*_〽️_√🥀🕊️✨* *کربلا میں حضرت قاسم (ع) کی شادی کا بیان* *سوال* *کربلا میں حضرت قاسم (علیہ السلام) کی شادی کے بارے میں مجالس عزاء اور تعزیہ میں جو ذاکرین وغیرہ مصائب پڑھے جاتے ہیں ، ان کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں ؟* *جواب :* *حضرت قاسم(ع) کی شادی کے بارے میں جو کچھ بیان ہوا ہے یا بیان کرتے ہیں وہ صحیح نہیں ہے ، اور تاریخ کی معتبر کتابوں میں اس بارےمیں کچھ نہیں ملتا ہے ۔دوسری بات یہ ہے کہ حضرت قاسم ع اس وقت شادی کی عمر میں ہی نہیں پہنچے تھے* *نوٹ* *اس کے علاوہ ہم شیعوں کی مستند کتابوں میں امام حسین (ع) کی بیٹیوں کی تعداد صرف دو ہے ایک کا نام سکینہ (س) اور ایک کا نام فاطمہ صغریٰ ہے فاطمہ (س) کا نکاح امام حسن (ع) کے بیٹے حسن مثنیٰ سے ہوا تھا جن سے آج تک طباطبائی سادات کا سلسلہ چل رہا ہے۔* *ہمارے کراچی میں مدفن "حضرت عبداللہ شاہ غازی" جن کی مزار شیعہ و سنی عقیدتمندوں کی آماج گاہ ہے یہ بھی حسن مثنیٰ یعنی بیبی فاطمہ صغریٰ کی اولاد میں سے ہیں۔ اس سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ امام حسین (ع) کی کوئی بیٹی ایسی نہیں تھی جس کا عقد (نکاح) ہونا باقی ہو کہ جناب قاسم (ع) ان سے عقد کریں۔ لھٰذا اب #🤔مہندیاں سجانے والوں کو دعوت ہے کہ امام حسین (ع) کی ایک آدہ اور بیٹیاں نکال لائیں اور وہ بھی مستند حوالوں کے ساتھ پھر اس کا عقد (نکاح) جناب قاسم (ع) سے اور وہ بھی کربلا میں ثابت کریں۔* *کر ہی نہ لے کوئی خیر!* *اور بھائی یہ شادی اتنی "ارجنٹ" ہی کیوں ہونے لگی کہ کربلا کی تپتی ریت میں دشمن کا لشکر گھیرا ڈالے کھڑا ہو اور امام (ع) کو اپنے بھتیجے کی شادی کی ضرورت محسوس ہونے لگی؟* *امام (ع) معاذاللہ محل و مقام نہیں دیکھتے کہ کدس وقت کون سا کام انجام دیا جائے؟* *آیت اللہ سید ظہور الحسن لکھنوی صاحب اپنی کتاب "تقریر حاسم" مین فرماتے ہیں:* *"عاشورہ کے دن اس عقد کا وقوع ہونا عقل کے خلاف ہے، ایسی شادی جس کا کوئی دینی یا دنیاوی فائدہ نہ ہو ایسا عقلا کے نزدیک فعل عبس (فضول کام) ہے۔ اور چہ جائیکہ امام معاذاللہ ایسا کام انجام دیں۔* *اور بھیا معاف کیجئے گا بھلا امام حسین (ع) نے اپنی بیٹی کی شادی کرنی ہی تھی تو عاشورہ سے قبل اور جناب قاسم (ع) کے دیگر برادران سے کیوں نہ کی جو کہ شادی کے لائق تھے اور جناب قاسم (ع) سے عمر میں بڑے تھے؟* *شادی کے قابل بچی کا عقد (نكاح) 13 یا 12 سالہ جناب قاسم ع سے کرنا کیا معنی رکھتا ہے؟* *ایک طرف خود ہی کہتے ہو وہ 13 سال کے تھے اور پھر نابالغ کی شادی منا کر #🤔مہندیاں نکالتے ہو۔ صرف مزے لینے ہیں نا تم نے عاشورہ سے؟* *نیچے ایک لمبی لسٹ ہے کتابوں کی اور مزید بھی بہت زیادہ ہے وہ اگر ضرورت پڑھے تو دیا جا سکتا ہے ان سب علماء مجتھدین نے اس شادی کا انکار کیا ہے انکار مطلب یہ ہے کہ ایسی کوئی واقعہ کربلا میں نہین ہوا ہے* *علامہ باقر مجلسی کتاب جلال العیون* *علامہ باقر مجلسی کتاب جلال العیون* *خاتم المحدثین شیخ عباس قمی (رح) کتاب "منتہی الامال ج :1 ص: 700* *آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد تقی تستری کتاب "قاموس الرجال ج:7۔ ص:357 اور جلد 8، ص: 644* *آیت اللہ العظمی سید کاظم طباطبائی عروۃ الوثقیٰ، "نزہۃ المشتاق فی فتاوٰ علماء عراق ص 5* *آیت اللہ العظمی اقای آخوند خراسانی صاحب کفایہ الاصول ایضاٍ ص 6* *آیت اللہ العظمی عبداللہ مازندرانی ایضاٍ ص 7* *آیت اللہ العظمی حسن مازندرانی ایضاٍ ص* *آیت اللہ العظمی غلام حسین حائری اصفہہانی :ایضاٍ* *آیت اللہ العظمی آقای اسماعیل صدر مجاہد اسلام ص 321* *استاد المحدثین حسین نوری طبرسی کتاب لولو و مرجان ص 145* *آیت اللہ العظمی ابوالقاسم خوئی اپنی فتاویٰ کی کتاب صراہ النجاۃ ج:2 ص 441* *⏤͟͟͞͞★🤍⃟ ❤️گمنام🕊️⏤͟͟͞͞★*
Hyeee mera mola 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
😭😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭
😢😢😢😢😢😢😢😢
ھاۓ ھاۓ علی اکبر 😭😭
Look
bhai jan jo b channel ka malik hy kindly advertisement mat lagya kren.. majalis k doran ulty sedhay advertisements ajaty hai..
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢😢😢😢😢
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔😥💔😥💔😥😥💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
*_〽️_√🥀🕊️✨*
*کربلا میں حضرت قاسم (ع) کی شادی کا بیان*
*سوال*
*کربلا میں حضرت قاسم (علیہ السلام) کی شادی کے بارے میں مجالس عزاء اور تعزیہ میں جو ذاکرین وغیرہ مصائب پڑھے جاتے ہیں ، ان کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں ؟*
*جواب :*
*حضرت قاسم(ع) کی شادی کے بارے میں جو کچھ بیان ہوا ہے یا بیان کرتے ہیں وہ صحیح نہیں ہے ، اور تاریخ کی معتبر کتابوں میں اس بارےمیں کچھ نہیں ملتا ہے ۔دوسری بات یہ ہے کہ حضرت قاسم ع اس وقت شادی کی عمر میں ہی نہیں پہنچے تھے*
*نوٹ*
*اس کے علاوہ ہم شیعوں کی مستند کتابوں میں امام حسین (ع) کی بیٹیوں کی تعداد صرف دو ہے ایک کا نام سکینہ (س) اور ایک کا نام فاطمہ صغریٰ ہے فاطمہ (س) کا نکاح امام حسن (ع) کے بیٹے حسن مثنیٰ سے ہوا تھا جن سے آج تک طباطبائی سادات کا سلسلہ چل رہا ہے۔*
*ہمارے کراچی میں مدفن "حضرت عبداللہ شاہ غازی" جن کی مزار شیعہ و سنی عقیدتمندوں کی آماج گاہ ہے یہ بھی حسن مثنیٰ یعنی بیبی فاطمہ صغریٰ کی اولاد میں سے ہیں۔ اس سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ امام حسین (ع) کی کوئی بیٹی ایسی نہیں تھی جس کا عقد (نکاح) ہونا باقی ہو کہ جناب قاسم (ع) ان سے عقد کریں۔ لھٰذا اب #🤔مہندیاں سجانے والوں کو دعوت ہے کہ امام حسین (ع) کی ایک آدہ اور بیٹیاں نکال لائیں اور وہ بھی مستند حوالوں کے ساتھ پھر اس کا عقد (نکاح) جناب قاسم (ع) سے اور وہ بھی کربلا میں ثابت کریں۔*
*کر ہی نہ لے کوئی خیر!*
*اور بھائی یہ شادی اتنی "ارجنٹ" ہی کیوں ہونے لگی کہ کربلا کی تپتی ریت میں دشمن کا لشکر گھیرا ڈالے کھڑا ہو اور امام (ع) کو اپنے بھتیجے کی شادی کی ضرورت محسوس ہونے لگی؟*
*امام (ع) معاذاللہ محل و مقام نہیں دیکھتے کہ کدس وقت کون سا کام انجام دیا جائے؟*
*آیت اللہ سید ظہور الحسن لکھنوی صاحب اپنی کتاب "تقریر حاسم" مین فرماتے ہیں:*
*"عاشورہ کے دن اس عقد کا وقوع ہونا عقل کے خلاف ہے، ایسی شادی جس کا کوئی دینی یا دنیاوی فائدہ نہ ہو ایسا عقلا کے نزدیک فعل عبس (فضول کام) ہے۔ اور چہ جائیکہ امام معاذاللہ ایسا کام انجام دیں۔*
*اور بھیا معاف کیجئے گا بھلا امام حسین (ع) نے اپنی بیٹی کی شادی کرنی ہی تھی تو عاشورہ سے قبل اور جناب قاسم (ع) کے دیگر برادران سے کیوں نہ کی جو کہ شادی کے لائق تھے اور جناب قاسم (ع) سے عمر میں بڑے تھے؟* *شادی کے قابل بچی کا عقد (نكاح) 13 یا 12 سالہ جناب قاسم ع سے کرنا کیا معنی رکھتا ہے؟*
*ایک طرف خود ہی کہتے ہو وہ 13 سال کے تھے اور پھر نابالغ کی شادی منا کر #🤔مہندیاں نکالتے ہو۔ صرف مزے لینے ہیں نا تم نے عاشورہ سے؟*
*نیچے ایک لمبی لسٹ ہے کتابوں کی اور مزید بھی بہت زیادہ ہے وہ اگر ضرورت پڑھے تو دیا جا سکتا ہے ان سب علماء مجتھدین نے اس شادی کا انکار کیا ہے انکار مطلب یہ ہے کہ ایسی کوئی واقعہ کربلا میں نہین ہوا ہے*
*علامہ باقر مجلسی کتاب جلال العیون*
*علامہ باقر مجلسی کتاب جلال العیون*
*خاتم المحدثین شیخ عباس قمی (رح) کتاب "منتہی الامال ج :1 ص: 700*
*آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد تقی تستری کتاب "قاموس الرجال ج:7۔ ص:357 اور جلد 8، ص: 644*
*آیت اللہ العظمی سید کاظم طباطبائی عروۃ الوثقیٰ، "نزہۃ المشتاق فی فتاوٰ علماء عراق ص 5*
*آیت اللہ العظمی اقای آخوند خراسانی صاحب کفایہ الاصول ایضاٍ ص 6*
*آیت اللہ العظمی عبداللہ مازندرانی ایضاٍ ص 7*
*آیت اللہ العظمی حسن مازندرانی ایضاٍ ص*
*آیت اللہ العظمی غلام حسین حائری اصفہہانی :ایضاٍ*
*آیت اللہ العظمی آقای اسماعیل صدر مجاہد اسلام ص 321*
*استاد المحدثین حسین نوری طبرسی کتاب لولو و مرجان ص 145*
*آیت اللہ العظمی ابوالقاسم خوئی اپنی فتاویٰ کی کتاب صراہ النجاۃ ج:2 ص 441*
*⏤͟͟͞͞★🤍⃟ ❤️گمنام🕊️⏤͟͟͞͞★*
Moula Ameer QASAM ki Toheen kr rha Lanti
Allah Allah kameena ghoot bol rha ha
😂😂😂😂😂
🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
😭😭😭😭😭
😂😂😂😂😂😂
😭😭😭😭😭