Dr Ashraf Asif Jalali Reply To Dr Zakir Naik About Waseela Bad Az Wisaal | Nabi Madad Lena Sahirk ?

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 фев 2025
  • Dr Ashraf Asif Jalali Reply To Dr Zakir Naik About Waseela Bad Az Wisaal | Nabi Madad Lena Sahirk ?
    The Aim of Tawheed TV is to promote the speeches of Kanz ul Ulama Mufti Dr. Muhammad Ashraf Asif Jalali
    Links of Other Social accounts of Dr Jalali are given below
    RUclips👇🏼
    / thedrjalali
    Twitter👇🏼
    Th...
    Contact us
    Thedrjalali92@gmail.com
    Other links of Tawheed TV given below
    RUclips
    / @tawheedtvofficial
    Twitter
    Th...
    #DrAshrafAsifJalali
    #Tawheed_TV
    #JalaliMedia

Комментарии • 536

  • @noor_eyusufkhan4017
    @noor_eyusufkhan4017 3 месяца назад +10

    اللّٰہ ہی سے مانگنا چاہیے اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں مانگتا چاہیے ۔ ابراھیم ع نے بیٹا مانگا تو اللّٰہ سے مانگا ،غرض ہر ایک نے اللّٰہ سے مانگا آپ ص نے عمر رض اور عمر بن ہشام میں سے ایک کو مانگا تو اللّٰہ سے مانگا تو عمر بن خطاب کو قبول کیا تو جو کچھ بھی مانگو اللّٰہ سے مانگو ۔اللہ صراط مستقیم پر گامزن فرمائے آمین یارب العالمین ۔ !

  • @RanaIqbal-h9g
    @RanaIqbal-h9g 3 месяца назад +9

    ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نے حق بات کی ۔ اللّٰہ ھی مدد گار ھے حاجت روا مشکل کشا صرف اللّٰہ رب العزت ھے ۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ھمارے پیارے عظیم محسن ہیں نبی پاک کے لیے دین اسلام کے لیے ھمارے جان مال ماں باپ قربان ہوں ۔ مگر مدد گار اللّٰہ ھی ھے ۔ یہی نبی پاک نے فرمایا ھے

    • @a.khan....9343
      @a.khan....9343 3 месяца назад

      Dr Zakir naik. gustakhe Rasool hai uska sath kyun dete ho tumlog Jo khabis aulaad Dr Zakir naik hai hamare nabi ki shaan mai gustakhi kre ga tumlog uska sath doge

  • @AbdulBasit-xr7wv
    @AbdulBasit-xr7wv 3 месяца назад +15

    ڈاکٹر ذاکر نائیک اللہ آپ کا حفاظت فرمائے

  • @DARRIZWAN-p6w
    @DARRIZWAN-p6w 3 месяца назад +12

    Dr zakir sahb ko Alatala ki Rahmat ho

  • @MajidarainArainmajid-ok1uu
    @MajidarainArainmajid-ok1uu 3 месяца назад +14

    حق سچ کا نام زاکر نائیک زاکر نائیک

  • @IrfanBro.
    @IrfanBro. 3 месяца назад +8

    Dr. Zakir naik you are great. Love u dr zakir naik

  • @m.h.k.b5452
    @m.h.k.b5452 3 месяца назад +15

    ڈاکٹر ذاکر ناٸيک زندہ آباد

    • @raihanraza8044
      @raihanraza8044 3 месяца назад

      زندا آباد ❌ اپنی نسل حقیقت دیکھو❎

  • @multansultan9694
    @multansultan9694 3 месяца назад +2

    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه یہی وہ لوگ جوامت کو بانٹ رہی ہے

  • @MinhajUlHidayat
    @MinhajUlHidayat 4 месяца назад +13

    Dr zakar naik muslim hero

  • @MdJalal-qv6yv
    @MdJalal-qv6yv 3 месяца назад +11

    O Asif Dr Zakir Naik is right.

  • @AbdullahR-ju6uf
    @AbdullahR-ju6uf 4 месяца назад +12

    Doctor zaker is a champion ❤

  • @mohammadshahzad3849
    @mohammadshahzad3849 4 месяца назад +17

    Zakir naik zindabad.

  • @imadullaislamic95
    @imadullaislamic95 3 месяца назад +3

    Dr zakir Naik jindabad❤

  • @Arifiqbal786
    @Arifiqbal786 3 месяца назад +2

    اللہ کے سوا کسی سے نہیں مانگنا چاہیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ سے مانگتے تھے اور انہوں نے خود بھی کہا کہ اللہ سے مانگو اپنی ہر فریاد اللہ سے مانگو

  • @mdafsarali9954
    @mdafsarali9954 3 месяца назад +2

    Allah se mango sirf Allah se mango

  • @syedyousuf1063
    @syedyousuf1063 3 месяца назад +10

    Dr. Zakir Nayek sahab ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD

  • @ابوزید-ز4ك
    @ابوزید-ز4ك 4 месяца назад +10

    چند روٹیوں کی خاطر قوم سے جھوٹ بول رہا ہے

  • @AsifMughal-n6k
    @AsifMughal-n6k 4 месяца назад +7

    الصلواۃ علی النبی صلی اللہ علیہ و سلم
    اللہ تعالی فرماتا ہے:
    اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰۗىِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَي النَّبِيِّ ۭ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِــيْمًا 56؀
    ’’ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان کے لئے رحمت کی دعا کرو اور خوب سلام‘‘۔ ( الاحزاب )
    اس آیت میں کہیں بھی ’’ درود ‘‘ کا لفظ استعمال نہیں ہوا لیکن ترجمہ کرنے والے اس کا ترجمہ ’’ درود بھیجو ‘‘ کرتے ہیں۔ ’’درود‘‘ نا عربی کا لفظ سے اور نا ہی اردو کا بلکہ یہ فارسی کا لفظ ہے جس کے معنی ’’ورد کی جانے والی چیز‘‘۔ ’’ صلی ‘‘ عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ’’ رحمت ‘‘ اور ’’ دعا ‘‘ ہیں۔اسی سورہ الاحزاب میں جہاں نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے لئے ’’ صلی ‘‘ کا لفظ آیا ہے وہاں دوسرے ایمان والوں کے لئے بھی یہی لفظ استعمال ہوا ہے، ملاحظہ فرمائے:
    هُوَ الَّذِيْ يُصَلِّيْ عَلَيْكُمْ وَمَلٰۗىِٕكَتُهٗ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ۭ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا 43؀
    وہی ہے جو تم پر رحمتیں بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے (تمہارے لئے دعائے رحمت کرتے ہیں) تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے اجالے کی طرف لے جائے اور اللہ تعالیٰ مومنوں پر بہت ہی مہربان ہے۔‘‘ ( الاحزاب )
    لیکن یہاں اس لفظ کے معنی کوئی بھی ’’ درود ‘‘ نہیں بلکہ ’’ رحمت ‘‘ کرتے ہیں۔ لفظ ایک ہی لیکن معنی میں یہ فرق کیوں ؟ اس کی وجہ محض ایک گھڑا ہوا عقیدہ ہے کہ یہ ’’ درود ‘‘ نبی صلی اللہ علیہ و سلم پر پیش ہوتا ہے۔ آئیے اس مسئلے کو قرآن و حدیث سے سمجھیں۔
    سورہ الاحزاب کی آیت نمبر ۴۳ میں فرمایا گیا :
    هُوَ الَّذِيْ ( وہی ہے) يُصَلِّيْ ( وہ رحمت کرتا ہے ) عَلَيْكُمْ ( تمہارے اوپر ) وَمَلٰۗىِٕكَتُهٗ ( اور اس کے فرشتے) لِيُخْرِجَكُمْ ( تاکہ نکال دے تم کو ) مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ( اندھیروں سے اجالے میں )ۭ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا 43؀ ( اور اللہ تعالی مومنوں پر بہت ہی مہربان ہے )۔
    اللہ تعالی کا مومنوں پر رحمت بھیجنا یہی کہ ہے کہ انہیں ہدایت بخشتا انہیں دنیا کی آفات و مصیبتوں سے بچاتا ہے، فرشتوں کا مومنوں پر رحمت کی تشریح قرآن و حدیث سے یہ ملتی ہے کہ وہ ان کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں۔
    اب اسی سورہ کی اس آیت کی طرف آتے ہیں:
    اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰۗىِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَي النَّبِيِّ ۭ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِــيْمًا 56؀
    ’’ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان کے لئے رحمت کی دعا کرو اور خوب سلام‘‘۔ ( الاحزاب )
    اِنَّ اللّٰهَ ( بے شک اللہ ) وَمَلٰۗىِٕكَتَهٗ (اور اس کے فرشتے) يُصَلُّوْنَ ( رحمت کرتے ہیں ) عَلَي النَّبِيِّ ( نبی پر ) يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ( اے ایمان والو) صَلُّوْا عَلَيْهِ (رحمت کی دعا کرو ان پر)۔
    ؛؛؛؛؛؛
    بخاری میں روایت بیان کی گئی ہے:
    حدثنا قيس بن حفص وموسی بن إسماعيل قالا حدثنا عبد الواحد بن زياد حدثنا أبو فروة مسلم بن سالم الهمداني قال حدثني عبد الله بن عيسی سمع عبد الرحمن بن أبي ليلی قال لقيني کعب بن عجرة فقال ألا أهدي لک هدية سمعتها من النبي صلی الله عليه وسلم فقلت بلی فأهدها لي فقال سألنا رسول الله صلی الله عليه وسلم فقلنا يا رسول الله کيف الصلاة عليکم أهل البيت فإن الله قد علمنا کيف نسلم عليکم قال قولوا اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صليت علی إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنک حميد مجيد اللهم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنک حميد مجيد
    صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 605 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 14 متفق علیہ 6
    قیس بن حفص موسیٰ بن اسماعیل عبدالواحد بن زیاد ابوقرہ مسلم بن سالم ہمدانی عبداللہ بن عیسیٰ عبدالرحمن بن ابی لیلی سے روایت کرتے ہیں عبدالرحمن کہتے ہیں کہ مجھ سے کعب بن عجرہ ملے تو فرمایا کیا میں تمہیں ایسا تحفہ نہ دوں جسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے میں نے عرض کیا ضرور دیجئے انہوں نے کہا ہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اہل بیت پر ہم کس طرح رحمت بھیجیں؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ تو بتا دیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کیسے سلامتی بھیجیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس طرح پڑھو
    اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صليت علی إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنک حميد مجيد اللهم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنک حميد مجيد
    ’’ اے میرے اللہ رحمت فرما محمد پر اور ان کی آل پر جیسا کہ تو نے رحمت فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر ، بے شک تو تعریف کیا گیا ہے۔ اے اللہ برکت فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے برکت فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر، بے شک تو تعریف کیا گیا ہے۔
    معلوم ہو کہ ’’ صلی ‘‘ سے مراد اللہ تعالی سے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے لئے رحمت کی دعا کرنا ہے۔ ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں پیش ہوتی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی کے لئے کی گئی رحمت کی دعا کرنے والے کے لئے بھی بڑا اجر ہے:
    ؛؛؛؛؛؛
    افسوس کا مقام ہے امت مسلمہ کے مولویوں و پیروں کے لیے جنہوں نے درود ابراہیمی کے مدمقابل مولویوں و پیروں کے ایجاد کردہ درودوں کی سہ فہرست تیار کر کے انہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے ساتھ منسوب کر دیا و شریعت کا حصہ بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے اوپر فرض کر لیے ہیں سنت سمجھ کر و ان کے جائز ہونے پر ضعیف روایات کا سہارا لیا جاتا ہے جبکہ درود ابراہیمی کے سوا مولویوں و پیروں کی ایجاد کردہ درود دین السلام میں نہیں دیکھ غیر شرعی درودوں کی سر فہرست ہے۔
    ١۔درود خضریٰ
    ٢۔درود نعمت عظمیٰ
    ٣۔امام ابو بوصیری
    ٤۔درود تاج
    ٥۔درود نادیہ
    ٦۔درود ماہی
    ٧۔درود تنجینا
    ٨۔درود خمسہ
    ٩۔درود غوثیہ
    ١٠۔درود لکھی
    11۔درود مقدس
    ١٢۔درود اکبر
    ١٣۔درود مستغاث
    ١٤۔درود کبریت احمر
    ١٥۔درود مصطفٰے
    ١٦۔درود قرآنی
    ١٧۔درود فقری
    ١٨۔درود حصول رحمت
    ١٩۔درود قبرستان
    ٢٠۔درود حبیب
    ٢١۔درود مستجاب الدعوت
    ٢ ٢۔درود ہزارہ
    اس سہ فہرست سے چند غیر شرعی درودوں کا نام مینشن کیا ہے(صلاتہ و سلام ابراہیمی کے علاوہ) اس کے علاوہ لمبی چوڑی لسٹ تیار ہیں۔ اللہ ہدایت دے امت مسلمہ کو اور اپنی و اپنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا پابند رکھے و اصلاح کی توفیق دے نہی تو وہ دن دور نہیں جب مایوسی چہروں پر ظاہر ہو گی ۔اللہ اکبر

  • @Umer-y9w
    @Umer-y9w 4 месяца назад +16

    May Allah protect Dr zakir naik from evil eyes

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

  • @asgharalikharalofficial
    @asgharalikharalofficial 4 месяца назад +17

    Dr Zakir Zinda Bad

    • @KamleenKhatri
      @KamleenKhatri 4 месяца назад

      😂😂😂💩💩🖐️🖐️

    • @KamleenKhatri
      @KamleenKhatri 4 месяца назад

      😂😂😂 Zakir pagl 🤡💩💩👹😵

  • @mdshadique1937
    @mdshadique1937 4 месяца назад +12

    Dr zakir naik jindabaad ❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @ashjutt6823
    @ashjutt6823 4 месяца назад +11

    Molvi sb mery pas kafi sari lanten padi hn wo m apko hadya tan paish krna chahta hun wo qabol frmaye...bs 50 lakh lanten hn zyada ni..

    • @IkramUllah-d3q
      @IkramUllah-d3q 3 месяца назад

      یہ ییر پرستا اور جاھل شخص حضرت ڈاکٹر ذاکیر نیک کی پشاب کی ایک ایک قطرے کی درجے کو بہی نہی پہنچ سکتا۔کیونکہ ڈاکٹر ذاکیر دنیا میی اس صدی کا سب سے بڑا سکالر اور عالمی مبلغ اسلام ھے۔جس کے محنت سے ابہی تک 1100000 گیارہ لاکھ غیر مسلم لوگوں نے اسلام قبول کیا ھے۔تو بریلوی جاھل لوگ اسلئے جل رہے ہیی۔لیکن ڈاکٹر ذاکیر نیک کو یہ مرتبہ اللہ نے ععطاکیا ھے۔

    • @m.h.k.b5452
      @m.h.k.b5452 3 месяца назад

      @@ashjutt6823 50 lakh NAHI beshumar.

  • @yameen59
    @yameen59 3 месяца назад +2

    ہمارے نبی اکرم کی بڑی شان ہے کہ وہ نبی آخر الزماں اور امام الانبیاء ہیں اور آپ رحمت اللعالمین ہیں

  • @shahidakalsoom2570
    @shahidakalsoom2570 4 месяца назад +11

    Dr. Zakar naik ki daawat se lakhoon logoon ne islam qubool kia unhoon ne sari zidgi islam ke lieye waqaf kar di wo firqa parasti ki bat nahi kate

  • @danishpathan7669
    @danishpathan7669 3 месяца назад +5

    استغفراللہ توبہ توبہ استغفار اللہ ان کو ھدایت دے آمین اللہ کا ڈر نہیں لگتا ان کو

  • @ShahbazButt-bz6by
    @ShahbazButt-bz6by 4 месяца назад +6

    In ki dukan band hone wali h.😂😂😂 qadiyani Pakistani reh sakte h Dr nahi 😂😂😂😂

  • @رضواناکرم-ي4ح
    @رضواناکرم-ي4ح 4 месяца назад +7

    دیگوں کا سوال ہے جو چڑھنی کم ہونے کا ڈر ہے انہیں

  • @jjkkmmft
    @jjkkmmft 4 месяца назад +8

    اللہ جسے چاھے عزت دیتا ھے جے چاھے ذلت۔۔۔۔۔ذلالی ۔۔۔۔۔فکر نا کر۔۔۔

  • @sufishakeelsaifi
    @sufishakeelsaifi 4 месяца назад +4

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ❤❤❤❤ 7:01

  • @Hafiz-Muhammad-Dawood
    @Hafiz-Muhammad-Dawood 4 месяца назад +5

    مجھے امید ہے علامہ صاحب ضرور جائیں گے اور اپنی خارش کا علاج کروائیں

  • @MinhajUlHidayat
    @MinhajUlHidayat 4 месяца назад +8

    Jalali sahab plzzz Allah k pas jany sy phly touba karlain werna shirk karny waly ko kabhi Allah nay maf nahi karna drain Allah sy or Allah k siwa hum kisi sy nahi mang sakty

  • @MuzahidAlam-j5f
    @MuzahidAlam-j5f 3 месяца назад +4

    Dr zakir naik se jalne Wale yahi log hai

  • @RanaWaseem-j3f
    @RanaWaseem-j3f 4 месяца назад +5

    جلالی بس تھوڑا سا برداشت کر تجھے جو کیڑا تکلیف دے رہا ہےہم سمجھ سکتے ہیں

  • @ayazahmad3944
    @ayazahmad3944 4 месяца назад +10

    Tumhaari kiaaa oqaat hy. Dr zakir naik say baat krnay ki. Jalo jalo. Tum log aisay he jaltay raho ge.

    • @mianmateen8504
      @mianmateen8504 4 месяца назад +2

      ڈنگر ڈاکٹر کی اوقات نہیں ہے کہ جلالی صاحب کے دلائل کا جواب دے سکے

    • @ayazahmad3944
      @ayazahmad3944 4 месяца назад +1

      @@mianmateen8504
      Hahhahhahahahahaha.
      Aap logon pr bas . Hansa ja sakta hy

    • @mianmateen8504
      @mianmateen8504 4 месяца назад

      @@ayazahmad3944 اور تمہارے اوپر بس افسوس کیا جاسکتا ہے
      جو رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم اور صحابہ کرام علیهم الرضوان کے مقابلے میں اس جاہل نالائق کی بات کو ترجیح دیتے ہو

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

    • @argraphics9739
      @argraphics9739 3 месяца назад

      Ye log ese hi hai khud ko Kuch aata nhi hai aur Jal rahe hai 😢 Allah hidayat de in logo ko

  • @ShakoorLohar-ff1ly
    @ShakoorLohar-ff1ly 4 месяца назад +12

    جلالی صاحب اپ کی تکلیف میرے خیال میں بہت ہی زیادہ بڑھ رہی ہے جسے اپنی ہی مسلک کے بندے سے علاج کرواؤ

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

  • @mohammadshahzad3849
    @mohammadshahzad3849 4 месяца назад +21

    Dr Zakir naik Zinda bad

    • @UsmanAliFalakshare
      @UsmanAliFalakshare 4 месяца назад

      لاکھ لعنت سور تے

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

  • @AzizAdnocGroup
    @AzizAdnocGroup 4 месяца назад +7

    Dr Zakir naik zindabad...

  • @ShahbazButt-bz6by
    @ShahbazButt-bz6by 4 месяца назад +13

    Clip lga k awam ko bewaqoof bna rahe h 🫡Puri vedeo lagaye

    • @Islamicshortcentre
      @Islamicshortcentre 4 месяца назад

      اگر قریب غلط ہے تو پوری ویڈیو نکال کے دکھانا عوام کو کیا بولا کیا نہیں غلط بولا

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

    • @ranakamran3278
      @ranakamran3278 3 месяца назад

      Bhai g apni bat par gore kro

    • @ranakamran3278
      @ranakamran3278 3 месяца назад +1

      Koi Quran ki dalil do

  • @HafizSharjeelHamvi
    @HafizSharjeelHamvi 4 месяца назад +15

    ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب کا مقابلہ تیرے بس کی بات نہیں جلالی جہالی

    • @NDan-o9u
      @NDan-o9u 3 месяца назад

      Bula use ham debete karte hain jokar nalayak ko 😂😂😂 isne bola hai ki quran me 25jagh waseela haram hai. Ek hi jagah dikha de. Wo na dikha de to tu hi dikha de.

    • @msrraza1492
      @msrraza1492 3 месяца назад

      بہگوڑا ہے وہ ہجڑا نائک

  • @alkhairinstitue
    @alkhairinstitue 4 месяца назад +14

    ڈاکٹر ذاکر نائیک اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

  • @MehboobKhan-s2r
    @MehboobKhan-s2r 3 месяца назад +5

    جلا لی صاحب قرآن کریم پڑھ کر بتاؤ

  • @Combosyco
    @Combosyco 4 месяца назад +2

    بنو امیہ کے لونڈے مسلک دیوبند میں گھسے ہوئے ہیں اہلبیت نام کو میٹانا چھاتے ہیں لیکن اللہ اپنے نور کو پورا کر کے رھے گا

  • @Qazi760
    @Qazi760 4 месяца назад +2

    اللہ سلامت رکھے

  • @golamsarwar8355
    @golamsarwar8355 4 месяца назад +8

    Aap Zinda hai wallah aapzinda hai wallah. Mere chasm se chup Jane wale

    • @abkarim492
      @abkarim492 4 месяца назад

      Mere Chishmeallam se allam se chup jane wale inshaallah Mashaallah Subhanallah Ameen summa Ameen

  • @jararahmednaseem1811
    @jararahmednaseem1811 4 месяца назад +6

    Hidu aour tujh me koi farq nahi he

  • @hafizarslan7319
    @hafizarslan7319 4 месяца назад +8

    جلالی صاحب آپ حافظ عمر صدیق صاحب سے مناظرہ کیوں نہیں کرتے وہ بھی تو آپ کے عقائد کو کفریہ شرکیہ کہتے ہیں اور وہ مناظر بھی ہیں۔

    • @Hanzalah38
      @Hanzalah38 4 месяца назад

      Us se munazzra krna dr sahab ki shan k laiq ni Q k munaziry me fariqen ka hum.pala hona zaroori hai

  • @chandshahzad9683
    @chandshahzad9683 3 месяца назад +1

    Dr zakir a great person.

  • @mianjamilshahid5170
    @mianjamilshahid5170 3 месяца назад +1

    Dr Zakir Naike the Great

    • @RumiJami571
      @RumiJami571 3 месяца назад

      Yes great h ye bhagauda India se bhaag gya h bolo isko wapas Aaye dukan chalaye. 😅

  • @Sardarsahib-rl7gu
    @Sardarsahib-rl7gu 4 месяца назад +3

    Madad Sirf aik Allah se ye Quran pak ka faisla

  • @SALAHUDIN.55551
    @SALAHUDIN.55551 4 месяца назад +7

    یہ لالی صاحب اپ کو علم نہیں ہے اس لیے اپ کو تکلیف ہو رہی ہے تمارا دھندہ بند ہو جائے گا

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

  • @Aftabahmed-123-f1g
    @Aftabahmed-123-f1g 4 месяца назад +9

    ماشاءاللہ ❤

  • @UmarFarooque-z3d
    @UmarFarooque-z3d 3 месяца назад +1

    Logo jalali videos ki cutting dekha k pata nhi kia sabit karna chahtey hain jalali data darbar ki taraf se koi action nhi horaha

  • @Muhammedtv7468
    @Muhammedtv7468 4 месяца назад +1

    اس کے پاس کرنے کو دین کا کوئی کام نہ بس توجہ چاہتا ہے لوگوں کی

  • @MohamadAhmad-s4z
    @MohamadAhmad-s4z 4 месяца назад +2

    درباروں ولو کا توحید پرستوں سے کیا مقابلہ موشرک اور توحید پرست ایک نئی

  • @MustansarHayat-b3u
    @MustansarHayat-b3u 4 месяца назад +12

    حکومت خود بلا رہی ہے مشرک اللہ تجھے توحید کی سمجھ عطا فرماے

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

  • @fAYYAZISH
    @fAYYAZISH 3 месяца назад +1

    *شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کا جواب دیا،*
    اس لیے ہم فائدے کے لیے ان کے الفاظ کو طوالت کے ساتھ نقل کریں گے: اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے،
    حافظ ابن حجر کا مذکورہ بالا قول نقل کرنے کے بعد فرماتے ہی ۔:
    جواب کئی طریقوں سے ہے:
    پہلا: اس کہانی کی صداقت کو قبول نہ کرنا۔ کیونکہ مالک الدار اپنے عدل اور درستگی کی وجہ سے مشہور نہیں ہے اور یہ ہر مستند سلسلہ کی دو بنیادی شرطیں ہیں جیسا کہ اصطلاحات کی سائنس میں بیان کیا گیا ہے اور ابن ابی حاتم نے اسے "الجرح والتعديل" میں ذکر کیا ہے۔ اور اس نے اس ابو صالح کے علاوہ اپنے سے کسی راوی کا ذکر نہیں کیا، اس لیے اس میں ایک اطلاع ہے کہ یہ نامعلوم ہے، اور اس کی تائید اس حقیقت سے ہوتی ہے کہ خود ابن ابو حاتم - اپنے وسیع حفظ اور علم کے باوجود۔ - انہوں نے اس کی تصدیق نہیں کی، اس لیے وہ جاہل رہا، یہ حافظ کے اس قول کے منافی نہیں ہے: "ابو صالح الثمان کی روایت سے صحیح سند کے ساتھ..." کیونکہ ہم کہتے ہیں: یہ نہیں ہے۔ متن تمام سلسلہ کی تصدیق کرتا ہے، بلکہ صرف ابو صالح کی طرف، اور اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ ابو صالح سے سلسلہ نقل شروع نہ کرتے، اور وہ براہ راست کہتے: "مالک کی طرف سے۔ الدار... اور اس کی روایات کا سلسلہ مستند ہے لیکن اس نے جان بوجھ کر اس بات کی طرف توجہ دلانے کے لیے کیا کہ یہاں کچھ ہے جس پر غور کیا جانا چاہیے، اور علماء یہ صرف اس وجہ سے کرتے ہیں کہ: ہوسکتا ہے کہ وہ بعض راویوں کے ترجمے کا ذکر نہ کریں، اس لیے وہ اس کی صداقت کے وہم کی وجہ سے اپنے آپ کو نقل کرنے کے پورے سلسلے کو حذف کرنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں، خاص طور پر جب اس کو بطور ثبوت استعمال کیا جائے، بلکہ اس میں سے جو گنجائش ہے اس کا حوالہ دیتے ہیں۔ غور کرنے کے لیے، اور یہ وہی ہے جو الحافظ رحمہ اللہ نے یہاں کیا، گویا وہ مالک الدار کے حوالے سے ابو صالح الثمان کی انفرادیت کا حوالہ دے رہے تھے، جیسا کہ اس سے پہلے روایت کیا گیا ہے۔ ابن ابی حاتم کی سند سے مراد اس مالک کی حالت کی تصدیق کی ضرورت ہے یا اس کی جہالت کی طرف اشارہ ہے۔ اور خدا ہی بہتر جانتا ہے۔
    یہ ایک درست سائنس ہے جو صرف ان لوگوں کو معلوم ہے جنہوں نے اس ہنر پر عمل کیا ہے اور میں نے جو استدلال کیا ہے اس کی تائید اس حقیقت سے ہوتی ہے کہ الحافظ المنذری نے ایک اور قصہ "الترغیب" (2/41-42) میں ذکر کیا ہے۔ مالک الدار کی روایت سے عمر کی روایت، پھر انہوں نے کہا: "اسے الطبرانی نے "الکبیر" میں روایت کیا ہے، اس کے راوی ثقہ اور معروف ہیں، لیکن مالک الدار ہیں۔ جس کو میں نہیں جانتا۔" الہیثمی نے مجمع الزوائد (3/125) میں بھی یہی کہا ہے۔
    دوسرا پہلو: آسمان سے بارش برسانے کے لیے بارش کی نماز پڑھنا شرعی حکم ہے ، جو کے اس کے برعکس ہے، جیسا کہ بہت سی احادیث میں مذکور ہے، بلکہ جمہور ائمہ نے اسے عمل کو لیا ہے یعنی (نماز استسقاء) ۔
    یہ عمل آیت میں دعا اور استغفار کے بارے میں جو کہا گیا ہے اس کے بھی برعکس ہے جو اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ سورة نوح میں : (فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّاراً * يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَاراً ... )
    یہی کام عمر بن الخطاب نے کیا جب انہوں نے بارش کی درخواست کی اور عباس سے دعا کی درخواست کی۔
    چنانچہ اس سے پہلے کے صالحین کا یہ معمول تھا کہ جب کبھی قحط پڑ جاتا تو وہ دعا اور استغفار کرتے تھے اور کبھی یہ روایت نہیں آئی کہ ان میں سے کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں پناہ لی ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا ہو۔ اگر جائز ہوتا تو ایک بار بھی کرتے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ جائز نہیں ہے۔
    تیسرا پہلو: یہ فرض کر لینا کہ قصہ سچا ہے، پر بھی یہ اس کی کوئی دلیل نہیں ہے، کیونکہ اس کی توجہ ایک ایسے شخص پر ہے جس کا نام نہیں لیا گیا تھا (جو روایت میں اس کا بیان ہے: پھر ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر آیا۔ اللہ تعالیٰ آپ پر رحمت نازل فرمائے)، لہٰذا یہ بھی معلوم نہیں ہے، اور سیف کی روایت میں ان کا نام بلال رکھنا کوئی قیمت نہیں رکھتا، کیونکہ یہ سیف - وہ ابن عمر التمیمی ہیں - حدیث کے مطابق اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے۔ بلکہ اس کے بارے میں ابن حبان کہتے ہیں: "وہ من گھڑت کو سند کے ساتھ بیان کرتا ہے، اور وہ کہتے ہیں: وہ حدیث گھڑتا تھا۔" جو اس جیسا ہو، اس کی روایت نہ قابل قبول ہو گی اور نہ قابل احترام، خصوصاً جب اس میں تضاد ہو۔
    *اس قابل قدر تحقیق سے شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے واضح کیا:
    -یہ اثر ثابت نہیں ہے، لہذا یہ ثبوت کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا.
    -اور یہ اس کے خلاف ہے جو سلف صالحین ، صحابہ کرام، تابعین اور مسلمانوں کے ائمہ کرام کا عمل تا ۔
    -اور جو شخص اس سلسلہ کی تصدیق کرتا ہے وہ صرف مالک الدار کی تصدیق کر رہا ہے، اور وہ جانتا ہے کہ یہ نامعلوم ہے۔*

  • @Rukshar-ms2ls
    @Rukshar-ms2ls 3 месяца назад +1

    Allah tum sab ko hidayat de jo dr zakir naik ko galat bolte hai are bakhbakht kya tumhara lacture sun kar aaj tak ek bhi admi musalman bana

  • @shahidakalsoom2570
    @shahidakalsoom2570 4 месяца назад +2

    Rasoolullah ke pas tu dushman bi mehman ban kar aate the tu un ke sath bi akhlaq se pesh aate they dr sahib aek mehman ki hesitat pakistan men aa rahe hen tu un ke sath yeh sulok kia ja raha hay kiya yeh rasoolullah ka tareeka hay

  • @رضواناکرم-ي4ح
    @رضواناکرم-ي4ح 4 месяца назад +3

    Isko Kiya taklif hai bhi Inki dukan bachao bhai

  • @raeesawrites
    @raeesawrites 4 месяца назад +1

    Brevli se bada fitna koi nahi

  • @ArshadKhazi-ju1ks
    @ArshadKhazi-ju1ks 4 месяца назад

    Allah ke karma se sirif Ahale sunnt Wal jamat hak hune ki dalil hai mustfa Jane rahemt pe lakho salam

  • @Waniakhan-rf5eh
    @Waniakhan-rf5eh 4 месяца назад +5

    Jalali your job only dlalae😂😂😂😂😂

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

  • @malikmuhammadali5511
    @malikmuhammadali5511 3 месяца назад

    قبلہ کنز العلماء کے یہ دلائل آج تک وہابیت پر قرض ہیں دس سال سے زیادہ وقت گزر چکا ہے لیکن کسی وہابی میں ہمت نہیں ہوئی کہ ان دلائل کا جواب دے سکے
    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف❤

  • @TahirAli-9921
    @TahirAli-9921 4 месяца назад +10

    #تاجدارِ_ختم_نبوت_زندہ_آباد #لبیک_لبیک_لبیک_یارسول_اللہ#گستاخی_رسول_کی1_سزا_سر_تن_سے_جدا #انہیں_جانا_انہیں_مانا_نہ_رکھا_غیر_سے_کام #گستاخی_رسول_کی1_سزا_سر_تن_سے_جدا #اعلحضرت_امام_احمد_رضا_خاں_قادری
    امام آصف اشرف جلالی صاحب کو اللہ تعالیٰ شفاء عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ہمیشہ ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے
    علم و حکمت کے سمندر امام آصف اشرف جلالی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤#ہمارا_نظریہ_نظام_مصطفی

    • @bukharishah9317
      @bukharishah9317 4 месяца назад

      Weldan jalali sahab lekin Zakir naik jese lakhon molvi Pakistan me mojod hen or Jo mafhiya bane Howe hen or karaim karwate hen ,har siyasat Dan ke Sath or har fhirqe ke siyasi molvion ke Sath ghostakh bad aqida lakhon me hen ,baikat mohim chalani chahiye aese ghostakh zakirnaik or ghostakh fhirqe ke molvion ka baikat mohim ,

    • @bukharishah9317
      @bukharishah9317 4 месяца назад

      jalali sahab Lakhon ki tadad me aese molvi Jo yahodi aejant hen or Pakistan me har jaga milte hen

    • @TahirAli-9921
      @TahirAli-9921 4 месяца назад

      @@bukharishah9317 kis k bary min tum bat kr rhy ho?

  • @ShahidMahmood-h4n
    @ShahidMahmood-h4n 3 месяца назад

    Uncle asif shb lecture k baad msgs b prh lyijiy ga boht tareef ki ha logo ny aap ki

  • @Sajid-nq7ry
    @Sajid-nq7ry 3 месяца назад

    ڈاکٹر ذاکر نائیک معافی بھی مانگ چکے ہیں اللہ تعالی ہدایت عطا فرمائے اس مولوی صاحب کو

  • @mazhariqbal9165
    @mazhariqbal9165 4 месяца назад

    Masallha❤

  • @pakherbalfoundation
    @pakherbalfoundation 4 месяца назад +2

    ❤حق کا داعی حق کا واصف ❤
    ❤اشرف آصف اشرف آصف ❤

  • @usmansheikh6713
    @usmansheikh6713 4 месяца назад

    MashAllah ❤

  • @sufishakeelsaifi
    @sufishakeelsaifi 4 месяца назад +1

    من صب نبينا فقتله،

  • @golamsarwar8355
    @golamsarwar8355 4 месяца назад

    Zazak Allah Zazak Allah Zazak Allah Zazak Allah Zazak Allah

  • @sultankabir5565
    @sultankabir5565 3 месяца назад

    فتنہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نہیں تم جیسے لوگ ہو جنکے بارے میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتا دیا تھا۔
    قوم کو ان فتنوں سے اللہ پاک اپنی پناہ میں رکھیں۔ آمین

  • @s.sikandarali6094
    @s.sikandarali6094 4 месяца назад

    Labbaik Labbaik Labbaika ya Rasoolallah sallallahu alaihi wasallam Maslak e aala hazrat zindabad kanzul ulama zindabad ♥️♥️♥️🌹👍♥️♥️♥️🌹👍♥️🌹🌹👍♥️🌹👍♥️♥️🌹👍♥️♥️🌹🌹👍👍👍♥️♥️🌹👍

    • @bukharishah9317
      @bukharishah9317 4 месяца назад

      Khali labbaik ya rasol Allah kehna Kafi nahen balke Pakistan or tamam islami molkon me Jo aese ghostakh molvi bad aqida batil fhirqe ke molvi lakhon ki tadad me hen tamam mosalmano ko chahiye ke baikat mohim chalay on molvion ki ghostakhi pori donyan me phelay ,take mosalman aese molvion ke chehre pehchan Len or Kafi mosalman Bach jay ,

  • @ArizaFatima-n9b
    @ArizaFatima-n9b 3 месяца назад

    Dr zakirNayek is the best schoor of our islam

  • @amiabu9593
    @amiabu9593 3 месяца назад

    This molvi is mis quoting and mis guiding the public out of context against Dr Naik. Dr Zakir Naik is the great muslim scholar of centuries.

  • @AsifMughal-n6k
    @AsifMughal-n6k 4 месяца назад +1

    امام ابو حنیفہؒ عقیدہ توحید پر یقین رکھنے والے مٶاحد انسان تھے مختصر ان کے عقائد بیان کٸے جارہے ہیں۔
    امام ابو حنیفہؒ نے ایک شخص کو کچھ نیک لوگوں کی قبروں کے پاس آ کر سلام کرکے یہ کہتے ہوۓ سنا کہ اے قبر والو تم کو کچھ خبر بھی ہے اور کیا تم پر اس کاکچھ اثر بھی ہے کہ میں تمہارے پاس مہینوں سےآرہاہوں اور تم سے میرا سوال صرف یہ ہے کہ میرے حق میں دعا کردو؟بتاٶ تمہیں میرے حال کی کچھ خبر بھی ہےیا تم بالکل غافل ہو ابو حنیفہؒ نے اس کا یہ قول سن کر اس سے دریافت کیا کہ کیا قبر والوں نے کچھ جواب دیا؟ امام ابو حنیفہؒ نے یہ سن کر کہا کہ تجھ پر پھٹکار ! تیرے دونوں ہاتھ گرد آلود ہو جاٸیں تو ایسے جسموں سے کلام کرتا ہے جو نہ جواب دے سکتے ہیں اورنہ وہ کسی چیز کے مالک ہیں اور نہ آواز سن سکتے ہیں پھر امام ابو حنيفہؒ نے قرآن کی یہ آیت تلاوت کی
    وَ مَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿فاطر۲۲﴾
    اور(اے نبیﷺ) آپ ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں ۔
    (غراٸب فی تحقیق المذاہب و تفہیم المساٸل محمد بشیر الدین)
    جوتیوں کی چاپ سننے کا معاملہ
    فتح الباری میں ابن الحجر عسقلانی نے ابن منیر کی تشریح بیان کی ہے کہ یہاں فرشتوں کی چاپ مراد ہےيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ کے الفاظ کو بعض علما ٕ نے کنایہ ہی کی حیثیت دی ہے اور کہا ہے کہ اس عبارت کے معنی یہ ہیں کہ جو میت قبر میں دفن کی جاتی ہے اس سے سوال و جواب اتنی جلدی شروع ہو جاتا ہے کہ ابھی جانے والوں کے قدموں کی آہٹ تک سنی جاسکتی ہے یہی راٸے امام ابو حنیفہؒ کی بھی ہے وہ بھی اس کو کنایہ ہی مانتے ہیں۔
    (تقریر جنجوہی علی مسلم کوکب الدری)
    پختہ قبروں کی ممانعت
    امام ابو حنيفہؒ نے قبر پر کوٸی عمارت مثلاً گھر قبہ وغیرہ بنانے سے منع کیا ہے کیونکہ جابرؓ کی روایت میں نبیﷺسے اس کی ممانعت آٸی ہے کہ قبر کو پختہ بنایا جاۓ اس پر کتبہ لگایا جاۓ یا اس پر عمارت تعمیر کی جاۓ(شامی)
    واسطہ یا واسیلہ
    بشیر بن ولید کہتے ہیں کہ مجھ سے امام ابو یوسف نے بیان کیا کہ امام ابو حنيفہؒ نے کہا کہ کسی کے لیٸے اللہ تعالی سے بجز اس کی ذات و صفات کے حوالہ دے کر دعا کرنا جاٸز نہیں ہے اور میں نا جاٸز سمجھتا ہوں کہ کوٸی یوں کہے کہ بحق تیری مخلوق کے۔
    (المسمی بشرح الکرخی باب الکرہت ابو الحسنین قدوری)
    دینی امور پر اجرت
    امام ابو حنیفہؒ نے قرآن و حدیث کی روشنی میں فتوی دیا کہ اذان ،صلوٰة، امامت، حج اور تعلیم قرآن و حدیث اور فقہ پر تنخواہ لینا ناجائز و حرام ہے۔
    (الھدایہ)
    تعویزات کا شرک
    تعویزات کے متعلق امام ابو حنیفہؒ کے استاد کے استاد کا موقف ۔
    وکیع کہتے ہیں کہ ابراہیم نخعی (مشہور تابعی امام ابو حنیفہؒ کے ستاد کے استاد) روایت کرتے ہیں کہ صحابہ و تابعین سارے تعویزوں کو ناجائز سمجھتے تھے چاہے ان میں قرآن لکھا ہوتا یا غیر قرآن۔
    (رواہ وکیع)
    دور حاضر میں حنفی(دیوبندی و بریلوی) کس کی تقلید کررہے ہیں ؟
    سماع موتی(مُردوں کا سننا)، واسطہ و واسیلہ، دینی امور پر اجرت کے متعلق امام ابو حنیفہؒ کا فتوی واضح ہے۔کیا حنفی امام ابو حنیفہؒ کو اس لاٸق سمجھتے ہیں کہ ان کی تقلید کی جاۓ۔
    دوسری طرف اہل حدیث امام ابو حنيفہؒ پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں جبکہ امام ابو حنیفہؒ سماع موتیٰ کا رد کرتے ہیں جبکہ ابن کثیر، ابن تیمیہ، سماع موتیٰ کے قاٸل تھے
    جبکہ قرآن شاہد ہے مردے نہیں سنتے اور جو یہ عقیدہ رکھتا ہے مردے سنتے ہیں وہ نصوص قرآنی کا انکار کرتا ہے ۔
    اللہ تعالی سارے گناہ بخش دے گا سواۓ شرک کے قرآن و حدیث سے بھی واسطہ و واسیلہ (مخلوق کا) دینا تعویزات (قرآنی و غیر قرآنی) دینا شرک قرار دٸیے گٸے ہیں۔
    شرک سے بچیں
    اور
    اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سےبچاٸیں😊

    • @alizulfiqar4323
      @alizulfiqar4323 3 месяца назад

      Jalali has no knowledge about Islam at all. Almighty Allah may give him guide for righteous path. Even his language is very rude, no respect for other. I advise Jalali, if you are not agree with some one, you may argue using polite language, and giving proof from Quran and Hadith.

  • @a.khan....9343
    @a.khan....9343 3 месяца назад

    Jo nabi ka nahi hai wo hara nahi gustakhe nabi ki aik saza ser tan se juda 🗡️⚔️🗡️⚔️🗡️🗡️

  • @FaisalHussain-f7u
    @FaisalHussain-f7u 3 месяца назад

    Asif jalali sb pehle apki jo izzat thi awam k Dillon me wo ab nhi rhi ap bhi halwar khor hen bs chande wale molvi hn..
    Dr Zakir naik is great.. Allah pak Will protect him.

  • @SamsadAnsari-b8y
    @SamsadAnsari-b8y 3 месяца назад

    डाॅ जाकीर नाइक अल्लाह और मुहम्मद से मोहब्बत पैदा करने का अदना से कोशिश किया और इस कोशिश मे कोई ईमान लाता है और कलमा पढता है और मुसलमान हो जाता है तो उलमा दीन को चाहिए की और उसके दिल मे अल्लाह और रसेल के गहरा मुहब्बत डालने की कोशिश करना चाहिए

  • @mohammadshahzad3849
    @mohammadshahzad3849 4 месяца назад +4

    Khabbbis . Maulana.

    • @AkbarKhan-yv6lu
      @AkbarKhan-yv6lu 4 месяца назад

      Koon Jakir nayek gufe ka paidwar hai

  • @sirajmuhammad562
    @sirajmuhammad562 3 месяца назад

    Dr zakir naik is a true muslim. He has migrated from india for islam. And you...

  • @ISLAMLOVER01
    @ISLAMLOVER01 3 месяца назад +2

    Jlali sb zinda bad

  • @mohammadshahzad3849
    @mohammadshahzad3849 4 месяца назад +6

    Are sab kooch Allah karne wala hai

  • @Woman123_p1
    @Woman123_p1 4 месяца назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @SultaanSultan123
    @SultaanSultan123 3 месяца назад

    Dr Zakir Naik Zinda Bad

  • @SultaanSultan123
    @SultaanSultan123 3 месяца назад

    Yery Good. Nice

  • @raulamini7436
    @raulamini7436 3 месяца назад

    Doctor zakir naik zinda bad❤❤❤❤❤❤

  • @SajjadAli63EB
    @SajjadAli63EB 3 месяца назад

    I love you zakir naik zinda bad

  • @MinhajUlHidayat
    @MinhajUlHidayat 4 месяца назад

    Allah pak apko hadyat naseeb farmay or ap ko apny hi bayan par phir afsos ho ga in sha Allah......dr zakir naik quran or sunat k ilawa koi bat nahi karty unhy tuheed ka pata hai

  • @AhmadRazaTLY
    @AhmadRazaTLY 4 месяца назад +2

    Ma Shaa Allah ❤🎉

  • @waqasakberkhankhan
    @waqasakberkhankhan 4 месяца назад

    Jo Log Allah k Rosool S.A.W say Bugaz rakhty hain . Wo kabi kamiyab nai ho gay In shaa Allah. Wo Hamesha Lannati hi rahy gay . Wo Musjid zarar waly munafiq hain sary . Aj bi unhi logo ki Nasal chal rahi ha .

  • @abuobaidah899
    @abuobaidah899 4 месяца назад

    Hazrat riwayat inbne shaiba me hai bhi ke nhi zara bataye

  • @imadullaislamic95
    @imadullaislamic95 3 месяца назад

    Zakir Naik jindabad mashallah

  • @abdulqayyum153
    @abdulqayyum153 3 месяца назад

    Dr Zakir Naik mashallha super Islamic Scholar 💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @mohammadshahzad3849
    @mohammadshahzad3849 4 месяца назад +4

    Do line arbi parta hai jhoot bolta hai.

    • @mianmateen8504
      @mianmateen8504 4 месяца назад

      تجھے کیا پتہ عربی کیا ہوتی ہے

    • @seeratrao-v8v
      @seeratrao-v8v 4 месяца назад

      اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو

  • @MohamadAhmad-s4z
    @MohamadAhmad-s4z 4 месяца назад +2

    اشرف جلالی بچہ باپ سے بول رہے ہیں

  • @AsifMughal-n6k
    @AsifMughal-n6k 4 месяца назад +2

    قبرِنبوی ﷺ پر حاضری دینا
    آجکل حج کے موقع پرقبر نبویﷺ کی زیارت کو گویا ارکانِ جج کا حصہ بنا دیا گیا ہے ۔
    آئیے زیارتِ قبر نبوی ﷺ کےتاریخی پسِ منظر پر روشنی ڈالتے ہیں:
    ہشام بن عروہ رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب ولید بن عبدالملک کے زمانے سن ۸۷ ھجری میں (حجرۂ عائشہ )کی دیوار گرگئی اور دوبارہ اس کی تعمیر شروع کی گئی تو ایک پیر کُھل گیا اور لوگوں پر خوف طاری ہوگیا۔ اُنھوں نے گمان کیا کہ وہ نبی ﷺ کا پیر ہے کوئی عالم ایسا نہ مل سکا جو ا س پیرکے بارے میں انھیں صحیح رائے دے سکتا ۔ یہاں تک کہ عروہ بن زبیر نے کہا، نہیں اللہ کی قسم یہ نبی ﷺ کا پیر نہیں بلکہ عمر رضی اللہ عنہ کا پیر ہے (صحیح بخاری جلد۱ )
    درج بالا روایت پر غور کرنا چاہیے کہ نبی ﷺکی وفات کے ۷۶ سال کے عرصے تک علماء اسلام (صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین، تابعین وتبع تابعین )نبی ﷺکی قبر کی علیحدہ و واضح طورپر شناخت نہ کرسکے اور نہ ہی نبی ﷺ یا خودعمر رضی اللہ عنہ مسلم (صحابہ رضی اللہ عنھم ، یا تابعی رحمۃ اللہ علیہ) کے پاس بتانے کے لیے بیداری یا خواب میں آئے۔ عروہ رحمۃ اللہ علیہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جو عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھانجے تھے۔ جن کا عائشہ (خالہ) کے گھر آنا جاناتھا، وہ نشاندہی کرسکے۔
    دوسرے علماء حق (صحابہ کرام اور لاتعداد تابعین وتبع تابعین) اللہ کے رسول ﷺ کی قبر کی نشاندہی نہ کرسکے ۔ اس لئے کہ اس بہترین دور میں نبی ﷺ کی قبر پر حاضری دینا نہ حج کا حصہ تھا ، نہ رواج اور نہ اُن کی عبادت میں شامل یا لازم تھا(۲)ورنہ اس دُور کا ہر حاجی ومسلم (جو نبی سے حقیقی اور زیادہ محبت کرنے والے اُمتی تھے) قبر نبوی ﷺ کے بارے میں زیادہ شناخت اور علم رکھتے اورپھر وہ عمر رضی اللہ عنہ کے پیر پر نبی ﷺ کے پیر کا ذرا بھی گمان نہ کرتے وہ نبی اﷺ کی قبر سے اچھی طرح واقف ہو تے کیونکہ نبی ﷺ اور عمر رضی اللہ عنہ کی قبریں الگ الگ تھیں اور ان ہی لوگوں کی موجودگی میں یہ قبریں بنیں تھیں۔ قبر نبوی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حجرہ میں بندتھی کوئی بھی بغیر اجازت کے اندر جا نہیں سکتا تھا۔
    بہترین دور کے اس صحیح واقعے سے ثابت ہوا کہ قبر نبوی کی زیارت والی ساری بناوٹی روایتیں اُس دور میں موجود نہیں تھیں ورنہ وہ پکے خالص ایماندار مسلم ذرابھی قبرنبوی کے بارے میں اشکال میں نہ پڑتے اور نہ اپنا اپنا گمان پیش کرتے ، یہ ساری روایتیں بعد میں گھڑی گئیں ۔ صاف ظاہر ہوا کہ نبیﷺ کی قبر پر لازمی حاضری دینے کا رواج ان ( صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ، تابعین وتبع تابعین ) میں نہیں تھا۔
    آج پوری اسلامی دنیا میں تقریباً تمام خودساختہ مسالک اور فرقوں کایہ مشترکہ عقیدہ ہے کہ نبیﷺ اپنی مدینہ والی قبر میں دنیاوی جسم کے ساتھ حیات دنیا کی طرح زندہ ہیں ۔کھاتے پیتے ہیں، صلوٰۃ ادا کرتے ہیں، حتیٰ کہ اس دنیاوی قبر میں آپ ﷺ پر ازواج مطہرات بھی پیش کی جاتی ہیں۔ یہ عقائد جہاں قرآنی آیات کے صریحاً خلاف ہیں ،صحیح احادیث میں بیان کردہ واقعات سے بھی اس کا کوئی ثبوت نہیں ملتا ۔
    ولید بن عبدالملک کے زمانے کا صحیح بخاری کے حوالے سے اس سچے واقعے کو سامنے رکھتے ہوئے ان حضرات کے ان باطل عقائد کے حوالوں سے کہ نبی ﷺ دنیاوی جسم کے ساتھ اپنی قبر میں زندہ ہیں، کھاتے پیتے ہیں ، عبادت کرتے ہیں آپ پر اپنی اُمت کے اعمال پیش ہوتے ہیں ، ہر سلام کا جواب خود دیتے ہیں اورازواج مطہرات تک سے اس قبر میں ملتے ہیں یہ معلوم کرنا بڑا آسان تھا کہ یہ پیر کس کاہے ؟ا ذان کے وقت دیکھ لیتے ،آپﷺ ضرورحرکت فرماتے ، صلوٰۃ کے لیے اُٹھتے۔درود وسلام بھیجتے اگر قبر سے جواب میں آواز آجاتی تو نبی ﷺ کی قبر۔ ورنہ عمر رضی اللہ عنہ کی ہوتی ۔ معلوم کرنے کا آسان طریقہ تھا ، نہ خوف زدہ ہوتے ،پریشان ہوتے اور نہ ہر ایک اپنا اپنا گمان کرتے ۔ ایسا ان سچے مسلمین نے کیوں نہیں کیا اس لیے کہ اُن کا امواتٌ غیر احیاء پر پکا ایمان تھا کہ مُردے بے جان ، بے حیات ہوتے ہیں اور اس لیے بھی اس طرف دھیان نہ دیا کہ وفات سے پہلے الحیی القیوم ربّ نے اپنی سچی کتاب قرآن میں آپ اسے فرمادیا تھا
    : إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ (الزمر:۳۰ ) ‘‘بے شک آپ بھی (اے محمد) میت ہوجائیں گے اور یہ( مخالفین ) بھی بے جان میت ہوجائیں گے ’’۔ اور واضح طورپر فرمادیا تھا کہ :
    ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِندَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُونَ
    ‘‘پھر تم سب قیامت کے دن( زندہ ہو)کراپنے ربّ کے ہاں جھگڑو گے ’’ ۔(الزمر : ۳۱)

  • @MuhammadNaseer-pi3gz
    @MuhammadNaseer-pi3gz 4 месяца назад +5

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ امام جلالی صاحب

  • @DoctorSadiq-je4cf
    @DoctorSadiq-je4cf 3 месяца назад

    Jalali Sab Allah pak ap ko hadiat da ameen

    • @aliamanamana6089
      @aliamanamana6089 3 месяца назад

      alllah tumhe... hidayatda is kutaa...... wahaabi....zakir naik ka sath ho......

  • @HafizWaseem-ss6he
    @HafizWaseem-ss6he 3 месяца назад

    Bohat ala