Bushra Bibi's U-turn worries Imran Khan? | Maryam Nawaz in UNIFORM again | Mansoor Ali Khan
HTML-код
- Опубликовано: 16 май 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #MaryamNawaz
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
RUclips: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
ایک ہی جان ہے وہ بھی آقا اے عالمین جناب محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان ❤
💗بیشک💗الحمد للہ رب العالمین💗🤲😭🙏💚لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ(صل اللہ علیہ وآلٰہ وسلم)💚اللھم اغفرلنا🤲اللھم وارحمنا🤲اللھم وارزقنا🤲اللھم عافنا واعف عنا🤲اللھم وانصرنا فی الدنیا والاخراتہ یا رب العالمین بوسیلتہ💚حب الحبیب رحمتہ للعالمین(صل اللہ علیہ وآلٰہ وسلم)💗ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺفِداک اٙبِی واُمّی ورُوحِی وماٰلی ونٙفسی ووٙلدیّ یٙارٙسُول اللّہ ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ علیہ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳلم💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💗آمین یا ارحم الراحمین یا رب العالمین💗آمین یا ارحم الراحمین یا رب العالمین بوسیلتہ حب الحبیبﷺرحمتہ للعالمینﷺ💗انشاءاللہ عزوجل💗آمین یا ارحم الراحمین یا ربّ العالمین💗جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ💗آمین یا ارحم الراحمین یا رب العالمین بوسیلتہ حب الحبیبﷺرحمتہ للعالمینﷺخاتم النبیینﷺ💗
الحمد لله
6:23
فلمی ڈائیلاگ 😂
ان شاءاللہ ضرور
کسی قومی لیڈر کا کسی فورس کی یو نیفارم زیب تن کرکے اس فورس کی پاسنگ پریڈ میں جانے سے اظھار یک جہتی اور جوانوں کی حو صلہ افزائ کا اظہار ہوتا ہے اور جوانوں میں یونیفارم کی عزت کا احساس پیدا ہوتا ہے
Yaha Qomi Chor ki Bat ho raHi Hy
@@ekqoum403
Qomi Chor to jel me hain 😂😂😂
قیامت کے نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہیں کہ لوگ زانی و شرابی کو اپنا رہنما سمجھے گے اور خود کو حق پر سمجھیں گے قوم یوتھ
Agree
AGRee
Right
بالکل درست فرمایا آپ نے جناب ❤
اس بات کا ثبوت آج تک کسی کو بھی ہمت نہیں ہوئی کہ وہ شرابی اور زانی ثابت کر سکے البتہ یہ بات ضروری ہے عورت کی حکمرانی مردو کی کسرے پن کی نشانی ہے اور قیامت کی بھی نشانی ہے
صحافیوں، یوٹیوبرز ، ٹک ٹاکرز وغیرہ بارے آپ کا تجزیہ بلکل درست ہے ۔
Teri soch bhai iski bat se andaza ho jata kiska tota hai
زرتاج گل کی قربانی اورحريم شاہ کی شرافت بشرا کی پاکیزگی اور کپتان کی ایمانداری پر یقین رکھنے والوں کو یوتھ کہتے ہے😂😂
نو مہینے کے پروجیکٹ کو چار مہینے میں مکمل کرنے والیوں کو ن لیگی پٹوارن کہتے ہیں
@@AbubakerGujjar-yr4jl126 din k dherny ke pedaesh walon ko .............kehty han.
Excellent.
Behtareen reply ha suljha andaz pasand ayaa@@pakistanione852
Youth ni bhai youtiyeeeeez......,........
لا إله إلا الله محمد رسول الله ❣💞❣🌹🌹🌹🌹
منصور بھائی اب یوتھیوں کو جلن ہو رہی ہے ان سے بحث اچھی نہیں لگتی اگلے آپ خود سمجھدار ہیں
میں خود بھی ماس کمیونیکیشن میں گریجویٹ ہوں، آپ کی یہ بات بہت زبردست ہے کہ پارلیمنٹ کی کوریج میں شمولیت کا اختیار جرنلسٹ ایسوسی ایشن کو دے دینا چاہیے اور وہ اس کے ذمہ دار ہوں کہ انہوں نے کس کو پرمشن دی ہے۔
Allah jisay chahay izzat day r jisay chahay zillat day
شیر دل لیڈر کی شیر دل بیٹی مریم نواز شریف صاحبہ زندہ باد ❤❤❤
Sher dil leder ki beti nai hai tiktoker bana chati hai mgar likes nai ml rhai osay imran ki ak jalak aur pmln ki puri team ki karkardagi se zyada hai
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 khuda ka khof shayad ni ha itna Bara jhooot
😂😂😂😂
منصور بھائی میرے والد صاحب فرماتے تھے کہ چمچہ ایک ایسی شیے ہے اگر چمچے کی مدد کھانا کھایا جائے تو منہ جلنے سے پہلے بلکل بھی پتہ نہیں چلتا یہ بیماری ہر لیڈر میں پائی جاتی ہے
Why we all Pakistanis can not think positively ? Why always think negative ? If Marium Nawaz Doing something good for at least for one province. Why we are unable to appreciate ? We can only appreciate Usman Buzdar for not doing any thing ? We can appreciate Ganda pur as CM just showing himself as fighter and trying to please his leader IK ?Allah bless our beloved ❤Pakistan❤.Mumtaz Ali
Good comment
Wao zbardust breaking news Pakistan k pichlay 10 saal aur aanay walay 10 saal k tamam masayel khtam k Bushra bibi aur ik ki sisters main ekhtlafaat ho gay Hain VVV good anchor sir Salam apko
Good
آج آپ نے کسانوں کا مسیلہ اپنے ویلاگ میں پر زور انداز میں اٹھایا جس پر بہت خوشی ہوءی گذارش ہے کہ سیاسی مسایل کے ساتھ معاشرے میں عام کے ساتھ ہونے والی زیادتی بھی پیش کیا کریں
ایسا کیوں ہے کیا نقصان ھوا ھے کسان کا آج غریب آدمی کو گندم یا آٹا مل گیا ہے یہ مسئلہ ہے سب کو۔۔۔۔۔؟
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب مریم نواز شریف صاحبہ ہر ادارے کی عزت کرتے ہوئے پہنتی ہے اوریہ اس ادارے کو احترام کرتی ہیں
اور اپ ٹیبل کے شریف خاندان کی طرف بیٹھے ہوئے ہیں
حالانکہ آپ کو مشتاق صاحب کی بینچ پر بیٹھنا چاہیے۔
❤❤❤
Punjab government Jo public schools ki sth Jo krny jaa rhy ha oes py lazmi bat krn plzzz it's my request 😢
I totally agree with your suggestion regarding regulating social media.
Union of journalists is the right forum to decide about qualification of reporters.
منصور صاحب کسان کے ایشو پر بات کی بہت خوب
شکریہ
نانی کو کہنا جتنا وردیاں پہن لو خدارا خدارا میری ریکویسٹ ہے جو عام ادمی غریب لوگ پہنتے ہیں اس کو بھی ایک دن پین کرکے تصویر بنانا
پنکی پیرنی اور فرا گوگی کے لیے بھی ریکویسٹ ہے کہ وہ بھی کبھی عام شہریوں والی زندگی گزار لیں
Nani Ka Metlub Kia Pinki Peerni h. Wo Tu sub ko Chour Ker Bag gai thi.
Meri bi kuwahish. Ider shayed nikeah bi mil jae. Ur kakrobe ki bi. Ese loggo ko courage karne ki zaroret he. Ur gharo me jo helper hote he. Kisi nafret me nhi kha rhi. Muklisana mushwara he.
MN tu sara waqt gareeb logon ke bech hoti, un ke saath khana khati, un ki madad karti. IK selcted, garoor mae pitha hoa, os ki himmat nahi hoti thi awaam mae janay ki.
Woh fake ramzaan bazaar yaad hae jis mae IK and os ke cameraman ke ilawa koi nahi tha. 😂
MN tu sara waqt greeb logon ke bech mujood hoti hae, un se saath khana khana, un ki madad karna. IK , selected ki himmat nahi thi awaam mae jana ki. Kisi gareeb se haath milana pasand nahi karta tha.
Yaad he woh fake ramzaan bazaar yaad hae jis mae IK , ur cameraman ke ilawa aur koi nahi tha.
منصور بھائی بہت خوب
Your suggestion about journalists is valid.
اسلام علیکم بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تتی ہوا نہ لگے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Agr yaa government 5saal pory kr lati hi tu ap Pakistan ko kha dekh rhy hain
اور یہ بھی بول رہی تھی کہ ہم کسانوں کی گندم نہیں خریدیں گے کیونکہ اس میں کرپشن کا خطرہ ہے اور میں نے کرپشن کا راستہ بند کر دیا ہے. 🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤❤❤❤❤❤
Excellent Mansoor Bhai
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
منصور بھائی کوشش کریں کہ عالمی خبروں کے لحاظ سے کچھ مطلع کر دیا کریں۔
اللہ پاک آپ سے راضی ہو۔
Allah Pak
Maryam Nawaz
Ko Apny Hifz O Amaan Rakhy.
Àmeen
Ameen suma Ameen 🤲🏻
Ameen
Ámeen Suma Ámeen
Hifzo iman ke sat vote chori wapis kr den ur awami problem pr tuwaja den. Ameen
😂😂😂😂
منصور کا پروگرام عمران خان کے کے بغیر چلتا ہی نہیں
دور کیا
آپ خود دیکھ کر چلا رھے ھو
میڈیاکے ساتھ ساتھ دنیا عجیب چیز ھے پہلے کہتے تھے ن لیگ میڈیا کا استعمال نہیں کرتی اب اگر معمولی استعمال کرنے لگی ہے تو کچھ لوگوں کو اس میں برائی نظر آنے لگتی ہے اللہ حافظ ہے
Cm Punjab main wrdi main bhtt khobsurat lgti Hy .❤
Proud of u maryam Nawaz sharif
منصور علی خان صاحب ھم آپ سے غیر جانبدار تبصرے کی امید رکھتے ہیں چاہے وہ کوئی بھی پارٹی ھو اس کی مصبت اور منفی کام دکھانے چاہے شکریہ
Adiala should be declared a 5 star Hotel not a prison any more...
Only for IK
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
ماشاء الله زبردست انداز، ، منصور صاحب اس مين کوئي حرج نهين
❤You are right sir ❤
Assalamualaikum jisa kou Maryam ki wardi sy takleef hai or masos kare 😅😅😅😅😅😅😅
Jo pti sy blaa wapis lia ha woh be aki baji Maryam ly ly humain koi aitraz nhi😂
good work🎉🎉❤❤
مریم نواز شریف زندہ باد اللّٰہ تعالیٰ مزید ہمت اور جزبے کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
منصور میاں اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔اللہ آ پ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔اپ کے تبصرے ماشااللہ بہت ہی اچھے ہوتے ہیں ۔عمران خان وہ شخص ہے جب ان کی والدہ کا انتقال ہوا تو محترم ان کے جنازے میں شرکت نہیں کی وہ انگلستان میں کرکٹ کھیلتے رہے۔
ALLAH SACH BOLNE WALO KI ZINDAGI ASAN KARE
Mansoor sahab apka vlog daily ki thakawat door kr deta hai...😊
منصور علی خان کبھی کبھی ادھر ادھر ھو جاتے ھیں
نیوٹرل لائن سے
Good 👍👍👍
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں منصور بھائی اپ خیریت سے ہوں گے اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا ہے اللہ تعالی اپ کو اور اپ کے تمام اہل خانہ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں اللہ تعالی اپ کو دونوں جہاں کی بہت ساری خوشیوں سے اور اپنی مہربانیوں اور رحمتوں سے نوازے میری گزارش ہے اپ سے کہ گورنمنٹ کو مشورہ دیجیے کہ صحافیوں کے حوالے سے ایک ایسا قانون بنائیں اور ایک ایسا لائسنس ایشو کریں کہ جب تک وہ لائسنس کسی کے پاس نہ ہو کوئی بندہ صحافت نہ کر سکے صرف اور صرف وہی لوگ کر سکیں جن کے پاس لائسنس صحافی کا ہو
اس میں کوئی حرج نہیں ہے کے مریم نواز شریف نے وردی پہن رکھی ہے منصور صاحب کام سے تعلق ہوتا ہے کے لوگوں کو روزگار کتنا دیا اور لوگوں کو روزی روٹی 🍞 کے لیے کیا کیا ہے کتنی سہولت فراہم کی ہے
آٹا 2600 روپے من سستا کیا۔۔۔۔روٹی 25 سے 16 پر
CM Punjab we are proud of you 👍🇵🇰
Ghar ka kharcha poora naheen ho raha tex Kahan say dain?
Very impressive and encouraging for department
آپ نے آخر بول دیا کہ مریم ایک زبردست لیڈر ہے بس اس کے چمچے اس کو زنگ لگا رہے ہیں
Excellent Fantastic v Log Mansoor Bhai ❤❤❤❤
Mansour bi jety raho khus raho ap ki baten bhot ache hen
محترم بھائ منصور علی خان صاحب ۔
اپکے خیال میں کس پارٹی کادور حکومت کچھ بہترتھا۔
Mian Nawaz Shareef ❤
@Ask Mansoor
اسلام علیکم منصور سر میں دیوراج فرام ضلع سانگھڑ سندھ کنذیاری
سر میرے خیال سے آپ سیاست میں آئیں آپ جیسے سچے اور ایماندار انسان کی پاکستان کو سخت ضرورت ھے انشاء اللہ آپ ایک دن وزیراعظم بنیں گے کیوں کے آپ ایک سچے اور ایماندار انسان ھیں اور پاکستان کو سخت ضرورت ہے آپ کی
یہ میری رائے ھے.
Good job ❤
Mr Mansoor Ali Khan
پاکستان کو جس محنت سے مریم نواز اور نواز شریف چلا رہے ہیں انشاءاللہ ایک دن پاکستان اپنے پاؤں پر 2018 کی طرح کھڑا ہوگا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😂
اگر کسی کپتان یا میجر کی وردی پہن لی تو پھر اپکو کچھ اور درد اتھنا شروع ہو جاے گا منصور علی خان صاحب
Beshak
منصور علی صاحب وردی A T M والو کی بہی ہوتی ہے
Nice
پرانہ پاکستان کا دور شروع ہونے لگا ہے۔
🩳🩳🩳🩳
السلام علیکم منصور بھائی کیا حال چال ہے اپ کا منصور بھائی ایک اپیل تھی اپ سے ہم ٹھوکر نیاز بیگ میں رہتے ہیں اپ کا گزر تو ہوتا ہوگا پلیز ہمارے لیے درخواست کریں جو پارک ہے اس کو پارک اچھے طریقے سے بنا دیں کیونکہ ہم سب علاقے والے بہت پریشان ہیں ہمیں واک کرنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے
Seriously ye boht achi soch h esa hona chayie.👍🏻👍🏻
Really I agree with you about asking Gen. Knowledge Histry/Pakistan Study questions from MPA/MNAs in from of camera is not good because sometimes someone cannot reply like this questions.
❤❤❤❤❤
Imran Khan zindabad
Marrium Nawaz will work hard in Punjab and Punjab will develop inshallah.
Kbi ksee k krdar p bat ni krni chahye chahy woo ksee p party see ho ya koe bee ho ezt ka sb log kheyal rakha karo plzz
Love you Pak Army love you Pakistan❤❤❤❤
Well done Sir
Wa alikum Salam
Aslamwailekum boss
Request you again please give 1 to 2 minutes for ghaza updates..
Wa alikm aslam sir
Pakistan ki Aaan ki Aaan hen App Pakistan ki shan hen Ap pakistan ke Captan he App Imran khan hen Ap❤
Sir Mariam youthion ke pichhwaray mein mirchein laganay ke liay aisi harkatein karti haiy
عوام کے مسائل پہ بات نہیں کرے گا نام نہاد صحافیوں
کسان کہاں جائے 😥
Great activity
اسلامی امارت افغانستان کی اس وقت 29 صوبوں میں ترقیاتی کام زورو سے جاری ہے
آج کل تو جس کے پاس فون ہے وہ ضحافی بن گئے ان لوگوں کی وجہ سے پاکستان میں صحافت کو بدنام کر دیا
Maryam nawaz zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کسان کے حقوق کی جنگ
حافظ نعیم الرحمٰٰن کے سنگ
Zabardast Maryum bibi, great. Youthio Saro Saro.
Nani 420 ka harkat
I always like your impartial analysis.
Even I love PMLN but your this program about government, I like it.
Madam theaf minister ko ab LWMC ki wardi b bohat achi lagay g jb wo bakra Eid pe bakray ki ojari utha k izhar e yakjehti Kary g .or usi doran ojari phat jay to sarjari b ho jay g Kyu kesa dia aya Maza gay ay tunni tikar
میری آواز تیری آواز سب کی آواز مریم نواز مریم نواز ❤❤❤
Nice Decission Genarlst Shld b Prephered😊❤😊
نو مئی کا سب سے بڑا معجزہ یہ تھا کہ جب انہوں نے اپنا ہی ہاؤس جلایا تو نیچے سے جناح ہاؤس نکلا۔
Mansoor sahib shakhsiyat perast qomon esi tipe ki behas Karti hen
اک تو قہر کی گرمی ھے اوپر سے ہم غریب عوام کو بجلی کے اتنے بل پتہ نہیں کس گناہ کی سزا مل رہی عوام کو حکمران خود تو مزے اڑاتے ہیں صرف عوام کا خون چوسنے میں لگے ہوئے اللہ انکو غارت کرے😢
شکر ہے جی آپ نے بھی کسان کی بات کی پھر بھی تفصیل سے نہیں کی امید کرتا ہوں کبھی تو کرو گے
Sir bijle kidaer ha maghar kucih din bad unit zoyda ho Katey haying
منصور علی صاحب کیا آپ نیوٹرل ہے ۔۔۔؟؟؟
Mansoor Ali Khan app engineer sab ka interview dobara kab karo gy please ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Sir high court ka eik order aya tha summer vacations ki fee half lain gaye is pr bhi awaz uthain agr main galat nhi hn to
Good 👍