میں نے غامدی کی اس موضوع پر سیریز دیکھی ہے اور آپ کی ابھی دیکھ لی۔ میں بڑے ادب کیساتھ یہ عرض کرنے کی جسارت کررہا ہوں کہ حافظ محمد زبیر کے دلائل انتہائی کمزور ہیں بنسبت غامدی کے۔
ہماری کون سی سیریز آپ نے دیکھ لی ہے، ابھی مکمل سیریز اپ لوڈ بھی نہیں ہوئی اوراپ نے دیکھ بھی لی ہے، کمال کرتے ہیں آپ لوگ بھی۔ گروہی تعصب کی وجہ سے آپ لوگوں کے دماغوں پر تالا لگ چکا ہے۔ اس کے علاوہ اور کیا کہا جا سکتا ہے۔ اس سیریز کو اپ لوڈ ہونے میں ابھی کم از کم مہینہ لگے گا۔
@@DrHafizMuhammadZubair آپ نے کون سی سیریز دیکھی ہے؟ دعویٰ کرنے کا کہاں جاتا ہے کہ آپ پہلے ہی اسے دیکھ چکے ہیں، یہ دعویٰ غامدی صاحب کی موسیقی پر مبنی سیریز کے لئے ہے۔ وہ آپ کی سیریز کی بات نہیں کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے۔ براہ کرم عزت کے ساتھ معقول سوچ استعمال کریں۔
translation for the non urdu readers "Which series have you watched? The claim of having already watched it applies to the Ghamidi series on music by respected Ghamidi Sahab. He is not referring to your series, as it is not yet completed. Please use common sense respectfully."
Javed Ahmed Ghamdi is a living legend: Imam of the present time. He is no ordinary Islamic scholar. A razor shape intellect cutting through multiple and dense layers of fable to uncover the source of legend. Civilisations are ascendant when this level of scholarship and depth of research becomes there habit. They decline when a culture of mythology, cult or blind following decimates the research of truth.
Dr sahb ap ummat ko shih trhan guid kr rhe ho ap apna kaam jari rkhna haq ka ALLAH SW apke sat hy apki hr videos clear hy Quraan Pak aur hadiths REFERNCE buht clear dety ho aur hadiths k sihat k bary main b ap clear krty ho thanks for you work ❤
The most Rational explanation , But i personally feel ghmadi sahab viewers are like Ali Mirza Viewers , they will prefer Ghamdi sahabon the basis of " Ap ne inko samjha he nai or wo kitni tehzeeb se baat samjhaty hen " card ....
یہ اصول کہ رسول اللہ کا کام صرف تبیین کا تھا قرآن کی ۔ کیا ہم Indirectly یہ کہہ رہے ہیں کی جتنی بھی احاد ریاوات ہہیں ،وہ قابل اعتبار نہیں اگرچہ وہ صحیح ہی کیوں نہ ہو۔؟
At the outset of your video, precisely at the 8:20 mark, you have mentioned, "wo kis etbaar se ye kehte hen mene to onke bhas to zyada nhi suni." This statement subtly reveals the depth of your understanding of his views on the subject matter. I mean no disrespect, but I would highly recommend you to thoroughly engage with his works before embarking on this series. Consider reading his books, or at the very least, watching the entire series he has produced, not once but multiple times. This rigorous approach will equip you to address these issues accurately, preventing you from falling into the common trap of misrepresentation - like many others who quote snippets from here and there, leading to a fragmented and skewed understanding of Ghamidi Sahb's views. Please understand, to genuinely critique or question someone's views, a comprehensive understanding of their philosophy is critical. Without this, the exercise becomes futile and is akin to beating around the bush. Most of the queries you've raised have already been addressed in Ghamidi Sahb's explanations. However, it seems the usual pattern persists... Therefore, I would sincerely implore you to invest some time to read or listen carefully to Ghamidi Sahb's teachings. Only then, you will be rightfully equipped to question his views. Otherwise, this series will only contribute to the ongoing cycle of misinformation, which is a disservice to both the viewers and the intellectual rigor Ghamidi Sahb's work demands.
مجھے عربی تو نہیں آتی لیکن اگر اصلاحی صاحب نے اثم کی معنی حق تلفی کے کیے ہیں تو مجھے اس پر اطمینان ہے اور بظاہر جو جو قرینہ نظر آ رہا ہے وہ بغی بغیر الحق ہے صاف ظاہر ہے زیادتی کے ساتھ حق تلفی کا لفظ ہی آئے گا
Agar kufriya gana ga lia jay to kia nikah toot jata hy?or malom bhi ho ke kufriya gana hy magar hamara aqeda ghalat na ho.sirf enjoy karna ho music par to kia nikah bhi toot jay ga ?
پہلے غامدی صاحب سے کہیں کسی کے سامنے بیٹھیں تو سہی ۔ آپ کی اطلاع کیلئے عرض یہ بھی ہے کہ کورٹ میں غامدی صاحب علماء کے سامنے کئی مرتبہ ٹک نہیں سکے ۔ پوچھیں ان سے ۔ اگر یقین نہیں تو کسی وکیل سے رابطہ کریں وہ آپ کو بتائے گا ریکارڈ ۔
@@waqasshahid729 غامدی صاحب ایک بار نہیں کئی بار بیٹھے ہیں اور سب سے سامنے بیٹھے ہیں نیشنل ٹی وی پر...ایک بار تو وہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے ساتھ بھی بیٹھے ہیں اور ڈاکٹر صاحب پر بھاری رہیں ہیں...اور تو اور غامدی صاحب کے اور بھی بہت سے پروگرام ہیں جس میں وہ atheist اور agnostic لوگوں کو بہت تسلی بخش جواب دے کر ان کو چپ بھی کرواتے ہیں.. ہمارے روایتی علماء تو اُن سوالوں کو ہی نہیں سمجھ سکتے جواب تو دور کی بات...روایتی علماء تو آج تک 2/3 اور 3/4 کو ہی نہ جمع کر پائے وراثت کے قانون میں تو اور ان سے کیا اچھے کی امید لگائیں؟ میں خود غامدی صاحب کا ناقد تھا لیکن تب تک جب تک میں نے خود غامدی صاحب کے تمام مقدمات خود سے نہیں پڑھ لیے اور میں یہ بھی گارنٹی سے کہتا ہوں ایک بار وقت نکال کر آپ بھی غامدی صاحب کے تمام استدلال اور مقدمات پڑھیں تو آپ بغیر داد دیے نہیں رہ پائیں گے... لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ غیر جانبدار ہو کر مطالعہ کیجئے پہلے سے ہی ایک دماغ بنا کر پڑھیں گے تو انہیں ڈاکٹر زبیر صاحب کی طرح سب پڑھنے کے بعد بھی ہوا میں تیر چلا رہے ہوں گے..
جمع قرآن کی روایات کو کہاس سے جاوید صاحب نے قبول نہیں کیا۔ وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ قرآن شروع سے ہی محفوظ تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات سے ہی آج تک۔ صحابہ نے جو کام کیا وہ قرآن کی حفاظت کے ضمن میں ایک مزید پختگی پیدا کرنے کا کام تھا۔ اس کو حفاظت و اشاعت کے ذیل میں بیان کرنا چاہیے۔ مگر یہ سمجھنا کہ اس سے پہلے قرآن محفوظ نہیں تھا، غلط ہے۔
About Professor Javed Ahmed Ghamidi, he can be right or wrong but his level of tolerance and morals are commendable and example for every scholar of this era and should follow suit, I not only believe that there is no scholar of his stature profundity of religious thought and precision of its understanding and lucidity of his articulation in the Muslim word, but I also believe that I have yet to see anybody more profound just and humane than Professor Javed Ahmed Ghamidi sahib, when it comes to commentary on social issues including human rights. May Allah bless his countless blessings upon Ghamdi sb! Ameeeeeen. ( USTAAD MOHTARAM MAY YOUR SEED PROSPER GOD WILLING)
صرف قرآن یا نبی کی تعلیم بھی مستقل ہے بہت سارے نبیوں کو کتاب نہیں دی گئی صرف وحی خفی سے تعلیم کی گئی جس کو حکمت کہا جاتا ہے، کچھ نبیوں کو حکمت کے ساتھ کتاب بھی دی جاتی تھی دونوں اللہ کی طرف سے دین کہلاتی ہیں اس دوسری وحی کا نام سنت ہے، جاوید احمد غامدی نے روایتی بیانیہ کی جگہ جوابی بیانیہ ، یا traditional narrative کے مقابل counter narrative پیش کیا ہے وہ وہی فتنہ انکار سنت و حدیث ہے جو غلام احمد پرویز نے صرف قرآن ہی وحی ہے کے نام پر پھیلایا، غامدی کا جوابی بیانیہ بھی وہی ہے صرف عنوان مختلف ہے نتیجہ ایک ہی ہے یعنی ایک ہی پیج پر ہیں حجت حدیث کی انکاری یعنی سنت رسول جو مستقل ہے اس سے جان چھڑا کر قرآن کی معنوی من مانی تشریح و تحریف کی جائے تاکہ خواہش نفس کی تکمیل ہو غلام احمد قادیانی کی طرح۔ یہ منکرین حدیث یا اہل قرآن یا غامدی اس بات پر متفق ہیں کہ شروع اسلام سے ہی آج تک تمام اہلِ علم نے دین کو صحیح نہیں سمجھا بشمول مودودی اور اقبال ، کہ تمام فقہاء اور محدثین نے سنت و حدیث کو بھی دین اسلام کا مآخذ بنا دیا جبکہ وہ عارضی یا نہیں تھا، یعنی وحی صرف قرآن ہے وہی ماخذ دین ہے۔ یہ ان لوگوں کا فکر حقیقت میں اپنی خواہش نفس (اے نبی کیا دیکھا اس شخص کو جس نے خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہے اللہ نے اس کے علم پر اسکو گمراہ کر دیا) کی پیروی میں قرآن کی مراد خداوندی کو نا سمجھنے کا نتیجہ ہے کہ اللہ نے کیسے دو چیزوں کو نازل کیا ہے جس کو بار بار فرمایا و انزل اللہ علیک الکتاب و الحکمۃ، میں نے تم پر کتاب و حکمت نازل کی ہے، رسول کے قول و فعل کو حکمت کہتے ہیں وہی تعلیم القرآن ہے۔ جاوید غامدی صرف قرآن کو وحی مانتا ہے دوسری وحی غیر کتاب کا منکر ہے۔ جس کو امت نے قرآن کی طرح محفوظ رکھا قول و فعل سے جو حدیث کی شکل میں محفوظ و موجود ہے۔ حقیقت میں غامدی اور اسکے مقلدین اسلام کو ایک سیکولر لبرل مذہب بنانا چاہتے ہیں جس میں میوزک فحاشی عریانی شراب سودی کاروبار پر پابندی نا ہو باقی نماز روزہ حج ذکر و عبادات جو مقصد تخلیق ہے جن و انس کا غامدی فرقے کے نزدیک غیر اہم ہے، جاوید غامدی اور طاہر القادری دونوں قرآن کی سب سے اہم یہ آیت کبھی نہیں پڑھیں گے، ولا خلقت الجن و انس الالیعبدون یا کبھی اس کا لفظی ترجمہ نہیں کریں گے۔ یہ دجالون قرآن کی لفظی اور معنوی تحریف کرتے ہیں رسول کریم کے دینی قول و فعل جس کو حدیث کی شکل میں محفوظ کیا گیا اس کا حیلوں بہانوں سے انکار کرتے ہیں مثلا نبی نے اپنے بعد جتنے واقعات و فتنوں کا ذکر کیا ہے جیسے نزول مسیح، دجال اکبر، ظہور مہدی اور قرب قیامت کی نشانیاں وغیرہ ان سب احادیث کا خصوصی انکار کرتے ہیں کیونکہ ان کو ماننے سے قرآن کے علاوہ وحی کا اقرار کرنا پڑتا ہے۔ جاوید غامدی کی بات کو ماننے سے یہ اقرار کرنا پڑتا ہے امت نے صحابہ سے لے کر آج تک قرآن کو بغیر تحریف کے پہنچایا اور حدیث میں تحریف کی ہے یہ عقلا اور فطرتا ناممکن اور دھوکہ و دجل ہے ان دجالون کا، جاوید غامدی کی سنت مشرکین اور اہل کتاب کی تحریف شدہ روایات ہیں جسے رسول نے سیدھی کر کے جاری کردیں یعنی اللہ یا جبرائیل نے نہیں خود ہی کسی سے سیکھ لیا کیونکہ خود تو ان پڑھ تھے۔سنت 26چھبیس ہیں۔ یہ ہے دین غامدی کا جوابی بیانیہ جو دین رسول اللہ کے خلاف نئے دین کی ابتدا ہے کہ قرآن کا ترجمہ پڑھ کر جو چاہے مراد بنا لو جیسے سب سے پہلے باطل فرقہ خوارج نے حدیث کو چھوڑ کر قرآن کا لفظی ترجمہ صحیح کیا اور اس کی مراد کو غلط بنایا اور تمام صحابہ کے فہم کو غلط قرار دے کر باطل قرار دے دیا اور جاوید غامدی کی طرح نیا دین ایجاد کیا اور تاویلات میں آگے بڑھتے گئے۔ الحاصل اگر متقی ہوتے گمراہ نا ہوتے قرآن میں اللہ کا وعدہ ہے جو تقوی اختیار کرے گا اس کو علم عطا کروں گا۔
کاش تم نے قران پڑھا ہوتا، اللہ سبحان و تعلی نے کتاب تمام نبیوں کو دی اگر نہیں دی تو محمدﷺ کو نا قران دیا نا ہی کتاب دی کوئی ایک آیت ہی دیکھا دو جس میں محمدﷺ کا نام ہو اور لفظ کتاب یا قران آیا ہو،
Jab aap ney ghamdi sb ka koi aesa clip dekha nahe jis mai unho ney yeh kaha ho k halal haram ka ibadat say koi taluq nahe hai tu phir aap ney un per yeh ilzam kese laga diya ...mufti sb
Non intellectual discussion with pre-decided results. You need to present your arguments first and then extract the results. Your analysis, discussion and presentation is very weak.
Hafiz sb, 'ism' per ghamidi sb ne behes ki hai, halal o haram ka lecture 2 me kindly ap use sun ke phir tanqeed karen. Kyun ka us discussion ko samna rakh ka bilkul wazeh ho gaya mujhe, ka kahan ap galati kha rahe hain, aur phir ek ek examples jo ap ne diya, ghamidi ka usool ko apply kiya to baat bilkul wazeh ho gayi. Kindly makesure to listen him first, completely. JazakAllah!
@@waqasshahid729 maibi nai krha mai keh rha khud aqal istamal krni chaiyh kai naats bi shirkiya hoti music kalam naat sbmay 1 hi music chalaya hota insb ka content lyrics daikhna chaiyh. Bina music kay song to poori dunya mai koi nai kehta haram hai agr content saaf ho. Alat e music bi aslan haram nai sirf agr insay theek sur niklay jo insan ko gafil Allah say door krday phir mna kiya jaiga.
@@mianzarrar3796 میں کہہ رہا ہوں ۔ ایسا میوزک جس میں کوئی لیرکس نا ہو۔ کیا وہ جائز ہے ؟ وہ جاہے کوئی بھی ہو ، ٹیکنو ہوں ، یا میٹل راک ہو ؟ اور اگر ہے تو کیا میں اسے مسجد میں نماز سے پہلے امام کے طور پر نمازیوں کے استقبال کے لئے لگا سکتا ہوں ؟
1) "Al Issm" Ki translation Haq Talfi sirf Ghamidi Sahib ne hi nai bal k allama Zamakhshri ne Al Kashhaaf main b liya hy. Ab ap Zamakhshri se zyada to luggaat to nai janty na? 2) Gunah allah talah ki haq talfi hy. Is liay Al issm ka matlab hy awan or allah ki haq talfi
Slam sir I very carefully listen to Ghamdi sab and sorry to say you may be you not understand what ghamdi sab explained I am sorry but your knowledge campers to Mr Javaid Ahmad Ghamdi is very ordenary
R u the only one who carefully listened to Javed jah...ghamdi. I have also listened to his 23 nonsense video series and ghamdi is absolutely on the wrong foundation and narrow understanding of Qur'an.
More study and investigations are required on this subject.why do all Muslims appreciate good qaris and naat khawans . It is all good music in their voice.there are.many kinds of music's .let dr.sahib learn some classical music to give us better opinion.
صرف قرآن یا نبی کی تعلیم بھی مستقل ہے بہت سارے نبیوں کو کتاب نہیں دی گئی صرف وحی خفی سے تعلیم کی گئی جس کو حکمت کہا جاتا ہے، کچھ نبیوں کو حکمت کے ساتھ کتاب بھی دی جاتی تھی دونوں اللہ کی طرف سے دین کہلاتی ہیں اس دوسری وحی کا نام سنت ہے، جاوید احمد غامدی نے روایتی بیانیہ کی جگہ جوابی بیانیہ ، یا traditional narrative کے مقابل counter narrative پیش کیا ہے وہ وہی فتنہ انکار سنت و حدیث ہے جو غلام احمد پرویز نے صرف قرآن ہی وحی ہے کے نام پر پھیلایا، غامدی کا جوابی بیانیہ بھی وہی ہے صرف عنوان مختلف ہے نتیجہ ایک ہی ہے یعنی ایک ہی پیج پر ہیں حجت حدیث کی انکاری یعنی سنت رسول جو مستقل ہے اس سے جان چھڑا کر قرآن کی معنوی من مانی تشریح و تحریف کی جائے تاکہ خواہش نفس کی تکمیل ہو غلام احمد قادیانی کی طرح۔ یہ منکرین حدیث یا اہل قرآن یا غامدی اس بات پر متفق ہیں کہ شروع اسلام سے ہی آج تک تمام اہلِ علم نے دین کو صحیح نہیں سمجھا بشمول مودودی اور اقبال ، کہ تمام فقہاء اور محدثین نے سنت و حدیث کو بھی دین اسلام کا مآخذ بنا دیا جبکہ وہ عارضی یا نہیں تھا، یعنی وحی صرف قرآن ہے وہی ماخذ دین ہے۔ یہ ان لوگوں کا فکر حقیقت میں اپنی خواہش نفس (اے نبی کیا دیکھا اس شخص کو جس نے خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہے اللہ نے اس کے علم پر اسکو گمراہ کر دیا) کی پیروی میں قرآن کی مراد خداوندی کو نا سمجھنے کا نتیجہ ہے کہ اللہ نے کیسے دو چیزوں کو نازل کیا ہے جس کو بار بار فرمایا و انزل اللہ علیک الکتاب و الحکمۃ، میں نے تم پر کتاب و حکمت نازل کی ہے، رسول کے قول و فعل کو حکمت کہتے ہیں وہی تعلیم القرآن ہے۔ جاوید غامدی صرف قرآن کو وحی مانتا ہے دوسری وحی غیر کتاب کا منکر ہے۔ جس کو امت نے قرآن کی طرح محفوظ رکھا قول و فعل سے جو حدیث کی شکل میں محفوظ و موجود ہے۔ حقیقت میں غامدی اور اسکے مقلدین اسلام کو ایک سیکولر لبرل مذہب بنانا چاہتے ہیں جس میں میوزک فحاشی عریانی شراب سودی کاروبار پر پابندی نا ہو باقی نماز روزہ حج ذکر و عبادات جو مقصد تخلیق ہے جن و انس کا غامدی فرقے کے نزدیک غیر اہم ہے، جاوید غامدی اور طاہر القادری دونوں قرآن کی سب سے اہم یہ آیت کبھی نہیں پڑھیں گے، ولا خلقت الجن و انس الالیعبدون یا کبھی اس کا لفظی ترجمہ نہیں کریں گے۔ یہ دجالون قرآن کی لفظی اور معنوی تحریف کرتے ہیں رسول کریم کے دینی قول و فعل جس کو حدیث کی شکل میں محفوظ کیا گیا اس کا حیلوں بہانوں سے انکار کرتے ہیں مثلا نبی نے اپنے بعد جتنے واقعات و فتنوں کا ذکر کیا ہے جیسے نزول مسیح، دجال اکبر، ظہور مہدی اور قرب قیامت کی نشانیاں وغیرہ ان سب احادیث کا خصوصی انکار کرتے ہیں کیونکہ ان کو ماننے سے قرآن کے علاوہ وحی کا اقرار کرنا پڑتا ہے۔ جاوید غامدی کی بات کو ماننے سے یہ اقرار کرنا پڑتا ہے امت نے صحابہ سے لے کر آج تک قرآن کو بغیر تحریف کے پہنچایا اور حدیث میں تحریف کی ہے یہ عقلا اور فطرتا ناممکن اور دھوکہ و دجل ہے ان دجالون کا، جاوید غامدی کی سنت مشرکین اور اہل کتاب کی تحریف شدہ روایات ہیں جسے رسول نے سیدھی کر کے جاری کردیں یعنی اللہ یا جبرائیل نے نہیں خود ہی کسی سے سیکھ لیا کیونکہ خود تو ان پڑھ تھے۔سنت 26چھبیس ہیں۔ یہ ہے دین غامدی کا جوابی بیانیہ جو دین رسول اللہ کے خلاف نئے دین کی ابتدا ہے کہ قرآن کا ترجمہ پڑھ کر جو چاہے مراد بنا لو جیسے سب سے پہلے باطل فرقہ خوارج نے حدیث کو چھوڑ کر قرآن کا لفظی ترجمہ صحیح کیا اور اس کی مراد کو غلط بنایا اور تمام صحابہ کے فہم کو غلط قرار دے کر باطل قرار دے دیا اور جاوید غامدی کی طرح نیا دین ایجاد کیا اور تاویلات میں آگے بڑھتے گئے۔ الحاصل اگر متقی ہوتے گمراہ نا ہوتے قرآن میں اللہ کا وعدہ ہے جو تقوی اختیار کرے گا اس کو علم عطا کروں گا۔
16:49 zulm k sath talauq jor dia zulm ka taluq itself ikhlaq sy he hyy us k bad muamlat bol dia bhai muamlat bhe ikhlaq he hn Wa an ta qolo allah mala thalamon ka sedha mtlb ye hy k allah ny moseley music koi absolutely haram nai kara or ap kar ry hn seda yehe mtlb hy k allah py wo bt kehna jo allah ny nai kahe
رشوت لینا اور دو نمبر اشیاء فروخت کرنا و دیگر کرپشن کے ذرائع سب حلال ہے اسی مولوی اس موضوع پر بات نہیں کرتے ۔ یہ مولوی امین اونچی نیچی کے اختلاف کے حل کے ذریعہ سے اس معاشرہ کو سدھاریں گے۔
السلام علیکم ورحـــــــمةالله تعالٰی وبركآته! ڈاکٹر صاحب میں سمجھتا تھا کہ آپ فکری جہاد کر رہے ہیں لیکن آپ تو فکری جہاد کرنے والے غامدی صاحب کیساتھ ہی personality clash میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ غامدی صاحب کی خدمات سے آپ کی عزت کم نہیں ہو رہی۔ لیکن آپ کے رویہ سے نئی نسل خوامخواہ confuse ہوگی۔ آپ کا رویہ آپ کی بلند پایہ علمی سطح کے شایان شان نہیں۔
میں نے آپ کی تحجیجات کو کھلے دماغ سے سنا ہے تاکہ آپ کے نقطہ نظر کو سمجھ سکوں۔ میں پوری اخلاقیت سے یقین رکھتا ہوں کہ آپ کا ارادہ اسلام کی صحیح سمجھ کو پھیلانا ہے۔ تاہم، میں نے آپ کی تحجیجات میں تعصب کو نوٹس کیا ہے جو آپ کے دلیل کو درست ثابت کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ کا طریقہ کاملاً الٹا ہے، جہاں آپ کسی چیز کو پہلے سے حرام قرار دیتے ہیں اور پھر قواعد کو اپنی تصور کے مطابق تشکیل دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر، آئیں ایک نیوکلیئر بم کی صورت میں چلیں۔ یہ تاریخی طور پر بڑی تعداد میں قتل و عام کے لئے استعمال ہوا ہے، لہٰذا آپ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اسے دفاع کے لئے استعمال کیا جانا ممکن نہیں ہوسکتا۔ آپ کی منطق استعمال کرتے ہوئے، آپ کہہ سکتے ہیں کہ نیوکلیئر بم حرام ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی صحیح ہے؟ کیا اسے تاریخی استعمال پر ایک عمومی کلیہ بنانا منصفانہ ہے؟ اسی طرح، آپ نے کچھ الفاظ کی ذکر کیا ہے، جیسے "إِثْمَ" جس کو (گناہ) کے طور پر ترجمہ کرنا چاہئے، پھر "رَبِّىَ ٱلْفَوَٰحِشَ" (فحاشی کرنا) اور "ٱلْبَغْىَ" (ظلم) کے طور پر جہاں آپ بیان کرتے ہیں کہ یہ سب گناہ ہیں۔ لیکن آپ اپنی تصور پر مبنی اپنے نقطہ نظر کو قائم کرنا چاہتے ہیں بغیر کسی سیاق و سباق یا تشریع پر غور کیے۔ یہ واضح طور پر بہت پریشان کن حجت ہے۔ اسی وجہ سے آپ کی تحجیجات کمزور نظر آتی ہیں۔ یہ آپ کی نقطہ نظر کو حمایت کرنے کے لئے فرض اور تعصب پر مبنی ہوتی ہیں۔
Pehle bat ghamidi sahab hasr ko galat samjh rahe hen,surah al kahf ki aakhri aayat me hasar he,meri taraf sirf yahi wahi naazil hoey he k tumhara maabood sirf aik he,to is k ilawa koey wohi nahi he?
میں نے غامدی کی اس موضوع پر سیریز دیکھی ہے اور آپ کی ابھی دیکھ لی۔
میں بڑے ادب کیساتھ یہ عرض کرنے کی جسارت کررہا ہوں کہ حافظ محمد زبیر کے دلائل انتہائی کمزور ہیں بنسبت غامدی کے۔
ہماری کون سی سیریز آپ نے دیکھ لی ہے، ابھی مکمل سیریز اپ لوڈ بھی نہیں ہوئی اوراپ نے دیکھ بھی لی ہے، کمال کرتے ہیں آپ لوگ بھی۔ گروہی تعصب کی وجہ سے آپ لوگوں کے دماغوں پر تالا لگ چکا ہے۔ اس کے علاوہ اور کیا کہا جا سکتا ہے۔ اس سیریز کو اپ لوڈ ہونے میں ابھی کم از کم مہینہ لگے گا۔
@@DrHafizMuhammadZubair آپ نے کون سی سیریز دیکھی ہے؟ دعویٰ کرنے کا کہاں جاتا ہے کہ آپ پہلے ہی اسے دیکھ چکے ہیں، یہ دعویٰ غامدی صاحب کی موسیقی پر مبنی سیریز کے لئے ہے۔ وہ آپ کی سیریز کی بات نہیں کر رہے ہیں، کیونکہ وہ ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے۔ براہ کرم عزت کے ساتھ معقول سوچ استعمال کریں۔
translation for the non urdu readers "Which series have you watched? The claim of having already watched it applies to the Ghamidi series on music by respected Ghamidi Sahab. He is not referring to your series, as it is not yet completed. Please use common sense respectfully."
@@DrHafizMuhammadZubair hafz shb, you also did the same when wrote a piece on sahil adeem. you watched a short clip and went on to write an article.
Hafiz sb. Apni baat kisi k munh m@y na dalen.
Javed Ahmed Ghamdi is a living legend: Imam of the present time.
He is no ordinary Islamic scholar.
A razor shape intellect cutting through multiple and dense layers of fable to uncover the source of legend.
Civilisations are ascendant when this level of scholarship and depth of research becomes there habit. They decline when a culture of mythology, cult or blind following decimates the research of truth.
did u get a wahi that he is living legend i think he is opposite of legend
He is munkir e hadith as well
He us a living munkar e hadith
Dr sahb ap ummat ko shih trhan guid kr rhe ho ap apna kaam jari rkhna haq ka ALLAH SW apke sat hy apki hr videos clear hy Quraan Pak aur hadiths REFERNCE buht clear dety ho aur hadiths k sihat k bary main b ap clear krty ho thanks for you work ❤
بہت زبردست پلےلسٹ ہے یہ ڈاکٹر صاحب
sir app to quran ke app apnay laptop par use kartay hay who kasay download karni hay. kia app bata saktay hay
جو لوگ حرام کوھلال کرنا چاھتےھیں وہ غامدی کے پیچھے بھاگ رھے ھیں۔بدنیت لوگ۔ الله ان بدنیتوں کا خوب حساب لے گا۔
The most Rational explanation , But i personally feel ghmadi sahab viewers are like Ali Mirza Viewers , they will prefer Ghamdi sahabon the basis of " Ap ne inko samjha he nai or wo kitni tehzeeb se baat samjhaty hen " card ....
یہ اصول کہ رسول اللہ کا کام صرف تبیین کا تھا قرآن کی ۔ کیا ہم Indirectly یہ کہہ رہے ہیں کی جتنی بھی احاد ریاوات ہہیں ،وہ قابل اعتبار نہیں اگرچہ وہ صحیح ہی کیوں نہ ہو۔؟
At the outset of your video, precisely at the 8:20 mark, you have mentioned, "wo kis etbaar se ye kehte hen mene to onke bhas to zyada nhi suni." This statement subtly reveals the depth of your understanding of his views on the subject matter. I mean no disrespect, but I would highly recommend you to thoroughly engage with his works before embarking on this series.
Consider reading his books, or at the very least, watching the entire series he has produced, not once but multiple times. This rigorous approach will equip you to address these issues accurately, preventing you from falling into the common trap of misrepresentation - like many others who quote snippets from here and there, leading to a fragmented and skewed understanding of Ghamidi Sahb's views.
Please understand, to genuinely critique or question someone's views, a comprehensive understanding of their philosophy is critical. Without this, the exercise becomes futile and is akin to beating around the bush. Most of the queries you've raised have already been addressed in Ghamidi Sahb's explanations. However, it seems the usual pattern persists...
Therefore, I would sincerely implore you to invest some time to read or listen carefully to Ghamidi Sahb's teachings. Only then, you will be rightfully equipped to question his views. Otherwise, this series will only contribute to the ongoing cycle of misinformation, which is a disservice to both the viewers and the intellectual rigor Ghamidi Sahb's work demands.
He claim with his bias mind that he did through read his book. I also mean no disrespect to Dr hafeez
Jazak-Allahu khairan Sheikh
مجھے عربی تو نہیں آتی لیکن اگر اصلاحی صاحب نے اثم کی معنی حق تلفی کے کیے ہیں تو مجھے اس پر اطمینان ہے اور بظاہر جو جو قرینہ نظر آ رہا ہے وہ بغی بغیر الحق ہے صاف ظاہر ہے زیادتی کے ساتھ حق تلفی کا لفظ ہی آئے گا
Agar kufriya gana ga lia jay to kia nikah toot jata hy?or malom bhi ho ke kufriya gana hy magar hamara aqeda ghalat na ho.sirf enjoy karna ho music par to kia nikah bhi toot jay ga ?
sir ap 10 minutes bhe nhe tik payen gay gamidi sahab k samny. bohat kamzor dalael.
پہلے غامدی صاحب سے کہیں کسی کے سامنے بیٹھیں تو سہی ۔ آپ کی اطلاع کیلئے عرض یہ بھی ہے کہ کورٹ میں غامدی صاحب علماء کے سامنے کئی مرتبہ ٹک نہیں سکے ۔ پوچھیں ان سے ۔ اگر یقین نہیں تو کسی وکیل سے رابطہ کریں وہ آپ کو بتائے گا ریکارڈ ۔
@@waqasshahid729 غامدی صاحب ایک بار نہیں کئی بار بیٹھے ہیں اور سب سے سامنے بیٹھے ہیں نیشنل ٹی وی پر...ایک بار تو وہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے ساتھ بھی بیٹھے ہیں اور ڈاکٹر صاحب پر بھاری رہیں ہیں...اور تو اور غامدی صاحب کے اور بھی بہت سے پروگرام ہیں جس میں وہ atheist اور agnostic لوگوں کو بہت تسلی بخش جواب دے کر ان کو چپ بھی کرواتے ہیں.. ہمارے روایتی علماء تو اُن سوالوں کو ہی نہیں سمجھ سکتے جواب تو دور کی بات...روایتی علماء تو آج تک 2/3 اور 3/4 کو ہی نہ جمع کر پائے وراثت کے قانون میں تو اور ان سے کیا اچھے کی امید لگائیں؟ میں خود غامدی صاحب کا ناقد تھا لیکن تب تک جب تک میں نے خود غامدی صاحب کے تمام مقدمات خود سے نہیں پڑھ لیے اور میں یہ بھی گارنٹی سے کہتا ہوں ایک بار وقت نکال کر آپ بھی غامدی صاحب کے تمام استدلال اور مقدمات پڑھیں تو آپ بغیر داد دیے نہیں رہ پائیں گے... لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ غیر جانبدار ہو کر مطالعہ کیجئے پہلے سے ہی ایک دماغ بنا کر پڑھیں گے تو انہیں ڈاکٹر زبیر صاحب کی طرح سب پڑھنے کے بعد بھی ہوا میں تیر چلا رہے ہوں گے..
غامدی صاحب تو دور کی بات ہے میرے سامنے نہیں ٹک سکتا
Dr sahb kia nasheed music haram hy.
جمع قرآن کی روایات کو کہاس سے جاوید صاحب نے قبول نہیں کیا۔ وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ قرآن شروع سے ہی محفوظ تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات سے ہی آج تک۔ صحابہ نے جو کام کیا وہ قرآن کی حفاظت کے ضمن میں ایک مزید پختگی پیدا کرنے کا کام تھا۔ اس کو حفاظت و اشاعت کے ذیل میں بیان کرنا چاہیے۔ مگر یہ سمجھنا کہ اس سے پہلے قرآن محفوظ نہیں تھا، غلط ہے۔
About Professor Javed Ahmed Ghamidi, he can be right or wrong but his level of tolerance and morals are commendable and example for every scholar of this era and should follow suit, I not only believe that there is no scholar of his stature profundity of religious thought and precision of its understanding and lucidity of his articulation in the Muslim word, but I also believe that I have yet to see anybody more profound just and humane than Professor Javed Ahmed Ghamidi sahib, when it comes to commentary on social issues including human rights. May Allah bless his countless blessings upon Ghamdi sb! Ameeeeeen.
( USTAAD MOHTARAM MAY YOUR SEED PROSPER GOD WILLING)
If you people don't know what he said then how you can respond.. just behaving like typical opponents.
صرف قرآن یا نبی کی تعلیم بھی مستقل ہے
بہت سارے نبیوں کو کتاب نہیں دی گئی صرف وحی خفی سے تعلیم کی گئی جس کو حکمت کہا جاتا ہے، کچھ نبیوں کو حکمت کے ساتھ کتاب بھی دی جاتی تھی دونوں اللہ کی طرف سے دین کہلاتی ہیں اس دوسری وحی کا نام سنت ہے،
جاوید احمد غامدی نے روایتی بیانیہ کی جگہ جوابی بیانیہ ، یا traditional narrative کے مقابل counter narrative پیش کیا ہے وہ وہی فتنہ انکار سنت و حدیث ہے جو غلام احمد پرویز نے صرف قرآن ہی وحی ہے کے نام پر پھیلایا، غامدی کا جوابی بیانیہ بھی وہی ہے صرف عنوان مختلف ہے نتیجہ ایک ہی ہے یعنی ایک ہی پیج پر ہیں حجت حدیث کی انکاری یعنی سنت رسول جو مستقل ہے اس سے جان چھڑا کر قرآن کی معنوی من مانی تشریح و تحریف کی جائے تاکہ خواہش نفس کی تکمیل ہو غلام احمد قادیانی کی طرح۔
یہ منکرین حدیث یا اہل قرآن یا غامدی اس بات پر متفق ہیں کہ شروع اسلام سے ہی آج تک تمام اہلِ علم نے دین کو صحیح نہیں سمجھا بشمول مودودی اور اقبال ، کہ تمام فقہاء اور محدثین نے سنت و حدیث کو بھی دین اسلام کا مآخذ بنا دیا جبکہ وہ عارضی یا نہیں تھا، یعنی وحی صرف قرآن ہے وہی ماخذ دین ہے۔
یہ ان لوگوں کا فکر حقیقت میں اپنی خواہش نفس (اے نبی کیا دیکھا اس شخص کو جس نے خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہے اللہ نے اس کے علم پر اسکو گمراہ کر دیا) کی پیروی میں قرآن کی مراد خداوندی کو نا سمجھنے کا نتیجہ ہے کہ اللہ نے کیسے دو چیزوں کو نازل کیا ہے جس کو بار بار فرمایا و انزل اللہ علیک الکتاب و الحکمۃ، میں نے تم پر کتاب و حکمت نازل کی ہے، رسول کے قول و فعل کو حکمت کہتے ہیں وہی تعلیم القرآن ہے۔ جاوید غامدی صرف قرآن کو وحی مانتا ہے دوسری وحی غیر کتاب کا منکر ہے۔ جس کو امت نے قرآن کی طرح محفوظ رکھا قول و فعل سے جو حدیث کی شکل میں محفوظ و موجود ہے۔
حقیقت میں غامدی اور اسکے مقلدین اسلام کو ایک سیکولر لبرل مذہب بنانا چاہتے ہیں جس میں میوزک فحاشی عریانی شراب سودی کاروبار پر پابندی نا ہو باقی نماز روزہ حج ذکر و عبادات جو مقصد تخلیق ہے جن و انس کا غامدی فرقے کے نزدیک غیر اہم ہے، جاوید غامدی اور طاہر القادری دونوں قرآن کی سب سے اہم یہ آیت کبھی نہیں پڑھیں گے، ولا خلقت الجن و انس الالیعبدون یا کبھی اس کا لفظی ترجمہ نہیں کریں گے۔
یہ دجالون قرآن کی لفظی اور معنوی تحریف کرتے ہیں رسول کریم کے دینی قول و فعل جس کو حدیث کی شکل میں محفوظ کیا گیا اس کا حیلوں بہانوں سے انکار کرتے ہیں مثلا نبی نے اپنے بعد جتنے واقعات و فتنوں کا ذکر کیا ہے جیسے نزول مسیح، دجال اکبر، ظہور مہدی اور قرب قیامت کی نشانیاں وغیرہ ان سب احادیث کا خصوصی انکار کرتے ہیں کیونکہ ان کو ماننے سے قرآن کے علاوہ وحی کا اقرار کرنا پڑتا ہے۔ جاوید غامدی کی بات کو ماننے سے یہ اقرار کرنا پڑتا ہے امت نے صحابہ سے لے کر آج تک قرآن کو بغیر تحریف کے پہنچایا اور حدیث میں تحریف کی ہے یہ عقلا اور فطرتا ناممکن اور دھوکہ و دجل ہے ان دجالون کا،
جاوید غامدی کی سنت مشرکین اور اہل کتاب کی تحریف شدہ روایات ہیں جسے رسول نے سیدھی کر کے جاری کردیں یعنی اللہ یا جبرائیل نے نہیں خود ہی کسی سے سیکھ لیا کیونکہ خود تو ان پڑھ تھے۔سنت 26چھبیس ہیں۔ یہ ہے دین غامدی کا جوابی بیانیہ جو دین رسول اللہ کے خلاف نئے دین کی ابتدا ہے کہ قرآن کا ترجمہ پڑھ کر جو چاہے مراد بنا لو جیسے سب سے پہلے باطل فرقہ خوارج نے حدیث کو چھوڑ کر قرآن کا لفظی ترجمہ صحیح کیا اور اس کی مراد کو غلط بنایا اور تمام صحابہ کے فہم کو غلط قرار دے کر باطل قرار دے دیا اور جاوید غامدی کی طرح نیا دین ایجاد کیا اور تاویلات میں آگے بڑھتے گئے۔
الحاصل اگر متقی ہوتے گمراہ نا ہوتے قرآن میں اللہ کا وعدہ ہے جو تقوی اختیار کرے گا اس کو علم عطا کروں گا۔
کاش تم نے قران پڑھا ہوتا، اللہ سبحان و تعلی نے کتاب تمام نبیوں کو دی اگر نہیں دی تو محمدﷺ کو نا قران دیا نا ہی کتاب دی
کوئی ایک آیت ہی دیکھا دو جس میں محمدﷺ کا نام ہو اور لفظ کتاب یا قران آیا ہو،
Jab aap ney ghamdi sb ka koi aesa clip dekha nahe jis mai unho ney yeh kaha ho k halal haram ka ibadat say koi taluq nahe hai tu phir aap ney un per yeh ilzam kese laga diya ...mufti sb
Next episode, when will it be uploaded
Non intellectual discussion with pre-decided results. You need to present your arguments first and then extract the results. Your analysis, discussion and presentation is very weak.
Aslkm dr sahab are you ok aap ka lecture bahoth acha hai
وعلیکم السلام، جی الحمد للہ
Hafiz sb, 'ism' per ghamidi sb ne behes ki hai, halal o haram ka lecture 2 me kindly ap use sun ke phir tanqeed karen. Kyun ka us discussion ko samna rakh ka bilkul wazeh ho gaya mujhe, ka kahan ap galati kha rahe hain, aur phir ek ek examples jo ap ne diya, ghamidi ka usool ko apply kiya to baat bilkul wazeh ho gayi.
Kindly makesure to listen him first, completely. JazakAllah!
سر اللہ آپ کوجزاے دے
Bat phir whi agai aslan haram nai hrroz bi avoid kray bas eids or festivals mai positive saaf music istamal hoskta.❤😅
اس پازیٹیو صاف میوزک کا معیار آپ طے کریں گے یا غامدی صاحب ۔
@@waqasshahid729 iska mayat hr bnda khud tay kray ga aksar kalam shirkiya hai chand naat bi shirkiya hoti insan ko aqal di hoi hai Allah nay.
@@mianzarrar3796 میں شاعری کی بات نہیں کر رہا عقلمند بھائی ۔
@@waqasshahid729 maibi nai krha mai keh rha khud aqal istamal krni chaiyh kai naats bi shirkiya hoti music kalam naat sbmay 1 hi music chalaya hota insb ka content lyrics daikhna chaiyh. Bina music kay song to poori dunya mai koi nai kehta haram hai agr content saaf ho. Alat e music bi aslan haram nai sirf agr insay theek sur niklay jo insan ko gafil Allah say door krday phir mna kiya jaiga.
@@mianzarrar3796 میں کہہ رہا ہوں ۔ ایسا میوزک جس میں کوئی لیرکس نا ہو۔ کیا وہ جائز ہے ؟ وہ جاہے کوئی بھی ہو ، ٹیکنو ہوں ، یا میٹل راک ہو ؟ اور اگر ہے تو کیا میں اسے مسجد میں نماز سے پہلے امام کے طور پر نمازیوں کے استقبال کے لئے لگا سکتا ہوں ؟
Daira optic hai oske frame me dekha jayega
ماشاءاللہ بہت خوب
1) "Al Issm" Ki translation Haq Talfi sirf Ghamidi Sahib ne hi nai bal k allama Zamakhshri ne Al Kashhaaf main b liya hy. Ab ap Zamakhshri se zyada to luggaat to nai janty na?
2) Gunah allah talah ki haq talfi hy. Is liay Al issm ka matlab hy awan or allah ki haq talfi
Excellent dr sahab
Slam sir I very carefully listen to Ghamdi sab and sorry to say you may be you not understand what ghamdi sab explained I am sorry but your knowledge campers to Mr Javaid Ahmad Ghamdi is very ordenary
R u the only one who carefully listened to Javed jah...ghamdi. I have also listened to his 23 nonsense video series and ghamdi is absolutely on the wrong foundation and narrow understanding of Qur'an.
Music ki mumaniyet too Quraan may nahi mager faheshaa se manaa kiya hai😮
Shaykh, I've requested you this many times. Can you please make sure your lectures are available on apple podcast?
ابھی تک نہیں ہے۔
شرک بذات خود اللّٰہ کی حق تلفی یے اسے اثم میں بیان کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ بہرحال آپ دیانت داری سے اختلاف بیان کرتے ہیں اللّٰہ آپ کو خوش رکھے
Mashallah
Maamlat aur ibadat bhi akhlaq hi me toh hoga
More study and investigations are required on this subject.why do all Muslims appreciate good qaris and naat khawans . It is all good music in their voice.there are.many kinds of music's
.let dr.sahib learn some classical music to give us better opinion.
پہلے غامدی صاحب کی ۸ گھنٹے کی گفتگو دیکھوں گا پھر اس کلپ کو دیکھوں گا
صرف قرآن یا نبی کی تعلیم بھی مستقل ہے
بہت سارے نبیوں کو کتاب نہیں دی گئی صرف وحی خفی سے تعلیم کی گئی جس کو حکمت کہا جاتا ہے، کچھ نبیوں کو حکمت کے ساتھ کتاب بھی دی جاتی تھی دونوں اللہ کی طرف سے دین کہلاتی ہیں اس دوسری وحی کا نام سنت ہے،
جاوید احمد غامدی نے روایتی بیانیہ کی جگہ جوابی بیانیہ ، یا traditional narrative کے مقابل counter narrative پیش کیا ہے وہ وہی فتنہ انکار سنت و حدیث ہے جو غلام احمد پرویز نے صرف قرآن ہی وحی ہے کے نام پر پھیلایا، غامدی کا جوابی بیانیہ بھی وہی ہے صرف عنوان مختلف ہے نتیجہ ایک ہی ہے یعنی ایک ہی پیج پر ہیں حجت حدیث کی انکاری یعنی سنت رسول جو مستقل ہے اس سے جان چھڑا کر قرآن کی معنوی من مانی تشریح و تحریف کی جائے تاکہ خواہش نفس کی تکمیل ہو غلام احمد قادیانی کی طرح۔
یہ منکرین حدیث یا اہل قرآن یا غامدی اس بات پر متفق ہیں کہ شروع اسلام سے ہی آج تک تمام اہلِ علم نے دین کو صحیح نہیں سمجھا بشمول مودودی اور اقبال ، کہ تمام فقہاء اور محدثین نے سنت و حدیث کو بھی دین اسلام کا مآخذ بنا دیا جبکہ وہ عارضی یا نہیں تھا، یعنی وحی صرف قرآن ہے وہی ماخذ دین ہے۔
یہ ان لوگوں کا فکر حقیقت میں اپنی خواہش نفس (اے نبی کیا دیکھا اس شخص کو جس نے خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہے اللہ نے اس کے علم پر اسکو گمراہ کر دیا) کی پیروی میں قرآن کی مراد خداوندی کو نا سمجھنے کا نتیجہ ہے کہ اللہ نے کیسے دو چیزوں کو نازل کیا ہے جس کو بار بار فرمایا و انزل اللہ علیک الکتاب و الحکمۃ، میں نے تم پر کتاب و حکمت نازل کی ہے، رسول کے قول و فعل کو حکمت کہتے ہیں وہی تعلیم القرآن ہے۔ جاوید غامدی صرف قرآن کو وحی مانتا ہے دوسری وحی غیر کتاب کا منکر ہے۔ جس کو امت نے قرآن کی طرح محفوظ رکھا قول و فعل سے جو حدیث کی شکل میں محفوظ و موجود ہے۔
حقیقت میں غامدی اور اسکے مقلدین اسلام کو ایک سیکولر لبرل مذہب بنانا چاہتے ہیں جس میں میوزک فحاشی عریانی شراب سودی کاروبار پر پابندی نا ہو باقی نماز روزہ حج ذکر و عبادات جو مقصد تخلیق ہے جن و انس کا غامدی فرقے کے نزدیک غیر اہم ہے، جاوید غامدی اور طاہر القادری دونوں قرآن کی سب سے اہم یہ آیت کبھی نہیں پڑھیں گے، ولا خلقت الجن و انس الالیعبدون یا کبھی اس کا لفظی ترجمہ نہیں کریں گے۔
یہ دجالون قرآن کی لفظی اور معنوی تحریف کرتے ہیں رسول کریم کے دینی قول و فعل جس کو حدیث کی شکل میں محفوظ کیا گیا اس کا حیلوں بہانوں سے انکار کرتے ہیں مثلا نبی نے اپنے بعد جتنے واقعات و فتنوں کا ذکر کیا ہے جیسے نزول مسیح، دجال اکبر، ظہور مہدی اور قرب قیامت کی نشانیاں وغیرہ ان سب احادیث کا خصوصی انکار کرتے ہیں کیونکہ ان کو ماننے سے قرآن کے علاوہ وحی کا اقرار کرنا پڑتا ہے۔ جاوید غامدی کی بات کو ماننے سے یہ اقرار کرنا پڑتا ہے امت نے صحابہ سے لے کر آج تک قرآن کو بغیر تحریف کے پہنچایا اور حدیث میں تحریف کی ہے یہ عقلا اور فطرتا ناممکن اور دھوکہ و دجل ہے ان دجالون کا،
جاوید غامدی کی سنت مشرکین اور اہل کتاب کی تحریف شدہ روایات ہیں جسے رسول نے سیدھی کر کے جاری کردیں یعنی اللہ یا جبرائیل نے نہیں خود ہی کسی سے سیکھ لیا کیونکہ خود تو ان پڑھ تھے۔سنت 26چھبیس ہیں۔ یہ ہے دین غامدی کا جوابی بیانیہ جو دین رسول اللہ کے خلاف نئے دین کی ابتدا ہے کہ قرآن کا ترجمہ پڑھ کر جو چاہے مراد بنا لو جیسے سب سے پہلے باطل فرقہ خوارج نے حدیث کو چھوڑ کر قرآن کا لفظی ترجمہ صحیح کیا اور اس کی مراد کو غلط بنایا اور تمام صحابہ کے فہم کو غلط قرار دے کر باطل قرار دے دیا اور جاوید غامدی کی طرح نیا دین ایجاد کیا اور تاویلات میں آگے بڑھتے گئے۔
الحاصل اگر متقی ہوتے گمراہ نا ہوتے قرآن میں اللہ کا وعدہ ہے جو تقوی اختیار کرے گا اس کو علم عطا کروں گا۔
16:49 zulm k sath talauq jor dia zulm ka taluq itself ikhlaq sy he hyy us k bad muamlat bol dia bhai muamlat bhe ikhlaq he hn
Wa an ta qolo allah mala thalamon ka sedha mtlb ye hy k allah ny moseley music koi absolutely haram nai kara or ap kar ry hn seda yehe mtlb hy k allah py wo bt kehna jo allah ny nai kahe
No clear response against ghamidi sb deliberations. Not fair analysis
Better to be on argument.
🙂
❤
حلال و حرام کے بارے میں غامدی صاحب
ruclips.net/video/0n9_TPUzU64/видео.html
غامدی منکر حدیث ہے،
Kia pata glasses apny lagaye ho ap apny fiqa ke glasses utar k paren zara
💖💖💖
رشوت لینا اور دو نمبر اشیاء فروخت کرنا و دیگر کرپشن کے ذرائع سب حلال ہے اسی مولوی اس موضوع پر بات نہیں کرتے ۔ یہ مولوی امین اونچی نیچی کے اختلاف کے حل کے ذریعہ سے اس معاشرہ کو سدھاریں گے۔
السلام علیکم ورحـــــــمةالله تعالٰی وبركآته!
ڈاکٹر صاحب میں سمجھتا تھا کہ آپ فکری جہاد کر رہے ہیں لیکن آپ تو فکری جہاد کرنے والے غامدی صاحب کیساتھ ہی personality clash میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ غامدی صاحب کی خدمات سے آپ کی عزت کم نہیں ہو رہی۔ لیکن آپ کے رویہ سے نئی نسل خوامخواہ confuse ہوگی۔ آپ کا رویہ آپ کی بلند پایہ علمی سطح کے شایان شان نہیں۔
Surah ahraf .... Biden, behayi shirk, , haqtalfi .... Haram
غامدی صاحب بڑے ادب و سلیقے سے دینی مسائل غلط بیان کرتے ہیں
bilkul😂😂😂
Very well explained but do any body thinks that Ghamedi sahab will understand this. He is diluting Islamic principles and does not in many Ahadeeth.
میں نے آپ کی تحجیجات کو کھلے دماغ سے سنا ہے تاکہ آپ کے نقطہ نظر کو سمجھ سکوں۔ میں پوری اخلاقیت سے یقین رکھتا ہوں کہ آپ کا ارادہ اسلام کی صحیح سمجھ کو پھیلانا ہے۔ تاہم، میں نے آپ کی تحجیجات میں تعصب کو نوٹس کیا ہے جو آپ کے دلیل کو درست ثابت کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ کا طریقہ کاملاً الٹا ہے، جہاں آپ کسی چیز کو پہلے سے حرام قرار دیتے ہیں اور پھر قواعد کو اپنی تصور کے مطابق تشکیل دیتے ہیں۔
مثال کے طور پر، آئیں ایک نیوکلیئر بم کی صورت میں چلیں۔ یہ تاریخی طور پر بڑی تعداد میں قتل و عام کے لئے استعمال ہوا ہے، لہٰذا آپ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اسے دفاع کے لئے استعمال کیا جانا ممکن نہیں ہوسکتا۔ آپ کی منطق استعمال کرتے ہوئے، آپ کہہ سکتے ہیں کہ نیوکلیئر بم حرام ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی صحیح ہے؟ کیا اسے تاریخی استعمال پر ایک عمومی کلیہ بنانا منصفانہ ہے؟
اسی طرح، آپ نے کچھ الفاظ کی ذکر کیا ہے، جیسے "إِثْمَ" جس کو (گناہ) کے طور پر ترجمہ کرنا چاہئے، پھر "رَبِّىَ ٱلْفَوَٰحِشَ" (فحاشی کرنا) اور "ٱلْبَغْىَ" (ظلم) کے طور پر جہاں آپ بیان کرتے ہیں کہ یہ سب گناہ ہیں۔ لیکن آپ اپنی تصور پر مبنی اپنے نقطہ نظر کو قائم کرنا چاہتے ہیں بغیر کسی سیاق و سباق یا تشریع پر غور کیے۔ یہ واضح طور پر بہت پریشان کن حجت ہے۔
اسی وجہ سے آپ کی تحجیجات کمزور نظر آتی ہیں۔ یہ آپ کی نقطہ نظر کو حمایت کرنے کے لئے فرض اور تعصب پر مبنی ہوتی ہیں۔