دنیا میں ہر ملک کے پاس اپنا ایک آئین اور دستور موجود ہے۔۔ اور ہمارے پاس قرآن مجید کی شکل میں آسمانی والہامی دستور کے ساتھ ساتھ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احادیث موجود ہیں ۔ الحمدللہ،،،۔
آگے بڑھنے کی کوشش ایک بادشاہ کو کسی نے باز تحفے میں دیے ۔ وہ باز بہت ہی اعلیٰ قسم کے تھے اور بہت خوبصورت اور طاقتور تھے ۔ بادشاہ انہیں دیکھ کر بہت خوش ہوا اور حکم دیا کہ ان بازوں کیلئے الگ سے ایک باغیچہ بنایا جائے اور انہیں وہاں رکھا جائے ۔ چنانچہ ایسا ہی کیا گیا بازوں کو ایک الگ باغیچے میں رکھا گیا لیکن ایک بات بہت عجیب تھی ۔ وہ یہ کہ دو بازوں میں سے ایک باز تو بہت اونچی اونچی اڑان بھر رہا تھا جبکہ دوسرا باز ایک شاخ پر آرام سے بیٹھا تھا ۔ بادشاہ اور اس کے غلاموں نے بہت کوشش کی کہ اسے اڑایا جائے لیکن بے سود ۔ بادشاہ کے حکم پر دور دور سے لوگ آئے لیکن کسی کی بھی ترکیب کام نہ آئی ۔ بادشاہ بہت پریشان تھا ۔ اس بات کو دن نہیں مہینے گزر گئے لیکن کوئی ترکیب کام نہ آئی ۔ آخر ایک دن ایک آدمی دربار میں آیا اور سب کے سامنے دعویٰ کیا کہ میں اس باز کو اڑنے پر مجبور کروں گا لیکن بدلہ میں بہت سارا انعام چاہتا ہوں ۔ بادشاہ نے کہا تم ایک بار اس باز کو اڑا دو میں تمہیں منہ مانگا انعام دوں گا ۔ وہ آدمی راضی ہو گیا اور اس آدمی کو باغیچے میں بھیج دیا گیا ۔ کچھ دیر بعد جب بادشاہ باغیچے میں گیا یہ دیکھنے کیلئے کہ وہ باز اڑا یا نہیں ۔ لیکن بادشاہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہ دوسرا باز بھی پہلے باز کی طرح باغیچے میں اونچی اونچی اڑان بھر رہا تھا ۔ بادشاہ بہت خوش ہوا اور اس نے آدمی کو منہ مانگا انعام دیا اور پوچھا تم نے آخر ایسا کونسا کام کیا جس سے یہ باز اڑنے پر مجبور ہوا ؟ آدمی نے جواب دیا بادشاہ سلامت ! میں نے صرف وہ ٹہنی کاٹی جس پر باز بیٹھا تھا ۔ کیونکہ باز کے پاس اڑنے کی طاقت تو تھی لیکن وہ اڑان بھرنے سے ڈر رہا تھا مگر جب وہ نیچے گرنے لگا تب اس نے اپنی طاقت کو بلا ججهک استعمال کیا ۔ اور اڑنے لگا ۔ آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ (آمین ) ♥️🪶
Bhai Shukr Hain Hum Es Dangerous Jungal se 2017 Mai South American Countries se Mexico AUR US Gaye the Tuba Allah buhat Hi Khatar naak Jungle Very bad Jaanwer hai es AUR ek baat uar Amazon jungle Mai kio Hospital Nahi Hain so please No Laying Love you My Pakistan 🇵🇰 really miss My City And State Kpk Pakistan Leave in New Jersey USA 😭
ماشاءاللہ میرے اللّٰہ کی رحمت اس کی شان ♥️
😊
Who si proud to be apart of ummat e Muhammad PBHU♥🕋♥
Islam ko use mat karo likes KY liye jahil Pakistani.
All.
Yahan Yeh Pochny Ka Muqsad Bas Apni Comment Like kerwana Hy Is Liye Ap Ail Lanti Shakhs Hyn Ap Aik Khayant karny wali Orat K Bachy B Hyn
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Write
صلی اللہ علیہ وسلم
@@Merciless_Gujjer perfect
دنیا میں ہر ملک کے پاس اپنا ایک آئین اور دستور موجود ہے۔۔ اور ہمارے پاس قرآن مجید کی شکل میں آسمانی والہامی دستور کے ساتھ ساتھ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احادیث موجود ہیں ۔ الحمدللہ،،،۔
L0
بلکل بیشک اللہ تعالیٰ نے ہم سب پر رحمت نازل فرمائی ہے
Haram zari teri dp ki photo bata rahi hai tu kitni parezgar hai .
Indeed.
Apni profile pic dekho or Batyn suno
Ajeeb log
Hazrat Muhammad is the most famous personality in the world
Exactly
S,A,W,W,❤❤❤
Bashaq❤
❤
Exactly
❤ لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ ❤
S,A,W,W,❤❤❤
All creation is created by Allah and Hazrat Muhammad is the true Messenger of Allah
Love saw
Prophet ( peace and blessings of Allah be upon him and his family) 😊
❤😊
@@360tube0kk
S,A,W,W,❤❤❤
میں دو سال سے آپکی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں ۔
بہت دلچسپ ♥️♥️ ویڈیوز ہوتیں ہیں 🤲💕💞 اللّٰہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
اور بہت زیادہ جھوٹ بھی بول رہے ہیں 😀
Labbaik ya Rasool ❤❤
S,A,W,W,❤❤❤
مسلمان ہم ہیں اور انسانیت غیر مسلم میں ہے
Beshak ye ALLAH hi he jo zindagi bhi deta he or mout bhi Beshak ALLAH HU AKBAR ALLAH HU AKBAR ❤
Dont ever try to mess with nature, JUST say thanks to ALLAH for every thing
😊
Who's biggest fan of Hazrat Muhammad (SAW) 😘🕋❤
بہت بہترین سچی کہانی پیش کرنے کا شکریہ بہت بہت وسلام
ALLAH Hi hai Jo Maot aur Zindagi dene Wala hai.
ALLAH HO AKBAR ❤❤❤
Realy praise worthy and amazing Amazon expedition
ALLAH na chahay tu koi mar nahi sakta marny waly sy bachaany wala ALLAH bara ha ALLAH HU AKBER SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH ❤️
میں کینیڈا سے آپ کی ویڈیو دیکھ رہی ہوں آپ کی ویڈیو بہت پیاری ہوتی ہیں ہمیشہ خوش رہو ۔♥️♥️♥️
Ap log waha per bhi video dekhen hy essii
PlZ subscribe urwa sis
Hence proved wild animals are not as dangerous as human being
😊
بلکل انسان کیسے فطرت کا مالک ھے اسکا تقدیر بھی ویسے ھوگا
Alhamdulillah man ny b 10 bordar or 9 mulk pedal or kuch gadeun par kras keya han matlab k danki pakistan........... sy italy
really??
Wow zabardast video bhai apki har video bohat achi hoti hai Allah apko khush rakhy 👍
❤❤❤❤good video very nice🎉
زبردست
بہترین
ہمت مرداں ،مدد خدا ،Very nice 👍 Very beautiful ❤️❤️💕❤️💕❤️💕❤️💕
Behtreen brother 👍👍👍👍👍👍
Good luck with Life is changing I agree with that
He was very brave and Allah help him very much❤❤
😊
Great struggle for survival of life 💪 well done.......
😊
Very interesting and motivational video
Wah mere bhai kia Kahani thi khudda AP ko Apne maksad me kamyabi de ameen
آگے بڑھنے کی کوشش
ایک بادشاہ کو کسی نے باز تحفے میں دیے ۔ وہ باز بہت ہی اعلیٰ قسم کے تھے اور بہت خوبصورت اور طاقتور تھے ۔ بادشاہ انہیں دیکھ کر بہت خوش ہوا اور حکم دیا کہ ان بازوں کیلئے الگ سے ایک باغیچہ بنایا جائے اور انہیں وہاں رکھا جائے ۔ چنانچہ ایسا ہی کیا گیا بازوں کو ایک الگ باغیچے میں رکھا گیا لیکن ایک بات بہت عجیب تھی ۔ وہ یہ کہ دو بازوں میں سے ایک باز تو بہت اونچی اونچی اڑان بھر رہا تھا جبکہ دوسرا باز ایک شاخ پر آرام سے بیٹھا تھا ۔ بادشاہ اور اس کے غلاموں نے بہت کوشش کی کہ اسے اڑایا جائے لیکن بے سود ۔ بادشاہ کے حکم پر دور دور سے لوگ آئے لیکن کسی کی بھی ترکیب کام نہ آئی ۔ بادشاہ بہت پریشان تھا ۔ اس بات کو دن نہیں مہینے گزر گئے لیکن کوئی ترکیب کام نہ آئی ۔ آخر ایک دن ایک آدمی دربار میں آیا اور سب کے سامنے دعویٰ کیا کہ میں اس باز کو اڑنے پر مجبور کروں گا لیکن بدلہ میں بہت سارا انعام چاہتا ہوں ۔ بادشاہ نے کہا تم ایک بار اس باز کو اڑا دو میں تمہیں منہ مانگا انعام دوں گا ۔ وہ آدمی راضی ہو گیا اور اس آدمی کو باغیچے میں بھیج دیا گیا ۔ کچھ دیر بعد جب بادشاہ باغیچے میں گیا یہ دیکھنے کیلئے کہ وہ باز اڑا یا نہیں ۔ لیکن بادشاہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہ دوسرا باز بھی پہلے باز کی طرح باغیچے میں اونچی اونچی اڑان بھر رہا تھا ۔ بادشاہ بہت خوش ہوا اور اس نے آدمی کو منہ مانگا انعام دیا اور پوچھا تم نے آخر ایسا کونسا کام کیا جس سے یہ باز اڑنے پر مجبور ہوا ؟ آدمی نے جواب دیا بادشاہ سلامت ! میں نے صرف وہ ٹہنی کاٹی جس پر باز بیٹھا تھا ۔ کیونکہ باز کے پاس اڑنے کی طاقت تو تھی لیکن وہ اڑان بھرنے سے ڈر رہا تھا مگر جب وہ نیچے گرنے لگا تب اس نے اپنی طاقت کو بلا ججهک استعمال کیا ۔ اور اڑنے لگا ۔
آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ (آمین )
♥️🪶
Kya baat hai
Wah kia baat hai
Ameen sumameen ❤
❤❤❤❤❤
Very well❤
Wonderfull man ..really m idpierd by his struggle
Very good nice video brother ♥️♥️ MASHALLHA MASHALLHA Zandbad 🥰
Allah Pak is best helper in whole life ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ inshallah hamsha Bashak amen bashak ❤️
😊
I am really motivated ❤
بہترین لفاظی ۔
Mai b buhut activite hogaya buhut mehnat kash admy hai ya mashallah
Sir Amazing Allah jase bachna chachi us ko kon mot de Sakta h Beshak 🌹
Mashallah allah ki shan ha❤❤
Bhut He bay himat shaks ta..
ماشاءاللّٰه
دلچسپ بات ہے
ہمت مرداں مدد خدا
Zabrdast ❤
Zabr 10 Good information story sur thank you so much
You Are The Only One...
I Love The Most😘
Such a interesting story
❤Very.nice ❤
Very nice and impresive story❤❤
Vare naic good 😊😂❤
Mashalla we will b try.
Ma sha Allah
Allah is one
🇵🇰🌈 اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ ہمت مرداں مدد خدا
Wow amazing
Zabardast 🎉🎉🎉❤❤❤
بہت لمبی لمبی چھوڑی ہیں یار😂😮
me bro i am umati of hazrat Muhammad saw
g mh buht motivate ho gya hn soch rha hn so jaon ab
🤣🤣🤣🤣🤣
Very good job sir
Long live!
Very motivational story ..
ہمت مرداں مدد خدا ❤
Allah pak her baat per kadir hai
Wow beautiful video 🥰🥰🥰🥰
apka awaz bahoot acha ha from north waziristan
Islam zendabad
Best!
حوصلہ افزا واقعہ ہے
دہلی بھارت
Nice video bro Keep uploading these informative Videos 🥰
Excellent
Kamal video brother ❤️
M zendagi 100 bar nakam howa ho lakin aj bi moja umeed ha m ak den zraror kamyad hojhao ga inshAllaha❤
Sub Kuch Allah k ikhtiar men he sabaq aamoz haqiqat
Bhai Shukr Hain Hum Es Dangerous Jungal se 2017 Mai South American Countries se Mexico AUR US Gaye the Tuba Allah buhat Hi Khatar naak Jungle Very bad Jaanwer hai es AUR ek baat uar Amazon jungle Mai kio Hospital Nahi Hain so please No Laying Love you My Pakistan 🇵🇰 really miss My City And State Kpk Pakistan Leave in New Jersey USA 😭
Interesting himmat hy us ki akela hi nikl gaya
Nice video 💖❤👍🏼👍🏼❤💖
Very good
Good brave man
Really very inspiring
Nice video
Good job bro keep it up
Subhanallah subhanallah subhanallah
Love from Rawalpindi
Amazing
Wow nice job dood
Impressive story
Zabardast
Nice moments 😘
Allah is great❤❤❤❤
Story achi lagi
Very nice 👍
😄😄😄achi film hy 😁
Zabrdast
Hazrat muhammad is the most famous personality in the whole world ❤❤❤❤
Wonderful
Good
Allah ki rehmat
Great my brother i love you
He is very strong person