کپتان کی واپسی کی ہوا چل پڑی: نام بھی تصویر بھی || حکومت کب تک چلے گی؟ || عمران ریاض خان کا وی لاگ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 10 сен 2024
  • Imran Riaz Khan VLOG
    کپتان کی واپسی کی ہوا چل پڑی : نام بھی تصویر بھی || سب سے بڑی ڈکیتی || حکومت کب تک چلے گی؟ ریاست کے کام || عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanRUclipsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan
    Connect with us on TikTok:
    www.tiktok.com...

Комментарии • 4,1 тыс.

  • @MutaharKhan-op3bv9ev3k
    @MutaharKhan-op3bv9ev3k Месяц назад +29

    اتنا ظلم سہنے کے بعد بھی یہ عوام نہیں نکلی تو کب نکلے گی ضرورت اس بات کی ہے کہ صحافی حضرات اپنا کردار اس حوالے سے بھی ادا کریں.

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Месяц назад +41

    یقین مانےآج کل Pti کا ہر ایک سپورٹر مجھے دل سے پیارے لگتے ہیں❤️🥰پلیز عمران خان pti کو فالو کریں

  • @mrehman2409
    @mrehman2409 Месяц назад +20

    چوروں کو ننگا کرتے ہیں سچ ان سے برداشت نہیں ہوتا اسی لیے بار بار آپ کو اغوا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور ہمشیہ سچ بولتے رہیں

  • @muhammadtaha3065
    @muhammadtaha3065 Месяц назад +9

    ان شاءاللہ تعالیٰ میرا کپتان عمران خان صاحب ضرور ضرور ضرور ضرور واپس آئیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ ،

  • @d2zinc
    @d2zinc Месяц назад +65

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا

  • @gmdkhm675
    @gmdkhm675 Месяц назад +20

    عمران ریاض خان صاحب عوام کے شعور کو بیدار کرتے جائیں تبدیلی ہمیشہ سب سے پہلے ذہنوں میں اتی ہے اور اس کے بعد یہ عمل کا روپ دھار لیتی ہے تبدیلی اب بہت زیادہ دور نہیں ہے تبدیلی ہی اس قوم کا مقدر ہے
    اللہ اپ کو صحت اور تندرستی دے

  • @supermix3282
    @supermix3282 Месяц назад +30

    دو صحافی ہیں اس وقت جن کی بات عوام آنکھیں بند کر کے یقین کرتے... کمال کا تجزیہ.. جناب ہارون رشید محترم..
    اور سچ کا سفر ہیرو عمران ریاض خان ❤

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 Месяц назад +10

    آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے خود ہی گڑھ میں جاوگے انشاءاللہ تعالیٰ ❤❤❤

  • @FNFNews-iy8mi
    @FNFNews-iy8mi Месяц назад +24

    ہم اسی ہستی کو دوبارہ وزیراعظم بنائیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ہو کر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں. انشاء اللہ❤❤

    • @shaguftatasleem9561
      @shaguftatasleem9561 Месяц назад +1

      Inshaallah, Pakistan main hukmarani kay haqdar sirf aor sirf Imran khan, Imran khan. Ameen ya Rabana 🤲 🙏 ❤️

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Месяц назад +45

    اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲 شیر کو پنجرہ میں رکھو تو بھی شیر ہوتا ہے

  • @khizarhayat2885
    @khizarhayat2885 Месяц назад +33

    ریض صاحب سب سے بڑی دولت اس وقت قوم کیلئے اپ اور804قیدی ھے۔ھمیں خوشی ھے۔جو اپ ھمارے سامنے ھیں۔

  • @abdulrazzaquetalpur9021
    @abdulrazzaquetalpur9021 Месяц назад +8

    عمران ریاض خان بھائی مالک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 Месяц назад +40

    رانا ثناء اللہ پرمقدمہ ہونا چاہیے اس نے جو بیان دیا ، کہ ہم اپنی من مانی کرنی ہے عدالتیں جو مرضی فیصلہ دیں ۔

  • @AdnanRajput_202
    @AdnanRajput_202 Месяц назад +18

    ‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤
    ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Месяц назад +23

    میری قوم کے لوگوں گھبرانا نہیں یہ مشکل وقت آتے رہتے ہیں ، ہمارا شیر خان ڈٹ کے کھڑا ہے
    اپنے لیڈر خان کا کھل کر ساتھ دو

  • @naizali8661
    @naizali8661 Месяц назад +8

    عمران بھائی اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @user-jz4dr8sg7d
    @user-jz4dr8sg7d Месяц назад +21

    حق کی فتح ھوگی جھوٹھو کا منجن کالا ھو گا جئ عمران خان زند آباد❤❤ جئ پاکستان زند آباد❤❤

  • @sufyanazam9711
    @sufyanazam9711 Месяц назад +25

    ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے دعا کریں شکریہ ❤❤❤❤

  • @amerqureshi5623
    @amerqureshi5623 Месяц назад +150

    ایک سو فیصد سچی باتیں کی ہیں۔ عمران ریاض صاحب آپ جس ایمانداری اور بہادری کے ساتھ صحافت کے میدان میں جہاد کر رہے ہیں یہ صرف آپ کا ہی کام ہے۔ اللہ آپکی حفاظت فرمائے اور مزید ترقی سے نوازے۔ آمین

  • @mominkhan1956
    @mominkhan1956 Месяц назад +37

    آپ کی میٹھی اور سچی باتوں کو ہزاروں سلام 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓 💓

  • @AbdullahJan-tc7ju
    @AbdullahJan-tc7ju Месяц назад +25

    اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور عمران خان کو خفاظت سلامت رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ ❤❤❤❤

  • @shakeelarshad6898
    @shakeelarshad6898 Месяц назад +43

    خوبصورت تجزیہ کرنے پر داد کے مستحق ہیں اللہ تعالیٰ حافظ و ناصر ہو ۔امین

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 Месяц назад +10

    :انشااللہ إِيَاكَنَعْبُدُوَإِيَاكَنَسْتَعِينُ. کی فتح ہو گی❤️💪

  • @rubinaaslam5249
    @rubinaaslam5249 Месяц назад +11

    اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم فرمائے آمین ❤

  • @khudejarahim8451
    @khudejarahim8451 Месяц назад +36

    جو ہمیں معلوم نہیں تھا وہ معلومات پہچانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ
    عمران خان زندہ باد❤

  • @ehsanali6450
    @ehsanali6450 Месяц назад +37

    عمران ریاض صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے اپ قوم کو سچ سے آگاہ رکھتے ہیں

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Месяц назад +17

    اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔..
    خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام

  • @rubinaaslam5249
    @rubinaaslam5249 Месяц назад +29

    بہترین تجزیہ عمران خان صاحب ❤

  • @drmuhammadsaeed706
    @drmuhammadsaeed706 Месяц назад +17

    زبردست لالے
    آج تو کمال کا تجزیہ دیا ہے
    خدا ارباب اختیار کو عقل دے اور وہ وطن سے حقیقی محبت کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتے ہوئے اسکے مطابق اقدامات اٹھائے لگ جائیں

  • @FazalrahmanFazalrahman-zy3er
    @FazalrahmanFazalrahman-zy3er Месяц назад +11

    اللہ پاک ایسے کرے جیسے اپ نے فرما۔عمران بھای ظلموں کو اللہ پاک بربادکرے امین امین

  • @user-nl4qi9ww7x
    @user-nl4qi9ww7x Месяц назад +14


    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    اللہ حق ہے ۔۔۔ واللہ خیرالماکرین ❤

  • @jeheiejshdine8901
    @jeheiejshdine8901 Месяц назад +10

    اللہ کریم آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔۔۔سچی باتیں دنیا ہضم نہی کرسکتی جسکا ردعمل اچھا نہی ہوتا

  • @RahatMMian
    @RahatMMian Месяц назад +17

    عمران ریاض نیشن پراوڈ آف یو ❤️🦅🇵🇰🦅❤️

  • @afzalraza3660
    @afzalraza3660 Месяц назад +5

    بھائی جان اب اس حکومت نے لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنا شروع کردیا ہے

  • @user-pd4ki2nw7s
    @user-pd4ki2nw7s Месяц назад +7

    اس وقت 85 سے 90 % عوام عمران خان صاحب کے ساتھ ھیں۔
    ان شاء اللہ

    • @ilovepakistan4935
      @ilovepakistan4935 Месяц назад +1

      اسمیں کوئی شک ہی نہیں بھائی جی

  • @majeedbajwa4217
    @majeedbajwa4217 Месяц назад +2

    عمران ریاض بھائی اللہ پاک آپ کو اور عمران خان صاحب کو اپنی حفاوامان میں رکھے

  • @Maan3
    @Maan3 Месяц назад +30

    اللہ کی صبیح کاظمی بھائی ڈاکٹر ذی اور دونوں عمران خان پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین ❤❤❤❤

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 Месяц назад +5

    سیاست کا سلطان عمــــــــران خان✌️❤

  • @NadeemWarraichptigujrati
    @NadeemWarraichptigujrati Месяц назад +17

    "وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    بےشک ﷲ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔ "❤❤🌹🌹

  • @Zimmal_Rajpoot
    @Zimmal_Rajpoot Месяц назад +2

    یہ اللہ پاکستان کی ،عوام کی ،عمران احمد خان کی حفاظت فرما۔

  • @user-js7kn8wf9n
    @user-js7kn8wf9n Месяц назад +23

    عمران ریاض خان صاحب کی عظمت کو سلام ہے

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 Месяц назад +5

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی پاکستانیوں کی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Месяц назад +104

    اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین

    • @AbuBilal-zn3wj
      @AbuBilal-zn3wj Месяц назад

      موجودہ رجیم پاکستان کے لئے سیکورٹی رسک ھے خان نھی پوری قوم خان کے ساتھ ھے جرنیل ھوس کے ناخن لیں

    • @muhammadashfaqramay1261
      @muhammadashfaqramay1261 Месяц назад +1

      A'ameen🌿🌷
      🌿اللَّهُمَّ آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِين🌿

  • @naeemranjha6828
    @naeemranjha6828 Месяц назад +17

    عروج تجھ کو زمانے میں ایسا نصیب ہو
    ک خود آسمان تیری رفعتوں پہ ناز کرے ❤

  • @MyDrkhalid
    @MyDrkhalid Месяц назад +9

    😢😢 اس میں کوئی شک نہیں ہونی چاہیے کہ ہم نااہل ہیں ۔ پاکستان اللہ توکل چل رہا ہے

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Месяц назад +120

    قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
    عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں

  • @shadalikhan432
    @shadalikhan432 Месяц назад +9

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین

  • @AmanKhan-hv4yg
    @AmanKhan-hv4yg Месяц назад +23

    پاکستان ژندہ اباد سبحان الحمدللہ اللہ اکبر ❤️❤️💓

  • @KhushbakhtZahra-ek5mb
    @KhushbakhtZahra-ek5mb Месяц назад +9

    عمران خان سلامت رہیں پوری قوم کی دعائیں عمران کے ساتھ ہیں ❤❤

  • @Its-Musa-Nizamani
    @Its-Musa-Nizamani Месяц назад +18

    اللّٰہ تمھارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نھیں آ سکتا۔۔ قرآن کریم

  • @zaighambaber562
    @zaighambaber562 Месяц назад +2

    عمران بھائی آپ کا شکریہ آپ نے یہ بجلی والا منصوبہ بھی بے نقاب کر دیا ایسے ہی نہیں آپکو حق اور سچ کی آواز کہتے ہیں اللّه پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے خوش رکھے آباد رکھے آپکو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ❤️🙏🏻

  • @nahidtanveer4831
    @nahidtanveer4831 Месяц назад +10

    بہترین تجزیہ عمران صاحب آپکا 👍👍 اللہ آپ کو خوش رکھے آمین 🤲♥️♥️

  • @user-ft4mq2iu7t
    @user-ft4mq2iu7t Месяц назад +29

    الله تعالي آپ کو سلامت رکھے ۔
    آپ کی ہمت لا جواب ھے 👍👍

  • @faheemktk945
    @faheemktk945 Месяц назад +4

    ایماندار اور قابل لوگوں کو حکومت دینے سے قومی سلامتی کو خطرہ ہوتا ہے

  • @thewriter.mujtaba
    @thewriter.mujtaba Месяц назад +1

    بہترین تجزیہ

  • @mohammadikram7121
    @mohammadikram7121 Месяц назад +52

    ماشاءاللہ عوامی آواز عمران ریاض

  • @user-bg5of8tv4u
    @user-bg5of8tv4u Месяц назад +22

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤🎉

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Месяц назад +50

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @ghulamhaider6035
    @ghulamhaider6035 Месяц назад +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @bazghashehzad5945
    @bazghashehzad5945 Месяц назад +5

    یااللّہ یارحمان یارحیم ۰ ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️

  • @shabnamzaman9995
    @shabnamzaman9995 Месяц назад +27

    اللہ تعالیٰ آپ کی اور پاکستان کی حفاظت کریں

  • @waseemarshad5741
    @waseemarshad5741 Месяц назад +1

    قیام پاکستان سے لیکر أج تک جتنے بھی پرو پاکستانی لیڈر أۓ وہ سب قومی سلامتی کے لئے خطرہ تھے مگر جنہوں نے ملک برباد کر دیا وہ قومی سلامتی کے محافظ ھیں اللہ پاکستان کو ان محافظوں سے محفوظ فرمائے

  • @abubakarjutt150
    @abubakarjutt150 Месяц назад +5

    انشاء اللہ پاکستان کی شان عمران خان وزیراعظم پاکستان ✌️🤲💖

  • @mohammadkhan708
    @mohammadkhan708 Месяц назад +6

    عمران بھائی اصل مسئلہ ناک. اور وردی ارو پٹی بھائی پاکستان سے بڑے ھیں اس ملک کی 22 کروڑ عوام سے ھماری ناک بڑی ھے اللہ پاک ھی ھمارے کو سمجھنے کی توفیق دے

  • @babrasheraz9949
    @babrasheraz9949 Месяц назад +22

    اپ حق سچ کی اواز ہین اللھ اپ کو سلامت رکھے

  • @Rajawaqar0001
    @Rajawaqar0001 Месяц назад

    شکر میرے اللہ پاک۔آج عوام جاگ گئی ہے۔اس کے پیچھے صرف ایک شخص یے۔عمران آحمد خان نیازی

  • @ziabhatti734
    @ziabhatti734 Месяц назад +21

    ❤❤ اپ پاکستان کی امید اپ کا بولنا❤❤

  • @muhammadraza9667
    @muhammadraza9667 Месяц назад +17

    آپ اللہ تعالی کے وہ مجاہد ہیں جنہوں نے اس نئے میدان جنگ یعنی سوشلل میڈیا و انفارمیشن وارفئر میں ہراول دستے کے سکاووٹ کا کام کر رہےہیں ۔اللہ تعالی آپ کی نصرت فرمائے ۔اپنے اس کام کو خلوص سے کرنے کا بہت بہت شکریہ

  • @muhammadboota1871
    @muhammadboota1871 Месяц назад +5

    💯💯💯💯💯💯💯💯💯 sir is there sir app KO Mera salaam sir only grow up Pakistan Imran Khan only Imran Khan only Imran Khan Pakistan zindabad Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @fiazahsan4137
    @fiazahsan4137 Месяц назад +3

    اللّہ پاک قومی سلامتی والوں سےہمارےملک کوبچائے ہمیں ایسےمحافظ نہی چاہئیے

  • @Mrvsitoryoutube1
    @Mrvsitoryoutube1 Месяц назад +109

    جن لوگوں نے آج درود شریف نہیں پڑھا وہ پڑھ لیں ❤

    • @anjumsaleem904
      @anjumsaleem904 Месяц назад +1

      🎉🎉❤❤

    • @Amiad-ff4yq
      @Amiad-ff4yq Месяц назад

      ❤​@@anjumsaleem904

    • @RehmatDin-zk7xi
      @RehmatDin-zk7xi Месяц назад

      اسٹبلشمنٹ کو درودشریف اثر نہیں کرتا ہے

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Месяц назад +5

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @AhmdKhan-gh1vx
    @AhmdKhan-gh1vx Месяц назад +12

    ماشاءاللہ بہت خوب عمران بھائی love you

  • @silentlove2783
    @silentlove2783 Месяц назад +1

    اللہ عمران خان کے خلاف ہر پلان ناکام فرمائے آمین۔اللہ پاک پاکستان کو عظیم ملک بنانے میں عمران کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین۔

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Месяц назад +59

    اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Месяц назад +361

    میرے کمنٹ کو وہ لوگ لائک کرے جو عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ✌️❤️🇵🇰

  • @rashidahmed5222
    @rashidahmed5222 Месяц назад +17

    بلکل درست فرمایا آپ نے شکریہ جناب

  • @talibpunjabda110
    @talibpunjabda110 Месяц назад +21

    اللہ تعالیٰ ہمیں اس بات پر اتفاق رائے پیدا کرنے والے افراد کی ضرورت ہے ❤❤

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Месяц назад +109

    اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہیں
    تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں
    عمران خان زندہ باد ❤

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 Месяц назад

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @MuhammadNawaz-uh1pu
    @MuhammadNawaz-uh1pu Месяц назад +4

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤

  • @timofayn9044
    @timofayn9044 Месяц назад +17

    LOVE YOU IMRAN BHAI, ALLAH PAK apko apni hifazat mei rakhain 🤲🤲

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Месяц назад +63

    سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے

  • @Tay-pc7de
    @Tay-pc7de Месяц назад +2

    اللّٰہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو ضرور فتح یاب کرے گا انشااللّٰہ تعالیٰ

  • @mazharg8707
    @mazharg8707 Месяц назад +10

    عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @FazalElahi-rj2oj
    @FazalElahi-rj2oj Месяц назад +4

    اللہ تعالٰی ہمارے پاک سر زمین کا حفاظت کرے آمین ثمہ آمین

  • @Adikhan2121
    @Adikhan2121 Месяц назад +15

    آپ کی بہادری کو سلام ❤

  • @saeedm7720
    @saeedm7720 Месяц назад +1

    جہاں عمران خان نے عوام کو شعور دیا وہاں، عمران ریاض، وقار ملک، معید پیرزادہ ،عادل راجہ، حیدر مہدی، صابر شاکر، وجاہت سعید،، صدیق جان، شامل ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے، آمین،

  • @wasimabilal1447
    @wasimabilal1447 Месяц назад +16

    First comment from New Zealand
    Pakistan zindabad 🇵🇰
    Imran khan paindabad 🇵🇰

  • @Murtaza_em7dm
    @Murtaza_em7dm Месяц назад +4

    Sahafat ka badshah Imran Riaz Khan zindabad ❤️
    Syasat ka badshah Imran Khan zindabad ❤️❤️

  • @JamalMalang-804
    @JamalMalang-804 Месяц назад +56

    تماری بہادری کو سلام😘😘😘

  • @najeebkhan1153
    @najeebkhan1153 Месяц назад +2

    Good news Imran Raiz
    IMRAN KHAN ZINDA BAD 🇵🇰🇵🇰

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Месяц назад +71

    پاکستانیوں اللہ کی عدالت میں عمران خان کافیصلہ رکھو اللہ کے حضور خان کے لئے دعائیں کرو اور نوافل ادا کرو انشاءاللہ خان بہت جلد عوام کے ساتھ ہوگا

  • @shavazakhlaqvlog5123
    @shavazakhlaqvlog5123 Месяц назад +8

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

  • @_usman_1170
    @_usman_1170 Месяц назад +39

    اللہ الحق ہے

  • @zahidbhatti2127
    @zahidbhatti2127 Месяц назад +2

    عمران ریاض بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤ اوران جعلی محافظوں محفوظ رکھے آمین 😊

  • @SalmanAlvi1840
    @SalmanAlvi1840 Месяц назад +2

    اللہ الخق ہے ❤❤❤❤عمران خان ❤❤❤❤زندہ آباد ❤❤❤❤ ارشد شریف زندہ آباد ❤❤❤❤عمران ریاض زندہ آباد❤❤❤❤ شہباز گل زندہ آباد❤❤❤❤ PTI زندہ آباد❤❤❤❤

  • @mohsinahmad4185
    @mohsinahmad4185 Месяц назад +8

    جزاک اللہ بھای جان با خبر کرنے کا
    ❤🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤

  • @MUsman-i2u
    @MUsman-i2u Месяц назад +7

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو سچ بولنے کی طاقت دے

  • @sabirhussain3981
    @sabirhussain3981 Месяц назад +13

    محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔