اللہ تعالیٰ چوہدری اکرم حضرت کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے الہی انکی روح کے لیے کلمہ طیبہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا ایصال ثواب قبول فرمائے ۔ آمین یارب العالمین جزاک اللہ اللہ آپ سے راضی رہے ۔ کلپ سن کر انتہائی خوشی ہوئی اور درخواست ھے کہ مکمل کلپ ہو سکے تو لنک ارسال کریں کیونکہ ایک شعر کی آخری کلی مکمل ریکاڈ نہیں ہوئی ھے۔ اگر ممکن ھے مکمل کریں۔۔ جزاک اللہ
اللہ سبحان و تعالی جنت الفردوس میں اعلی و عرفہ مقام عطا فرمائے ،
عظیم انسان تھے ، دل کو چھو لینے والی آواز ، اور اس بھی خوبصورت کلام ۔
Raja Naeem Bundle of Thanks For Rare Programs of Professor E Moseeqi
آج تک کوئی ان کے مقابلے کا نہیں آ سکا
Great performance
Thanks Raja Naee, Sb thanks
Geo Raja Naeem
Beshak GujjaR brand koi mukabla nhi ap k😊
واہ واہ
اللہ تعالیٰ چوہدری اکرم حضرت کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے الہی انکی روح کے لیے کلمہ طیبہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا ایصال ثواب قبول فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
جزاک اللہ اللہ آپ سے راضی رہے ۔ کلپ سن کر انتہائی خوشی ہوئی اور درخواست ھے کہ مکمل کلپ ہو سکے تو لنک ارسال کریں کیونکہ ایک شعر کی آخری کلی مکمل ریکاڈ نہیں ہوئی ھے۔ اگر ممکن ھے مکمل کریں۔۔ جزاک اللہ
❤❤❤
Ma sha allah
جییو راجہ نعیم
کیا یادیں تازی کرتے ہو
خوشبوں جہڑی ختم نہیں حانی
اخیر اخیر
Very nice
Wah chohdry teryan yadan