Pak Army vows not to let anyone 'create anarchy' in Pakistan | Nadeem Malik Great analysis |Samaa TV
HTML-код
- Опубликовано: 9 сен 2024
- #samaatv #armycheif #sunniittehadcouncil #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #pmln #ppp #pakistanarmy #ispr #islamabadhighcourt #ranasanaullah @NadeemMalikLive #reservseats #supremecourthearing #asimmunir #justiceatharminallah
Pak Army vows not to let anyone 'create anarchy' in Pakistan | Nadeem Malik Great analysis | Samaa TV
Anarchy is spread through social media: COAS Munir
Govt left with only two months in power, predicts Imran Khan
Govt-institutions' cooperation at historic highs: PM Shehbaz
Pak Army vows not to let anyone 'create anarchy' in Pakistan
Imran Khan says he is ready to apologize over May 9 riots if PTI protesters found guilty
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News RUclips Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals RUclips Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY RUclips channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS RUclips channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC RUclips channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/c...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa RUclips Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
ان لوگوں کو اللہ غرق کرے نہ غربیوں کے لیے تعلیم نہ ہسپتال ن کوئی کوئی نظام ن کوئی قانون نہ کو ئی جاب ان کو اللہ عزاب دے آمین
Ameen ya rub ameen
Ameen Allahumma Ameen
امین
جب کچھ نہیں ملتا تو اللہ اور رسول کا نام لیکر اپنے ذاتی مفادات کے لئیے نکل پڑتے ہیں۔
یہودی ایجنٹ کی طرح
کرپشن کی شریعت ھے ۔ ان کرپٹ جنرنیلرز کی ۔۔
ان کے بینک اوکاؤنٹ کی تفصیل شائع کریں ۔۔۔
سو فیصد درست
اس بات کو مو من سمجھتا ہے
پاکستان ميں سب سے زيادہ آہين شکنی آرمی نے کی ہے
Adlya nazar nahi aati
❤
No accontabilty
Imran kha zindabad
❤❤❤❤
imran khan great
❤❤❤❤
دو فیصد فسادی ھیں تو بات کچھ سمجھ میں اتی ہے مگر پورا ملک ہی فسادی ہوگیا ہے۔۔ تو پھر حکمرانوں اور انتظامیہ کو سوچنا چاہیے کہ غلطیاں کہیں وہ خود تو نہیں کر رہے۔۔۔ سوچنے کی بات ہے
,hi
اللہ کا حکم ہے کہ فساد نہ پھلاو لیکن اللہ کا یہ بھی حکم ہے کہ انصاف قایم کرو نہ کہ مافیا سپورٹ کرو۔جب انصاف ختم ہو جاے تو فساد تو پھیلتا ہے
ندیم صاحب اپ کیسی بات کرتے ہیں میڈیا کے لوگ ان کی فیملی ارمی کے لوگ ان کی فیملی حکومت کے لوگ ان کی فیملی یعنی ان کے خلاف بات نہ ہو اور عام پبلک کا بیڑا غرق ہوجائے ان کے خلاف کچھ بھی ہو جائے وہ پرواہ نہیں ہے
میرے پیسوں سے میری حفاظت کیلئے خریدی گئی گولیاں میرے محافظ مجھ پہ ہی برسا رہی ہیں ۔
بنوں🥹
درست
Great leader imran khan
❤❤❤❤
شریعت کہاں ہے ؟ اور ائین کہاں ہے؟ یہاں تو جمہوریت اور کرپشن ہے بھائی۔
Jamhooriat knha hy... Jamhooriat to naymat hy shart ye hy k jamhooriat ho
Sirf corruption he corruption have.
قران کا نور ان کے چہرے پر کالے رنگ سے ظاھر ھو رھا ھے
You are right
پاکستان کی پچیس کروڑ عوام کا پیسہ چوری کر کے بیرونی ملک لوٹ کر لے جائے اور پاکستانی عوام جب اپنے حق اور پیسے کی بارے میں پوچھتے ہیں کہ ہمارے پیسے چوری کر کے بیرونی ملک میں کیوں لے کر جاتے ہو تو آگے سے پاکستان کی عوام کو خاموش کرنے کے لیے قانون بنایا جاتا ہے کہ کوئی پوچھے نہ
پہنچا لیا وہ فارم47 والے ھی ھیں اور ان کے سرپرست
اگر کوئی بھی عوام کے سامنے آیا عوام کو ان کے حق سے محروم رکھنے کے لیے طاقت کا استمعال کیا تو پھر دنیا بنگلہ دیش بھول جاۓ گی فساد فلِ عرض وہ پھیلاتے ہیں جو عوام کا حق چھین کر کسی دوسرے کو دے
چې د ظلم انتها درباندې کېږي
او خاموش ئې نو غزا درباندې کېږي
اقبال مومند
9 may was pre-planned by plmn and genral muneer
❤پاک فوج ذندہ باد ❤
❤پاکستان پائندہ باد ❤
❤ پاکستان زنده باد ❤ پاک فوج زنده باد ❤ اے میرا وطن پیارا پاکستان❤
اللہ پاک فرماتے ھیں ۔۔۔جب ان سے کہا جاتا ھے کہ شر نہ پھیلاؤ تو وہ کہتے ھیں کہ ھم تو اصلاح کرنے والے ھیں
نہ جانے وہ کون ھیں جو دعوئ تو اصلاح کرنے کے دعویدار ھی۔
واذاقیل لھم لا تفسدو فی الارض قالو انما نحن مصلحون۔
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد مت پھیلاؤ وہ کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنا چاہتے ہیں
بشک
فسادی یہ کہہ رہا کہ فساد نہ پھیلاو
❤
Ap ka matalab ha niazi fasadi ha
❤
100 % agree with you.
...................... HaHaHaHa......... Well Said.
Imran khan is honest leader all students and public’s are with him….
دیشتگراد بنایا کسنے لایا کسنے اس پر ڈالر کسنے کہائے
فساد ختم کرنے والوں نے ، فسادکو ہوا دےکربڑھاوا دیا
A really retired general is holding the country’s prime post and telling the public other way around
زبردست ❤
لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یارسول اللہﷺ
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد ( تحریک لبیک پاکستان زندہ باد زندہ باد زندہ باد )
پاکستان کے فوجی جوان کبھی اپنے پاکستانی بھائیوں پر گولی نہیں چلائیں گے. استحصالی ٹولہ خاطر جمع رکھے جس کو نہ تو آئین کی حرمت کا پاس ھے اور نہ ھی قران اور سنت کی اطباع کا ۔ عزت اگر انکی اور انکی فیملیوں کی ھے تو اتنی ھی ھر پاکستانی کی
PTI Zindabad
اس میں قوم زمہ دار نہیں بلکہ وہ فرقہ پرست گروہ ہے جو آج بھی اس محفل میں موجود تھے
سو فیصد درست
COAS Zindabad
ندیم ملک صاحب پورے پاکستان میں کرپشن بڑھا دی گئی ہے ان کے تمام سپورٹر کرپشن کا بازار گرم کر چکے ہیں، پٹرول تک غریب کو پورا نہیں دیا جاتا ہر طرف چور بازاری۔ 😢 واپڈا کو یہ چوری کرنے کی سنعتیں بانٹ رہے ہیں۔ اور آپ ان کا دفاع کر رہے ہیں ہم آپ کی بڑی عزت کرتے تھے😢😢 تھے تھے۔ ختم😩 پورے بازار میں خریدار نہیں ہے کرائے اور بل آسمان پر😢😢😢
دنیا کی کوٸی طاقت پاکستان کو نقصان نہی پہنچاسکتی۔تو مامے خان ایک لاکھ کے قریب سویلین اور سکیورٹی جوان شہید ہوگٸے۔تیرے پیو نے کیتاسب
کرپشن کی شریعت ھے ۔ ان کرپٹ جنرنیلرز کی ۔۔
ان کے بینک اوکاؤنٹ کی تفصیل شائع کریں ۔۔۔
imran khan zindabad pit zindabad Pakistan zindabad hmm Apna haq jantay han
Imran Khan great leader in world 🌎💯✌️ awaam imran khan k sat ha 💯✌️
Great leader of fitna 😂😂😂😂
Tariyaan
Form 47 Prime minister Lair
اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا انتشار یا فساد نہیں ھوتا
Khan zindabad
پاکستان کو اندونی طاقت ختم کر رہی ہے کمپنی
What a exemplary boot- polish!
فساد نا انصافی سے پیدا ھوتا ھے پہلے نمبر پر انصاف ھے۔
ماشاء اللہ پاک فوج زندہ باد
موصوف سے کوئی پوچھے کہ ماڈل ٹاؤن کا واقعہ کس نے کیا اس کی منصفانہ تحقیقات کیوں نہیں۔
They broken ayeen 7 times please ask his question to them
عمران خان زنده باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
No disgraceful person than Asim MUNIR and Shahbaz sharif
ن لیگ کے دور میں 1990 کی بعد حکمرانوں نے بہت ترقی کی ھے ملک اور قوم بہت غریب ھوئی ھے امیر بہت امیر اور غریب بہت غریب ھوا ھے ۔2٪ عوام کے پاس ملک کی 90٪ دولت اکٹھی ھوئ ھے اور98 ٪ عوام کے پاس 2٪ ملکی دولت جمع ھوئ ھے۔۔ ۔۔ ۔۔
Pakistan zandabad pakistan Armyzadbad ❤❤❤❤❤❤
لشکر طیبہ جیش البدر سپاہ صحابہ۔۔۔۔کی آبیاری کہاں ہوئ
اس فساد کو پیدا جن لوگوں کو بنایا وہ ہی اب ائین کی بات ہو رہی ہے
Nadeem Malik have you read quaran in english or urdu or punjabi?
احتجاج کرنۍ والو نۍ بهی قسم کاﺉ هی
Good Mian Saab the greatest❤
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 11-12
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ۞ اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد بپا نہ کرو، تو کہتے ہیں کہ ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ ۞ خوب سن لو کہ حقیقتاً یہی لوگ مفسد ہیں مگر وہ (یہ بات) سمجھتے نہیں ۞
ہم اعلانء جنگ قبول کرتے ہیں تمہارا کسی غلط فہمی میں نہ رہنا
ندیم صاحب ........ اپ کیسی بات کرتے ہیں میڈیا کے لوگ ارمی کے لوگ حکومت کے لوگ کے خلاف بات نہ ہو اور عام پبلک کا بیڑا غرق ہوجائے عوام کے خلاف کچھ بھی ہو جائے وہ پرواہ نہیں ہے .....
Every pakistani and every family desrive respect not only official.
فارم 47والوں کے ساتھ چھوڑ عاصم منیر ۔
Hoshyaar Khabardaat
The only duty of military is to protect the Borders, don’t pock your nose politics.
Nadeem Malik saib app sahfit ka haq Ada Kar rahe haine app awam ko sach Bata rahe haine
استغفر لللہ۔۔اتنی خوشامد
Shuf Shuf was also sitting un Ulema convention chaired by COAS and PM.
How come this SHUF SHUF become Ulema or Alim e Deen?
galian dena sukht gunah he....musalman kisi musalman ko gali na de.......
30 سال سے یہ ان لوگوں کا انکھ کا تارہ رھا
آرمی چیف پر اتنی برکات اور نور پڑ گیا ہے تو تقریر کہاں ہے کہیں نہیں ہے تاکہ لوگ نور سے استفادہ حاصل کر سکیں
😂😂😂😂😂😂
کرپشن کی شریعت ھے ۔ ان کرپٹ جنرنیلرز کی ۔۔
ان کے بینک اوکاؤنٹ کی تفصیل شائع کریں ۔۔۔
پہلے تو اس بات کا تعین کیا جائے کہ فساد کیا ہے اور پھر یہ کہ فساد کون کہلاتے ہیں ۔
Prime Minister sb Ap k pass ub hakumat men zinda rehne k lie 9th May hi ai sahara he , is ko jitna utha sakte he uthaenInshaallah ap ka hashar bhi Haseema wajid jesa hi ho ga
Big fasd is form 47
یک جان دو قالب کی طرف اگر فورم 47 کے ساتھ ہو تو عوام سے محبت کی کس منہ سے؟؟؟؟؟؟
فارم 47
💪🌹🌹💪❤️👌❤️👌
یے حافظ صاحب ۔۔۔۔ اللہ نہ کرے حسینہ واجد کی طرح پاکستان کو تباہ کرنا چااھتے ھیں ۔ قرآن پاک کی آیات پڑھتے ھیں تو کیا فارم 47 بناتے وقت قرآن کی آیات یاد نہیں آئی تھیں ۔ اللہ کا قرآن سب کے لیے ھے ۔
Yaani 1971 mein jo hua us say bhi ziyada dilkharaash waqaia 9may ka hei ?????
Where was Hafiz Sahib when women’s chader char devari destroyed. Shame
یہ لوگ الله کی قسم کیسے لے لیتے ھیں 😅
کیا جنج کو این کے خلاف ختم نبو سے کے خلاف فیصلہ دیسکتے ھیں
ندیم ملک صاحب دوسرے کے حق پر ڈاکہ ڈالنا فارم سنتالس فساد تو نہیں ہے ناں۔ کل آپ نے اللہ کو بھی جواب دینا ہو گا،
محترم جناب ۔۔۔پاکستان کا یہی مسائل ہیں ۔ جو سپہ سالار صاحب نے بیان کیے۔ بس عمل کرنے کی ضرورت ہے یہ تو عوام کا ڈیمانڈ ہے۔ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل کرو جس طرح مسلمان کا حق ہے پھر تو پاکستان دنیا میں ایک ماڈل ہوگا۔ اہین ۔ قانون کی پاسداری ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ سپہ سالار ہے یا کوئی اور اللہ کے سامنے پیش ہونا ہے۔ فوج نے عوام پر جیتنا ظلم کیا ہے۔ کسی اور نے نہیں کیا ہے۔ سب جانتے ہیں اللہ فساد پھیلانے والوں کو پسند نہیں فرماتے اور اللہ پاک یہ بھی جانتا ہے کہ فسادی کون ہیں ۔
فسادی یہ کہہ رہا کہ فساد نہ پھیلاو ...... HaHaHahAHaHa
90 din election na krwa kay ain kis nay pamal kia
Nadeem Sahab kia hamari foj itni kamzoor h k 9may ka hadsa ho jae phir to hame saaaari dunya k age sar jhuka k
Who enforced Martial Laws in Pakistan
47 forms win not accepted Pakistani bublic 😂
بھائی کون غلط ہے کون سہی ہےپورا پاکستان جانتا ہے
Is armey cheaf na pakistan ka law torea hy
Model Town waqia es se bura tha 9 May ko buildings ko nusan hua Jani nuqsan ni hua jab k model Town Mae Jani nuqsan hua PM shehhbaz Sharif jawab do
یہ غلط بیانی ھےآرمی چیف نےکہاھےپرامن احتجاج کریں یہ نہیں کہاکہ ہم احتجاج کرنےوالوں سےجنگ کریں ہم احتجاج بھی نہ کریں صرف بلوں خداکی قسم روٹی کالقمہ بھی چھین لیاھےاگریہ بات ھےجوشریعت اورآئین کونہیں مانتاوہ پاکستانی نہیں توپھریہ سب پاکستانی نہیں ماڈل ٹاون سےبھی دلخراش تھا?
ULLAMAA HAVE NO POWER OR AUTHORITY, JUST LOOK AT IMRAN KHAN NIAZI IDDAT CASE,
Khuch sharam hoti hey khuch hays hoti hey 👋
What happened in elections who. Did all wrong things destroyed Aeen and Qanoon Hafiz Sahib
Dono he country ka mujram hay bay raham log
What about 75 years of keeping pooor down deprive the 99’09 population have been deprived of basic facilities of food education health is non exestance
Porrrrrr
Pooree hokomat Haseena wajid kee tarhan kaam kar rahee hay sab awam jantee hay
ندیم ملک صاحب آپ نے ننگی ویڈیوز بنانے والوں کا ذکر نہیں کیا ، لگتا ھے آپ بھی ۔۔۔۔۔
یہ شلوار شریف بھی 9 مائی کی بات کر رہا ہے جو نواز شریف نے بولا تھا انڈیا مدی کو پاکستان پر حملے کا وہ کیا تھا
Hum sb ka maqsad ek hi chen tapak dum dum
ہاہاہاہا
9may ko howa kia hai asa is sy zada bohot kuch Pakistan main ho chuka hai
Hafiz mulhid no ho jeay, keep in mind