بھائی صاحب اسلام علیکم ! آپ نے اچھی زمین دکھائی۔ مگر آج کل گورنمنٹ کی طرف سے باقاعدہ انتباء جاری ہو رہے ہیں کہ کچھ علاقوں سے لوگوں کو سستی زمین دکھانے کے لیے بلایا جاتا ہے اور پھر اغواہ کر لیا جاتا ہے اور تاوان طلب کیا جاتا ہے۔ اس کی کیا گارنٹی ہوگی کہ کوئی زمین دیکھنے آئے اور کسی مصیبت نہیں پھنس جائے گا ؟
@@ranasajidnoorpurthal ap apna Kam Jari rakhay Allaha ap Kay sath hay inshaAllaha ap ko kabhi bhee loss nahi ho ga waqti time ap. Ko lagey GA Kay loss ho Gaya Lakin Allaha behtur janta hay
ہمارا تھل میں رقبہ لینے کا پروگرام ہے۔ہماری سوچ یہ ہے کہ لیموں کے باغ لگائیں۔پر آجتک یو ٹیوب پر یا ویسے تھل میں لیموں نہیں دیکھا۔لہازا اس بات سے دل ٹوٹ سا گیا۔ اوپر سے سرچ کیا تو پتا چلا کہ لیموں ریت میں ٹھیک نہیں ہوتا۔ آپ مہربانی کر کے تھل میں کسی جگہ لیموں کا کوئی باغ ہے تو وہاں کی کوئی ویڈیو بناؤ۔بہت مہربانی ہو گی۔
ماشاءاللہ زبردست سائین اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین دعاگو عزیر احمد خواجہ گہوٹکی سندہ پاکستان
وعلیکم السلام ماشااللہ پیارے بھائی آپ نے بہت اچھی ہو بہت پیاری زمین دکھائیں اللہ پاک کامیاب کرے اور اللہ پاک نصیب کرے جس کی بھی ہماری پہنچ سے دور ہے
شکریہ پیارے بھائی
بھائی صاحب اسلام علیکم ! آپ نے اچھی زمین دکھائی۔ مگر آج کل گورنمنٹ کی طرف سے باقاعدہ انتباء جاری ہو رہے ہیں کہ کچھ علاقوں سے لوگوں کو سستی زمین دکھانے کے لیے بلایا جاتا ہے اور پھر اغواہ کر لیا جاتا ہے اور تاوان طلب کیا جاتا ہے۔ اس کی کیا گارنٹی ہوگی کہ کوئی زمین دیکھنے آئے اور کسی مصیبت نہیں پھنس جائے گا ؟
اور اس کی کیا گارنٹی ھے کوئی زمین دیکھنے آئے ہمیں اغوا کر لے خدا کا خوف کرو یار الزام لگاتے ھوئے شرم نہیں آتی
MashaAllah stay blessed
Ma sha Allah
Good work 👍
ماشاء اللّٰہ
Rana bahi Allaha ap ko bht bht khussia naseeb farmaye. Ap mujhay bht emandar lugtey ho Allaha ap ko hamesha khus rakhay Ameen
بھائی دنیا سچ والے سے نفرت کرتی ھے ۔ ایسے منافقین آتے ھیں وزٹ کرنے جو مجھ کو ہی دھوکہ دیتے ھیں
@@ranasajidnoorpurthal ap apna Kam Jari rakhay Allaha ap Kay sath hay inshaAllaha ap ko kabhi bhee loss nahi ho ga waqti time ap. Ko lagey GA Kay loss ho Gaya Lakin Allaha behtur janta hay
@ContributeLove بھائی جان مختلف لوکیشن پر مختلف قیمت ھے
I stopped this video after 2 minutes because I did not hear what I wanted to. I do not have more time to waste.
Great information sajid sb
Great video Janab
Honest man
Thanks Brother
Mashallah salamat Rahin
Mashallah
حاجی صاحب ۔
بہت مہربا نی۔
Kisi sahee sawal ka jawab nahin dia Rana nay. Be careful. our country has rich in fraudulent persons.
😂😂sarey fasaney us mah jabeen ka ziker hi nahi jiska intzar tha
kia bat hai g
شکریہ پیارے بھائی
Wa
Sajid bhai salam
وعلیکم السلام بھائی جی
siraf tareefoon waly comments pay 'love you' chipka dia hai.
Srif bismillah para karu...awuzubillah jub quraan ky telawat kare tu shuru karte hen...
اچھا حاجی صاحب شکریہ
It was Rana mohammed Asghar
Rana bhai kia zameen khreed kar choori ja sakti ha ya phir kisi ko abad karney ke lia dee ja sakti ha?
200000/acre tayyar zameen kis mein gandam lag Saket 30 az cre chahdye
03003966032
What about water in ground
رانا صاحب میں پاکستان آنے والا ہوں جلد ہی آپ سے رابطہ کروں گا۔
Good Brother
Well come ❤️🩹
Lahore se kitni dor hai
Ma zameen lana ki lhwaeshmand hon lakin sb khta ha chanel walay jhot bolta ha 2 lakh ki kbhe 1 ekarh zameen nae hti
In 2lac how much a land can get orange bagh?
Bahi jan salamualikum achi zameen par ekar ketny mil jay ghi pleez btana
تھل میں اگر کسی نے لیموں لگایا ہے تو ویڈیو بنائیں اور دکھائیں۔
بیٹا جی آ جائیں ایک سے زیادہ جگہ پر دیکھاوں گا
بڑے بھائی ویڈیو بنا کر دکھائیں
ہمارا تھل میں رقبہ لینے کا پروگرام ہے۔ہماری سوچ یہ ہے کہ لیموں کے باغ لگائیں۔پر آجتک یو ٹیوب پر یا ویسے تھل میں لیموں نہیں دیکھا۔لہازا اس بات سے دل ٹوٹ سا گیا۔
اوپر سے سرچ کیا تو پتا چلا کہ لیموں ریت میں ٹھیک نہیں ہوتا۔
آپ مہربانی کر کے تھل میں کسی جگہ لیموں کا کوئی باغ ہے تو وہاں کی کوئی ویڈیو بناؤ۔بہت مہربانی ہو گی۔
Please help me buy about 20 acre land in Multan on river Chenab. Bandjar land is acceptable.
Mukhtar
Sorry ❤️
Or normal ki price par ekars kitny me mil jay ghi
Ye to bik gai ho gi ya es me jaga to baki ho gi
Yaar ye tal kis taraf waqya hay main Peshawer say
ضلع خوشاب ضلع بھکر
Bhai 1aekadr zameen mil sakta he
Rana sab is ke keya demand hy par acor
Yha bhai water mitha hai
جی جناب
I want this land
Bhai bance ke fasal ho sakti hia
Ji bhai ho jati hai
انڈر گراؤنڈ پانی لیول اور کھارا ہے یا میٹھا ہے
Sir G AP k area ma is Zameen pe Gandum lgti ha??
نہیں بھائی کراچی سے آتی ھے
ارے بھائی ھوتی ھے ھمارے ھاں گندم
Sir g Rana sanaullah aap ka rishtay dar Tou Nahin?
نہیں بھائی جان
Ok thanks.
Bhai y zameeny camuter iz hn
Sir g ye zamin muje le dain
Price PlZ
Kya rate hai yahan????
Aker kitne ka meliga
بھائی جان وہ تو آپ کے وزٹ پر ھے آپ کونسا رقبہ دیکھ کر پسند کرتے ھیں
wah jnab batakh dekh le
video ki ajazat nahi itne dengr jaga ko kyu khardy phir ya to USA ki riasat ban gaya ho ga
had aa yar
Price
یہ زمین کتنے کی خریدی ھے ۔پر ایکڑ
Price?
بھائی پوری ویڈیو دیکھتے تو آپ کو سمجھ آ جاتی
مختلف لوکیشن پر مختلف قیمت ھے
Is ke kya price hy
@@ranasajidnoorpurthal
nah rate nah Locatio nah rate nag oani key maloomat Bus jer Vedio onky oesey u tybe Lanat only gi much talking
Bahi logo ko zalil na kar and galatbiani na kia kar
نیچے والا پانی کتنے فٹ ھے
15 fit
Unnecessary video of advices
تو بھائی اگر غیر ضروری ھے تو آپ کیوں دیکھتے ھو
Bhai g fee aykar ka kia rate hy mjy 2 ayker chaheya