جن کسی کے قابو میں نہیں ہوتا مدعی خود جن کے قابو میں ہوتا ھے الحمدللہ میں بھی ایک چھوٹا موٹا روحانی طبیب ہوں یہ میرا تجربہ مولانا نے بڑی اچھی بات کہی اس سے دوستی بھی اچھی نہیں دشمنی بھی اچھی نہیں مؤکل کی چکر میں نہیں پڑنا چاہئیے مؤکل کے اور اپنے رب سے تعلق کو مضبوط رکھیں ان شاءاللہ ہر قدم پر کامیابی آپ کے قدم چومے گی
مفتی صاحب میں ایک راقی ہوں یعنی روقیہ شریعہ سے علاج کرتا ہوں اور جادو جنات اور نظر بد کا اللہ کے فضل سے کامیاب علاج کرتا ہوں اور لوگوں کو اللہ کے فضل سے شفا بھی مل رہا ہے اور اپنی حفاظت کے لیے حفاظتی پڑھائ جیسے سورہ بقرہ ایتلکرسی معوذتین حفاظت کی مسنون دعایں پابندی سے پڑھتا ہوں اور دوران علاج بعض مرتبہ مریضوں میں جنات حاظر ہوتے تو دھمکی بھی دیتے کے تجھے مار دینگے تیرے بچوں کو مار دینگے لیکن میں ان جنات وشیاطین کو یہی کہتا ہوں کے میرا رب میرے لیے کافی ہے اور ڈرتا بلکل بھی نہیں ۱۰ سال سے اللہ کا فضل ہے کچھ نہیں ہوا کئ مرتبہ مریضوں میں حاظر جن کو کلمہ پڑھا کر مسلمان بھی کیا اور وہ جن خدمت اور دوستی کا بولے بھی لیکن میں نے صاف انکار کیا اج تک ایسا کوئی بھی عمل نہی کیا جس سے جنات کابو مین أئۓ تو کیا میرا علاج کرنا کیسا ہے أپ رھنمائ فرمایں
جب سے اشعر عبد اللہ نے چینل بنایا ہے
الحمدللہ بہت فاءدہ ہورہاہے
جزاک اللهُ خیرا واحسن الجزا ء
مفتی صاحب کے علم میں برکت عطاء فرمائے
اللهُ پاک مفتی صاحب کی عمر میں صحت اور تندرسی کے ساتھ برکت عطا فرما مفتی صاحب کا سایہ شہر پر تادیر رکھنا آمین ثم آمین
Allah aapko salamat rakhey aap khuda ka noor ho🤲🤲🤲🤲🤲
ماشاءاللہ❤❤❤
Masha Allah ❤
Mufti sab bilkul sach farmaya
شکریہ
جزاک اللّٰه
Masha allah
جن کسی کے قابو میں نہیں ہوتا مدعی خود جن کے قابو میں ہوتا ھے الحمدللہ میں بھی ایک چھوٹا موٹا روحانی طبیب ہوں یہ میرا تجربہ مولانا نے بڑی اچھی بات کہی اس سے دوستی بھی اچھی نہیں دشمنی بھی اچھی نہیں مؤکل کی چکر میں نہیں پڑنا چاہئیے مؤکل کے اور اپنے رب سے تعلق کو مضبوط رکھیں ان شاءاللہ ہر قدم پر کامیابی آپ کے قدم چومے گی
Allah apko humesa salamat rakhe sahab ❤
Latif.mujawr
Omarga.❤❤❤❤❤
❤
Surah Alanam ayat 128 ke mutabeq, Jin aur insaan jo ek dosrey se talluq rakhtey hain, hamesha ke jahannumi hain العياذ بالله
❤❤❤❤❤❤❤
Mufti Sahab Ka Jadu Kaise Byan Char Hisse wala dalo
ruclips.net/video/lutN6yyWdAg/видео.html
مفتی صاحب میں ایک راقی ہوں یعنی روقیہ شریعہ سے علاج کرتا ہوں اور جادو جنات اور نظر بد کا اللہ کے فضل سے کامیاب علاج کرتا ہوں اور لوگوں کو اللہ کے فضل سے شفا بھی مل رہا ہے اور اپنی حفاظت کے لیے حفاظتی پڑھائ جیسے سورہ بقرہ ایتلکرسی معوذتین حفاظت کی مسنون دعایں پابندی سے پڑھتا ہوں اور دوران علاج بعض مرتبہ مریضوں میں جنات حاظر ہوتے تو دھمکی بھی دیتے کے تجھے مار دینگے تیرے بچوں کو مار دینگے لیکن میں ان جنات وشیاطین کو یہی کہتا ہوں کے میرا رب میرے لیے کافی ہے اور ڈرتا بلکل بھی نہیں ۱۰ سال سے اللہ کا فضل ہے کچھ نہیں ہوا کئ مرتبہ مریضوں میں حاظر جن کو کلمہ پڑھا کر مسلمان بھی کیا اور وہ جن خدمت اور دوستی کا بولے بھی لیکن میں نے صاف انکار کیا اج تک ایسا کوئی بھی عمل نہی کیا جس سے جنات کابو مین أئۓ تو کیا میرا علاج کرنا کیسا ہے أپ رھنمائ فرمایں
الحمد لللہ مے بھی رقیہ کرتا ھوں اللہ کئ لوگوں کی شفاء کا ذریعہ بنایا
Koi tabe me jin nahi Aata janab hazrat daud Alihis salam ke alawa kisi ke Qasbe me nahi aate
Baqi dusre logo ke tabe me jin nahi aate
السلام علیکم کوئی جن کسی عامل کے تابع نہیں ہوتا صرف تخیل ہوتاہے عامل کا خود ساختہ مخلوق ہوتی ہے
Amil ke marne ke baad bhi jinnat unke khandan ku pareshan karte rehte hai
Javeed maulana ki baat batay mufti sahab norani masjid ke imam the jo allha unki baal baal magfirat farmay ameen
Are mofti mat Dara logo ko AAP ke bas ka kam nahi Aaja hamare paas
Tu karleta agar to haram se bach jata😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
❤❤❤❤❤