Surah Al-Maida Verse 110 Explained | سورہ المائدہ آیت 110 کی وضاحت | Javed Ghamidi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • Surah Al-Maida Verse 110 Explained | سورہ المائدہ آیت 110 کی وضاحت | Javed Ghamidi

Комментарии • 2

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 2 месяца назад

  • @Quranwala88
    @Quranwala88 2 месяца назад

    ۔
    محترم المقام جناب جاوید احمد غامدی صاحب
    تحیات و تسلیمات
    متعدد بار اِس ناچیز نے آپ کو ٹیگ کِیا ہے، آپ کی تصویریں لگا لگا کر آپ کو براہِ راست خطاب بھی کِیا ہے، آپ سے موسوم کئی ساری ویڈیوز بھی بنائی ہیں جن میں قرآن مجید کو بنیاد بنا کر متعدد اِشکالات بھی پیش کِیے ہیں اور کلیدی نوعیت کے مقدمات کو زیرِ بحث لاکر بے شمار سوالات بھی اُٹھائے ہیں۔
    اِن سب کے باوجود اِس پورے عرصے میں آپ کی طرف سے یہ بے اعتنائی آخر کیا معنی رکھتی ہے؟
    ۔