Kia NABI ﷺ aur SHAHEED dono ZINDAH hain ??? MUTASHABIHAT kia hain ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 сен 2024
  • A Critical Video Clip from 5-Mas'alah By Engineer Muhammad Ali Mirza (Recorded on 18-Jan-2014 ). Link of Complete Lecture : • 5-Mas'alah: HAYAT-un-N...

Комментарии • 122

  • @MuhammadAbdullah-df4np
    @MuhammadAbdullah-df4np 5 лет назад +4

    ۔
    قرآن پاک کا اٹل فیصلہ:۔👇👇👇
    اللہ پاک نے اپنی پاک کتاب قرآن پاک میں ہر انسان کے
    لئے دو زندگیاں اور دو موتوں کا ذکر کیا ہے۔ چاہئے وہ
    شہید ہو، نبی ہو، مومن ہو ،کافر ہو یا مشرک ہو۔
    نیچے غور فرمائیں👇👇👇
    "تم اللہ کے ساتھ کفر کا رویہ کیسے اختیار کرتے ہو حالانکہ
    تم بے جان تھے، اس نے تم کو زندگی عطا فرمائی، پھر وہی
    تمہاری جان سلب کرے گا، پھر وہی تمہیں دوبارہ زندگی
    عطا کرے گا، پھر تم اس کی طرف لوٹائے جائو گے"
    (سورہ البقرہ 28)
    غور فرمائیں:۔
    پہلی موت( جب بے جان تھے یعنی جب روح تھی لیکن جسم نہیں بنا تھا)
    پہلی زندگی( تم کو زندگی بخشی یعنی جب جسم بنا اور اس میں روح کو ڈال دی گئی)
    دوسری موت( تمہاری جان سلب کرے گا یعنی جب جسم
    سے روح نکل جائے گی اور تم قبر میں مردہ رہو گے)
    دوسری زندگی( تمہیں دوبارہ زندگی عطا کرے گا یعنی
    قیامت کے دن روح جسم میں دوبارہ ڈالی جائے گی اس طرح تمہیں دوسری زندگی ملے گی پھر تم اس کی طرف لوٹائے جائو گے)
    مزید دیکھیں👇👇👇
    یحیی علیہ السلام کے بارے میں قرآن کا فیصلہ:
    "اور سلامتی ہو ان پر جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن
    وہ مرے اور جس دن وہ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے"
    (سورہ مریم 15)
    غور فرمائیں:۔
    دو زندگی دو موت:۔
    ۔پہلی موت ( جب بے جان تھے یعنی جب یحیی علیہ السلام
    کی روح مبارک تھی لیکن ان کا جسم مبارک نہیں بنا
    تھا)
    ۔ پہلی زندگی( جب پیدا ہوئے یعنی جب جسم مبارک بنا
    اور اس میں روح مبارک کو ڈال دیا گیا)
    ۔ دوسری موت( جب مرے یعنی جب روح مبارک جسم
    مبارک سے نکل گئ۔ اور پھر مردہ جسم مبارک کو قبر کے
    اندر دفن کر دیا گیا)
    ۔ دوسری زندگی( قیامت کے دن روح مبارک جسم مبارک کے اندر دوبارہ ڈالی جائے گی پھر یحیی علیہ السلام زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار میں حاضر ہونگے)
    عیسی علیہ السلام کے بارے میں بھی قران کا یہی فیصلہ:۔
    "اور سلامتی ہے مجھ پر کہ جس دن میں پیدا ہوا جس دن
    میں مروں گا اور جس دن میں زندہ کر کے اٹھایا جائوں
    گا" ( سورہ مریم 23)
    قرآن پاک کی اوپر کی دو آیات کے مطابق یحیی علیہ السلام
    قیامت کے دن ہی قبر میں دوبارہ زندہ ہونگے اسی طرح
    عیسی السلام بھی وفات پانے کے بعد قیامت کے دن ہی
    قبر میں دوبارہ زندہ ہونگے پھر definatey محمد صلی
    اللہ علیہ وسلم سمیت دیگر انبیاء بھی ان آیات کے مطابق
    قیامت کے دن ہی قبر میں دوبارہ زندہ ہونگے۔ قیامت سے
    پہلے نہیں۔
    قیامت سے پہلے👈 تمام انبیاء علیہ السلام کی ارواح
    مبارک جنت الفردوس میں زندہ ہیں جیسا کہ شہداء کی
    ارواح جنت میں زندہ ہیں۔ نبی علیہ السلام کا مقام تو
    شہداء سے بھی کافی بلند ہے یہ نہیں بلکہ پیارے نبی
    علیہ السلام تو انبیاء کے سردار ہیں۔ پیارے نبی کی روح
    مبارک تو جنت الفردوس کے اعلی مقام پر زندہ ہے۔
    مزید اگے👇👇👇
    "محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے سوا اور کچھ نہیں بس
    اللہ کے ایک رسول ہیں۔ ان سے پہلے بہت سے رسول گزرے
    ہیں۔ تو کیا اگر یہ مر جائیں یا شہید کر دئے جائیں تم
    الٹے پائوں پھر جائو گے؟ آل عمران 144
    اس کے بعد اس آیت👇 پر
    "اور ہم نے ان رسولوں کے اجسام ایسے نہیں بنائے تھے کہ
    کھانا نہ کھائیں اور نہ ہی وہ ہمیشہ رہنے والے تھے"
    النبیاء 8
    قران کی اس آیت سے بات واضح طور پر سامنے آئی ہے
    کہ رسولوں کے اجسام ہمیشہ رہنے والے نہیں تھے۔
    اور پھر اس👇 آیت پر
    "ان کے جسموں کو زمین جتنا کھا کھا کر کم کر دیتی ہے
    ہم کو معلوم ہے اور ہمارے پاس سب یاد رکھنے والی ایک
    کتاب ہے" سورہ ق آیت 4
    البتہ بعض دفعہ کسی کا جسم یا جسم کا کچھ حصہ
    تادیر سلامت رہتا ہے جس کی وجوہات زندگی ہرگز نہیں
    بلکہ کچھ اور ہی ہو سکتی ہے۔ جیسے آبو ہوا یا زمین کی
    اپنی کوئی خصوصیت وغیرہ۔۔۔۔
    جیسا کہ صحیح بخاری کی دو روایات کے مطابق
    عمر رضہ کا جسم 63 سال بعد بھی صحیح سلامت
    نکلا اور جابر رضہ کے شہید والد کا جسم 6 مہینے
    بعد بھی صحیح سلامت نکلا ذرا سا کان گلا ہوا
    تھا۔
    سوچیں👈 اگر عمر رضہ اور جابر رضہ کے والد کے
    جسم میں حیات ہوتی کیا وہ دوبارہ قبر میں دفن
    کئے جاتے؟؟؟؟؟؟؟؟ جواب 👈 ہرگز نہیں
    عقلی پہلو👈 قبر میں دفن کرتے وقت مردہ جسم
    ہی قبر میں دفن کیا جاتا ہے زندہ جسم نہیں۔ اور
    قبر کو کھودنے کے بعد اگر جسم صحیح سلامت برآمد
    ہوجائے تو بھی وہ مردہ جسم کہلائے گی زندہ جسم
    نہیں۔ اگر زندہ جسم کہلاتا پھر وہ دونوں ہستیاں
    دوبارہ قبر میں دفن نہیں ہوتیں۔ (عقل استعمال کی جائے)
    مزید👇👇👇
    لیکن آہستہ آہستہ ان دونوں کے اجسام بھی گل سڑ
    جائیں گے۔ کیونکہ یہ قرآن کا فیصلہ ہے جیسا کہ
    سورہ ق آیت 4 میں آیا
    "ان کے جسموں کو زمین جتنا کھا کھا کر کم کر دیتئ
    ہے ہم کو معلوم ہے"
    اسی طرح کا مضمون سورہ یس میں بھی آیا کہ،
    "اس نے ہمارے بارے میں مثال بیان کی اور اپنی پیدائش کو بھول گیا کہتا ہے ہڈیوں کو کون زندہ کرے گا جب یہ گل سڑ جائیں گی"
    کہو وہی ان (ہڈیوں) کو زندہ کرے گا جس نے پہلی مرتبہ ان کو پیدا کیا اور وہ ہر طرح سے پیدا کرنا جانتا ہے"
    (سورۃ یاسین آیات 77،78،79)
    ان آیات سے ثابت ہے کہ قبر میں انسان کا جسم گل سڑ جاتا ہے اور قیامت کے روز اللہ تعالٰی ہڈیوں کو زندہ کرے گا.
    صحیح البخاری کی درج ذیل حدیث بھی ان آیات کی تشریح کرتی ہے
    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دو صور پھونکے جانے کے درمیان چالیس فاصلہ ہو گا۔..........پھر اللہ تعالیٰ آسمان سے پانی برسائے گا۔ جس کی وجہ سے تمام مردے جی اٹھیں گے جیسے سبزیاں پانی سے اگ آتی ہیں۔ اس وقت انسان کا ہر حصہ گل چکا ہو گا۔ سوائے عجب الذنب (ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے) کے اور اسی سے قیامت کے دن تمام مخلوق دوبارہ بنائی جائے گی۔
    (خلاصہ حدیث صحیح البخاری کتاب التفسیر سورۃ عم یتسساءلون)
    اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خلق جدید کی تشریح بیان کر دی.
    اس قانون سے کوئی مستثنٰی نہیں ہے.
    یعنی یہ نہیں ہو سکتا کہ انبیاء علیہم السلام تو پرانے جسموں کے ساتھ اللہ تعالٰی کے روبرو پیش ہوں اور عام انسانوں کو نئے جسم عطا کئے جائیں۔
    لیکن نہ کوئی قرآن کی بات مانتا ہے اور نہ حدیث کی بس ایک ہی ضد ہے انبیاء، شہداء
    اپنی اپنی قبروں میں زندہ ہیں۔

  • @liaquatraza8703
    @liaquatraza8703 4 года назад +2

    Subahan Allah ❤❤

  • @bushrairshad4967
    @bushrairshad4967 6 лет назад +13

    Aoa,you really work hard and your videos are the result of your research not adopted from from anywhere barakAllahu fika may Allah help you and make you a cause of unity for muslim ummah best of luck

  • @nazirkhashaak9006
    @nazirkhashaak9006 6 лет назад +10

    Assalamu Alaikum....
    Bhut Hi Behtrin Tarikqe Se Hawalon Ke Saath Aapne Samjhaya,ALLAH ta'aala Hm Sbko Haq Samjhne Aur Qubul Krne Ki Taufiq Ata Farmae!!! Isi Par Zehn Me Ek Do Swaal Uthe The Ijazat Hoti To Arz Krta, Mera Ta'alluq India Se Hai....

  • @MuhammadAbdullah-df4np
    @MuhammadAbdullah-df4np 4 года назад +3

    اسلامی عقیدہ:-
    شہید اللہ کے پاس (جنت الفردوس) میں زندہ ہے دنیا میں (زمینی قبر) کے اندر نہیں:-
    القرآن:- " اپنے رب کے پاس زندہ ہیں اور رزق پا رہے ہیں" ( آل عمرآن 169)
    👇👇👇👇👇
    الحدیث:-
    "حمید کہتے ہیں کہ میں نے انس رضہ کو کہتے ہوئے سنا کہ
    حارثہ ابن سراقہ رضہ جنگ بدر کے دن شہید ہوگئے اور
    وہ ابھی نوجوان ہی تھے۔ ان کی ماں نبی صلی اللہ علیہ
    وسلم کے پاس آئیں اور انہوں نے کہا کہ آپ کو معلوم ہے
    کہ حارث میرے لئے کیا تھا! اگر وہ جنت میں ہے تو صبر
    کروں گی اور ثواب جان کر اور اگر کسی دوسری جگہ
    ہے تو آپ دیکھیں گے کہ میں کیا کرتی ہوں۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہیں کیا ہو گیا
    ہے؟ کیا تم سمجھتی ہو کہ جنت ایک ہی ہے؟ جنتوں کی
    تعداد کی تو کثرت یے
    اور تیرا بیٹا تو جنت الفردوس میں یے"۔
    "صحیح بخاری جلد نمبر 2 کتاب المغازی صفحہ نمبر 567"
    غور فرمائیں:۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کی آیت،
    " اپنے رب کے پاس زندہ ہیں"
    کے مطابق فرمایا کہ
    حارثہ ابن سراقہ جنت الفردوس میں زندہ ہے۔
    اگر بلفرض قرآن کی آیت یوں ہوتی👇👇👇
    "اپنی قبر میں زندہ ہیں"۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی بھی یوں نہ کہتے کہ
    تہمارا بیٹا جنت الفردوس میں ہے بلکہ یوں کہتے
    تمہارا بیٹا حارث تو اسی دنیا میں اپنی قبر میں زندہ ہے۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لئے جنت الفردوس
    کہا کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بات قرآن
    پاک کے مطابق ہوتی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
    قرآن کے خلاف کوئی بات بول ہی نہیں سکتے.
    القرآن👇👇👇👇👇👇
    "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں ان کو مردہ مت
    کہو وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں"
    ( البقرہ 154)
    اللہ پاک نے اس آیت میں واضح طور پر فرما دیا کہ شہداء
    کو دنیاوی حیات پر قیاس نہ کیا جائے۔ ان کو ایک
    خاص حیات دی گئی ہے جس کا ہمیں شعور نہیں ہے۔
    اگر یہ حیات دنیا میں (زمینی قبر) میں ہوتی، ہمیں اس کا شعور لازمی ہوتا اور اللہ پاک کو نفی کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔
    پس ثابت ہوا کہ شہداء کی یہ حیات عرش الرحمن
    کے نیچے جنت الفردوس میں برزخی حیات ہے نہ کہ دنیا میں(زمینی قبروں کے اندر) دنیاوی حیات.

  • @Madina_tv.
    @Madina_tv. 3 года назад +7

    آپ نے اچھی طرح سے مسئلہ واضح کر دیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی کچھ لوگ نبی کو اس دنیا اور اس قبر میں زندہ سمجھتے ہیں یہاں تک کہ ان کو حاضر اور ناظرہ کا عقیدہ رکھتے ہیں اللہ ان کو ہدایت دے

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад +3

    NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron darood o salaam....💚🌟🌹❣

  • @umermalik3102
    @umermalik3102 6 лет назад +4

    ye bnda hr chez dlael s deta h phher b kai log bkwas krty ulma ko gali dena gunah h smjy ap log

  • @farrukhraza6157
    @farrukhraza6157 6 лет назад +19

    Masha Allah
    U are the candle light in the darkness of Tafarqa.
    Brilliant personality.
    I'm from AlahamduLillah Shiyan E Ali AS. But do follow you.

    • @MrWajahat94
      @MrWajahat94 6 лет назад

      Farrukh Raza We are all Shiane Ali alhamdollilah ❤️

    • @basicinfo6816
      @basicinfo6816 3 года назад

      Asal Shiyan E Ali, Alhe sunnet hain.

  • @uniquebeauty2496
    @uniquebeauty2496 3 года назад +3

    Jo Nabi ki ibadat krte hai wo samjh le unka mabood faut hogaya Hai Aur jo log Allah ki ibadat krte hai wo Jan le unka mabood ko kabhi maut nhi aati

    • @araufbadri_
      @araufbadri_ 11 месяцев назад

      Kindly tell me the Hadees nbr

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад +1

    Firqa wariyat murda baad.....🤑🤡🦍
    Ilme kitabi zinda abad......👍📚🌹❣

  • @SaifAli-lu7mi
    @SaifAli-lu7mi 2 года назад +1

    Mehraj ki rat me nabi ne masjid e aqsa me tamam nabiyo ko namaz pdhai adam se lekr isa tk .. or namaz zindo r farz h murdo pr ni h ... Nabi ne zindo ko namaz pdhai murdo ko nhi .. yhi sabot h k nabi zinda ... Or muqtadi zinda h to imam ka alam kya hoga

  • @mubashshirhussain7441
    @mubashshirhussain7441 6 лет назад +8

    Subhan Allah...
    Allah Hu- Akbar...👌

  • @beingmuhammadhussain1761
    @beingmuhammadhussain1761 6 лет назад +4

    Beshak..... Haq hai.... Allah apko salamat rakhe aur haq failate rahne ki jazbe ko qayam rakhe

  • @juhihusain
    @juhihusain 6 лет назад +6

    MashaAllah brother. ....its excellent bayan. ....Allah jazaye kher de apko. ..

  • @raufsaddiqui735
    @raufsaddiqui735 6 лет назад +7

    میرے خیال سے مسلمان کا یہی عقیدہ ہونا چاہئے

    • @shakeeljunaidi4924
      @shakeeljunaidi4924 6 лет назад +1

      Rauf Saddiqui, bilkul sahi kaha bhai. JazakAllah

    • @raufsaddiqui735
      @raufsaddiqui735 6 лет назад +2

      Shakeel Junaidi بھائی گزارش ہے کہ اس معاملے میں ہم کو بہت ہی تھوڑا علم دیا گیا ہے لہٰذا یہ معاملہ بہت زیادہ احتیاط کی متقاضی ہے۔

    • @drafzal7140
      @drafzal7140 6 лет назад +1

      Mashalla

    • @mahawaseem4635
      @mahawaseem4635 4 года назад

      Han bulkul ya hi hona cheey bus in milviooo ki baree sakth pakr hai jo koi bat sahi say bata teey hi nai apny firqio ko Liya bathy hain

  • @aamirafzal3992
    @aamirafzal3992 6 лет назад +4

    JAZAKALLAH....In this world of ambiguities and confusions....You are a one great light of Islam. Because you take all the reference from the Holy Books...which is what every ulema and moulvi should do and we should not separate ourselves into so many sects...

  • @farispervaiz1634
    @farispervaiz1634 6 лет назад +4

    Thanks for this post. It was something to be addressed.

  • @mehwishtajamal9525
    @mehwishtajamal9525 2 года назад +2

    JazakAllah Sir..for this amazing explanation..nobody could answer my questions the way you did..logical and with references.Allah SWT aap ko is ka ajar dey..please continue guiding us like this.

  • @umar5944
    @umar5944 6 лет назад +4

    Thnku.....bhoot aachi baatein....love u...

  • @fahadahmedoo7
    @fahadahmedoo7 6 лет назад +6

    Beautifully Explained Masha Allah

  • @mubashshirhussain7441
    @mubashshirhussain7441 6 лет назад +3

    Muhammad Ali Mirza sahab aapse guzaarish hai aap ghari ko seedhe haath mein baandha kijiye tab aap aur bhi khoobsurat Lagenge!

    • @EngineerMuhammadAliMirzaClips
      @EngineerMuhammadAliMirzaClips  6 лет назад +1

      Bhai jee yeh OLD Video hai. ALI bhai AUG-2015 say RIGHT hand main hi bandhtay hain. Al-hamduLILLAH ! WATCH it for RUJU of ALI bhai : ruclips.net/video/2Y_CJ-JH7OM/видео.html

  • @mujtabamir9220
    @mujtabamir9220 6 лет назад +1

    Ali bahi aaf k aur molviun k lectures mai asman o zameen ka farq hai...
    Molvi loog srg babbob buzurgun ka deen chla rhay hai

  • @mohammadbilawal5204
    @mohammadbilawal5204 4 года назад +1

    assallam.o.alaikum sir mujhe ap s personally contact krna h ..

  • @sadiqasaleem5866
    @sadiqasaleem5866 2 года назад +1

    JazakAllah Sir Allah apko bahtreen ajar dy ameeeeen

  • @s0hail1
    @s0hail1 6 лет назад +2

    TRUE. YA ALLAH MUJHE MAAF KER DEY

  • @farisalghofiqy7734
    @farisalghofiqy7734 5 лет назад +1

    Alif Lam Mim (2:1)= Inna Lilmuttaqina Mafaza (78:31)= Indeed the pious people get victory,success.

  • @youngartistxx2444
    @youngartistxx2444 6 лет назад +4

    superbbbb sir

  • @amjadali722
    @amjadali722 5 лет назад +2

    Mash'allah beautiful speech.

  • @azeemfarooqui8904
    @azeemfarooqui8904 Год назад

    Miraj mai tammam Nabi,s performed namaz in aqsa
    Sahi aqida sirf braivi mai mila ga
    Dewbandi aur ahlehadis tu nabi ko zinda kahny per shirk ka fatwa lagatai hai

  • @Ahmedmalik-nv4iy
    @Ahmedmalik-nv4iy 8 месяцев назад

    Mera bhai Ahmed pak army aljjahad krty Howe shaheed ho gya ha 5maheny phele mere bhai ko shahadat sa 24 gnty bad tadfeen ke gai the mere bhai ke bleding 24 hours bd b nai rok re the beshak shaheed zinda ha fakhar h m ak shaheed ka bhai hn

  • @MuhammadAbdullah-df4np
    @MuhammadAbdullah-df4np 4 года назад

    عقیدہ شہید کی حیات:-
    شہداء اللہ کے پاس جنت میں زندہ ہیں دنیا میں (زمینی قبر) کے اندر نہیں:-
    القرآن👇👇👇
    "اپنے رب کے پاس زندہ ہیں"(آل عمرآن 169)
    الحدیث نمبر 1👇👇👇
    "عبداللہ بن عباس رضہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ
    صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضہ سے کہا کہ
    جب تمہارے بھائی احد کے دن شہادت سے ہمکنار ہوئے
    تو اللہ تعالی نے ان کی روحوں کو اڑنے والے سبز قالبوں
    میں ڈال دیا اور انہوں نے جنت کی نہروں پر آنا جانا
    شروع کر دیا۔ وہ جنت کے پھر کھانے لگے اور عرش کے
    نیچے لٹکی ہوئی سونے کی قندیلوں میں آرام کرنے لگے۔
    جب اس طرح انہوں نے کھانے پینے اور آرام کرنے کی
    آسائشیں مہیا پائیں تو آپس میں کہا کہ کون دنیا میں
    ہمارے بھائیوں تک ہمارے بارے میں یہ بات پہنچائے
    گا کہ ہم جنت میں زندہ ہیں تاکہ وہ جنت سے بےرغبتی
    نہ برتیں اور جہاد کے وقت کم ہمتی نہ دکھائیں؟
    پس اللہ نے ارشاد فرمایا کہ میں تمہارے بارے میں یہ
    بات پہنچادوں گا۔ پھر مالک نے سورہ آل عمران کی یہ
    آیتیں نازل کیں کہ:
    "جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں ان کو مردہ
    مت کہو وہ حقیقت میں زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس
    رزق پارہے ہیں"۔
    (مشکوتہ شریف جلد نمبر 2 کتاب الجہاد باب
    شہداء احد کے بارے میں بشارے حدیث نمبر 3676)
    الحدیث نمبر 2👇👇👇
    " مسروق رضہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے عبداللہ رضہ سے
    اس آیت کے بارے میں سوال کیا:
    "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو
    وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں"۔
    تو انہوں نے کہا کہ ہم نے بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    سے پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    شہدا کی روحیں سر سبز پرندوں کے جوف میں ہوتی ہیں۔
    ان کے لئے ایسی قندیلیں ہیں جو عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی
    ہیں۔ شہدا کی روحیں جنت میں جہاں چاہیں گھمتی پھرتی
    ہیں۔ پھر ان قندیلوں میں واپس آجاتی ہیں۔ ان کا رب ان
    کی طرف متوجہ ہو کر فرماتا ہے۔ تمہیں کسی چیز کی
    خواہش ہے؟ وہ عرض کرتے ہیں ہم کس چیز کی خواہش
    کریں حالانکہ ہم جہاں چاہتے ہیں جنت میں پھرتے ہیں۔
    اللہ تعالی نے ان سے اس طرح تین مرتبہ فرماتا ہے۔
    جب وہ دیکھتے ہیں کہ انہیں کوئی چیز مانگے بغیر نہیں
    چھوڑا جائے گا تو وہ عرض کرتے ییں کہ آپ ہماری روحیں
    ہمارے جسموں میں لوٹا دیں۔ یہاں تک کہ ہم تیرے راستے
    میں دوسری مرتبہ قتل کئے جائیں۔ جب اللہ دیکھتا ہے
    کہ انہیں اب کوئی ضرورت نہیں تو انہیں چھوڑ دیا جاتا
    ہے"۔
    "صحیح مسلم جلد 3 کتاب الامارتہ باب
    بیان ان ارواح الشہداء فی الجنتہ حدیث نمبر 365"
    غور👈 شہداء نے کہا کہ ہماری روحوں کو سر سبز پرندوں
    کے جوف سے نکال کر اپنے بدن میں ڈال دے یہاں تک کہ.....
    بدن 👈 جو دنیا میں زمینی قبروں میں ہیں۔
    اللہ پاک نے ان کی بات نہیں مانی اور ان سے پوچھنا
    چھوڑ دیا
    الحدیث نمبر 3👇👇👇
    "جابر رضہ روایت کرتے ہیں کہ میری نبی صلی اللہ علیہ
    وسلم نے ملاقات ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ جابر کیا بات ہے۔
    میں تمہیں شکستہ حال کیوں دیکھ رہا ہوں۔ میں نے عرض
    کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے والد شہید
    ہوگئے ہیں اور قرض عیال چھوڑ گئے۔ آپ نے فرمایا کیا میں
    تمہیں اس چیز کی خوشخبری نہ سنائوں جس کے ساتھ
    اللہ تعالی تمہارے والد سے ملاقات کی عرض کیا کیوں
    نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے تمہارے والد کے علاوہ ہر شخص
    سے پردے کے پیچھے سے گفتگو کی لیکن تمہارے والد
    کو زندہ کر کے ان سے بالمشافہ گفتگو کی اور فرمایا اے
    میرے بندے تمنا کر۔ تو جس چیز کی تمنا کرے گا میں
    تجھے عطا کروں گا۔ انہوں نے عرض کیا اے اللہ مجھے دوبارہ زندہ کر دے تاکہ میں دوبارہ تیری راہ میں قتل ہو
    جائوں۔
    اللہ تعالی نے فرمایا فیصلہ ہو چکا کہ کوئی دنیا میں واپس
    نہیں جائے گا۔
    راوی کہتے ہیں پھر یہ آیت نازل ہوئی( جو لوگ اللہ کی راہ
    میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں
    اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں)۔
    (جامع ترمذی جلد نمبر 2 باب قرآن کی تفسیر کا بیان
    سورہ آل عمران کے متعلق حدیث نمبر 927 صفحہ 865)
    حدیث پر غور فرمائیں👇👇👇
    اپنے رب کے پاس زندہ ہیں اور رزق پا رہے ہیں:۔
    رب عرش پر ہے👈 "تمہارا رب اللہ ہے جس نے چھ دن
    میں آسمانوں اور زمین کو بنایا اور پھر عرش پر مستوی ہو
    گیا" ( سورہ الاعراف/ یونس 54)
    جابر رضہ کے شہید والد عبداللہ نے عرش الہی کے نیچے اللہ پاک سے گفتگو کی اور التجا کی کہ،
    "اے اللہ مجھے دوبارہ زندہ کر دے تاکہ میں تیری راہ
    میں دوبارہ قتل ہو جائوں"
    غور👈 دوبارہ زندہ کر دے یعنی میری روح کو قبر کے اندر
    موجود جسم کے اندر لوٹا دے تاکہ میں زندہ ہو کر تیری
    راہ میں دوبارہ قتل کئے جائوں۔۔۔۔
    اللہ پاک کا جواب👈 کوئی دنیا میں واپس نہیں جائے گا۔
    کوئی دنیا میں 👇👇👇
    چاہے شہید ہو, نبی ہو, مومن ہو کسی کی بھی روح نہ ہی دنیا میں جائے گی اور نہ ہی جسم میں لوٹائ جائے گی.
    پس ثابت ہو گیا کہ شہید کا جسم دنیا میں زمینی قبر کے اندر
    مردہ ہے۔ اگر شہید کا جسم قبر کے اندر زندہ ہوتا پھر
    جابر رضہ کے والد عبداللہ یہ نہ کہتے کہ اے اللہ مجھے دوبارہ زندہ کر دے......
    القرآن👇👇👇👇👇👇👇
    "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں ان کو مردہ مت
    کہو وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں"
    ( البقرہ 154)
    اللہ پاک نے اس آیت میں واضح طور پر فرما دیا کہ شہداء
    کو دنیاوی حیات پر قیاس نہ کیا جائے۔ ان کو ایک
    خاص حیات دی گئی ہے جس کا ہمیں شعور نہیں ہے۔
    اگر یہ حیات دنیا میں (زمینی قبر) میں ہوتی، ہمیں اس کا شعور
    لازمی ہوتا اور اللہ پاک کو نفی کرنے کی ضرورت ہی نہ
    پڑتی۔
    پس ثابت ہوا کہ شہداء کی یہ حیات عرش الرحمن کے
    نیچے جنت الفردوس میں برزخی حیات ہے نہ کہ دنیا
    میں زمینی (قبروں کے اندر) دنیاوی حیات.

  • @uniquebeauty2496
    @uniquebeauty2496 3 года назад

    Har wo maulana ummat ko dhoka de rha hai jo kisi topic par us topic se Jude sare hadees Na rakhe Aur bas utna hadees rakhe jisse uske hisab se Matlab nikalte ho Mohammed saw ki wafat k waqt ki kuch hadees milti Hai jisme Umar RA ne apni talwar nikal di Aur kaha jisne bhi kaha Mohammed saw ki maut ho gayi uski garden uda denge Aur fir bau bankar Siddique ne member par char Kar Quran ki kuch ayat tilawat ki jiske baad Umar RA ne apni talwar wapas miyan me rakh di Aur kaha k ye ayat to humne hamare Nabi se suni thi Aur hamare jahen se utar gayi Aur aisa lagta Hai ye ayat hamare liye hi utri ho wo hadees is topic par bahot imp Hai usko rakhna jaruri Hai wala pagdi wale man Gaye 😅🤣🤣🤣😜😜

  • @muhammadsabir2402
    @muhammadsabir2402 3 года назад

    اسلام وعلیکم بھاٹی جان آپ آسان طریقہ سے سمجھا دیں. کہ نبی صل اللہ علیہ والہ و سلم مدینہ والی قبر میں روح اور جسم سے زندہ نہیں
    اورروح مبارک عالم برزخ میں مکام وسیلہ پر. ہیں.بلکہ مدینہ والی قبر میں جسمم بارک

  • @sirkokufrormunafikatsebach4399
    @sirkokufrormunafikatsebach4399 2 года назад

    Juth jism ka kan gal chuka tha har aadmi 1351 no hadis pade

  • @PareeshayNoor
    @PareeshayNoor 6 лет назад +3

    *Zabardasttt Ali Bhaai....*

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 5 лет назад

      Reply to ENGINEER ALI MIRZA
      On 10:58 & 11:16 minute
      قرآن پاک کے خلاف نبی علیہ السلام سے منسوب جھوٹی
      احادیث:۔
      نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ انبیاء اپنی قبروں میں
      زندہ ہیں اور نماز بھی پڑھتے ہیں۔
      نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ زمین پر اللہ نے حرام
      کر دیا یے کہ وہ نبیوں کے جسم کو کھائے۔ اللہ
      کا نبی قبر میں زندہ یے اور اس کو رزق بھی دیا جاتا
      ہے۔
      اعتراض کرنے والا مجھ سے سوال کرے گا کہ اس بات
      کا کیا ثبوت ہے کہ یہ احادیث جھوٹی ہیں۔یہ قول
      نبی علیہ السلام کا نہیں ہے۔
      جواب سنیں👇👇👇
      آج کا ہر مسلمان ، جو نبی علیہ السلام سے سچی محبت
      کرتا ہے، اس کا ایمان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
      ہر بات عین قرآن پاک کے مطابق ہوتی یے۔ نبی علیہ السلام
      قرآن پاک کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بول سکتے۔ نبی
      صلی اللہ علیہ وسلم اپنی خواہش سے دین کا کوئی حکم
      صادر نہیں فرما سکتے۔
      قرآن پاک اللہ تعالی کی کتاب یے۔ اس کتاب میں اللہ پاک
      اپنا کوئی حکم نازل فرماتا ہے۔ نبی علیہ السلام ان احکامات
      کی تشریح ، وضاحت فرماتے تھے۔ نہ کہ ان احکامات کے
      خلاف اپنا کوئی حکم صادر فرماتے تھے۔
      اللہ پاک نے اپنی کتاب قرآن پاک میں واضح طور پر فرما
      دیا کہ جتنے بھئ نبی جو وفات پا چکے ہیں۔ ان کے مردہ
      جسم مبارک جو قبر میں دفن ہیں۔ بروز قیامت اللہ پاک
      ان مردہ جسم مبارک کے اندر ان سب کی روح ڈال کر
      ان کو دوبارہ زندہ کرے گا۔ قیامت سے پہلے ان سب کے
      جسم مبارک قبر میں مردہ ہی رہیں گے۔
      نیچے غور فرمائیں👇👇👇
      یحیی علیہ السلام کے بارے میں:۔
      "اور سلامتی ہو ان پر جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن
      وہ مرے اور جس دن وہ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے"
      (سورہ مریم 15)
      غور فرمائیں:۔
      دو زندگی دو موت:۔
      ۔پہلی موت ( جب بے جان تھے یعنی جب یحیی علیہ السلام
      کی روح مبارک تھی لیکن ان کا جسم مبارک نہیں بنا
      تھا)
      ۔ پہلی زندگی( جب پیدا ہوئے یعنی جب جسم مبارک بنا
      اور اس میں روح مبارک کو ڈال دیا گیا)
      ۔ دوسری موت( جب مرے یعنی جب روح مبارک جسم
      مبارک سے نکل گئ۔ اور پھر مردہ جسم مبارک کو قبر کے
      اندر دفن کر دیا گیا)
      ۔ دوسری زندگی( قیامت کے دن روح مبارک مردہ جسم مبارک کے اندر دوبارہ ڈالی جائے گی پھر یحیی علیہ السلام زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار میں حاضر ہونگے)
      سورہ البقرہ 28 میں دو زندگیاں اور دو موتوں کو مزید
      اس طرح بیان کیا گیا ہے۔👇👇👇
      "تم اللہ کے ساتھ کفر کا رویہ کیسے اختیار کرتے ہو حالانکہ
      تم بے جان تھے، اس نے تم کو زندگی عطا فرمائی، پھر وہی
      تمہاری جان سلب کرے گا، پھر وہی تمہیں دوبارہ زندگی
      عطا کرے گا، پھر تم اس کی طرف لوٹائے جائو گے"
      (سورہ البقرہ 28)
      غور فرمائیں:۔
      پہلی موت( جب بے جان تھے یعنی جب روح تھی لیکن جسم نہیں بنا تھا)
      پہلی زندگی( تم کو زندگی بخشی یعنی جب جسم بنا اور اس میں روح کو ڈال دی گئی)
      دوسری موت( تمہاری جان سلب کرے گا یعنی جب جسم
      سے روح نکل جائے گی اور تم قبر میں مردہ رہو گے)
      دوسری زندگی( تمہیں دوبارہ زندگی عطا کرے گا یعنی
      قیامت کے دن روح جسم میں دوبارہ ڈالی جائے گی اس طرح تمہیں دوسری زندگی ملے گی پھر تم اس کی طرف لوٹائے جائو گے)
      اللہ پاک کے حکم کے مطابق یحیی علیہ السلام قیامت
      کے دن ہی قبر میں زندہ کئے جائیں گے۔ قیامت سے پہلے نہیں۔ اسی طرح دیگر انبیاء علیہ السلام بھئ ان آیات
      کے مطابق قیامت کے دن ہی قبر میں زندہ کئے جائیں
      گے قیامت سے پہلے نہیں۔
      بہت زیادہ غور و فکر کا مقام:۔
      نبی علیہ السلام قرآن پاک کی ان دونوں آیات سے واقف
      تھے۔ پھر یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پیارے نبی بعد میں
      معاذاللہ اللہ کے حکم کی خلاف ورزی کر کے امت تک
      یہ پیغام پہچائیں کہ تمام انبیاء قیامت سے پہلے ہی
      اپنی قبروں میں زندہ ہو جائیں گے؟؟؟؟؟؟
      آخر میں 👇👇👇
      اصول فقہ کی مشہور کتاب اصول شاشی میں لکھا ہے۔اور یہ کتاب حنفیوں کے مدرسے میں بھی پڑھائی جاتی ہے۔
      "اور بوجہ اختلاف حال راویوں کےعلماء حنفیہ نے خبر آحاد پر عمل کرنے کی یہ شرط کی ہے کہ وہ خبر واحد کتاب اور سنتہ مشہور کے مخالف نہ ہو اور ظاہر کے مخالف ھی نہ ہو کیونکہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے بعد بہت حدیثیں میری طرف سے تمہاری طرف پہنچیں گی۔
      جب کوئی حدیث میری طرف سے تمہارے پاس روایت کی جائے اس کو کتاب اللہ کے سامنے پیش کرو۔ موافق ہو تو قبول کر لو اور اگر وہ حدیث کتاب اللہ کے مخالف ہو تو اس کو رد کر دو" صفحہ 108 109
      موسی علیہ السلام کا قبر میں نماز پڑھنا:
      "نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں معراج کی رات موسی علیہ السلام کی اس قبر پر سے گزرا جو سرخ رنگ کے ٹیلے کے قریب ہے اور وہ اپنی قبر میں کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے"۔ ( مسلم کتاب الفضائل ج 2 ص 268)
      صحیح مسلم کے اندر یہ بھی ہے کہ" نبی صلی اللہ علیہ وسلم موسی علیہ السلام کی قبر سے گزر کر جب بیت المقدس پہنچے تو وہاں ابراہیم، موسی و عیسی علیہ السلام کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا اور بعد میں ان کی امامت کر کے نماز پڑھائی۔" ( صحیح مسلم کتاب الا یمان ج 1 صفحات 92۔93)
      بیت المقدس میں نبی صلی اللہ عالیہ وسلم نے ابراہیم موسی و عیسی علیہ السلام کو نماز پڑھتے دیکھا اور پھر ان کی امامت کروائی۔ پھر جب یہاں سے فارغ ہونے کے بعد آسمانوں پر گئے اور ان انبیاء علیہ اسلام سے ملاقات ہوئی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کو کیوں نہیں پہچان پائے؟ اور ہر مرتبہ جبرائیل علیہ اسلام سے یہ کیوں پوچھنا پڑا کہ (یہ کون صاحب ہیں جبرائیل؟) اور جبرائیل علیہ السلام نے بتایا کہ( یہ آدم علیہ السلام ہیں) ( یہ عیسی علیہ السلام ہیں) (یہ موسی علیہ السلام ہیں) ( یہ ابراھیم علیہ السلام ہیں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (صحیح بخاری کتاب النبیاء جلد 1 صفحات 470۔471 حدیث معراج عن ابی ذر رضہ)
      دراصل معراج کی پوری رات معجزے کی رات ہے۔
      اور معجزا ہمیشہ عام قانون سے ہٹ کر ہوتا ہے۔ حقیقت
      پر مبنی نہیں ہوتا۔
      اس دنیا میں جن انبیاء علیہ السلام کو دکھایا گیا تھا۔ ان کو دنیاوی زندگی کے کسی دوسری شکل و صورت میں معجزے کے طور پر دکھایا گیا تھا۔ یہ ہستیاں نہ ہی آسمانوں سے اتر کر آئیں تھیں اور نہ ہی اپنی اصل شکلوں میں تھیں۔ ورنہ بیت المقدس میں دیکھ کر جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم آسمان پر گئے تھے تو فورا پہچان لیتے اور جبرائیل علیہ السلام سے پوچھنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔
      معراج کی رات کا معجزا ہونا اس
      بات کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ
      مشکوتہ شریف میں آیا ہے کہ
      نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
      کہ اگر آج موسی زندہ ہوتے تو ان
      کو بھئ میری پیروی کرنی پڑتی۔

  • @AliAli-su1bm
    @AliAli-su1bm 6 лет назад +1

    Sahi hadees mien ye bi hai k Allah k nabi apni qaber mein namaz bi parhte hai namaz to dunya mein hai jawab do

  • @umeabdullah2123
    @umeabdullah2123 6 лет назад +1

    Mere Abdullah gul ka kiya haal hoga. !!!!!!

  • @kabirzaki9985
    @kabirzaki9985 6 лет назад +2

    I'm also shia butt I listened u

    • @shellandpearl1
      @shellandpearl1 11 месяцев назад

      No shia only Muslim we all are only Muslims.. No shia no Sunni etc only Muslim

  • @habibabhatti3633
    @habibabhatti3633 Год назад

    Jazakallah ...increase my knowledge ....with reference .nobody can explain as you .

  • @MuhammadAbdullah-df4np
    @MuhammadAbdullah-df4np 4 года назад +1

    اسلامی عقیدہ:-
    الانبیاء علیہ السلام اپنے رب کے پاس (جنت الفردوس) میں زندہ ہیں دنیا میں ( زمینی قبروں) کے اندر نہیں:-
    القرآن:- " اپنے رب کے پاس زندہ ہیں" ( آل عمرآن 169)
    سوچیں:-
    شہداء اپنے رب کے پاس جنت الفردوس میں زندہ ہیں.
    الانبیاء علیہ السلام کا مقام شہداء سے بھی افضل تر افضل ہے.
    کیا الانبیاء علیہ السلام اپنے رب کے پاس جنت الفردوس میں زندہ نہیں ہونگے؟؟؟
    الحدیث👇👇👇
    "عبداللہ بن عباس رضہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ
    صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضہ سے کہا کہ
    جب تمہارے بھائی احد کے دن شہادت سے ہمکنار ہوئے
    تو اللہ تعالی نے ان کی روحوں کو اڑنے والے سبز قالبوں
    میں ڈال دیا اور انہوں نے جنت کی نہروں پر آنا جانا
    شروع کر دیا۔ وہ جنت کے پھر کھانے لگے اور عرش کے
    نیچے لٹکی ہوئی سونے کی قندیلوں میں آرام کرنے لگے۔
    جب اس طرح انہوں نے کھانے پینے اور آرام کرنے کی
    آسائشیں مہیا پائیں تو آپس میں کہا کہ کون دنیا میں
    ہمارے بھائیوں تک ہمارے بارے میں یہ بات پہنچائے
    گا کہ ہم جنت میں زندہ ہیں تاکہ وہ جنت سے بےرغبتی
    نہ برتیں اور جہاد کے وقت کم ہمتی نہ دکھائیں؟
    پس اللہ نے ارشاد فرمایا کہ میں تمہارے بارے میں یہ
    بات پہنچادوں گا۔ پھر مالک نے سورہ آل عمران کی یہ
    آیتیں نازل کیں کہ:
    "جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں ان کو مردہ
    مت کہو وہ حقیقت میں زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس
    رزق پارہے ہیں"۔
    (مشکوتہ شریف جلد نمبر 2 کتاب الجہاد باب
    شہداء احد کے بارے میں بشارے حدیث نمبر 3676)
    القرآن👇👇👇👇👇👇👇
    "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں ان کو مردہ مت
    کہو وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں"
    ( البقرہ 154)
    اللہ پاک نے اس آیت میں واضح طور پر فرما دیا کہ شہداء
    کو دنیاوی حیات پر قیاس نہ کیا جائے۔ ان کو ایک
    خاص حیات دی گئی ہے جس کا ہمیں شعور نہیں ہے۔
    اگر یہ حیات دنیا میں (زمینی قبر) میں ہوتی، ہمیں اس کا شعور لازمی ہوتا اور اللہ پاک کو نفی کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔
    پس ثابت ہوا کہ شہداء کی یہ حیات عرش الرحمن
    کے نیچے جنت الفردوس میں برزخی حیات ہے نہ کہ دنیا میں(زمینی قبروں کے اندر) دنیاوی حیات.
    اور,
    یہی برزخی حیات عرش الرحمن کے نیچے جنت الفردوس میں الانبیاء علیہ السلام کی بھی ہے نہ کہ دنیا میں
    (زمینی قبروں کے اندر) دنیاوی حیات

  • @MuhammadAbdullah-df4np
    @MuhammadAbdullah-df4np 4 года назад

    علی بھائ کا نعرہ,
    "نہ میں وہابی نہ میں بابی میں ہوں مسلم علمی کتابی"
    لیکن اس ویڈیو میں علی بھائ قرآن و سنت کے مقابلے میں ایک بابے(امام بیہقی) کو نہ صرف کریڈیٹ پیش کر رہے ہیں بلکہ ان کو سپوٹ بھی کر رہے ہیں. وہ بابا جس نے قرآن و سنت کے خلاف اپنی کتاب میں عقیدہ پیش کیا.
    امام بیہقی کے الفاظ جو ان کی کتاب "حیات النبیاء فی قبورھم" میں ہیں,
    "اور یہ صحیح ہے کہ بےشک اللہ نے انبیاء علیہ السلام پر
    ان کی روحیں قبض کرنے کے بعد لوٹا دی ہیں اور وہ اپنے
    پروردگار کے نزدیک شہداء کی طرح زندہ ہیں"
    امام بیہقی اپنی دوسری کتاب میں مزید لکھتے ہیں,
    "اور انبیاء علیہ السلام کی روحیں قبض کرنے کے بعد ان کی طرف لوٹا دی جاتی ہیں پس وہ شہداء کی طرح اپنے رب کے نزدیک زندہ ہیں.
    آئیے امام بیہقی کے ان الفاظ کو قرآن و سنت کی کسوٹی پر رکھ کر چیک کرتے ہیں.
    ملا خطہ فرماءئں. :-
    القرآن👇👇👇
    ’’ اور وہ ( اللہ ) پوری طرح قادر ہے اپنے بندوں پر، اور بھیجتا ہےتم پر نگراں ( فرشتے )، یہاں تک کہ تم میں کسی ایک موت کا وقت آجاتا ہے تو اسے قبض کرلیتے ہیں ہمارے بھیجے ہوئے اور وہ کوئی غلطی نہیں کرتے ۔ پھر ( یہ روح ) پلٹائے جاتی ہیں اللہ کی طرف جو انکا حقیقی مالک ہے، سن لو کہ حکم اسی کاہے وہ جلد حساب لینے والا ہے‘‘۔ ( سورہ انعام، آیت ۶۱۔۶۲ )
    سورہ الانعام کی آیت نمبر 42 -41 کے مطابق:-
    جب انسان کی موت کا وقت آتا ہے اللہ کے فرشتے روح قبض کر لیتے ہیں اور پھر اس روح کو اللہ پاک کی طرف پہنچا دیا جاتا ہے.
    مزید:-
    القرآن👇👇👇
    ’’ اللہ روحوں کو قبض کر لیتا ہے عین موت کے وقت، جو نہیں مرے ان کی نیند میں، پھر روک لیتا اس کی روح جس پر موت کا فیصلہ ہوجائے"...... (سورہ الزمر 42)
    سورہ الزمر کی آیت نمبر 42 مطابق:-
    جس کی موت ہو جاتی ہے وہ روح اللہ کے پاس پہنچ جاتی ہے. اللہ فرماتا ہے کہ ہم اس کی روح کو روک لیتے ہیں. نہ
    ہی دنیا میں واپس بھیجتے ہیں اور نہ ہی جسم میں لوٹاتے
    ہیں.
    سورہ الزمر آیت نمبر 42 کی مزید وضاحت احادیث میں
    اس طرح ملتی ہے کہ:-
    الحدیث نمبر 1👇👇👇
    " مسروق رضہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے عبداللہ رضہ سے
    اس آیت کے بارے میں سوال کیا:
    "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو
    وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں"۔
    تو انہوں نے کہا کہ ہم نے بھی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    سے پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    شہدا کی روحیں سر سبز پرندوں کے جوف میں ہوتی ہیں۔
    ان کے لئے ایسی قندیلیں ہیں جو عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی
    ہیں۔ شہدا کی روحیں جنت میں جہاں چاہیں گھمتی پھرتی
    ہیں۔ پھر ان قندیلوں میں واپس آجاتی ہیں۔ ان کا رب ان
    کی طرف متوجہ ہو کر فرماتا ہے۔ تمہیں کسی چیز کی
    خواہش ہے؟ وہ عرض کرتے ہیں ہم کس چیز کی خواہش
    کریں حالانکہ ہم جہاں چاہتے ہیں جنت میں پھرتے ہیں۔
    اللہ تعالی نے ان سے اس طرح تین مرتبہ فرماتا ہے۔
    جب وہ دیکھتے ہیں کہ انہیں کوئی چیز مانگے بغیر نہیں
    چھوڑا جائے گا تو وہ عرض کرتے ییں کہ آپ ہماری روحیں
    ہمارے جسموں میں لوٹا دیں۔ یہاں تک کہ ہم تیرے راستے
    میں دوسری مرتبہ قتل کئے جائیں۔ جب اللہ دیکھتا ہے
    کہ انہیں اب کوئی ضرورت نہیں تو انہیں چھوڑ دیا جاتا
    ہے"۔
    "صحیح مسلم جلد 3 کتاب الامارتہ باب
    بیان ان ارواح الشہداء فی الجنتہ حدیث نمبر 365"
    غور👈 شہداء نے کہا کہ ہماری روحوں کو سر سبز پرندوں
    کے جوف سے نکال کر اپنے بدن میں ڈال دے یہاں تک کہ.....
    بدن 👈 جو دنیا میں زمینی قبروں میں ہیں۔
    اللہ پاک نے ان کی بات نہیں مانی اور ان سے پوچھنا
    چھوڑ دیا..........
    الحدیث نمبر 2👇👇👇
    "جابر رضہ روایت کرتے ہیں کہ میری نبی صلی اللہ علیہ
    وسلم نے ملاقات ہوئی تو آپ نے فرمایا کہ جابر کیا بات ہے۔
    میں تمہیں شکستہ حال کیوں دیکھ رہا ہوں۔ میں نے عرض
    کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے والد شہید
    ہوگئے ہیں اور قرض عیال چھوڑ گئے۔ آپ نے فرمایا کیا میں
    تمہیں اس چیز کی خوشخبری نہ سنائوں جس کے ساتھ
    اللہ تعالی تمہارے والد سے ملاقات کی عرض کیا کیوں
    نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے تمہارے والد کے علاوہ ہر شخص
    سے پردے کے پیچھے سے گفتگو کی لیکن تمہارے والد
    کو زندہ کر کے ان سے بالمشافہ گفتگو کی اور فرمایا اے
    میرے بندے تمنا کر۔ تو جس چیز کی تمنا کرے گا میں
    تجھے عطا کروں گا۔ انہوں نے عرض کیا اے اللہ مجھے دوبارہ زندہ کر دے تاکہ میں دوبارہ تیری راہ میں قتل ہو
    جائوں۔
    اللہ تعالی نے فرمایا فیصلہ ہو چکا کہ کوئی دنیا میں واپس
    نہیں جائے گا۔
    راوی کہتے ہیں پھر یہ آیت نازل ہوئی( جو لوگ اللہ کی راہ
    میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں
    اور اپنے رب کے پاس رزق پارہے ہیں)۔
    (جامع ترمذی جلد نمبر 2 باب قرآن کی تفسیر کا بیان
    سورہ آل عمران کے متعلق حدیث نمبر 927 صفحہ 865)
    حدیث پر غور فرمائیں👇👇👇
    اپنے رب کے پاس زندہ ہیں اور رزق پا رہے ہیں:۔
    رب عرش پر ہے👈 "تمہارا رب اللہ ہے جس نے چھ دن
    میں آسمانوں اور زمین کو بنایا اور پھر عرش پر مستوی ہو
    گیا" ( سورہ الاعراف/ یونس 54)
    جابر رضہ کے شہید والد عبداللہ نے عرش الہی کے نیچے اللہ پاک سے گفتگو کی اور التجا کی کہ،
    "اے اللہ مجھے دوبارہ زندہ کر دے تاکہ میں تیری راہ
    میں دوبارہ قتل ہو جائوں"
    غور👈 دوبارہ زندہ کر دے یعنی میری روح کو قبر کے اندر
    موجود جسم کے اندر لوٹا دے تاکہ میں زندہ ہو کر تیری
    راہ میں دوبارہ قتل کئے جائوں۔۔۔۔
    اللہ پاک کا جواب👈 کوئی دنیا میں واپس نہیں جائے گا.
    چاہے شہید ہو , نبی ہو , مومن ہو کسی کی بھی روح نہ ہی دنیا میں جائے گی اور نہ ہی
    جسم میں دوبارہ لوٹائ جائے گی
    علی بھاءی سے سوال:-
    اگر امام بیہقی کے وہ الفاظ عین قرآن و سنت کے مطابق
    ہیں پھر بتاءیں اللہ پاک نے شہداء کی التجا پوری کیوں
    نہیں کی؟ ان کی روحوں کو جسموں میں کیوں نہیں لوٹایا
    گیا؟؟؟؟؟
    علی بھاءی اگر ایک بابے نے قرآن و سنت کے خلاف اپنا
    عقیدہ لکھ دیا. آپ تو علی کتابی ہیں نہ کہ بابی کتابی.
    آپ نے امام بیہقی کے ان الفاظ کو قرآن و سنت کی روشنی میں رد کیوں نہیں کیا؟
    آپ نے بابی کتاب کو چھوڑ کر علمی کتاب ( قرآن و سنت) پر عمل کیوں نہیں کیا؟
    جواب دیں.........

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 4 года назад

      @@iwantpeace4196
      وعلیکم السلام.....
      جی میں آپ کو سینڈ کر دوں گا...
      آپ مجھے اپنا واٹس آپ بھیج دیں...

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    Ali bhai firqaon par atom bom sabit hoye hain....Allhamdulillah.....💣👍🌹❣

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    14 November 2022.....💚
    51, 287 views.....💜.
    2.09M subscribers.....💙

  • @malikrasheed1868
    @malikrasheed1868 Год назад

    Rohon ko jismon say Sirf Qiamat Kay Roz milaya jaeiga, Fa izaa nofekha fissoray Faiza hum Minal ajdasay ila rabbehim yansiloon, Lihaza naek
    logon Kee rohon ko toton men dakhil Karna Jo Keh aek Haram prinda hay jaiz nahen, Allah Kareem nay jitna Quran men Bata dia hay wohee sanad hay, Shaheed ko Murda mut Kaho Woh zinda hen lekan tumhen Iss ka shaoor nahen, Dosary jagah yeh bhe farmaya Keh Woh apnay Rab say rizaq bhe diay jatay hen ,aor Jo in Kay pechhay reh gaiy hen Aor Abhy UN say nahen milaya in Kee khaber rakhtay hen,, ,lekan inn Jessy koi Ayat kissy nabi Kay baaray Quran say sabit nahen,

  • @pictureart22
    @pictureart22 6 лет назад

    Ali Bhai main app kay program barahi shokh say dekhta hoon ore asay Kam alim Hain Jo firqon say door hokar baat karty magar aksiron ka ye Hal Hain Kay woo buzirg apnay apnay firqoon par zore detain Hain...Ali bahi main Zaheer Ahmed from Sindh district Dadu city Mehar.... ek mare request Hain app ko Kay humharay yeha Shia hazraat nay ek baat shairdy Hain Hazrat Abrahim AS Shia thay ore ye Quran ke ek ayat qoute kartay Hain. Kay (۳۷_۸۳)
    وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِۦ لَإِبۡرَٲهِيمَ ore main chata hoon app is topic par ek video banaday...
    Agar yeh shiat ke mana Shia friqa laty hain to Quran main ek ore jaga par ye lafz ata Hain ore firoon bhi Shia hojata Hain ...القَصَص آيت ۴ (إِنَّ فِرۡعَوۡنَ عَلَا فِى ٱلۡأَرۡضِ وَجَعَلَ أَهۡلَهَا شِيَعً۬ا
    Allah nain to wazih farmadiya Hain Abrahim AS Muslim thay
    سوۡرَةُ آل عِمرَان
    مَا كَانَ إِبۡرَٲهِيمُ يَہُودِيًّ۬ا وَلَا نَصۡرَانِيًّ۬ا وَلَـٰكِن كَانَ حَنِيفً۬ا مُّسۡلِمً۬ا وَمَا كَانَ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ (٦٧)

  • @uniquebeauty2496
    @uniquebeauty2496 3 года назад

    Saheed Kaun hota hai jo Allah ki rah me jinda Bach k aye ya jo katal Jaye?
    Ab kitne bhi bade topi baaj Hai ye pagdi wala lekin is baat par topi nhi fira sakta Hai k saheed zinda Hai Allah ne unhe murda Kahne se mana Kiya q k murda lafz ek nichke darje ka lafz Hai Aur unki rooh Sab parinde me Hai Aur wo jannat me rijk pa rhe Hai sahi hai lekin unka jisam me rooh nhi hai to yha beech ka maukaf rakhna chahiye

  • @uniquebeauty2496
    @uniquebeauty2496 3 года назад

    Islaam Aur Mohammed saw k baad Na koi Nabi ayega Na koi Deen isliye islaam bacha Hua Hai wrna islaam k log to apne Nabi ki ibadat itni jaldi start krte jitna waqt isayo ne bhi nhi Liya Jesus ko khuda manne me

  • @kalimghaffarghazi2127
    @kalimghaffarghazi2127 5 лет назад

    Ali Sb. Ukhravi Zindagi tau ghair muslim ki bhi hai. Qurane Hakeem mai hai ke aale Firaun ko subha sham aag par pesh kia jata hai. Isi tarah mutaddid Hadees mai azabe qabr ke bare mai bataya hai tau azab murdon ko tua nahi hota

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    Allah pak ali bhai ko lambi umar or ajary azeem day...amieen.....🤲🌹❣

  • @yushaysheri6193
    @yushaysheri6193 3 года назад

    Salam ho Rasool e kaayenaat Muhammad SAWW or unki olaadh e At'har par Maula Ali AS par Maula Abu bakar AS par Maula umer AS par maula usman AS par or saaray Sahaba par jo Aashiq e Ahl e bait AS the

  • @waqassaifi08
    @waqassaifi08 2 года назад

    اللہ اکبر

  • @bushraamber5172
    @bushraamber5172 Год назад

    Jo wattan k liye shaheed ho jaen jaisy k Arshad sharif ?🥺🥺🥺

  • @MuhammadAbdullah-df4np
    @MuhammadAbdullah-df4np 4 года назад

    اسلامی عقیدہ:-
    نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رب کے پاس (جنت الفردوس) میں زندہ ہیں دنیا میں (زمینی قبر) کے اندر نہیں:-
    القرآن👇👇👇
    "اپنے رب کے پاس زندہ ہیں" ( سور آل عمرآن 169)
    الحدیث👇👇👇
    " بخاری کی ایک طویل روایت کے مطابق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں جبرائیل و میکائیل علیہ السلام نے آسمان پر لے جا کر مختلف مقامات کی سیر کروائی۔
    وہاں آپ نے اپنے سر کے اوپر بادل جیسی معلق چیز کے بارے میں پوچھا تو بتایا گیا کہ یہ آپ کا مقام ہے۔ آپ نے اس مقام میں جانا چاہا تو کہا گیا کہ آپ کی عمر کا کچھ
    حصہ باقی ہے جس کو آپ نے پورا نہیں کیا گیا جب آپ پور کر لیں گے اپنے اس مقام میں آجائیں گے۔ اور اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہ باقی حصہ پورا کر کے جنت الفردوس کے اعلی مقام پر پہنچ کر اپنے رفیق اعلی سے جا ملے ہیں".
    (مدینے والی قبر میں نہیں ہیں)
    حوالہ نمبر 1👇👇👇
    "صحیح بخاری جلد نمبر 1 کتاب الجنائز باب 877
    عن سمرہ بن جندب قال کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم
    حدیث نمبر 1386 صفحہ نمبر 444"
    حوالہ نمبر 2 👇👇👇
    صحیح بخاری
    جلد نمبر 3
    کتاب الدعوات
    باب دعاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم
    "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں دعا کرنا یا اللہ
    میں بلند رفیقوں( ملائکہ اور انبیاء) کے ساتھ رہنا
    چاہتا ہوں"
    حدیث نمبر 761
    صفحہ نمبر 381
    حوالہ نمبر 3 👇👇👇
    صحیح بخاری
    جلد 2
    کتاب المغازی
    باب مرض النبی صلی اللہ علیہ وسلم
    حدیث نمبر 1574
    صفحہ نمبر 542
    سوچیں:-
    شہداء اللہ کے پاس جنت الفردوس میں زندہ ہیں. نبی علیہ السلام کا مقام شہداء سے بھی افضل تر افضل ہے.
    کیا نبی علیہ السلام اللہ کے پاس جنت الفردوس میں
    زندہ نہیں ہونگے؟؟؟
    الحدیث👇👇👇
    "عبداللہ بن عباس رضہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ
    صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضہ سے کہا کہ
    جب تمہارے بھائی احد کے دن شہادت سے ہمکنار ہوئے
    تو اللہ تعالی نے ان کی روحوں کو اڑنے والے سبز قالبوں
    میں ڈال دیا اور انہوں نے جنت کی نہروں پر آنا جانا
    شروع کر دیا۔ وہ جنت کے پھر کھانے لگے اور عرش کے
    نیچے لٹکی ہوئی سونے کی قندیلوں میں آرام کرنے لگے۔
    جب اس طرح انہوں نے کھانے پینے اور آرام کرنے کی
    آسائشیں مہیا پائیں تو آپس میں کہا کہ کون دنیا میں
    ہمارے بھائیوں تک ہمارے بارے میں یہ بات پہنچائے
    گا کہ ہم جنت میں زندہ ہیں تاکہ وہ جنت سے بےرغبتی
    نہ برتیں اور جہاد کے وقت کم ہمتی نہ دکھائیں؟
    پس اللہ نے ارشاد فرمایا کہ میں تمہارے بارے میں یہ
    بات پہنچادوں گا۔ پھر مالک نے سورہ آل عمران کی یہ
    آیتیں نازل کیں کہ:
    "جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں ان کو مردہ
    مت کہو وہ حقیقت میں زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس
    رزق پارہے ہیں"۔
    (مشکوتہ شریف جلد نمبر 2 کتاب الجہاد باب
    شہداء احد کے بارے میں بشارے حدیث نمبر 3676)
    👇👇👇👇👇
    الحدیث:-
    "حمید کہتے ہیں کہ میں نے انس رضہ کو کہتے ہوئے سنا کہ
    حارثہ ابن سراقہ رضہ جنگ بدر کے دن شہید ہوگئے اور
    وہ ابھی نوجوان ہی تھے۔ ان کی ماں نبی صلی اللہ علیہ
    وسلم کے پاس آئیں اور انہوں نے کہا کہ آپ کو معلوم ہے
    کہ حارث میرے لئے کیا تھا! اگر وہ جنت میں ہے تو صبر
    کروں گی اور ثواب جان کر اور اگر کسی دوسری جگہ
    ہے تو آپ دیکھیں گے کہ میں کیا کرتی ہوں۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہیں کیا ہو گیا
    ہے؟ کیا تم سمجھتی ہو کہ جنت ایک ہی ہے؟ جنتوں کی
    تعداد کی تو کثرت یے
    اور تیرا بیٹا تو جنت الفردوس میں یے"۔
    "صحیح بخاری جلد نمبر 2 کتاب المغازی صفحہ نمبر 567"
    غور فرمائیں:۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کی آیت،
    " اپنے رب کے پاس زندہ ہیں"
    کے مطابق فرمایا کہ
    حارثہ ابن سراقہ جنت الفردوس میں زندہ ہے۔
    اگر بلفرض قرآن کی آیت یوں ہوتی👇👇👇
    "اپنی قبر میں زندہ ہیں"۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی بھی یوں نہ کہتے کہ
    تہمارا بیٹا جنت الفردوس میں ہے بلکہ یوں کہتے
    تمہارا بیٹا حارث تو اسی دنیا میں اپنی قبر میں زندہ ہے۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لئے جنت الفردوس
    کہا کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بات قرآن
    پاک کے مطابق ہوتی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
    قرآن کے خلاف کوئی بات بول ہی نہیں سکتے
    القرآن👇👇👇👇👇👇👇
    "جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں ان کو مردہ مت
    کہو وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں"
    ( البقرہ 154)
    اللہ پاک نے اس آیت میں واضح طور پر فرما دیا کہ شہداء
    کو دنیاوی حیات پر قیاس نہ کیا جائے۔ ان کو ایک
    خاص حیات دی گئی ہے جس کا ہمیں شعور نہیں ہے۔
    اگر یہ حیات دنیا میں (زمینی قبر) میں ہوتی، ہمیں اس کا شعور لازمی ہوتا اور اللہ پاک کو نفی کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔
    پس ثابت ہوا کہ شہداء کی یہ حیات عرش الرحمن
    کے نیچے جنت الفردوس میں برزخی حیات ہے نہ کہ دنیا میں(زمینی قبروں کے اندر) دنیاوی حیات.
    اور,
    یہی برزخی حیات عرش الرحمن کے نیچے جنت الفردوس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی ہے نہ کہ دنیا میں
    (مدینے والی قبر کے اندر) دنیاوی حیات.

    • @iwantpeace4196
      @iwantpeace4196 4 года назад

      Assalam alaikum kya aap muje send kar sakte ho ?

    • @MuhammadAbdullah-df4np
      @MuhammadAbdullah-df4np 4 года назад

      @@iwantpeace4196
      وعلیکم السلام.....
      جی میں آپ کو سینڈ کر دوں گا...
      آپ مجھے اپنا واٹس آپ بھیج دیں...

  • @farisalghofiqy7734
    @farisalghofiqy7734 5 лет назад

    Kaf Ha Ya Ain Shod (19:1)= Katabna Hiya Yaritsuha Ibadiyas Sholihun =God has determined that this earth Will be in herited by our pious servants.= Al Mahdi,as./ Look : QS.(2:124)(21:105).!

    • @farisalghofiqy7734
      @farisalghofiqy7734 5 лет назад

      Alif Lam Ra (10:1)= Inna Lananshuru Rusulana (40:51)/=Surely Allah ,Will help our apostles/Allah.!

  • @mrgamer-uq8zi
    @mrgamer-uq8zi Год назад

    Agar shaheed ke liye ye sab hai toh wali allah ke liye bhi hoga ?

    • @ZAID8BPYT50
      @ZAID8BPYT50 Год назад

      Pehle tum wali allah ka proof do wo kaise wali h hadees quraan mai aya h?

  • @talashekhuda9224
    @talashekhuda9224 6 лет назад

    Sr akhir ap ny bi result nikal liya . Agr allah ny ye result ni nikala tu ap ny kyon.
    Ke nabiyon ko phd ke sath (obvious matrik ) bi keh diya

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    Jazak Allah o khaira ali bahi.....👍🌹❣

  • @YasirKhan-lm2js
    @YasirKhan-lm2js 6 лет назад

    Yaqoot ka farsh is zameen se bara sone k wadi wallah alam Salam ka jwab kisko dete hai ye bhi khush naseeb hi hai

  • @Sardar84
    @Sardar84 2 года назад

    حق ادا کیا ماشاءﷲﷻ

  • @ieshuieshu7367
    @ieshuieshu7367 5 лет назад

    Asalamu alaykum warehmatullah wabarkatahu bht bht shukriyaaaaa humare shaheedon ko zinda karaar dene k liye

  • @mehboobshah5205
    @mehboobshah5205 5 лет назад

    Masha Allah
    Kia NABI qabar me humari sadah sunta he is bare me koi video banaiye

  • @junaidraza7070
    @junaidraza7070 3 года назад

    Munazra karoge ali bhai sunnyun se

  • @jjplays404
    @jjplays404 6 лет назад

    Assalam o Alaikum
    Shaheedon k kitny or konsy darjy hain ,, is baary me lecture record krwayen Ali Bhai

  • @iamharis704
    @iamharis704 6 лет назад

    Great Nabi s.a.w hayaat hai kya ausko pata hai iss duniya mai kya kya horaha hai

  • @historyliterature3611
    @historyliterature3611 6 лет назад

    بہت عمدہ تشریح

  • @noreenidrees6208
    @noreenidrees6208 Год назад

    Great Islamic scholar ali bhai.....👍🌹❣

  • @aijazali6416
    @aijazali6416 5 лет назад

    Bhai wese sahih dekha jae to Marta to koi nh I mean just shifting of one place to other, ......

  • @BARVIKHAN
    @BARVIKHAN 3 года назад

    Barzakh mein tu sab zinda hain Shaheed ki kaya khasosiat hai ?

  • @goldenshots1988
    @goldenshots1988 2 года назад

    اللہ کی رحمت ہو خلیفہ دوم پر۔۔۔

  • @shakeeljunaidi4924
    @shakeeljunaidi4924 6 лет назад +3

    Excellent Ali bhai as usual. JazakAllah

  • @mohammadabid442
    @mohammadabid442 Год назад

    Mash Allah Mirza Sab

  • @shahsaeedwaheedsaeedwaheed3581
    @shahsaeedwaheedsaeedwaheed3581 6 лет назад

    nyc. .Ali baya. ....Allah bless u

  • @callmeerteza2454
    @callmeerteza2454 3 года назад

    Then,, Kia Nabi Hamy Dekh Rahy heinn ???? Kia Daleel kisi Ko Dainy K liyee ??? Yes or No

    • @Saifykaify
      @Saifykaify 2 года назад

      Hume sahoor hi nahi hai simple chizo ko fitna badhane se kuch nahi hoga

  • @vooxmakeupstore7590
    @vooxmakeupstore7590 2 года назад

    nyc explain

  • @hinafatima7539
    @hinafatima7539 5 лет назад

    Ye bu jahli ye ha fasaadi, baabay hi thy ilmi kitaabi.

  • @vishwajeetpawar2116
    @vishwajeetpawar2116 2 года назад

    Masha allah

  • @nz8823
    @nz8823 6 лет назад

    Engineer sb aap ne sahi farmaya alhamdulillah.

  • @bhataktiaatma1932
    @bhataktiaatma1932 6 лет назад

    so great human
    u r really good work

  • @aftabaquershi6325
    @aftabaquershi6325 3 года назад

    TRUE BYAN

  • @artiestudios
    @artiestudios 6 лет назад

    Allah bless you brother

  • @aijazali6416
    @aijazali6416 5 лет назад

    Aor u r doing good work 💖🙏💖

  • @umeabdullah2123
    @umeabdullah2123 6 лет назад

    salam

  • @basicinfo6816
    @basicinfo6816 3 года назад

    Allah aap k ilem main orr ezafa farmaye.

  • @ahmadanvar
    @ahmadanvar 6 лет назад

    Weldon

  • @younassouth2343
    @younassouth2343 6 лет назад

    mashallha

  • @kabirzaki9985
    @kabirzaki9985 6 лет назад

    nice

  • @Expedite_construction
    @Expedite_construction 5 лет назад

    Awla

  • @nadeemabbass5314
    @nadeemabbass5314 6 лет назад

    nice sir g

  • @tryagain6410
    @tryagain6410 6 лет назад

    molviaan day bichha kyun pevay o

  • @sufyanbutt8094
    @sufyanbutt8094 6 лет назад

    Kia ya hadees sy sabit hai k nabi pak SAW ny allah tala ko khwab ma dekha hai