✨ *_بسمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرحیم_* *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته* *یا ذوالجلال والاکرام* *ہمارے حال پر رحم فرماء اور ہمیں دنیا کی حقیقت کو پہچاننے، اس کے دھوکے اور فریب کاری سے بچنے کی توفیق عطا فرماء۔*💐 *اے پاک پروردگار تو ہمیں تمام وبائی امراض، دنیا جہان کی آفتوں، مصیبتوں، پریشانیوں، دکھ, تکالیف اور بیماریوں سے محفوظ رکھ🌹* *آمین ثم آمین يارب العالمین*
اللھم صلی علی محمد النبی الرحمۃ الرحمن صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔ واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔ اللھم یا رحمن صلی علی محمد النبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔
koi shak nai k Dr Ibrahim is time k wali ha itnay genious person k jitni insan ki soch sir we really proud of u .Allah pak ap ko SADA salamat rakhy.Ameeeeeen
سلام حکیم صاحب ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو جزاک خےر عطا فرمائے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور آپ کو صحت تندرست عطا فرمائے کیا ھی اچھا ہوتا کہ آپ اس کا مزاج بھی بتا دیتے
ماشاءالله بالعافيه عليك حکیم صاحب قسمے آپ کی ہر وڈیو بڑے انہماک اور پوری توجہ سے سنتا ہوں الله تعالى آپ دنیا و آخرت میں تمام کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
یہ جو وڈیو پر نمبر دیا ھوا ھے اس نمبر پر آپ ان سے کسی دوائی مشورا کریں یہ آپ کہیں گے آپ یہ دوائی مجھ سے منگوا لیں میں نے ایسے کیا دوائی منگوائی قبض کے لیے حب جن اس کا نام کہ رھے تھے یہ دوائی 90 سال پرا نی قبض ٹھیک کردے گی دوائی کی قیمت 5000 روپے استمال کی رزلٹ زیرو بلکہ اس دوائی سے مجھے اور زیادہ قبض ھوگئی لیکچر ان کا مداریگر کی طرح ھوتا ھے
Dr sab bht hi kamal ki yah maca boot ka bary main batya main google py jaaa k para iski abute gold hai yah kahoo to hira hai yah chez insan k liye body ka zewar hai maShaAllah Allah pak apko lambi life or sehat mand rakhen Ameeen
Assalam o Alaikum dr sahb ALLAH TALA ap sy hmesha razi hon lakhon log apk ilaaj or Allah tala ki rehmat sy sakoon wali normal zindagi ki traf lot aye hain, MASHA ALLAH, Dr sahb plz dhamasa boti par bhi vedio bnaye plzzzz
@@KhanKhan-pn6ov دیسی انڈے کی ذردی ادھی کچی آدھی پکی ہو اور سونڈ کا پاوڈر آدھا چمچ کھا نا ہے صبح شام 25 دن کھانے کے باد سپرم کے ٹیسٹ کروانا سپرم پورے ہو نگے
Aoa dr. sahab ap bhot achy hen Ap ki videos ka mujhy hr din intazar rehta h ap ki sbhi advices or bateen jo smjhaty hen bhot achy se smjh ati hen ALLAH ap ko dono jahan ki kamiyabiyan or khushiyan ata kry ALLAH ap ko sehat wali lambi zindagi ata kry ALLAH ap ko apny ghr phir se bulaye ameen🤲🏻
Sir g thank you so much for the enlightenment of Allah swt gifts for mankind's benefits. Can also please include the disadvantages for the people with medical conditions and the quantities for if suitable for children or not. Again you are doing a wonderful service for the public who are oblivious to the natural herbal remedies.
Dr sb, kindly do a video on two issues for men over 50 1. Prostate health and cure 2 . Any one herb which can help guys over 50 having ED issues. Thanks ..keeping in mind Normally in this age guy's do develop high BP or sugar issues
السلام علیکم بہت بہت بہت بہت ہی شاندار کام آپ لوگوں کو یہ تعلیم دے کر کر رہے ہیں کہ فطرت کے قریب رہ کر اپنی اچھی دیکھ بھال کیسے کی جائے میں روزانہ آپ کی 4/5 ویڈیوز دیکھتا ہوں اور تقریباً 50% تک پہنچ گیا ہوں، میں ایک بات تجویز کرنا چاہتا ہوں اور گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ جس طرح آپ جڑی بوٹیوں کے بارے میں سب کچھ بتاتے ہیں اور ان کا استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے، اسی طرح کیا آپ کے لیے بیماریوں، ان کی اقسام، ان کی وجوہات کے بارے میں ویڈیوز بنانا ممکن ہے کہ وہ کیسے ہو سکتی ہیں؟ شروع، علامات اور پھر علاج، علاج، علاج، احتیاطی تدابیر مجھے کیا لگتا ہے کہ یہ آپ کے ویڈیوز میں اچھا اور معلوماتی اضافہ ہوگا اور لوگوں کو تعلیم دینے کا ایک بہترین طریقہ ہوگا۔ اس سے بہت سارے مریضوں کی بھی مدد ہو گی جو یہ جاننے کی کوشش میں برسوں گزارتے ہیں کہ ان میں کیا خرابی ہے اور کس ڈاکٹر کو دیکھنا ہے اور وہ صحیح تشخیص کیسے کر سکتے ہیں۔
Mashaallah Sir aap ki information buht achi hoti hy magar aap tanz bhi buht ache marte ho Allah tallah aap KO khush rakhe mujhe pet me gas buht hoti thi aap ne jo khichri ka bataya tha us se woh sahi ho gai thi abhi aap se me milna chahta hon aap ka address kya hy me Karachi me rehta hon
آپ ہمارے لئے بہت اچھے اچھی ویڈیو بناتے ہیں ہماری صحت کے لئے اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین یا رب العالمین
@@manojkumarmohapatra4934😅😅oo
Makrmaharmakarroda
Marmaharamarkroda
✨ *_بسمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرحیم_*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*یا ذوالجلال والاکرام*
*ہمارے حال پر رحم فرماء اور ہمیں دنیا کی حقیقت کو پہچاننے، اس کے دھوکے اور فریب کاری سے بچنے کی توفیق عطا فرماء۔*💐
*اے پاک پروردگار تو ہمیں تمام وبائی امراض، دنیا جہان کی آفتوں، مصیبتوں، پریشانیوں، دکھ, تکالیف اور بیماریوں سے محفوظ رکھ🌹*
*آمین ثم آمین يارب العالمین*
آمین
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو بہت تندرستی دے آمین یا رب العالمین
ڈاکٹر صاحب آپ اور آپ کی وڈیوز ہمارے لئے کسی لازوال نعمت سے کم نہیں ۔
آپ کے تمام ویڈیوز بہترین ہوتے ہے
ماشاءاللہ
کمال کر دیا ڈاکٹر صاحب بہت علم میں اضافہ ہوتا ہے آپ کی ویڈیو دیکھ کر
بیٹا آپ بات کرنے کا انداز بہت اپنائیت لیئے ھوتا ھے،،،دوسرے آپ کی باتیں سچائی لیئے ھوتئ ہیں،،،اللہ تعالی آپکو اجر عظیم عطا فرمائے، امین ثمہ امین
Hakeem Sajid farooqi sb ko b aik ba sune wo b bahot Achay hen
آمین
اللھم صلی علی محمد النبی الرحمۃ الرحمن صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔
اللھم یا رحمن صلی علی محمد النبی الکریم صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم۔۔۔
جیٹے رھین ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔ ھر بار کچھ نیا اور خلق خدا کےکام أنیوالا۔انداز بیاں ایساکہ بس سنے ھی جاو۔۔انتہائی دلچسپ اور جامع۔۔ ❤
Very nice.
آپ سے دوا منگوانے کا طریقہ ڈاکٹر صاحب۔ شکریہ
واٹس ایپ نمبر دیا ہوا ہے انہوں نے اوپر ۔
۔
مگر یہ خود بتاتے ہیں کہ ان کی بنی ہوٸی دوا مہنگی ہوتی ہیں
koi shak nai k Dr Ibrahim is time k wali ha itnay genious person k jitni insan ki soch sir we really proud of u .Allah pak ap ko SADA salamat rakhy.Ameeeeeen
💯
JazakAllah
سلام حکیم صاحب ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو جزاک خےر عطا فرمائے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور آپ کو صحت تندرست عطا فرمائے کیا ھی اچھا ہوتا کہ آپ اس کا مزاج بھی بتا دیتے
پلیز بتا دیں کہ پاکستان میں کس شہر میں موجود ہے
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم ❤ اللّٰہ کریم اپ کو دونوں جہانوں کی عافیت عطا فرمائے آمین یارب العالمین ابو علیشبہ بغداد عراق
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
شکریہ بھائی صاحب ۔ابھی گندم کے بعد استعمال کروں گا
Allah pak ap ki izat me izafa farmay aamin ustad g
شاطر یعنی چالاک، لومڑی بھی بڑی چالاک ہوتی ہے۔ چالاکی اور ذہانت میں فرق ہوتا ہے۔ شاطر اور ذہین میں سمجھداری میں فرق ہے۔
ماشاءالله بالعافيه عليك
حکیم صاحب قسمے آپ کی ہر وڈیو بڑے انہماک اور پوری توجہ سے سنتا ہوں
الله تعالى آپ دنیا و آخرت میں تمام کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
یہ جو وڈیو پر نمبر دیا ھوا ھے اس نمبر پر آپ ان سے کسی دوائی مشورا کریں یہ آپ کہیں گے آپ یہ دوائی مجھ سے منگوا لیں میں نے ایسے کیا دوائی منگوائی قبض کے لیے حب جن اس کا نام کہ رھے تھے یہ دوائی 90 سال پرا نی قبض ٹھیک کردے گی دوائی کی قیمت 5000 روپے استمال کی رزلٹ زیرو بلکہ اس دوائی سے مجھے اور زیادہ قبض ھوگئی لیکچر ان کا مداریگر کی طرح ھوتا ھے
اسلام علیکم
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کی عمر دراز کرے آمین ❤❤❤
Mashallah, great information, May Almighty Allah bless you and your family
Masha Allah! ghazab ki cheez batai ..shukria aadab ! Aur aapka andaze bayan wah! Ghazab .URDU 🥰👌🙏❤
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ۔
Jazak ALLAH ❤
Khush rahay
Kun kay mushkil main ap dalty nahi or yae such hay. takreban sab faimly members friends ko many chanal ka bataya ....
اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.
May Allah reward you well
ماشاءاللہ آپ تو بہت ہی کوئ علم رکھنے والے حکیم لگتے ہو 👍👍👍
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
Massha Allah good from India Chandigarh
ماشاءاللہ ڈاکٹر حکیم صاحب اپ کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو تندرستی عطا فرمائے امین اسی طرح کی ویڈیو سر بناتے رہا کریں ❤🎉
ماشاء الله
الله تعالي آپ کو ھميشه خوش رکھے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عقر قرحا کے بارے میں بھی وڈیو بنادیں آپکے سمجھانے کا انداز ماشاءاللہ بہت خوب ہے
💐❤️ JAZAKALLAH KHAIR, ALLAH PAK HAS BESTOWED US COUNTLESS BLESSINGS.
Visited this channel first time and immediately subscribed. Very informative videos and very beautiful and friendly way of talking.
ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹
Assalamualaikum Hakeem sahab allah aap ko khush rakhe salamat rakhe aameen summa aameen
Dr sab bht hi kamal ki yah maca boot ka bary main batya main google py jaaa k para iski abute gold hai yah kahoo to hira hai yah chez insan k liye body ka zewar hai maShaAllah Allah pak apko lambi life or sehat mand rakhen Ameeen
اللہ آپ کو سدا خوش رکہین
Assalam o Alaikum dr sahb ALLAH TALA ap sy hmesha razi hon lakhon log apk ilaaj or Allah tala ki rehmat sy sakoon wali normal zindagi ki traf lot aye hain, MASHA ALLAH,
Dr sahb plz dhamasa boti par bhi vedio bnaye plzzzz
ماشاء اللہ جی اللہ آپ کو جزا دے
Jazak Allah khaira kaseera
خوش رہیں سدا سلامت رہیں حکیم صاحب
اسلام وعلیکم رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ سر
Jeete rahain Dr Sb Kush Rahain Abad Rahain
ڈاکٹر صاحب ۔صدقہ جاریہ وڈیوز بنا رھےہیں۔ ماشاءاللہ
نہایت مفید معلومات. شکریہ
Zajakallahu khairan kaseera
Allah aap ko khush rakein or lambi zindgi de sir aap logo ka bhala kr rahay hai
ڈاکٹر صاحب آپکا بولنے کا سٹائل بہت اعلیٰ ہے
Apki videos dekh kr aur apki baten sun kr tabiat hashash bashash hu jati hy. Allah Apko salamat rakhe. Ameen
God bless you and your family.
Thank you so much for good message for good Health
Sir Mari ulad ni h or husband k sparm ni hn 18saal ho gy to plzz AP Sy contact kasy krny,,, or ya powder istaml kr skty hn hm reply must,,
@@KhanKhan-pn6ov دیسی انڈے کی ذردی ادھی کچی آدھی پکی ہو اور سونڈ کا پاوڈر آدھا چمچ کھا نا ہے صبح شام 25 دن کھانے کے باد سپرم کے ٹیسٹ کروانا سپرم پورے ہو نگے
@@KhanKhan-pn6ov ap agar India se he to Nil sparm ki dawai me bana sakta hu kahi or se he to sorry
@@KhanKhan-pn6ov ap pahle apna HSG test krwai pher husband k sparm ka kors kre
Assalamualaikum Ustad jee.. jazakAllah for everything, what you are doing for humanity...
حافظ بھائی یہ ہمارے لئے صحیح ہے کراچی والوں کیلئے
Vaah ji vaah.
Dva ke bare mein bhi btaya aur sundar alphaz bhi sunay.
Thank you so much sir.
Aoa dr. sahab ap bhot achy hen Ap ki videos ka mujhy hr din intazar rehta h ap ki sbhi advices or bateen jo smjhaty hen bhot achy se smjh ati hen ALLAH ap ko dono jahan ki kamiyabiyan or khushiyan ata kry ALLAH ap ko sehat wali lambi zindagi ata kry ALLAH ap ko apny ghr phir se bulaye ameen🤲🏻
walieykoom assalam..frm india .
❤❤❤Kia bat h ap ki Allah ki ammqn m rahain v nice
Sir g thank you so much for the enlightenment of Allah swt gifts for mankind's benefits.
Can also please include the disadvantages for the people with medical conditions and the quantities for if suitable for children or not.
Again you are doing a wonderful service for the public who are oblivious to the natural herbal remedies.
Dr sb, kindly do a video on two issues for men over 50
1. Prostate health and cure
2 . Any one herb which can help guys over 50 having ED issues. Thanks ..keeping in mind
Normally in this age guy's do develop high BP or sugar issues
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ
Mashallah Sir nice info
Allah pak apko lambi Umar dy .apki koi bhi video miss nahi krta ❤
وَعَلَيْكُمُ اَلسَّلامُ💞💞ماشاءاللہ
Masha Allah zabardast Dr sahab
وَعَلَيْكُمُ اَلسَّلامُ💞💞ماشاءاللہ💞👌
Assalamualaikum Dr sahab,you great,broad mind, unique advising, mashallah ,great helping nature, jazakallah,
السلام علیکم
بہت بہت بہت بہت ہی شاندار کام آپ لوگوں کو یہ تعلیم دے کر کر رہے ہیں کہ فطرت کے قریب رہ کر اپنی اچھی دیکھ بھال کیسے کی جائے
میں روزانہ آپ کی 4/5 ویڈیوز دیکھتا ہوں اور تقریباً 50% تک پہنچ گیا ہوں،
میں ایک بات تجویز کرنا چاہتا ہوں اور گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ جس طرح آپ جڑی بوٹیوں کے بارے میں سب کچھ بتاتے ہیں اور ان کا استعمال کیسے کیا جا سکتا ہے، اسی طرح کیا آپ کے لیے بیماریوں، ان کی اقسام، ان کی وجوہات کے بارے میں ویڈیوز بنانا ممکن ہے کہ وہ کیسے ہو سکتی ہیں؟ شروع، علامات اور پھر علاج، علاج، علاج، احتیاطی تدابیر
مجھے کیا لگتا ہے کہ یہ آپ کے ویڈیوز میں اچھا اور معلوماتی اضافہ ہوگا اور لوگوں کو تعلیم دینے کا ایک بہترین طریقہ ہوگا۔
اس سے بہت سارے مریضوں کی بھی مدد ہو گی جو یہ جاننے کی کوشش میں برسوں گزارتے ہیں کہ ان میں کیا خرابی ہے اور کس ڈاکٹر کو دیکھنا ہے اور وہ صحیح تشخیص کیسے کر سکتے ہیں۔
Mashaallah apki har video useful rhti hai ❤️
MashaAllah.salute sir.Allah ap ki hamesha khosh rakhy
Walaikum Assalam dr Sahab Allah Apko sehatmand rakhe aur umra daraz kare aur ese he aap logon ko Apki Khidmat dete rahe
Allah aap ko lambi Umar ata Farma
JazakAllah sir
Masha allah sir very right video allah pak apko sawlamat raky Ameen 🤲🙏💜💙♥️💫💫💫🌹🌹🌹🌹💯💯👑👑
Jazzak Allah hul Khair
Assalam o alikum.....hakeem sb aap plz RA factor ka elaj bta dain....main rhumatoid ki patient hoon.....plz
Jajak allah for knowlege
Maa shaa Allah bahut sakhaawat aapkj . Jaza qallah kahir
جزاک اللہ خیرا
You are my genious just beautiful brother Allah bless yiu
Lots of Respect, Lot's of duwa from Qatar
Assalamualaikum khairiyat
Allah apki Umr me Izafa Kare
Mujhe Apko Sunna Bahot Achha Lagta Hain
Mujhe bahot Hasi Aati Hain😂
❤allah pak Aapko khush Tandurust Rakhe allah pak Aapko 100 SaL Lambi jindagi umar Dey 🤲🤲
Assalamu Alaikum hakeem sahib salajeet k fawaid r usy use krny k treeqy py b vedio bnay.
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh Hakeem Sahab is maca rot sugar & B P patient le sakte hai...?
Wallaykum Assalam warehmatullahi wabarkatahu... Jazaka Allah khair
جزاک اللہ خیر۔
Allahumma Barik Sir !! Very Beneficial knowledge
Love from India. . DOCTOR SAHAB🎉
Apke India me be best Dr . He Dr. Attullah Khan or Heena health be
جزاک اللّہ خیر
لاہور میں چلتن پیور والے پیچ رہے ہیں سر مگر آن لائن آؤٹ لیٹس پر نہیں رکھی انہوں نے ماکا روٹ
Waalaikum assalam warahmatullah w barkatuhu..
Allah pak apko ala kamiyabi ata farmae.Ameen
ALLAH PAK AP KO SALAMAT RAKHAY AMEEN
وعلیکم السلام ،
جزاک اللہ
MashaAllah nice to see u here.. mainly on FB I watched ur videos. Now searched on RUclips. Umrah Mubarak to U and ur family
Sir aap ki video dekh kar hamain dubara zindagi mil jati hai Allah aap ko zindgi aur khushian dai
Allah pak ne ap ko chun lia he fi zmana logon ki bhlai k leye,,, Allah pak ap ko kher kaseer atta frmae Ameen suma
Asslam o alikum Dr sb jab bhi Medicine batain to please kitnay arsay istamal karni hay lazmi bata diya karain JAZA-KALLAH ❤
Mashaallah Sir aap ki information buht achi hoti hy magar aap tanz bhi buht ache marte ho Allah tallah aap KO khush rakhe mujhe pet me gas buht hoti thi aap ne jo khichri ka bataya tha us se woh sahi ho gai thi abhi aap se me milna chahta hon aap ka address kya hy me Karachi me rehta hon
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا محمد وعلى اله وصحبه وسلم
Jazakallu khaira
Maashallah.lajawab sukriya