتایا تھا اور آپ نے بھی کنفرم کر دیا تھا اور آج بھی آپ کی ویڈیو دیکھ کر میں نے پیسے بھیجے ہیں سکریچ کرنے پر 10 ریال کیشن بیک ملا ہے مگر پینڈنگ میں دیکھا رہا ہے بھائی آپ اپنا WhatsApp نمبر مجھے سینڈ کر سکتے ہیں کبھی کوئی بات پوچھنی ہو تو آڈیو میسج کر سکتا ہوں میں تھوڑا ایزی ہو جائے گا میرے لیے
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی میں نے آپ کی ویڈیو کو دیکھ کر ابھی 400 ریال ٹرانسفر کیا ہے مگر وہ سکریچ والا اوبشن تو سامنے آیا ہی نہیں
Transfast ke zaariye baije hain na apne,,,
@SaudiSchool119 جی ہاں